2026-06-02@19:20:32 GMT
تلاش کی گنتی: 796
«ورلڈ کپ»:
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے آسٹریلیا کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں استعمال ہونے والی اسپن فرینڈلی وکٹوں پر ہونے والی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنہ 2027 ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے ٹیم کی حکمت عملی جامع تحقیق اور مختلف حالات کے جائزے پر مبنی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ون ڈے ٹیم کی تشکیل پر مسلسل کام جاری، ورلڈ کپ کو ہدف بنایا لیا، مائیک ہیسن پاکستان نے 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں کم اسکور والے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 کی برتری حاصل کر رکھی ہے تاہم بعض کرکٹ مبصرین نے سوال اٹھایا تھا کہ آیا سست اور اسپن بولنگ کے لیے سازگار...
ٹی20 ورلڈ کپ کے دفاعی چیمپیئن بھارت کرکٹ ٹیم کو سپر ایٹس مرحلے میں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں 76 رنز کی بڑی شکست کے بعد سیمی فائنل تک رسائی کے لیے سخت چیلنج کا سامنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ہزیمت آمیز شکست یہ میچ نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں 80 ہزار شائقین نے اپنی ٹیم کی ناقص کارکردگی دیکھی اور مایوسی کا اظہار کیا، جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے، جس کے جواب میں بھارتی ٹیم صرف 111 رنز بنا کر 18.5 اوورز میں آؤٹ ہو گئی۔ بھارتی بیٹنگ لائن مضبوط بولنگ کے سامنے مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو جیت کیلئے 255 رنز کا ہدف دے دیا۔ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں زمبابوے نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز بنائے۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے شمرون ہیٹ مائر نے 34گیندوں پر 84رنز، رومن پاؤل نے 35گیندوں پر 59رنز بنائے جبکہ شرفین ردرفورڈ 13گیندوں پر 31رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کیخلاف آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا سب سے بڑا سکور بنایا...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 255 رنز کا بھاری ہدف دے دیا۔ مزید پڑھیں: صاحبزادہ فرحان نے مڈل اور لوئر آرڈر بلے بازوں سے اہم مطالبہ کردیا وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جو انہیں مہنگا پڑا۔ ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں نے آؤٹ ہونے کی فکر کیے بغیر چھکے اور چوکوں کی بارش کی اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز اسکور کیے۔ ٹیم کی اننگز میں کل 19 چھکے اور 16 چوکے لگائے گئے۔ یہ ٹی20 ورلڈکپ میں سب سے بڑا ہدف بنانے کے ریکارڈ...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو جیت کے لیے 255 رنز کا بڑا ہدف دیا ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
میکسیکو میں منشیات فروش کارٹیلز کے بڑھتے ہوئے تشدد کے باعث فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کے انعقاد پر خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ یہ عالمی ٹورنامنٹ جون 2026 میں امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر منعقد کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق میکسیکو میں حالیہ دنوں خطرناک کارٹیل رہنما نیمیسو ‘ایل مینچو’ اوسیگورا سروانتیس کی ہلاکت کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات شروع ہو گئے ہیں۔ مذکورہ کارٹیل لیڈر جالیسکو نیو جنریشن کارٹیل کا سربراہ تھا، جو میکسیکو کے طاقتور ترین منشیات نیٹ ورکس میں شمار ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ 2026: فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں 50 فیصد اضافہ، کتنے ملین ڈالر ملیں گے؟ میکسیکو کو ورلڈ کپ کے دوران 13...
کولمبو(ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ سری لنکا کے شہر پالے کیلے میں کھیلا جائے گا،جہاں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی پلیئنگ الیون میں واپسی کا قوی امکان ہے، سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کے لیے یہ میچ نہایت اہمیت کا حامل ہے،جہاں کامیابی سیمی فائنل کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔ اس سےقبل صاحبزادہ فرحان نے پریس کانفرنس میں کہابارش ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے،پراعتماد ہیں مورال اچھا ہے یہاں پاکستان ٹیم نے اچھا کھیلا ہوا ہے۔ انگلینڈ کو ٹف ٹائم دیں گے،کپتان اور کوچ کا فیصلہ ہے کہ بولنگ کرنا ہے یا بیٹنگ کرنا ہے ہمارا...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے گروپ ون کے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو گھر میں گھس کر 76 رنز سے شکست دیکر ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل فتوحات پر بریک لگا دی۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 7 وکٹوں پر 187 رنز بنائے۔ ڈیوڈ ملر نے 63، ڈیوالڈ بریوس نے 45 اور ٹرسٹن سٹبس نے 44 رنز بنائے۔ باقی کوئی کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہو سکا۔ جسپریت بمراہ نے تین اور ارشدیپ سنگھ نے2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ہدف کے تعاقب میں بھارتی بیٹنگ لائن فلاپ ہوگئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">احمد آباد: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو 76 رنز کے بڑے مارجن سے عبرتناک شکست دے دی ہے۔نریندر امودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ میں گروپ ون کے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز اسکور کیے تاہم 188 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت ٹیم 19 ویں اوورز میں 111 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ درست ثابت نہ ہوا اور جنوبی افریقا کی ابتدائی تین وکٹیں صرف 20 کے اسکور پر گر گئیں، جس کے بعد تجربہ کار ڈیوڈ ملر...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے گروپ ون کے میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز اسکور کیے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوڈ ملر نے 63، ڈیوالڈ بریسویس نے 45 اور اسٹبس نے 44 رنز بنائے۔ بھارت کی طرف سے جسپریت بھمراہ نے 3 اور ارشدیپ سنگھ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے...
انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ہیری بروک نے سری لنکا کے خلاف سُپر ایٹ مرحلے میں فتح کو سالگرہ کا خوبصورت تحفہ قرار دے دیا۔ پوسٹ میچ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ہری بروک کا کہنا تھا کہ پچ مشکل نہیں تھی بلکہ دونوں ٹیموں کے اسپنرز نے رفتار کو بخوبی استعمال کیا، رفتار کی کمی نے مواقع پیدا کیا۔ انہوں نے کہا کہ فِل سالٹ نے 60 رنز کی زبردست باری کھیلی، سب نے ان کے گرد اپنا کھیل کھیلا۔ وہ جتنا تیز کھیلتے ہیں ویسے تو نہیں کھیلے لیکن انہوں نے ہمیں ایک اچھے ہدف تک پنہچایا۔ جوس بٹلر سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ بٹلر کے فارم میں نہ ہونے کی کوئی...
کولمبو(ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سُپر 8 مرحلے کے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 51 رنز سے شکست دیدی۔ پالی کہلے میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں انگلش ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے۔ سری لنکا کی ٹیم 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 16.4 اوورز میں 95 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی، سری لنکا کی جانب سے کپتان داسن شاناکا 30 رنز کیساتھ نمایاں رہے، کامیندو مینڈس نے 13اور ویلا لاگے نے 10رنز بنائے جبکہ دیگر کوئی کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکا۔ انگلینڈ کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پالی کیلے: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 51 رنز سے شکست دے دی۔اس سے قبل انگلینڈ نے سری لنکا کو 147 رنز کا ہدف دیا تھا، جواب میں میزبان سری لنکا 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ مقابلے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز فل سالٹ اور جوز بٹلر نے کیا، تاہم ٹیم کو ابتدائی نقصان اٹھانا پڑا۔ 16 کے مجموعی اسکور پر جوز بٹلر 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔انگلینڈ کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں۔ جیکب بیتھل 3، ٹوم بینٹن 6، کپتان ہیری بروک 14 اور سام کرن...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سُپر 8 مرحلے کے گروپ 2 میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو جیت کے لیے 147 رنز کا ہدف دے دیا، جس کے تعاقب میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ پالی کلے میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ مقررہ 20 اوورز میں انگلش ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے۔ فل سالٹ نے 40 گیندوں پر 62 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ ول جیکس نے 21 رنز بنا کر ٹیم کو سہارا دیا۔ سری لنکا کی بولنگ میں دنتھ ویلالاگے نے 3 وکٹیں حاصل کیں، مہیش تھیکشنا اور دلشن مدھوشنکا نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں انگلینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پالی کیلے میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ میچ کے دوران بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ پالی کیلے میں اتوار کے روز سری لنکا اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جانے والے اس میچ کے دوران بارش کے امکانات انتہائی زیادہ بتائے جا رہے ہیں۔ سپر 8 مرحلے کے میچوں کے لیے کوئی ریزرو ڈے مختص نہیں کیا گیا، اس لیے اگر میچ ممکن نہ ہو سکا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے کر مقابلہ بے نتیجہ قرار دیا جائے گا۔شائقین کرکٹ کو امید ہے کہ موسم بہتر ہوگا اور ایک سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بھی بارش...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں آج دو اہم مقابلے منعقد ہوں گے۔ پہلا میچ سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ دوسرے مقابلے میں بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، یہ میچ شام ساڑھے چھ بجے احمد آباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ اس مرحلے کا پہلا مقابلہ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونا تھا تاہم بارش کے باعث میچ ممکن نہ ہوسکا اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ قومی ٹیم کو سیمی فائنل تک رسائی کے لیے انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف لازمی کامیابی درکار ہے۔ اگر پاکستان ایک میچ...
لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔کولمبو میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغانے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔تاہم مسلسل بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوا اور ایک بھی گیند پھینکی نہ جاسکی۔بعد ازاں امپائر نے میچ منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کیلئے خواجہ نافع کی جگہ فخر زمان کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا تھا۔سپرا یٹ مرحلہ میں ریزروڈے نہیں رکھا گیا ۔ میچ منسوخ ہونے پر دونوںٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا ۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سپر 8 مرحلے کا میچ بارش کی نذر ہو جانے کے بعد گروپ میں ہر مقابلہ انتہائی اہم ہو گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔اس سے قبل کولمبو میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نےٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔تاہم مسلسل بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوا اور ایک بھی گیند پھینکی نہ جاسکی۔بعد ازاں امپائرز نے میچ منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔بارش کے باعث میچ منسوخ ہونے سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ میچ بارش کی نذر...
ٹی20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ الاٹ کیا گیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں بارش کے باعث اگر کم از کم فی اننگز 5 اوورز نہ کھیلے گئے تو میچ منسوخ ہوگا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ سپر8 مرحلہ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار رپورٹس کے مطابق 5 اوورز کا میچ ہونے کے لیے 9 بج کر 46 منٹ تک میچ شروع ہونا لازمی ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق 7 بج کر 40 منٹ تک میچ شروع نہیں ہوسکا جس کے بعد اوورز کم ہوگئے ہیں، اور کٹ آف ٹائم 9 بج کر 46 منٹ ہے۔ کولمبو میں کھیلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ٹاس کے بعد بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیاہے۔تفصیلات کے مطابق پچ کو کورز سے ڈھانپا گیاہے تاہم اگر بارش ساڑھے 9 بجے تک جاری رہتی ہے اور میچ شروع نہیں ہو پاتا تو میچ منسوخ کر دیا جائے گا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا جائے گا ۔سپر 8مرحلے میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغانے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔قومی ٹیم میں خواجہ نافع کی جگہ فخر زمان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔کولمبو میں مقامی وقت 8 بجکر 18 منٹ سے اوورز کم ہونا شروع ہوں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کولمبو میں شیڈول میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔ پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، تاہم موسم کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے میچ اپنے مقررہ وقت پر آغاز نہیں کر سکا۔ ذرائع کے مطابق بارش کے ختم ہونے کے بعد میچ دوبارہ شیڈول کے مطابق جاری کیا جائے گا، اور ٹیمیں اپنی حکمت عملی کے مطابق کھیل کے لیے تیار ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں کھیلے جانے والے سپر ایٹ گروپ 2 کے اس میچ کے دوران موسم ابر آلود ہے اور بارش کے امکانات بھی ہیں۔ ٹاس کے فوراً بعد ہی بارش شروع ہو گئی، جس کے باعث پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا۔ پاکستانی ٹیم میں کچھ تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں، جہاں خواجہ نافع کی جگہ فخر زمان کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹیم میں کپتان سلمان علی آغا کے علاوہ صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، بابر اعظم، شاداب خان، عثمان خان، محمد نواز، فہیم اشرف، سلمان مرزا اور عثمان طارق...
ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں شیڈول ایونٹ کے 41 ویں میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
ٹی20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں آئی سی سی پاکستانی نیوزی لینڈ ٹی20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے آغاز کو دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے منفرد انداز میں خوش آمدید کہا ہے، جس کے لیے ایک خصوصی اور دلکش ڈوڈل متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ ڈوڈل نہ صرف کرکٹ کے شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے بلکہ عالمی سطح پر ٹورنامنٹ کے جوش و خروش کو بھی نمایاں کر رہا ہے۔ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل کی جانب سے پیش کیا گیا یہ خصوصی ڈوڈل شوخ اور جاذبِ نظر رنگوں، نمایاں گرافکس اور تھری ڈی ڈیزائن پر مشتمل ہے، جس میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تیز رفتاری، سنسنی اور میدان کی گہماگہمی کو...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کو کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے لیے پاکستانی حکومت کی جانب سے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لینے کے بعد جہاں سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا تھا، جس نے حسب توقع کئی ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سرکاری ڈیجیٹل اور براڈکاسٹ پارٹنر جیو اسٹار نے اعلان کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے میچ نے ان کے پلیٹ فارم پر ریچ اور ناظرین کی تعداد کے حوالے سے تاریخ رقم کردی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس میچ نے ریکارڈ 163 ملین کی غیرمعمولی ڈیجیٹل...
ٹی20 ورلڈ کپ کے ‘سپر ایٹس’ مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج کولمبو میں آج مدمقابل ہوں گے۔ سابق چیمپئن آسٹریلیا حیران کن طور پر اپنے گروپ سے آگے بڑھنے میں ناکام رہا، جس کے باعث یہ مرحلہ ان کے بغیر شروع ہو گا۔ 2009 کے بعد پہلا موقع ہے جب آسٹریلیا ٹی20 ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلے میں نہیں پہنچ سکی۔ دوسری جانب زمبابوے نے ناقابل یقین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گروپ بی میں اوّل مقام حاصل کیا، جہاں انہوں نے آسٹریلیا اور سری لنکا کو شکست دی۔ زمبابوے 2024 میں ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی تک نہیں کرسکا تھا اور اب اس کی اس کارکردگی نے سب کو حیران کر دیا۔ یہ بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینڈی :آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے ایک اہم گروپ میچ میں آسٹریلیا نیشنل کرکٹ ٹیم نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمان کرکٹ ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ مقابلہ سری لنکا کے شہر کینڈی میں واقع پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں آسٹریلوی ٹیم نے کھیل کے ہر شعبے میں برتری دکھائی۔میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم آسٹریلوی باؤلرز نے ابتدا ہی سے دباؤ برقرار رکھا۔ عمانی بیٹنگ لائن مستقل مزاحمت نہ دکھا سکی اور پوری ٹیم 104 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ عمان کی جانب سے وسیم علی نمایاں رہے جنہوں نے 32 رنز اسکور کیے، مگر...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پالیکیلے میں کھیلے گئے آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان مچل مارش نے ٹاس جیت کرعمان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ واضح رہے دونوں ٹیمیں پہلے ہی راؤنڈ میں ایونٹ سے باہر ہو چکی ہیں۔
پاکستان میں ہاکی کا بحران مزید گہرا ہو گیا ہے، ملک میں کھیلوں کے نگران ادارے پاکستان سپورٹس بورڈ نے آسٹریلیا میں کھلاڑیوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر تفصیلی موقف پیش کیا ہیے۔ پی ایس بی کے اعلامیے میں انکشاف ہوا ہے کہ آسٹریلیا کے دورے کے دوران کھلاڑیوں کی رہائش، ٹکٹس اور دیگر انتظامی معاملات میں فیڈ ریشن کی انتظامیہ کی جانب سے سنگین تاخیر سامنے آئی ہے، جبکہ فیڈ ریشن کی قیادت اور ٹیم کے ساتھ موجود ذمہ داران مصر میں شیڈول ورلڈ کپ کوالیفائنگ کے لیے تاحال ٹیم کے کھلاڑیوں کی فہرست اور این او سی کے مطلوبہ کاغذات سپورٹس بورڈ کو دینے میں ناکام ہیں، جس کے بعد قومی ٹیم کے اس اہم ترین...
ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا مقابلہ دونوں ہی ٹیموں کے لیے بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ پاکستان کو بہرحال یہ برتری حاصل ہے کہ کل کا میچ پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، وہی میدان جہاں 15 فروری کو پاکستان اور بھارت کا میچ کھیلا گیا تھا۔ اچھا یہاں برتری نتیجے کے اعتبار سے نہیں کہی جارہی بلکہ وکٹ کیسی ہے یہ پاکستانی کھلاڑی زیادہ بہتر جانتے ہیں کیونکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی بار اس گراؤنڈ پر قدم رکھے گی۔ ایسے میں کنڈیشنز کی بہتر سمجھ پاکستان کے حق میں جاسکتی ہے، بشرطیکہ قومی ٹیم اس فائدے کو درست حکمت عملی میں ڈھال سکے۔ بات سمجھنے کی...
آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے اور شکست کا سارا ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں زمبابوے اور سری لنکا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے خلاف سیریز میں بھی کلین سویپ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا ہے کہ سنا ہے کہ کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو اہمیت نہیں دیتے، ہم پچھلے کچھ عرصے سے بھرپور تیاری کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے 2021ء میں ورلڈ کپ جیتا اور اس...
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر محمد عامر کا کہنا ہے کہ بھارت کی موجودہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے کہہ سکتا ہوں کہ بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات کم ہیں۔ انہوں نے بھارتی بیٹنگ لائن کو ٹورنامنٹ میں آگے بڑھنے کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009ء جیتنے والی ٹیم کے فاسٹ بالر نے سُپر 8 مرحلے سے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی ٹیموں سے متعلق پیش گوئی کی۔ View this post on Instagram A post shared by Hasna Mana Hai (@geohasnamanahai) محمد عامر کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا اور ویسٹ...
کولمبو(ویب ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے میں زمبابوے نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز اسکور کیے اور زمبابوے کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں زمبابوے نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مطلوبہ اسکور آخری اوور میں حاصل کر لیا۔ زمبابوے کے برائن بینیٹ 63 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ کپتان سکندر رضا نے 45 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کامیابی کے ساتھ زمبابوے نے ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی، جبکہ سری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ قومی ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کے لیے بھی براہِ راست کوالیفائی کر لیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وہ تمام ٹیمیں جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں کامیاب رہی ہیں، 2028 کے ایونٹ میں بھی براہِ راست حصہ لینے کی اہل ہوں گی۔ اس لحاظ سے پاکستان نے 2026 کے ورلڈ کپ میں نمیبیا کے خلاف شاندار 102 رنز کی فتح کے ذریعے سپر 8 میں جگہ بنائی، جو 2028 کے ورلڈ کپ میں شرکت کی ضمانت بھی بن گئی۔2028 کا عالمی مقابلہ آسٹریلیا اور...
آئی سی سی ہال آف فیم کرکٹر رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا کی ’’انتہائی خراب‘‘ مہم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے صرف 3 میچز میں سے ایک جیتا اور سپر ایٹ فیز تک پہنچنے کے امکانات ختم ہوئے۔ سابق آسٹریلوی کپتان نے انجرڈ کھلاڑیوں اور ابتدائی ناقص کارکردگی کو ناکامی کی بڑی وجہ قرار دیا۔ پونٹنگ نے کہا کہ زمبابوے کے خلاف غیر متوقع شکست اور سری لنکا کے خلاف میچ میں آخری اوورز میں چھ وکٹیں گرنا ٹیم کے لیے نقصان دہ ثابت ہوا۔ انہوں نے حالیہ ٹیم کے مقابلے میں ماضی کی آسٹریلوی ٹیموں میں ’’رویہ اور تجربے‘‘ کی کمی کی نشاندہی بھی کی۔ مستقبل کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اگلے ٹی20 ورلڈ...
فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے دعویٰ کیا ہے کہ 2026 فٹبال ورلڈ کپ کے تمام 104 میچز فروخت ہو چکے ہیں، حالانکہ ایونٹ کے آغاز (11 جون) سے قبل اب بھی ٹکٹس دستیاب ہیں۔ مزید پڑھیں: فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کا جلد پاکستان کے دورے کا اعلان انہوں نے امریکی نشریاتی ادارے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ 4 ہفتوں میں قریباً 7 ملین دستیاب ٹکٹس کے لیے 508 ملین درخواستیں موصول ہوئیں، جبکہ جنوری میں مرکزی فروخت کے مرحلے کے دوران 200 سے زائد ممالک سے درخواستیں آئیں۔ انفانٹینو، جو امریکی صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ سے گفتگو کر رہے تھے، کا کہنا تھا کہ کچھ ٹکٹس اپریل میں شروع ہونے والے آخری فروختی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">احمد آباد: آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو 17 رنز سے شکست دے دی۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔ بھارتی بیٹنگ لائن میں شیوم دوبے 66 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ اس کے علاوہ سوریا کمار یادیو نے 34، تلک ورما نے 31 جبکہ ہاردک پانڈیا نے 30 رنز اسکور کیے۔194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 176 رنز تک محدود رہی اور یوں بھارت نے میچ 17 رنز سے اپنے نام کر لیا۔ بھارتی بولر ورون چکرورتی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔...
بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو کا کہنا ہے کہ جب آپ جیتتے ہیں تب بھی آپ بہت کچھ سیکھتے ہیں اور آج ٹیم نے سیکھا ہے۔ احمد آباد میں کھیلے گئے گروپ اے کے آخری میچ نیدرلینڈز کو 17 رنز سے شکست دینے کے بعد پوسٹ میچ تقریب میں بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ وہ پہلے بیٹنگ کر کے 190 تک اسکور کرنا چاہتے تھے۔ میدان میں کچھ اوس تھی جو بولرز کے لیے مشکل کر رہی تھی لیکن مجموعی طور پر وہ نتیجے سے بہت خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم ایسی صورتحال میں شاید پھر ہو سکتی ہے (یعنی جلدی وکٹیں کھو دینا) لیکن بیٹرز کے لیے یہ سمجھنا بہت ضروری ہے...
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کے لیے بھی براہِ راست کوالیفائی کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں رسائی حاصل کرنے والی 8 ٹیموں نے 2028 کے ورلڈ کپ میں اپنی جگہ یقینی بنالی ہے۔ 2028 کا ورلڈ کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا جس میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ میزبان ہونے کی حیثیت سے آسٹریلیا نے بھی براہ راست کوالیفائی کر لیا۔ براہِ راست کوالیفائی کرنے والی دیگر ٹیموں میں بھارت ، انگلینڈ ، نیوزی لینڈ ، سری لنکا ، زمبابوے ، جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز شامل ہیں۔ مزید پڑھیں ٹی...
پاکستان نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کے لیے آخری ٹیم کے طور پر کوالیفائی کر لیا۔ صاحبزادہ فرحان کے پہلے بین الاقوامی سنچری کی بدولت پاکستان نے نمیبیا کو کولمبو میں 102 رنز سے شکست دی۔ فرحان نے 58 گیندوں پر 100 رنز کی اننگز کھیلی اور آخری اوور میں سنچری مکمل کی، جس کے بعد پاکستان نے 199 رنز کا مضبوط اسکور بنایا۔ یہ بھی پڑھیں:ہمارا فوکس ورلڈ کپ جیتنے پر ہے، شاداب خان کا بھارت سے ہار پر تنقید کرنے والوں کو جواب گروپ اے میں پاکستان نے 4 میچز میں 6 پوائنٹس حاصل کر کے دوسرے نمبر پر جگہ بنائی، جبکہ امریکا تیسرے نمبر پر رہ گیا اور اس کا ورلڈ کپ 2026...
کولمبو: (ویبڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈر شاداب خان کاکہنا ہے کہ بھارت سے شکست پر بہت باتیں ہو رہی ہیں، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں، ورلڈکپ جیتنے پر ہے۔ کولمبو میں نمیبیا کے خلاف 102 رنز سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد آل راؤنڈر شاداب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےآج کے میچ کو آسان نہیں لیا تھا، ایک میچ پر بہت باتیں ہو رہی ہیں، ہمیں وہ میچ جیتنا چاہیے تھا، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں،ورلڈ کپ جیتنے پر ہے۔ انہوں نےکہا کہ سابق کرکٹرز کی اپنی رائے ہے، وہ لیجنڈز رہے ہیں، ورلڈ کپ میں وہ بھی وہ کچھ نہیں کر سکے جو ہم کر چکے ہیں ہم نے ورلڈ کپ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ بھارت سے شکست پر بہت باتیں ہو رہی ہیں، تاہم ٹیم کا فوکس کسی ایک میچ پر نہیں بلکہ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہے۔ کولمبو میں نمیبیا کے خلاف 102 رنز سے فتح حاصل کرنے کے بعد شاداب خان نے پریس کانفرنس میں کہاکہ آج کا میچ آسان نہیں تھا لیکن ہر کھلاڑی نے بہترین کارکردگی دکھائی۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ 2026: سپر8 مرحلے کی ٹیمیں مکمل، 12 ٹیموں کا ایونٹ میں سفر ختم ہوگیا انہوں نے کہاکہ سابق کرکٹرز کی اپنی رائے ہے، لیکن ورلڈ کپ میں ٹیم نے نمیبیا کو شکست دے کر ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ شاداب خان نے مزید کہاکہ ٹیم میں...
سری لنکا کے فاسٹ بولر متھیشا پتھیرانا پنڈلی کی انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلیا کے خلاف بولنگ کرتے ہوئے زخمی ہونے والے پتھیرانا کے اسکینز میں معلوم ہوا کہ ان کو انجری سے صحتیاب ہونے میں کئی ہفتوں کا وقفہ درکار ہے۔ فاسٹ بولر کی جگہ ایونٹ کے لیے 25 سالہ دلشان مدھوشنکا کو ٹیم شامل کیا گیا ہے۔ دلشان مدھوشنکا نے آخری اپنا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جولائی 2024 میں کھیلا تھا۔ وہ اپنے 15 میچز میں 31.86 کی اوسط اور 9.75 کی اوسط سے 15 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ سری لنکا اپنا اگلا میچ زمبابوے کے خلاف 19 فروری بروز جمعرات کو کھیلے گی۔ واضح رہے دونوں ٹیمیں سپر 8 مرحلے...
نمیبیا کو شکست دے کر پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8مرحلے میں پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں گروپ اے کے آخری میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی 102 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔بدھ کو کولمبو کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری کی بدولیت مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے تاہم پاکستان کے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کپ کے 36 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد آباد میں شیڈول گروپ اے کے آخری میچ میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے گروپ اے سے بھارت اور پاکستان سپر 8 میں پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں۔
ٹی20 ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے اہم میچ میں صاحبزادہ فرحان نے نمیبیا کے خلاف ناقابل شکست 100 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس کے ساتھ ہی وہ ٹی20 ورلڈکپ میں سینچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ یہ صاحبزادہ فرحان کی پہلی ٹی20 انٹرنیشنل سینچری بھی ہے۔ اس سے قبل احمد شہزاد نے 2014 کے ٹی20 ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کے خلاف سینچری اسکور کی تھی۔ مزید پڑھیں: ٹی 20 ورلڈ کپ: تاریخ خود کو دہراتی ہے تو پاکستان کا چانس ’پکا‘ سمجھیں، جانیے کیسے؟ رواں ایونٹ میں یہ مجموعی طور پر تیسری سینچری ہے، اور اس سے پہلے ٹی20 ورلڈکپ کے کسی بھی ایڈیشن میں 2 سے زیادہ سینچریز نہیں بنی تھیں۔ اس ٹورنامنٹ میں سری لنکا کے...
دہلی (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف یو اے ای کی بیٹنگ جاری ہے۔ دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقہ نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جنوبی افریقی کپتان ایڈن مارکرام کا کہنا تھا کہ بارش کے باعث وکٹ پر موجود نمی کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، جنوبی افریقی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ دوسری جانب یو اے ای کے کپتان محمد وسیم کا کہنا تھا کہ ہم بھی پہلے باؤلنگ کر کے وکٹ سے فائدہ اٹھانا چاہتے تھے، جنوبی افریقی ٹیم میں زیادہ لیفٹ آرم بیٹرز...
کولمبو (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان اہم میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نمیبیا کی ٹیمیں دوپہر ڈھائی بجے کولمبو میں مد مقابل ہوں گی، گرین شرٹس کو سپرایٹ مرحلے میں رسائی کیلئے لازمی جیتنا ہوگا۔ دوسری جانب نمیبیا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ سینئر کھلاڑیوں کی حالیہ میچوں میں کارکردگی نہ ہونے پر مایوس ہے، ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو آج کے میچ میں بٹھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ سینئر کھلاڑیوں کی جگہ بینچ اسٹرینتھ کو موقع دینے پر غور کیا جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی: آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے 33ویں میچ میں نیپال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیپال نے اسکاٹ لینڈ کے دیے گئے 171 رنز کے ہدف کو صرف 19.2 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، دپیندر سنگھ نے 23 گیندوں پر 50 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا، ان کی اننگز میں 4 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے۔کوشال بھرٹیل نے 43 رنز بنا کر نمایاں کارکردگی دکھائی، جبکہ گلشن جھا 24 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے اور آصف شیخ 33 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔اسکاٹ لینڈ کی جانب سے مائیکل لیسک نے 3...
کرکٹ کی غیر متوقع دنیا میں توہمات اور دلچسپ اتفاقات ہمیشہ شائقین کی توجہ حاصل کرتے ہیں لیکن جب کوئی سلسلہ 3 دہائیوں تک حیران کن درستگی کے ساتھ خود کو دہراتا رہے تو وہ محض اتفاق نہیں رہتا بلکہ کرکٹ کی روایت کا حصہ بن جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا اور آئر لینڈ ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، زمبابوے کی سپر ایٹ مرحلے میں رسائی وی نیوز انگریزی کی ایک رپورٹ کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں سب سے بڑا اپ سیٹ اس وقت سامنے آیا جب آسٹریلیا گروپ مرحلے ہی میں باہر ہو گیا۔ مگر پاکستانی شائقین کے لیے یہ خبر مایوسی کے بجائے امید کی کرن لے کر آئی ہے کیونکہ...
ٹی20 ورلڈ کپ کے 33ویں میچ میں نیپال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا اور آئر لینڈ ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، زمبابوے کی سپر ایٹ مرحلے میں رسائی نیپال نے اسکاٹ لینڈ کے دیے گئے 171 رنز کے ہدف کو صرف 19.2 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ دپیندر سنگھ نے 23 گیندوں پر 50 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا، ان کی اننگز میں 4 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے۔ View this post on Instagram A post shared by ICC (@icc) کوشال بھرٹیل نے 43 رنز بنا کر نمایاں کارکردگی دکھائی،...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے میں شیڈول گروپ سی کے میچ میں نیپال کے کپتان روہت پاؤڈیل نے اسکاٹ لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پالی: زمبابوے کرکٹ ٹیم نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ بی سے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ زمبابوے اور آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ بارش کے باعث بغیر ایک بھی گیند کرائے منسوخ کر دیا گیا، جس کے بعد زمبابوے اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔ٹی 20 ورلڈ کپ کے ٹورنامنٹ کے 32ویں میچ کے منسوخ ہونے کے نتیجے میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم اور آئرلینڈ کی سپر 8 میں رسائی کی امیدیں ختم ہو گئیں۔ یہ 2009 کے بعد پہلا موقع ہے کہ آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے ہی میں باہر ہو گیا ہے۔ 2021 کا چیمپئن آسٹریلیا اس بار گروپ اسٹیج سے آگے نہ بڑھ سکا۔مسلسل بارش کے...
چنئی (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے 31 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے کینیڈا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کینیڈا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے، کینیڈین اوپنرز یووراج سامرہ اور کپتان دلپریت باجوہ نے شاندار آغاز فراہم کرتے ہوئے 116 رنز کی شراکت قائم کی، دلپریت باجوہ 36 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، یووراج سامرہ نے 65 گیندوں پر 110 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہینری، جیکب ڈفی، کائل جیمیسن اور جمی نیشم نے...
لاہور(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کی مجوزہ تاریخیں سامنے آ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تین ون ڈے میچز 12، 14 اور 16 مارچ کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے، اس کے علاوہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے بعد دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز مئی میں شیڈول ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلا ٹیسٹ 8 سے 12 مئی تک ڈھاکا میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 16 سے 20 مئی تک چاٹو گرام میں شیڈول کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ جلد ہی دونوں سیریز کی حتمی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کرے گا۔
بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے اپنے اعزاز کے دفاع کی جانب مضبوط قدم بڑھا دیے ہیں۔ گروپ اے میں امریکا اور نمیبیا کے خلاف آرام دہ فتوحات کے بعد بھارت نے کولمبو میں روایتی حریف پاکستان کو بھی یکطرفہ مقابلے میں 61 رنز سے شکست دے دی۔ سوریا کمار یادو کی قیادت میں بھارت سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے، جبکہ پاکستان کو ابھی اگلے مرحلے تک رسائی کے لیے جدوجہد کرنا ہے۔ 3 میچوں میں 2 کامیابیوں اور ایک شکست کے ساتھ پاکستان اپنے گروپ میں تیسرے نمبر پر ہے اور پوائنٹس کے اعتبار سے امریکا کے برابر ہے جو دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ قومی ٹیم کو 18 فروری کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-7 پالی،کلکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹی 20 ورلڈ کپ گروپ بی میں سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ پالی کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے۔ سری لنکا نے آسٹریلیا کا دیا گیا 182 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کر لیا اور آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔کینگروز کی جانب سے ٹریوس ہیڈ 56 اور کپتان مچل مارش 54، رنز بنا کر نمایاں رہے۔سری لنکا کی جانب سے دوشان ہیمانتھا 3 اور...
پالی کیلے: (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 182 رنز کا ہدف سری لنکا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 2 اوور پہلے ہی حاصل کرلیا، پتھم نسانکا نے ناقابل شکست 52 گیندوں پر 100 رنز کی اننگز کھیلی، ان کی اننگ میں 10 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے۔ سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈس 38 گیندوں پر 51 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کوشل پریرا ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے، پون رتنائیکے 28 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے دونوں وکٹیں مارکوس اسٹوئنس نے...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو 20 اوورز میں 181 رنز پر آؤٹ کر کے فتح کے لیے 182 رنز کا ہدف دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے اٹلی کو شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کا اسکور ایک موقعے پر 104 رنز تک پہنچ چکا تھا لیکن اس کے بعد اس کی وکٹیں دھڑادھڑ گرتی رہیں جس سے ٹیم کا اسکور 181 تک محدود رہا۔ سری لنکا کی جانب سے دوشن ہیمنتا نے 37 رنز دے کر 3 اور دشمنتھا چمیرا نے 36 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔...
زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کہتے ہیں کہ اگر اب ٹیم سے کوئی غلطی ہوئی تو اب تک حاصل ہونے والی فتوحات بے معنی ہوجائیں گی۔ زمبابوے کی ٹیم ایونٹ میں اپنے ابتدائی دو میچز کولمبو میں کھیلنے کے بعد آخری دو میچز پالیکیلے میں کھیلے گی۔ زمبابوے کا آئرلینڈ کے خلاف اس ہی پچ پر ہوگا جس پر پیر کے روز سری لنکا اور آسٹریلیا کا مقابلہ شیڈول ہے۔ پیر کے روز پری میچ بریفنگ میں سکندر رضا کا کہنا تھا کہ سری لنکا اور آسٹریلیا کے میچ کے بعد سلیکشن سے متعلق صورتحال مزید واضح ہوگی۔ وکٹ، گراؤنڈ کی اونچائی اور گیند کے گراؤنڈ میں حرکت سے متعلق چیلنجز کو سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ درست کمبینیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کلکتہ: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں انگلینڈ نے اٹلی کو 24 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔بھارت کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 29 ویں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 202 رنز بنائے۔انگلش ٹیم کی جانب سے ول جیکس 53 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، جبکہ ٹام بینٹن 30، فل سالٹ 28 اور سیم کرن 25 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔کھیل کے دوران اٹلی کی طرف سے گرانٹ اسٹیورٹ اور کرشن کالوگماگے نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔203 رنز کے ہدف کے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر کا پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پالیکیلے میں شیڈول گروپ بی کے میچ میں سری لنکا کے کپتان داسن شناکا نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ ٹیبل پوزیشن کے مطابق آسٹریلیا کو سپر 8 مرحلے میں رسائی کی امیدیں برقرار رکھنے کے لیے آج کا میچ جیتنا ضروری ہے جبکہ سری لنکا یہ میچ جیت کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر سکتا ہے اور زمبابوے کے اگلے راؤنڈ میں جانے کے امکانات مزید روشن ہو سکتے ہیں۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں انگلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد اٹلی کو 24 رنز سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کلکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ England fend off Italy’s fightback to clinch win in Kolkata at the #T20WorldCup ???? ????: https://t.co/PBfNBwjiX1 pic.twitter.com/mS0SQMAijj — ICC (@ICC) February 16, 2026 انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 202 رنز بنائے۔ ٹیم کی جانب سے ول جیکس 53 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، جبکہ ٹام بینٹن 30، فل سالٹ 28 اور سیم کرن 25 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ اٹلی...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 29 واں گروپ میچ انگلینڈ اور اٹلی کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ ایڈن گارڈنز میں گروپ سی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے اٹلی کو جیت کیلئے 203 رنز کا ہدف دے دیا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 7 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی طرف سے ول جیک 53 رنز بناکر ناقابل شکست رہے، ٹوم بینٹن 30، فل سالٹ 28، سیم کرن نے 25 رنز اسکور کیے۔ اٹلی کے گرانٹ اسٹیورٹ اور کریشن کالوگاماج نے 2، 2 وکٹیں، جے جے اسمٹس، علی حسن اور بین مینانتی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف بدترین شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی مجموعی کارکردگی کے ساتھ ساتھ اسٹار بیٹر بابر اعظم کی فارم ایک بار پھر شدید بحث کا موضوع بن گئی ہے، جہاں نہ صرف ان کی حالیہ ناکامیوں پر سوالات اٹھ رہے ہیں بلکہ ان کی بیٹنگ میں ایک اہم کمزوری بھی نمایاں ہو کر سامنے آ گئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق بابر اعظم سال 2021 کے بعد سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کسی بھی میچ میں فل ممبر ٹیم کے خلاف ایک بھی چھکا لگانے میں کامیاب نہیں ہو سکے، جو مختصر فارمیٹ کے تقاضوں کے برعکس ایک تشویشناک پہلو سمجھا جا رہا ہے۔کرکٹ تجزیہ کار مظر ارشد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست کے بعد فیصل واوڈا سے ایک دلچسپ مطالبہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا کہ فیصل واوڈا سے گزارش ہے کہ پانچ سو سیاستدانوں کی فہرست کے ساتھ گیارہ کرکٹرز اور کرکٹ بورڈ کے منظورِ نظر افراد کو بھی شامل کر لیا جائے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں فیصل واوڈا کو ٹیگ بھی کیا۔فیصل واڈا سے اپیل ہے پانچ سو سیاستدانوں کے ساتھ گیارہ کرکٹرز اور کرکٹ بورڈ کے چمچوں کڑچھوں کو بھی اپنی لسٹ میں شامل کر لیں! شکریہ!! @FaisalVawdaPAK— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 15, 2026یاد رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک غیرمتوقع مگر خوشگوار وجہ کی بنا پر اپنے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کی خدمات سے عارضی طور پر محروم ہونا پڑ گیا ہے، جو ذاتی وجوہات کے باعث ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق لوکی فرگوسن منگل کو کینیڈا کے خلاف کھیلے جانے والے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے کیونکہ انہیں اپنے گھر میں پہلے بچے کی ولادت کے موقع پر اہلِ خانہ کے ساتھ موجود رہنے کے لیے خصوصی اجازت دی گئی ہے، کیوی فاسٹ بولر اس اہم اور یادگار لمحے کو اپنی اہلیہ ایما کے ساتھ گزارنے کے لیے...
نیو دہلی: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 28 واں گروپ میچ یو اے ای اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ دہلی میں گروپ ڈی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ یو اے ای کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ رواں ٹورنامنٹ میں یو اے ای کی ٹیم دو میچز کھیل چکی ہے جس میں ایک میں شکست اور دوسرے میں فتح حاصل ہوئی۔ افغانستان کو اپنے دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم 2021ء کے بعد سے 1 بھی چھکا نہیں لگا سکے۔ کولمبو میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں بھارت کے خلاف 61 رنز کی بھاری شکست کے بعد قومی ٹیم کو شائقین اور ناقدین کی سخت تنقید کا سامنا ہے۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر دباؤ میں بکھر گئی اور 7 کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل ہونے میں بھی ناکام رہے۔ Babar Azam hasn't hit a six against Full Member teams in T20 World Cups since that game vs India in Dubai in 2021. And from the same game onward, Shaheen Afridi has managed just three wickets against India, averaging 59.00...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست پر امریکی پاکستانیوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہروں ڈیلس اور ہیوسٹن میں پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلے سے قبل پاکستانی شائقینِ کرکٹ میں غیر معمولی جوش و خروش پایا جاتا تھا، کمیونٹی سینٹرز، ریسٹورنٹس اور کیفے ہاؤسز میں بڑی اسکرینیں سجائی گئیں، سبز ہلالی پرچم لہرائے گئے اور نوجوانوں سے لے کر بزرگوں تک سب کی نظریں میچ پر مرکوز رہیں۔ میچ کے دوران قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی نے اس جوش کو مایوسی میں بدل دیا، ڈیلس میں بھارتی اور پاکستانی شائقین کرکٹ بڑی تعداد میں موجود تھے، تاہم نتیجہ واضح ہوتے ہی پاکستانی خاموشی سے...
ICC Men's T20 World Cup میں گروپ اے کے اہم مقابلے میں India national cricket team کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ شائقین کا کہنا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ضرور ہے، لیکن اس نوعیت کی شکست ناقابل قبول ہے اور اب ٹیم کا “پوسٹ مارٹم” کرنے کا وقت آ چکا ہے۔ مداحوں نے خاص طور پر فاسٹ بولر Shaheen Shah Afridi کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے انہیں ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بولرز نے قیمتی رنز دے کر بھارت کی فتح کی بنیاد رکھی جبکہ اسپنرز بھی مؤثر کردار ادا نہ کر سکے۔بیٹنگ لائن بھی تنقید کی زد میں...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں بھارت قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کو 61 رنز سے شکست دے دی، اس شکست کے بعد سوشل میڈیا پر شائقینِ کرکٹ کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ متعدد صارفین نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کی جبکہ میمز اور طنزیہ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ اویس یوسفزئی نے لکھا کہ ہمارے پلیئرز انڈیا کے ساتھ نا کھیلنے کے فیصلے پر قائم رہے۔ ہمارے پلیئرز انڈیا کے ساتھ نا کھیلنے کے فیصلے پر قائم رہے — Awais Yousaf Zai (@awaisReporter) February 15, 2026 سادات یونس کہتے ہیں کہ بنگلا دیش کو حق مہر دلوانے گئے تھے اور خود بیوہ ہو گئے۔ بنگلا دیش کو...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان اور متحدہ عرب امارات درمیان یہ میچ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کھیلا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان کو اپنے ابتدائی دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم یو اے ای کو 1 میچ میں شکست ہوئی ہے اور 1 میں میچ کامیابی ملی ہے۔
لاہور (سپورٹس رپورٹر) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان بھارت سے 61 رنز سے ہار گیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔ محمد عثمان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شاداب خان 14، فہیم اشرف 10، صائم ایوب 6، بابر اعظم 5، کپتان سلمان آغا 4، محمد نواز 4، عثمان طارق، ابرار احمد اور صاحبزادہ فرحان صفر پر آؤٹ ہوئے۔ ہاردک پانڈیا، ورون چکرورتی، اکشر پٹیل اور جسپریت بمراہ نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے 7 وکٹوں پر 175 رنز بنائے۔ ایشان کشن 77 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان سوریا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-7 کولمبو (مانیٹر نگ ڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ کے 27ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے محمد عثمان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شاداب خان 14، فہیم اشرف 10، صائم ایوب 6، بابر اعظم 5، کپتان سلمان آغا 4، محمد نواز 4 رنز بناسکے جبکہ عثمان طارق، ابرار احمد اور صاحبزادہ فرحان 0 کے اسکور پر آؤٹ ہوئے۔ بھارت کی جانب سے ہاردک پانڈیا، ورون چکرورتی، اکشر پٹیل اور جسپریت بمراہ نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ کلدیپ یادو اور تلک ورما نے 1، 1...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بھارت کے بولرز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے۔ سات بلے باز 20 رنز بھی اسکور نہ کر سکے۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے سات بیٹرز نے مجموعی طور پر 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ صائم ایوب 6، بابر اعظم 5، کپتان سلمان آغا 4، محمد نواز 4، عثمان طارق، ابرار احمد اور صاحبزادہ فرحان 0 صفر پر آؤٹ ہوئے۔ واضح رہے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان کو بھارت کے خلاف 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
کولمبو(ویب ڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ 176 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 18ویں اوور میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کھیلا گیا۔ ٹاس کے بعد بھارتی کپتان نے سپرٹ آف کرکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی کپتان سے ہاتھ نہیں ملایا۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف دے دیا تھا۔ تاہم پاکستان کی بیٹنگ لائن اننگز کے آغاز پر ہی مشکلات کا شکار ہو...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں شیڈول گروپ اے کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ پاکستان کی جانب سے ٹیم کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ بھارتی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں سلمان آغا کے بیان پر بھارتی کپتان کا دلچسپ جواب! واضح رہے آج کھیلے گئے دیگر میچز میں گروپ سی میں ویسٹ انڈیز نے نیپال کو 9 وکٹوں سے اور گروپ اے میں امریکا نے نمیبیا کو 31 رنز سے شکست دی ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں آج ایک بار پھر ٹاس کے وقت دونوں کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔ مئی 2025 کی پاک بھارت جنگ کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اور کھیل کے میدان میں بھی سیاست کو لے آیا ہے۔ مزید پڑھیں: ایشیا کپ میں ہاتھ نہ ملانے کا تنازعہ، اس حوالے سے کرکٹ قوانین کیا ہیں؟ روایتی طور پر ٹاس کے وقت دونوں ٹیموں کے کپتان ہاتھ ملاتے ہیں، اور پھر میچ ختم ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں بھی ہینڈ شیک ہوتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاتھ نہ ملانے کا معاملہ سب سے پہلے گزشتہ برس ایشیا کپ میں سامنے آیا تھا، جہاں بھارتی ٹیم نے پاکستان...
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ سے قبل شائقین کرکٹ پرجوش ہیں، اور اب قومی ٹیم اسٹیڈیم پہنچ چکی ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews پاک بھارت ٹاکرا پاک بھارت میچ ٹی20 ورلڈ کپ وی نیوز
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے 26ویں میچ میں امریکا نے نمیبیا کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف دے دیا۔ چنئی میں ہونے والے اس میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز اسکور کیے۔ امریکی اننگز میں موناک پٹیل نے 52 رنز کی اہم اننگز کھیلی جبکہ سنجے کرشنامورتھی 68 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ Dealing in sixes, USA’s Sanjay Krishnamurthi races to a half-century against Namibia???? It is one of the @marriottbonvoy Milestones of the #T20WorldCup 2026. ????: https://t.co/8TCNm3ABpy pic.twitter.com/XQrbqoCXDb — ICC (@ICC) February 15, 2026 شایان جہانگیر نے 22، سائی تیجا موکالما نے 17 اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔بھارتی شہرمیں کھیلے گئے میچ میں نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے۔ویسٹ انڈیز نے نیپال کی جانب سے دیا گیا 134 رنز کا ہدف 16ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ بیٹنگ میں شائے ہوپ نے 61 اور شمرون ہٹمیئر نے 46 رنز کی اننگز کھیلی۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے والی...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6:30 بجے شروع ہونا ہے۔ اس بڑے اور اہم میچ سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی مینجمنٹ 11 کھلاڑیوں کا فیصلہ میچ سے بالکل پہلے کرے گی۔ ذرائع کے مطابق فخر زمان کو میچ میں نہ کھلانے سے متعلق بتادیا گیا ہے جبکہ خواجہ نافع اور سلمان مرزا سے متعلق فیصلہ پِچ دیکھ کر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سلمان مرزا کو کھلایا گیا تو فہیم اشرف ڈراپ ہوں...
شائقینِ کرکٹ کی انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں کیونکہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ٹیمیں کچھ ہی گھنٹوں میں کولمبو میں مدمقابل ہوں گی۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے سب سے بڑے معرکے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے جس کے ساتھ ہی شائقین کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئی ہیں۔پاکستانی وقت کے مطابق پاک بھارت میچ پریماداسا سٹیڈیم میں آج رات ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔پاکستانی ٹیم بڑے معرکے کی تیاریوں کے سلسلے میں کولمبو میں ڈیرے ڈال چکی جہاں شاہینوں نے جم کر ٹریننگ کی، جبکہ بھارتی ٹیم نے بھی کولمبو میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔روایتی حریفوں کے اس ہائی وولٹیج میچ کا تماشائیوں...
ٹی 20 ورلڈ کپ: انتظار کی گھڑیاں ختم، دنیائےکرکٹ کا سب سے بڑا دنگل سجنےکو تیار، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ICC T20 World Cup کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے۔روایتی حریفوں کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرے کا کاؤنٹ ڈاؤن مکمل ہو چکا ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ یہ مقابلہ کولمبو میں کھیلا جائے گا جہاں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مہارت کے ساتھ کھلاڑیوں کے اعصاب کا بھی سخت امتحان ہوگا۔بھارتی ٹیم اپنی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کے ساتھ میدان میں اترے گی، جبکہ پاکستانی شاہین اپنی مؤثر بولنگ سے حریف پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کریں گے۔ گرین شرٹس نے بڑے میچ سے قبل بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں میں بھرپور پریکٹس سیشنز کیے۔اطلاعات کے مطابق بھارتی...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 25 واں گروپ میچ نیپال اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ وانکھیڈے میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیپال کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیمیں گروپ سی میں شامل ہیں اور آج اپنا رواں ٹورنامنٹ کا تیسرا میچ کھیل رہی ہیں۔ ویسٹ انڈیز اپنے پہلے دو میچز میں انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کو شکست دے چکا ہے جبکہ نیپال کو اپنے دو میچز میں اٹلی اور انگلینڈ کے ہاتھوں شکست ہوئی۔ دونوں ٹیموں کے اسکواڈ: نیپال الیون: آصف شیخ (وکٹ کیپر)، کشال بھرتیل، روہت پاؤڈیل (کپتان)، دیپندر سنگھ ایری، عارف شیخ، لوکیش بام، گلشن جھا،...
کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم مقابلے سے ایک روز قبل کرکٹ کا جنون اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔ شہر بھر میں اور خصوصاً اسٹیڈیم کے اطراف پاکستان کے حق میں بھرپور عوامی حمایت واضح طور پر دیکھی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستان نے اب تک کتنے ٹی20 میچز کھیلے اور نتائج کیا رہے؟ پریماداسا اسٹیڈیم کے باہر شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد جمع ہے، جس کے باعث فضا میں غیر معمولی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ ٹورنامنٹ کے سب سے زیادہ منتظر مقابلوں میں شمار ہونے والے اس میچ سے قبل اسٹیڈیم کے اطراف کا علاقہ سبز رنگ میں رنگا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ The R....