2026-06-02@19:19:01 GMT
تلاش کی گنتی: 456
«اچھی نیند»:
ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کیلئے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق نشپا بلاک...
اگر کوئی چیز اچھی ہے تو عین اسلام ہے، جو چیز اچھی نہیں ہے، وہ اسلام نہیں ہے کیونکہ اسلام کا مطلب عین انصاف ہے۔ (ممبئی چیمبر آف کامرس ممبئی 27 مارچ 1947ء)
ویب ڈیسک : پنجاب اوقاف بورڈ کے اجلاس میں ملازمین کے لیے 20 فیصد الاؤنس اور کنٹریکٹ ملازمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی بھی منظوری دے دی گئی۔ صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب اوقاف بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، اس اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں ڈائریکٹر فنانس...
ویب ڈیسک :سندھ کےتیس اضلاع میں نئی بھرتیاں ہوں گی۔ گریڈ ایک سے4 تک کے ملازمین رکھے جائیں گے جس کے لئےتمام ڈپٹی کمشنرز کو اختیار دے دیا گیاہے۔سندھ کے تیس اضلاع میں گریڈ ایک سے 4تک کی بھرتیوں کا عمل شروع کیا جا رہا ہے جس کے لئے یونین کونسل، ٹاؤن، تحصیل اور ضلعی سطح...
عمران خان کی نظر آج بھی جوانوں کی طرح ہے، اپوزیشن نہیں چاہتی رپورٹ اچھی آئے، طلال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نہیں چاہتی...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نہیں چاہتی کہ اُن کی رپورٹ اچھی آئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے دعویٰ کیا کہ دھرنے کے شرکاء کو مختلف اقسام کے پراٹھے پہنچائے...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہےکہ کمزور ٹیموں کے خلاف سب سے اچھی ہماری ٹیم ہے۔ راشد لطیف کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف میچ سے قبل ہماری تیاری دیکھیں تو ہم نےکمزور ٹیموں کے خلاف ہی کھیلا ہے۔ راشد لطیف کا کہنا تھا کہ ہم عمان، یو اے...
کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ: پاکستان، بھارت آج مدمقابل، اچھا کھیلیں گے: سلمان، ہینڈشیک کا انتظار کریں: سوریا
لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ہائی وولٹیج مقابلے میں آج کولمبو کے آر پریماداسا سٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔ میچ کے دوران بارش کا بھی امکان ہے ۔ آئی سی سی چیئرمین جے...
بھارت کے عالمی شہرت یافتہ شاعر، نغمہ نگار اور فلم ساز جاوید اختر نے بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں جماعت اسلامی کی شکست پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ جاوید اختر نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں بنگلادیش میں ہونے والے حالیہ الیکشن میں جماعت اسلامی کی شکست کو خوش آئند قرار دیا۔ انھوں نے مزید لکھا...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی پاکستان کرکٹ ٹیم کی موجودہ فارم سے مطمئن اور پاکستان کی بھارت کے خلاف اتوار کے ٹی 20 میچ میں جیت کے لیے پر امید ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹی 20 میچ: قومی ٹیم اتوار کو روایتی حریف کو پچھاڑ دے گی، ڈاکٹر نعمان نیاز کا دلائل...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ صرف گیم ہے، ایسا نہیں کہ ہم کم کھیلتے ہیں۔ پاکستان کے خلاف میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کوشش کریں گے۔ 15 فروری کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو میں پریس کرتے...
بھارتی مینز کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستان اور بھارت کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد کھلاڑیوں کے ہاتھ ملانے کے معاملے پر مذاق آمیز انداز میں کہا کہ ہینڈ شیک کے لیے 24 گھنٹے انتظار کر لیا جائے۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کے دوران سوریا کمار یادیو نے کہا کہ پاک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زمبابوے کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور تجربہ کار آل راؤنڈر سکندر رضا نے رواں سیزن کے لیے انگلینڈ کی معروف کاؤنٹی Worcestershire County Cricket Club سے معاہدہ کر لیا ہے، جس کے بعد وہ وٹیلیٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔خبر رساں اداروں کے مطابق کاؤنٹی...
پاک بھارت کرکٹ کا تنازع طے ہوگیا۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، خلیجی ممالک، یورپ اور امریکا میں آباد تارکینِ وطن جنھیں کرکٹ سے محبت ہے، ان کے لیے یہ ایک انتہائی خوشگوار خبر ہے۔ اس فیصلے سے جہاں سری لنکا کی معیشت کو استحکام حاصل ہوگا، وہیں بھارت اور پاکستان کی اشتہاری صنعت...
پاکستان میں حکمرانی کے نظام کا مجموعی مسئلہ شفافیت ہے جو بنیادی طور پر معاشرے میں موجود کمزور طبقات کے لیے نئے مسائل کو پیدا کرنے کا سبب بن رہا ہے۔آئی ایم ایف،ورلڈ بینک،ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت ترقی یا دیگر ادارے بار بار اس امر کی نشاندہی کررہے ہیں کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی...
(ویب ڈیسک)وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات نے سرکاری افسران اور ملازمین کی جانب سے رہائش ہائر کرنے کے عمل کو مزید شفاف اور آسان بنانے کے لیے ڈی سینٹرلائزیشن پالیسی کی منظوری دے دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی پالیسی کو تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو عملدرآمد...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے علیمہ خان اور اُن کے بچوں کے بسنت منانے کی تعریف کردی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست کے ساتھ زندگی کے کئی رخ ہیں سب رخوں کے ساتھ جینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ علیمہ خان اور ان کے بچوں کا بسنت...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 9ویں میچ میں کینیڈا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا کے کپتان دلپریت بجوا نے کہا کہ وہ پہلی مرتبہ ٹی20 انٹرنیشنل میں ٹیم کی قیادت کررہے ہیں اور اس موقع پر بے حد پُرجوش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پچ...
صوبائی دارالحکومت لاہور میں بسنت کا مسلسل تیسرا اور آخری روز ہے جبکہ آج بھی لاہور میں عام تعطیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق 25 سال بعد بسنت کو سرکاری سرپرستی میں شروع ہوئے تقریباً 56 گھنٹے گزر چکے جبکہ بسنت کی اجازت ختم ہونے میں صرف 16 گھنٹے سے بھی کم وقت باقی ہے۔ حکومت...
بیورو کریسی کے لیے بڑی اور اچھی خبر کی تفصیلات اور نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)بیوروکریسی کے لیے ایک بڑی اور اچھی خبر سامنے آ گئی ہے۔ ڈیپارٹمینٹل سلیکشن بورڈ (ڈی ایس بی ) کے اجلاس سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن 365 نے حاصل کر لیا...
ویب ڈیسک: اپنی پسند کی نمبر پلیٹس کے حوالے سے محکمہ ایکسائز نے گاڑی مالکان کو خوشخبری سنا دی۔ محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے مزید 40 چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کر لیاہے۔ محکمہ ایکسائز کااس حوالے سےکہنا ہے کہ چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی 14 فروری کو کی جائے گی، نیلامی میں...
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ عثمان خان ہماری ٹیم میں سب سے اچھی سپن کھیلتے ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کامیابی کے بعد کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ ہم نے اس میچ میں زبردست کرکٹ کھیلی، کوشش کریں گے کہ آخری میچ...
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی پرفارمنس پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول اچھے طریقے سے نبھا رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ جہاں کنڈیشن ملتی ہے وہاں ہم ضرور جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، آسٹریلیا کیخلاف...
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ میری خواہش ہے کہ جب پریس کانفرنس میں آؤں تو بابر کے بارے سوال نہ ہو، اس کوچھوڑ دیں بیٹنگ کرنے دیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ بابراعظم کے علاوہ اور بھی کھلاڑی ہیں ان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صحت مند رہنے کے لیے صرف یہ اہم نہیں کہ کیا اور کتنا کھایا جائے بلکہ اس سے کہیں زیادہ اہم یہ ہے کہ رات کا کھانا کس وقت کھایا جاتا ہے، دیر سے ڈنر کرنے کی عادت نیند کے نظام کو متاثر کرنے کے ساتھ...
لاہور(نیوزڈیسک) پی سی بی سلیکشن کمیٹی کےرکن عاقب جاوید نےکہاچیلنجنگ کنڈیشنز میں بابراعظم کا ہونا ضروری ہے ،ٹیم میں ایسا کھلاڑی ہونا چاہیےجوہرکنڈیشنزمیں کھیل سکے۔ پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہم نوےکی دہائی سےباہرنہیں آرہے ہیں،پچھلے کئی سال سے کرکٹ بہت بدل چکی ہے،بہترکمبینیشن...
میاں عمیر عظمت : ایف بی آر میں کلیریکل سٹاف، سپروائزرز اور اسسٹنٹ کے عہدے پر کام کرنے والوں کے لیے اچھی خبر آگئی ۔ محکمانہ کارکردگی اور سنیارٹی کی بنیاد پر ملازمین کو سپرنٹینڈنٹ کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔ پرموشن زون میں موجود ملازمین کو اپنی کارکردگی رپورٹس مکمل کرنے کی...
لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز سے قبل اچھی خبر آ گئی ، شاہین پرواز کیلیے تیار ہو گئے، پیسر نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا،انھیں آسٹریلیا سے ہوم سیریز کیلیے قومی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان روشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی کا 2 روز قبل فٹنس ٹیسٹ لیا گیا جس...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں اچھی یادوں کے ساتھ واپس جا رہا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کا بیان شیئر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ سڈنی سکسرز کے فینز کا شکریہ،...
فائل فوٹو قومی اسمبلی کے اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سید امین الحق نے گل پلازا سانحے اور کراچی میں سہولیات کی کمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔سید امین الحق نے کہا کہ فرقان شہید کے والد بھی لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہوئے تھے، جیسا باپ...
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پہناوے پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو کھری کھری سنادیں۔گزشتہ دنوں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات ہوئیں جس کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے رہے۔ مہندی، شادی اور ولیمے کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی طرف سے شہبازشریف کو ’’غزہ پیس‘‘ میں شمولیت کی دعوت اچھی بات ہے۔ غزہ کے مستقبل کے آگے جو بھی روڈ میپ تیار ہوگا اس میں پاکستان کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔ فلسطینی ریاست کا جو دو ریاستی حل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے شہباز شریف کوغزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی با ت ہے،پاکستان کی طرف سے فلسطین فوج بھیجنے کے معاملے پر ابھی کوئی تبصرہ نہیں کرناچاہوں گا، فلسطینی کے دو ریاستی حل پر ساری د نیا متفق ہے۔ وزیر دفاع...
فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے خلع کے بعد جہیز کے تنازع سے متعلق کیس میں اہم ریمارکس دے دیے۔جسٹس محسن کیانی نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ہمارے ہاں ایک مائنڈ سیٹ بن گیا ہے اگر بیوی کو مکا یا تھپڑ ماریں گے تو اسی کو ٹارچر سمجھا...
علی ساہی:پنجاب پولیس میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے منتظر افسران کے لیے خوشخبری آ گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈی ایس پی رینک پر بڑے پیمانے پر ترقیاں دینے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ڈی ایس پی کی تقریباً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری سامنے آ گئی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 93 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے نیپرا کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق یہ...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر میں بجلی مہنگی کرتے ہوئے یکم جنوری سے فی یونٹ بجلی کی قیمت ایک روپے 79 پیسے بڑھا دی۔نیپرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بجھوا دیا ہے۔ اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہوگا۔ اس وقت ملک میں نافذالعمل فی یونٹ بجلی کے اوسط بنیادی...
برطانیہ کی بریڈفورڈ کی جامع عثمانیہ مسجد میں ہر جمعرات کو 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کے لیے مخصوص ورزش یعنی پائلٹس کے سیشنز کا انعقاد کیا جاتا ہے، جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر 2 ملین سے زائد ویوز حاصل کر لیے ہیں۔ مسجد کے سیکریٹری محمد الیاس نے بتایا کہ...
سٹی 42 : پنجاب پولیس کے ڈی ایس پیز کیلئے اچھی خبر آگئی ۔ ڈی ایس پیز کو اگلے بورڈ میں ترقی کیلئے 8جنوری کو اجلاس طلب کرلیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ 33ایس پیز کی سیٹوں کیلئے 150ڈی ایس پیز کے نام زیر غور آئیں گے۔اس کے علاوہ 36آفیشیٹنگ بیس پر ترقی پانے...
بالی وڈ کی سینئر اداکارہ نینا گپتا نے کہا ہے میں اپنے عہد میں آج کل کی بہت سی ہیروئنز کے مقابلے میں بہتر کام کر سکتی تھی اور دیکھنے میں بھی زیادہ اچھی نظر آتی تھی۔ 1980ء کے عشرے کی ابتدا میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی 66 سالہ بالی وڈ اداکارہ نینا...
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے یکم جنوری سے گیس کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کو بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی...
ویب ڈیسک: ایس آئی ایف سی کی سرمایہ دوست پالیسیوں اور صنعتی سہولت کاری کے ثمرات نمایاں، پاکستان کے صنعتی شعبے میں بڑی توسیعی پیش رفت،ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی اصلاحات اور پالیسی تسلسل کے باعث بڑھتا کاروباری اعتماد پاکستان کی معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ اصلاحاتی تسلسل، پالیسی ہم آہنگی اور...
اچھی گورننس سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں، صوبوں میں تفریق نہیں کی: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی اس ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اچھی گورننس سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں ہے، صوبوں میں تفریق نہیں کی۔صوبائی دارالحکومت میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان...
ویب ڈیسک : فاقی وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے سست انٹرنیٹ سے پریشان صارفین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ تیز ترین انٹرنیٹ سروس کی بحالی کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے براق اسپیس کیمپ کے کامیاب اختتام پر خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی...
(احسن عباسی)ملکی معیشت کے لئے اچھی خبر ،خام تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ یعنی او جی ڈی سی ایل نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں اپنے باراگزی ایکس 1 نامی کنویں میں خام تیل اور گیس...