Juraat:
2026-07-23@23:30:26 GMT

سندھ بلڈنگ، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے افسران کے انوکھے کارنامے

اشاعت کی تاریخ: 22nd, February 2026 GMT

سندھ بلڈنگ، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے افسران کے انوکھے کارنامے

گلستان جوہر اسکیم 36بلاک 3 کے پلاٹ پرخلاف ضابطہ دوسرے فلور کی تعمیر شروع
ادارہ ترقیات کراچی کے ایگزیکٹو انجینئر نے سندھ بلڈنگ حکام کو تحریری آگاہ کر دیا

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے افسران کے انوکھے کارنامے گلستان جوہر اسکیم 36بلاک 3 کے پلاٹ پر پارٹ پلان، بلڈنگ چالان اور فارورڈنگ کے بغیر ہی دوسرے فلور کی تعمیر شروع کردیں۔ علاقے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر نے مذکورہ پلاٹ پر غیر قانونی تعمیرات کا پیکیج لے رکھا ہے۔ بلاک 3گلستان جوہر اسکیم 36 کے مذکورہ پلاٹ نمبر 56.

Aپر کی جانے والی خلاف ضابطہ تعمیرات پر ادارہ ترقیات کراچی ایگزیکٹو انجینئر نے ڈائریکٹر اسٹیٹ ایند انفورسٹمنٹ ، بلڈنگ کنٹرول کے ڈائریکٹر ڈیمولیشن اور ایس ایس پی ایسٹ سمیت اعلی حکام کو تحریری آگاہ کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈویژن کے فیلڈ اسٹاف نے سائٹ کا معائنہ کیا اور بتایا کہ پلاٹ نمبر A-55، بلاک۔3، اسکیم۔36، گلستان جوہر پر بغیر لے آؤٹ اور فارورڈنگ پلان کے دوسری منزل کی تعمیر شروع کی جا رہی ہے ۔اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے ضروری کارروائی کریں اور مذکورہ پلاٹ کی غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے کو یقینی بنایا جائے ۔

ذریعہ

ذریعہ: Juraat

پڑھیں:

آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع

ویب ڈیسک : آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے شہر میرپور اور اس کےگردونواح میں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسزبحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

اس حوالے کچھ دیر قبل چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اطلاعات ہیں کہ میرپور آزاد کشمیرمیں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطہ جلد بحال کردیا جائےگا۔

I’m grateful to the AJK PPP for their efforts & the election commission of AJK for their intervention. I’m hearing internet and digital connectivity will be restored in Mirpur AJK soon. I’m hopeful our requests for Muzaffrabad and other areas are also accepted as soon as…

— Bilawal Bhutto Zardari (@BBhuttoZardari) July 23, 2026

ان کا کہنا تھا کہ امید ہے مظفرآباد اور دیگرعلاقوں کے حوالے سے ہماری درخواستیں بھی جلد منظور کرلی جائیں گی۔ 

جعلی امیدواروں کی شامت، پی پی ایس سی امتحانات میں بائیو میٹرک نظام نافذ

واضح  رہے میرپور آزادکشمیر میں گزشتہ 45 دن سے انٹرنیٹ سروس معطل تھی۔ 

Ansa Awais Content Writer

متعلقہ مضامین

  • بارشوں کے پانی نے لاہور انتظامیہ کی پول کھول دی‘ اقبال ٹاﺅن اور جوہر ٹاﺅن میں مرکزی شاہراﺅں پر شگاف پڑگئے
  • دبئی کا بڑا اعلان؛ دوستوں اور رشتہ داروں کو سیاحت پر بلائیں، ہزاروں درہم انعام پائیں
  • آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
  • سرکاری دفاتر میں حاضری اور وقت کی پابندی سے متعلق نئی ہدایات جاری
  • مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کو بچانے کیلئے طلباء کا احتجاج جاری، ہزاروں طلباء کا احتجاج
  • وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا مون سون کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
  • عوامی مسائل کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ضیاء الحسن لنجار
  • حکومت مساجد و مدارس کی رجسٹریشن کے پروسس کو آسان بنائے، شاہ عبدالحق قادری
  • مون سون کا طاقتورسپیل ، جھل تھل ایک ہوگیا،2 وکلاء کے چیمبر گرگئے
  • سندھ کابینہ نے صوبے کے سرکاری ملازمین کے کنوینس الاؤنس میں اضافہ کر دیا ہے، شرجیل میمن