2026-06-02@19:18:23 GMT
تلاش کی گنتی: 227
«فائر وال منصوبہ»:
اپنے بیان میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ حکومت کا 40 ارب روپے کا سوشل میڈیا فائر وال منصوبہ ناکام ہو چکا ہے، ایک طرف قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا دوسری جانب عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے بے حال ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا سوشل میڈیا فائر وال منصوبے کی ناکامی پر ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ حکومت کا 40 ارب روپے کا سوشل میڈیا فائر وال منصوبہ ناکام ہو چکا ہے، ایک طرف قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا دوسری جانب عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے بے حال ہے۔ شیخ وقاص اکرم نے...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر کنٹرول کے لیے نافذ کیے گئے فائر وال منصوبے کی ناکامی اور خاموش بندش پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ 2024 میں نصب کیا گیا تھا تاکہ سوشل میڈیا کی نگرانی کی جا سکے اور اظہارِ رائے پر حد بندی کی جائے، تاہم اب فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے قبل اسے مستقل طور پر بند کر دینا اس بات کا واضح اعتراف ہے کہ یہ منصوبہ تکنیکی طور پر ناکام رہا اور قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا۔ مزید پڑھیں: فائر وال اور پیکا قوانین کا مقصد اظہارِ رائے روکنا نہیں، وزیر مملکت طلال چوہدری پی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)سوشل میڈیا کی نگرانی کے لیے نصب فائر وال منصوبہ ناکام ہونے کے بعد حکومت پاکستان نے فائیو جی اسپیکٹرم کی متوقع نیلامی سے قبل اسے مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ اس منصوبے سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2024ء میں سوشل میڈیا کی نگرانی اور کنٹرول کے مقصد سے نصب کیا گیا فائر وال منصوبہ مکمل تکنیکی تیاری کے بغیر شروع کیا گیا جس کے باعث یہ ملک کے ٹیلی کام انفرااسٹرکچر سے ہم آہنگ نہ ہو سکا۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ منصوبہ مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام رہا اور اس کے باعث...
کچھ عرصہ قبل سے عالمی میڈیا پر ایک لفظ چھایا ہوا ہے ’’ایپسٹین فائل‘‘ یہ جیفری ایپسٹین نامی ایک مجرم کی کہانی، جو مبینہ طور پر دنیا کی طاقتور ترین شخصیات کو اپنے جال میں لپیٹے ہوئے تھا۔ تفصیل اِس اجمال کی بہت ہے، بہت کچھ سامنے آگیا ہے اور بہت کچھ سامنے آنا ابھی باقی ہے۔ 30 جنوری 2026 کو امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کردہ 3.5 ملین صفحات، 2000 ویڈیوز اور تقریباً 180,000 تصاویر نے اس معاملے کو ایک نیا اور انتہائی خطرناک موڑ دے دیا ہے، لیکن اب تک اِس تمام معاملے کو ایک فرد کی خطا کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ہمارا سوال یہ ہے کہ کیا واقعی یہ محض ایک فرد...
سوشل میڈیا کی نگرانی اورکنٹرول کےلیےنصب کیا گیا فائر وال منصوبہ ناکام ہو گیا،جس کے بعد حکومتِ پاکستان نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے قبل فائر وال کو مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ سرکاری ذرائع کےمطابق فائر وال منصوبہ ناکام ہونے کےباعث قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا،یہ فائر وال 2024 میں سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کےمقصد سے نصب کی گئی تھی، تاہم مکمل تکنیکی تیاری کے بغیر نصب ہونے کے باعث یہ ٹیلی کام انفراسٹرکچر سے ہم آہنگ نہ ہو سکی۔ سرکاری حکام کا کہنا ہےکہ فائر وال سےمطلوبہ نتائج حاصل نہ ہونے اور انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہونے پر اسے مستقل طور پر بند کرنا پڑا۔ فائر وال...
پرتگال سے سن 2007 میں لاپتہ ہونے والی تین سالہ برطانوی بچی میڈلین میک کین کا معاملہ ایک بار پھر عالمی سطح پر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ اس نئی بحث کا آغاز امریکا میں جاری ہونے والی حالیہ عدالتی دستاویزات سے ہوا ہے جنہیں ایپسٹین فائلز کہا جا رہا ہے۔ ان دستاویزات میں میڈلین کا نام سامنے آنے پر دنیا بھر کی توجہ ایک بار پھر اس پراسرار کیس کی طرف مبذول ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک گواہ نے امریکی حکام کو انتہائی اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ اس شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ماضی میں ایک ایسی خاتون کو دیکھا تھا جو بدنام زمانہ گسلین میکسویل سے مشابہت رکھتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ اسمبلی میں پیش آنے والا حالیہ واقعہ محض ایک قرارداد کے مسترد ہونے کی خبر نہیں تھا؛ یہ ہمارے سیاسی اور اخلاقی زوال کی ایک علامت تھا۔ ایک ہندو رکن ِ اسمبلی نے شراب پر پابندی کی قرارداد پیش کی، مگر مسلمان اکثریت نے اسے رد کر دیا۔ دلیل دی گئی کہ ’’اس سے ایک بڑا طبقہ محروم ہو جائے گا‘‘۔ یہ جملہ وقتی وضاحت نہیں بلکہ ایک سوچ کا اظہار ہے وہ سوچ جس میں اصول سے زیادہ مفاد، اخلاق سے زیادہ سیاست، اور قانون سے زیادہ ووٹ بینک کو اہمیت دی جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ریاستی فیصلے ’’طبقے‘‘ کی سہولت پر ہوں گے یا معاشرے کی فلاح پر؟ آئین ِ پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-2 کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے نائب ناظمہ کراچی ہاجرہ عرفان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مرحومہ کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مرحومہ ایک نیک سیرت، باوقار اور دیندار خاتون تھیں، جن کی تربیت اور دعاؤں کا اثر اولاد کی جدوجہد اور خدمات میں نظر آتا ہے۔اس موقع پر نائب ناظمات کراچی فرح عمران، شیبا طاہر، ندیمہ تسنیم اور سمیہ عاصم،معاون خصوصی شبانہ نعیم، معاونین حمیرہ امان اور فرحینہ نعیم اور سیکرٹری اطلاعات ثمرین احمد نے بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔انہوں نے دعا کی...
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے جس میں حوالدار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے، گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں دو جوان زخمی بھی ہوئے ہیں، واقعہ تحصیل درازندہ میں ہیش آیا، زخمی جوانوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، کواڈ کاپٹر کی سمت کا اندازہ کیا جا رہا ہے۔
ریلوے کالونی کوئٹہ کے رہائشی جاوید کا 24 سالہ بیٹا محمد صدیق ہفتے کی صبح زرغون روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ یہ بھی پڑھیں: ’پولیس میں بھرتی ہوکر دہشتگردوں سے بابا کا بدلہ لوں گی‘، کوئٹہ کے شہید پولیس اہلکار کی ننھی بیٹی کا عزم شہید نوجوان کے والد جاوید نے روتے ہوئے بتایا کہ ان کا بیٹا ان کی آنکھوں کے سامنے سڑک پر تقریباً ڈھائی گھنٹے تک تڑپتا رہا۔ شدید فائرنگ کے باعث وہ فوری طور پر اپنے بیٹے کو اسپتال منتقل نہ کر سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مسلسل گاڑیاں روکنے کی کوشش کرتے رہے اور لوگوں سے مدد کی منتیں کرتے رہے مگر خوف کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیفری ایپسٹین کا نام اب کسی ایک فرد کی شناخت نہیں رہا بلکہ یہ نام جدید عالمی سیاست، طاقت، دولت، جنسی استحصال، عدالتی نظام کی کمزوری اور ذرائع ابلاغ کی اخلاقی آزمائش کی علامت بن چکا ہے۔ ’’ایپسٹین فائلز‘‘ کے نام سے منظر ِ عام پر آنے والی دستاویزات نے ایک بار پھر یہ سوال پوری شدت سے اُٹھا دیا ہے کہ کیا دنیا میں قانون واقعی سب کے لیے برابر ہے؟ یا پھر طاقتور طبقات کے لیے انصاف ایک قابل ِ خرید شے بن چکا ہے۔ ایپسٹین کی زندگی، اس کے روابط اور اس کی پراسرار موت نے ایسے بے شمار پردے چاک کیے ہیں جن کے پیچھے عالمی اشرافیہ کے وہ چہرے چھپے تھے جو...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بچوں کے ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ایڈوائزری کے مطابق آن لائن ماحول میں بچوں کی حفاظت والدین اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے، آن لائن تحفظ کو مزید مؤثر بنانے کے لیے پی ٹی اے نے والدین کو پیرنٹل کنٹرول سافٹ ویئر اور مواد کو فلٹر کرنے والے ٹولز استعمال کرنے کی سفارش کی ہے۔ایڈوائز ری کے مطابق کم عمر بچوں میں غیر محفوظ اور حد سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے جس کیلئے والدین بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔پی ٹی اے نے والدین پر زور دیا...
لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔ لیبیائی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کی موت کی تصدیق منگل کے روز ان کی سیاسی ٹیم کے سربراہ نے کی۔ سیف الاسلام کو ایک عرصے تک اپنے والد کا ممکنہ جانشین سمجھا جاتا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ترکیہ میں طیارہ حادثہ، لیبیا کے آرمی چیف محمد الحداد ساتھیوں سمیت جاں بحق ان کے وکیل نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ 4 افراد پر مشتمل ایک کمانڈو یونٹ نے مغربی شہر زنتان میں ان کے گھر پر حملہ کر کے انہیں قتل کیا، تاہم حملے کے ذمہ داروں کے...
لاہور: لاہور کے قلب داتا دربار کے سامنے جاری ترقیاتی منصوبے کے دوران ماں بیٹی کے مبینہ طور پر کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے نے ایک شدید تنازع کی شکل اختیار کر لی ہے۔ ایک طرف ریسکیو، پولیس اور سیف سٹی کیمروں نے حادثے کی تصدیق کی، وہیں دوسری جانب حکومتی ترجمان اور انتظامیہ کے متضاد بیانات نے صورتحال کو مزید الجھا دیا ہے۔ واقعے کے بعد جائے حادثہ کو سبز کپڑے اور لوہے کی چادروں سے مکمل سیل کر دیا گیا۔ خاتون کی لاش آؤٹ فال روڈ ڈسپوزل سے ملنے کے بعد ریسکیو آپریشن رات گئے روک دیا گیا تھا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جائے حادثہ سے بچی کی لاش ملنے کے امکانات انتہائی کم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ایک بار پھر دھوئیں، ملبے اور سوالوں کے درمیان کھڑا ہے۔ گل پلازہ کا سانحہ محض ایک عمارت میں لگنے والی آگ نہیں رہا، بلکہ یہ شہر کے مجموعی حفاظتی نظام، انتظامی غفلت اور اجتماعی بے حسی کا عریاں مظاہرہ بن چکا ہے۔ چھٹے روز بھی جب کولنگ کا عمل جاری ہے، ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا، اور ملبے سے اب بھی انسانی باقیات برآمد ہو رہی ہیں، تو یہ حقیقت خود چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ یہ حادثہ معمولی نہیں، بلکہ کراچی کی تاریخ کے بڑے اور المناک سانحات میں شامل ہو چکا ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق اب تک 62 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو...
جب میں یہ کالم لکھ رہی تھی توکراچی کے گل پلازا میں لگی آگ کوبجھایا جا چکا تھا ۔ اسی دوران یہ خبر بھی گردش میں تھی کہ لوگوں کو بچاتے ہوئے ایک فائر فائٹر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔ یہ ایک سوال تھا جو ریاست کے دروازے پر دستک دے رہا تھا اور ہمیشہ کی طرح شاید دروازہ بند ہی رہے گا۔ ہم اکثر سب سے پہلا سوال یہی کرتے ہیں کہ آگ کیسے لگی؟ شارٹ سرکٹ تھا یا جنریٹر پھٹا؟ کسی دکان میں گیس سلنڈر رکھا تھا یا وائرنگ پرانی تھی؟ یہ سوالات اہم ہو سکتے ہیں مگر بنیادی سوال یہ نہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ آگ لگنے کے بعد بجھتی کیوں نہیں؟ کیوں ہر آگ...
ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ آچلیں مان لیا کہ لیز ہوئی تو کیا یہ لیز چیلنج ہوئی؟ کیا لیز میں لکھا تھا کہ آگ لگے تو بجھایا نہیں جائے گا؟ فاروق ستار نے کہا کہ پوچھا گیا کہ کتنے فائر ٹینڈرز ٹھیک ہیں، کتنے خراب ہیں؟ یہ پوچھا گیا کہ 18 سالوں میں آپ نے کتنے فائر اسٹیشنز بنائے؟ یہ سوال ہے، اب 18 سال کا جواب دینا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سوالات کے جوابات دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سانحہ گل پلازا پر سنگین نوعیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات میں بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کو محفوظ بنانے کے لیے نیا قانون چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی لا نافذ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اس قانون کے تحت 13 سال سے کم عمر بچوں کے ذاتی ڈیٹا کو والدین کی واضح، تحریری اور قابل تصدیق اجازت کے بغیر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو یہ اجازت کسی بھی وقت اور بغیر کوئی وجہ بتائے واپس لینے کا آسان طریقہ بھی فراہم کرنا ہوگا۔ قانون کے تحت بچوں کے ڈیٹا کو کمرشل مقاصد یا ٹارگٹڈ اشتہارات کے لیے استعمال کرنا ممنوع قرار دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے آن لائن کمرشل گیمز، جوا اور بیٹنگ پلیٹ...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے اور شمائلہ عمران کی بہن نے کراچی میں ملاقات کی۔ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے عالیشان کا کہنا ہے کہ والدہ کینسر اور دوسری بیماریوں سے لڑ رہی تھیں، کامران ٹیسوری کے علاوہ کسی ایم کیو ایم کے رہنما نے مدد نہیں کی۔ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے نے کہا کہ گورنر سندھ نے والدہ کے اسپتال میں داخلے کے دوران بغیر کسی تشہیر کے خاموشی سے مدد کی، والدہ حیات تھیں تو کسی نے پوچھا نہیں ان کے انتقال کے ساتھ ہی سب نے رابطے شروع کردیئے۔انہوں نے مزید بتایا کہ گورنر سندھ نے بچوں کے لندن میں گریجویشن تک تعلیمی اخراجات اٹھانے کا بھی وعدہ کیا ہے۔
ریاست الی نوائے سے ڈیپورٹ آصف امین چیمہ کی بیٹیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انکے والد امریکا میں قانونی طور پر مقیم تھے اور انہیں جبری پاکستان بھیجنا منصفانہ عمل نہیں، بیٹیوں کا مطالبہ ہے کہ والد کو واپس امریکا آنے کی اجازت دی جائے۔شکاگو کے علاقے ہمبولٹ پارک میں ریسٹورنٹ کے مالک آصف امین کی بیٹیوں کا دعویٰ ہے کہ انکے والد کو ستمبر میں اس وقت آئس نے گرفتار کرلیا تھا جب وہ اپنے کام پر جارہے تھے۔ بیٹیوں کا دعویٰ ہے کہ انکےوالد کے پاس ورک پرمٹ موجود تھا اور انکا گرین کارڈ لینے سے متعلق انٹرویو ہونے ہی والا تھا۔آصف امین کو نومبر میں ڈیپورٹ کیا جانا تھا مگر فلائٹ پر سوار کیے جانے سے...
پنجاب کی سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی جانب سے سرجری کرائے جانے سے متعلق افواہوں پر ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب کا اہم بیان سامنے آگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدرکی شادی کی تقریبات کے دوران سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب مرکزِ نگاہ بن گئیں جب کہ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ جنید صفدرکی شادی کی تقریبات میں مریم اورنگزیب کی اسٹائلش اورمختلف انداز میں شرکت نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا،جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ان کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔ ان کی پرانی تصاویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر کچھ شہریوں نے کہا کہ انہوں نے سرجری کرائی ہے جب کہ کچھ نے کہا کہ مریم اورنگزیب کی ٹرانسفارمیشن...
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 تک پہنچ جانا اجتماعی ضمیر کے جلنے کی داستان ہے۔ یہ افراد کسی قدرتی آفت کا شکار نہیں ہوئے، بلکہ ایک ایسے نظام کی نذر ہوگئے جو برسوں سے لاپرواہی، بے حسی اور مجرمانہ خاموشی پر کھڑا ہے۔ ہر لاش اپنے ساتھ ایک سوال لے کر نکلی ہے، مگر ہم حسبِ روایت ان سوالات کے جواب دینے کے بجائے الزام تراشی کے شور میں گم ہیں۔ کوئی حکومت کو کوس رہا ہے، کوئی شارٹ سرکٹ کو موردِ الزام ٹھہرا رہا ہے، کوئی کہتا ہے ایمبولینس دیر سے پہنچی، کوئی فائر بریگیڈ کی تاخیر پر غصہ نکال رہا ہے۔ یہ سب باتیں اپنی جگہ، مگر اصل سوال ان سب سے بڑا...
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق فاٹا سمیت مختلف جگہ ایکشن نیشنل ایکشن پلان کے تحت چل رہے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ انسداد دہشتگردی پر کہا کہ پی ٹی آئی کی نالائقی سے پورا ملک دہشت گردی کا شکار ہے۔ سابق فاٹا سمیت مختلف جگہ ایکشن نیشنل ایکشن پلان کے تحت چل رہے ہیں ۔ سابق فاٹا میں آپریشن کے لئے پانچ ارب کی امدادی رقم دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن پر سوال اٹھانا دہشت گردوں کو فائدہ پہنچانا ہے ۔ آپریشن اس لئے ہو رہا ہے کیونکہ حالات کے پی حکومت کے قابو میں نہیں ۔ ان کی نالائقیوں کی وجہ...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں توجہ کا مرکز بننے والی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی حیران کن ٹرانسفارمیشن کے راز سے ان کی والدہ نے پردہ اُٹھا دیا۔جہاں کئی افراد نے اسے دیگر خواتین کے لیے ایک متاثر کُن مثال قرار دیا وہیں شوبز شخصیات اور فیشن ناقدین کی جانب سے بھی مریم اورنگزیب کے اس نئے روپ کو سراہا گیا۔حال ہی میں مریم اورنگزیب کی والدہ طاہرہ اورنگزیب نے ایک صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی بیٹی کی اس تبدیلی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔طاہرہ اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مریم پہلے کریش ڈائٹس پر انحصار کرتی تھیں، میں نے کئی بار...
وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں فائر وال اور پیکا ون، پیکا ٹو سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد کسی بھی صورت اظہارِ رائے کی آزادی کو محدود کرنا نہیں بلکہ سائبر دنیا میں بڑھتے جرائم اور غیر منظم سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ فائر وال کو کسی غلط نیت یا سیاسی مقصد کے تحت متعارف نہیں کرایا جا رہا۔ انہوں نے واضح کیا کہ آج کی جدید دنیا میں آئی ٹی، کمیونیکیشن اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز زندگی کے ہر شعبے میں داخل ہو چکے ہیں، اسی لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-29 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) تھانہ بوٹ بیسن پولیس نے دو روز قبل اغوا ہونے والی کمسن لڑکیوں کو کارروائی کے بعد محفوظ بازیاب کروا کر دل دہلا دینے والے واقعے کا سدباب کیا۔تفصیلات کے مطابق مورخہ 5 جنوری 2026 کو بوٹ بیسن تھانے کی حدود شاہ رسول کالونی کے رہائشیوں کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ دو کمسن لڑکیاں اغوا کر لی گئی ہیں۔ پولیس نے والد کی مدعیت میں فوری مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ کے سینئر اسپنر اور عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر روی چندرن ایشون نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 2027 کے ورلڈ کپ کے بعد 50 اوور فارمیٹ کو بقا کے شدید چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے۔اپنے بیان میں بھارتی کرکٹ کے سینئر اسپنر روی چندرن ایشون نے کہا کہ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتی ہوئی ٹی ٹوئنٹی لیگز، فرنچائز کرکٹ کا دباؤ اور ٹیسٹ کرکٹ کی علیحدہ شناخت نے ون ڈے فارمیٹ کو ایک درمیانی اور غیر یقینی حیثیت میں لا کھڑا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں یہ کہنا مشکل ہے کہ 2027 کے بعد ون ڈے کرکٹ کس سمت...
بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون نے خبردار کیا ہے کہ 2027 ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ زوال پذیر ہو سکتی ہے۔ بھارتی اسپن لیجنڈ روی چندرن ایشون نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 2027 کے ورلڈ کپ کے بعد اس فارمیٹ کو زوال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایشون کے خیال میں دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی ٹی ٹوئنٹی لیگز اور ٹیسٹ کرکٹ کے درمیان ون ڈے فارمیٹ مسلسل اپنی مطابقت کھو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے 2027 ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کے مستقبل کے بارے میں کوئی یقین نہیں ہے لیکن میں اس کے بارے میں تھوڑا پریشان ضرور ہوں۔...
مریم نواز کا ستھرا پنجاب پراجیکٹ برطانیہ میں ماڈل بن گیا، والنٹیرز گروپ نے صفائی کیلئے رہنمائی حاصل کی: بی بی سی رپورٹ
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ’’ستھرا پنجاب‘‘ ماڈل برطانیہ میں ماڈل بن گیا-کاپ 30 کے بعد فوربز اور فور بلوم برگ-اب BBC بھی مریم نواز کے ستھرا پنجاب کا معترف ہو گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ستھرا پنجاب کا صفائی کا ماڈل برطانیہ کے شہر برمنگھم تک پہنچ گیا۔ تاریخ میں پہلی بارکسی برطانوی شہر کے والنٹیئرز گروپ نے صفائی کے لیے پنجاب سے رہنمائی حاصل کی۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق برمنگھم میں اْبلتے کوڑے دانوں اور بار بار ہڑتالوں کے مسئلے کے حل میں ’’ستھرا پنجاب‘‘ماڈل مؤثر ثابت ہوا-پنجاب کے ماہرین اور برمنگھم رضاکاروں کی ڈیجیٹل پارٹنرشپ نے کئی مفروضے بدل دی- پنجاب کا ویسٹ مینجمنٹ پلان (ستھرا پنجاب)...
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام کو عالمی سطح پر ایک اور بڑی پذیرائی مل گئی ہے۔ کاپ 30 کے بعد فوربز، بلوم برگ اور اب بی بی سی نے بھی ستھرا پنجاب کے جدید ویسٹ مینجمنٹ ماڈل کو سراہا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ستھرا پنجاب کا صفائی کا ماڈل برطانیہ کے شہر برمنگھم تک پہنچ گیا ہے، جہاں تاریخ میں پہلی بار کسی برطانوی شہر کے والنٹیئرز گروپ نے صفائی کے لیے پنجاب سے رہنمائی حاصل کی۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب ماڈل برطانیہ میں بھی ایک ماڈل بن چکا ہے۔ بی بی سی کا کہنا ہے کہ برمنگھم میں اُبلتے کوڑے دانوں اور بار...
آپ کو یہ پتہ ہے کہ مغوی خاتون کو جنات لے گئے مگر باقی کاموں کا نہیں پتہ؟ لاہور ہائیکورٹ وکیل سے سوال
—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کے کاہنہ سے مبینہ اغوا ہونے والی خاتون کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کی تحویل سے لی گئی فائل خالی ہے، اس میں کچھ نہیں ہے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ پولیس کی بری عادت ہے فائل سے کچھ چیزوں کو نکال لیتی ہے، یہ چیف جسٹس کی عدالت ہے کوئی مذاق نہیں، ایسے غیر سنجیدہ اہلکاروں کو پولیس محکمے میں نہیں ہونا چاہیے۔عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے سوال کیا کہ آپ نے مغویہ کا شناختی کارڈ کیوں نہیں بنوایا؟ کوئی دستاویزی ثبوت دیں جس سے ثابت ہو خاتون درخواست گزار کی بیٹی ہے، آپ کو یہ...
وائٹ ہاؤس فائرنگ کے افغان ملزم کو سیاسی پناہ کس نے دی؟ اہم انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز واشنگٹن (شاہ خالد) وائٹ ہاؤس فائرنگ کا واقعہ سیاسی تنازعہ بن گیا، افغان ملزم رحمان اللہ لکنوال کو ٹرمپ دور میں سیاسی پناہ دی گئی جبکہ امریکی صدر نے واقعہ کی وجہ بائیڈن دور کی امیگریشن پالیسی کو قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین امریکا آکر مشکلات پیدا کرتے ہیں انہوں نے پناہ گزینوں کے مقدمات کا وسیع پیمانے پر ازسر نو جائزہ لینے کا حکم دیا ہے۔ تاہم سرکاری ریکارڈ کے مطابق ملزم کو رواں سال سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے ہی پناہ دی تھی۔ رپورٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پٹیل پاڑہ دربند بازار کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس نے زخمی ہونے والے شخص کے والد کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق جمشید کوارٹر کے علاقے پٹیل پاڑہ دربند بازار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد کے لیے سول اسپتل منتقل کیا گیا۔پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 25 سالہ عثمان ولد نیاز کے نام سے کی گئی، زخمی ہونے والے شخص کے سینے میں گولی لگی ہے اور حالت تشویشناک ہے۔پولیس حکام نے کہاکہ واقعہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ دربند بازار کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، جسے فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی کی شناخت 25 سالہ عثمان ولد نیاز کے طور پر ہوئی، جنہیں سینے میں گولی لگی ہے اور حالت تشویشناک ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ گھریلو تنازع کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ پولیس نے زخمی شخص کے گھر چھاپہ مار کر اس کے والد کو حراست میں لیا اور ایک پستول قبضے میں لے لیا۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:امریکی دارالحکومت میں وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر ہونے والی فائرنگ نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے کیونکہ حملہ آور کے طور پر گرفتار ہونے والا شخص امریکی فوج کے ساتھ کام کرنے والا سابق افغان شہری نکلا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ رحمان اللہ لکنوال نے بدھ کی سہ پہر گشت پر موجود دو گارڈز پر اچانک فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہوئے جبکہ جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی زخمی حالت میں پکڑا گیا۔نیو یارک ٹائمز، سی بی ایس، این بی سی اور دیگر اداروں نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ لکنوال 2021 میں ’آپریشن الائیس ویلکم‘ کے تحت امریکہ منتقل ہوا تھا،...
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص ایک افغان شہری نکلا، جو ماضی میں افغانستان میں امریکی فوج کے ساتھ خدمات انجام دے چکا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ رحمان اللہ لکنوال نے بدھ کی سہ پہر گشت پر موجود گارڈز پر حملہ کیا، جس سے دونوں اہلکار شدید زخمی ہوئے جبکہ جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی زخمی حالت میں گرفتار ہوا۔ نیو یارک ٹائمز، سی بی ایس، این بی سی سمیت متعدد امریکی میڈیا اداروں نے رپورٹ کیا ہے کہ لکنوال 2021 میں ’آپریشن الائیس ویلکم‘ کے تحت امریکہ پہنچا تھا، جس کے ذریعے افغان شہریوں کو طالبان کے کنٹرول کے بعد امریکہ میں آباد کیا گیا...
واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ملوث مشتبہ حملہ آور کی شناخت 29 سالہ افغان شہری رحمان اللہ لکنوال کے طور پر کرلی گئی ہے۔ محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مطابق لکنوال نے بدھ کے روز فیرگیٹ ویسٹ میٹرو اسٹیشن کے قریب گشت پر مامور نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر اچانک فائرنگ کی۔ یہ بھی پڑھیں:وائٹ ہاؤس کے نزدیک فائرنگ، نیشنل گارڈ کے 2 اہلکار شدید زخمی، مشتبہ افغان حملہ آور گرفتار جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ دونوں کا تعلق ویسٹ ورجینیا نیشنل گارڈ سے ہے اور ان کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ ایک منفرد حملہ آور تھا جس نے بغیر کسی انتباہ کے...
منتظمین نے امید ظاہر کی کہ یہ اقدام حوزہ و یونیورسٹی کے طلباء کے درمیان فکری ہم آہنگی کو فروغ دینے میں مؤثر ثابت ہوگا اور وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور اسلامی تمدن کے احیاء کی جانب ایک اہم قدم قرار پائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ انجمن دانشجویان پاکستان کے زیراہتمام گردہمایی دانشجویان فاطمی (فاطمی اسٹوڈنٹس کانفرنس) مدرسہ امیرالمومنین علیہ السلام، قم میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں ہمدان، تہران، قزوین، زنجان اور اصفہان کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ کانفرنس کا انعقاد مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم اور مشی فاطمیہ آرگنائزنگ کمیٹی کے تعاون سے کیا گیا۔ کانفرنس کا آغاز تلاوت کلام الہی سے ہوا، جس کے بعد آئی ایس او...
دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی فضائیہ کے مقامی طور پر تیار کردہ لڑاکا طیارے تیجاس کے گر کر تباہ ہونے پر اس کے ساختی نقائص کی واضح نشاندہی ہوتی ہے جس نے بھارت کے دفاعی سازوسامان پر سوالات کھڑے کردیے۔ یہ بھی پڑھیں: دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک یاد رہے کہ دبئی ایئر شو کے 5ویں اور آخری روز تیجاس گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہوا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ طیارہ فضا میں توازن کھونے کے بعد زمین سے ٹکرا گیا اور آگ کے گولے میں تبدیل ہوگیا۔ واقعہ مقامی وقت کے مطابق 2 بج کر 10 منٹ پر پیش آیا۔...
اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سکس ٹو کے ساتویں کانووکیشن کا انعقاد، 153 ڈگریاں، 5 گولڈ میڈلز، 16 شیلڈز اور 30 رول آف آنر تقسیم
اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سکس ٹو کے ساتویں کانووکیشن کا انعقاد، 153 ڈگریاں، 5 گولڈ میڈلز، 16 شیلڈز اور 30 رول آف آنر تقسیم WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلزایف سکس ٹو کا ساتواں کانووکیشن کالج آڈیٹوریم میں منعقد ہو، جس میں 2015 سے 2024 تک کی گریجویٹ ہونے والی طالبات کو ڈگریاں، ایوارڈز، شیلڈز اور گولڈ میڈلز سے نوازا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وائس چانسلر قائداعظم یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اخترتھے۔ قائداعظم یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ظفر نواز جسپال، پرنسپل پروفیسر عالیہ درانی، وائس پرنسپلز مس اسما مقبول نیازی، مس تسنیم کوثر اور ہیڈ مسٹریس مس ارم عزیز، رفعت سلطانہ،اساتذہ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں چلتی ہوئی موٹر سائیکل پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ ابو الحسن اصفہانی روڈ پر پیش آیا نوجوان کو ٹارگٹ کرکے چلتی موٹر سائیکل پر نشانہ بنایا گیا۔ فائرنگ کے نوجوان گرگیا اور ایک منٹ بعد دو مسلح موٹر سائیکل آگئے اور گرنے والے نوجوان کو مزید گولیاں ماریں۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسلح شخص نے آن لائن فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کو روکا اور اس کے ساتھ بیٹھ کر فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لگتا ہے نوجوان کو رنجش پر قتل کیا گیا ہے معاملہ پراسرار ہے، عینی شاہدین کے...
لوئردیر(نیوزڈیسک) کرکٹر نسیم شاہ کے حجرے پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کو ممکنہ طور پر زمین کا تنازع یا علاقائی عناد کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے۔ نسیم شاہ کے والد کی ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ ڈی پی او کی جانب سے نسیم شاہ کے والد کو ملزمان کی جَلد گرفتاری کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق کرکٹر کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ دہشت گردی نہیں ہے، واقعے کی ایف آئی آر درج کر کے ہر زاویے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق گورنر پنجاب اور رہنما پی ٹی آئی سردار لطیف کھوسہ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کچہری میں اس وقت لاشیں خون میں لت پت پڑی ہیں، کل اس ایوان میں کالے کوٹ والوں کے بارے میں پرتشدد گفتگو کی گئی۔ مزید پڑھیں: بلوچستان کی کون سی قوم پرست سیاسی جماعتیں 27ویں آئینی ترمیم کی مخالف ہیں؟ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا کل کی اس اشتعال انگیزی کی وجہ سے آج کچہری میں خودکش حملہ ہوا؟ سردار لطیف کھوسہ نے ایوان میں کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح بھی کالے کوٹ والے تھے، وزیرِ موصوف نے کل اشتعال انگیز تقریر کی، کیا ان پر مقدمہ ہوگا؟ مزید پڑھیں: بیرسٹر گوہر علی خان...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی کے بیٹے عمران صدیقی نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی۔ انہوں نے اپنے والد کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ ’سینیٹر عرفان صدیقی وفات پا گئے‘۔ انہوں نے لکھا کہ میرے استاد، محبت کے پیکر عرفان صدیقی کے انتقال پر دل انتہائی بوجھل اور افسردہ ہے۔ انہوں نے اپنے والد کی درجات کی بلندی کیلیے دعا بھی کی۔ عمران صدیقی نے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عرفان صدیقی کی تدفین ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔ صدر مملکت، وزیر اعظم، وزیر داخلہ، وفاقی وزرا، ن لیگ کے قائدین، نواز شریف اور دیگر سیاسی شخصیات نے...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ آج 27ویں آئینی ترمیم سینیٹ سے منظور ہو جائے گی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ووٹ ڈالنے کے لیے کسی بھی رکن کا پارلیمان میں حاضر ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترمیم کے حوالے سے ہمارے پاس ووٹ پورے ہیں۔ 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری، سینیٹ کا اجلاس جارینائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے صحافیوں نے سوال کیا کہ کیا سینیٹ میں نمبر پورے ہیں؟ جس پر اسحاق ڈار نے کہا کہ جی انشاء اللّٰہ۔ اس سے قبل نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے صحافیوں نے سوال کیا کہ کیا سینیٹ میں نمبر پورے ہیں؟ جس پر اسحاق ڈار نے کہا، ’جی...
کراچی: حکومت سندھ نے صوبے میں بچوں کو حفاظتی ویکسین نہ لگوانے والے والدین کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا اور سکھر میں 480 والدین کے خلاف جرمانے کیے گئے اور ساتھ ہی ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والوں کی خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹرسہیل شیخ نے بتایا کہ سندھ امیونائزیشن اینڈ ایپیڈیمکس کنٹرول ایکٹ 2023 کے تحت 480 والدین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیے گئے ہیں اور یہ جرمانے سکھر ایڈمنسٹریشن کی جانب سے کیے گئے۔ ڈاکٹر سہیل شیخ نے ایکٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اب کراچی سمیت صوبے میں بچوں کو مختلف بیماریوں سے بچاؤ...
جو بھی والدین اپنے بچوں کو حفاظتی ویکسین پلانے سے انکار کرینگے، تو انہیں ایک ماہ قید اور 50 ہزار یا ایک لاکھ روپے جرمانے کا سامنا کرنا پڑیگا۔ اسلام ٹائمز۔ حکومتِ سندھ نے صوبے میں بچوں کو حفاظتی ویکسین نہ لگوانے والے والدین کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا اور سکھر میں 480 والدین کے خلاف جرمانے کیے گئے اور ساتھ ہی ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والوں کی خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹرسہیل شیخ نے بتایا کہ سندھ امیونائزیشن اینڈ ایپیڈیمکس کنٹرول ایکٹ 2023ء کے تحت 480 والدین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیے گئے ہیں اور یہ جرمانے سکھر ایڈمنسٹریشن کی جانب سے کیے گئے۔ ڈاکٹر...
کراچی:(نیوزڈیسک)حکومت سندھ نے صوبے میں بچوں کو حفاظتی ویکسین نہ لگوانے والے والدین کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا اور سکھر میں 480 والدین کے خلاف جرمانے کیے گئے اور ساتھ ہی ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والوں کی خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹرسہیل شیخ نے بتایا کہ سندھ امیونائزیشن اینڈ ایپیڈیمکس کنٹرول ایکٹ 2023 کے تحت 480 والدین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیے گئے ہیں اور یہ جرمانے سکھر ایڈمنسٹریشن کی جانب سے کیے گئے۔ ڈاکٹر سہیل شیخ نے ایکٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اب کراچی سمیت صوبے میں بچوں کو مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے لیے پلائی جانے والی...
ویب ڈیسک :نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایسے والدین کیلئے پیغام جاری کیا ہے جن کے بچوں کی عمر 18 سال سے زیادہ ہو چکی ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا کہ جن والدین کے بچوں کی عمر 18 سال سے زائد ہو چکی ہے اور انہوں نے ابھی تک اپنا قومی شناختی کارڈ نہیں بنوایا تو وہ اس میں تاخیر نہ کریں اور قومی فریضہ ادا کرتے ہوئے بچے کو اس کا قومی حق جلد دلوائیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کل سرکاری دورے پر برازیل روانہ ہوں گی 18 سال عمر ہونے پر پہلا شناختی کارڈ ذمہ دار شہری بننے کی پہلی سیڑھی ہوتا ہے لہٰذا اپنا 14 ہندسوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سردیوں میں مونگ پھلی نہ صرف ذائقے کا لطف بڑھاتی ہے بلکہ یہ صحت کے لیے بھی کئی فوائد کا خزانہ ہے، مونگ پھلی میں پروٹین، فائبر، صحت مند چکنائیاں، وٹامن ای، نیاسین، فولک ایسڈ اور اہم معدنیات شامل ہیں، جو دل کی صحت، دماغی افعال اور پٹھوں کی مرمت میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماہر غذائیت پریتی تیاگی کا کہنا ہے کہ روزانہ ایک مٹھی (تقریباً 40-50 گرام) مونگ پھلی کھانا بہترین ہے۔ یہ ناشتہ یا دو کھانوں کے درمیان بھوک کم کرنے کے لیے مفید ثابت ہوتی ہے۔ مونگ پھلی کے مکھن کا استعمال بھی محدود رکھنا چاہیے، تقریباً 1.5 چمچ (32 گرام) کافی ہے۔ مناسب مقدار میں مونگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوالہیار(نمائندہ جسارت)امریکہ بھارت دفاعی معاہدہ حکومتِ پاکستان کی سفارتی ناکامی ہے، خطے میں نئی جنگ کے امکانات بڑھ گئے ہیں ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیریہود و نصاریٰ کبھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے، ٹرمپ کی چاپلوسی ناکام ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے لیے ہمسایہ ممالک سے برادرانہ تعلقات ناگزیر ہیں ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور جمعیت علماء پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیرنے امریکہ اور بھارت کے مابین ہونے والے دفاعی معاہدے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستان کی سفارتی ناکامی اور خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ وہ ایک ماہ کے دورہ پنجاب سے واپسی پر حیدرآبامیں جے یو پی کے ذمہ داران سے گفتگو...
کراچی: پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ ایک بار پھر تنازعات کی زد میں آگئے ہیں۔ فیملی ولاگز، لگژری لائف اسٹائل اور متنازع حرکات کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے رجب بٹ کے یوٹیوب پر 82 لاکھ سے زائد سبسکرائبرز اور انسٹاگرام پر 27 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں۔ رجب بٹ نے دسمبر 2024 میں ایمان بٹ سے شادی کی تھی اور 2025 میں انکے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔ رجب بٹ اس وقت پاکستان میں بیٹنگ ایپس کے فروغ کے الزام میں مقدمات کا سامنا کر رہے تھے تاہم اسی دوران وہ برطانیہ منتقل ہوچکے ہیں۔ چند روز قبل متعدد خواتین نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے...
تہران: ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی فائزہ ہاشمی رفسنجانی کے ایک متنازع بیان نے ملک میں ہلچل مچا دی ہے، فائزہ ہاشمی نے الزام عائد کیا کہ ان کے والد کی موت طبعی نہیں بلکہ قتل تھی اور اس میں حکومت کے بعض عناصر ملوث تھے، اس بیان کے بعد ایرانی عدالت نے ان کے خلاف نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت کے لیے طلب کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائزہ ہاشمی رفسنجانی پر ایک عدالتی اہلکار کی جانب سے مقدمہ دائر کیا گیا ہے، ان پر الزام ہے کہ انھوں نے حکومت پر سنگین اور بے بنیاد الزامات لگائے، جس سے عوامی سطح پر انتشار پیدا ہو سکتا ہے۔ خیال رہےکہ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے میٹا پلیٹ فارم انکارپوریشن کے وسطی و جنوبی ایشیا کے پبلک پالیسی ڈائریکٹر صارم عزیز کی قیادت میں وفد نے زرداری ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفد نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو میٹا اے آئی (Meta AI) کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔وفد نے انسٹاگرام کے نئے ٹین اکائونٹس فیچر پر بھی روشنی ڈالی، جس کا مقصد کم عمر صارفین کو ایک محفوظ ڈیجیٹل ماحول فراہم کرنا ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ بچوں کے لیے انسٹاگرام اکائونٹس میں پیغامات بھیجنے پر پابندیاں ہوں گی، نامناسب الفاظ خودکار طور پر فلٹر ہوجائیں گے اور وقت کی حد مقرر کی گئی ہے، ایک گھنٹے...
ٹک ٹاک کے بخار نے ایک اور جان لے لی جبکہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں فائرنگ سے زخمی ہونے والی نوبیاہتا دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق گلستان جوہرکے علاقے پہلوان گوٹھ پاکستان اسٹورکے قریب جمعہ کو گھر میں فائرنگ سے زخمی ہونے والی 22 سالہ فرزانہ ہفتے کو جناح اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی۔ مقتولہ کی لاش پولیس کارروائی کے بعد جناح اسپتال سے چھیپا سردخانے منتقل کی گئی، ایس ایچ او گلستان جوہر انسپکٹر کاشف ربانی نے بتایا کہ مقتولہ کے شوہر غلام مصطفیٰ کو اپنی اہلیہ کے قتل کے الزام میں گرفتار کے ملزم کے قبضے سے ( آلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نیوکراچی تھانے کی حدود ناگن چورنگی سیکٹر 11-ای میں تسبیح اور قرآن کے نسخے کی دکان پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت 30سالہ شاہ احمد اور 32سالہ ابو بکرکے نام سے ہوئی ہے جن کا تعلق اہلسنت والجماعت سے ہے۔ دونوں افراد مسجد کے قریب زم زم کیپ اینڈ عطر کی دکان میں جائے نماز، تسبیح سمیت دیگر اشیا فروخت کرتے تھے۔ پولیس نے جائے وقوع سے شواہد جمع کرلیے ہیں جبکہ فرانزک ٹیم کو بھی طلب کرلیا گیا تھا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ بظاہر ٹارگٹ کلنگ لگ رہا...
برسلز: یورپی کمیشن نے یورپ کے مشرقی کنارے پر مجوزہ ڈرون وال منصوبے کو وسعت دیتے ہوئے پورے براعظم کے تحفظ کے لیے نئی یورپین ڈرون ڈیفنس انیشیٹو کے آغاز کی تجویز دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپین ڈرون ڈیفنس انیشیٹو کی تفصیلات یورپی کمیشن کی جانب سے جاری کیے جانے والے ڈیفنس ریڈی نیس روڈ میپ میں شامل ہوں گی، یہ منصوبہ یورپی یونین کے دفاعی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ پورے براعظم میں ایک مربوط اینٹی ڈرون نظام قائم کرنے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ تقریباً 20 روسی ڈرونز نے نیٹو اور یورپی یونین کے رکن ملک پولینڈ کی فضائی حدود میں داخل ہو کر سکیورٹی...
معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے رئیلٹی ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ کے بولڈ فارمیٹ پر سخت تنقید کی ہے۔ پاکستان کا پہلا رئیلٹی ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ یوٹیوب پر نشر کیا جا رہا ہے جس نے اپنی بولڈ اور غیر روایتی پیشکش کی وجہ سے شدید عوامی ردعمل کو جنم دیا ہے۔ یہ شو معروف اداکارہ عائشہ عمر ہوسٹ کر رہی ہیں جبکہ شو کی ریکارڈنگ ترکیہ کے ایک ولا میں کی گئی ہے، پروگرام میں چار لڑکے اور چار لڑکیاں ایک ہی چھت کے نیچے ’اپنا ہمیشہ کا پیار‘ تلاش کرنے کے مشن میں شریک ہیں۔ عوام کے ساتھ ساتھ متعدد شوبز شخصیات نے بھی اس پروگرام کے فارمیٹ پر اعتراض اٹھایا ہے، انہی میں...
نئی دہلی میں طالبان ملاقات کے دوران جھنڈے غائب، بھارت کے سفارتی آداب پر سوال اٹھ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 11 October, 2025 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس )طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں، جمعے کے روز بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر اور طالبان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ایک نمایاں پہلو یہ رہا کہ میز کے پیچھے کسی بھی ملک کا جھنڈا نہیں رکھا گیا۔سفارتی آداب کے تحت دو ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقاتوں میں عام طور پر دونوں ملکوں کے پرچم پس منظر میں آویزاں کیے جاتے ہیں ، جو باضابطہ ریاستی تعلقات کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔تاہم بھارت...
اپنے بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے بہادر افسر نے وطن عزیز کے دفاع میں جرات و بہادری سے لڑتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے بہادر افسر سبطین حیدر نے وطن عزیز کے دفاع میں جرات و بہادری سے لڑتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور آپریشن کے دوران شہید ہونے والے فوجی افسر میجر سبطین حیدر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ کوئٹہ...
خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں مکان کے تنازع پر بدبخت بیٹے نے اپنی والدہ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی کے تھانہ پرمولی کی حدود میں واقع موضع شیردرہ میں مکان کے تنازع پر بیٹے نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرکے اپنی والدہ کو قتل کیا جبکہ فائرنگ سے بھائی شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حبیب الرحمٰننے زخمی حالت میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ شام اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں موجود تھے کہ اس دوران مسلح ان کا بھائی محمد عمران اور وقاص گھر میں داخل ہوا اور فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں ان کی والدہ موقع پر جاں بحق جبکہ وہ شدید زخمی ہوگئے۔
گلگت میں امیر اہلسنت والجماعت قاضی نثار احمد کے قافلے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ نگر کالونی، CPO چوک کے قریب پیش آیا۔ نامعلوم مسلح افراد نے اچانک قافلے کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے وقت قاضی نثار احمد گاڑی میں موجود تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق قاضی نثار احمد خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔تاہم قاضی نثار احمد کا ایک محافظ فائرنگ میں زخمی ہوا۔ زخمی محافظ کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ دوسری جانب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور عوامی حلقوں کی جانب...
جوہر آباد کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 15 میں قائم رہائشی عمارت کی دوسری منزل کے فلیٹ میں پانی کی بالٹی میں گر کر کمسن بچی جاں بحق ہوگئی جس کی لاش کو عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی۔ ایس ایچ او جوہر آباد راشد الرحمٰن نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ متوفیہ بچی کی شناخت تین سالہ ایمن فاطمہ دختر مزمل کے نام سے کی گئی جبکہ ابتدائی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ بچی کے والدین میں علیحدگی ہوچکی ہے اور متوفیہ بچی اپنے والد مزمل کے ساتھ ایک ماہ سے رہے رہی تھی جبکہ مزمل جس فلیٹ میں رہائش پذیر ہے اس میں اس کا بھائی،...
میونخ: جرمنی میں ایک خاندانی المیے نے دنیا کے سب سے بڑے بیئر فیسٹیول "اوکٹوبر فیسٹ" کو سات گھنٹوں کے لیے بند کرا دیا۔ پولیس کے مطابق 57 سالہ جرمن شخص نے بدھ کی صبح اپنے والدین پر فائرنگ کی، گھر میں دھماکا خیز مواد لگایا اور آگ لگا دی، جس کے بعد اس نے خودکشی کر لی۔ حکام نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ 90 سالہ والد اس واقعے میں ہلاک ہوئے ہیں تاہم ان کی لاش جلتے ہوئے مکان سے نکالی نہیں جا سکی۔ واقعے کے بعد پولیس کو قریب ہی ایک خط ملا جس میں اوکٹوبر فیسٹ سے متعلق مبہم دھمکی دی گئی تھی۔ اس خط کے بعد فوراً فیسٹیول بند کر کے پولیس نے کتے اور...
آپ پہلے کپتان ہیں جو کرکٹ میں سیاست لائے، پاکستانی صحافی کے سوال سوریا کمار بوکھلا گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 29 September, 2025 سب نیوز دبئی (آئی پی ایس) ٹورنامنٹ جیتنے کے باوجود بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی برقرار رہی اور وہ کرکٹ میں سیاست لانے کے سوال پر بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے۔ میچ کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادو کی پریس کانفرنس میں صحافی نے اُن سے سوال کیا کہ اس پورے ٹورنامنٹ میں آپ کا پاکستان ٹیم کے ساتھ جو رویہ رہا جس میں پہلے آپ نے ہینڈ شیک نہیں کیا، پھر ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن نہیں کیا، آپ نے ایک سیاسی پریس کانفرنس کی، کرکٹ کی تاریخ میں آپ پہلے کپتان ہیں جو کھیل میں سیاست...
راولپنڈی کے تھانہ گنجمنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 8 روز قبل جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ کر کے اپنے والد کو زخمی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق زیر حراست شخص وقوعہ کے بعد فرار ہو گیا تھا، گنجمنڈی پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا۔ ایس پی راول سعد ارشد نے کہا کہ زیر حراست شخص کا ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں جمع کرایا جائے گا، والدین پر تشدد اور ناروا سلوک ناقابل برداشت ہے۔
اسلام آ باد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرے کزنز سیاست میں کافی عرصے سے سرگرم ہیں اگر وہ مزید کچھ کرنا چاہتے ہیں تو انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جہاں تک میرے کزنز کی سیاست میں انٹری کی بات ہے تو وہ کافی عرصے سے سرگرم ہیں، اگر وہ اب مزید کچھ کرنا چاہتے ہیں تو ہم انہیں خوش آمدید کرتے ہیں، میری نیک خواہشات میرے کزنز کے ساتھ ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، صدر زرداری، ان کی بہنوں یا میری طرف سے کبھی ان پر کوئی تنقید نہیں کی گئی، ہم...
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2025ء)شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں واقع ایک کال سینٹر میں لڑکی کو حبس بے جا میں رکھنے پر ملزمان کے خلاف 6مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک کال سینٹر مالک نے ملازم لڑکی کو حبس بے جا میں رکھ کر اس کے گھر والوں پر فائرنگ بھی کی، پولیس نے کال سینٹر کے 5 مسلح افراد سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا اور 6 مقدمات درج کر لیے۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 رائفلز اور 3 پستول برآمد کیے گئے ہیں، مقدمات لڑکی کی عفت میں خلل، حبس بے جا کی دفعات کے تحت درج ہوئے ہیں، ایف آئی...
راولپنڈی: راولپنڈی میں اسپتال کے قریب سے اغوا کی جانے والی کمسن بچی کو پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کے بعد بحفاظت بازیاب کرا کے والدین کے سپرد کر دیا۔ والدین نے راولپنڈی پولیس خصوصاً سی پی او سید خالد ہمدانی کا بروقت اقدام پر شکریہ ادا کیا ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے نہ صرف بچی کی فوری بازیابی بلکہ ملزم کی گرفتاری کے احکامات بھی جاری کیے۔ ان کی ہدایت پر بچی کی تلاش کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں جنہوں نے شہر کی تمام داخلی و خارجی شاہراہوں پر سنیپ چیکنگ اور مانیٹرنگ کا عمل شروع کیا۔ سیف سٹی پراجیکٹ کے...
چین کے 76ویں قومی دن کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے پارلیمانی سیکریٹری برائے اقلیتی امور نے کہا کہ سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو خطے کے روشن مستقبل، معاشی ترقی اور پائیدار امن کے ضامن ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ رکن سندھ اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری برائے اقلیتی امور روما مشتاق مٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کا رشتہ محض روایتی سفارتکاری تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک ایسی لازوال دوستی ہے جو ہر دور کے امتحان میں سرخرو رہی ہے۔ ایم پی اے روما مشتاق مٹو نے چین کی قیادت، عوام اور حکومت کو ان کے 76ویں قومی دن کی پُرجوش مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کا رشتہ محض روایتی سفارتکاری تک محدود نہیں بلکہ یہ...
رکن سندھ اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری برائے اقلیتی امور، روما مشتاق مٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کا رشتہ محض روایتی سفارتکاری تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک ایسی لازوال دوستی ہے جو ہر دور کے امتحان میں سرخرو رہی ہے۔ ایم پی اے روما مشتاق مٹو نے چین کی قیادت، عوام اور حکومت کو ان کے 76ویں قومی دن کی پُرجوش مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کا رشتہ محض روایتی سفارتکاری تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک ایسی لازوال دوستی ہے جو ہر دور کے امتحان میں سرخرو رہی ہے۔ روما مشتاق مٹو نے کہا کہ چین کی شاندار ترقی اور جدید پیش رفت دنیا کے لیے امید اور رہنمائی کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)جمعیت علماء پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی بنیاد ہے اور اس کے تحفظ کے لیے سب سے بڑی ضمانت نظامِ مصطفی ؐ کا نفاذ ہے جب تک ملک میں اسلامی نظام قائم نہیں ہوگا اس وقت تک عقیدہ ختمِ نبوت پر حملے ہوتے رہیں گے نظامِ مصطفیٰ ﷺ کا نفاذ ہی اس بات کی ضمانت ہے کہ کوئی طاغوتی قوت مسلمانوں کے ایمان پر ڈاکا نہیں ڈال سکے گی کارکنان اور عوام تحفظ ختم نبوت کے لیے ہر سطح پر جدوجہد جاری رکھیں اور اس مقصد کے لیے اپنی توانائیاں بروئے کار لائیں وہ مارکیٹ چوک حیدرآباد میں منعقدہ عظیم...
لاہور سے تعلق رکھنے والی دو خواتین وی لاگرز کو اپنے والد کے آخری ایام کی ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید عوامی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صارفین کی جانب سے اس اقدام کو غیر اخلاقی اور غیر حساس قرار دیا گیا جس کے بعد دونوں خواتین نے ایک وضاحتی ویڈیو جاری کرتے ہوئے اس متنازع اقدام کی وجہ بیان کی ہے۔ خواتین نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے اپنے عمل کا دفاع کرتے ہوئے وضاحت دی کہ ان کے دونوں بھائی کام کرنے سے قاصر ہیں اور ان کا خاندان شدید مالی مشکلات کا شکار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے والد کے علاج...
امریکا میں منعقدہ یو ایس ساؤتھ ایسٹ جونیئر گولڈ اسکواش چیمپیئن شپ میں دلچسپ مرحلہ تب آیا جب پشاور سے تعلق رکھنے والی 2 بہنیں گولڈ میڈل کے لیے فائنل میں آمنے سامنے آگئیں۔ یہ بھی پڑھیں: علی سسٹرز کی منفرد کامیابی: یو ایس ساؤتھ ایسٹ جونیئر گولڈ اسکواش سرکٹ میں دونوں بہنیں آمنے سامنے ان کے والد محمد عارف کے لیے یہ کوئی نئی بات نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بار ماہ نور نے پہلی بار اپنی بہن سحرش کو شکست دی جو ان کے لیے دیدنی لمحہ تھا۔ پشاور کے محمد عارف کی 3 بیٹیاں اسکواش چیمپیئن ہیں اور اکثر مقابلوں کے فائنل میں بہنیں ہی ایک دوسرے کے مد مقابل ہوتی ہیں۔ اب تک وہ 69...
عاطف اسلم کے والد اگست میں انتقال کر گئے تھے۔ گلوکار نے انسٹاگرام پر والد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک جذباتی تصویر شیئر کی، جس میں وہ اپنے والد کے گال پر بوسہ دے رہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ’میرا آئرن مین، آخری الوداع۔ اللہ آپ کو جنت الفردوس میں جگہ دے‘۔ تاہم صرف 2 دن بعد ہی عاطف اسلم کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں یومِ آزادی کنسرٹ میں اسٹیج پر نظر آئے۔ جہاں کئی لوگوں نے ان کے حوصلے اور پروفیشنلزم کو سراہا، وہیں کچھ افراد نے ان پر سخت تنقید کی کہ انہوں نے غم کے باوجود شو کیوں منسوخ نہ کیا۔ تنقید کا جواب ایک حالیہ انٹرویو میں عاطف اسلم نے...
بھارتی کامیڈین اور بگ باس کے فاتح منور فاروقی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ نے زہر کھا کر خودکشی کی تھی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں منور فاروقی نے اپنے والدین کی نجی زندگی پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد والدہ پر بےحد ظلم کرتے تھے اور انہیں مارتے پیٹتے تھے۔ منور کے مطابق والدین کی شادی کے 22 برس بعد جب وہ صرف 13 سال کے تھے تو ان کی والدہ نے والد کے ظلم و ستم سے تنگ آکر زہر کھا کر خودکشی کر لی تھی اور انہیں ہمیشہ کیلئے تنہا کر گئی تھیں۔ کامیڈین نے بتایا کہ والدہ کے انتقال کے 2 برس بعد والد کو فالج کا اٹیک ہوا اور وہ...
اگر آپ کے والدہ کے ب فارم پر ان کا نام غلط درج ہو گیا ہے، تو اسے درست کروانا ایک سادہ اور سیدھا عمل ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) شہریوں کی رہنمائی کے لیے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر معلوماتی ویڈیوز شیئر کرتی ہے، جن میں ان کے سوالات کا حل اور مراحل کی تفصیل دی جاتی ہے۔ نادرا حکام کے مطابق، اگر سی آر سی پر والدہ کا نام غلط درج ہو جائے تو اس پر فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔ اس کا حل کافی آسان ہے۔ والد اور والدہ کو نادرا کے کسی قریبی مرکز میں جانا ہوگا، جہاں والد ب فارم میں والدہ کا نام درست کرنے کے لیے درخواست دیں گے۔...
فائل فوٹو والد اور بہنوں پر فائرنگ کرنے والے مفتی کفایت اللّٰہ کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر حامد الرحمان کا کہنا ہے کہ ملزم نے والد مفتی کفایت، بھائی عصمت اللّٰہ اور 2 بہنوں پر فائرنگ کی تھی، مفتی کفایت اللّٰہ کی حالت خطرے سے باہر اور ان کی بیٹی زیر علاج ہے۔ مالاکنڈ: فائرنگ سے جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللّٰہ اور انکی اہلیہ زخمی، بیٹا بیٹی جاں بحقتحصیل بٹ خیلہ میں فائرنگ کا واقعہ مفتی کفایت اللہ کے گھر میں پیش آیا ہے۔ خیال رہے کہ مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں فائرنگ کا واقعہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللّٰہ کے گھر میں پیش آیا تھا۔بٹ خیلہ میں...
مالا کنڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن)والد اور بہنوں پر فائرنگ کرنے والے مفتی کفایت اللّٰہ کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر حامد الرحمان کا کہنا ہے کہ ملزم نے والد مفتی کفایت، بھائی عصمت اللّٰہ اور 2 بہنوں پر فائرنگ کی تھی، مفتی کفایت اللّٰہ کی حالت خطرے سے باہر اور ان کی بیٹی زیر علاج ہے۔ خیال رہے کہ مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں فائرنگ کا واقعہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللّٰہ کے گھر میں پیش آیا تھا۔بٹ خیلہ میں فائرنگ سے مفتی کفایت اللّٰہ کا بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئے جبکہ مفتی کفایت اللّٰہ اور انکی اہلیہ زخمی ہوئے۔ ڈاکو سونے کی دکان سے 90 سیکنڈ میں 2 ملین...
معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنے والد کے انتقال کے محض ایک دن بعد جشنِ آزادی کی تقریب میں پرفارم کر کے سب کو حیران کر دیا۔ شائقین کی حیرت کی وجہ عاطف کی گلوکاری نہیں بلکہ یہ تھی کہ ان کے والد کا انتقال ایک روز قبل ہوا تھا، اور اس غم کے باوجود عاطف اسلم اگلے ہی دن اسٹیج پر موجود تھے۔ جب سوشل میڈیا پر عاطف اسلم کی اس تقریب کی ویڈیوز وائرل ہوئیں تو عوام کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آئے۔ کچھ نے انہیں اس فیصلے پر تنقید کا نشانہ بنایا تو کوئی ان کا دفاع کرتا نظر آیا۔ ایک صارف نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پیسے نے ان کو اندھا کر دیا ہے۔...
کامران ٹیسوری اپنے بیان پرگورنر کے عہدے سے فارغ ہو سکتے ہیں؟اینکرپرسن عدنان حیدرکے سوال پر سینئر صحافی نصرت جاوید نے تجزیہ پیش کردیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جشن آزادی کے حوالے سے تقریب میں کامران ٹیسوری اپنے بیان گورنرسندھ کے عہدے سے فارغ ہو سکتے ہیں، اینکرپرسن عدنان حیدر کے سوال پر سینئر صحافی نصرت جاوید نے تجزیہ پیش کردیا۔ نجی ٹی وی پبلک نیوز کے پروگرام ’’خبرنشر‘‘میں اینکرپرسن عدنان حیدر نے گورنر سندھ کے ووٹ دینے سے متعلق بیان پر سوال اٹھاتے ہوئے کہاکہ جب دھاندلی کی بات آتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ پی ٹی آئی سچی روتی ہے،بیرسٹر گوہر، عمر ایوب صحیح روتے ہیں کہ ان کا الیکشن چوری ہوا،آپ (گورنر)نے اس کی توثیق کی ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کو ستارہ امتیاز کیلئے نامزد کر دیا گیا سینئر صحافی و تجزیہ کارنصرت جاوید نے...