2026-06-02@19:20:58 GMT
تلاش کی گنتی: 2857
«فلم کے»:
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام تک پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی اور پاکستان ابراہم معاہدوں (ابراہم اکارڈز) میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ Deputy Prime Minister and Foreign Minister, Senator Mohammad Ishaq Dar, held a wide-ranging interactions with his counterparts from different countries during his visit to the United Nations (May 26-28) Details below@MIshaqDar50 @Asimiahmad @ForeignOfficePk pic.twitter.com/FTXq2WX24e — Permanent Mission of Pakistan to the UN (@PakistanUN_NY) May 29, 2026 عرب نیوز کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے ان خبروں کو مسترد کر دیا جن...
مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین، ہندو، سکھ اور مسیحی مذاہب کے نمائندوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت تاجر برادری، وکلاء، اساتذہ اور طلباء رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ماہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ عالمی یوم القدس منایا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں سالانہ القدس کانفرنس اور افطار وحدت سے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین، ہندو، سکھ اور مسیحی مذاہب کے نمائندوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت تاجر برادری، وکلاء، اساتذہ اور طلباء رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ماہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ عالمی یوم القدس منایا جائے گا۔ کانفرنس کا انعقاد فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی ملک بھر میں جاری مہم رمضان فلسطین کے ساتھ کے عنوان سے کیا...
پاکستان نے مائیک ہکابی کے بیان کو خطے کے امن و استحکام کیلئے خطرناک قراردے دیا اسرائیل کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں یا دیگر عرب خطوں پر کوئی خودمختاری حاصل نہیں، دفتر خارجہ پاکستان اور 13 دیگر ممالک نے اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفیر کے بیان کو خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک قرار دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک ہکابی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ انہوں نے اسرائیل کی سرحدوں کو بائبل سے جوڑتے ہوئے یہ رائے دی۔اتوار کو جاری مشترکہ...
معروف ہدایت کار سریرام راغوان نے اپنی حالیہ فلم ’اکیس‘ میں دکھائے گئے پاکستان مخالف مواد کے حوالے سے پیدا ہونے والے تنازعے پر وضاحت پیش کی ہے۔ فلم میں ایک پاکستانی مخالف نوٹ شامل کیا گیا تھا جس پر ناظرین نے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جس پر وضاحت پیش کرتے ہوئے سریرام راغوان نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے مجھ سے اس بارے میں سوال کیا ہے، لیکن میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس پر بات نہیں کروں گا۔ کچھ فیصلے میرے اختیار سے باہر تھے۔ یہ بھی پڑھیں: ’پاکستان میری موسی ماں ہے‘، بالی ووڈ کے لیجنڈ دھرمیندر کا پاکستان کے لیے محبت بھرا پیغام وائرل انہوں نے واضح کیا کہ وہ ذاتی...
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار پراکاش راج نے فلم The Kerala Story 2 میں بیف کے منظر پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ یہ فلم کمکھیا نارائن سنگھ کی ہدایتکاری میں اور ویپل امرتلال شاہ کی پروڈکشن میں تیار کی گئی ہے اور 27 فروری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ پراکاش راج نے اپنی X پروفائل پر مختلف پکوانوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا: “اصل #KeralaStory یہ ہے کہ سور کا گوشت، بیف اور مچھلی سب سبزی خور سادیا کے ساتھ coexist کرتے ہیں اور سب ہارمونی میں رہتے ہیں۔ براہِ مہربانی #justasking کے تحت لطف اٹھائیں۔ خوش اتوار سب کو!” اداکار کا یہ بیان فلم کے گرد پیدا ہونے والے تنازع پر...
—فائل فوٹو تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز، محمود الرشید نے مشرقِ وسطیٰ میں امن واستحکام اور فلسطین کے مسئلے پر کثیرالجماعتی کانفرنس بلانے کی تجویز پیش کر دی۔کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے وکیل کے ذریعے جاری بیان میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں فلسطینی مسئلے اور مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر کوئی بحث نہیں ہوئی۔پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے کہا کہ تمام فریقین کو فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کی اپنی حمایت کا اعادہ کرنا چاہیے، خطے میں دو ریاستی حل اور انصاف کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں۔تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو بورڈ آف پیس کی رکنیت دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اتوار کو جاری مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کے ساتھ مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، قطر، انڈونیشیا، کویت، عمان، ترکیہ، سعودی عرب، بحرین، لبنان، شام اور فلسطین کے وزرائے خارجہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اور 13 دیگر ممالک نے اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفیر کے بیان کو خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک ہکابی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ انہوں نے اسرائیل کی سرحدوں کو بائبل سے جوڑتے...
بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق بھارت ایک خودمختار، آزاد اور قابلِ عمل فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتا ہے جو 1967ء کی سرحدوں کی بنیاد پر اسرائیل کے ساتھ پُرامن بقائے باہمی میں موجود ہو۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت نے اقوامِ متحدہ کے سو سے زائد رکن ممالک کے اُس مشترکہ بیان سے خود کو وابستہ کیا ہے جس میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی ڈی فیکٹو توسیع کی مذمت کی گئی ہے۔ تاہم وزارتِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ یہ دستاویز باقاعدہ مذاکرات کے ذریعے طے شدہ متن نہیں تھا اور بھارت کا مؤقف پہلے ہی مشترکہ وزارتی اعلامیے میں بیان کیا جا چکا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال...
امریکا اور یورپ سمیت 58 ممالک میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو سب سے زیادہ ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 61 فیصد شہریوں نے نیتن یاہو کی مخالفت کی، جو 2019 کے مقابلے میں 20 فیصد زیادہ ہے۔ گیلپ سروے کے مطابق لوگوں نے نیتن یاہو کے فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں کردار پر تنقید کی۔ ایران میں تو 98 فیصد شہریوں نے انہیں ناپسندیدہ قرار دیا، جبکہ یورپی ممالک میں بھی مخالفت کی شرح زیادہ رہی۔ برطانیہ میں 52 فیصد اور امریکا میں 42 فیصد افراد نے نیتن یاہو کو ناپسندیدہ بتایا۔ پاکستان میں بھی 49 فیصد لوگوں اسرائیلی وزیراعظم کو ناپسندیدہ قرر دیا۔ اس کے برعکس کچھ ممالک میں...
امریکا کے ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کی حمایت کر دی۔ ایک انٹرویو کے دوران میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ 7 اکتوبر واقعے کے بعد کے برسوں میں بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ غزہ میں جو کچھ ہوا وہ مسیحی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتا، یعنی بچوں کا قتل، عورتوں کا قتل، خاندانوں کا قتل جو عسکریت پسند نہیں تھے۔ سینیٹر لنزے گراہم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے دوسری عالمی جنگ میں کیا کیا تھا؟ کیا ہم نے جرمنوں کو بھوکا مارتے ہوئے ایک منٹ بھی سوچا تھا، ہم نے ہر شہر پر بم پھینک کر ان کے ٹکڑے ٹکڑے...
اسکائی نیوز عربیہ کو انٹرویو میں امریکی سینیٹر کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیل کی جگہ میں ہوتا تو میں بھی وہی کرتا، جو اسرائیل نے کیا۔ فوجی کامیابی کے بغیر ریڈیکل ازم کو توڑنے کا اور کوئی طریقہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ زیادہ تر ری پبلکن ویسا ہی سوچتے ہیں، جیسا میں سوچتا ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کی حمایت کردی۔ سینیٹر لنزے نے کہا کہ اگر وہ اسرائیل کی جگہ ہوتے تو یہی کرتے۔ اسکائی نیوز عربیہ کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ دوسری عالمی جنگ میں جرمنوں کو بھوکا مارتے ہوئے کیا ہم...
غزہ:غذائی بحران کے باعث فلسطینی خواتین و بچے برتن اٹھائے فلاحی تنظیم کے امدادی کیمپ کے باہرکھانے کے حصول کے لیے جمع ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں کسی بھی سیاسی یا تعمیر نو کے عمل کا آغاز اسرائیلی جارحیت کے مکمل خاتمے سے ہونا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: جنگ بندی کے بعد غزہ میں حماس دوبارہ منظم، کنٹرول مستحکم کرنے کی کوششیں تیز حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جب تک اسرائیل کی فوجی کارروائیاں بند نہیں ہوتیں اور فلسطینی عوام کو تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا، اس وقت تک خطے میں پائیدار امن یا بحالی کا عمل ممکن نہیں۔ دوسری جانب غزہ کی تعمیر نو اور مستقبل سے متعلق امور پر غور کے لیے امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف ممالک نے فلسطینی علاقے کی بحالی...
اویس کیانی : وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی فورمز پر ایک منفرد مقام ملا ہے، پاکستانی قیادت کی دنیا بھر میں تعریف ہو رہی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 60 سے 70 بار پاکستان کی تعریف کی، بین الاقوامی تقریب میں پاکستان کی تعریف ایک بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج اور آرمی چیف کی صلاحیتوں کا اعتراف فخر کی بات ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سیاسی بصیرت کو سراہا گیا ہے۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری خواجہ آصف نے کہا کہ غزہ کی دوبارہ آباد...
صحافیوں کے عالمی ادارے کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فلسطینی صحافیوں کو اسرائیلی حراست کے دوران مبینہ طور پر تشدد اور بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ میں 59 فلسطینی صحافیوں کے بیانات شامل کیے گئے ہیں، جن میں اکثریت نے دورانِ حراست جسمانی تشدد، ہراسانی اور غیر انسانی سلوک کی شکایات درج کرائیں۔ سی پی جے کے مطابق 17 صحافیوں نے جنسی تشدد کا بھی الزام عائد کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کے بعد 94 فلسطینی صحافیوں اور ایک میڈیا ورکر کو حراست میں لیا گیا۔ ان میں سے 30 صحافی تاحال اسرائیلی تحویل میں ہیں۔ مزید پڑھیں غزہ بورڈ آف پیس اجلاس کے...
جرمنی کی ایک اے آئی ویڈیو پروڈکشن کمپنی ’دی ڈور برادرز‘ نے ایک سائنس فکشن شارٹ فلم کا ٹریلر ریلیز کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس فلم کو اے آئی کی مدد سے صرف ایک دن میں تیار کیا گیا ہے۔ ’دی ڈور برادرز‘ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی نئی سائنس فکشن فلم کا 3 منٹ کا ٹیزر شیئر کیا ہے۔ فلم کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ہم نے 200 ملین ڈالرز یعنی تقریباً 60 ارب روپے کے بجٹ جیسی فلم کو اے آئی کی مدد سے صرف 1 دن میں تیار کر لیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Dr. Helen Papagiannis, Ph.D....
اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار ہمایوں سعید کو مشورہدیتے ہوئے کہا کہ ہمایوں سعید کو اب رومانوی کردار کے بجائے منفی اور ایکشن سے بھرپور کرداروں کی طرف جانا چاہیے تاکہ ناظرین انہیں ایک بالکل نئے انداز میں دیکھ سکیں۔ پاکستان کی نامور اور معروف اداکارہ ماہرہ خان اپنی اداکاری اور چلبلے انداز کے لیے شہرت رکھتی ہیں، ان کی جوڑی ہمایوں سعید کے ساتھ بےحد مقبول ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماہرہ خان نے آنے والی فلم آگ لگے بستی کی پروموشنز کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ میرا خیال ہے ہمایوں کو اب منفی کردار کرنے چاہئیں، میں انہیں کسی ولن یا نوڑی نتھ جیسے ایکشن کردار میں دیکھنا چاہوں گی جہاں وہ...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی، لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ تشکیل دے دیا گیا، جو 23 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں مجموعی طور پر 200 سے زائد درخواستیں دائر کی گئی ہیں، درخواست گزاروں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کی سربراہی میں قائم کمیٹیوں نے پیرا فورس کے استعمال سے شہریوں کی اراضی واگزار کروانا شروع کر دی حالانکہ یہ اختیار متعلقہ ٹریبونل کا تھا۔ رمضان کے احترام میں پنجاب بھر کے تھیٹرز بند...
حافظ طاہر محمود اشرفی(فائل فوٹو)۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ دنیا کی نظریں پیس بورڈ اجلاس پر لگی ہوئی ہیں۔ لاہور سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ وزیراعظم نے فلسطینوں کا مقدمہ پیش کیا ہے، پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا وزیراعظم نے پورے عالم اسلام کی ترجمانی کی ہے، غزہ کی بحالی کی بات کرنا پاکستانی قیادت کو ممتاز کرتا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی دارالحکومت میں United States Institute of Peace کے باہر امریکن شہریوں نے غزہ کے لوگوں سے اظہار یکجہتی اور امریکی صدر Donald Trump کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرہ اُس موقع پر ہوا جب ادارے کے بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس جاری تھا جس کی صدارت خود ٹرمپ کر رہے تھے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں مختلف ممالک کے سفارت کار اور وفود شریک تھے، بیرونی سڑکوں پر موجود مظاہرین نے بین الاقوامی نمائندوں کی آمد کے دوران مسلسل احتجاج جاری رکھا۔ مظاہرین نے خاص طور پر Israel کی شرکت اور فلسطینی نمائندگی نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ خطے کے تنازع کے حل کے لیے...
آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے اور فلسطینیوں کا حق ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے، آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے اور فلسطینیوں کا حق ہے۔واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ غزہ پیس بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت باعث افتخار ہے، غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دعا ہےکہ غزہ میں پائیدار امن کے حصول میں کامیاب ہوں، مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے آج کا دن تاریخ کا سنہری باب ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق...
واشنگٹن میں ہونے والے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں صدر ٹرمپ کے خطاب کے بعد ترکیہ اور قطر نے بڑا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ اور قطر کے نمائندگان نے غزہ میں جنگ بندی کے بعد کی صورتحال کو مستحکم کرنے کی عالمی کوششوں میں اپنے کردار کو مزید واضح کردیا۔ ترکیہ نے غزہ میں بین الاقوامی استحکامی فورس کے لیے اپنی فوج بھیجنے پر آمادگی ظاہر کی جب کہ قطر نے امن منصوبے کی حمایت کے لیے ایک ارب ڈالر کی مالی امداد کا اعلان کیا۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہماری حکومت غزہ میں نہ صرف فوجی دستے بھیجنے کے لیے تیار ہے بلکہ صحت، تعلیم اور فلسطینی پولیس فورس کی تربیت میں بھی...
بدھ کے روز جریدے The Lancet کے ذیلی جریدے The Lancet Global Health میں شائع ہونے والے ایک اہم "غزہ اموات سروے" (GMS) کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء سے 5 جنوری 2025ء کے درمیان 75,000 سے زائد "پرتشدد اموات" ہوئیں۔ یہ تعداد اسی مدت کے لیے غزہ کی وزارتِ صحت کی جانب سے درج کردہ 49,090 اموات کے مقابلے میں تقریباً 34.7 فیصد زیادہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایک نئی سروے رپورٹ کے مطابق غزہ کے خلاف اسرائیلی نسل کش جنگ کے پہلے 16 مہینوں میں 75,000 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے، جو پہلے جاری کیے گئے سرکاری اعداد و شمار سے نمایاں طور پر زیادہ ہے۔ بدھ کے روز جریدے The Lancet کے ذیلی جریدے The Lancet Global Health میں...
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے والد اور معروف اسکرین رائٹر سلیم خان کی حالت مزید بگڑ گئی ہے، جس کے بعد دماغی سرجری کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلڈ پریشر اچانک بڑھنے کے باعث سلیم خان کے دماغ کے دائیں حصے میں خون کی شریان متاثر ہوئیں۔ اس وقت وہ وینٹی لیٹر پر زیرِ علاج ہیں جبکہ ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی حالت کا مسلسل جائزہ لے رہی ہے اور جلد آپریشن کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سلیم خان کو دو روز قبل ممبئی کے لیلاوتی اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا تھا۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں فوری...
واشنگٹن میں غزہ پیس بورڈ کے اجلاس کے موقع پر پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پاکستان اور اسلامی ممالک کی شمولیت فلسطینی عوام کے حق میں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کا موقف فلسطین کے مسئلے پر یکساں اور متفقہ ہے، اور بعض عناصر صرف سیاسی مقاصد کے لیے افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:واشنگٹن: ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ اجلاس، پاک بھارت جنگ پر بھی گفتگو پاکستان علما کونسل کے چیئرمین نے اجلاس کے دوران کہا کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر نے ہمیشہ فلسطین کے حق میں امت مسلمہ کی ترجمانی کی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ...
یروشلم: اسرائیلی حکام نے رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی مقبوضہ مغربی کنارے سے آنے والے فلسطینیوں کے لیے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی پر سخت پابندیاں عائد کرتے ہوئے صرف 10 ہزار نمازیوں کو داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کو فلسطینی حلقوں میں مذہبی آزادی پر قدغن اور مقدس مقامات کے معاملات میں مداخلت قرار دیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد اقصیٰ میں داخلے کے خواہشمند فلسطینیوں کو پیشگی خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا، جب کہ ہر درخواست کو سیکیورٹی کلیئرنس کے مرحلے سے بھی گزارا جائے گا،اجازت ملنے کے باوجود واپسی پر ڈیجیٹل اندراج لازم ہوگا تاکہ نقل و حرکت کی مکمل نگرانی...
مقبوضہ بیت المقدس: جنگ اور تباہی کے طویل سلسلے کے باوجود غزہ میں رمضان المبارک کا استقبال ایک بار پھر عزم اور حوصلے کے ساتھ کیا گیا ہے۔ کئی سال سے اسرائیلی حملوں نے جہاں شہر کی عمارتوں، گلیوں اور بازاروں کو کھنڈر میں بدل دیا ہے، وہیں بے شمار خاندان اپنے پیاروں کی جدائی کا دکھ بھی اٹھائے ہوئے ہیں۔ اس کے باوجود جیسے ہی رمضان کا چاند نمودار ہوا، فضا میں ایک روحانی کیفیت محسوس کی گئی اور لوگوں کے چہروں پر تھکن کے باوجود امید کی جھلک نمایاں دکھائی دی۔ پناہ گزین کیمپوں میں قائم عارضی خیمے، جو موسم کی سختیوں کا بمشکل مقابلہ کر پاتے ہیں، ان دنوں سادہ سجاوٹ سے آراستہ کیے جا رہے...
نیویارک:(ویب ڈیسک)نائب وزیرِاعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصور سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات فلسطین سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیرِاعظم نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے پر کنٹرول بڑھانے کے اقدامات اور غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کی سخت مذمت کی۔ انہوں نے فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔نائب وزیرِاعظم نے کہا کہ پاکستان مسئلۂ فلسطین کے منصفانہ اور پُرامن حل کے لیے ہر ممکن سفارتی کوشش میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ انہوں نے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے، غزہ بورڈ...
جے ڈی سی کے تحت سحری دسترخوان سے خطاب میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ کسی کی دولت دیکھ کر احساس محرومی پیدا نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ مال و دولت انسان کو اللہ کے قریب یا زیادہ محبوب نہیں بناتی، معاشرے میں سب کو برابری کا درجہ دینا چاہیئے اور کوئی چھوٹا بڑا یا امیر و غریب نہیں ہوتا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نمائش چورنگی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جے ڈی سی کے تحت سحری دسترخوان پر موجود شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے معاشرتی مساوات، ملکی صورتحال اور علاقائی امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ کامران ٹیسوری نے کہا...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیرخارجہ سوجیونوسے ملاقات کی ہے،غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بریفنگ کے موقع پر انڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ سوجیونو سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا اور دیرینہ برادرانہ تعلقات کی گہرائی اور مضبوطی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق فلسطین میں منصفانہ، پائیدار اور جامع امن کے لیے قریبی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ دسمبر 2025 میں صدر پرابوو سبیانتو کے...
بھارتی مزاحیہ فلمی اداکار راجپال یادیو نے دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے 30 دن کی عارضی ضمانت ملنے کے بعد فلم سازوں سے کام کے مواقع کی درخواست کر دی۔ اداکار نے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مجھے مضبوط کردار دیے جائیں تو میں کسی بھی فیس پر کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔ راجپال یادیو نے رہا ہونے کے بعد بھارتی ٹی وی سے گفتگو میں اپنے شائقین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مختلف نسلوں کی عوامی محبت نے میرے کیریئر کو برقرار رکھا ہے۔ انہوں نے فلمی صنعت کے ساتھیوں سے درخواست کی کہ مجھے دوبارہ کام دینے پر غور کریں، میں پیشکش کے مطابق باہمی شرائط پر کام کرنے...
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے والد اور معروف اسکرین رائٹر سلیم خان کی حالت مزید بگڑ گئی ہے، جس کے بعد دماغی سرجری کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلڈ پریشر اچانک بڑھنے کے باعث سلیم خان کے دماغ کے دائیں حصے میں خون کی شریان متاثر ہوئیں۔ اس وقت وہ وینٹی لیٹر پر زیرِ علاج ہیں جبکہ ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی حالت کا مسلسل جائزہ لے رہی ہے اور جلد آپریشن کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سلیم خان کو دو روز قبل ممبئی کے لیلاوتی اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا تھا۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں فوری طور...
معروف فلم ہدایتکارہ کاؤتر بن ہانیہ نے اپنی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘ کے لیے سینما فار پیس گالا میں دیا جانے والا ’سب سے قیمتی فلم‘ کا ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔ تقریب میں اپنے خطاب میں بن ہانیہ نے کہا کہ ’میں شکر گزاری سے زیادہ ذمہ داری محسوس کرتی ہوں‘ اور اس بات پر زور دیا کہ ان کی فلم کی پہچان جو چھ سالہ ہند رجب کی اسرائیلی ٹینک فائر سے ہونے والی المناک موت پر مبنی ہے جو غزہ میں اسرائیلی مظالم کی شدت کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: غزہ پر مبنی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘، ’یہ صرف کہانی نہیں تاریخ ہے‘ انہوں نے کہا کہ ہند کے ساتھ جو...
ٹرمپ انتظامیہ ایران کیخلاف بڑے فوجی آپریشن کے قریب ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کے قریب ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے جوہری اور میزائل پروگرام کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا ہے، صدر ٹرمپ نے مذاکرات میں ریڈ لائنز مقرر کیں، فوجی آپشن بھی ممکن ہے، واشنگٹن اور تہران کے درمیان مذاکرات میں ابھی بہت بڑا فرق موجود ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا اور ایران میں فی الحال کوئی معاہدہ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا، امریکی فوجی بیڑے اور لڑاکا طیارے مشرق وسطیٰ...
پاکستان اور انڈونیشیا کا فلسطین میں منصفانہ، پائیدار اور جامع امن کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان اور انڈونیشیا کا فلسطین میں منصفانہ، پائیدار اور جامع امن کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز نیویارک (آئی پی ایس) نیویارک میں فلسطین سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی بریفنگ کے موقع پر نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ عزت مآب سوگیونو سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کی گہرائی اور مضبوطی پر اطمینان کا اظہار کیا۔دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت، بالخصوص غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال پر بھی تبادلۂ خیال کیا، اور بین الاقوامی قانون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قابض اسرائیل کی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ کے امام شیخ محمد العباسی کو ایک ہفتے کے لیے مسجد کے احاطے سے بے دخل کردیا ہے۔اسرائیلی حکام کی جانب سے امام پر مسجد اقصیٰ میں نماز تراویح کی امامت پر بھی پابندی عائد کر رکھی ہے۔فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے شیخ محمد العباسی کو بغیر کسی واضح وجہ کے مسجد اقصیٰ کے احاطے سے حراست میں لیا اور بعد ازاں ان پر مسجد میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ اس اقدام پر فلسطینی حلقوں کی جانب سے شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب اسرائیلی حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں...
مقبوضہ بیت المقدس میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے گرد سکیورٹی اقدامات میں غیر معمولی اضافہ کرتے ہوئے مسجد کے امام شیخ محمد العباسی کو حراست میں لے لیا، جس پر فلسطینی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ یہ گرفتاری ایسے وقت میں عمل میں آئی ہے جب عبادات کی ادائیگی کے لیے آنے والے نمازیوں پر پہلے ہی مختلف پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کی شام اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں کارروائی کرتے ہوئے امام مسجد کو حراست میں لیا، تاہم گرفتاری کی کوئی باضابطہ وجہ بیان نہیں کی گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق فورسز نے اچانک...
بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری نے یونیورسٹی کے بعض شعبوں میں ایم فل، پی ایچ ڈی جبکہ نرسنگ اور ڈی پی ٹی(ڈاکٹریٹ آف فزیوتھراپی) پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپرییس نیوز کے مطابق اس پروگرام کی ایچ ای سی سے آئندہ چند روز میں این او سی متوقع ہے جبکہ یونیورسٹی کے بجٹ کی منظوری کے لئے 15 برس کے بعد اب سینیٹ کا اجلاس بلایا گیا ہے جو بدھ کو ہوگا۔ یہ اجلاس 15 سال سے نہیں ہوا تھا اور یونیورسٹی کا بجٹ بغیر کسی منظوری کے استعمال ہورہا تھا۔ لیاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسین مہدی نے "ایکسپریس " سے خصوصی گفتگو میں کہی ڈاکٹر حسین مہدی کے مطابق آئی ٹی کے شعبے میں...
معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد، سینئر فلم اسکرین رائٹر سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بلڈ پریشر بڑھنے کی وجہ سے سلیم خان کے دماغ کے دائیں جانب خون کی شریانیں پھٹ گئی ہیں، اس وقت وہ وینٹی لیٹر پر ہیں اور آج ان کی سرجری کیے جانے کا امکان ہے۔بھارتی فلم اسکرین رائٹر کو گزشتہ روز صبح ساڑھے 8 بجے کے قریب لیلاوتی اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا تھا اور طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا تھا جس کے بعد ان کی طبیعت میں کچھ بہتری آ گئی تھی۔واضح رہے کہ سلیم خان...
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجدالاقصیٰ کے صحن سے مسجد کے امام شیخ محمد العباسی کو گرفتار کر لیا ہے۔ حماس نے امام شیخ محمد العباسی کی گرفتاری پر شدید ردعمل دیتے ہوئے واقعے مذمت کی ہے۔ تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل مسجدالاقصیٰ پر قبضہ جمانا چاہتا ہے اور اس مقصد کے لیے مذہبی شخصیات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات فلسطینی عوام کے جذبات کو مزید بھڑکانے کا باعث بن رہے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں بھی چھاپے مارے، جن کے دوران کئی فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ...
مقبوضہ بیت المقدس میں رمضان المبارک کی پہلی شب عقیدت اور استقامت کی علامت بن گئی، جب ہزاروں فلسطینی سخت پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ پہنچ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق چاند نظر آنے کے اعلان کے ساتھ ہی نمازیوں کی بڑی تعداد قبلۂ اول کا رخ کرتی رہی، جہاں عشاء و تراویح کی ادائیگی کے لیے احاطے بھر گئے۔ بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی آمد سے قبلہ اول کے اندر صفیں منظم انداز میں بچھ گئیں جب کہ سنہری گنبد والی عمارت کے اطراف بھی عبادت گزاروں کی بڑی تعداد موجود رہی۔ نماز کی امامت امام و خطیب شیخ یوسف ابو سنینہ نے کرائی ۔ پورا ماحول تلاوتِ قرآن اور دعاؤں سے گونجتا رہا۔ اگرچہ حالیہ...
فلسطینی زمینوں پر قبضہ مضبوط کرنا اور اسرائیلی خودمختاری مسلط کرنا ہے، دفترخارجہ عالمی برادری ان خلاف ورزیوں کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کرے،مشترکہ بیان پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی زمینوں کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد”ریاستی زمین”قرار دینے اور غیرقانونی آبادکاری کی منظوری کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ 1967 کے بعد پہلی بار مقبوضہ مغربی کنارہ کے وسیع علاقوں میں اراضی کی رجسٹریشن اور ملکیت کے تصفیے کے اقدامات ایک سنگین اور غیرقانونی پیش رفت ہیں، جن کا مقصد فلسطینی زمینوں پر قبضہ مضبوط کرنا اور اسرائیلی خودمختاری مسلط کرنا ہے۔ وزرائے...
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے رمضان سے قبل مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کر لیا۔ فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے پیر کی شام مسجد اقصیٰ کے صحن سے شیخ محمد العباسی کو حراست میں لیا، تاہم گرفتاری کی باضابطہ وجہ نہیں بتائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب مسجد اقصیٰ میں سکیورٹی اقدامات سخت کیے جا رہے ہیں اور نمازیوں کے داخلے پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بعض مذہبی شخصیات پر پابندی کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں غزہ میں بورڈ آف پیس ممالک کے ہزاروں فوجی اہلکار تعینات ہوں گے، ٹرمپ کا بڑا اعلان غزہ فورس...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی اراضی کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد اسٹیٹ لینڈ قرار دینے اور 1967 کے بعد پہلی بار وسیع پیمانے پر اراضی کی رجسٹریشن و ملکیت کے طریقہ کار کی منظوری دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ یہ اقدام غیر قانونی بستیوں کے قیام کو تیز کرنے، زمینوں پر قبضہ مستحکم کرنے اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر غیر قانونی خود مختاری مسلط کرنے کی کوشش ہے، جو فلسطینی عوام کے جائز حقوق کو نقصان پہنچاتا ہے۔ وزرائے خارجہ نے اسرائیلی اقدام کو بین...
دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی اراضی کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد ’اسٹیٹ لینڈ‘ قرار دینے اور 1967 کے بعد پہلی بار وسیع پیمانے پر اراضی کی رجسٹریشن و ملکیت کے طریقہ کار کی منظوری دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں: کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری، پاک چین تعلقات پر اعتماد کا اظہار،پاکستان دفتر خارجہ کی ہفت وار پریس بریفنگ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ یہ اقدام غیر قانونی بستیوں کے قیام کو تیز کرنے، زمینوں پر قبضہ مستحکم کرنے اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر غیر قانونی خود مختاری مسلط کرنے کی کوشش ہے،...
وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام 21 تا 27 رمضان المبارک ملک بھر کے منتخب حفاظ کی قومی محفل شبینہ کا انعقاد کیا جائے گا۔ منتخب حفاظ شاہ فیصل مسجد میں شبینہ پڑھانے کی سعادت حاصل کریں گے۔ مزید پڑھیں: فیصل مسجد اسلام آباد میں محفل شبینہ کا آغاز آج نماز عشا کے بعد ہوگا وزارتِ مذہبی امور کی 21 تا 27 رمضان المبارک محفل شبینہ کے انعقاد کی تیاریاں۔ ملک بھر سے منتخب حفاظ کرام شاہ فیصل مسجد میں شبینہ کی سعادت حاصل کریں گے چاروں صوبوں،کشمیر گلگت بلتستان اور اسلام آباد سے حفاظ کا مقابلے کے بعد انتخاب مکمل۔@AmirSaeedAbbasi @alihamzaisb #Ramadan2026 pic.twitter.com/irhFO2MdkT — Media Talk (@mediatalk922) February 17, 2026 چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد...
سینئر پاکستانی مصنف، فلم ساز اور پروڈیوسر ناصر ادیب نے اداکار شان شاہد کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ان کے رویے پر خاموش نہیں رہوں گا۔ ناصر ادیب جو ماضی کی سپرہٹ فلم مولا جٹ اور حالیہ بلاک بسٹر دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے خالق ہیں، ان دنوں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اپنی پوڈکاسٹ بھی کر رہے ہیں، ان کی آئندہ پنجابی فلم ’بُلّہ‘ جلد ریلیز کے لیے تیار ہے، جس کی کاسٹ میں شان شاہد، نعیمہ بٹ اور مونا لیزا شامل ہیں۔ حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر جاری وی لاگ میں ناصر ادیب نے کہا کہ میں معاف کرنے پر یقین رکھتا ہوں، لیکن جب ناانصافی ظلم میں بدل...
جرمن دارالحکومت برلن میں جاری برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے سے معروف بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ جیوری صدر وم وینڈرز کے اس بیان کے بعد کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ “سینما کو سیاست سے دور رہنا چاہیے”۔ رپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں جب غزہ کی صورتحال اور جرمنی کی اسرائیل حمایت سے متعلق سوال کیا گیا تو وینڈرز نے کہا کہ فلم سازوں کو سیاست کے میدان میں داخل نہیں ہونا چاہیے اور وہ سیاست کے مقابل ایک متوازن قوت ہیں۔ جیوری کی ایک اور رکن ایوا پوشزنسکا نے بھی کہا کہ جیوری سے اس معاملے پر براہ راست مؤقف کی توقع کرنا مناسب نہیں۔ مزید پڑھیں ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: اسرائیل نے غزہ میں تازہ بمباری کے دوران 12 فلسطینیوں کو شہید کر دیا جبکہ دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ اسرائیلی فضائی حملوں کا پہلا ہدف بے گھر فلسطینیوں کا ایک کیمپ تھا، جہاں 4 افراد شہید ہوئے۔ دوسرا حملہ جنوب میں واقع خان یونس میں کیا گیا، جس میں 5 افراد ہلاک ہوئے جبکہ شمالی غزہ میں ایک فلسطینی شہری بھی بمباری کے نتیجے میں شہید ہوا۔ حملوں میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے اور کئی مکانات تباہ یا نقصان پہنچا۔حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ بورڈ آف پیس کے رکن ممالک جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں غزہ کی تعمیر نو اور انسانی امداد کے لیے 5 ارب ڈالر سے زیادہ کے وعدے کریں گے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ رکن ممالک اسٹیبلائزیشن فورس اور مقامی پولیس کے لیے ہزاروں اہلکار فراہم کرنے کا بھی عزم رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں: ’ایسے تو مسئلہ کشمیر بھی بورڈ آف پیس میں جا سکتا ہے‘، مودی سرکار پریشانی کا شکار ان کے مطابق یہ اجلاس ڈونلڈ ٹرمپ انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں منعقد ہونے والا بورڈ کا پہلا باضابطہ اجلاس ہوگا، جس میں 20 سے زیادہ ممالک کے وفود شرکت کریں گے۔...
اسرائیل میں بڑھتے ہوئے پرتشدد جرائم نے فلسطینی نژاد شہریوں کو شدید متاثر کیا ہے، جہاں رواں سال اوسطاً روزانہ ایک شخص قتل ہو رہا ہے۔ یہ واقعات اب غیر معمولی نہیں رہے بلکہ ایک سنگین جرائم کی لہر کا حصہ بن چکے ہیں۔ فلسطینی شہری اسرائیل کی آبادی کا تقریباً 20 فیصد ہیں، تاہم اعداد و شمار شدید عدم مساوات ظاہر کرتے ہیں۔ اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ اور ایلاف کی رپورٹ کے مطابق عرب آبادی میں قتل کے صرف 15 فیصد کیس حل ہوئے جبکہ یہ شرح یہودی آبادی میں 65 فیصد ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت ابراہام انیشی ایٹوز کے مطابق 2023 کمیونٹی کے لیے سب سے خونریز...
میونخ سکیورٹی کونسل میں عبری زبان کے اسرائیلی اخبار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو میں سعودی عرب کی شرکت کے میزان کا تعین، وہاں جنگ کے حقیقی خاتمے کیساتھ ساتھ فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے "غیر مسلح" کئے جانے کے بعد ہی کیا جائیگا اسلام ٹائمز۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عبری زبان کے اسرائیلی اخبار ہآرٹز (Haaretz) کے ایک سوال کے جواب میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے غزہ سے اسرائیل کے مکمل انخلاء اور مستقبل کے کسی بھی انتظام و انصرام میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں کو "غیر مسلح" کئے جانے کے حوالے سے "شفافیت" پر زور دیا ہے۔ فیصل بن فرحان نے اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ بورڈ آف پیس کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس سے پہلے فلسطینی مزاحمتی تنظیم کا اہم اقدام سامنے آگیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس نے غزہ امن فورس بھیجنے والے ممالک کیلئے شرائط واضح کردیں۔ حماس کا کہنا ہےکہ امن فورس سرحد پر رہے اور فلسطین کے سول، سیاسی اور سکیورٹی امور میں مداخلت نہ کرے۔ترجمان نے واضح کیا کہ غزہ میں عالمی فورس پر اعتراض نہیں اگر وہ فریقین کےدرمیان حفاظتی تہہ کےطور پرہوں۔ترجمان بسیم نعیم نے فلسطین کے داخلی امور میں مداخلت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی اہلکاروں نے مداخلت کی تو فلسطینی انہیں قابضین کامتبادل تصورکریں گے۔حماس کا کہنا ہےکہ عالمی فورس کاکردار فریقین کو الگ رکھنا، جنگ بندی قائم...
بالی وڈ کی شہرۂ آفاق فلم شعلے دہائیاں گزر جانے کے باوجود اب تک مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے اور اس کے ڈائیلاگ تاحال زبان زد عام ہیں جسے اب اے آئی نے ایک نیا رنگ دیدیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونی والی مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ایک تخلیقی ویڈیو نے ماضی کی انمٹ یادوں ایک بار پھر تازہ دم کردیا۔ جسے بے حد سراہا جا رہا ہے۔ اس وائرل اے آئی ویڈیو میں فلم کے یادگار کردار اپنے اصل اداکاروں سے ملتے اور سیلفیاں لیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس جذباتی کلپ نے مداحوں کو ماضی کی حسین یادوں میں پہنچا دیا ہے۔ ویرو، بسنتی اور جے کی نئی ملاقات ویڈیو میں شعلے کے مقبول کردار ویرو اپنے اصل اداکار...
ممبئی (ویب ڈیسک) جنوبی بھارت کے تامل فلموں کے معروف اداکار و سیاستداں جوزف وجے چندرا شیکھر المعروف وجے کی سیاسی ریلی نے ان کے اپنے ہی ایک مداح کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعہ کو تامل ناڈو کے شہر سالیم میں وجے کی سیاسی ریلی کے دوران یہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک 37 سالہ شخص ہلاک ہوا، ہلاک شخص کی شناخت سورج کے نام سے ہوئی جو ریلی کے دوران گر گیا تھا۔ متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا، مرنے والا شخص وجے کا بہت بڑا مداح تھا اور اس کا تعلق مہاراشٹر سے تھا، تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے...
چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام چین اور اٹلی کے درمیان فلمی میوزک کنسرٹ کا روم میں انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :ا ٹلی کے شہر روم میں ایک میوزیکل کنسرٹ منعقد ہوا جس کا موضوع تھا “ایک رومانوی ملاقات : چین میں جشن بہار اور اٹلی میں سرمائی اولمپکس کا موقع کنسرٹ کی میزبانی چائنا میڈیا گروپ نے اٹلی میں چینی سفارت خانے کے تعاون سے کی ۔ یہ ایونٹ سی ایم جی کی ” پریلیوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا ” جیسی خصوصی سرگرمیوں کی سیریز کا ایک حصہ ہے۔ اطالوی چیمبر آف ڈپٹی سپیکر لورینزو فونٹانا نے تقریب کے لیے اپنا تہنیتی پیغام بھیجا ۔ تقریب میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن /لندن /غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ہائی کورٹ نے اسرائیلی مظالم کے خلاف موثر اُٹھانے والی متحرک تنظیم فلسطین ایکشن کے حق میں بڑا فیصلہ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین ایکشن نامی سرگرم تنظیم پر برطانوی حکومت نے پابندیاں عاید کی تھیں جس پر گروپ نے عدالت سے رجوع کیا۔ جس پر 3 رکنی بینچ نے طویل سماعت کے بعد جمعے کو فیصلہ سناتے ہوئے میں کہا کہ فلسطین ایکشن پر حکومتی پابندی غیر قانونی تھی‘ تنظیم کی سرگرمیوں میں دہشت گردی کا تاثر نہ ہونے کے برابر تھا۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ حکومتی پابندی سے آزادیٔ اظہار رائے اور پُرامن اجتماع کے بنیادی حق کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔...
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان اداکارہ تمنا بھاٹیا کے ساتھ ایکتا کپور کی فلم راگنی ایم ایم ایس کے سیکوئل میں دکھائی دیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم راگنی ایم ایم ایس فرنچائز کی واپسی ہو رہی ہے، تاہم اب اسے راگنی ایم ایم ایس 3 نہیں بلکہ صرف راگنی 3 کہا جائے گا۔ دستیاب معلومات کے مطابق ہدایتکار شاشانک گھوش اس پروجیکٹ کی ہدایتکاری کریں گے جب کہ ساحر رضا تخلیقی کردار میں منتقل ہو جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق فلم کے مرکزی کرداروں کے لیے تمنا بھاٹیا اور جنید خان سے بات چیت جاری ہے، تاہم ابھی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ پہلے ایسی خبریں تھیں کہ فلم غیر معینہ...
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 19 فروری کو غزہ امن بورڈ کا اجلاس ہونے جا رہا ہے، 70 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کا خون بہایا گیا ہے، فلسطینیوں کے ساتھ عالمی قوتیں مذاق کر رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے آج اسلام آباد میں جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ غزہ امن بورڈ کے حوالے سے...
تین رکنی بینچ نے طویل سماعت کے بعد آج فیصلہ سناتے ہوئے میں کہا کہ فلسطین ایکشن پر حکومتی پابندی غیر قانونی تھی، فیصلہ سناتے ہوئے جج وکٹوریہ شارپ نے کہا کہ تنظیم کی سرگرمیوں میں دہشت گردی کا تاثر نہ ہونے کے برابر تھا۔ اسلام ٹائمز۔ برطانوی ہائی کورٹ نے اسرائیلی مظالم کے خلاف مؤثر اُٹھانے والی متحرک تنظیم فلسطین ایکشن کے حق میں بڑا فیصلہ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین ایکشن نامی سرگرم تنظیم پر برطانوی حکومت نے پابندیاں عائد کی تھیں جس پر گروپ نے عدالت سے رجوع کیا۔ جس پر تین رکنی بینچ نے طویل سماعت کے بعد آج فیصلہ سناتے ہوئے میں کہا کہ فلسطین ایکشن پر حکومتی پابندی غیر قانونی تھی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی سیکورٹی میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں کم از کم 54 فلسطینی زخمی ہو گئے۔عالمی میڈیا رپورٹ میں الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی آباد کاروں اور فوجیوں نے آج صبح مغربی کنارے کے قصبوں پر بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں گرفتاریاں، درجنوں زخمی اور زرعی اراضی اور املاک کی تباہی ہوئی ہے۔آباد کاروں نے نابلس کے جنوب میں تلفت اور قصرہ کے قریب فلسطینیوں پر براہ راست گولہ بارود اور آنسو گیس فائر کی، آباد کاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے میخماس کے قریب خلیت الصدرہ کے اجتماع پر دھاوا بول دیا۔ترمس آیا میں رام اللہ کے قریب آباد کاروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ترجمان حماس ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ غزہ امن بورڈ اور دیگر مجوزہ اداروں کے طریقہ کار تاحال واضح نہیں جبکہ اسرائیل مسلسل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور غزہ میں روزانہ معصوم فلسطینی شہید ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اس صورتحال کا نوٹس لیں اور حملے رکوانے کے لیے عملی اقدامات کریں۔کراچی پریس کلب کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر پریس کلب کے سیکریٹری اسلم خان، جوائنٹ سیکرٹری فاروق سمیع اور مجلس عاملہ کے اراکین بھی موجود تھے۔ڈاکٹر قدومی نے کہا کہ جنگ بندی...
میڈیا سے اپنی ایک گفتگو میں انٹونیو گوترش کا کہنا تھا کہ ایک جانب اسرائیل، فلسطینیوں کو جبری مہاجرت پر مجبور کر رہا ہے تو دوسری جانب صیہونی آبادکار مغربی کنارے میں فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں، جس سے اُن کی زندگی اجیرن بن چکی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل "انٹونیو گوترش" نے کہا کہ غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک جانب اسرائیل، فلسطینیوں کو جبری مہاجرت پر مجبور کر رہا ہے تو دوسری جانب صیہونی آبادکار مغربی کنارے میں فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں، جس سے اُن کی زندگی اجیرن بن چکی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار الجزیرہ سے گفتگو...
1975 کی فلم شعلے کو خراجِ تحسین پیش کرتی ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں فلم کی لیجنڈری کاسٹ کو اپنے ماضی اور حال کے روپ میں آمنے سامنے دکھایا گیا ہے۔ یہ تخلیقی ویڈیو ناظرین کو جذباتی اور یادگار لمحات کی سیر کراتی ہے اور کلاسک فلم کے ناقابلِ فراموش کرداروں کو ایک نئے انداز میں پیش کرتی ہے۔ اے آئی کے ذریعے تیار کیے گئے اس کلپ میں فلم کے مشہور مناظر کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دوبارہ تخلیق کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں ہیما مالنی کو اپنے یادگار کردار بسنتی کے ساتھ مسکراتے اور سیلفی لیتے دکھایا گیا ہے جبکہ دھرمیند اپنے مقبول کردار ویرو...
الجزیرہ سے اپنی ایک گفتگو میں اقوام متحدہ کی عہدیدار کا کہنا تھا کہ میں نے فلسطینیوں کے انسانی حقوق پامال ہونے پر اپنی رپورٹس جاری کیں، جس کے بعد یہ حملے شدت اختیار کر گئے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین میں انسانی حقوق کے لئے اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی "فرانچسکا آلبانیز" نے زور دیا کہ "غزہ" اور "مغربی کنارے" کے خلاف صیہونی جرائم کی مذمت کرنے کی وجہ سے وہ ایک تخریب کارانہ مہم کا نشانہ بنی ہیں۔ تاہم میرے خلاف چلنے والی مہم، فلسطینیوں کو درپیش مشکلات کے مقابلے میں کہیں کم ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار الجزیرہ سے گفتگو میں کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں نے فلسطینیوں کے انسانی حقوق پامال ہونے...
چین میں ” 2026 فلمی معیشت کے فروغ کا سال ” کا افتتاح WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین کی نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن اور چائنا میڈیا گروپ نے بیجنگ میں ” 2026 فلمی معیشت کے فروغ کا سال ” کی افتتاحی تقریب کا مشترکہ انعقاد کیا۔سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ اور چین کے نائب وزیر تجارت یان دونگ سمیت دیگر اہم شخصیات نے تقریب میں شرکت کی اور ” 2026 فلمی معیشت کے فروغ کا سال ” کا افتتاح کیا۔دستیاب اعداد و شمار کے مطابق 2025 میں چین کی فلم انڈسٹری کی مجموعی آؤٹ پٹ ویلیو 810 ارب یوان...
امریکہ، حماس کو اسلحہ جمع کرانے کی ایک تجویز پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جس میں وہ اسلحہ بھی شامل ہے جو صہیونی رژیم کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تاہم حماس کو کچھ ہلکہ اسلحہ رکھنے کی اجازت دی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مقاومتی تحریک "حماس" كے سینئر رہنماء "محمود مرداوی" نے کہا کہ استقامتی محاذ کے مسلح یا غیر مسلح ہونے کا معاملہ، براہ راست فلسطینی عوام کے سیاسی اہداف سے جڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قابض صیہونی رژیم کی مسلسل جارحیت کے دوران ہتھیار ڈالنا ناممکن ہے۔ مقاومت صرف اسی صورت ہتھیار ڈال سکتی ہے جب ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم ہو۔ جنگ بندی کے حوالے سے محمود مرداوی نے کہا کہ...
پاکستان کے مشہور رائٹر ناصر ادیب نے لیجنڈ اداکار شان شاہد کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکار شان شاہد کی عید الفطر کے موقع پر ایک نئی پنجابی فلم 'بھلا' ریلیز ہونے کیلئے تیار ہے جس کی پروموشن کیلئے اداکار ان دنوں مصروف ہیں۔فلم کی پروموشن کی ایک تقریب میں اداکار سے سوال کیا گیا کہ فلم کے رائٹر ناصر ادیب ساتھ موجود کیوں نہیں ہیں؟ اس پر اداکار نے طنزیہ جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ 'وہ کہیں بیٹھ کر برائیاں کررہے ہوں گے۔'سینئر اداکار کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل تھا جس پر ناصر ادیب نے فوری ردعمل تو نہیں دیا تھا تاہم حال ہی میں ناصر ادیب کا ویڈیو کلپ سامنے آیا ہے جس میں انہوں...
فتح جنگ میں فل لائٹس اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 22 ٹرالر اور متعدد ٹرکوں کے خلاف کارروائی
فتح جنگ میں فل لائٹس اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 22 ٹرالر اور متعدد ٹرکوں کے خلاف کارروائی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز فتح جنگ:پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار فتح جنگ چوھدری شفقت محمود جنہیں ٹریفک مجسٹریٹ کے اختیارات بھی حاصل ہیں کی زیرِ نگرانی رات کے اوقات میں فل لائٹس اور غیر قانونی اضافی لائٹس استعمال کرنے والی چھ بھوسے والے ٹرکوں کے خلاف سخت اور بلاامتیاز کارروائی کی گئی، اضافی غیر قانونی لائٹس قبضے میں لے لی گئیں جس کا مقصد ٹریفک قوانین کی کھلی خلاف ورزیوں کا خاتمہ اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ کارروائی کے دوران ایک سیمنٹ سے لوڈ ٹرک بھی تحویل میں لے کر...
انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو مناسب خوراک فراہم نہیں کی جا رہی اور وہاں “بھوک کی پالیسی” پر عمل کیا جا رہا ہے۔ یہ دعویٰ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی سپریم کورٹ پانچ ماہ قبل جیل حکام کو قیدیوں کے حالات بہتر بنانے کا حکم دے چکی ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کئی فلسطینی قیدی رہائی کے بعد شدید کمزوری اور بیماری کی حالت میں سامنے آئے ہیں۔ نابلس سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ سامر خواہیریہ نے بتایا کہ انہیں میگیدو اور نفحہ جیل میں روزانہ صرف چند پتلے ٹکڑے روٹی، تھوڑی سی حمص اور تحینی دی جاتی تھی جبکہ ہفتے میں...
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے فلسطین کے لیے مزید 100 ٹن اشیائے خورونوش پر مشتمل 29ویں امدادی کھیپ روانہ کر دی۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے غزہ کے لیے آٹھویں امدادی کھیپ روانہ کردی، وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار امدادی سامان الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے بھیجا گیا۔ امدادی کھیپ میں آٹا، چاول، کھجور، کوکنگ آئل اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں۔ حکام کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 29 امدادی کھیپوں کے ذریعے 2827 ٹن امداد فلسطین بھجوائی جا چکی ہے۔ سامان کی روانگی کے موقع پر این ڈی ایم اے اور وزارتِ خارجہ کے افسران کے علاوہ حکومتی نمائندگان اور الخدمت...
غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے دوران ایسے ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے جنہوں نے تباہی کی شدت کو غیر انسانی اور درندگی کی حد تک ایک نئی سطح پر پہنچا دیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی ایک تفصیلی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں میں امریکی فراہم کردہ تھرمل اور تھرموبارک بم استعمال کیے گئے، جن کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینیوں کے جسموں کے آثار تک باقی نہیں رہے۔ تحقیق کے مطابق کم از کم 2 ہزار 842 افراد ایسے ہیں جنہیں لاپتا قرار دیا گیا ہے کیونکہ جائے وقوع سے صرف خون کے دھبے یا انسانی اعضا کے چھوٹے ٹکڑے ہی مل سکے۔ رپورٹ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ بھی...
کینیڈا نے مغربی کنارے پر قبضے سے متعلق اسرائیلی فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔ کینیڈین وزارت خارجہ کے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایسے اقدامات نہ صرف خطے میں امن کے امکانات کو کمزور کرتے ہیں بلکہ مستقبل کی قابلِ عمل فلسطینی ریاست کے قیام کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔ بیان میں اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ مغربی کنارے سے متعلق اپنا فیصلہ فوری طور پر واپس لے اور آبادکاریوں میں توسیع بند کرے۔ کینیڈا نے اس امر پر زور دیا کہ یکطرفہ اقدامات مسئلے کے پرامن اور مذاکراتی حل کی راہ میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ اس سے قبل امریکا اور برطانیہ بھی اسرائیلی...
غزہ سٹی: (ویب ڈیسک) غزہ میں خطرناک ترین اور ممنوع امریکی تھرمو بیرک بموں کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ممنوع امریکی تھرمو بیرک بموں کے استعمال سے تقریباً 3000 فلسطینیوں کے فضا میں تحلیل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے، ان بموں نے 3000 فلسطینیوں کا نام و نشان تک باقی نہیں چھوڑا۔ رپورٹ کے مطابق تھرمو بیرک بموں کا درجہ حرارت 3500 سینٹی گریڈ ہوتا ہے، جو اس قدر طاقتور ہوتا ہے کہ فوری طور پر انسانی جسم کو راکھ میں تبدیل کر دیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تھرمو بیرک بموں کا استعمال ایک جنگی جرم ہے، صیہونی ریاست کو یورپ اور امریکا نے بم فراہم کیے، عالمی نظامِ انصاف...
بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دنگل میں کردار کیلئے وزن بڑھانے کے بعد انہیں خوفناک بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم دنگل کے لیے وہ روزانہ 2,500 سے 3,000 کیلوریز لیتی تھیں، جب شوٹنگ ختم ہوئی تو انہوں نے ورزش چھوڑ دی مگر کھانے کی عادی رہ گئیں جس سے ان کا تعلق خوراک کے ساتھ بے حد الجھ گیا اور وہ کھانے کی بیماری ’بلومیا‘ کا شکار ہوگئیں۔ فاطمہ نے بتایا کہ ایک وقت ایسا آیا جب وہ دو دو گھنٹے تک مسلسل کھاتی رہتی تھیں اور بعد میں خود کو قے کرنے پر مجبور کردیتی تھیں تاکہ کیلوریز جسم میں جمع نہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے...
غزہ سٹی(نیوز ڈیسک) غزہ میں خطرناک ترین اور ممنوع امریکی تھرمو بیرک بموں کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ممنوع امریکی تھرمو بیرک بموں کے استعمال سے تقریباً 3000 فلسطینیوں کے فضا میں تحلیل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے، ان بموں نے 3000 فلسطینیوں کا نام و نشان تک باقی نہیں چھوڑا۔ رپورٹ کے مطابق تھرمو بیرک بموں کا درجہ حرارت 3500 سینٹی گریڈ ہوتا ہے، جو اس قدر طاقتور ہوتا ہے کہ فوری طور پر انسانی جسم کو راکھ میں تبدیل کر دیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تھرمو بیرک بموں کا استعمال ایک جنگی جرم ہے، صیہونی ریاست کو یورپ اور امریکا نے بم فراہم کیے، عالمی نظامِ انصاف غزہ کے...
پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی آنے والی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ میں اپنے کردار کے بارے میں کہا ہے کہ انہیں اپنی فطرت کے خلاف کام کرنا پڑا۔ ماہرہ خان نے کہا کہ ’یہ کردار میرے پچھلے کرداروں سے مختلف تھا، اور مجھے ایک زیادہ متنازعہ شخصیت ادا کرنی تھی جو فطری طور پر میرے لیے آسان نہیں تھی لیکن اسکرپٹ اتنا مضبوط تھا کہ کردار کی تیاری میں مدد ملی‘۔ یہ بھی پڑھیں: فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا ٹریلر وائرل، فلم کب ریلیز ہوگی؟ فہد مصطفیٰ نے ٹریلر لانچ کے موقع پر کہا کہ یہ فلم ایک ’پیسہ وصول‘ تفریحی تجربہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا...
غزہ، امریکی تھرموبیرک بموں کے استعمال کا انکشاف، 3 ہزار فلسطینیوں کا وجود ہی ختم، قطری میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز غزہ:(آئی پی ایس)اسرائیل کے ہولناک جنگی اقدامات میں استعمال ہونے والے امریکی سپلائی شدہ تھرمل اور تھرموبارک ہتھیاروں نے غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کو ایسا نقصان پہنچایا کہ ان کے جسم کے آثار تک باقی نہیں رہے۔ الجزیرہ کی ہوش ربا تحقیقات کے مطابق 2,842 فلسطینی ایسے ہیں جو محض غائب ہو گئے، صرف خون کے دھبے یا چھوٹے ٹکڑے رہ گئے۔ 10 اگست 2024 کی صبح یاسمین مہانی اپنے بیٹے سعد کو تلاش کرتے ہوئے المیہ کی نظارے میں پھنس گئی۔ وہ بتاتی ہیں کہ میں مسجد میں گئی تو اپنے پیروں تلے...
مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے عبوری آئین کا مسودہ شائع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلطسین کے صدر محمود عباس کی طرف سے جاری صدارتی فیصلے کا مقصد آئینی دستاویز کی تیاری میں سماجی شرکت کے دائرے کو وسیع کرنا ہے جس کے تحت شہریوں، سول سوسائٹی کے اداروں، سیاسی قوتوں، تجزیہ کاروں اور ماہرین تعلیم کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ فیصلے کی اشاعت کی تاریخ سے 60 دنوں کے دوران مسودے پر اپنے مشاہدات اور تجاویز پیش کریں۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ عبوری آئین کی تیاری کے لئے بنائی گئی کمیٹی سے وابستہ کوآرڈینیشن اور ڈرافٹنگ کمیٹی ان مشاہدات کو وصول...
بھارتی سپر اسٹار عامر خان کی پروڈکشن کمپنی نے بالآخر اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے بعد شاندار واپسی کا اعلان کردیا ہے، جو تقریباً 8 سال کے وقفے کے بعد کسی بڑی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ عامر خان پروڈکشنز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کی آنے والی پیریڈ ڈرامہ فلم ’لاہور 1947‘13 اگست 2026 کو سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: پریتی زنٹا نے ایک بار پھر مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا اعلان کے مطابق یہ فلم پہلی بار سنی دیول، ہدایتکار راجکمار سنتوشی اور پروڈیوسر عامر خان کو ایک ساتھ لے کر آرہی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں سنی دیول اور پریتی زنٹا کے علاوہ شبانہ...