2026-06-02@21:01:52 GMT
تلاش کی گنتی: 2857

«فلم کے»:

(نئی خبر)
    اسلام ٹائمز: نشست مکالمہ سے حجتہ السلام و المسلمین مولانا سید کاظم عباس نقوی اور ذاکر اہل بیتؑ علامہ ناصر حسین ہاشمی نے خطاب کیا اور شرکاء کے سوالات کے جواب بھی دیئے۔ نشست مکالمہ کی نظامت سید علی موسیٰ عابدی نے کی جبکہ اس پروقار تقریب کی نظامت کے فرائض مرتضیٰ حسین نے انجام دیئے۔ تقریب کے آخر میں آئی آر سی ٹرسٹ کے چیئرمین سید ناصر عباس نے سانحہ ترلائی کے شہداء سے اظہار یکجہتی کیلئے مذمتی قرارداد بھی پیش کی۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: میثم عابدی ادارۂ سلونی و اسلامک کلچر اینڈ ریسرچ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے فلسفۂ غیبت اور عقیدۂ رجعت کے عنوان کے تحت نشستِ مکالمہ کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت...
    اسلام آباد: پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے غیرقانونی اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔ ان ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور اسرائیلی اقدامات کو شدید ترین الفاظ میں مسترد کیا گیا ہے۔ 8 ممالک کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غیرقانونی خودمختاری مسلط کرنے، غیرقانونی بستیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کی جانب سے نام نہاد ’’غزہ بورڈ آف پیس‘‘ میں شمولیت ایک انتہائی تشویشناک اور ناقابلِ فہم فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا 19 فروری کو ہونے والے اس بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کا اعلان دراصل فلسطینی عوام کی تاریخی جدوجہد کو کمزور کرنے اور عالمی استعمار کے ایجنڈے کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ محمد جاوید قصوری نے کہا کہ25 ممالک نے اس غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت اختیار کی ہے اور اس کا پہلا اجلاس واشنگٹن میں یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس میں منعقد ہوگا جہاں امریکی صدر خود بورڈ ممبران اور غزہ ایگزیکٹو کمیٹی...
    بھارت کو ’تھری ایڈئٹس‘، ’پی کے‘، ’منا بھائی‘ اور ’سنجو‘ جیسی فلمیں دینے والے پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا کے بیٹے اگنی دیو چوپڑا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 میں شمولیت پر اپنا موقف پیش کردیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ فلمساز ودھو ونود چوپڑا کے بیٹے اگنی دیو چوپڑا نے پی ایس ایل میں شرکت سے متعلق قیاس آرائیوں پر وضاحت کی ہے۔   ودھو ونود چوپڑا کے بیٹے اگنی دیو چوپڑا حال ہی میں سوشل میڈیا پر اس وقت خبروں زینت بنے جب متعدد رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے پاکستان سپر لیگ 2026 کے آکشن کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب پاکستان کرکٹ بورڈ...
    وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے فلسطین کے لیے مزید امدادی سامان روانہ کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 100 ٹن سامان پر مشتمل مجموعی طور پر 28ویں امدادی کھیپ الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے بھیجی گئی جبکہ 100 ٹن خیموں پر مشتمل امدادی سامان بذریعہ خصوصی پرواز علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہورسے روانہ کیا گیا۔ اب تک 28 امدادی کھیپوں کے ذریعے بھیجی گئی امداد کا مجموعی وزن 2727 ٹن ہے۔ امدادی سامان روانگی تقریب کے مہمان خصوصی وزیرِ ہاؤسنگ پنجاب ایم پی اے میاں بلال یاسین تھے جبکہ تقریب میں این ڈی ایم اے اور وزارت خارجہ کے افسران سمیت حکومتی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے نمائندگان بھی موجود تھے۔ متعلقہ حکام کا کہنا...
    بالی ووڈ کی کامیاب سیریز ’مرزاپور‘ کے اداکار وکرانت میسی نے کہا ہے کہ 2024 میں ریٹائرمنٹ سے متعلق ان کا بیان غلط سمجھا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکرانت میسی جلد ہی فلم او رومیئو میں نظر آئیں گے، جس میں شاہد کپور اور ترپتی ڈمری بھی مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے جب کہ وشال بھردواج کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 13 فروری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ وکرانت میسی نے اس وقت اپنے مداحوں کو حیران کر دیا تھا جب انہوں نے ایک نوٹ شیئر کیا جس میں لکھا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ وہ خود کو دوبارہ سنبھالیں اور گھر لوٹیں۔ 2024 میں اس پوسٹ کو پڑھ کر لوگوں نے یہ...
    بالی ووڈ فلم مردانی 3 کے فلم سازوں نے سوشل میڈیا پر دہلی میں لاپتا لڑکیوں سے متعلق وائرل پوسٹس کو فلم کی تشہیری مہم سے جوڑنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ یش راج فلمز کا کہنا ہے کہ فلم کا ان خبروں سے کوئی تعلق نہیں اور کمپنی پر شفافیت اور اخلاقی اقدار کو ہمیشہ مقدم رکھا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:رانی مکھر جی نے 5بڑی بلاک بسٹر فلموں میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟ یش راج فلمز کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ ادارہ گزشتہ 50 برس سے ایمانداری اور ذمہ داری کے اصولوں پر کام کر رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق مردانی 3 کی تشہیر کے لیے کسی...
    18 سال بعد بننے والی فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل سے گووندا کی چھٹی کردی گئی اور ان کی جگہ منوج باجپائی اہم کردار میں دکھائی دیں گے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹارز اکشے کمار، گووندا اور پریش راول کی کامیڈی سے بھرپور فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل کی تیاری جاری ہیں لیکن ایسے میں مداحوں کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔  فلم میں اکشے کمار، پاریش راوال اور گووندا کے درمیان کیمسٹری نے 2006 میں ریلیز ہونے والی فلم بھاگم بھاگ کو مقبولیت دلائی تھی۔ تاہم، رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اکشے کمار اور پاریش راوال فلم بھاگم بھاگ 2 میں دکھائی دیں گے تاہم گووندا کا کردار منوج باجپائی ادا کریں گے۔  رپورٹ میں یہ...
    سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ نے کہا کہ نے خبردار کیا کہ فلسطین اور کشمیر سے غفلت پاکستان کی سلامتی کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتی ہے، اصول پرست طبقہ ہی کشمیر اور فلسطین کے لیے مؤثر آواز بلند کر سکتا ہے، مگر عالمی سطح پر اصول پسندی کمزور پڑ چکی ہے اور مفاد پرست قوتیں ذاتی مفادات کی خاطر کشمیر اور القدس کی سوداگری میں ملوث ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ یومِ کشمیر کے موقع پر جامعہ العروۃ الوثقیٰ، لاہور میں علامہ سید جواد نقوی کی زیرِ سرپرستی المصطفیٰ اسکاؤٹس کی جانب سے یکجہتی کشمیر پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پریڈ میں نوجوانوں نے کشمیری عوام کے حق میں بھرپور نعرے بلند کیے اور اپنی عملی وابستگی کا مظاہرہ...
    یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی کی جانب سے خصوصی ویبینار  کا اہتمام کیا گیا۔ ویبینار میں سینیئر قانون دان احمر بلال صوفی، سینیٹر مشاہد حسین سید، سابق سیکرٹری خارجہ  اعزاز احمد چودھری اور سابق صدر آزاد جموں و کشمیر  سردار مسعود خان نے شرکت کی۔ تقریب میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے  صدر پاکستان، وزیر اعظم  اور وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھے گئے۔ سینیٹر مشاہد حسین سید نے ویبینار سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ دونوں معاملات کے حوالے سے پاکستان کا موقف روزِ اول سے واضح ہے، امریکی صدر کی جانب سے پیس بورڈ کے قیام نے پاکستان کو مسئلہ کشمیر...
    اقوامِ متحدہ کے مطابق جنوری 2026 میں اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد اور ہراسانی کے باعث مقبوضہ مغربی کنارے میں کم از کم 694 فلسطینی اپنے گھروں سے زبردستی بے دخل ہوئے، جو اکتوبر 2023 میں غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اقوامِ متحدہ کے انسانی امدادی ادارے اوچا (OCHA) کے مطابق یہ اعداد و شمار مختلف اقوامِ متحدہ کے اداروں سے حاصل کیے گئے ہیں۔ ادارے کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں جبری نقل مکانی کی سب سے بڑی وجہ اب آبادکاروں کا تشدد بن چکی ہے۔ مزید پڑھیں: غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک اسرائیلی جارحیت پر بول پڑے اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر (OHCHR) نے جنوری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، 2 نومولود بچوں اور ایک ہی خاندان کے 11افراد سمیت 24 فلسطینی شہید ہوگئے، مرنے والوں میں خواتین، بچے اور طبی اہلکار بھی شامل ہے جبکہ رفح کراسنگ کھلنے کے بعد مزید 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے جن کیاہلخانہ سے ملاقات کے دوران جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں 2 نومولود بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق حملوں میں خواتین، بچوں اور ایک ڈیوٹی پر موجود طبی اہلکار کی بھی جان گئی۔ اسرائیل...
    جنیوا: اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مبینہ دہشت گردی کے جرائم پر لازمی سزائے موت سے متعلق مجوزہ قانون واپس لے، کیونکہ یہ انسانی حقِ حیات کی کھلی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے خلاف امتیازی اقدام ہوگا۔ اقوامِ متحدہ کے ایک درجن سے زائد آزاد ماہرین نے بدھ کے روز جاری بیان میں کہا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ نے گزشتہ سال نومبر میں اس بل کی ابتدائی منظوری دی تھی، جو انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے مطالبے پر پیش کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق لازمی سزائے موت عدالتی انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے، کیونکہ اس میں عدالت کو ملزم کے حالات، نیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں، جہاں تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم 24 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں نے اکتوبر 2025 میں نافذ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے باوجود ایک بار پھر انسانی بحران کو جنم دے دیا ہے، جس میں کم از کم 24 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے، جن میں دو نومولود بچے، خواتین اور ایک ڈیوٹی پر موجود طبی اہلکار بھی شامل ہیں۔اسرائیلی فوج کا موقف ہے کہ یہ حملے فوری ردعمل کے طور پر کیے گئے، جن میں تین عسکری رہنماؤں...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے بالی ووڈ فلم بارڈر 2 کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فلم کے مرکزی اداکار سنی دیول کو والد دھرمیندر کے نقش قدم پر چلنے کا چیلنج دے دیا۔ حال ہی میں فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی اداکار نے ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا، جس میں انہوں نے فلم بارڈر 2 کی کامیابی پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ باکس آفس پر 22 ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کرنے پر سنی دیول نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ’آواز کہاں تک گئی؟‘ اور پھر خود ہی جواب بھی دیا کہ ’آپ کے دلوں تک۔‘ اسی پوسٹ کے کمنٹس میں تبصرہ...
    بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم دھرندھر 2 کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا جس میں مداحوں نے رنویر سنگھ کے کردار کو بے حد سراہا ہے۔ ادیتیا دھَر کی ہدایت کاری میں بننے والی اسپائی تھرلر فلم دھرندھر، جس نے باکس آفس پر دھوم مچا دی تھی، اب اپنے دوسرے حصے کے ساتھ واپس آ رہی ہے۔ فلم ’دھرندھر 2: دی ریونج‘ کا ٹیـزر جاری کرنے سے قبل فلم کا ایک شاندار نیا پوسٹر بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس میں رنویر سنگھ خون میں لت پت انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ پوسٹر میں رنویر سنگھ بارش میں سرخ روشنی کے نیچے کھڑے دکھائی دیتے ہیں، جو خون کی بارش کا تاثر دیتی ہے۔ اداکار نے یہ...
    اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں دو نومولود بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق حملوں میں خواتین، بچوں اور ایک ڈیوٹی پر موجود طبی اہلکار کی بھی جان گئی۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں تین عسکری رہنماؤں کو ہدف بنایا گیا اور بعض کارروائیاں اس وقت کی گئیں جب غزہ میں موجود اس کے فوجیوں پر فائرنگ کی گئی، جس میں ایک اسرائیلی ریزرو فوجی شدید زخمی ہوا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق حملے فوری ردعمل کے طور پر کیے گئے۔ غزہ کے شفا اسپتال کے حکام کے مطابق شمالی غزہ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی نے کہا ہے کہ اس وقت عالمی حالات انتہائی نازک صورتحال اختیار کرچکے ہیں اور امت مسلمہ شدید آزمائش سے گزر رہی ہے۔ٹرمپ آئے روز ایران کو دھمکیاں دے رہا ہے۔فلسطین اور کشمیر میں امریکا کی سرپرستی میں اسرائیل اور بھارت قتل عام کررہے ہیں مگر اقوام متحدہ عضو معطل بن کررہ گئی ہے۔ عالم اسلام کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کی سرپرستی کرے ،امریکا اور اس کے اتحادی نہ صرف مسلم ممالک بلکہ دیگرممالک و اقوام کی جمہوریتوں کو بھی نقصان پہنچا رہے ہیں۔ سیاسی قائدین کو قید اور معیشتوں پر پابندیاں عاید کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ٹرمپ کا غرور اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب /دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ اور دیگر ثالث ممالک غزہ میں مکمل جنگ بندی کرانے میں ناکام ہو گئے ۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں گزشتہ روز بھی جاری رہیں، حملوں میںحماس کے اعلیٰ کمانڈر بلال سمیت22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی غزہ کے علاقے میں حماس کی ایلیٹ نْخبا فورس کے اعلیٰ کمانڈر کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ترجمان فوج نے بتایا کہ حماس نے شمالی غزہ میں رات گئے اسرائیلی اہلکاروں پر حملے کیا جس میں ایک افسر شدید زخمی ہوگیا تھا جس کے جواب میں اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی غزہ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نام نہاد بورڈ آف پیس میں اپنی شمولیت فی الفور واپس لے اور فلسطینی عوام کے حق میں مؤثر کردار ادا کرے۔غزہ کے معاملے پر کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان کو امریکی سامراج اور سابقہ ٹرمپ حکومت کے تناظر میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت کے لیے پارلیمان، قومی اور جمہوری سیاسی جماعتوں اور تحریکوں کو بحث کا حصہ بنانا چاہیے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ پاکستان کو گلوبل ساؤتھ کے ممالک پر مشتمل ایک بلاک کی تشکیل کی حمایت کرنی چاہیے جو عالمی سطح پر فلسطین کے لیے آزادی اور انصاف کے مقدمے کی قیادت کرے۔تحریک...
    ایک بار پھر دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی نام نہاد دعویدار بھارت کی اسرائیل نواز مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 21 جنوری کو بھارت پہنچنے والا برطانوی سیاح جوڑا جن جن تاریخی اور سیاحتی مقام پر گیا، فلسطین پر اسرائیلی مظالم اجاگر کرتا گیا۔ جذبہ انسانیت سے لبریز برطانوی سیحون لیوس گیبریل ڈی اور انیوشی ایما کرسٹین نے ریاست راجستھان کے تاریخی شہر پُشکر میں اسرائیل مخالف اسٹیکرز لگائے۔ ان اسٹیکرز پر ’’فلسطین کو آزاد کرو‘‘ اور ’’بائیکاٹ اسرائیل‘‘ تحریر تھا۔ کچھ پر فلسطینی پرچم بھی بنے تھے۔ بعض اسٹیکرز میں اسرائیلی پرچم اور نازی نشان بھی بنے ہوئے تھے۔ یاد رہے کہ بھارتی ریاست راجستھان کا معروف سیاحتی علاقہ پُشکر اسرائیلی شہریوں کا پنسدیدہ مقام ہے جہاں سالانہ...
      ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف فلم ساز روہت شیٹی کی رہائش گاہ کے باہر ہونے والی فائرنگ کی ذمہ داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کر لی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع روہت شیٹی کے گھر کے باہر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی، جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ایک مسلح شخص نےفلم سازکی رہائش گاہ کی عمارت کو نشانہ بناتے ہوئے متعدد فائرکیے،واقعے کے دوران 7.62 ملی میٹرکی کم ازکم پانچ گولیاں چلائی گئیں،بتایاجارہا ہےکہ فائرنگ کے لیے ایک جدید اور دیسی ساختہ اسلحہ استعمال کیا گیا تھا۔ تحقیقاتی حکام کےمطابق ممبئی کرائم برانچ کے اینٹی ایکسٹورشن سیل نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں، جہاں تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم 21 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب امریکا کی ثالثی میں طے پانے والی جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کو شروع ہوئے ایک ماہ گزر چکا ہے، مگر زمینی حقائق اس کے برعکس منظر پیش کر رہے ہیں۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ بدھ کے روز اسرائیلی فضائی کارروائیوں میں کم از کم 21 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 31 سے زائد افراد زخمی ہوئے، خان یونس...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ مطالبہ ان وفاقی تحقیقات کے تناظر میں سامنے آیا ہے جس میں نیورسٹی کی پالیسیوں اور کیمپس کے ماحول کے یہود دشمن ہونے کا انکشاف کیا گیا تھا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم اب ایک ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور مستقبل میں ہارورڈ یونیورسٹی سے ہمارا کوئی مزید تعلق نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ رقم کس بنیاد پر طے کی گئی یا کن مخصوص نقصانات کے ازالے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فلسطین کے محصور ساحلی علاقے غزہ میں اسرائیل نے 7 اکتوبر 2023 کو جس سفاکانہ دہشت گردی کا آغاز کیا تھا جس کے نتیجے میں ستر ہزار سے زاید معصوم اور بے گناہ فلسطینی شہادت سے ہمکنار ہوئے 10 اکتوبر 2025 کو ہونے والے امن معاہدے کے باوجود ہنوز یہاں اسرائیل کی بمباری جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں قطر، ترکیے اور مصر کی ثالثی میں جو معاہدہ ہوا تھا اس کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دی گئی ہیں، جنگ بندی کے حوالے سے فریقین میں جن امور پر اتفاق ہوا تھا، ان پر حماس نے تو عمل درآمد کیا مگر معاہدے کے اوّل روز ہی سے اسرائیل نے اپنے طرزِ عمل سے یہ...
    امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم اب ایک ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور مستقبل میں ہارورڈ یونیورسٹی سے ہمارا کوئی مزید تعلق نہیں ہونا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ مطالبہ ان وفاقی تحقیقات کے تناظر میں سامنے آیا ہے جس میں یونیورسٹی کی پالیسیوں اور کیمپس کے ماحول کے یہود دشمن ہونے کا انکشاف کیا گیا تھا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان دیتے ہوئے...
    فلسطینی صدر محمود عباس نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی نیشنل کونسل کے انتخابات یکم نومبر کو منعقد کیے جائیں گے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی جانب سے یہ اعلان پیر کے روز کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: فرانس سمیت مزید 6 ممالک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیا یہ پہلا موقع ہوگا کہ فلسطینی نیشنل کونسل کے ارکان کا انتخاب براہِ راست عوامی ووٹ کے ذریعے کیا جائے گا، جبکہ ماضی میں کونسل کے ارکان کو یا تو نامزد کیا جاتا تھا یا تحریک کے اندر سے منتخب کیا جاتا رہا ہے۔ ????UNPRECEDENTED: Palestinian President Mahmoud Abbas announced that elections will be held on November 1 for the Palestinian National Council—the...
    ایران اور خطے بھر میں جنگی جنون پر مبنی امریکی-اسرائیلی اقدامات پر تبادلہ خیال کیلئے، مشرق وسطی میں انتہاء پسند امریکی صدر کے خصوصی نمائندے کیجانب سے کل قابض اسرائیلی ریجیم کا دورہ کیا جائیگا اسلام ٹائمز۔ قابض اسرائیلی رژیم کے آرمی ریڈیو اور سرکاری ٹیلیویژن چینل 13 نے اطلاع دی ہے کہ مشرق وسطی کے لئے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکاف کی جانب سے کل مقبوضہ فلسطینی علاقوں کا دورہ کیا جائے گا۔ صیہونی رپورٹ کے مطابق، اس سفر کے دوران وٹکاف کی جانب سے خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور غاصب اسرائیلی آرمی چیف ایال زیمیر سمیت قابض اسرائیلی ریجیم کے متعدد اعلی سیاسی و فوجی حکام کے...
    ممبئی کے علاقے جوہو میں معروف فلم ساز روہت شیٹی کی رہائش گاہ پر اتوار کی رات فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص نے 5 راؤنڈ فائر کیے۔ پولیس کے مطابق واقعہ رات تقریباً 12:45 بجے پیش آیا۔ خوش قسمتی سے روہت شیٹی اور ان کے اہلِ خانہ محفوظ رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں کے اندر پونے سے 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتار افراد میں ایک کالج کا طالب علم بھی شامل ہے جبکہ دیگر بے روزگار بتائے جاتے ہیں۔ پولیس نے تاحال یہ واضح نہیں کیا کہ فائرنگ کرنے والا اصل ملزم کون ہے۔ یہ بھی پڑھیں: خوشاب: بڑی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ میں کم از کم 32 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین شامل ہیں، یہ حملے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد صبح کے وقت سے جاری حملوں کے بعد بڑھ گئی۔ سول ڈیفنس کے ترجمان محمود بصل نے بتایا کہ حملوں میں رہائشی عمارتوں، خیموں، پناہ گاہوں اور ایک پولیس اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں انسانی المیہ پیدا ہوا، غزہ شہر کے رمال علاقے میں ایک رہائشی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی، جہاں کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔ایک متاثرہ خاندان کے رکن نے بتایا کہ تین بچیاں نیند کی...
      فلم جیلر 2 میں شاہ رخ خان کی شمولیت کی تصدیق کے بعد مداحوں میں زبردست جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اس سیکوئل میں ایک اہم کردار ادا کریں گے جو رجنی کانت کے کردار کا قریبی دوست اور رازدار ہوگا۔ فلم میں متعدد بڑے ستارے بطور مہمان اداکار جلوہ گر ہوں گے، جس کی وجہ سے جیلر 2 کو آئندہ سیزن کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ متھن چکرورتی کی تصدیق اداکار متھن چکرورتی نے حال ہی میں تصدیق کی ہے کہ شاہ رخ خان فلم میں مختصر مگر اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ ان کے مطابق...
    صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے ’’میرا لیاری” فلم کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس فلم میں لیاری کے اصل چہرے کو اجاگر کیا گیا ہے اور اس کی ریلیز کا فیصلہ متعلقہ بورڈ کرے گا۔ کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی فلم اسکول کورنگی کاز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلبا کی تیار کردہ فلموں کی اسکریننگ دیکھی اور ابھرتے ہوئے فلم سازوں سے تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر فلم سازی سے وابستہ طلبا و طالبات نے اپنے تخلیقی منصوبوں سے متعلق آگاہ کیا، جس پر صوبائی وزیر نے ان کی کاوشوں کو سراہا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام...
    وزارتِ خارجہ نے کہا کہ دوسری بھارت–عرب وزرائے خارجہ میٹنگ سے موجودہ تعاون کو مزید آگے بڑھانے اور اس شراکت داری کو وسعت اور گہرائی دینے کی توقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز بھارت منڈپم میں دوسری بھارت–عرب وزرائے خارجہ میٹنگ میں شرکت کے لئے آئے عرب ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے بھارت اور عرب دنیا کے درمیان عوامی سطح پر موجود گہرے اور تاریخی روابط کو اجاگر کیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عرب ممالک کے وزرائے خارجہ، لیگ آف عرب اسٹیٹس (ایل اے ایس) کے سکریٹری جنرل اور عرب ممالک کے سربراہان پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی۔ عرب لیگ کے...
    ہالی ووڈ اداکارہ مارگوٹ رابی نے لاس اینجلس میں اپنی آنے والی فلم Wuthering Heights کے پریمیئر پر شائقین کو حیران کر دیا۔ لیکن صرف ان کا کاؤچر گاؤن ہی نہیں، بلکہ تاریخی شہرت یافتہ زیور ملکہ نور جہاں کا تاج محل ہیرے والا ہار سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ 13 فروری کو ریلیز ہونے والی فلم میں رابی جیکب ایلورڈی کے ساتھ مرکزی کردار میں ہیں، اور یہ ایمیلی برونٹے کے گوتھک رومانوی ناول کو یارکشائر کے خاموش اور برفیلے مناظرات کے پس منظر میں پیش کرتی ہے۔ اسٹائلنگ اینڈریو موکامل نے کی، اور رابی نے شیاپارلی کے کسٹم کاؤچر گاؤن میں جلوہ بکھرا، جس میں لیس کی ساخت والا سٹرپلِس باڈی اور اوکس سے سرخ رنگ...
    عثمان ارشد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فوڈسکیورٹی،حفظان صحت کےمعیارکویقینی بنانےکیلئےاتھارٹی کاقیام اہم اقدام ہے، پنجاب ایگریکلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی کامنصوبہ قوم کی بہت بڑی خدمت ہے ۔  وزیراعظم شہبازشریف نے فوڈسکیورٹی ادارے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ادارےکےقیام میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکردارقابل ستائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوراک، ادویات کی شفاف نگرانی کیلئےریگولیٹری ادارےکاقیام وقت کی ضرورت ہے۔  بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان  شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب ایگریکلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی خطےمیں سنٹرآف ایکسیلنس بنےگی ۔ پنجاب ایگریکلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی کامنصوبہ قوم کی بہت بڑی خدمت ہے۔ قبل ازیں وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ مریم نوازنے لیبارٹری کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ اس دوران شہبازشریف اورمریم نواز کو لیبارٹری کےحوالےسےبریفنگ...
    اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مولانا اکبر زاہدی نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بنائی گئی "بورڈ آف پیس" میں اسلامی ممالک کی شمولیت پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے تاریخی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ خود فلسطینی عوام پر ظلم میں اسرائیل کے برابر کا شریک ہے۔ امریکہ نے ناجائز ریاست اسرائیل کو تحفظ دیا اور فلسطینی عوام پر ظلم و ستم میں اسکی مدد کی۔ تو اسکی بنائی گئی "بورڈ آف پیس" پر کیسے اعتبار کریں؟ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی جارحیت کا واضح طور پا اظہار کیا۔ متعلقہ فائیلیںمولانا اکبر حسین زاہدی شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے...
    یہ تعداد صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو براہِ راست فوجی کارروائی میں مارے گئے ملبے تلے دبے لاپتا افراد، بھوک یا بیماری سے اموات اس میں شامل نہیں،آئی ڈی ایف اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے پہلی بار غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 71 ہزار تسلیم کرلی ہے۔اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورسز نے مانا ہے کہ اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے دوران یہ جانی نقصان ہوا۔اس سے قبل اسرائیل غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کو ناقابلِ اعتبار قرار دیتا رہا تھا، تاہم اقوام متحدہ ان اعداد و شمار کو قابلِ اعتماد سمجھتا ہے۔آئی ڈی ایف کے مطابق یہ تعداد صرف ان افراد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تل ابیب /غزہ /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے پہلی بار غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 71 ہزار تسلیم کرلی ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورسز نے مانا ہے کہ اکتوبر 2023ء سے جاری جنگ کے دوران یہ جانی نقصان ہوا ہے۔ اس سے قبل اسرائیل غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کو ناقابلِ اعتبار قرار دیتا رہا تھا، تاہم اقوام متحدہ ان اعداد و شمار کو قابلِ اعتماد سمجھتا ہے۔ آئی ڈی ایف کے مطابق یہ تعداد صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو براہِ راست فوجی کارروائی میں مارے گئے، جبکہ ملبے تلے دبے لاپتہ افراد، بھوک یا بیماری سے ہونے والی...
    امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر بننے والی مہنگی دستاویزی فلم باقاعدہ ریلیز سے پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہو گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور برطانیہ کے بڑے شہروں میں اس فلم کے شوز کے لیے ٹکٹوں کی انتہائی کم فروخت نے فلم سازوں کو پریشان کر دیا ہے۔ تقریباً 75 ملین ڈالر کی لاگت سے تیار کی گئی ڈاکیومنٹری میلانیا 30 جنوری کو سینما گھروں میں پیش کی جانی ہے مگر نیویارک اور لندن کے متعدد سنیما گھروں میں شوز کے لیے بمشکل ایک یا دو ٹکٹ فروخت ہوئے ہیں۔ نیویارک کے معروف ٹائمز اسکوائر کے سنیماز میں شام کے اہم شوز تک خالی دکھائی دے رہے ہیں جہاں 25 ڈالر مالیت کا...
    اسلام ٹائمز: مقررین نے کہا کہ امن بورڈ میں شمولیت غزہ کے ہزاروں شہداء کے خون کے ساتھ غداری ہے، فلسطین پر حملہ آور ساری قوتیں اس بورڈ میں شامل ہیں جبکہ خود فلسطین اور غزہ اس بورڈ میں شامل نہیں۔ اگر حماس کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: لیاقت علی انجم ٹرمپ کے نام نہاد بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کیخلاف سکردو میں ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیا گیا۔ نماز جمعہ کے بعد مرکزی جامع مسجد سے ریلی نکالی گئی، جو یادگار شہداء پر پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کر گئی۔ مظاہرے میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی،...
    احتجاج سے خطاب میں رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر اس فیصلے کو واپس لیا جائے اور فلسطین کے مسئلے پر پاکستان کا تاریخی اور اصولی مؤقف برقرار رکھا جائے، عوامی ریفرنڈم کرایا جائے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے، اس فیصلے پر تفصیلی بحث کی جائے اور اس نام نہاد پیس بورڈ کے خلاف قرارداد منظور کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین کے حوالے سے قائم کردہ نام نہاد پیس بورڈ میں پاکستان حکومت کی شمولیت کے خلاف سندھ بھر میں جمعہ نماز کے بعد احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، نوابشاہ اور دیگر شہروں میں مظاہرین نے جمعہ نماز کے بعدریلیاں...
    حماس غزہ میں انتظامی ذمہ داریاںفلسطینی ٹیکنو کریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کیلئے تیار صدرٹرمپ کی سربراہی میںکمیٹی جنگ کے بعد غزہ کے روزمرہ انتظامی امور چلائے گی فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم رفح سرحدی گزرگاہ کو آئندہ چند دنوں میں مکمل طور پر کھولا جائے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا کہ غزہ میں اقتدار کی منتقلی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، فائلیں تیار ہیں اور مختلف شعبوں میں اختیارات کی منتقلی کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی جا چکی ہیں، ان کے مطابق غزہ کی مکمل سول انتظامیہ ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے سپرد کی...
    ایمی ایوارڈ یافتہ فلسطینی صحافی بسان عودہ نے کہا ہے کہ ان کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ چند گھنٹوں کی مبینہ پابندی کے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اگرچہ انہیں اکاؤنٹ تک دوبارہ رسائی مل گئی ہے، تاہم صارفین کو ان کا اکاؤنٹ تلاش کرنے کے لیے مکمل یوزر نیم سرچ کرنا پڑتا ہے۔ متعدد پوسٹس ’ریکمنڈیشن‘ کے لیے نااہل قرار بسان عودہ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے انہیں پیغام موصول ہوا ہے کہ ان کی بہت سی پوسٹس اب ’ریکمنڈیشن کے قابل نہیں رہیں‘، جس کے باعث ان کی ویڈیوز کی رسائی محدود ہو گئی ہے۔ نوجوانوں تک رسائی کے لیے ٹک ٹاک اہم پلیٹ فارم صحافی کا...
    ہانک کانگ سے تعلق رکھنے والے ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جیکی چین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا گانا ریکارڈ کر لیا ہے جو ان کی وفات کے بعد ریلیز کیا جائے گا، جسے وہ دنیا کے لیے اپنا آخری پیغام قرار دیتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے 28 دسمبر کو بیجنگ میں اپنی نئی ڈرامہ فلم Unexpected Family کے پریمیئر کے موقع پر کہی 71 سالہ اداکار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ برسوں میں قریبی دوستوں اور عزیزوں کی وفات نے ان کی زندگی کے بارے میں سوچ کو گہرے طور پر متاثر کیا ہے۔ ان کے مطابق ان تجربات نے انہیں یہ احساس دلایا کہ انسان کو اپنے خیالات اور...
    سرپرست جے اے پی کا کہنا ہے کہ فلسطین کو ختم کرنے کی سازش کا پاکستان کو حصہ نہیں بننا چاہیے، فوج حماس کے خلاف استعمال نہ کیا جائے، امریکی صدر کا منصوبہ خطرناک، فلسطینی اگر امن بورڈ میں شامل نہیں اس کی کوئی اہمیت نہیں، امریکی صدر کیلئے فلسطین سلگتا انگارہ ہے، اسے مزید نہ بھڑکایا جائے، امن کے نام پر اقوام متحدہ کے متوازی ادارے کا قیام عالمی امن سے کھیلنے کے مترادف ہوگا، اسلام ٹائمز۔ جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سرپرست اور اے آر ڈی کے سابق سیکرٹری جنرل قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہا ہے کہ بورڈ آف پیس کے نام پر اقوام متحدہ کے متوازی کسی ادارے کو بنانا عالمی امن سے کھیلنے کے مترادف ہوگی، مسئلہ...
    غزہ جنگ: اسرائیلی فوج نے پہلی بار 71 ہزار فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے پہلی بار غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 71 ہزار تسلیم کرلی ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورسز نے مانا ہے کہ اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے دوران یہ جانی نقصان ہوا۔ اس سے قبل اسرائیل غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کو ناقابلِ اعتبار قرار دیتا رہا تھا، تاہم اقوام متحدہ ان اعداد و شمار کو قابلِ اعتماد سمجھتا ہے۔ آئی ڈی ایف کے مطابق یہ تعداد صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو براہِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں تباہ کن جنگ کے بعد اسرائیلی فوج نے پہلی مرتبہ 71 ہزار فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق  اسرائیلی دفاعی فورسز نے تسلیم کیا ہے کہ اکتوبر 2023 سے جاری فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں تقریباً 71 ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ یہ اعتراف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب طویل عرصے سے اسرائیل، غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کو مسترد کرتا رہا ہے۔اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فوجی حکام نے ماننا ہے کہ یہ تعداد صرف ان فلسطینیوں پر مشتمل ہے جو براہ راست بمباری اور زمینی حملوں میں جان سے گئے جب کہ ان ہزاروں افراد کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان شدید اختلافات نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کو ایک بار پھر سیاسی میدان جنگ بنا دیا جہاں وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپوزیشن کے تمام اعتراضات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس بورڈ میں شامل ہونے سے پاکستان کو فلسطینی حقوق کے دفاع کا اہم پلیٹ فارم ملا ہے اور اسرائیل پر ہمارا تاریخی موقف بالکل واضح اور برقرار ہے اگر ہم حصہ نہ بنتے تو اپوزیشن خود یہ الزام لگاتی کہ ملک تنہا رہ گیا ہے اور عالمی سطح پر فلسطین کے معاملے پر خاموش ہو گیا ہے۔ مگر یہ فیصلہ قومی مفاد اور مسلم امہ کی اجتماعی ترجیحات کے...
    اقوام متحدہ میں پاکستان نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں جاری بے یقینی اور عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ، جبری نقل مکانی اور تباہی ناقابل قبول ہیں۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں تشویشناک ہیں اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی تنصیبات اور یو این آر ڈبلیو اے پر حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ عاصم افتخار نے زور دیا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے تحت طے شدہ امن منصوبے پر مکمل عملدرآمد ناگزیر ہے۔...
    دیر البلح: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس نے زور دیا ہے کہ رفح سرحدی گزرگاہ آئندہ چند دنوں میں مکمل طور پر کھولی جائے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا کہ غزہ میں اقتدار کی منتقلی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، فائلیں تیار ہیں اور مختلف شعبوں میں اختیارات منتقل کرنے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی جا چکی ہیں۔ ان کے مطابق غزہ کی مکمل سول انتظامیہ ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے سپرد کی جائے گی۔ یہ 15 رکنی نیشنل کمیٹی فار ایڈمنسٹریشن آف غزہ (NCAG) امریکی سرپرستی میں ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے...
    دیر البلح: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی اس نے رفح سرحدی گزرگاہ کو آئندہ چند دنوں میں مکمل طور پر کھولنے پر زور دیا ہے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا کہ غزہ میں اقتدار کی منتقلی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، فائلیں تیار ہیں اور مختلف شعبوں میں اختیارات کی منتقلی کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی جا چکی ہیں۔ ان کے مطابق غزہ کی مکمل سول انتظامیہ ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے سپرد کی جائے گی۔ یہ 15 رکنی نیشنل کمیٹی فار ایڈمنسٹریشن آف غزہ (NCAG) امریکی سرپرستی میں ہونے والے...
    نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں جاری بے یقینی اور عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ، جبری نقل مکانی اور تباہی ناقابل قبول ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں تشویشناک ہیں اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی تنصیبات اور یو این آر ڈبلیو اے پر حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ پاکستانی مندوب نے زور دیا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے تحت طے شدہ امن منصوبے پر...
    عاصم افتخار نے واضح کیا کہ پاکستان ایک خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کو ناگزیر سمجھتا ہے، جو 1967ء سے قبل کی سرحدوں پر قائم ہو اور جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ میں پاکستان نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں جاری بے یقینی اور عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ، جبری نقل مکانی اور تباہی ناقابل قبول ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں تشویشناک ہیں اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی تنصیبات اور...
      غزہ: (ویب ڈیسک) حماس نے غزہ کی پٹی کا انتظام فلسطینی کمیشن کے حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ غزہ کا انتظام فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیشن کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہیں، جنگ بندی کے آئندہ مرحلے میں ٹیکنو کریٹ کمیشن کے عمل کو کامیاب بنانے کے لیے کردار ادا کریں گے۔ حماس کے مطابق فلسطینیوں کے حقوق کی واپسی تک جدوجہد کو جاری رکھا جائے گا، خود مختار ریاست، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہوگا، کے قیام تک جدوجہد جاری رہے گی۔ حماس نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر سختی سے عمل درآمد کر رہے ہیں، جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں...
    انجمن امامیہ بلتستان کے صدر علامہ آغا سید باقر الحسینی نے موجودہ حکومت کی جانب سے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے نظریہ پاکستان اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے واضح موقف کے سراسر منافی قرار دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ انجمن امامیہ بلتستان کے صدر علامہ آغا سید باقر الحسینی نے موجودہ حکومت کی جانب سے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے نظریہ پاکستان اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے واضح موقف کے سراسر منافی قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں علامہ سید محمد باقر الحسینی نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے 1948ء میں غاصب صہیونی ریاست...
    ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم UpScrolled دنیا کے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے TikTok، Instagram اور X کے مقابلے میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ یہ پلیٹ فارم فلسطینی ٹیکنالوجسٹ عصام حجازی نے بنایا ہے اور اسے ایک  غیر سنسر شدہ اور آزادی اظہار کا پلیٹ فارم قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈاؤنلوڈز میں ریکارڈ UpScrolled نے ایپل کے App Store میں امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا میں سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈ ہونے والے سوشل میڈیا ایپ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ پاکستان میں یہ ایپ آٹھویں نمبر پر ہے۔ آزادی اظہار کی تحریک عصام حجازی کے مطابق، یہ ایپ غزہ پر اسرائیل کی جنگ کے بعد بنائی گئی، جب سوشل میڈیا پر جنگ کے بارے میں...
    اسلام ٹائمز: پاکستان کے لیے فلسطین کا مسئلہ محض خارجہ پالیسی کا ایک باب نہیں، بلکہ نظریاتی اور اخلاقی مؤقف کا حصہ ہے۔ جس طرح کشمیر میں حق خودارادیت کا اصولی مؤقف پاکستان نہیں چھوڑ سکتا، اسی طرح فلسطین کے مسئلے پر بھی خاموش تماشائی نہیں بن سکتا۔ سینیٹ اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایسے کسی فورم میں شمولیت کی مخالفت اس بات کی علامت ہے کہ ریاستی اداروں کے اندر بھی اس پلیٹ فارم پر تحفظات موجود ہیں۔ عوامی سطح پر بھی قائداعظم کے فلسطین سے متعلق واضح مؤقف کی حمایت پائی جاتی ہے۔ تحریر: سید انجم رضا دنیا میں جب بھی کسی بڑے انسانی المیے کو "امن منصوبہ" کا نام دے کر پیش کیا جاتا ہے...
    بالی ووڈ کے مشہوربھوشن کمار نے وضاحت کی ہے کہ اکشے کمار کو فلم ’دھرندھر‘ کی کامیابی کے بعد ’بارڈر ٹو‘ میں شامل نہیں کیا گیا بلکہ ان کی شمولیت پہلے سے اسکرپٹ کا حصہ تھی۔  بھارتی میڈیا میں اس وقت یہ بحث جاری ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لیاری پر بنائی بالی ووڈ کی متنازع فلم ’دھرندھر‘ میں ’رحمان ڈکیت‘ کا کردار ادا کرنے والے اکشے کھنہ کو فلم کی کامیابی کے بعد ’بارڈر ٹو‘ میں شامل کیا گیا ہے۔  یاد رہے کہ پاکستان کے خلاف پروپینگڈہ پر مبنی اداکارہ سنی دیول کی فلم بارڈر کا سیکوئل ’بارڈر ٹو‘ 23 جنوری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی جو اس وقت بھارت بھر میں فلم دھرندھر کا ریکارڈ بھی...
    اسلام آباد (محمد صالح ظافر) ’’Mondays: See You ‘This’ Week!‘‘ جاپانی ٹائم لوپ کامیڈی فلم کا عنوان ہے جسے منگل کے روز یہاں جاپانی سفارت خانے میں دکھایا گیا۔ جاپانی دفتری ثقافت، ٹیم ورک اور روزمرہ زندگی کی عکاسی، فلم بینوں اور ثقافتی شائقین کی بھرپور پذیرائی ملی، سفارت خانے کے بیان کے مطابق جاپان فاؤنڈیشن کے اشتراک سے 2022 میں بننے والی جاپانی (انگریزی سب ٹائٹلز کے ساتھ) کامیڈی/سائنس فکشن فلم کی کامیاب اسکریننگ کی میزبانی کی گئی۔
    جاپان کے سفارت خانے کی ٹائم-لوپ کامیڈی “مانڈیز: سی یو ذس ویک ” کی فلم اسکریننگ کی میزبانی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )جاپان کے سفارت خانے نے پاکستان میں، جاپان فانڈیشن کے تعاون سے، 2022 کی جاپانی (انگریزی سب ٹائٹل) کامیڈی/سائنس فکشن فلم “مانڈیز: سی یو ذس ویک!” کی اسکریننگ کی میزبانی کی۔ریو ٹیکبایشی کی طرف سے ڈائریکٹ اور سائری ناتسو اور ریو ٹیکبایشی کی طرف سے لکھا گیا یہ فلم ایک چھوٹی اعلانات کی آژینسی کے کارکنوں کی کہانی ہے جو ایک ہفتے کے دوران بار بار ایک ہی دن میں پھنسے ہوئے ہیں، جس میں زندگی کے “دائمی لوپ” سے آزاد ہونے کی ایک قابل تعریف اور ہموار کہانی ہے۔...
     بالی ووڈ کے مشہور جوڑے ارچنا پورن سنگھ اور پرمیت سیٹھی نے اپنی شادی کے ابتدائی مشکل دور کے بارے میں بات کی ہے۔ ارچنا پورن سنگھ نے یوٹیوب وی لاگ میں انکشاف کیا کہ شادی کے ابتدائی سالوں میں وہ گھر کی بنیادی کمائی کرنے والی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ بظاہر وہ خود اعتماد تھیں لیکن اندرونی طور پر انہیں ایک الجھن کا سامنا تھا جہاں وہ چاہتی تھیں کہ ان پر کسی کا سہارا ہو جیسے ان کی ماں اپنے والد پر انحصار کرتی تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: دھرمیندر کی مسکراہٹ اور شفقت کبھی نہیں بھول سکوں گی، ارچنا پورن سنگھ انہوں نے مزید بتایا کہ اس وقت انہوں نے فلمی کیریئر میں ایسے پراجیکٹس بھی کیے جن...
    جاپان کے سفارت خانے نے ٹائم-لوپ کامیڈی “مانڈیز: سی یو ‘ذس’ ویک!” کی فلم اسکریننگ کی میزبانی کی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) جاپان کے سفارت خانے نے پاکستان میں، جاپان فاؤنڈیشن کے تعاون سے، 2022 کی جاپانی (انگریزی سب ٹائٹل) کامیڈی/سائنس فکشن فلم “مانڈیز: سی یو ‘ذس’ ویک!” کی اسکریننگ کی میزبانی کی۔ ریو ٹیکبایشی کی طرف سے ڈائریکٹ اور سائری ناتسو اور ریو ٹیکبایشی کی طرف سے لکھا گیا یہ فلم ایک چھوٹی اعلانات کی آژینسی کے کارکنوں کی کہانی ہے جو ایک ہفتے کے دوران بار بار ایک ہی دن میں پھنسے ہوئے ہیں، جس میں زندگی کے “دائمی لوپ” سے آزاد ہونے کی ایک قابل تعریف اور ہموار...
    پاکستان میں جاپان کے سفارتخانے نے دی جاپان فاؤنڈیشن کے تعاون سے جاپانی کامیڈی اور سائنس فکشن فلم ‘Mondays: See You ‘This’ Week!’ کی خصوصی نمائش کا اہتمام کیا۔ فلم کی اسکریننگ سفارتخانے کے احاطے میں منعقد کی گئی، جس میں ثقافت سے دلچسپی رکھنے والے افراد اور فلم بینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سال 2022 میں بننے والی یہ فلم جاپانی زبان میں ہے جبکہ اس کے ساتھ انگریزی سب ٹائٹلز فراہم کیے گئے تھے۔ فلم کے ہدایتکار ریو تاکے بایاشی ہیں جبکہ کہانی سائری ناتسوؤ اور ریو تاکے بایاشی نے تحریر کی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: علی صدپارہ اور جان سنوری پر بنائی گئی ڈاکومنٹری کی بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں بھرپور پذیرائی فلم ایک چھوٹی...
    بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم دھرندھر کے اداکار کو ممبئی میں گھریلو ملازمہ سے 10 سال تک زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔  بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر‘ میں نظر آنے والے اداکار ندیم خان کو ممبئی پولیس نے 22 جنوری کو اپنی گھریلو ملازمہ سے مبینہ طور پر 10 سال تک زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ گرفتاری ایک 41 سالہ خاتون کی جانب سے درج کرائی گئی شکایت کے بعد عمل میں آئی۔ شکایت کے مطابق متاثرہ خاتون ماضی میں کئی اداکاروں کے گھروں میں بطور ملازمہ کام کر چکی ہیں اور کئی برس قبل ان کی ندیم خان سے جان پہچان ہوئی تھی۔ خاتون کا الزام...
    پاکستانی فلم ساز اور معروف مصنف ناصر ادیب نے نامور ہدایت کار سید نور اور اداکارہ صائمہ کی خفیہ شادی سے متعلق مزید حیران کن انکشافات کر دیے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ انٹرویو میں ناصر ادیب نے بتایا کہ ابتدا میں انہیں دونوں کے تعلق پر یقین نہیں تھا اور وہ اس بات پر حیران تھے کہ صائمہ جیسی باپردہ اور سادہ طبیعت خاتون سید نور کے ساتھ رشتہ کیسے قائم کر سکتی ہیں، تاہم بعد میں انہیں ان کی شادی کی تصدیق ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ نکاح فلم پروڈیوسر کرامت گجر نے کروایا تھا اور اس شادی پر پوری فلم انڈسٹری میں مخالفت دیکھنے میں آئی کیونکہ کئی ہدایت کار صائمہ سے شادی کے خواہشمند تھے۔ ناصر...
    امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک فہرست جاری کی ہے جس میں وہ سائنس فکشن فلمیں شامل ہیں جو سائنسی لحاظ سے سب سے زیادہ درست اور حقیقت کے قریب ہیں۔ ان فلموں میں نہ صرف تخیل ہے بلکہ سائنس، تحقیق اور حقیقت پسندانہ سوچ کو بھی دکھایا گیا ہے۔ یہ فہرست سینما کی تقریباً ایک صدی پر محیط فلموں کے تجزیے کے بعد تیار کی گئی ہے۔ ناسا کے مطابق، سائنسی درستگی کا مطلب یہ نہیں کہ فلمیں مستقبل کی ہر بات بالکل صحیح بتائیں، بلکہ یہ دکھانا ہے کہ سائنسدان کس طرح مسائل حل کرتے ہیں، تجربے کرتے ہیں اور تحقیق کرتے ہیں۔ Gattaca (1997) یہ فلم ایک ایسے مستقبل کی کہانی ہے جہاں لوگ صرف...
    بالی ووڈ فلم دھرندر کے اداکار ندیم خان کو 10 سال تک اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملازمہ نے بتایا ہے کہ وہ 2015 میں ندیم خان کے گھر کام کرنے آئیں اور آہستہ آہستہ ان کے قریب ہو گئیں۔ متاثرہ خاتون کے مطابق اداکار نے شادی کا وعدہ کیا، جس کی بنیاد پر ان کے درمیان جسمانی تعلقات قائم ہوئے جو تقریباً ایک دہائی تک جاری رہے۔ اور جب اداکار نے وعدہ پورا کرنے سے انکار کیا تو خاتون نے قانونی چارہ جوئی کا راستہ اپنایا۔ یہ بھی پڑھیں: دھُرندھر میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں، یہ سب کس کے دباؤ میں ہوا؟ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب /ڈبلن (مانیٹرنگ ڈیسک /صباح نیوز) غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ڈرون حملوں میں 3 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں 2 کم عمر لڑکے بھی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملے گزشتہ روز شمالی غزہ میں مختلف مقامات پر کیے گئے‘ ایک اسرائیلی ڈرون حملہ بیت لاہیا میں کمال عدوان اسپتال کے قریب کیا گیا، جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی لڑکے جاں بحق ہو گئے۔ الشفا اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 13 اور 15 سال تھیں۔ ایک الگ واقعے میں شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں اسرائیلی کوآڈ کاپٹر ڈرون نے شہریوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے...
    حماس نے ایک بیان میں ڈاکٹر عطاء اللہ کی وفات پر ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ قائد ڈاکٹر عطاء اللہ ابو السبح کی جدوجہد کا سفر قربانی اور فلسطینی قومی منصوبے کے دفاع سے عبارت تھا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے رُکن اور ممتاز فلسطینی رہنماء ڈاکٹر عطاء اللہ ابو السبح اتوار کی صبح 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عطاء اللہ ابو السبح گذشتہ برسوں میں تحریک کے نمایاں ترین چہروں میں شمار ہوتے رہے۔ انہوں نے فلسطینی حکومتوں میں متعدد اہم سرکاری ذمہ داریاں انجام دیں، جن میں دسویں فلسطینی حکومت میں وزیر ثقافت اور وزیر امور اسیران کے عہدے شامل ہیں۔ اس دوران وہ قابض اسرائیلی جیلوں میں...
    حماس نے ایک بیان میں ڈاکٹر عطاء اللہ کی وفات پر ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ قائد ڈاکٹر عطا اللہ ابو السبح کی جدوجہد کا سفر قربانی اور فلسطینی قومی منصوبے کے دفاع سے عبارت تھا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے رُکن اور ممتاز فلسطینی رہنما ڈاکٹر عطاء اللہ ابو السبح اتوار کی صبح 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عطا اللہ ابو السبح گذشتہ برسوں میں تحریک کے نمایاں ترین چہروں میں شمار ہوتے رہے۔ انہوں نے فلسطینی حکومتوں میں متعدد اہم سرکاری ذمہ داریاں انجام دیں جن میں دسویں فلسطینی حکومت میں وزیر ثقافت اور وزیر امور اسیران کے عہدے شامل ہیں۔ اس دوران وہ قابض اسرائیلی جیلوں میں...
    بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان بھی اپنے والد کے کروڑوں مداحوں کی طرح آنے والی فلم ’کنگ‘ کے ڈیٹ اناؤنسمنٹ ویڈیو سے خاصے متاثر نظر آئے۔ آریان خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہ رخ خان کی فلم کے اعلان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صرف ایک لفظ لکھا، ‘باپ’ جو ایک طرف والد کے لیے استعمال ہوتا ہے اور دوسری جانب عظمت، رعب اور شان کے اظہار کے طور پر بھی بولا جاتا ہے۔ آریان کا یہ مختصر ردِعمل ویڈیو کے اثر کو خوب بیان کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ کے 30 سال، شاہ رخ خان اور کاجول کے کرداروں کا مجسمہ لندن میں نصب...
    سول ڈیفنس کے مطابق ایک اسرائیلی ڈرون حملہ بیت لاہیا میں کمال عدوان اسپتال کے قریب کیا گیا، جس کے نتیجے میں دو فلسطینی لڑکے جاں بحق ہو گئے۔ الشفا اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 13 اور 15 سال تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ڈرون حملوں میں تین فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں دو کم عمر لڑکے بھی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملے ہفتے کے روز شمالی غزہ میں مختلف مقامات پر کیے گئے۔ سول ڈیفنس کے مطابق ایک اسرائیلی ڈرون حملہ بیت لاہیا میں کمال عدوان اسپتال کے قریب کیا گیا، جس کے نتیجے میں دو فلسطینی لڑکے جاں بحق ہو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار