2026-06-02@19:16:59 GMT
تلاش کی گنتی: 4385

«گل فراز»:

    متاثرین گل پلازہ کیلئے بارہ دری میں 300 دکانوں کا بازار سجا دیا گیا، پی آئی ڈی سی کے قریب باغ جناح میں گل پلازہ بازار کیلئے شامیانے لگا دیے گئے جہاں متاثرہ دکاندار گھر چلانے کیلئے متبادل بازار میں کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر آتشزدگی سے تباہ ہونے والے گل پلازہ کے دکانداروں کیلئے پی آئی ڈی سی چوک کے قریب گورنر ہاؤس سے متصل باغ جناح کی بارہ دری میں 300 دکانوں کا بازار سجا دیا گیا ہے۔ تاہم وہاں کاروبار تاحال شروع نہیں ہو سکا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو، صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت پوری کی قیادت کی تصاویر پر مشتمل ماڈل...
    لیفٹیننٹ کرنل گل فراز شہید کی نماز جنازہ مانسہرہ جبکہ سپاہی کرامت کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کی گئی، شہدا کو ان کے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز اور قومی وقار کیساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ لیفٹیننٹ کرنل گل فراز شہید کی نماز جنازہ مانسہرہ جبکہ سپاہی کرامت کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کی گئی، شہدا کو ان کے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز اور قومی وقار کیساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ شہداء کی نماز جنازہ میں سینئر فوجی افسران ، علاقہ عمائدین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔...
    ایس ایس پی سٹی ٹریفک اعجاز شیخ سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ گل پلازہ کمیشن کے روبرو پیش ہوگئے۔ ایس ایس پی ٹریفک اعجاز شیخ نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے حوالے سے بنے کمیشن کو بیان میں بتایا کہ ہم نے بچوں کو بلایا اور بیانات لیے، انہوں نے بتایا وہ ماچس سے کھیل رہے تھے کہ اسی دوران آگ بھڑک اٹھی۔ ایس ایس پی سٹی ٹریفکؤ نے بتایا کہ جب وہاں پہنچا تو دیکھامین روڈ والی سائیڈ پر آگ بڑی شدت سے لگی ہوئی تھی، آگ کے بارے میں بتایا گیا کہ آگ بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، ڈی سی آفس والی سائیڈ سے آگ زیادہ نہیں تھی لوگ وہاں سے سامان نکال رہے تھے۔ انہوں نے...
    کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم عدالتی کمیشن پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے کہا کہ جس انداز میں تحقیقات آگے بڑھ رہی ہیں، اس پر وہ فی الحال اپنی رائے محفوظ رکھ رہے ہیں۔ ان کے مطابق وہ عدالت کی معاونت کے لیے پیش ہوئے ہیں تاکہ حقائق سامنے لائے جا سکیں۔ انہوں نے بتایا کہ کمیشن کے روبرو ایسی دستاویزات جمع کرائی گئی ہیں جو گل پلازہ کی عمارت کی تعمیر میں مبینہ بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرتی ہیں۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے بعض افسران...
      سعودی عرب(ویب ڈیسک) میں فری عمرہ کی آڑ میں منشیات اسمگلنگ کیس میں بے گناہ سزا کاٹنے والی فیصل آباد کی تین ضعیف خواتین کی رہائی کا تاحال کوئی بندوبست نہ ہو سکا۔ ڈیڑھ سال گزر جانے کے باوجود اہلخانہ انصاف اور رہائی کے منتظر ہیں۔ متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ ان کی مائیں عمرہ کی ادائیگی کے شوق میں فری پیکیج کے جھانسے میں آئیں اور مبینہ طور پر ان سے منشیات اسمگل کروائی گئی۔ اہلخانہ کے مطابق خواتین بے گناہ ہیں اور دھوکہ دہی کا شکار ہوئیں۔ انور بی بی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کو عمرے کا بے حد شوق تھا، لیکن انہیں فری عمرہ کے نام پر پھنسایا گیا۔...
    پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی نے کہا کہ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم ہم نوالہ ہم پیالہ رہے ہیں، وسائل، اختیارات اور اداروں پر بھی قبضہ ہے، ایس بی سی اے بنایا گیا تو یہی لوگ شامل تھے، کراچی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کو جب بند کیا گیا تو ایم کیو ایم کے وزیر تھے۔ اسلام ٹائمز۔ امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ اس بار شہر میں حادثات کا سلسلہ جاری ہے، گل پلازا کے بعد متعدد واقعات ہوئے، حکومت کی نا اہلی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحۂ گل پلازا کو 1 ماہ سے زائد عرصہ ہو چکا، تعین نہیں کیا گیا کہ اس میں کتنے لوگ جاں...
    بنوں میں شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ لیفٹیننٹ کرنل گل فراز شہید کی نماز جنازہ مانسہرہ جبکہ سپاہی کرامت کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کی گئی، شہدا کو ان کے   آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز اور قومی وقار کیساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ The funeral prayer of Lieutenant Colonel Shahzada Gul Faraz offered in Manshera, #Pakistan, with full military honours. #ISPR Thousands attend the Shaheed officers funeral prayer, including family & friends, serving & retired officers & personnel, Government officials and local… pic.twitter.com/oeiJ8zIHPC — Pakistan Armed Forces News ???????? (@PakistanFauj) February 23, 2026 شہدا کی نماز جنازہ میں سینئر فوجی افسران...
    انگلینڈ کی معروف کرکٹ ٹورنامنٹ دی ہنڈریڈ لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ممکنہ طور پر نظر انداز کیے جانے کی خبروں نے نیا تنازع کھڑا کر دیا  ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا کہ بھارتی فرنچائز مالکان سے منسلک ٹیمیں آئندہ سیزن میں پاکستانی کھلاڑیوں کو منتخب نہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔رپورٹ سامنے آنے کے بعد انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے لیگ کی تمام آٹھ فرنچائزز کو خط ارسال کیا ہے۔خط میں ٹیم مالکان اور انتظامیہ کو یاد دلایا گیا ہے کہ لیگ میں شمولیت کے اصولوں کے تحت کسی بھی کھلاڑی کے ساتھ اس کی قومیت کی بنیاد پر امتیاز نہیں برتا جا سکتا۔ای سی بی کے چیف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن کے روبرو ایس ایس پی ٹریفک اعجاز شیخ پیش ہوئے اور واقعے سے متعلق تفصیلی بیان ریکارڈ کرایا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا کہ دو بچے ماچس سے کھیل رہے تھے جس کے دوران آگ بھڑک اٹھی۔ بچوں کو بلا کر ان کے بیانات قلمبند کیے گئے جو انکوائری کا حصہ ہیں۔اعجاز شیخ کے مطابق جب وہ موقع پر پہنچے تو مین روڈ کی جانب آگ شدت اختیار کر چکی تھی جبکہ ڈی سی آفس والی سمت پر آگ نسبتاً کم تھی اور لوگ سامان نکال رہے تھے۔پولیس نے 3 اطراف سے نفری تعینات کر کے لوگوں...
    ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں ارشد محمود، لیاقت علی، سید جواد علی، سید مصدق حسین، بشیر احمد الیاس اور معاویہ منیر شامل ہیں، ملزمان کو گوجرانوالہ سیالکوٹ اور گجرات کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام نے کہا کہ ملزمان نے شہریوں کو یورپ اور کینیڈا بھجوانے کے لیے ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم لی تھی جبکہ ملزمان شہریوں کو بیرون ممالک بھجوانے کی بجائے رقم لے کر فرار ہو گئے تھے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے رانا شواز احمد خان نے کہا کہ ملزم کو گرفتار...
    کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کی درخواست کو کمیشن نے مسترد کردیا۔ پیر کو جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے موقع پر ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار، نسرین جلیل و دیگر بھی لیگل ٹیم کے ہمراہ پہنچ گئے، ڈاکٹر فاروق ستار نے کمیشن کے سربراہ سے استدعا کی کہ ہم اس کمیشن میں فریق بننا چاہتے ہیں۔ جسٹس آغا فیصل نے کہا کہ پ کے آنے کی خوشی ہے لیکن ابھی کمیشن کی کارروائی شروع ہوگئی ہے، آپ تشریف رکھیں۔ ہم فی الحال معذرت چاہتے ہیں ابھی کمیشن کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس آغا فیصل نے کہا کہ آپ اس حوالے سے صحیح طور پر درخواست دائر کریں،...
    بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کو مانسہرہ میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کی نمازِ جنازہ میں اہلِ خانہ، اعلیٰ فوجی افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کی بہادری اور قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ یاد رہے کہ بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور ایک سپاہی شہید ہو گئے تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کی جوابی کارروائی میں پانچ خوارج مارے...
    رہنما متحدہ قومی مومنٹ ڈاکٹر فاروق ستار—فائل فوٹو ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے گل پلازا جوڈیشل کمیشن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح تحقیقات ہو رہی ہیں اس پر اپنی رائے محفوظ رکھتا ہوں۔کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما متحدہ قومی مومنٹ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہم کورٹ کی معاونت کے لیے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دستاویزات جمع کرائی ہیں جو کہ واضح طور پر نشاندہی کر دیں گی کہ گل پلازا کی عمارت کی تعمیر میں بے ضابطگیاں ہیں، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کے خلاف مقدمہ بھی بنا تھا، غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افسران...
    —فائل فوٹو سانحۂ گل پلازا کی انکوائری کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات جاری ہیں، ایس ایس پی سٹی نے کمیشن میں بیان ریکارڈ کروا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ماچس سے کھیلنے والے بچوں کے بیانات لے لیے ہیں، جنہوں نے کہا ہے کہ وہ ماچس سے کھیل رہے تھے۔ایس ایس پی سٹی نے کہا کہ آگ کے بارے میں بتایا گیا کہ آگ بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، جب وہاں پہنچا تو دیکھا مین روڈ والی سائیڈ سے آگ بڑی شدت سے لگی ہوئی تھی، ڈی سی آفس والی سائیڈ سے آگ زیادہ نہیں تھی لوگ وہاں سے سامان نکال رہے تھے۔کمیشن نے سوال کیا کہ یہ کس وقت کی بات ہے؟ ایس ایس پی...
    گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں ارشد محمود، لیاقت علی، سید جواد علی، سید مصدق حسین، بشیر احمد الیاس اور معاویہ منیر شامل ہیں، ملزمان کو گوجرانوالہ سیالکوٹ اور گجرات کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے شہریوں کو یورپ اور کینیڈا بھجوانے کے لیے ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم لی تھی جبکہ ملزمان شہریوں کو بیرون ممالک بھجوانے کی بجائے رقم لے کر فرار ہو گئے تھے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے رانا شواز احمد خان نے...
    ارشاد قریشی: اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پانچ کارروائیوں کے دوران چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔   کارروائیوں کے دوران 23 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 21 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔  ترجمان اے این ایف کے مطابق  علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک مرد اور خاتون کے جوتوں سے 800 گرام آئس اور 600 گرام چرس برآمد کر لی گئی اور دونوں ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔ شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی  اسی طرح کراچی بس ٹرمنل کے قریب ایک ملزم سے 8 کلوگرام چرس برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا۔ چونگی نمبر 26...
    کراچی (کامرس رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمشن نے گل پلازہ کی عمارت سے محفوظ نکلنے والے 6 افراد کو طلب کر لیا ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ نے کمیشن کی کارروائی میں فریق بننے کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے سانحے میں زندہ بچ نکلنے والے 6 شہریوں کو طلب کر لیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ نے کمیشن کی کارروائی میں فریق بننے کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ سے متعلق اہم حقائق ایسے ہیں جو کمیشن کے ریکارڈ پر لانا ضروری ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ کے وکیل طارق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (آن لائن) ایف آئی اے کے عملے نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائی کرکے اے ایچ ٹی سی کوئٹہ نے سب ایجنٹ عرفان کو گرفتار کرلیا، کارروائی کے دوران 8 افغان باشندے بھی تحویل میں لے لیے گئے۔ گرفتار ملزم انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا اہم کردار نکلامرکزی ملزمان گل بدین اور غمائی فرارہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ ملزم کے موبائل سے واٹس ایپ چیٹس اور اہم شواہد برآمدکرلیے گئے ہیں۔ جس سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت سامنے آگئے ہیں۔ اسمگلنگ میں استعمال ہونے والا رکشہ بھی ضبط کرلیا گیا گرفتار ایجنٹ کے افغانستان میں موجود سہولت کاروں سے رابطوں کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ افغانستان میں موجود تاج محمد اور...
    ایف آئی اے نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائی کے دوران سب ایجنٹ اور 8 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومین ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے کارروائی کے دوران  سب ایجنٹ عرفان کو گرفتار کر لیا،کارروائی کے دوران 8 افغان باشندے بھی تحویل میں لے لیے گئے۔ مزید پڑھیں لاہور: ہنی ٹریپ اسکینڈل بےنقاب ، لڑکی بن کر شہریوں کو چنگل میں پھنسانے والے ملزمان گرفتار کراچی، مومن آباد میں پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار گرفتار ملزم انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا اہم کردار نکلا،مرکزی ملزمان گل بدین اور غمائی فرار ہوگئے،جن کی  تلاش جاری ہے،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے موبائل سے واٹس ایپ چیٹس اور اہم شواہد...
    پاک فوج کے بہادر افسر، لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز تنولی کی آج ٹھاکرہ اسٹیڈیم، مانسہرہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔ وہ وطن کی خدمت کے دوران دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں:قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک لیفٹیننٹ کرنل گل فراز خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کے حملے کے دوران محاذ پر موجود تھے۔ دہشتگردوں نے خودکش حملہ کیا جس میں وہ اور سپاہی کرامت شاہ شہید ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد بھی مارے گئے۔ شہید افسر اپنی جرات، پیشہ ورانہ مہارت اور محاذ پر مؤثر قیادت کے باعث ساتھیوں میں بے حد قابلِ...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات میں شدت آتی دکھائی دے رہی ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے حالیہ انٹرویو پر پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار، علی امین گنڈاپور کا پارٹی سے قطع تعلق، معاملہ کیا ہے؟ شاندانہ گلزار نے پارٹی کے پارلیمانی واٹس ایپ گروپ میں بغیر کسی کا نام لیے لکھا کہ ایسے بیانات دیکھنے کو مل رہے ہیں جن کا سبب صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ اس عمر کی خواتین کو گھر پر پوتے پوتیوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہیے۔ شاندانہ گلزار نے پارٹی کی...
    انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ہیری بروک نے سری لنکا کے خلاف سُپر ایٹ مرحلے میں فتح کو سالگرہ کا خوبصورت تحفہ قرار دے دیا۔ پوسٹ میچ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ہری بروک کا کہنا تھا کہ پچ مشکل نہیں تھی بلکہ دونوں ٹیموں کے اسپنرز نے رفتار کو بخوبی استعمال کیا، رفتار کی کمی نے مواقع پیدا کیا۔ انہوں نے کہا کہ فِل سالٹ نے 60 رنز کی زبردست باری کھیلی، سب نے ان کے گرد اپنا کھیل کھیلا۔ وہ جتنا تیز کھیلتے ہیں ویسے تو نہیں کھیلے لیکن انہوں نے ہمیں ایک اچھے ہدف تک پنہچایا۔ جوس بٹلر سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ بٹلر کے فارم میں نہ ہونے کی کوئی...
    پاکستانی کرکٹرز کے حق میں انگلینڈ سے آوازیں اٹھنے لگیں، غیر اعلانیہ بائیکاٹ کا اشارہ دے کر تنگ نظر بھارتی مالکان نے دی ہنڈرڈ کو بھی متنازع بنا دیا۔ انگلش ٹی 20 کپتان ہیری بروک نے کہا کہ پاکستان ایک عظیم کرکٹ ملک ہے، ایونٹ میں عدم موجودگی شرمناک ہوگی۔ سابق قائد مائیکل وان نے اس قسم کی صورتحال کو خود انگلش کرکٹ کیلیے خطرناک قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ای سی بی کو اپنے ایونٹ کو بھارتی سیاست سے بچانا ہوگا، پابندی عائد ہوئی تو اثر ملک میں بسنے والے پاکستان نژاد کرکٹرز پر بھی پڑے گا، حکام کو اس حوالے سے فوری وضاحت کرنی چاہیے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحہ: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شدید گرمی کے باوجود بیرونی سرگرمیوں کو ممکن بنانے کے لیے ایک منفرد منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے، جہاں ایک مصنوعی مگر مکمل طور پر ائیرکنڈیشنڈ  جنگل  سیاحوں اور شہریوں کے لیے کشش کا مرکز بن گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دوحہ کے ساحلی علاقے میں تعمیر کیے گئے انسانی ساختہ جزیرے گیون آئی لینڈ میں قائم اس جدید منصوبے کو  کرسٹل واک  کا نام دیا گیا ہے جو تقریباً 450 میٹر طویل رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس مقام کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں مصنوعی درختوں جیسے ڈھانچے تیار کیے گئے ہیں جن کی شاخوں پر تقریباً 10 ٹن کرسٹلز نصب کیے گئے ہیں۔ یہ کرسٹل سورج کی...
    پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے انٹرویو پر شاندانہ گلزار کا سخت ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے انٹرویو پر تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات شدت پکڑتے جارہے ہیں، حال ہی میں علیمہ خان نے ایک انٹرویو دیا جس پر ایم این اےشاندانہ گلزار نے پارلیمانی پارٹی واٹس ایپ گروپ میں اپنا سخت ردعمل دیا۔ شاندانہ گلزارنے واٹس ایپ گروپ میں بغیر نام لیے کہا کہ ایسے بیانات دیکھ رہے ہیں جن کا سبب صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ ہے۔...
    فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک سب ایجنٹ کے ہمراہ افغان شہری بھی گرفتار کرلیے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سب ایجنٹ ڈرائیور عرفان کو گرفتار کیا، جس کے ساتھ 8 افغان باشندے بھی پکڑے گئے ہیں، اس ضمن میں مرکزی ملزمان گل بدین اور غمائی کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی، کمبوڈیا میں سرگرم انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا ملزم گرفتار ایف آئی اے کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دونوں مرکزی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور ان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ گرفتار...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے ایک انٹرویو پر ایم این اے شاندانہ گلزار نے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں سخت ردعمل دے دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شاندانہ گلزار نے کہا کہ ایسے بیانات دیکھ رہے ہیں جس کا سبب صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ ہے۔  انہوں نے مزید کہا کہ ان خواتین کو اس عمر میں گھر پر پوتے پوتیوں کے ساتھ ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارٹی کو 8 فروری پر توجہ دینے کا کہا گیا، جبکہ اسی دن ان کی بسنت کی ویڈیو موجود ہے۔ ٹک ٹاک بنانے کا جنون نوجوان کی جان لے گیا مزید :
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور، 22 فروری: پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے حالیہ انٹرویو پر پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل دیتے ہوئے تنقیدی پیغام جاری کیا ہے۔ذرائع کے مطابق شاندانہ گلزار نے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں بغیر نام لیے کہا کہ کچھ بیانات ایسے سامنے آ رہے ہیں جن کے پیچھے صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ کارفرما نظر آتا ہے، اس عمر میں خواتین کو گھر پر اپنے پوتے پوتیوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہیے، پارٹی کو 8 فروری کے اہم سیاسی معاملات پر توجہ دینے کا کہا گیا تھا مگر اسی روز...
    لاہور میں ہنی ٹریپ کا اسکینڈل بے نقاب ہوگیا جب کہ  لیاقت آباد پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ چند روز قبل لیاقت آباد کے علاقے میں عمیر نامی شخص کو ملزمان نے ٹریپ کرکے لوٹا تھا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزمان لڑکی بن کر معصوم شہریوں کو اپنے چنگل میں پھنساتے تھے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے کہا کہ ملزمان ملنے کے بہانے شہریوں کو بلا کر حبس بے جا میں رکھتے اور موٹی رقم کا مطالبہ کرتے تھے۔ اے ٹی ایم فوٹیج میں ایک ملزم کو متاثرہ شخص کے ساتھ رقم نکالتے دیکھا جا سکتا ہے، ۔ ایس پی کے مطابق ملزمان اویس اور علی...
    برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں شائع ہونے والے ایک کالم میں سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے خبردار کیا ہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ انتظامیہ کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہیے کہ دی ہنڈریڈ میں شامل بھارتی ملکیت کی فرنچائزز پاکستانی کھلاڑیوں کو نظر انداز کریں۔ کالم میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ دی ہنڈریڈ کو ابتدا ہی سے ایک جامع اور ہمہ گیر ٹورنامنٹ کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا جس کا مقصد نئے اور متنوع شائقین کو کرکٹ کی طرف راغب کرنا تھا۔ ایسے میں اگر یہ اطلاعات درست ثابت ہوتی ہیں کہ نئے بھارتی مالکان سیاسی یا دوطرفہ کشیدگی کی بنیاد پر پاکستانی کرکٹرز کو منتخب نہیں کریں گے تو...
    سکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی حافظ گل بہادر سے جا ملے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنوں خودکش حملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج کے ذیلی گروہ اتحاد المجاہدین نے قبول کر لی، اتحاد المجاہدین کا تعلق فتنہ الخوارج کے حافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس گروہ کا مرکزی سرغنہ گل بہادر اور اس کے اہم کمانڈر افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، حافظ گل بہادر گروپ افغانستان کی سرزمین استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گردی اور فتنہ انگیزی میں ملوث ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ سال 4 مارچ 2025 کو رمضان المبارک کے دوران بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-06-2 واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ٹرک اور بس ڈرائیوروںکے لیے کمرشل ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ انگریزی زبان میں لیے جائیں گے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ٹرانسپورٹیشن انڈسٹری میں حفاظتی اقدامات سخت کرنے اور نااہل ڈرائیورز کو سڑکوں سے ہٹانے کی مہم کو مزید وسعت دے دی ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ شان ڈفی نے اس نئے اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈرائیوروں کے لیے وفاقی تقاضوں کے مطابق انگریزی زبان سمجھنا لازمی ہوگا تاکہ وہ سڑکوں پر لگے اشارے پڑھ سکیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مؤثر انداز میں رابطہ کر سکیں۔انہوں نے بتایا کہ فلوریڈا میں پہلے ہی ڈرائیونگ لائسنس کے ٹیسٹ انگریزی میں لینا شروع کیے جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-7 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ورکرز کنفڈریشن کے صدر اور ملک کے معروف مزدور رہنما قموس گل خٹک طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ لطیف آباد عائشہ مسجد میں ادا کی گئی جبکہ تدفین مقامی قبرستان میں ہوئی، نماز جنازہ و تدفین میں بڑی تعداد میں سیاسی، سماجی رہنما ٹریڈیونین کے عہدیداروں، لاکھڑا، کھانوٹ، جھمپیر سمیت سندھ کے دیگر مقامات پر کوئلہ کان کی کمپنی کے عہدیداروں، صحافیوں، وکلاء، تاجر رہنما، عوامی نیشنل پارٹی کے عہدیداران سمیت مرحوم کے عزیز واقارب، دوست احباب اور اہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ قموس گل خٹک کافی عرصے سے بیمار تھے اور گزشتہ رات انتقال کرگئے، قموس گل خٹک بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد سمیت دیگر اداروں کی...
    ہیری بروک نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی کھلاڑیوں کو انگلینڈ کی ڈومیسٹک وائٹ بال ٹورنامنٹ ‘دی ہنڈرڈ’ سے باہر رکھا گیا تو یہ ‘افسوسناک’ ہوگا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی عدم شمولیت ٹورنامنٹ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ اس سے قبل سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے بھی انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) پر زور دیا تھا کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ آئندہ ماہ ہونے والی پلیئرز نیلامی میں پاکستانی کرکٹرز کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔ ہیری بروک، جو اس سال انڈین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری )گلستان جوہرمنور چورنگی انڈر پاس (زیریں گزر گاہ) کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود صرف40 فیصد مکمل ہو سکا ہے ،جبکہ 60فیصد کام اب بھی باقی ہے۔ تعمیراتی کاموں میں سست روی کے باعث رمضان المبارک میں شہریوں کو ٹریفک جام، گرد و غبار اور راستوں کی بندش جیسی شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ مین سڑکوں کی کھدائی اور تعمیرات کے باعث روزے داروں کے لیے سفر کرنا مشکل ہوگیا ہے۔گرد و غبار اور شور، تعمیراتی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی دھول اور شور روزے داروں کی مشکلات میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔راستوں کی بندش ،متبادل راستے نہ ہونے یا طویل ہونے کی وجہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات کے دوران ایک شخص ہلاک اور2افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان بازار تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن گلشن بہار سیکٹر 16 کے قریب گھر سے پھندا لگی 45سالہ محمد معراج ولد محمد ابو قیصر نامی شخص کی لاش ملی ۔ متوفی کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر کے تفتیش کا آغار جارہا ہے۔ دوسری جانب بلدیہ حب ریور روڈ کے قریب بھی ایک اور گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ مضروب کی شناخت 26 سالہ بلال ولد علی شیر کے نام سے ہوئی ہے۔ اسی طرح رضویہ کے علاقے نیا گولی مار پل کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-26 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-1 کراچی(اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کوسٹ گارڈز نے حسن شاہ مزار کے قریب ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میںممنوعہ اسمگلنگ اشیاء کو نذر آتش کیا گیا۔ اس موقع پر عسکری، سول افسران اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ یہ تقریب اسمگلنگ اورمنشیات کی روک تھام اور معاشرے میں آگاہی پھیلانے کے مقصد سے منعقد کی گئی۔پاکستان کوسٹ گارڈز ملک کی ایک اہم اور قابل تعریف فورس کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ کے تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی میں شرکت کیلیے درخواست جمع کرادی۔ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے طارق منصور ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ جمع کروادیا درخواست میں کہاگیاہے کہ کمیشن میں پیش ہونے والے افسران حقائق چھپا رہے ہیں ،کمیشن میں پیش ہونے کی اجازت دی جائے۔ علاوہ ازیں سندھ ہائیکورٹ میں گل پلازہ جوڈیشل کمیشن نے گل پلازہ سانحہ میں زندہ بچ جانے افراد کو طلب کرلیا۔ متعلقہ افراد کو 25 فروری کو حاضر ہونے کا نوٹس جاری کردیا گیا، کمیشن کی جانب سے 6 افراد کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں ۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    گلستان جوہر اسکیم 36بلاک 3 کے پلاٹ پرخلاف ضابطہ دوسرے فلور کی تعمیر شروع ادارہ ترقیات کراچی کے ایگزیکٹو انجینئر نے سندھ بلڈنگ حکام کو تحریری آگاہ کر دیا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے افسران کے انوکھے کارنامے گلستان جوہر اسکیم 36بلاک 3 کے پلاٹ پر پارٹ پلان، بلڈنگ چالان اور فارورڈنگ کے بغیر ہی دوسرے فلور کی تعمیر شروع کردیں۔ علاقے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر نے مذکورہ پلاٹ پر غیر قانونی تعمیرات کا پیکیج لے رکھا ہے۔ بلاک 3گلستان جوہر اسکیم 36 کے مذکورہ پلاٹ نمبر 56.Aپر کی جانے والی خلاف ضابطہ تعمیرات پر ادارہ ترقیات کراچی ایگزیکٹو انجینئر نے ڈائریکٹر اسٹیٹ ایند انفورسٹمنٹ ، بلڈنگ کنٹرول کے ڈائریکٹر...
    کینبرا: آسٹریلین حکام نے ایک نئی ٹاسک فورس تشکیل دی ہے جو منشیات کے اسمگلرز کے خلاف منظم کارروائی کرے گی۔ عالمی میڈیا کے مطابق آسٹریلین فیڈرل پولیس اور ریاست کوئنز لینڈ کی انتظامیہ جو نئی ٹاسک فورس تشکیل دی ہے اس کا مقصد بحرالکاہل کے ممالک سے شمالی آسٹریلیا میں منشیات کے اسمگلرزکے خلاف منظم کارروائی کرنا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نارتھ کوئنز لینڈ جوائنٹ آرگنائزڈ کرائم ٹاسک فورس (جے او سی ٹی ایف) بحرالکاہل میں ذخیرہ کی گئی میتھامفیٹامین اور کوکین جیسی منشیات حاصل کرنے والے جرائم پیشہ عناصر کے بڑھتے ہوئے خطرے کا مقابلہ کرے گی۔ اعلیٰ حکام کے مطابق مذکورہ ٹاسک فورس ٹوریس اسٹریٹ کے راستے اسمگلنگ میں ملوث منظم جرائم پیشہ افراد...
    امریکی فوج نے بحرالکاہل میں منشیات کی اسمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث ایک کشتی کو فضائی حملے میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مذکورہ کشتی بحرالکاہل کے اس سمندری علاقے میں سرگرم تھی جہاں حالیہ مہینوں میں منشیات کی غیر قانونی ترسیل کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ حکام کے مطابق کشتی ایسے نیٹ ورک سے منسلک تھی جو مبینہ طور پر منشیات اسمگلنگ میں ملوث ہے اور بعض تنظیموں کو امریکا کی جانب سے دہشت گرد قرار دیا جا چکا ہے۔ فوجی بیان میں کہا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران کشتی مکمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری )گلستان جوہرمنور چورنگی انڈر پاس (زیریں گزر گاہ) کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود صرف40 فیصد مکمل ہو سکا ہے ،جبکہ 60فیصد کام اب بھی باقی ہے۔ تعمیراتی کاموں میں سست روی کے باعث رمضان المبارک میں شہریوں کو ٹریفک جام، گرد و غبار اور راستوں کی بندش جیسی شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔مین سڑکوں کی کھدائی اور تعمیرات کے باعث روزے داروں کے لیے سفر کرنا مشکل ہوگیا ہے۔گرد و غبار اور شور: تعمیراتی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی دھول اور شور روزے داروں کی مشکلات میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔راستوں کی بندش ،متبادل راستے نہ ہونے یا طویل ہونے کی وجہ سے...
    بنوں خودکش حملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج کے ذیلی گروہ اتحاد المجاہدین نے قبول کر لی، اتحاد المجاہدین کا تعلق فتنہ الخوارج کے حافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی حافظ گل بہادر سے جا ملے، بنوں خودکش حملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج کے ذیلی گروہ اتحاد المجاہدین نے قبول کر لی، اتحاد المجاہدین کا تعلق فتنہ الخوارج کے حافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس گروہ کا مرکزی سرغنہ گل بہادر اور اس کے اہم کمانڈر افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، حافظ گل بہادر گروپ افغانستان کی سرزمین استعمال...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج دو مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لینے پر کیس نمٹا دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ مقدمات کو خارج کروانے کے لیے پہلے ہی اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا گیا ہے، جس نے گرفتاری سے روک کا حکم جاری کیا۔ وکیل صفائی کے مطابق ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے بعد ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لی جا رہی ہیں۔ خیال رہے کہ شاندانہ گلزار کے خلاف این سی سی آئی اے نے دو مقدمات درج...
    بنوں خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی حافظ گل بہادر سے جا ملے WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )سکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی حافظ گل بہادر سے جا ملے۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنوں خودکش حملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج کے ذیلی گروہ اتحاد المجاہدین نے قبول کر لی، اتحاد المجاہدین کا تعلق فتنہ الخوارج کے حافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس گروہ کا مرکزی سرغنہ گل بہادر اور اس کے اہم کمانڈر افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، حافظ گل بہادر گروپ افغانستان کی سرزمین استعمال...
    ممبئی (نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ Shehnaaz Gill کی پنجابی فلم Ikk Kudi کی او ٹی ٹی ریلیز کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ فلم اب سینما گھروں کے بعد ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بھی ناظرین کو دستیاب ہوگی۔ فلم کو آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم Chaupal پر 26 فروری 2026 سے ریلیز کیا جائے گا۔ تھیٹرز میں کامیاب بزنس اور مثبت ردِعمل کے بعد میکرز نے فلم کو ڈیجیٹل ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ یہ زیادہ سے زیادہ ناظرین تک پہنچ سکے۔ فلم کی کہانی فلم “اک کڑی” ایک جذباتی اور فکری کہانی پر مبنی ہے جو شادی کے روایتی تصور کو عورت کے نقطۂ نظر سے پیش کرتی ہے۔ کہانی کی مرکزی کردار سِمی ایک بظاہر...
    دکانداروں کیلئے ٹینٹ لگا کر عارضی دکانیں بنا دیں،کے ایم سی کی جانب سے بجلی فراہم کی جائیگی دکانداروں اور خریداروں کیلئے پانی اور بیت الخلا کا انتظام ،سیکیورٹی کیلئے 50 سٹی وارڈنز تعینات کراچی میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے لیے کے ایم سی نے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام کردیا۔حکام کا کہنا ہے کہ دکانداروں کے لیے ٹینٹ لگا کر عارضی دکانیں بنا دی گئی ہیں، عارضی دکانوں میں کے ایم سی کی جانب سے بجلی فراہم کی جائے گی، دکانداروں اور خریداروں کے لیے پانی اور بیت الخلا کا انتظام ہے۔ کے ایم سی حکام کا کہنا ہے کہ مارکیٹ کی سیکیورٹی کے لیے 50 سٹی وارڈنز تعینات کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ...
    کراچی میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے لیے کے ایم سی نے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام کردیا۔حکام کے مطابق دکانداروں کےلیے ٹینٹ لگا کر عارضی دکانیں بنائی گئی ہیں، جہاں کے ایم سی کی جانب سے بجلی فراہم کی جائے گی۔حکام کا کہنا ہے کہ دکانداروں اور خریداروں کے لیے پانی اور بیت الخلا کا انتظام بھی ہے، مارکیٹ کی سیکیورٹی کے لیے 50 سٹی وارڈنز تعینات کیے جائیں گے۔میئر کراچی اور وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے متاثرین گل پلازہ کے لیے بنائے گئے عارضی اسٹالرز کا جائزہ لیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے دو تین مختلف مقامات پر متاثرین کو فری جگہیں فراہم کی...
    —فائل فوٹو کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قریب پولیس نے مقابلے میں زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ملزمان سے 3 پستول، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔گلشن حدید سے 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتاردوسری جانب گلشن حدید میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا تاہم اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔ کراچی: بھینس کالونی میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی کے علاقے بھینس کالونی میں دوہرے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس...
    گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے ریڈ بک کے انتہائی مطلوب اور یونان کشتی حادثہ میں ملوث بدنام زمانہ خرم ججہ گینگ کے سرغنہ ثاقب ججہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم یونان کشتی حادثے سے متعلق 14 مقدمات میں مطلوب تھا۔ ملزم نے 14 پاکستانیوں کو لیبیا کے راستے غیر قانونی طور پر یونان بھیجا۔ کشتی کو حادثہ پیش آنے پر5 قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ ملزم گرفتاری سے بچنے کیلئے ایک سال تک ایران روپوش رہا اور وطن واپسی پر ضمانت کی کوشش کی۔ ایف آئی اے نے ہائیکورٹ سے ملزم کی ضمانت خارج کروا کر اسے گرفتار کیا۔
    کراچی میں گل پلازہ شاپنگ مال کے سانحے کے بعد متاثرہ تاجروں کے لیے کے ایم سی نے عارضی انتظامات کر دیے ہیں تاکہ کاروباری سرگرمیاں جلد از جلد بحال کی جا سکیں۔ پولو گراؤنڈ میں قائم کیے جانے والے اس عارضی بازار میں تقریباً 300 دکانیں قائم کی گئی ہیں، جہاں دکاندار اپنی مصنوعات دوبارہ فروخت کے لیے پیش کر سکیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عارضی دکانوں کے لیے ٹینٹ نصب کیے گئے ہیں اور ہر دکان میں بجلی کی فراہمی کا انتظام کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ دکانداروں اور خریداروں کی سہولت کے لیے پانی اور بیت الخلا کا بھی مکمل انتظام کیا گیا ہے تاکہ کاروباری ماحول سہل اور محفوظ بنایا جا...
    دوران سفر زیمبیا کے شہر لیونگ اسٹون میں مقامی پولیس نے پانچوں مسافروں کو گرفتار کرکے جیل بھیجا اور سزا مکمل ہونے کے بعد انہیں پاکستان واپس بھیج دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک کے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی کراچی زون کے مطابق کراچی کے ہوائی اڈے پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کے دوران بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو گرفتار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ ملزمان کو ایتھوپیا سے کراچی ائیرپورٹ پہنچنے پر حراست میں لیا گیا، مسافروں کو مشتبہ سرگرمیوں پر حراست میں لے لیا گیا ہے، جو وزٹ ویزوں...
    سانحہ گل پلازہ سے متاثرہ تاجروں کی بحالی کے لیے کے میونسپل کارپوریشن نے پولو گراؤنڈ میں 300 عارضی دکانوں کا انتظام کر دیا ہے تاکہ متاثرین اپنا کاروبار دوبارہ شروع کرسکیں۔  حکام کے مطابق دکانداروں کے لیے ٹینٹ لگا کرعارضی اسٹالز قائم کیے گئے ہیں اور ان مقامات پر بجلی کی فراہمی بھی کے ایم سی کی جانب سے یقینی بنائی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: سانحہ گل پلازہ: جوڈیشل کمیشن نے سوال نامہ تیار کر لیا، لواحقین سے کیا سوال پوچھے گئے ہیں؟ حکام کا کہنا ہے کہ دکانداروں اور خریداروں کی سہولت کے لیے پانی اور بیت الخلا کا بھی انتظام کیا گیا ہے، جبکہ مارکیٹ کی سیکیورٹی کے لیے 50 سٹی وارڈنز تعینات کیے جائیں گے۔ میئر...
    کراچی میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے لیے کے ایم سی نے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام کردیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دکانداروں کے لیے ٹینٹ لگا کر عارضی دکانیں بنا دی گئی ہیں، عارضی دکانوں میں کے ایم سی کی جانب سے بجلی فراہم کی جائے گی،  دکانداروں اور خریداروں کے لیے پانی اور بیت الخلا کا انتظام ہے۔ کے ایم سی حکام کا کہنا ہے کہ مارکیٹ کی سیکیورٹی کے لیے 50 سٹی وارڈنز تعینات کیے جائیں گے۔ خیال رہے کہ کراچی کے مصروف علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں عمارت زمین بوس ہو گئی تھی۔ افسوسناک واقعے میں 86...
    سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے بنے جوڈیشل کمیشن نے شہریوں کی جانب سے معلومات کی فراہمی کیلئے ای میل ایڈریس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کمیشن کا کہنا ہے کہ شہریوں سے معلومات کے حصول کے لیے رجوع کرنے کا آخری روز ہے، کمیشن نے اپنی تحقیقات 8 ہفتوں میں مکمل کرنی ہے، کمیشن تحقیقات کے دوران شہری معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔ معلومات کی فراہمی کیلئے ای میل ایڈریس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شہری خطوط یا ای میل کے ذریعے کمیشن سے رابطہ کرسکتے ہیں، شہری کمیشن سے ای میل ایڈریس gpi-coi@shc.gov.pk سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ ذرائع کمیشن کا کہنا ہے کہ اب تک متعدد شہریوں نے بذریعہ خطوط، ای میل کمیشن سے...
    دکانداروں کیلئے ٹینٹ لگا کر عارضی دکانیں بنا دی گئی ہیں، عارضی دکانوں میں کے ایم سی کی جانب سے بجلی فراہم کی جائے گی، دکانداروں اور خریداروں کیلئے پانی اور بیت الخلا کا انتظام ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے کے ایم سی نے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام کر دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دکانداروں کیلئے ٹینٹ لگا کر عارضی دکانیں بنا دی گئی ہیں، عارضی دکانوں میں کے ایم سی کی جانب سے بجلی فراہم کی جائے گی، دکانداروں اور خریداروں کیلئے پانی اور بیت الخلا کا انتظام ہے۔ کے ایم سی حکام کا کہنا ہے کہ مارکیٹ کی سیکیورٹی کیلئے 50 سٹی وارڈنز تعینات کیے جائیں گے۔ خیال رہے...
    مکمل ریکارڈ طلب، ایس بی سی اے کہتا ہے جب تک شکایت نہ ہو کارروائی نہیں کرسکتے، جسٹس آغا فیصل 1998 میں نظرثانی شدہ پلان منظور ہوا، 150غیر معیاری دکانیں تعمیر کی گئیں،ڈی جی ایس بی سی اے سانحہ گل پلازا کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی اے)کو سوالنامہ جاری کردیا۔سانحہ گل پلازا سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جنوبی، پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ، ڈی جی ایس بی سی اے، سی ای او واٹر کارپوریشن اور گل پلازا ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا شریک ہوئے۔جسٹس آغا فیصل نے تنویر پاستا کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نوٹس...
    زیمبیا سے ایتھوپیا کے راستے آنے والے متعدد پاکستانی مسافروں کو مشتبہ سرگرمیوں پر حراست میں لے لیا گیا۔  ابتدائی جانچ پڑتال کے دوران انکشاف ہوا کہ مذکورہ افراد وزٹ ویزوں پر افریقی ممالک (تنزانیہ/ملاوی) گئے جہاں سے ایجنٹس کے ذریعے غیر قانونی راستوں سے تنزانیہ → زیمبیا → زمبابوے کے ذریعے جنوبی افریقہ بھجوایا گیا۔ انسانی اسمگلنگ کے اس نیٹ ورک میں گجرات، سیالکوٹ اور دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے ایجنٹس ملوث ہیں جنہوں نے بھاری رقوم (لاکھوں روپے اور ہزاروں امریکی ڈالر) وصول کر کے مسافروں کو غیر قانونی بارڈر کراسنگ پر مجبور کیا۔  دورانِ سفر زیمبیا کے شہر لیونگ اسٹون میں مقامی پولیس نے انہیں گرفتار کر کے جیل بھیجا۔ سزا مکمل ہونے کے بعد انہیں پاکستان...
    کراچی(نیوز ڈیسک) ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی سمگلر ثاقب ججہ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے نے ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی سمگلر بدنام زمانہ خرم ججہ گینگ کے سرغنہ ثاقب ججہ کو حراست میں لیا جس کے اوپر یونان کشتی حادثے سے متعلق 14 مقدمات میں مطلوب تھا۔ گرفتار ملزم نے 14 پاکستانیوں کو لیبیا کے راستے غیر قانونی طور پر یونان بھیجا تھا، جس کے نتیجے میں 5 قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، 5 متاثرین ڈی پورٹ ہوئے جبکہ 4 افراد شدید اذیت جھیلنے کے بعد زندہ بچ سکے۔ ملزم گرفتاری سے بچنے کے لئے ایک سال تک ایران روپوش رہا اور وطن واپسی...
    انسانی اسمگلنگ میں ملوث عالمی گینگ کا اہم کارندگہ گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم کا نام ثاقب ججہ ہے جسے سیکورٹی حکام نے گوجرانوالہ سے گرفتار کیا۔ سیکورٹی ترجمان کے مطابق ملزم سکیورٹی اداروں سے بچنے کیلئے غیرقانونی طور پر ایران بھاگ گیا تھا۔ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ملزم اس سے قبل ہزاروں افراد سے لاکھوں ہتھیا کر کو جعلی دستاویزات پر دوسرے ملک بھیجوا چکا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ میں جسٹس ملک شہزاد کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کے سربراہ سمیت دیگر ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس ملک شہزادنے ریمارکس دیے کہ سزائے موت کا مقدمہ 2 رکنی بینچ نہیں سن سکتا۔ وکیل نے استدعا کی کہ کیس کی اگلی سماعت منگل کے روز کی جائے۔ جسٹس شہزاد احمد ملک نے استفسار کیا کہ منگل کی تاریخ مانگ رہے ہیں استخارہ تو نہیں کرکے آئے؟وکیل سردار عثمان نے کہا کہ منگل نہیں تو رمضان کی کوئی تاریخ دے دیں، بابرکت مہینہ ہے اسی مہینے ورلڈ کپ جیتا تھا۔ جسٹس عقیل احمد عباسی نے ریمارکس دیے کہ اس ورلڈ کپ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے صوبے حمص میں عراق کے جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے انسداد منشیات کے تعاون سے کی گئی مشترکہ کارروائی کے دوران ملک سے باہر منشیات کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے2 افراد کو گرفتار کر لیاگیا۔شام کی زارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ انسداد منشیات یونٹس نے 2 افراد کو گرفتار کیا ہے جو سرحد پار سرگرم ایک بین الاقوامی سمگلنگ نیٹ ورک چلانے میں ملوث ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ اس کارروائی کے نتیجے میں لگ بھگ 4 لاکھ کیپٹاگون گولیاں برآمد ہوئیں جن کا وزن تقریباً 65 کلوگرام ہے اور انہیں شام سے باہر اسمگل کرنے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ انٹرنیشنل ڈیسک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے دبئی سے آنے والے مسافر رضوان الطاف کی جسمانی تلاشی کے دوران ایک کلو چاندی اور قیمتی آئی فونز برآمد کر لیے۔ مسافر نے یہ سامان اپنے جوتوں اور جیبوں میں چھپا رکھا تھا جس کی مجموعی مالیت 35 لاکھ روپے کے قریب ہے۔ کسٹمز حکام نے سامان ضبط کر کے مسافر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    گل پلازہ جوڈیشل کمیشن نے سی ای او واٹر کارپوریشن، ڈی جی ایس بی سی اے، میڈیکل لیگل آفیسر اور مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا سمیت دیگر کو سوالنامے دیتے ہوئے جوابات اور اہم ریکارڈ طلب کرلیے۔ سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن اجلاس شروع ہوا تو صدر گل پلازہ ایسوسی ایشن تنویر پاستا کمیشن اجلاس میں غیر حاضر تھے۔ جسٹس آغا فیصل نے استفسار کیا کہ گل پلازہ ایسوسی ایشن کے صدر کہاں ہیں؟ باہر آواز لگوائیں تنویر پاستا کے لئے، انکے نوٹس نکلوائیں۔ کمیشن نے سینیئر ڈائریکٹر لینڈ کے ایم سی سید عدنان حیدر زیدی کو روسٹرم پر بلایا اور پلاٹ کی قانونی حیثیت سمیت لیز سے متعلق سوالات کیے۔ جسٹس آغا فیصل نے استفسار کیا کہ گل پلازہ...
    علامتی تصویر۔ کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک ون میں عمارت کے قریب سے ملنے والی تشدد زدہ لاش کی شناخت ہوگئی۔پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا کہ لاش مزمل شاہ نامی شخص کی ہے، مقتول مبینہ طور پر چوری کیلئے باڑے میں داخل ہوا۔ باڑے کے مالک نے ملازمین کے ہمراہ پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق تشدد میں ملوث باڑے کے مالک اور تین ملازمین  کو گرفتار کیا ہے۔  کراچی: گلستانِ جوہر سے کرسی پر بندھی لاش برآمدپولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوع کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جارہی ہے۔ پولیس کے مطابق تشدد کے بعد ملزمان نے مقتول کے بھائی کو فون پر واقعہ کے بارے میں بتایا، ملزما ن...
    تحقیقاتی کمیشن نے ڈی جی ایس بی سی اے کو  47 سوالات پر مشتمل سوالنامہ جاری کرتے ہوئے جوابات مانگ لیے، جبکہ کمیشن نے ایس بی سی اے سے گل پلازہ کا تمام ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں رونما ہونے والے سانحہ گل پلازہ کیلئے قائم تحقیقاتی کمیشن نے ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو سوالنامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں کمیشن نے ڈی جی ایس بی سی اے کو  47 سوالات پر مشتمل سوالنامہ جاری کرتے ہوئے جوابات مانگ لیے، جبکہ کمیشن نے ایس بی سی اے سے گل پلازہ کا تمام ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔ جسٹس آغا...
    سانحہ گل پلازہ  کے لیے قائم تحقیقاتی کمیشن نے ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی اے) کو سوالنامہ جاری کردیا۔ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں کمیشن نے ڈی جی ایس بی سی اے کو  47 سوالات پر مشتمل سوالنامہ جاری کرتے ہوئے جوابات مانگ لیے جب کہ کمیشن نے ایس بی سی اے سے گل پلازہ کا تمام ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔ جسٹس آغا فیصل نے کہا کہ ایس بی سی اے کہتا ہے جب تک شکایت نہ ہو کارروائی نہیں کرسکتے،  آج ایک اور واقعہ ہوا ہے جس میں15 لوگ جاں بحق ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ 40سے 50 گز پر وہ عمارت بنی ہوئی تھی، 40 سے 50 گز...
    کراچی: گلشنِ معمار کے علاقے میں گھر کے پانی کے ٹینک میں گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے گھر میں اکیلے موجود تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ کھیل کود کے دوران پیش آنے والا حادثہ معلوم ہوتا ہے۔ اہلخانہ نے بچوں کے لاپتا ہونے پر تلاش شروع کی تو دونوں کی لاشیں گھر کے پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئیں۔ واقعے کے بعد اہلخانہ میں کہرام مچ گیا جبکہ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔ حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا سکے۔
    پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ارائیول ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق دبئی سے آنے والے ایک مسافر کی مشکوک حرکات اور غیر معمولی طور پر بڑے سائز کے جوتوں نے عملے کو تلاشی لینے پر مجبور کیا۔ جانچ پڑتال کے دوران جوتوں میں مہارت سے چھپائی گئی ایک کلوگرام چاندی اور دو عدد آئی فونز برآمد کر لیے گئے۔ حکام کے مطابق ضبط کی گئی اشیا کی مجموعی مالیت تقریباً 35 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے برآمد شدہ سامان تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
    لاہور میں گلبرگ کے علاقے میں راہگیر خاتون سے چھڑ چھاڑ کرنے والا اوباش گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ پولیس نے غالب روڈ سے ملزم کو حراست میں لیا۔ ملزم نے غالب روڈ پر خاتون کو اکیلا پاکر چھڑ خانی کی۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ خاتون کے شور کرنے پر ملزم کی فرار ہونے کی کوشش کی۔ ملزم طیب کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی کا کہنا ہے کہ خواتین سے چھیڑ خانی، ہراسمنٹ، جنسی استحصال کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔
    پاکستان رینجرز (سندھ) نے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار کرلیا۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم دوست محمد ولد گل فراز خان کا تعلق باجوڑ سے ہے.ملزم نومبر 2020 میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سسٹنٹ کمشنر نواگئی. خیبر پختونخوا پر فائرنگ اور سرکاری مشینری کو نذرِ آتش کرنے کے واقعے میں ملوث رہا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے کا مقدمہ سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن میں دہشتگردی کی سنگین دفعات کے تحت درج ہے. ملزم واردات کے بعد کراچی میں روپوش تھا۔رینجرز حکام کے مطابق گرفتار دہشتگرد دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر شہر کے حساس مقامات پر دہشتگردی کی کارروائیوں کی منصوبہ...
    سندھ ہائیکورٹ میں گل پلازا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جنوبی، پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ، ڈی جی ایس بی سی اے، سی ای او واٹر کارپوریشن اور صدر گل پلازا ایسوسی ایشن تنویر پاستا کمیشن اجلاس میں شریک ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: تجربے کی بنیاد پر بتا رہا ہوں درجہ حرارت 1000 ڈگری سے زیادہ تھا، چیف فائر فائٹر کا گل پلازا کمیشن کے سامنے بیان سی ای او واٹر کارپوریشن نے کمیشن کو بتایا کہ تمام ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی، قریبی ہائیڈرنٹ 14 کلومیٹر دور ہے۔ جسٹس آغا فیصل نے کہا کہ فائر اسٹیشنز کے پاس واٹر کارپوریشن کی لائن ہونی چاہیے۔ سی ای او واٹر کارپوریشن کا کہنا تھا کہ...
    گرفتار ملزم نومبر 2020ء میں دیگر فتنۃ الخوارج دہشت گرد ساتھیوں کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نواگئی خیبر پختونخوا پر فائرنگ کرنے اور سرکاری مشینری کو نذرِآتش کرنے میں ملوث ہے جس کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن میں دہشت گردی کی سنگین دفعات کے تحت درج ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے باجوڑ کے رہائشی فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد دوست محمد ولد گل فراز خان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم نومبر 2020ء میں دیگر فتنۃ الخوارج دہشت گرد ساتھیوں کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نواگئی خیبر پختونخوا پر فائرنگ کرنے اور سرکاری مشینری کو نذرِآتش کرنے میں ملوث...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر کے مصروف علاقے گلستان جوہر سے باجوڑ کے رہائشی اور فتنہ الخوارج کے مطلوب دہشت گرد دوست محمد کو رینجرز نے گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم 2020 میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسسٹنٹ کمشنر نواگئی، خیبرپختونخوا پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث تھا، جس کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہے۔رینجرز کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کے بعد ملزم کئی سالوں تک کراچی میں روپوش رہا اور دیگر فتنہ الخوارج کے ساتھیوں کے ساتھ مل کر حساس اداروں کے مطابق مختلف حساس مقامات پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں بھی ملوث تھا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ...
    لاہور میں گلبرگ کے علاقے میں راہگیر خاتون سے چھڑ چھاڑ کرنے والا اوباش گرفتار کرلیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق گلبرگ پولیس نے غالب روڈ سے ملزم کو حراست میں لیا۔ ملزم نے غالب روڈ پر خاتون کو اکیلا پاکر چھڑ خانی کی۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ خاتون کے شور کرنے پر ملزم کی فرار ہونے کی کوشش کی۔ ملزم طیب کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔  ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی کا کہنا ہے کہ خواتین سے چھیڑ خانی، ہراسمنٹ، جنسی استحصال کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔
    فائل فوٹو کراچی میں سانحہ گل پلازا کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو سوالنامہ جاری کردیا۔سانحہ گل پلازا سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جنوبی، پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ، ڈی جی ایس بی سی اے، سی ای او واٹر کارپوریشن اور گل پلازا ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا شریک ہوئے۔جسٹس آغا فیصل نے تنویر پاستا کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کی، بعد ازاں تنویر پاستا اجلاس میں پیش ہوگئے۔سی ای او واٹر کارپوریشن نے بتایا کہ تمام ہائیڈرنٹس پر ہنگامی حالت نافذ تھی اور قریبی ہائیڈرنٹ 14 کلومیٹر دور...
    کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر سے باجوڑ کے رہائشی فتنہ الخوارج کے مطلوب دہشت گرد دوست محمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزم 2020ء میں ساتھیوں کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نواگئی خیبر پختون خوا پر فائرنگ میں ملوث ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ ملزم سرکاری مشینری کو نذرِ آتش کرنے میں بھی ملوث ہے، واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہے۔ رینجرز کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم واقعے کے بعد کراچی میں روپوش تھا، ملزم دیگر فتنہ الخوارج کے ساتھیوں کے ہمراہ حساس مقامات پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ ترجمان رینجرز...
    سپریم کورٹ میں بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کے سربراہ غلام رسول سمیت دیگر ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت جسٹس ملک شہزاد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کی۔ دورانِ سماعت جسٹس ملک شہزاد نے ریمارکس دیے کہ سزائے موت کا مقدمہ 2 رکنی بینچ نہیں سن سکتا۔ جس پر پروسیکیوٹر رائے اختر حسین نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ مقدمہ مشہور چھوٹو گینگ کا ہے۔ جسٹس ملک شہزاد نے ریمارکس دیے کہ چھوٹو گینگ تو پنجاب میں بڑا مشہور تھا، اور اب سی سی ڈی نے سب ختم کر دیا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس ملک شہزاد نے ریمارکس دیے کہ وہ مقدمات لڑنے والے وکیل عمران کو بھی لے گئے تھے۔ اس...
    شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے شیخوپورہ میں سالانہ منشیات تلفی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 18 ٹن سے زائد مختلف اقسام کی منشیات اور ایک لاکھ 69 ہزار لیٹر سے زائد شراب تلف کی گئی۔ تلف کی جانے والی منشیات میں شراب، چرس، ہیروئن، آئس، پوست اور بھنگ شامل تھیں۔ ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے منشیات کو جدید طریقہ کار کے تحت انڈسٹریل انسنریٹر میں نذرِ آتش کیا گیا۔ تقریب میں ریجنل ڈائریکٹر اے این ایف پنجاب، ڈائریکٹر جنرل سی این ایف پنجاب، آر پی او شیخوپورہ، بشپ آف لاہور اور یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا کے وائس چانسلر نے خصوصی شرکت کی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کے مطابق رواں...