2026-06-02@19:16:23 GMT
تلاش کی گنتی: 200
«باڑ»:
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ: (آئی پی ایس) سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دہشت گرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کے بیانیے کے پیچھے چھپی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی بے نقاب ہو گئی۔ 31جنوری...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ وفاقی اداروں کو ہدایت دیں گے کہ وہ خلائی مخلوق اور نامعلوم اُڑن اشیا (یو ایف او) سے متعلق سرکاری ریکارڈ جاری کرنا شروع کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں عوامی دلچسپی بہت زیادہ ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی مین پشاور روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آٰیا۔ تیز رفتار گاڑی حفاظتی باڑ سے جا ٹکرائی، حادثہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کی بیوی اور بیٹی شدید زخمی ہوگئی، حادثے کی اطلاع پر پولیس کے اعلیٰ حکام بھاری نفری سمیت موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو ٹیموں نے نعش اور زخمیوں...
فرید آباد (ویب ڈیسک) جہاں ایک پرانا سامان خریدنے والے کو سامان کے ڈھیر میں چھپے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات ملے، لیکن اس نے اپنی قسمت سمجھنے کی بجائے اصل مالک کو واپس کر دیے۔ آج کے دور میں جب سونے کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، مفت میں سونا ہاتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر ایک کارروائی کے دوران ایک خاندان کو گرفتار کیا ہے جو عمرہ ویزے کی آڑ میں سعودی عرب اور دبئی کے لیے بھاری مقدار میں ممنوعہ اشیا لے کر جا رہا تھا۔ گرفتار ہونے والے خاندان میں خواتین سمیت 7...
عالمی فیشن برانڈ ویٹی مینٹس نے اپنی تازہ ترین تخلیقات میں ایک انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے ایسی شرٹ متعارف کروائی ہے جس پر ’’آئرن برن‘‘ یعنی استری کے جلے نشان کی تصویر کشی کی گئی ہے۔ اس منفرد ڈیزائن نے فیشن کے شوقین افراد میں بحث کو جنم دیا ہے۔ جبکہ اس شرٹ کی قیمت...
پی ٹی آئی میں دراڑ، عمران خان کی بہنوں نے کل بنی گالہ میں الگ پریس کانفرنس بلا لی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کی بہنوں نے کل دن 3بجے بنی گالہ میں اپنی الگ پریس کانفرنس بلا لی۔عمران خان...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہنوں نے کل دن 3 بجے بنی گالہ میں اپنی الگ پریس کانفرنس بلوا لی۔ عمران خان کی رہائی کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا جاری ہے، جس میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی، علامہ ناصر عباس، بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اور دیگر شریک ہیں۔...
ملازمت کی آڑ میں خواتین کو جسم فروشی کیلیے یو اے ای لے جانے کی کوشش ناکام، گروہ کے سہولت کار گرفتار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملازمت کی آڑ میں جنسی استحصال کیلیے متحدہ عرب امارات جانے والی دو خواتین سمیت 3 مسافروں کو آف لوڈ کیا جن کی نشاندہی پر نیٹ ورک کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دبئی میں انسانی اسمگلنگ اورجنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک کے سہولت کاروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ناگور: بھارتی ریاست راجستھان کے دیگانہ شہر کے صرافہ بازار میں ایک انوکھا اور حیران کن واقعہ پیش آیا۔ ایک کبوتر اپنی چونچ میں زیورات کی دکان سے تقریباً ایک لاکھ روپے مالیت کی سونے کی چین چونچ میں دباکر اڑ گیا۔یہ دیکھ کر جوہری کا دم نکل گیا، واقعے سے کچھ دیر...
مریم نواز — فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بسنت کے موقع پر عوام کی مفت آمد و رفت کے لیے 419 بسیں تینوں دن میسر ہوں گی، بائیک کی بجائے ہر روٹ پر مفت ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیں۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاہور میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-20 کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) کراچی سے لاہور بسنت منانے جانے والے شہریوں کے لیے فضائی اور ریلوے سفر شدید مہنگا اور مشکل ہو گیا۔ بسنت کی آمد کے ساتھ ہی کراچی سے لاہور جانے والی پروازوں کے ٹکٹس آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں جس کے باعث مسافروں کو شدید...
موسمیاتی تبدیلیوں نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، وہیں پاکستان بھی اس بدلتے موسم کی شدت کو محسوس کر رہا ہے۔ ہمارے بچپن میں مارچ کے اختتام تک بارشیں اپنا پورا جوبن دکھاتی تھیں،آسمان بار بار برستا تھا اور موسم میں ایک خاص تازگی محسوس ہوتی تھی مگر وقت کے...
کچھ لوگ خطے کے ممالک کے درمیان دراڑ پیدا کرنا اور فتنہ و فساد کو ہوا دینا چاہتے ہیں، سعودیہ میں ایرانی سفیر کا بیان
عنایتی نے اس بات پر زور دیا کہ سفارت کاری اور علاقائی تعاون کی زبان کو مضبوط بنانا کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے اور خطے میں دیرپا استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ریاض میں ایرانی سفیر نے کہا کہ کچھ لوگ خطے کے ممالک کے...
عنایتی نے اس بات پر زور دیا کہ سفارت کاری اور علاقائی تعاون کی زبان کو مضبوط بنانا کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے اور خطے میں دیرپا استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ریاض میں ایرانی سفیر نے کہا کہ کچھ لوگ خطے کے ممالک کے...
کراچی: شہر قائد میں جیکسن کے علاقے میں نیٹی جیٹی پل پر ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جہاں کیماڑی کی جانب جاتے ہوئے ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار خاندان کو کچل دیا۔ افسوسناک واقعے میں موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص، خاتون اور کمسن بچہ موقع پر ہی جاں...
شرافی گوٹھ فیوچر موڑ کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شرافی گوٹھ فیوچر موڑ الجنت ہوٹل کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق ہوگئے۔ متوفین کی لاشوں اور زخمی کو چھیپا کے رضا...
امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور ان کی دیرینہ دوست بلیک لائیولی کے پیغامات منظر عام پر آنے کے بعد دوستی میں اختلافات بے نقاب ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اور بلیک لائیولی کی دوستی اس وقت کمزور ہونا شروع ہو گئی تھی جب عوام کو اس تنازع کا علم نہیں تھا۔ بلیک لائیولی کی جسٹن...
امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ اور ان کی دیرینہ دوست بلیک لائیولی کے درمیان پیغامات منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کی دوستی میں پیدا شدہ اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، یہ دوستی اس وقت کمزور ہونا شروع ہوئی تھی جب عوام کو اس تنازع کا علم نہیں تھا۔ معاملہ اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس نے ایران پر امریکی حملے کی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دے دیا۔عالمی میڈیا رپورٹ میں روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر امریکی حملے کی دھمکیاں قطعی طور پر ناقابلِ قبول ہیں، امریکا ایران میں بےامنی کو بہانہ بنا کر...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی قومی پالیسی پر ابہام پیدا کرتی ہے۔ یہی پی ٹی آئی کی پالیسی ہے۔ سہیل آفریدی کہتے ہیں افغانستان کو دہشتگردی کے ثبوت دیں۔ کیا انہیں نہیں پتا دہشتگردی کہاں سے ہو رہی ہے۔ سال 2023ء میں سب...
اڑنے والی گاڑیاں جو کبھی سائنس فکش ہوا کرتی تھی، بس چند ماہ میں حقیقت بن جائیں گی، کیونکہ دنیا کی پہلی پرواز کرنے والی اس گاڑی کی باقاعدہ پیداوار شروع ہوگئی ہے، مگر اس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی الیف ایرو...
امریکی کمپنی الیف ایروناٹکس نے اپنی فیکٹری میں پہلی الیکٹرک اڑن کار’’الیف ماڈل اے‘‘ کی پروڈکشن شروع کر دی ہے۔ یہ مسافروں کو ٹریفک ہجوم کے مسائل سے بچا کر جلد منزل تک پہنچائے گی۔ 385کلو وزنی کار 117 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے اڑتے دو مسافروں کو 110 میل دور تک لے جا سکتی...
سوشل میڈیا پر ایک خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے ہیں، اور اس پر مختلف تبصرے بھی کیے جارہے ہیں تاہم اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ’وی نیوز‘ کے مطابق حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ملک کو آگے لے جانے کے لیے ایک پیج پر ہیں،...
’یہ اسلام آباد کو اجاڑ کر رہیں گے‘، درختوں کی کٹائی پر محسن نقوی اور چیئرمین سی ڈی اے تنقید کی زد میں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ سینیئر صحافی و اینکر پرسن رؤف کلاسر نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کوہسار کمپلیکس میں پارکنگ کے...
نیشنل سٹیزنز پارٹی (این سی پی) کے ڈھاکا نارتھ یونٹ نے بنگلہ دیشی نوعمر لڑکی فیلانی خاتون کے قتل کو 15 سال مکمل ہونے پر ایک پُرامن احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے۔ یہ واقعہ بھارت بنگلہ دیش سرحد پر بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ہاتھوں پیش آیا تھا۔ پارٹی کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات میں دو شہری موٹر سائیکل، ایک شہری بھینس اور کباڑی کباڑ سے محروم، اکری پولسی تھانہ کی حدود میں شیشہ موڑ کے پاس رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر کوٹ لالو کے رہائشی انٹرں علی سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا، بھریا روڈ پولیس...
شہباز حکومت دور میں پاکستان کی معیشت کا بھرکس نکل گیا،ملکی معیشت کے حجم میں 761 ارب روپے کی انتہائی تشویشناک کمی ریکارڈ ،پہلی معیشت کے حجم کا تخمینہ 114۔69 کھرب روپے لگایا گیا تھا گزشتہ مالی سال معیشت کا حجم 113۔93 کھرب روپے رہا،امریکی ڈالرمیں ملکی معیشت کامجموعی حجم 407۔9 ارب ڈالر تک پہنچ...
اسلام ٹائمز: خطے کی پیچیدہ صورتحال کے پیش نظر واشنگٹن نے سیاسی سطح پر مداخلت کی تاکہ اپنے اتحادیوں کے درمیان خلیج کو مزید گہرا ہونے سے روکا جا سکے۔ گزشتہ برسوں میں سعودی-اماراتی محور، امریکہ اور اسرائیل کی عرب دنیا میں پالیسیوں کے نفاذ کا اہم محرک رہا ہے، جس کا مرکز مزاحمتی محاذ...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) بھارت اور امریکہ کے تعلقات میں مسلسل تناؤ کی صورتحال پیدا ہوچکی ہے، جس کا اثر نہ صرف دونوں ممالک کی سیاسی حکمت عملیوں پر پڑا ہے، بلکہ بھارت کی معیشت اور ارب پتی کاروباری شخصیات پر بھی گہرا اثر ڈال رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے طلبہ نے ایسی سائیکل ایجاد کی ہے جو صرف پیڈل چلانے کی طاقت سے زمین سے اڑ سکتی ہے۔یہ منفرد منصوبہ ایک عام سائیکل سے شروع ہوا، مگر اسے اس طرح ڈیزائن کیا گیا کہ ہر پیڈل کا گھومنا مشین کو اڑان دینے کے لیے کافی ہو۔ طلبہ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما قاضی انور ایڈووکیٹ نے پارٹی کی بنیادی رکنیت اور تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مستعفی رہنما قاضی انور نے کہاکہ موجودہ پارٹی قیادت کی جانب سے انہیں بے عزتی کا سامنا کرنا پڑا اور اسی وجہ سے پی ٹی آئی میں رہنا ان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے ایک رہائشی علاقے میں گیس لائن پھٹنے سے ایک گھر کے پرخچے اڑ گئے اور زوردار دھماکے سے تباہی پھیل گئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے نتیجے تین عمارتیں آگ کے شعلوں میں گھر گئیں، یہ واقعہ 11 دسمبر کو مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 9 بج...
اٹلی کے لگژری فیشن برانڈ پراڈا نے کولہا پوری چپل کا لمیٹڈ کلیکشن لانچ کرنے کی تیاری کرلی۔ایک جوڑی کی قیمت 930 امریکی ڈالر (84 ہزار بھارتی روپے، 2 لاکھ 60 ہزار پاکستانی روپے) ہوگی۔ پراڈا نے ان چپلوں کی فروخت کا اعلان کرناٹکا اور مہاراشٹرا ریاستوں کی انڈین لیدر ڈیویلپمنٹ کارپوریشنز کے ساتھ ایم...
اٹلی کے مشہور لگژری فیشن برانڈ پراڈا نے کولہاپوری چپل کے ایک محدود ایڈیشن کا اعلان کیا ہے، جس کی قیمت سن کر ہر کسی کے ہوش اڑ جائیں گے۔ ایک جوڑی چپل کی قیمت تقریباً 930 امریکی ڈالر (84 ہزار بھارتی روپے یا 2 لاکھ 60 ہزار پاکستانی روپے) ہوگی۔ یہ خصوصی کلیکشن کرناٹکا...
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن اور پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران بلاول بھٹو نے کہا کہ اس وقت ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کردار ادا کر رہی...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ مسلح افواج کی قیادت کو نشانہ بنانے والے قوم کے خیر خواہ نہیں، اپنی سیاست کو افواج پاکستان سے دور رکھیں، افواج پاکستان اور عوام کے درمیان دراڑڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے ، ہماری مسلح افواج عوام اور ہندو توا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-01-8 کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مسرور سیال، آغا امتیاز، آغا ارسلان، ریحان بندوکڈا، محمد علی بلوچ ،معظم خان، فاروق کورائی، باثرعلی خان و دیگر رہنمائوں کے ساتھ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...
کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا، جس کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت روک دی گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں ریلوے ٹریک کو شدید نقصان پہنچا اور جائے وقوعہ پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم پہنچ گئی، جبکہ پورے...
رائیونڈ ،مقامی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث سڑک پر دھول مٹی اڑ رہی ہے جو انسانی صحت کیلیے انتہائی مضر ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
’افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں فروٹ کے ٹرکوں میں افغانستان سے ولایتی شراب سمگل کی جاتی تھی : ابصار عالم
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی ابصار عالم نے دعویٰ کیاہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں فروٹ کے ٹرکوں میں افغانستان سے ولایتی شراب سمگل کی جاتی تھی جو ٹریڈ بند ہونے کی وجہ سے اب مہنگی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وی لاگ میں ابصار عالم کا کہناتھا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)ایف آئی اے امیگریشن نے عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی یورپ جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔محمد عثمان نامی مسافر فلائٹ نمبر PK713 کے ذریعے سے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جا رہا تھا ۔اس طرح عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی یورپ جانے کی کوشش...
واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کوٹلی میں کباڑ کی دکان میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو کے...
آزادکشمیر: کوٹلی میں کباڑ کی دکان میں ہونے والے زور دار دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق تتہ پانی بازار میں کباڑ کی دکان میں دھماکا خیز مواد کے پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے. زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا...
علامہ محمد اقبال ؒ ، جنہیں اہلِ ایران محبت سے اقبالِ لاہوری کہتے ہیں،ہمارے قومی شاعر ہیں۔ اُنہیں جدید دَور کے علمائے فلاسفہ میں بھی بلند مقام حاصل ہے ۔ ہم اُنہیں شاعرِ مشرق ، حکیم الامت اور یکے از بانیِ پاکستان کے خوبصورت اور دلکش ناموں سے بھی یاد کرتے اور پکارتے ہیں ۔...
—فائل فوٹو کوٹلی، آزاد کشمیر میں کباڑ کی دکان میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ادارے کے مطابق تتہ پانی بازار میں کباڑ کی دکان میں دھماکا خیز مواد کے پھٹنے سے دھماکا ہوا۔دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو...
مظفر نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) کوٹلی میں کباڑ کی دکان میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ریسکیو کے مطابق تتہ پانی بازار میں کباڑ کی دکان میں دھماکا خیز مواد کے پھٹنے سے دھماکا ہوا.دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے. زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال...