2026-06-02@19:19:18 GMT
تلاش کی گنتی: 226
«بھتہ خوری»:
بنگلہ دیش پولیس کے انسپکٹر جنرل بہارالعالم نے فیلڈ پولیس افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ بھتہ خوری، ڈاکہ زنی اور منشیات سے متعلق جرائم کے خلاف سخت اقدامات کریں۔ انہوں نے زور دیا کہ ملک میں عام قانون و نظم و نسق کو کسی بھی قیمت پر برقرار رکھا جانا چاہیے۔ ملک کے...
مودی حکومت میں بالی ووڈ سپر اسٹارز بھی جرائم پیشہ گروہوں اور گینگسٹرز سے محفوظ نہیں رہے ہیں جن کا تازہ شکار رنویر سنگھ بنے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھریندر کی شاندار کامیابی کے بعد ایکشن ہیرو رنویر سنگھ کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی۔ بدنام زمانی بشنوئی گینگ نے اداکار سے 10 کروڑ روپے بھتہ...
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں رینجرز اور اسپیشل سروسز یونٹ نے بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی میں 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز حکام کے مطابق کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 زخمیوں سمیت 3 ملزمان کوگرفتار کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان سے اسلحہ برآمد...
رینجرز سندھ اور ایس آئی یو پولیس نے پرانا گولیمار میں بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران ملزمان کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جبکہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں راشد عرف چاچو اور عبدالحق عرف ڈاکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں شہر کے پرانے گولیمار علاقے سے بھتہ خوروں کا نیٹ ورک یکسر ختم کرنے کی کوشش کی گئی، جس کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی...
کراچی (نیوز ڈیسک) رینجرز سندھ اور ایس آئی یو پولیس نے پرانا گولیمار میں بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران ملزمان کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جبکہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں راشد عرف چاچو اور...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں رینجرز اور ایس آئی یو نے بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن کے دوران ملزمان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی۔جوابی فائرنگ میں 2 زخمی ملزمان سمیت 4 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ترجمان کا کہنا...
نیو ٹاؤن پولیس نے شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد اور بھتہ وصول کرنے والے 4 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے سوشل میڈیا کے ذریعے شہری سے دوستی کی، پھر ملاقات کے بہانے بلا کر اسے یرغمال بنایا اور تشدد کا نشانہ بنا کر بھتہ...
راولپنڈی: نیو ٹاؤن پولیس نے شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد اور بھتہ وصول کرنے والے 4 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے سوشل میڈیا کے ذریعے شہری سے دوستی کی، پھر ملاقات کے بہانے بلا کر اسے یرغمال بنایا اور تشدد کا...
کراچی کے علاقے پاک کالونی پرانا گولیمار میں پولیس اور انتہائی مطلوب ملزم کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقابلہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے خفیہ اطلاع پر علاقے میں کارروائی کی تو ملزم نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی، جس پر...
رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کراچی وسطی کے علاقے لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں کارروائی کی۔ کراچی سے رینجرز ترجمان کے مطابق اس کارروائی کے دوران 3 بھتہ خوروں کو گرفتار کیا گیا، مزید کارروائی کے لیے ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ملزمان دکانداروں اور ٹھیلے والوں سے...
ملزمان دکانداروں اور ٹھیلے والوں سے یومیہ تقریباً 4 لاکھ روپے بھتہ وصول کرتے تھے، بھتہ نہ دینے پر جان سے مارنے کی دھکمیاں بھی دیتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کراچی وسطی کے علاقے لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں کارروائی کی۔ رینجرز ترجمان کے مطابق اس کارروائی کے دوران 3 بھتہ خوروں...
آسٹریلوی جریدے اسپیکٹیٹر آسٹریلیا کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی منظم جرائم پیشہ گروہ کینیڈا سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عوام کے جان و مال کے لیے سنگین خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈا، امریکا اور آسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ ممالک میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ...
کراچی کے علاقے گارڈن میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی مشترکہ کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے کے بعد بھتہ مافیا سے تعلق رکھنے والے تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی اتوار اور پیر کی درمیانی شب کشتی مسجد کے قریب کی گئی، جہاں ملزمان...
کراچی: رینجرز اور ایس آئی یو کی پولیس پارٹی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ مقابلے کے بعد 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کا تعلق جمیل چھانگا گروپ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن کی پولیس پارٹی نے اتوار کو دیر رات...
کراچی: شہر قائد میں رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ مقابلے کے بعد تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی گارڈن کے علاقے کشتی والی مسجد کے قریب کی گئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ...
ایک انٹرویو کے دوران بلوچستان کے صوبائی وزیر نے کہا کہ ہماری صوبائی حکومت کی کارکردگی اتنی اچھی نہیں جتنی ہونی چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کا کہنا ہے کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) میں شامل انتہاء پسند صوبے میں کام کرنے والی کمپنیوں سے کروڑوں روپے...
بھارتی ریاست پنجاب میں پولیس نے بیرونِ ملک مقیم مطلوب گینگسٹر گولڈی برار کے والدین کو ایک پرانے بھتہ خوری کے مقدمے میں حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گولڈی برار کے والد شمشیر سنگھ اور والدہ پریت پال کور کو ضلع مکسر کے آدیش نگر میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا...
بھارتی پنجاب کی پولیس نے بیرونِ ملک مقیم گینگسٹر گولڈی برار کے والدین کو 2024ء کے ایک بھتہ خوری کے کیس میں گرفتار کر لیا ہے۔ گولڈی برار کے والد شمشیر سنگھ اور والدہ پریت پال کور کو پیر کے روز حراست میں لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتار ملزمان ضلع مکسر کے آدیش...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے گارڈن میں کارروائی کرتے ہوئے اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ اور سندھ رینجرز نے دو بھتہ خوروں کو ہلاک کر دیا۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت حسن عرف بیلچہ اور تنویر عرف تیتر کے نام سے ہوئی، ہلاک ملزمان کا تعلق بھتہ مافیا کے سرغنہ جمیل چھانگا اور زاہد...
کراچی: گارڈن میں رینجرز اور پولیس سے مبینہ مقابلے کے دوران 2 بھتہ خور ہلاک ہوگئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس کے اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ نے گارڈن میں بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران ملزمان نے رینجرز اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ شدید فائرنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (SIU) نے ابراہیم حیدری کے علاقے میں ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہر کے تاجروں کے لیے دہشت کی علامت بنے ہوئے انتہائی مطلوب بھتہ خور کو مبینہ مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ ہلاک ملزم سے اسلحہ اور موبائل فون برآمد کر...
پراسیکیوشن کے مطابق ملزم عبد الحفیظ نے پشاور کے ایک مشہور ریسٹورنٹ کے مالک سے بھتہ طلب کیا تھا۔ پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ ملزم نے مختلف موبائل نمبرز کے ذریعے ریسٹورنٹ کے مالک سے رابطہ کیا اور بھتہ طلب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار افغان مہاجر کی ضمانت منسوخ کرکے...
ملزم کراچی کے علاقوں بنارس میں قصاب کی دکان سے دو کروڑ، پینٹ کی دکان سے چالیس لاکھ، اورنگی ٹاؤن سے قصاب کی دکان سے ایک کروڑ، اور صدر کے علاقے میں مٹھائی کی دکان سے پانچ کروڑ بھتہ طلبی کے کیسز میں ملوث تھا۔ اسلام ٹائمز۔ اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کیساتھ ابراہیم حیدری کراچی میں...
کراچی: اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کے ساتھ ابراہیم حیدری میں مبینہ مقابلہ میں انتہائی مطلوب بھتہ خور ہلاک ہوگیا۔ ترجمان ایس ایس پی ایس آئی یو / سی آئی اے کراچی کے مطابق ایس آئی یو نے انتہائی مطلوب بھتہ خور ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر ابراہیم حیدری کے علاقہ میں کارروائی کی، دوران...
کراچی(نیوز ڈیسک) سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک انتہائی مطلوب بھتہ خور ملزم ہلاک ہوگیا۔ ترجمان ایس آئی یو کے مطابق انتہائی مطلوب بھتہ خور ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر ایس آئی یو نے کارروائی کی، دوران کارروائی ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ہلاک بھتہ خور...
بالی ووڈ کوریوگرافر اور فلم ڈائریکٹر ریمو ڈی سوزا اور اِن کی اہلیہ لیزیل ڈی سوزا سے 2018 میں بھتہ طلب کرنے کے کیس میں نامزد گینگسٹر روی پجاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روی پجاری سینیگال سے ملک بدری کے بعد گزشتہ پانچ برس سے جیل میں تھا...
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان رینجرز (سندھ) نے کراچی کے علاقے نیو کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث 4 ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں عبدالقادر بگٹی ولد اسرار احمد، معشوق علی ولد محمد صالح، غلام حسین ولد علی حسین سومرو اورعبدالحکیم ولد حامد بخش شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان سے ایک عدد...
بحر فیز سیون :چوکی پر تعینات پولیس اہلکاروں کی طرف سے بھتہ وصولی کا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )بحریہ چوکی فیز سیون راولپنڈی میں پولیس اہلکاروں کی طرف سے شہریوں کو ہراساں کرنے اور بھتہ وصولی کا انکشاف،تفصیلات کے مطابق چوکی پر تعینات دو...
سائٹ اے پولیس کے ہاتھوں پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتارملزمان عادی جرائم پیشہ نکلے،گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش سینکڑوں لوٹ ماروڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جعمرات کی درمیانی شب میٹروول قبروستان کے قریب سائٹ اے پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں زخمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھتانا دینے پر فیکٹری کو آگ لگانے کیس میں گرفتار 2ملزمان عدالت میں پیش ,عدالت نے گرفتار ملزم اقبال ابڑو و دیگر کو 15 جنوری تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔انسداد دہشت گرد عدالت میں ملزما ن کو پیش کیا گیا جہاں پولیس کاکہنا تھا کہ ملزماں...
کراچی: پولیس نے بھتہ خور گروہوں کے کارندوں پر مشتمل 15 رکنی فہرست تیار کر لی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ فہرست گرفتار ملزمان سے کی گئی تفتیش کی روشنی میں مرتب کی گئی ہے، جس میں شوٹرز اور بھتہ جمع کرنے والے ملزمان کے نام شامل کئے گئے ہیں۔ پولیس کے...
کراچی: کورنگی کے علاقے میں بھتہ نہ دینے کی صورت پر کمپنی سے نکالے جانے والے ملازم نے فیکٹری نذرآتش کرنے کی دھمکی دے دی۔ فیکٹری سے بھتہ طلب کرنے پر پولیس نے انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ عوامی کالونی پولیس نے فیکٹری کے سیکیورٹی انچارج محمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-8 کراچی (اسٹاف رپورٹر) بن قاسم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث حضرت خان محسود اور منیر خان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان خود کو ٹی ٹی پی کے کارندے ظاہر کر کے شہریوں سے لاکھوں روپے طلب کرتے اور دھمکیاں دیتے تھے۔ ملزمان کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ...
بھتہ خوری اور فائرنگ کی درجنوں وارداتوں میں ملوث جرائم پیشہ رات گئے ڈسٹرکٹ سٹی میں ہونیوالے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے کھارادر پولیس کا دوران پیٹرولنگ لیاری گینگ وار کے کارندوں سے مقابلہ ہوا جس میں فائرنگ تبادلے میں جمیل چھانگا کا بھتہ خور ہلاک ہوگیا۔ ملزم کا تعلق...
بھتہ خوری اور فائرنگ کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ایک خطرناک جرائم پیشہ ملزم رات گئے ڈسٹرکٹ سٹی کے علاقے کھارادر میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کھارادر پولیس معمول کی پیٹرولنگ پر تھی کہ لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔...
تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ نیٹ ورک 2022ء میں فعال ہوا اور اس دوران بدنام زمانہ بھتہ خور جواد عرف واجہ نے بتایا کہ صمد کاٹھیاواری سے میری ملاقات جیل میں ہوئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں بھتہ خوری کا منظم نیٹ ورک جیل میں بننے کا انکشاف ہوا ہے اور یہ نیٹ...
کراچی: شہر میں بھتہ خوری کا منظم نیٹ ورک جیل میں بننے کا انکشاف ہوا ہے اور یہ نیٹ ورک 2022 میں فعال ہوا۔پولیس کے اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کے ہاتھوں گرفتار بھتہ خوری کے منظم نیٹ ورک کے کارندوں جواد عرف واجہ ، شاہ زیب اور ریحان سے تفتیش مکمل کرلی...
کراچی میں بھتہ خوری کا ایک منظم گروہ جیل میں بننے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایس آئی یو نے کراچی میں بھتہ خوری کے منظم نیٹ ورک کے متعدد افراد کی گرفتاریاں اور تفتیش مکمل کرلی ہے۔ تفتیش میں جواد عرف واجہ، شاہ زیب اور ریحان شامل تھے۔ تفتیش کے دوران بدنام زمانہ بھتہ خور...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم جنگ کیلئے تیار ہیں، ہم نے مئی 2025ء میں ثابت بھی کردیا تھا امریکہ انسانیت کا دوست ہے تو وہ نیتن یاہو کو اغواء کرکے اور کسی عدالت میں مقدمہ چلائے۔ دعا کریں ترکیے نیتن...
—فائل فوٹو پشاور پولیس نے لینڈ مافیا، سود خوروں اور راہزنوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔شہریوں کی قیمتی اراضی اور جائیدادیں ہڑپنے والوں کو قانون کی گرفت میں لیا جا رہا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جائیدادیں اور زمینیں اسلحہ کی نوک پر ہتھیانے والوں کے خلاف...
افغان طالبان اور ٹی ٹی پی بھارت سے ملے ہیں، کے پی حکومت کے لوگ طالبان کو بھتہ دیتے ہیں، خواجہ آصف کا انکشاف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی قابل اعتبار نہیں، یہ لوگ بھارت کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، جبکہ خیبرپختونخوا حکومت میں شامل کچھ لوگ طالبان کو بھتہ دیتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا کے معاملے کو سیاسی طور پر حل...
لاہور: سال 2025 میں پنجاب میں بھتہ خوری کے 625 واقعات سامنے آئے۔ سی سی ڈی نے بھتہ خور گروپس کی نشاندہی کے لیے شہروں میں رپورٹ ہونے والے واقعات کی تفصیلات مرتب کرلیں۔ ریکارڈ کے مطابق بھتہ خوری کے سب سے زیادہ 70 واقعات ملتان میں رپورٹ ہوئے، لاہور 68 واقعات کے ساتھ...
ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر عمران خان کے مطابق گرفتار ملزمان نیو کراچی میں بھتے کے مقدمے میں بھی پولیس کو مطلوب تھے، گرفتار ملزمان نے گارمینٹس فیکٹری کے مالک کو بھتہ طلبی کے لیے کال کی تھی اور فیکٹری کے مالک کو ڈرانے کے لیے اس کی رہائش گاہ پر فائرنگ بھی...
کراچی: اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس اور وفاقی انٹیلیجنس ادارے نے مشترکہ طور پر مختلف کارروائیوں کے دوران تاجروں اورصنعتکاروں سے بھتہ طلب کرنے والے مبینہ بھتہ خور گروہ کے 2 کارندوں اور 3 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایس آئی یو اوروفاقی انٹیلیجنس ادارے نے...