ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کی نیپال کے خلاف بیٹنگ جاری
اشاعت کی تاریخ: 17th, February 2026 GMT
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ممبئی کے وانکھڈے میں شیڈول گروپ سی کے میچ میں نیپال کے کپتان روہت پاؤڈیل نے اسکاٹ لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Express News
پڑھیں:
شیخ رشید نے راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار میں رکنیت بحالی کی درخواست جمع کرا دی
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں اپنی رکنیت بحالی کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرا دی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ زندگی کا ایک عجوبہ کام جو مجھے بہت پہلے کرنا چاہئے تھا، اب کر رہا ہوں، مجھے بار کی رکنیت 50 سال پہلے حاصل کرنی چاہیے تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ سردار رازق کے چیمبر کے ذریعے ڈسٹرکٹ بار کی رکنیت کی بحالی کی درخواست کر رکھی ہے۔
شیخ رشید نے کہا کہ ڈسٹرکٹ بار کی رکنیت بحال ہو گئی تو بار کی سیاست نہیں کروں گا، صرف اور صرف سردار رازق کے چیمبر میں بیٹھ کر پریکٹس کروں گا۔
ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والی 2 خواتین کو آف لوڈ کر دیا ، 2 ایجنٹ گرفتار
مزید :