2026-06-02@19:23:06 GMT
تلاش کی گنتی: 1638
«نوٹیفکیشن جاری»:
ویب ڈیسک : نادرا نے ایک نیا برتھ نوٹیفکیشن ٹول متعارف کروایا ہےجس کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوتے ہی والدین کو خودکار ایس ایم ایس موصول ہوگا اور قانونی شناخت کے عمل کا آغاز فوراً ہو جائے گا۔ نئے نظام کے تحت ہسپتال یا کسی بھی طبی مرکز میں بچے کی پیدائش کے فوراً بعد والدین کے موبائل فون پر اطلاع پہنچے گی۔ اس اقدام سے نہ صرف رجسٹریشن کا عمل آسان ہوگا بلکہ سرکاری دستاویزات کے حصول میں ہونے والی تاخیر بھی کم ہو جائے گی۔ پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل نادرا کے ترجمان سید شہابت علی کے مطابق اس اقدام کا بنیادی مقصد پاکستان کے...
حکومتِ پنجاب نے سیکیورٹی خدشات(security risk) کے پیشِ نظر دفعہ 144 کے تحت پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں مزید 30 دن کی توسیع کر دی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کھلے مقامات پر ڈرون کے استعمال پر پابندی برقرار رہے گی۔ مزید پڑھیں:واپڈا صارفین کے لیے خوشخبری، جون میں 20 پیسے فی یونٹ ریلیف برقرار نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرونز کے محدود استعمال کی اجازت ہو گی تاہم اندرونی تقریبات میں ڈرون کے محفوظ استعمال کی ذمے داری منتظمین پر عائد ہو گی۔
پنجاب پولیس متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)آئی جی پنجاب پولیس نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔آئی جی پنجاب نے 24 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، دوست محمد کوڈی پی او سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اے آئی جی ایڈمن ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کو ڈی پی او اوکاڑہ، سجاد حسین کھوکھر کو ڈی پی او جھنگ تعینات کر دیا گیا۔ ارسلان زاہد کو ڈی پی او ننکانہ صاحب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی محمد وقار عظیم کو ڈی پی او میانوالی تعینات کر دیا گیا۔ایس پی سپیشل برانچ محمد عابد...
لاہور: حکومت پنجاب نے کارپوریٹ سیکٹر کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبے میں مرجرز کے نتیجے میں پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یہ نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کے فیصلے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عدالت اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) سے منظور شدہ مرجر اسکیمیں اسٹامپ ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہوں گی۔ کمپنیز ایکٹ کے تحت انضمام کی صورت میں پراپرٹی ٹرانسفر کو استثنا حاصل ہوگا اور انضمام کے نتیجے میں جائیداد کی منتقلی پر اسٹامپ ڈیوٹی عائد نہیں کی جائے گی۔ دوسری جانب ایس ای سی پی نے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے...
پشاور: خیبر پختونخوا میں بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بلڈنگ پلان منظور کر کے ریگولرائزیشن فیس مقرر کردی۔ عمارتوں اور لینڈ یوز فیس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق رہائشی عمارتوں کیلئے بلڈنگ پلان اپروول یا ریگولرائزیشن فیس 10 روپے فی مربع فٹ کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق کمرشل عمارتوں کے لیے بلڈنگ پلان اپروول یا ریگولرائزیشن فیس 20 روپے فی مربع فٹ مقرر کی گئی ہے۔ اسٹرابری کی مانگ بڑھنے سے قیمتوں کو بھی پرلگ گئے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ رہائشی لینڈ یوز فیس 2 ہزار روپے،کمرشل لینڈ یوز فیس 10 ہزار روپے جبکہ ہاؤسنگ اسکیم کے لیے لینڈ یوز فیس ایک لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت پنجاب نے کمپنیز ایکٹ2017ء کی دفعات کے مطابق سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) یا کسی بھی عدالت کے حکم سے منظور شدہ انضمام (مرجرز) اور اسکیم آف ارینجمنٹ کے نتیجے میں پراپرٹی کے انتقال پر عاید اسٹامپ ڈیوٹی کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اسکیم آف ارینجمنٹ کے نتیجے میں پراپرٹی کے انتقال پر عاید اسٹامپ ڈیوٹی کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ (راولپنڈی بینچ کے فیصلے کے نتیجے میں جاری کیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن اور جسٹس ملک جاوید اقبال وائیں پر مشتمل بینج نے ایک کارپوریٹ کیس میں یہ جائزہ لیا کہ آیا حکومت پنجاب عدالت یا ایس ای...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-5 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) حکومتِ سندھ نے گزشتہ ماہ عہدے سے ہٹائے جانے والے گریڈ 20 کے افسر پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ مظہر نواز شیخ سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ پیر محمد شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹا کر مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کیا گیا تھا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
پنجاب حکومت نے صوبے میں مرجرز کے نتیجے میں پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت کا یہ نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے فیصلے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق عدالت اور سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان( ایس ای سی پی) سے منظور شدہ مرجر اسکیمیں اسٹامپ ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہوں گی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کمپنیز ایکٹ کے تحت انضمام پر پراپرٹی ٹرانسفر کو استثنیٰ حاصل ہوگا اور انضمام کے نتیجے میں جائیداد کی منتقلی پر اسٹامپ ڈیوٹی عائد نہیں ہوگی۔ ایس ای سی پی نے ری اسٹرکچرنگ میں رکاوٹ دور ہونے پر عدالت اور حکومتِ پنجاب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ فیصلے سے سرمایہ کاری اور کاروباری...
پنجاب حکومت نے صوبے میں مرجرز کے نتیجے میں پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت کا یہ نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے فیصلے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق عدالت اور سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان( ایس ای سی پی) سے منظور شدہ مرجر اسکیمیں اسٹامپ ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہوں گی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کمپنیز ایکٹ کے تحت انضمام پر پراپرٹی ٹرانسفر کو استثنیٰ حاصل ہوگا اور انضمام کے نتیجے میں جائیداد کی منتقلی پر اسٹامپ ڈیوٹی عائد نہیں ہوگی۔ ایس ای سی پی نے ری اسٹرکچرنگ میں رکاوٹ دور ہونے پر عدالت اور حکومتِ پنجاب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ فیصلے سے سرمایہ کاری اور کاروباری...
پشتونخوا میپ کے پریس ریلیز میں کہا گیا کہ دو بڑے سرکاری ہسپتالوں کیلئے اٹونومس باڈی کا نوٹیفکیشن کرنا دراصل غریب عوام سے سرکاری علاج و معالجہ اور صحت کی بنیادی سہولیات چھیننے کے مترادف ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں مسلط نام نہاد حکومت کی جانب سے انگریزی دور حکومت میں قائم شدہ سنڈیمن پرونشل ہسپتال (سول ہسپتال) کوئٹہ اور ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں صوبے کے غریب نادار مریضوں کے لئے قائم شدہ بولان میڈیکل ہسپتال اور کالج (بی ایم سی) کی نجکاری کے نوٹیفکیشن پر انتہائی دکھ اور سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے اور اس...
(احسن عباسی)ڈی آئی جی پیر محمد شاہ دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کے منصب پر فائض ہوگئے۔ موجودہ ڈی آئی جی ٹریفک کو عہدے سے ہٹا دیا گیاجبکہ مظہر نواز شیخ سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کا اطلاق فوری طور پر ہوگا،سید پیر محمد شاہ گریڈ 20 کے پی ایس پی افسر ہیں۔ تقرری کا نوٹیفکیشن چیف سیکریٹری سندھ کی منظوری سے جاری کیا گیا۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے اس ضمن میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔
فائل فوٹو پنجاب حکومت نے افسران کےلیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی، جس بتایا گیا کہ کس گریڈ کے افسر کو کتنی گاڑیاں، کتنے سی سی کی اور کتنے سو لیٹر پیٹرول ملے گا۔پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب 2800، 1800 اور 4700 سی سی کی 3 گاڑیاں استعمال کرسکیں گے، جن میں سے 2 گاڑیوں کےلیے ہر ماہ 800 لیٹر پیٹرول ملے گا جبکہ 4700 سی سی گاڑی کے پیٹرول کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20، 21، 22 کے افسران میں سیکرٹری 2800 اور 1800 سی سی کی 2 گاڑیاں استعمال کرسکیں گے جبکہ گریڈ 22 اور 21 کے افسران ذاتی استعمال کے لیے 200 لیٹر اور سرکاری استعمال...
ویب ڈیسک : ملک بھرمیں کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 سے زائد کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کے لیے پوائنٹ آف سیلزیقینی بنانےکاحکم دیا گیا ہے۔ ہوٹلز، ریسٹورینٹس ،گیسٹ ہاؤسز، میرج ہالز، مارکیز اور ریس کلبز میں پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم دیا گیا ہے تاہم جہاں ائیر کنڈیشنر کی سہولت نہیں وہاں پوائنٹ آف سیلزسے چھوٹ ہوگی۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ شہروں میں چلنے والی گاڑیوں، کورئیر اور کارگو سروسز کو بھی پوائنٹ آف...
ملک بھرمیں کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 سے زائد کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کے لیے پوائنٹ آف سیلزیقینی بنانےکاحکم دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہوٹلز، ریسٹورینٹس ،گیسٹ ہاؤسز، میرج ہالز، مارکیز اور ریس کلبز میں پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم دیا گیا ہے تاہم جہاں ائیر کنڈیشنر کی سہولت نہیں وہاں پوائنٹ آف سیلزسے چھوٹ ہوگی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ شہروں میں چلنے والی گاڑیوں، کورئیر اور کارگو سروسز کو بھی پوائنٹ آف سیلز لگانے کا حکم دیاگیا ہے، اسی طرح ڈینٹسٹ، فزیوتھراپسٹ، پلاسٹک اور ہیئرسرجنز، و یٹرنری ڈاکٹرز، میڈیکل لیب، ایکسرے، سی ٹی اور ایم آر...
پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے ماہِ رمضان المبارک کے احترام میں پنجاب بھر کے تھیٹرز بند کر دیے ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں تھیٹرز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ صوبائی محکمۂ اطلاعات و ثقافت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں رمضان المبارک کے احترام میں تھیٹرز یکم رمضان سے بند رہیں گے۔ رمضان المبارک میں عوامی تقدس کے پیشِ نظر تمام تھیٹرز پر پابندی ہو گی، پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے احکامات کے مطابق تھیٹرز عارضی طور پر بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران فلم اور ڈرامہ تھیٹرز عوام کے لیے بند رہیں گے جبکہ دیگر تھیٹر سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام رجسٹرڈ دکانوں کو ایک ہفتے کے اندر ایف بی آرکے نظام سے منسلک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے تحت پوائنٹ آف سیلز مشین سے وابستہ تمام کاروبار ایف بی آر کے ساتھ منسلک کیے جائیں گے، ہوٹل، گیسٹ ہاؤس، میرج ہالز اور کلبز پر بھی اس کا اطلاق ہوگا جبکہ انٹر سٹی ٹرانسپورٹ، کوریئر اور کارگو سروسز بھی لازمی منسلک کرنا ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بیوٹی پارلرز، اسلمنگ سینٹرزاور بیوٹی کلینکس لازمی ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ کرانا ہوں گے، ہئیر ٹرانسپلانٹ، پرائیویٹ کلینکس، ڈینٹل کلینکس اور پلاسٹک سرجنزکے بزنس بھی منسلک کیے جائیں گے۔ نوٹیفکیشن کے...
لاہور: حکومت پنجاب نے سول سیکریٹریٹ کے باہر سرکاری ملازمین کا 10 روز سے جاری دھرنے کے نتیجے میں مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کے احتجاج پر حکومتی کمیٹی تشکیل دی ہے اور نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق اعلیٰ سطح کی حکومتی کمیٹی سراپا احتجاج ملازمین کے مطالبات پر مذاکرات کرے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری ریگولیشن کی سربراہی میں 7 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جو ملازمین کے مطالبات کا تفصیلی جائزہ لے کر 30 روز کے اندر اندر حتمی سفارشات اور فیصلہ پیش کرے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ مذکورہ کمیٹی ملازمین کے نمائندوں سے مشاورت کرے گی تاکہ قابل عمل اور متفقہ حل نکالا جا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان (ایچ ای سی) نے ملک بھر کے تمام ڈگری پروگراموں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر لازمی کورس شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی سیشن 2026 سے تمام ڈگری پروگرامز میں مصنوعی ذہانت پر مشتمل 3 کریڈٹ آورز کا کورس لازمی طور پر متعارف کرایا جائے گا۔ اس حوالے سے ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی شعبے کے اعلیٰ تعلیمی اداروں، وائس چانسلرز، ریکٹرز اور جامعات کے سربراہان کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایچ ای سی کے مطابق اے آئی کا کورس بطور اختیاری مضمون یا معاون مضمون پڑھایا جا سکے گا، تاہم اسے تمام ڈگری پروگرامز کا لازمی حصہ بنایا جائے گا۔...
اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے تمام رجسٹرڈ کاروباروں کو ایک ہفتے کے اندر اپنے نظام کو ایف بی آر کے ساتھ منسلک کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں مقررہ مدت کے اندر تعمیل لازمی قرار دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پوائنٹ آف سیلز مشین استعمال کرنے والے تمام کاروباری یونٹس کو ایف بی آر کے مرکزی نظام سے جوڑا جائے گا۔ اس فیصلے کا اطلاق ہوٹلوں، گیسٹ ہاؤسز، میرج ہالز اور مختلف کلبز پر بھی ہوگا جبکہ انٹر سٹی ٹرانسپورٹ، کورئیر...
صدر ایف پی سی سی آئی کا ڈی ایل ٹی ایل نوٹیفکیشن کا خیرمقدم WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ڈی ایل ٹی ایل (Drawback of Local Taxes and Levies) نوٹیفکیشن کے اجرا کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے چاول کے برآمد کنندگان کے دیرینہ مسائل حل کرنے پر حکومتِ پاکستان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ اہم پیش رفت ایف پی سی سی آئی اور متعلقہ حکومتی حکام کے درمیان مسلسل کوششوں، انتھک محنت اور تعمیری...
دکان، ہوٹل، کلب، اسپتال اور بیوٹی پارلرز سمیت مختلف کاروبار کو ایف بی آر نظام سے منسلک کرنا لازم قرار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام رجسٹرڈ دکانوں کو ایک ہفتے کے اندر ایف بی آرکے نظام سے منسلک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے تحت پوائنٹ آف سیلز مشین سے وابستہ تمام کاروبار ایف بی آر کے ساتھ منسلک کیے جائیں گے، ہوٹل، گیسٹ ہاؤس، میرج ہالز اور کلبز پر بھی اس کا اطلاق ہوگا جب کہ انٹر سٹی ٹرانسپورٹ، کورئیر اور کارگو سروسز بھی لازمی منسلک کرنا ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بیوٹی پارلرز، اسلمنگ سینٹرزاور بیوٹی کلینکس لازمی ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ کرانا ہوں گے، ہئیر ٹرانسپلانٹ، پرائیویٹ کلینکس، ڈینٹل کلینکس اور پلاسٹک سرجنزکے بزنس بھی منسلک کیے جائیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق لیبارٹریز، جانوروں کے ڈاکٹرز، ڈائیگناسٹک سینٹرز، ایکسرے سینٹرز...
لاہور: حکومت پنجاب نے رمضان المبارک میں دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے صوبائی ادارے پیر سے جمعرات تک صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کام کریں گے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے صوبائی ادارے پیر سے جمعرات تک صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کام کریں گے۔ رمضان المبارک میں صوبے بھر میں جمعے کو صبح 9 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک کام ہوگا۔
ایم سی آئی کے شعبہ ڈی ایم اے نے رمضان المبارک کے درمیان آفیسرز کی رمضان بازاروں میں ڈیوٹیز لگا دیں ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر
ایم سی آئی کے شعبہ ڈی ایم اے نے رمضان المبارک کے درمیان آفیسرز کی رمضان بازاروں میں ڈیوٹیز لگا دیں ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ایم سی آئی کے شعبہ ڈی ایم اے نے رمضان المبارک کے درمیان آفیسرز کی رمضان بازاروں میں ڈیوٹیز لگا دیں ، یہ آفیسرز رمضان بازاروں میں عوامی مفادات کا تحفظ یقینی بنائیں گے ۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرکاروباری برادری کی سہولت کے لیے چیمبر میں مزید فزسلیٹیش ڈسکسس قائم کیے جائیں گے، سردار طاہر محمود کاروباری برادری کی سہولت کے لیے...
ویب ڈیسک : وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں کیلئے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلنے والے دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے۔ ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر صبح 9 بجے سے 2 بجے تک کام کریں گے جبکہ جمعہ کے روز سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی پر پابندی عائد
رمضان المبارک کے دوران سپریم کورٹ پاکستان کے نئے عدالتی اور دفتری اوقات کار جاری کردیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت نے رمضان المبارک 2026 کے لیے دفتری اوقات کا اعلان کردیا چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی منظوری کے بعد اسسٹنٹ رجسٹرار ایڈمن آفس کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پیر سے جمعے تک سپریم کورٹ صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلی رہے گی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ ہفتے کے روز سپریم کورٹ صبح 9 بجے سے دن 12 بج کر 30 منٹ تک کھلی رہے گی، غیر ہنگامی نوعیت کے امور اختتامی وقت سے ایک گھنٹہ قبل وصول نہیں کیے جائیں...
سندھ میں رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ والے اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے جب کہ جمعہ کو سنگل شفٹ والے اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے 11:30 بجے تک ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ڈبل شفٹ والےاسکولوں میں صبح کی شفٹ ساڑھے 7 سے ساڑھے 11 تک ہوگی اور جمعہ کو صبح کی شفٹ 7:30 سے 10:30 بجے تک ہوگی۔اس کے علاوہ ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں دوپہر کی شفٹ 11:45 سے 2:45 تک ہوگی جب کہ ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں جمعہ کو...
—فائل فوٹو محکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ نے ماہِ رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ والے اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعے کو سنگل شفٹ والے اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے 11:30 بجے تک ہوں گے۔ محکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں صبح کی شفٹ ساڑھے 7 سے ساڑھے 11 تک ہو گی اور جمعے کو صبح کی شفٹ 7:30 سے 10:30 بجے تک ہو گی۔محکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں دوپہر...
سٹی42: رمضان المبارک 2026 کی آمد قریب ہے لیکن دفتری اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن اب تک جاری نہ ہوا۔ رمضان المبارک کی آمد قریب ہوتے ہی مختلف صوبوں میں سرکاری دفاتر اور اداروں کے دفتری اوقات کار میں معمولی تبدیلیوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے جا رہے ہیں لیکن وفاقی سطح پر پاکستان بھر کے سرکاری دفاتر کے لیے رمضان کے دوران دفاتر کے اوقات کار کی حتمی نوٹیفکیشن ابھی تک جاری نہیں ہوئی۔ سعودی عرب میں عام تعطیل کا اعلان اگرچہ سندہ گورمنٹ نے رمضان کے لیے اپنے صوبے میں دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور دفاتر کا وقت مقرر کر دیا ہے (مثلاً صبح 10:00 بجے سے سہ پہر 4:00...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-8-3 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)رمضان المبارک کے دوران سندھ کے سرکاری دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، دفاتر صبح 10 بجے سے دوپہر 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔جمعہ کو صبح 10 سے 1 بجے تک دفاتر کھلے رہیں گے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)صنعتی یونٹس کے لئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ صنعتی صارفین کے لیے بجلی سستی ہونے کا اطلاق یکم فروری سے ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے نرخوں میں کمی سے صنعتوں پر 101 ارب روپے کراس سبسڈی کا بوجھ صفر ہوگیا۔ بنیادی ٹیرف 33 روپے 58 پیسے سے کم ہوکر 29 روپے 54 پیسے مقرر کردیا گیا۔ کمی کے بعد صنعتوں کا ٹیرف اب ساڑھے 11 سینٹ فی یونٹ ہوگیا۔انڈسٹری کے تحفظات پر پاور ڈویژن نے نیپرا میں درخواست دائر کی تھی، گیارہ فروری کو نیپرا نے سماعت کے بعد فیصلہ حکومت کو ارسال کیا تھا جس پر عملدرآمد کر دیا گیا ہے۔...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صنعتی یونٹس کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کردی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت توانائی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صنعتی صارفین کے لیے بجلی سستی کی گئی ہے، جس کا اطلاق یکم فروری 2026 سے ہوگا اور بجلی کے نرخوں میں کمی سے صنعتوں پر 101 ارب روپے کراس سبسڈی کا بوجھ صفر ہوگیا ہے۔ صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کے بعد بنیادی ٹیرف 33 روپے 58 پیسے سے کم کر کے 29 روپے 54 پیسے مقرر کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کے بعد صنعتوں کا ٹیرف اب ساڑھے 11 سینٹ فی یونٹ ہوگیا۔ واضح رہے کہ انڈسٹری...
لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک میں صوبے بھر میں رات کو 10 بجے دکانیں اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دے دی، جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن میں بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے تاجر برادری، چین اسٹورز، سپر اسٹورز اور ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کی درخواست منظور کرتے ہوئے 10 بجے دکانیں بند کرنے کے اوقات کار سے استثنیٰ دے دیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ رات کو 10 بجے دکانیں بند کروانے کے اوقات کار ختم کر دیے گئے ہیں اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز سمیت الائیڈ محکموں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب...
سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک دفاتر کا وقت صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک مقرر کیا گیا ہے جب کہ جمعہ کے روز سرکاری دفاتر صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک کھلے رہیں گے۔ صوبائی حکومت کے مطابق یہ اوقات سندھ حکومت کے تمام سرکاری، خودمختار، نجی اداروں اور لوکل کونسلز پر لاگو ہوں گے۔ رمضان کے دوران صوبائی سرکاری دفاتر کے اوقات سے متعلق نوٹیفکیشن چیف سیکرٹری سندھ کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے ۔ متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان اوقات کار پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔
راو دلشاد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک کے دوران کاروباری اوقات کار بڑھانے کی منظوری دے دی۔ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب زیشان ملک نے نوٹیفکیشن اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کیا، جبکہ لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت کے اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک میں صوبے بھر کے کاروباری مراکز کو اوقات کار کی پابندی سے استثنیٰ دے دیا گیا ہے۔ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے نوٹیفکیشن کے تحت دکانیں، شاپنگ مالز، سپر مارکیٹس، چین اسٹورز اور ریسٹورنٹس کو خصوصی رعایت حاصل ہوگی۔ یہ اجازت پنجاب شاپس اینڈ اسٹیبلشمنٹس آرڈیننس 1969 کے تحت دی گئی ہے۔ صوبے بھر کے متعلقہ...
فوٹو: فائل کمشنر کراچی نے ماہ رمضان کیلئے مختلف اشیا کی قیمتیں مقرر کر دیں۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 100 گرام چپاتی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 120 سے 150 گرام تندوری نان کی قیمت 18 سے 21 روپے اور 180 گرام تندوری نان کی قیمت 27 روپے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گائے کے ہڈی والے گوشت کی قیمت 1000 روپے فی کلو اور بغیر ہڈی والے گائے کے گوشت کی قیمت 1300 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔بچھیا کے ہڈی والے گوشت کی فی کلو قیمت 1300 روپے اور بچھیا کی بغیر ہڈی کے گوشت کی فی کلو قیمت 1600 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح بکرے کے گوشت کی فی کلو قیمت...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے موجودہ سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا نے سولر پالیسی میں ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اس پر 30 دن کے اندر آرا طلب کر لی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں: نیٹ میٹرنگ ختم، کیا سولر صارفین کے لیے بلنگ مہنگی ہو جائے گی؟ نوٹیفکیشن کے مطابق ترامیم 9 فروری 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔ واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے نیپرا نے ملک میں نیٹ میٹرنگ کے بجائے نیٹ بلنگ نظام کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی سولر صارفین کے لیے نئے ریگولیشنز 2026 بھی جاری کیے گئے تھے، جس کے تحت نئے صارفین سے اضافی بجلی 11 روپے...
گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق موٹر وہیکل کا ترمیمی ایکٹ 2024 نافذ کردیا گیا۔محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے ایک نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق گاڑی مالکان اپنے قومی شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نمبر پلیٹ کے مالک ہوں گے۔اس حوالے سے ترجمان نے بتایا کہ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق موٹر وہیکل کا ترمیمی ایکٹ 2024 نافذ کردیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق قومی شناختی کارڈ پر مشتمل گاڑیوں کی دو نئی نمبر سیریز بھی جاری کردی گئی ہیں جب کہ گاڑی مالکان قومی شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ پرانی نمبر پلیٹ کو خریدی گئی دوسری گاڑی پر بھی لگاسکیں گے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 7 روپے 32 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180 روپے 53 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نئی قیمتوں...
مظفر آباد: آزاد کشمیر حکومت نے 16 فروری بروز پیر کو دارالحکومت میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔سرکاری نوٹیفکیشن میں تعطیل کا اعلان دارالحکومت مظفرآباد میں منعقد ہونے والی اوورسیز کشمیر کانفرنس کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔مظفر آباد میں عام تعطیل ہو گی اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق کل مظفرآباد میں تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے اور نجی تجارتی مراکز بند رہیں گے۔کانفرنس میں بڑی تعداد میں اوورسیز پاکستانی اور کشمیری شریک ہوں گے، حکومت کے مطابق معزز مہمانوں کی آمد اور کانفرنس کے کامیاب انعقاد کے لیے یہ اقدام ناگزیر تھا۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مراد سعید نے سینیٹ کی رکنیت سے اپنا استعفیٰ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو ارسال کر دیا ۔استعفے کے متن میں کہا گیا ہے کہ اس پارلیمنٹ کی بنیاد جعلی اور ناجائز ہے، یہ پارلیمنٹ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرنے میں حصہ دار ہے۔ مراد سعید جولائی 2025 میں خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کی حمایت سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے تاہم اس کے بعد وہ ایوان بالا میں نہیں آئے اور حلف بھی نہیں اٹھایا۔مراد سعید پی ٹی آئی کے 6 سینیٹرز میں شامل تھے جن کی کامیابی کا نوٹیفکیشن 24 جولائی 2025 کو جاری...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر مراد سعید نے حلف اٹھائے بغیر سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹر مراد سعید نے سینیٹ کی رکنیت سے اپنا استعفیٰ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو ارسال کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ مراد سعید جولائی 2025 میں خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کی حمایت سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے تاہم اس کے بعد وہ ایوان بالا میں نہیں آئے اور حلف بھی نہیں اٹھایا۔ مراد سعید پی ٹی آئی کے 6 سینیٹرز میں شامل تھے جن کی کامیابی کا نوٹیفکیشن 24 جولائی 2025 کو جاری کیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا تھا کہ...
—فائل فوٹو وفاقی آئینی عدالت پاکستان نے رمضان کے دوران دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئے اوقات کار کا اطلاق اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے دفاتر پر ہو گا۔پیر سے جمعرات تک دفاتر صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعے اور ہفتے کے روز دفتری اوقات صبح 9 سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفتری اوقات ختم ہونے سے ایک گھنٹہ قبل کوئی بھی کیس وصول نہیں کیا جائے گا، انتہائی ضروری اور ارجنٹ نوعیت کے کیسز کو وقت کی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کار کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے دفاتر پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک دفاتر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے،جمعہ اور ہفتہ کے روز دفتری اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوں گے،دفتری اوقات ختم ہونے سے ایک گھنٹہ قبل کوئی بھی کیس وصول نہیں کیا جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو میں سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست...
حاشر وڑائچ: وفاقی آئینی عدالت نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کار کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے دفاتر پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک دفاتر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے،جمعہ اور ہفتہ کے روز دفتری اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوں گے،دفتری اوقات ختم ہونے سے ایک گھنٹہ قبل کوئی بھی کیس وصول نہیں کیا جائے گا۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات نوٹیفکیشن کے مطابق انتہائی ضروری اور ارجنٹ نوعیت...
اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف اعلیٰ عہدوں پر تعیناتیوں کی منظوری دے دی۔ پی ایم سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم نے ڈاکٹر شبانہ حیدر کو پلاننگ کمیشن میں ممبر پاپولیشن تعینات کرنے کی منظوری دے دی، اْن کی تعیناتی کنٹریکٹ بنیادوں پر دو سالہ مدت کے لئے کی گئی ہے۔ اِسی طرح چئیرمین ایف بیآر راشد محمود لنگڑیال کے سیکرٹری ریونیو ڈویڑن کے اضافی چارج میں توسیع کردی گء، اْن کے چارج میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دی گئی ہے۔ علاوہ ازیں نوٹیفکیشن میں بتیا گیا کہ گریڈ19 کے سید بلال حیدر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن میں او ایس ڈی تعینات کر دیا گیا۔
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف اعلیٰ عہدوں پر تعیناتیوں کی منظوری دے دی۔ پی ایم سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم نے ڈاکٹر شبانہ حیدر کو پلاننگ کمیشن میں ممبر پاپولیشن تعینات کرنے کی منظوری دے دی، اُن کی تعیناتی کنٹریکٹ بنیادوں پر دو سالہ مدت کے لئے کی گئی ہے۔ اِسی طرح چئیرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کو سیکرٹری ریونیو ڈویژن کے اضافی چارج میں توسیع کردی گئ، اُن کے چارج میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دی گئی ہے۔ علاوہ ازیں نوٹیفکیشن میں بتیا گیا کہ گریڈ19 کے سید بلال حیدر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تعینات کر دیا گیا۔
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) اوگرا نے فروری کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 11.33 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔ اسی طرح سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 10.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے۔
فروری کیلئے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) مہنگی کردی گئی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 11.33 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔ اسی طرح سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 10.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے۔
ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر نے رمضان کے موقع پر عوام کی سہولت کیلئے نئے اوقات کار اور مختلف پاسپورٹ کیٹیگریز کی نئی فیسیں جاری کر دی ہیں۔سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران ریجنل پاسپورٹ دفاتر، ایگزیکٹو پاسپورٹ دفاتر اور پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز عوامی خدمات کے اوقات میں تبدیلی کی جائے گی جبکہ انتظامی عمل معمول کے مطابق جاری رہے گا۔پیر سے جمعرات تک ٹوکن اجراء اور عوامی خدمات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک دستیاب ہوں گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عمومی دفاتر کے اوقات صبح 8:30 بجے سے شام 4:30 بجے تک برقرار رہیں گے۔
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے لیے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت قیمتوں میں 0.59 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہ، جس کے بعد نئی قیمت 11.33 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔اسی طرح سوئی سدرن کے سسٹم پر بھی ایل این جی 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے اور نئی قیمت 10.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔اوگرا کا کہنا ہے کہ ایل این...
ایل این جی کی قیمت میں اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اوگرا نے فروری کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 11.33 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔اسی طرح سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 10.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی...
—فائل فوٹو الیکشن کمیشن نے این اے 256 خضدار کی نشست پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کااعلان کر دیا۔کوئٹہ سے جاری ہونے والے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 256 خضدار پر انتخاب کے لیے پولنگ 5 اپریل کو ہو گی۔این اے 256 پر انتخاب کے لیے پبلک نوٹس کا اجراء 18 فروری کو ہو گا۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت سے بلدیاتی انتخابات کیلئےضروری ڈیٹا اور نقشے مانگ لیےپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ کاغذاتِ نامزدگی 20 سے 24 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے۔نامزد امیدواروں کی فہرست 25 فروری جبکہ انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ 18مارچ کو ہو گی۔نوٹیفکیشن میں یہ...
کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کی خالی کردہ نشست این اے 256 خضدار پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 256 خضدار پر انتخاب کے لیے پولنگ 5 اپریل کو ہوگی جبکہ این اے 256 پر انتخاب کےلیے پبلک نوٹس کا اجراء 18فروری کو ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ضمنی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی 20 سے 24 فروری تک جمع کرائے جاسکیں گے، نامزد امیدواروں کی فہرست 25 فروری اور انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ 18مارچ کو ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 256 پر ضمنی انتخاب کے لیے ڈپٹی کمشنر خضدار ڈی آر او مقرر کیے گئے ہیں۔ یاد...
ویب ڈیسک: سندھ پولیس میں تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں۔ کراچی سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر سمیر نور کو ایس ایس پی شہید بینظیر آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔ گریڈ 18 کے افسر شاہ زیب کو ایس ایس پی حیدرآباد جبکہ فدا حسین شاہ کو ایس ایس پی میرپور خاص تعینات کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی کشمور محمد مراد کو ایس ایس پی شکارپور کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات Ansa Awais Content Writer
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سخت سوالات کرنے والی ایک طالبہ کی ویڈیو گزشتہ دنوں وائرل ہوئی تھی۔ طالبہ کے سوال کے بعد سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کررہا تھا کہ صوبائی حکومت نے اس لڑکی کے والد کو سرکاری ملازمت سے نکال دیا ہے۔ انٹرنیٹ پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن وائرل ہوا جس میں کہا گیا کہ محکمہ تعلیم کے ایک ملازم کو بغیر اطلاع غیر حاضری اور انکوائری کا جواب نہ دینے پر برطرف کردیا گیا۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب 3 فروری کو وزیراعلیٰ اور طالبہ کے درمیان ہونے والی گفتگو کے بعد ایک خط سوشل میڈیا پر پھیلایا گیا جس پر 4 فروری کی تاریخ درج تھی اور دعویٰ کیا گیا...
— فائل فوٹو وفاقی حکومت نے فارمیسی ایکٹ 1967ء میں مجوزہ ترامیم تیار کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔وفاقی وزیر صحت کا تعلق کراچی سے ہونے کے باوجود کراچی سے کسی بھی ماہر کو کمیٹی میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وزارتِ قومی صحت خدمات، ضوابط و ہم آہنگی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کی سربراہی وزارتِ قومی صحت خدمات کے اسپیشل سیکریٹری کریں گے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کمیٹی کے دیگر اراکین میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ، صدر پاکستان فارمیسی کونسل ڈاکٹر اختر عباس خان (سیکریٹری، پاکستان فارمیسی کونسل) بطور کنوینئر، پروفیسر ظہیر الدین بابر (قطر یونیورسٹی، دوحہ) بطور بین الاقوامی...
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ایک تقریب کے دوران سخت سوالات کرنے والی طالبہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا تھا، فیکٹ چیک میں متعلقہ دعویٰ بے بنیاد ثابت ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا تھا کہ وزیراعلیٰ سے سوال کرنے کی پاداش میں طالبہ کے والد کو سرکاری ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایک مبینہ نوٹیفکیشن بھی شیئر کیا گیا جس میں کہا گیا کہ محکمہ تعلیم کے ایک ملازم کو بغیر اطلاع غیر حاضری اور انکوائری کا جواب نہ دینے پر ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ یہ معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب تین فروری کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (آن لائن)سندھ کے محکمہ داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے 179 کارکنان کے ایم پی او تھری کے تحت نظر بندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیے۔سندھ کے محکمہ داخلہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکشین جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکشین میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری سے 9 فروری کے دوران جاری کیے گئے نوٹیفکیشن فوری واپس لیے جاتے ہیں۔نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل اور ملیر جیل ایم پی او کے تحت نظر بند ملزمان کو رہا کر دیں۔سندھ کے محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن سے متعلق عدالت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-12 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کی ہدایت پر گل پلازہ آتشزدگی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،جس کے تحت واقعے کی شفاف اور جامع تحقیقات کے لیے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے معزز جج جسٹس آغا فیصل کو سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن مقرر کردیا گیا ہے۔وزیر داخلہ سندھ کے مطابق انکوائری کمیشن گل پلازہ کی تعمیراتی منظوری،لیز کی قانونی حیثیت اور بلڈنگ پلان کی خلاف ورزیوں کا تفصیلی جائزہ لے گا۔کمیشن اس امر کی بھی تحقیقات کرے گا کہ آیا عمارت میں ایمرجنسی انخلا کے راستوں میں کوئی رکاوٹ موجود تھی یا نہیں، جس کے باعث جانی و مالی نقصان میں اضافہ...
پاکستان کے دو بڑے صوبوں کی جانب سے نئی گریڈنگ پالیسی کا نفاذ نا کرنے سے رواں برس میٹرک اور انٹر کی سطح پر گریڈنگ پالیسی کا اطلاق ایک بار پھر لٹک گیا ہے۔ یہ پالیسی چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میں بیک وقت اسی سال 2026 کے سالانہ امتحانات سے شروع ہونی ہے اور سندھ کے تعلیمی بورڈز میں اس کی تیاریاں بھی شروع ہوگئی ہیں تاہم ملک بھر میں نئی گریڈنگ پالیسی متعارف کرائے جانے کے باوجود پنجاب اور بلوچستان کی حکومتوں کی جانب سے تاحال اس پالیسی کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں صوبوں کی حکومتیں میٹرک اور انٹر میں نئی گریڈنگ پالیسی کے نفاذ کے حوالے سے تذبذب کا شکار...
وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر گل پلازہ آتشزدگی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔۔ ہائی کورٹ کے جسٹس آغا فیصل کو سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن مقرر کردیا گیا۔ انکوائری کمیشن گل پلازہ کی تعمیراتی منظوری اور لیز کی قانونی حیثیت کی تحقیقات کرے گا۔ بلڈنگ پلان کی خلاف ورزی اور ایمرجنسی انخلا میں رکاوٹوں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر آگ بجھانے کے انتظامات اور فائر سیفٹی آڈٹ کی کوتاہیوں کا تعین کیا جائے گا۔ کمیشن آگ لگنے کی وجوہات، حالات اور ریسکیو آپریشن کی رفتار کا معائنہ کرے گا۔ غفلت کے مرتکب سرکاری افسران اور بلڈنگ مینجمنٹ کے خلاف ذمہ...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کی نظر بندی کیخلاف سرکاری وکیل کے حکومتی نوٹیفیکیشن پیش کرنے پر درخواستیں نمٹادیں۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبروتحریک انصاف کے کارکنوں کی نظر بندی کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل بیرسٹر علی طاہر نے موقف دیا کہ غیر قانونی نظر بندی کے احکامات سے 187 سے زائد فیملیز متاثر ہورہی ہیں۔ نقص امن کے الزام کے تحت کارکنان کو نظر بند کیا گیا ہے۔ کارکنان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے۔ پولیس کی جانب سے کارکنان کے گھروں پر غیر قانونی چھاپے مارے جارہے ہیں۔ نظر بندی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے اور طے کردہ اصولوں کیخلاف ہے۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ...
---فائل فوٹو سندھ کے محکمۂ داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے 179 کارکنان کے ایم پی او تھری کے تحت نظر بندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیے۔سندھ کے محکمۂ داخلہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکشین جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکشین میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری سے 9 فروری کے دوران جاری کیے گئے نوٹیفکیشن فوری واپس لیے جاتے ہیں۔نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل اور ملیر جیل ایم پی او کے تحت نظر بند ملزمان کو رہا کر دیں۔سندھ کے محکمۂ داخلہ کے نوٹیفکیشن سے متعلق عدالت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔
—فائل فوٹو محکمۂ کالج سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری گرلز کالجوں میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کر دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ڈائریکٹر کالجز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق طالبات اور خاتون اساتذہ کی فوٹو گرافی کا سوشل میڈیا پر غلط استعمال کیا گیا۔ ڈائریکٹر کالجز نے کہا کہ فوٹو گرافی کی باقاعدہ شکایات محکمۂ کالج ایجوکیشن کو موصول ہوئی ہے۔ڈائریکٹر کالجز کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے پرنسپلز اور عملے کے خلاف کارروائی ہو گی۔
وفاقی حکومت نے کوٹلی آزاد کشمیر میں دانش اسکول کی باضابطہ منظوری دے دی ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل بھمبر، نیلم اور باغ کے لیے بھی دانش اسکولز کی منظوری دی جا چکی ہے، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف بھمبر اور باغ میں اسکولوں کے سنگ بنیاد بھی رکھ چکے ہیں، جبکہ نیلم میں اسکول کے قیام کا معاملہ ابھی پراسیس میں ہے۔ آزاد کشمیر میں دانش اسکولز کے قیام کا مقصد علاقے کے طلبا کو اعلیٰ تعلیمی معیار فراہم کرنا، علاقائی تعلیمی ترقی کو فروغ دینا اور نوجوانوں میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں دلچسپی پیدا کرنا ہے۔ کوٹلی کے لیے دانش اسکول کی منظوری میں پاکستان مسلم لیگ ن آزاد...
سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے معاون خصوصی برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس تعینات کردیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کی 18 رکنی کابینہ: 12 صوبائی وزرا پہلی بار کابینہ میں آئے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق علی مصطفیٰ ڈار کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معاون خصوصی برائے برائے مصنوعی ذہانت مقرر کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ تقرری رضارکارانہ( بغیر تنخواہ کے) بنیادوں پر ہوگی اور فوری طور پر نافذ العمل ہوگی، یہ تقرری آئین پاکستان کے آرٹیکل 130(11) اور پنجاب ایڈوائزرز (تنخواہ، الاؤنس اور مراعات) آرڈیننس 2002 کے سیکشن 3 کے تحت کیا...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ نئی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کا اطلاق بائیو گیس صارفین پر بھی ہوگا۔ نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کروادیا گیا۔ بلنگ سائیکل کے اختتام پر بلنگ نظام کے تحت بل جاری ہوگا۔ یہ بھی پڑھیے ملک میں 6 ہزار میگاواٹ بجلی پیداوار کے سولر لگ چکے، نیپرا حکام نیپرا نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز2025 کےمسودے پرنیپرا کل عوامی سماعت کرے گا ریگولیشنز کے مطابق نیٹ میٹرنگ صارفین سے نیشنل ایوریج انرجی پرائس کے مطابق بجلی خریدی جائے گی، نیٹ میٹرنگ صارفین کو موجودہ رائج ٹیرف کے حساب سے بجلی فراہم کی جائے گی۔ریگولیشنز کے مطابق نیشنل گرڈ کو اضافی...
راولپنڈی میں امن و امان کی صورت حال کے پیشِ نظر دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. جس کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 21 فروری تک رہے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی شہر میں جلسے، جلوس اور ریلیوں پر مکمل پابندی عائد ہو گی. اس کے علاوہ اسلحے کی نمائش اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی عائد ہو گی۔دفعہ 144 میں توسیع ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارش پر کی گئی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ سیکیورٹی خطرے یا شرپسندی سے بچا جا سکے۔انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی...
ویب ڈیسک : راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کےمطابق دفعہ 144 کا اطلاق 21 فروری تک رہےگا۔ شہربھرمیں جلسوں، جلوسوں اورریلیوں پرمکمل پابندی عائد ہوگی،اس کے علاوہ اسلحے کی نمائش اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی برقرار رہے گی۔ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ دفعہ 144 میں توسیع ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارش پر کی گئی ہے،جس کا مقصد عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچاؤ ہے۔
راولپنڈی: سیکیورٹی صورتحال و امن وامان کے پیش نظر ضلع راولپنڈی کی ریونیو حدود میں 07 فروری سے 21 فروری 2026 تک 15 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی بھر میں جلسے جلسوں، اجتماعات، دھرنے اور ریلیوں پر پابندی عائد ہوگی جبکہ 5 یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر بھی پابندی ہوگی۔ مزید پڑھیں اسلام آباد بم دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، شہداء کی تعداد 33 ہوگئی اسلحے کی نمائش اور اسلحہ لے کر چلنے پر بھی پابندی عائد کی گئی جبکہ قابل اعتراض اور نفرت انگیز تقاریر پر بھی پابندی عائد رہے گی۔...
—فائل فوٹو مردان میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر سول جج اعجاز اعوان کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔پشاور ہائی کورٹ نے سینئر سول جج کو ملازمت سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سول جج اعجازالحق نے دوران ملازمت ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کی اور انہوں نے شوکاز کا تسلی بخش جواب نہیں دیا۔
—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ نے رمضان المبارک کے عدالتی اوقات کار جاری کر دیے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات عدالتیں صبح ساڑھے 8 سے ڈیڑھ بجے تک کام کریں گی، پیر سے جمعرات کے اوقات کار میں آدھے گھنٹے کا وقفہ شامل ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعے کو عدالتی امور بغیر وقفے کے صبح ساڑھے 8 سے ساڑھے 11 بجے ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیشن عدالتوں کے اوقات کار بھی صبح ساڑھے 8 سے ڈیڑھ بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) عوام کے لیے بری خبر ہے کہ بجلی 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ہے جس کا نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کی گئی ہے اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فروری کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہو گا لیکن لائف لائن صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر اضافے کا اطلاق نہیں ہو گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 48 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دی تھی۔سی سی پی اے...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 28 پیسے مہنگی کردی۔نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ملک میں 6 ہزار میگاواٹ بجلی پیداوار کے سولر لگ چکے، نیپرا حکام نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارتی (نیپرا) حکام نے تصدیق کی ہے کہ اب تک ملک میں 6 ہزار میگا واٹ بجلی پیداوار کے سولر لگ چکا ہے۔ نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کے بلوں میں وصول کیا جائے، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ کا اطلاق لائف لائن صارفین، الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر نہیں ہوگا۔
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان(ایچ ای سی) کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارتِ تعلیم نے بھی وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، ترمیمی ایکٹ کے مطابق ان کی تقرری دو برس کے لیے کی گئی ہے۔ واضح رہے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں قائم 9 رکنی تلاش کمیٹی نے انٹرویوز کے مرحلے کے بعد تین موزوں امیدواروں کے نام ایک سمری کے ذریعے وزیر اعظم پاکستان کو بھجوائے تھے۔ اُن ناموں میں سابق وائس چانسلر این ای...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ان کی تقرری 2 برس کے لیے کی گئی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں قائم تلاش کمیٹی نے میرٹ پر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی، ڈاکٹر محمد علی شاہ اور ڈاکٹر نیاز احمد کے نام ڈیڑھ ماہ قبل وزیرِ اعظم کو بھیجے تھے۔ تاہم وزیرِ اعظم نے قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کے نام کی بطور چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن منظوری دی تھی۔ پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اس طرح 7 ماہ بعد چیئرمین کی تقرری کا...
بابر شہزاد ترک :وفاقی حکومت نے امینہ احمد کونیپرا میں ممبر (ٹیرف اینڈ فنانس) مقرر کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے امینہ احمد کی نیپرامیں بطورممبر (ٹیرف اینڈ فنانس) تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امینہ احمد کی نیپرا میں بطور ممبر تقرری 3 سال کیلئے کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امینہ احمد آج 6 فروری 2026 سے نیپرا میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک
قیصر کھوکھر : بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ, محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ کسی بھی قسم کے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی ہوگی۔ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ رہے گی ۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک Ansa Awais Content Writer
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بلوچستان لیویز فورس کے تمام زونل ڈائریکٹوریٹس، کوئیک ریسپانس فورس اور اسپیشل سوشل اکنامک پروٹیکشن یونٹ کو بلوچستان پولیس میں ضم کر دیا۔ صوبائی حکومت نے لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں ضم کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ (پولیس سیکشن) کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان لیویز فورس کے تمام زونل ڈائریکٹوریٹس، کوئیک ریسپانس فورس اور اسپیشل سوشل اکنامک پروٹیکشن یونٹ سمیت تمام عملہ، اثاثہ جات، ادارہ جاتی ڈھانچہ اور آپریشنل ذمے داریاں فوری طور پر بلوچستان پولیس میں منتقل کر دی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن میں واضح ہے کہ لیویز فورس کے تمام یونیفارم اور نان یونیفارم اہلکار اپنی ملازمت برقرار رکھیں گے...
بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لیے مختلف پابندیاں نافذ کردی گئیں۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کے لیے بعض پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی ہے ساتھ ہی کسی ملک یاسیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی عائد ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مذہبی و سیاسی نقش و نگار والی پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت اور استعمال پر پابندی ہے تاہم بغیر تصویر یک رنگی یا کثیر رنگی پتنگ یا گُڈّا استعمال کرنے کی اجازت ہے۔دھاتی تار اور نائلون ڈور کے استعمال پر مکمل پابندی عائد ہے جبکہ لاہور...
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان حکومت نے لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق بلوچستان حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بلوچستان لیویز فورس کے تمام زونل ڈائریکٹوریٹس، کوئیک ریسپانس فورس اور اسپیشل سوشل اکنامک پروٹیکشن یونٹ کو بلوچستان پولیس میں ضم کر دیا۔ حکومتِ بلوچستان نے صوبے میں امن و امان کے انتظامی ڈھانچے میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے بلوچستان لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں ضم کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات،ڈاکو 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ کر فرار ہوم ڈیپارٹمنٹ (پولیس سیکشن)...
نوٹیفکیشن کے مطابق جوڈیشل کمیشن اپنے ٹی او آرز کے تحت آگ سے بچاؤ اور قابو پانے کے انتظامات اور سیفٹی انتظامات، گل پلازا کا فائر آڈٹ اور سفارشات پر عمل درآمد کا جائزہ بھی لے گا، کمیشن آگ لگنے کی وجوہات، ریسکیو کارروائی اور افادیت کا جائزہ بھی لے گا، کمیشن آگ لگنے سے قبل اور بعد کے ذمے داران کا تعین کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازا کراچی کی عدالتی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن ٹی او آرز سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جوڈیشل کمیشن گل پلازا واقعےکی تحقیقات کرے گا، کمیشن بلڈنگ اپروول اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی جانب سے لیز توسیع کا جائزہ لے گا۔ نوٹیفکیشن...
بابر شہزاد تُرک: وزیراعظم نے این آئی ایچ بورڈ ارکان کی تقرری کیلئے کمیٹی کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزارت قومی صحت نے کمیٹی کی منظوری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال کمیٹی کے چیئرمین مقرر کئے گئے ہیں جبکہ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کمیٹی کے وائس چیئرمین مقررکئے گئے ہیں ۔سیکرٹری صحت، وی سی شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی ارکان میں شامل ہیں۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا نوٹیفکیشن کے مطابق وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور ،کنٹری ڈائریکٹر پاپولیشن کونسل اورگیسٹروانٹرولوجسٹ ڈاکٹر نصراللہ چودھری بھی کمیٹی ارکان میں شامل ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن،رفعت مختارکی بطورایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعیناتی منسوخ اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رفعت مختارکی بطورایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعیناتی منسوخ کردی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےمنسوخی کا نوٹیفکیشن رات گئےجاری کردیا تھا، رفعت مختار کو پہلے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔ خیال رہے رپورٹ کرنے کے بعدرفعت مختار کو پھر ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ بنا دیا گیا بعد میں نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا گیا۔