اغوا شدہ کمسن لڑکیاں بحفاظت بازیاب، والد گرفتار
اشاعت کی تاریخ: 10th, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) تھانہ بوٹ بیسن پولیس نے دو روز قبل اغوا ہونے والی کمسن لڑکیوں کو کارروائی کے بعد محفوظ بازیاب کروا کر دل دہلا دینے والے واقعے کا سدباب کیا۔تفصیلات کے مطابق مورخہ 5 جنوری 2026 کو بوٹ بیسن تھانے کی حدود شاہ رسول کالونی کے رہائشیوں کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ دو کمسن لڑکیاں اغوا کر لی گئی ہیں۔ پولیس نے والد کی مدعیت میں فوری مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
رحیم یارخان: لاپتا نوجوان کی لاش گرفتار ایس ایچ او کی نشاندہی پر برآمد
رحیم یارخان میں لاپتا نوجوان کی لاش گرفتار ایس ایچ او کی نشاندہی پر برآمد کر لی گئی، ایس ایچ او کوٹ سمابہ تھانا نے بچی کے مبینہ قتل کیس میں 19 جولائی کو نوجوان کو طلب کیا تھا جس کے بعد نوجوان لاپتا ہو گيا تھا۔
ڈی پی او عرفان سموں کے مطابق مقتول نوجوان کے بھائی کی مدعیت میں ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہل کاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مدعی کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او کوٹ سمابہ تھانا نے بچی کے مبینہ قتل کیس میں 4 روز قبل بھائی کو طلب کیا اور تشدد کرکے قتل کردیا۔
پولیس نے تفتیش کے بعد گرفتار ملزم ایس ایچ او کی نشان دہی پر مقتول نوجوان کی لاش تھانہ صدر صادق آباد علاقہ رانجھی خان میں گنے کی فصل سے برآمد کر لی۔