2026-06-02@19:18:23 GMT
تلاش کی گنتی: 21
«سیالکوٹ اسٹالینز»:
سیالکوٹ: (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے مالک کامل خان نے ٹیم سے علیحدگی اختیار کرنے کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا۔ کامل خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ سے محبت کی وجہ سے انہوں نے سیالکوٹ اسٹالینز کی قیادت سنبھالی اور خلوصِ نیت کے ساتھ ذمہ داریاں نبھائیں۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ مختصر وقت میں ہم نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں جن میں اسٹیو اسمتھ سے معاہدہ، ٹم پین کی بطور کوچ تقرری اور نیو بیلنس کے ساتھ شراکت داری شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ٹیم سے علیحدہ ہونے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے مالک کامل خان نے ٹیم سے علیحدگی اختیار کرنے کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا۔ کامل خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ سے محبت کی وجہ سے انہوں نے سیالکوٹ اسٹالینز کی قیادت سنبھالی اور خلوصِ نیت کے ساتھ ذمہ داریاں نبھائیں۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ مختصر وقت میں ہم نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں جن میں اسٹیو اسمتھ سے معاہدہ، ٹم پین کی بطور کوچ تقرری اور نیو بیلنس کے ساتھ شراکت داری شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ٹیم سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ انتظامیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ میں حال ہی میں شامل ہونے والی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کو ایک بڑی انتظامی تبدیلی کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے، جہاں ٹیم کے مالک کامل خان نے باضابطہ طور پر علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے، اس فیصلے نے نہ صرف کرکٹ حلقوں میں توجہ حاصل کی بلکہ پی ایس ایل کے انتظامی ڈھانچے میں بھی ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کامل خان نے کہا کہ انہوں نے پاکستان کرکٹ سے گہری وابستگی اور محبت کے تحت سیالکوٹ اسٹالینز کی قیادت سنبھالی تھی اور مختصر مدت میں بھرپور محنت اور خلوص کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔ان کا کہنا تھا...
کامل خان نے سیالکوٹ اسٹالینز سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ انتظامیہ کے بعض فیصلوں کے بعد غور و فکر کے نتیجے میں کیا گیا۔ کامل خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان کرکٹ سے گہری محبت کے باعث انہوں نے سیالکوٹ اسٹالینز کی قیادت کی ٹیم میں شمولیت اختیار کی اور خلوصِ نیت کے ساتھ کرکٹ امور کی ذمہ داری سنبھالی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مختصر مدت میں ٹیم نے نمایاں پیش رفت کی، جس میں آسٹریلوی کرکٹر سٹیو سمتھ کو ٹیم کا حصہ بنانا، ٹم پین کی تقرری اور عالمی اسپورٹس برانڈ نیو بیلنس کے ساتھ شراکت داری...
سیالکوٹ اسٹالینز کے مالک حمزہ مجید کا کہنا ہے کہ محمد شاہد نامی شخص کا فرنچائز سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ حمزہ مجید نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مبینہ طور پر محمد شاہد نامی شخص کا فرنچائز یا اس کی انتظامی ٹیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ان کے مطابق اس معاملے پر کچھ ابتدائی نوعیت کی بات چیت ضرور ہوئی تھی، تاہم نہ تو پاکستان کرکٹ بورڈ یا پی ایس ایل کو کوئی ادائیگی کی گئی اور نہ ہی کسی قسم کا باقاعدہ معاہدہ طے پایا۔ بیان میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ انتظامیہ نے...
پی ایس ایل 11 شروع ہونے سے پہلے سیالکوٹ اسٹالینز میں شیئرز پر لڑائی، 76 فیصد کےمالک نے پارٹنر کو کٹہرے میں کھڑا کردیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 11 کے آغاز سے قبل نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے شیئرز سے متعلق تنازع سامنے آ گیا ہے۔ آسٹریلیا میں مقیم کاروباری شخصیت محمد شاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ فرنچائز کے 76 فیصد شیئرزکے مالک ہیں جبکہ 24 فیصد شیئرز رکھنے والے شریک حمزہ مجید نے ان کے ساتھ فراڈ کیا ہے اور ان کی اجازت کے بغیر مزید شیئرز فروخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ Mohammad Shahid, owner of PSL franchise @PSLStallionz claims he holds 76% shares & alleges partner Hamza Majeed (24%) is attempting to sell additional shares without authorization. Shahid says he has informed the PCB & PSL management and reserves the right to take legal...
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے حوالے سے تنازعات کھل کر سامنے آگئے، پی ایس ایل سیزن 11 کے آغاز سے قبل ہی بیچ چوراہے پر ہنڈیا پھوٹ گئی۔ فرنچائز کے 76 فیصد شیئرز کا قانونی مالک ہونے کے دعویدار محمد شاہد نے الزام عائد کیا ہے کہ حمزہ مجید فرنچائز کے شیئر بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، ان کو مزید شیئرز بیچنے کا حق نہیں، پی سی بی کو معاملات سے آگاہ کر دیا ہے اور قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتا ہوں۔ محمد شاہد کا کہنا ہے کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ شراکت دار حمزہ مجید کی جانب سے میری اجازت کے بغیر...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا صدر مقرر کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا آفیشل لوگو جاری لاہور میں نجی ہوٹل میں الفا اوزی اسپورٹس کے زیر اہتمام ہونے والی تقریب میں وسیم اکرم کی بطور صدر نامزدگی کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔ اسی موقعے پر سیالکوٹ اسٹیلینز کے آفیشل لوگو کی بھی پہلی مرتبہ رونمائی کی گئی جسے شرکا کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی۔ وسیم اکرم تقریب میں آن لائن شریک ہوئے اور ٹیم کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیے: سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین پی ایس ایل فرنچائز...
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے مالکان کا کہنا ہے کہ اسٹیو اسمتھ اور وسیم اکرم کا کمبینیشن سیالکوٹ اسٹالینز کو بلندیوں پر لے جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار سیالکوٹ اسٹالینز کی چئیر پرسن صبیحہ سلطان اور کو آنر محمد شاہد نے ایکسپریس نیوز کے مارننگ شو ایکسپریسو میں بات کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق کپتان وسیم اکرم کو سیالکوٹ اسٹالینز کا صدر بنانے کا مقصد ان کے تجربات اور سوچ سے پاکستان کرکٹ میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ وسیم اکرم کے فینز دنیا بھر میں ہیں، ان کے سوچنے اور سمجھنے کا طریقہ سب سے مختلف ہے، وہ لیگ کرکٹ کے معاملات کو بہتر طریقے سے آگے بڑھا سکتے ہیں،...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا آفیشل لوگو جاری کردیا گیا۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہاکہ یہ محض ایک کرکٹ ٹیم نہیں بلکہ آگے بڑھتی ہوئی ایک زندہ روایت ہے۔ The wait is over. The power. The pride. The Stallionz. Presenting the official Sialkot Stallionz logo, a mark of passion, strength, and a new era in cricket. ????ℎ???? ???????????????????????????????????? ???????????? ????#SialkotStallionz | #NewEra | #HBLPSL pic.twitter.com/MG8SnuEojj — Sialkot Stallionz (@PSLStallionz) February 10, 2026 ’یہ ٹیم ان نسل در نسل کرکٹ شائقین کے جذبے اور فخر کی عکاس ہے جنہوں نے ہمیشہ سیالکوٹ کو کرکٹ کے نقشے پر نمایاں رکھا۔‘ ’لوگو میں طاقت، جذبہ اور وقار کو مرکزی حیثیت...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کو ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔سیالکوٹ اسٹالینز کی جانب سے اسٹیو اسمتھ کی شمولیت کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا گیا، اس سیزن میں وہ پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔اسٹیو اسمتھ اب تک آسٹریلیا کی جانب سے 67 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیل چکے ہیں جن میں انہوں نے 1094 رنز بنائے ہیں جس میں 5 نصف سنچریاں بھی شامل ہیں۔اس سے قبل سیالکوٹ اسٹالینز نے سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر ٹم پین کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا۔ ٹم پین نے آسٹریلیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے بڑے دھماکے کا اعلان کرتے ہوئے سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔یہ اعلان پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی معروف ایپلیکیشن انسٹاگرام پر پوسٹ کے ذریعے کیا، اسٹیو اسمتھ اس سیزن میں پہلی مرتبہ پی ایس ایل کے میدان میں کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایشیز سیریز اور بگ بیش لیگ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے اسٹیو اسمتھ کو سیالکوٹ اسٹالینز کی ٹیم نے ڈائریکٹ سائن کر کے اپنے اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔اسٹیو اسمتھ نے اپنی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا اسٹیو اسمتھ سے رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ اسٹالینز اور اسٹیو اسمتھ کے درمیان باقاعدہ معاہدے کے بعد اس حوالے سے اعلان کیا جائے گا۔ حال ہی میں ایشیز سیریز اور پھر بگ بیش لیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آسٹریلوی بلے باز کو ڈائریکٹ سائن کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ سیالکوٹ اسٹالینز کو او زی گروپ نے گزشتہ ماہ ہونے والی نیلامی کی تقریب میں ایک ارب 85 کروڑ روپے میں خریدا تھا۔ سیالکوٹ اسٹالینز پی ایس ایل کی آٹھویں اور اب تک کی سب سے مہنگی ٹیم ہے۔
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 11 میں ایک اور سپر اسٹار کی شمولیت کے اعلان کے ساتھ کرکٹ شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے آسٹریلوی کرکٹ کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ کو سائن کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیو اسمتھ کو تمام فرنچائزز کی طرف سے آفرز موصول ہوئی تھیں، لیکن بہترین پیشکش کی بنیاد پر انہوں نے سیالکوٹ اسٹالینز کے ساتھ معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے حالیہ بگ بیش لیگ سیزن میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا تھا، جس نے ان کے سیزن میں شامل ہونے کے امکانات کو مزید تقویت دی ہے۔ اس معاہدے کے بعد سیالکوٹ اسٹالینز کی ٹیم کو...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد یونائیٹیڈ نے جیکب اورم کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا۔ اسلام آبادیونائیٹیڈ کے مطابق جیکب اورم کی خدمات حاصل کرنے پرخوشی ہے، جیکب اورم نے نیوزی لینڈ کے لیے229انٹرنیشنل میچ کھیلے۔ قبل ازیں سیالکوٹ اسٹالینز نے ایکس پر پوسٹ میں بتایا کہ ہم فخر کے ساتھ یہ اعلان کررہے ہیں کہ سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ مقرر کیا جارہا ہے، ہم انہیں اسٹالینز فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ٹم پین آسٹریلیا کی قومی ٹیم کی قیادت کرچکے ہیں اور انہیں اعلیٰ سطح پر کرکٹ کا وسیع تجربہ حاصل ہے، سیالکوٹ سٹالینز کی انتظامیہ کے مطابق ٹم پین ایک منجھے ہوئے لیڈر ہیں جن کی قیادت اور پیشہ ورانہ سوچ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹیم اونر کامل خان کا کہنا ہے کہ ٹم پین کا بطور کپتان انٹرنیشنل تجربہ اور مختلف ایلیٹ کوچنگ پروگرامز میں کام کرنے کا وسیع پس منظر انہیں ہماری ٹیم کی قیادت کے لیے بہترین انتخاب بناتا ہے۔ کامل خان نے کہا کہ ہم صرف ایک سیزن کے لیے ٹیم نہیں بنا رہے بلکہ ایک مضبوط ثقافت قائم کر رہے ہی اور ٹم اس مشن کو آگے بڑھانے کے لیے بہترین کوچ ہیں۔ سیالکوٹ اسٹالینز کے اونر نے کہا کہ سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان کے طور پر ٹم پین نے بطور اسٹریٹیجسٹ، مینٹور اور ہائی پرفارمنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔سیالکوٹ اسٹالینز نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ٹم پین کی بطور ہیڈ کوچ تقرری کا اعلان اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کیا، جہاں انہوں نے کہا کہ “ہمیں فخر ہے کہ ٹم پین کو سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔”41 سالہ ٹم پین کو کرکٹ کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔ انہوں نے آسٹریلیا کی نمائندگی کرتے ہوئے 35 ٹیسٹ، 35 ون ڈے اور 12 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے، اور ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے۔واضح رہے کہ پی ایس...
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے ایکس پر پوسٹ میں بتایا کہ ہم فخر کے ساتھ یہ اعلان کررہے ہیں کہ سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ مقرر کیا جارہا ہے، ہم انہیں اسٹالینز فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان سپر لیگ 11: جیسن گلیسپی حیدرآباد فرنچائز کے ہیڈ کوچ مقرر ٹم پین آسٹریلیا کی قومی ٹیم کی قیادت کرچکے ہیں اور انہیں اعلیٰ سطح پر کرکٹ کا وسیع تجربہ حاصل ہے، سیالکوٹ سٹالینز کی انتظامیہ کے مطابق ٹم پین ایک منجھے ہوئے لیڈر ہیں جن کی قیادت اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سیالکوٹ کی نئی ٹیم کا نام باضابطہ طور پر سامنے آ گیا ہے۔پی ایس ایل کی تازہ ترین اضافی ٹیم کے مالک کامل خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں اعلان کیا کہ ٹیم کا نام ’’سیالکوٹ اسٹالینز‘‘ رکھا گیا ہے اور اس موقع پر ٹیم کا ایک تعارفی ویڈیو بھی جاری کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیالکوٹ کی ٹیم کے لیے مختلف ناموں پر غور کیا گیا، جن میں سیالکوٹ تھنڈرز، سیالکوٹ سکسرز، سیالکوٹ اسٹالینز، سیالکوٹ فیلکنز اور سیالکوٹ شاہینز شامل تھے اور آخرکار اسٹالینز کو حتمی شکل دی گئی۔ٹیم کے مالک حمزہ مجید نے کہا کہ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی اور سب سے مہنگی فرنچائز سیالکوٹ کی ٹیم کا مکمل نام باضابطہ طور پر ’سیالکوٹ اسٹالینز‘ رکھ دیا گیا ہے۔ کوآنر کامل خان نے اس موقع پر کہا کہ پی ایس ایل کے اس سفر کا حصہ بن کر وہ خوش ہیں اور مداح اور شائقین ٹیم کو انسٹاگرام پر فالو کر سکتے ہیں تاکہ تازہ ترین اپ ڈیٹس اور ٹیم کی خبریں حاصل کر سکیں۔ You guessed it. You waited. Now, I am proud to officially introduce “SIALKOT STALLIONZ” @PSLStallionz Excited to be part of the Pakistan Super League journey ????You can also follow us on Instagram “SialkotStallionzPSL” @thePSLt20 @TheRealPCB @MajeedHamz84164 #PSL #HBLPSL pic.twitter.com/zX9qNiuhh9 — kamil khan (@13kamilkhan) January 21, 2026...
سیالکوٹ(نامہ نگار) چیئرمین سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ حسن علی بھٹی، وائس چیئرمین وقاص افضل‘سیال بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران بشمول سابق چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سیال ائر وائس مارشل(ر) تنویر اشرف بھٹی نے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکرودیگر معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ امریکی ناظم الامور کے ہمراہ قونصل جنرل لاہور، سٹیٹسن سینڈرز، پولیٹیکل آفیسر جان سکیری، پبلک ڈپلومیسی آفیسرراکیل کنگ نیکوڈیمس ودیگر موجود تھے۔ چیئرمین سیال حسن علی بھٹی کی سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پرجامع بریفنگ میں سیال کی آپریشنل کارکردگی اور پاکستان کے پہلے نجی طور پر بنائے گئے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے طور پر اہم ماڈل کو اجاگر کیا گیا۔ پریزنٹیشن کے بعدنٹالی بیکر کو سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کروایا گیا۔ امریکی ناظم الامور نے مقامی...