2026-06-02@19:24:46 GMT
تلاش کی گنتی: 328
«ہائی وے»:
گیلپ سروے میں امریکا سمیت 58 ممالک میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ناپسندیدہ قرار دیدیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک تازہ سروے میں اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو دنیا کی سب سے زیادہ ناپسند کی جانے والی شخصیات میں شامل کر لیا گیا۔ نیتن یاہو کے خلاف ناپسندیدگی کی مجموعی شرح...
کراچی: سپر ہائی وے پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا جبکہ ناردرن بائی پاس ہمدرد یونیورسٹی کے قریب ٹریلر اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے اور قائد آباد ڈی سی ملیر آفس کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سوار 3 افراد کو...
بدھ کے روز جریدے The Lancet کے ذیلی جریدے The Lancet Global Health میں شائع ہونے والے ایک اہم "غزہ اموات سروے" (GMS) کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء سے 5 جنوری 2025ء کے درمیان 75,000 سے زائد "پرتشدد اموات" ہوئیں۔ یہ تعداد اسی مدت کے لیے غزہ کی وزارتِ صحت کی جانب سے درج کردہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں سپر ہائی وے پر قائم خادم حسین گوٹھ میں پانی کے ٹینک سے دو بچوں کی لاشیں ملیں جو بہن بھائی ہیں۔واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیا جہاں دونوں کی شناخت...
پشاور ہائیکورٹ میں موٹر وے اور جی ٹی روڈ کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو فوری طور پر سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فراح جمشید نے کیس کی...
کراچی: کراچی: سپر ہائی وے دنبہ گوٹھ کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریسکیو حکام نے حادثے سے متعلق بتایا کہ ویگو ڈالے اور سوزوکی کے درمیان تصادم کے باعث حادثہ پیش آیا، جس میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر...
پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد پولیس نے پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) کو ٹریفک کے لیے کھول دیا، یوں 6 روز بعد موٹروے پر ٹریفک بحال ہو گئی۔ صوابی پولیس کی ایک ٹیم صوابی انبار انٹرچینج پہنچی اور مظاہرین کو ہائیکورٹ کے حکم سے آگاہ کیا۔ پولیس حکام کے مطابق پاکستان تحریک انصاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے مضافاتی علاقے DHA City کراچی کے قریب سپر ہائی وے پر پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے میں ایک خاتون اور ایک بچے سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتاری اور بارش کے باعث سڑک پر پھسلن کے سبب...
فائل فوٹو: کراچی میں سپر ہائی وے ایم 9 پر ڈمپر اور وین سمیت متعدد گاڑیوں ٹکرا گئیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پشاور ہائیکورٹ میں موٹر وے اور جی ٹی روڈ کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو فوری طور پر سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فراح جمشید نے کیس کی سماعت کی۔...
سپر ہائی وے کراچی آنے والے ٹریک پر D.H.A سٹی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ترجمان موٹر وے نے کہا کہ ہائی ایس وین اور 2 ٹرک ٹکرائے ہیں، متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے نے کہا کہ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک...
سٹی 42: تحریک انصاف کے کارکنوں نے بانی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے کیلئےصوابی انٹرچینج پر احتجاج چوتھے روز بھی جاری رکھا، موٹروے پر احتجاجی دھرنے کے باعث پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) ریسٹ ایریا کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند ہے۔ گاڑیوں کی نمبر...
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے 295 ارب روپے کے مبینہ خسارے سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ دعوے محض ’’اکاؤنٹنگ کے فرق‘‘ کا نتیجہ ہیں اور ادارہ مالی خسارے میں نہیں۔ ترجمان این ایچ اے کے مطابق مالی سال 25-2024 میں ادارے...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) میں ڈیپوٹیشن افسران کی تعیناتیوں کے خلاف کیس کی سماعت کی، اور عدالت نے این ایچ اے کو ہدایت کی کہ وہ اپنے افسران کی تعیناتی کا تفصیلی پلان حکومت کے سامنے پیش کرے۔ مزید پڑھیں: این ایچ اے کا قومی شاہراہوں کے اطراف تجارتی...
کراچی: سپر ہائی وے پر کاٹھور کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والا ایک اور کمسن بچہ دوران علاج دم توڑ گیا، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 13 تک جاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی حیدرآباد موٹروے ایم 9 پر کاٹھور کے مقام پر 5 گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایم نائن سپر ہائی وے انصاری پل کے قریب 4 تیز رفتار گاڑیاں اور مسافر بس مال بردار ٹرک سے ٹکرا گئیں۔پولیس کے مطابق حادثہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران ٹیم پر ہونے والے وحشیانہ حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس حملے میں تین پولیو ورکرز اور ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ سائٹ سپر ہائی وے...
لال شہباز قلندر سالانہ عرس کے موقع پرنیشنل ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس سائوتھ زون کی جانب سے لگایاگیاایمرجنسی کیمپ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام ٹائمز: ریلی کے دوران خطاب کرتے ہوئے مولانا حامد مشہدی نے کہا کہ اسلام آباد جیسے حساس اور محفوظ تصور کیے جانے والے شہر میں مسجد پر حملہ سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے، دہشتگردوں نے پاک سرزمین پر بزدلانہ حملہ کیا ہے اور اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ متعلقہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے بھی مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے پورے پاکستان میں موٹروے پولیس کے تمام زونز، سیکٹرز اور دفاتر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن کا مقصد کشمیری عوام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-19 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ترقی کے بھارتی حکومت کے مبالغہ آمیز دعووں کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے کہا کہ بھارت ترقی کے کھوکھلے دعوے کررہا ہے جبکہ کشمیری پانی اور بجلی...
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سکھوں کے مقدس مقامات کرتارپور اور ننکانہ صاحب کو موٹر وے نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا اہم اور تاریخی فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان نے سیالکوٹ سے کرتار پور موٹر وے کی تعمیر کے لیے فوری طور پر کام شروع کرنے کی ہدایت...
لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کے اہم ترقیاتی منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر کو بریفنگ دی گئی کہ خیبر پختونخوا میں این ایچ اے کے اہم منصوبے مکمل ہو چکے ہیں جن میں کوہاٹ-جھنڈ-پنڈی گھیپ...
اسلام آباد: وفا قی وزیر برائے مواصلات عبدالعیم خان نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-32 جسارت نیوز سیف اللہ
وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (NHA) کے اہم منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ خیبر پختونخوا میں این ایچ اے کے مکمل ہونے والے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی، جنہیں وزیر اعظم جلد افتتاح کریں گے۔ اس میں کوہاٹ جھنڈ، پنڈی گھیپ اور اولڈ بنوں...
ویب ڈیسک: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ہائی وولٹیج بجلی کی ترسیلی لائن پر مرمتی کام کے باعث موٹروے کے ایک حصے کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اقبال آباد/رحیم یار خان انٹرچینج ( کلومیٹر 559) سے روہڑی ( کلومیٹر 386) تک موٹروے ہر قسم کی...
سپرہائی وے اور ملیر کورٹ کے قریب ٹریفک حادثات میں 2 راہگیر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ سپرہائی وے کے علاقے سپر ہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شدید زخمی ہوگیا، زخمی ہونے والے راہگیر کی چھیپا ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جا رہا...
حیدرآباد کے قریب مہران ہائی وے پر پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے نے ہر آنکھ نم کر دی، جہاں ایک تیز رفتار ٹرک اور گاڑی کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکارپور (نمائندہ جسارت) سکھر شکارپور نیشنل ہائی وے پر پولیس اور ڈاکوؤں میں شدید فائرنگ، ایس ایچ او لکھی غلام شاہ خمیسو خان بروہی شہید، پولیس ہیڈ کوارٹر میں نماز جنازہ ادا، ڈی آئی جی سمیت اعلی افسران کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق سکھر شکارپور نیشنل ہائی وے پر پولیس اور مسلح ڈاکوؤں...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش بھی کی ہے۔ یہ پیش رفت وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی...
کوئٹہ، گوادر(ویب ڈیسک) مکران کوسٹل ہائی وے پر تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی جس سے 9 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ ایس پی ہائی وے پولیس اسلم بنگلزئی نے بتایا کہ مکران کوسٹل ہائئ وے پر اورماڑہ کے قریب ھڈ گوٹھ کے مقام پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ...
ویب ڈیسک: مکران کوسٹل ہائی وے پر تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی جس سے 9 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ایس پی ہائی وے پولیس اسلم بنگلزئی نے بتایا کہ مکران کوسٹل ہائئ وے پر اورماڑہ کے قریب ھڈ گوٹھ کے مقام پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹی، لاشوں اور...
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کراچی: شہر قائد کے علاقے بسم اللہ سبزی منڈی کے دکاندار چھاپوں کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ مظاہرین نے منڈی کے سامنے سپر ہائی وے پر دھرنا دے کر ٹریفک کو بھی متاثر کیا، اور احتجاج کے دوران آگ لگا سڑک بلاک کر دی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ کسٹمز اور...
ٹنڈو جام : حیدرآباد میرپور خاص ہائی وے پر نوجوان موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے، دوسری میں حادثہ واضح نظرآرہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد کی تمام پراپرٹیز میں آگ بجھانے ،ایمر جنسی اقدامات کا سروے کرنے کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے اسلام آباد کے تمام رہائشی و کمرشل پراپرٹیز میں آگ بجھانے اور ایمر جنسی سے نمٹنے کے لئے کئے گئے...
اسلام ٹائمز: رہبرِ مسلمین کے اغوا یا وینزویلا طرز کی کارروائی جیسے تصورات بیانیاتی سطح پر تو زور دار دکھائی دیتے ہیں مگر عملی دنیا میں Strategically Unsound، یعنی اسٹریٹجک طور پر ناقابلِ عمل اور Politically Explosive، یعنی سیاسی طور پر تباہ کن ثابت ہوتے ہیں، ایران کی اصل طاقت اسی حقیقت میں پوشیدہ ہے...
کراچی: سپر ہائی وے پرواقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ٹریفک حادثے میں کار سوار ایک شخص جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی تھانے کے علاقے سپرہائی وے پرواقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ڈمپر کٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں کار سوار شخص جاں بحق اورایک زخمی ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-14 ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک) سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان انڈر 19 نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرا کر ٹرافی جیت لی۔ہرارے میں کھیلے گئے فائنل میں میزبان زمبابوے پہلے کھیلتیہوئے 45 ویں اوور میں 158 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے عمر زیب نے 4 اور عبدل سبحان نے 2...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہرارہے: انڈر 19 تین ملکی سیریز کے فائنل میں زمبابوے کو شکست، پاکستان نے 9 وکٹ سےفتح حاصل کرلی۔ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم 45ویں اوورز میں 158 رنز پر آؤٹ ہوگئی، گرین شرٹس نے ہدف 17ویں اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔اوپنر سمیر منہاس نے 114 رنز...
اپنے ایک بیان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ پاکستانی میڈیا سے اپیل ہے کہ مستند اور مصدقہ ذرائع پر انحصار کریں اور احتیاط برتیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر کیخلاف الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، دشمن...