2026-06-02@19:23:50 GMT
تلاش کی گنتی: 391
«متحدہ قومی موومنٹ»:
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغان طالبان رجیم کے سیکیورٹی دعوؤں کا پردہ چاک ہو گیا ہے، جہاں چینی سرمایہ کار اور مزدور شدت پسند گروہوں کے براہِ راست نشانے پر آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق افغان طالبان حکومت دہشت گرد گروہوں کے خلاف غیر ملکی افراد کو مؤثر سیکیورٹی فراہم کرنے میں مکمل طور...
کراچی (کامرس رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمشن نے گل پلازہ کی عمارت سے محفوظ نکلنے والے 6 افراد کو طلب کر لیا ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ نے کمیشن کی کارروائی میں فریق بننے کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحہ گل پلازہ...
پاکستان میں 9 سے 15 فروری 2026 تک منعقد ہونے والے انڈس اے آئی ویک نے ملک کی مصنوعی ذہانت کی حقیقی صلاحیتوں کو اجاگر کیا، جہاں مقامی ایجادات، سافٹ ویئر اور تکنیکی حل پیش کیے گئے۔ ماہرین نے اسے کامیاب اور حوصلہ افزا قرار دیا، جس میں 90 سے زائد تقریبات ہوئیں اور اسلام...
پشاور: چیئرپرسن روبینہ خالد ،مولوی امیر شاہ اسپتال میں بینظیر نشوونما فیسیلی ٹیشن سینٹر کا افتتاح کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا کہنا ہے کہ احتجاج کے حوالے سے ہم کچھ اور سوچ رہے ہیں، رمضان کے بعد دوبارہ واپس آئیں گے۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ احتجاج ختم کرنے کے لیے کوئی بیک ڈور رابطہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن اور ملک کی معروف نیوروفزیشن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی جلد رہائی کیلئے رمضان المبارک میں کراچی میں ایک بڑے دعائیہ اجتماع کا انعقاد کیا جائے گا جس میں اندرون و بیرون ملک سے لوگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل کنزیومر موومنٹ کے تحت مہنگائی کے خاتمے و رمضان میں قیمتوں کو کنٹرول کرکے عوام کو ریلیف دینے کے لیے مقامی ہال میں صارفین کے حقوق کے تحفظ اور مہنگائی کے خلاف صارفین کی نمائندہ کانفرنس میں شریک سیاسی و سماجی رہنماؤں، ماہرین معیشت، وکلا برادری و صارفین کے...
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی انڈونیشیا کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ مردیکا پیلس آمد کا منظر(تصویر سوشل میڈیا)۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو انڈونیشیا کے سرکاری دورہ جکارتہ پہنچ گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے معاملے میں استغاثہ کے گواہان کی مسلسل عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے غیر حاضر گواہان کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کی وومن میڈیکل آفیسر مریم فاطمہ، محمد نواز سب انسپکٹر، قاسم ضیاء سب...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت میں مذہبی اقلیتوں پر انتہا پسند ہندوؤں کے وحشیانہ مظالم پر مذہبی آزادی سے متعلق عالمی امریکی ادارہ بھی بول اٹھا ہے۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے اپنی تازہ رپورٹ میں آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے پر قائم مودی حکومت کو اقلیتوں کے خلاف منظم جبر...
کمشنر کراچی کے تجاوزات ختم کرنے دعووں کے برعکس صدر میں بنائی جانے والی فوڈ اسٹریٹ کے پاس تجاوزات کی بھرمارہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر عافیہ کی رہائی، صحت اور وطن واپسی کیلئے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے 2015ء میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردہ ایک آئینی پٹیشن جس کا نمبرWP-3139/2015 ہے، زیر سماعت ہے3 دسمبر 2025ء کو اس آئینی پٹیشن کی آخری سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر کی...
حیدرآباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی: مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ کراچی صوبہ مہاجر قوم کو تیسری مرتبہ تقسیم کرنے کی سازش ہے، جس کی حمایت فارم 47کی بدولت اقتدار پر مسلط لوگ کررہے ہیں۔ کراچی کے ضلع وسطی میں مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام خواتین کنونشن کا انعقاد...
ملک میں بھاٹی گیٹ لاہور واقعہ اور سانحہ گل پلازہ کراچی کے حوالے سے پنجاب و سندھ حکومتوں پر تنقید ہو رہی ہے، البتہ سندھ حکومت کو پنجاب حکومت کی نسبت زیادہ تنقید کا سامنا ہے جسے پی پی رہنما اپوزیشن کی منفی سیاست قرار دے رہے ہیں۔ بہرحال شہر کراچی وفاق کی آمدنی کا...
روس کے داغستان سے تعلق رکھنے والے سابق یو ایف سی چیمپیئن خبیب نورماگومیدوو نے اپنے کوچنگ کیریئر اور ٹیم پر ہونے والی تنقید کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آن لائن مباحثوں یا تنقیدی تبصروں سے زیادہ نتائج پر یقین رکھتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایف ایل: کویت اور عراق کے...
ملک بھر کے عوام ناانصافی کیخلاف رضاکارانہ طور پر دکانیں بند اور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے،سندھ اور پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں اور ان کے گھروں پر چھاپوں کی شدید مذمت بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت،دہشتگردی کیخلاف جدوجہد میں قوم متحد، مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، سیکیورٹی اور...
عالمی یومِ ویٹ لینڈز کے موقع پر اپنے پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے ویٹ لینڈز اور مینگرووز نے نسلوں سے ساحلی آبادیوں کو قدرتی آفات سے محفوظ رکھا اور لاکھوں افراد کے روزگار کا سہارا بنے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھی اسٹوڈنٹس موومنٹ کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مرکزی صدر ایڈوکیٹ نوید عباس کلہوڑو کی زیر صدارت D-11 پلیجو ہاؤس قاسم آباد حیدرآباد میں منعقد ہوا۔ مرکزی کمیٹی کی مدت ختم ہونے کے بعد مرکزی کمیٹی کی باڈی توڑ کر 12 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ جس میں آرگنائزر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :ماہرینِ امراضِ اطفال نے خبردار کیا ہے کہ پرورش کے دوران ماؤں کی لاپروائی بچوں کی ذہنی صلاحیتوں اور مجموعی نشوونما کو شدید طور پر متاثر کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں بچے کم عمری میں ہی ذہنی اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہو رہے ہیں، بریسٹ فیڈنگ کے بجائے بوتل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہندوستان، جو کبھی گنگا جمنی تہذیب کا علمبردار سمجھا جاتا تھا، آج مذہبی عدم رواداری کے نئے دور سے گزر رہا ہے۔ مگر اب یہ عدم رواداری صرف مسلمانوں، عیسائیوں یا سکھوں تک محدود نہیں رہی۔ ایک نئی حقیقت ابھر رہی ہے: ہندوؤں کے اندر ہی ذات پات کی لڑائی شدت اختیار کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) پرورش میں مائوں کی لاپروائی کی وجہ سے بچوں کی ذہنی صلاحتیں اور نشوونما شدید متاثر ہورہی ہے اور وہ ابتدائی عمر سے ہی ذہنی و نفسیاتی مسائل کا شکار ہورہے ہیں، بریسٹ فیڈنگ کے بجائے بوتل کے ذریعے بچوں کو دودھ پلانے سے بچے مختلف انفیکشنز کا شکار ہورہے ہیں۔...
صوابی(محمد شعیب سے )پی ٹی آئی کے رہنما،سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے موضع مرغز میں واقع اپنے حجرے میں پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ صوابی کے اجلاس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر 31 جنوری کو ضلع صوابی میں سٹریٹ موومنٹ ریلی...
ملائیشیا میں لالاموو کے ایک رائیڈر کو اس وقت شدید حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب اسے کاکروچز سے بھرا بیگ ڈیلیور کرنے کی درخواست موصول ہوئی۔ یہ غیر معمولی واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ڈیلیوری سروسز کی حدود پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ایک پارٹ ٹائم لالاموو رائیڈر نے تھریڈز پر...
فوٹو: جنگ۔شعیب احمد متحدہ قومی موومنٹ نے متاثرین گل پلازا کے حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم کیو ایم اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کا بہادر آباد مرکز پر سانحہ گل پلازا پر اجلاس ہوا، جس میں ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس قائم خانی نے شرکت کی۔مرکزی رہنما، اراکین قومی...
ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے ایم کیو ایم وزرا کی سکیورٹی واپس لینے کے دعووں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ایک بار پھر جھوٹے بیانیے اور منفی پروپیگنڈے پر اتر آئی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ ایم کیو ایم کے...
سواتـ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر قیادت اسٹریٹ موومنٹ ریلی مین بازار بریکوٹ سے گزررہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ہم فسطائیت کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں جو ہمارا حق ہے،جلد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائیگا، وزیراعلیٰ آئین ہمیں پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے اور ہم ضرور استعمال کریں گے، ریلی کے شرکاء سے خطاب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے تاروجبہ کے مقام پرا سٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے...
ٹرمپ کی 2025 کی ملک بدری مہم، سرکاری دعووں اور آزاد جانچ کے درمیان تضاد WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (خصوصی رپورٹ، شاہ خالد) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری حکومت نے اپنے پہلے سال میں امیگریشن قوانین پر سخت کارروائی کی ہے۔ محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی (ڈی ایچ ایس) کا دعویٰ...
قیصر کھوکھر : سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں پروونشل مینجمنٹ سروس کےتحریری امتحان کے نتائج کا اعلان,فیز اوّل میں 5 ہزار 772 اُمیدوار کامیاب, فیز دوم میں 106 اُمیدوار تحریری امتحان میں پاس, پی پی ایس سی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن ڈپٹی ڈائریکٹر سید کاظم مقدس کے مطابق سروس...
بھارت کے مقبول ترین کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں سنیل گروورکی جانب سے عامر خان کی نقالی کرنے پر بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کا ردعمل سامنے آگیا جب کہ دونوں کی ایک مشترکہ ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔ نیٹ فلیکس پر ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے چوتھے ایڈیشن کی حالیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج نے شام سے داعش کے دہشت گردوں کو عراق میں منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ان داعشی دہشت گردوں کو شام کے شمال مشرقی علاقے میں حراست میں رکھا گیا تھا۔ امریکی سینٹ کام کے جاری کردہ بیان کے مطابق اب تک 150 داعشی جنگجو شام سے عراق...
روانڈا کی ہائی کمشنرکی چوتھے آل پاکستان وومن چیمبرز پریزیڈنٹس انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) روانڈا کی ہائی کمشنر، امب ہریریمانا نے کلیکٹو لیڈرشپ فار انکلوسیو گروتھ پر چوتھے آل پاکستان وومن چیمبرز پریزیڈنٹس انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کی، جو کہ اسلام آباد...
ایک بیان میں مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ تاجر تنظیموں کے مطابق گل پلازہ سانحے میں کم از کم 3 ارب روپے کا نقصان ہوا، جو ایک بہت بڑا معاشی دھچکا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ 3 کروڑ آبادی کے شہر میں آگ بجھانے کا مؤثر نظام کیوں موجود نہیں؟ اسلام ٹائمز۔ ممتاز...
صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ الیکٹرک بسیں سردی میں عوام کے لیے نعمت ثابت ہورہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے دور دراز علاقوں میں عوام سستی اور لگژری سفری سہولت سے مستفید ہورہے ہیں۔ پنجاب کا عام آدمی مریم نواز کو اس لگژری سفری سہولت پر دعائیں دے رہا...
آفاق احمد(فائل فوٹو)۔ مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا پہنچ گئے۔ اس موقع پر آفاق احمد نے آتشزدگی سے جلنے والے گل پلازا کے وہاں موجود تاجروں سے ملاقات کی اور اس سانحے پر اظہار افسوس کیا۔ انھوں نے کہا حکومت سندھ کے خلاف احتجاج کریں...
دیر الزور(ویب ڈیسک )شامی فوج اور کرد جنگجوؤں میں کشیدگی،اہم آئل وگیس فیلڈزکا کنٹرول سنبھال لیاگیا، شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں شامی فوج اور کرد جنگجوؤں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا۔ عرب میڈیا کےمطابق شامی فوج نےدیرالزور کے آئل اینڈ گیس فیلڈکاکنٹرول سنبھال لیاہے،جس کےبعد علاقے کی صورتحال مزیدحساس...
ہری پور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی جدوجہد دن بہ دن زور پکڑ رہی ہے، ہماری جدوجہد مضبوط جمہوریت، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کی بحالی کے لیے ہے۔ صدیق اکبر چوک ہری پور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے...
ہری پور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبرپی کے محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی جدوجہد دن بہ دن زور پکڑ رہی ہے، ہماری جدوجہد مضبوط جمہوریت، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کی بحالی کے لیے ہے۔ صدیق اکبر چوک ہری پور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سہیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہری پور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم عوام کوساتھ لیکر چلیں گے‘ کسی بھی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے‘ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر اسٹریٹ موومنٹ شروع کردی، اس کی تیاری کر رہے ہے۔ ہری پور میں ریلی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ قصبہ دیر حافر سے دریائے فرات کے مغربی علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔ اہل کاروں نے حلب میں مسکنہ اور دبسی عفنان کے 2علاقوں کی جانب پیش قدمی شروع کر دی ہے اور الجراح فوجی ائر بیس پر کنٹرول کے قریب...
مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کانگریس لیڈر نے کہا کہ اب یہ سننا کہ بھارت نے امریکی دباؤ کے پہلے اشارے پر چابہار سے غیر رسمی طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے، یہ اس حکومت کی خارجہ پالیسی میں ایک نئی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ان اطلاعات کے بعد کہ...