Islam Times:
2025-12-08@15:32:53 GMT

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کا دورہ ملتان  

اشاعت کی تاریخ: 23rd, October 2025 GMT

مرکزی صدر سید امین شیرازی نے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت جن اندرونی و بیرونی مشکلات کا شکار ہے، اس کے خاتمے کے لیے نوجوانوں کا بہت اہم کردار ہے، ہمیں اپنے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرتے رہنا چاہیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید امین شیرازی کا ملتان کے تعلیمی اداروں کا دورہ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سید امین شیرازی نے وفد کے ہمراہ نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے جامعہ کے طلباء سے ملاقات کی۔ اس وفد میں نومنتخب ریجنل صدر علی مصدق، نومنتخب ضلعی صدر مطہر حسین شیرازی، سابق ریجنل صدر احتشام حیدر، سید حسن نقوی اور دیگر موجود تھے۔ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سید امین شیرازی نے طلباء سے گفتگو بھی کی۔ بعدازاں اُنہوں نے وفد کے ہمراہ بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے جامعہ کے طلباء سے ملاقات کی۔ اس وفد میں نومنتخب ریجنل صدر علی مصدق، نومنتخب ضلعی صدر مطہر حسین شیرازی، سابق ریجنل صدر احتشام حیدر اور دیگر موجود تھے۔ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سید امین شیرازی نے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت جن اندرونی و بیرونی مشکلات کا شکار ہے، اس کے خاتمے کے لیے نوجوانوں کا بہت اہم کردار ہے، ہمیں اپنے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرتے رہنا چاہیئے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: طلباء سے

پڑھیں:

ملتان ،ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے اراکین مطالبات کی عدم منظوری پر سراپا احتجاج ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین

  • کراچی؛ باپ بیٹے کے قتل میں نامزد مرکزی اشتہاری ملزم 22 سال بعد گرفتار
  • جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر آج پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
  • مرکزی صدر آئی ایس او کا دورہ پاراچنار
  • مرکزی مسلم لیگ کے لاہور میں انٹرا پارٹی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا کامیاب انعقاد 
  • انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو کل دو روزہ دورہ پر پاکستان پہنچیں گے
  • ملتان ،ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے اراکین مطالبات کی عدم منظوری پر سراپا احتجاج ہیں
  •  فلور مل ایسوسی ایشن کے تمام ذمہ داران ان کی قیادت میں متحد ہیں، نواب لیاقت علی خان 
  • ہائیکورٹ بار ملتان کے صدر اظہر مغل نے مسلم لیگ نے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا 
  • انڈونیشیا کے صدر پیر کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے
  • علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد دورہ، سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم ملاقاتیں