2026-06-02@21:11:20 GMT
تلاش کی گنتی: 391
«متحدہ قومی موومنٹ»:
امریکی شہر فلاڈیلفیا سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ نیوز اینکر جم ڈونوون نے رنگ برنگے موزوں کے شوق کے باعث ایک منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ان کے پاس موزوں کی 1 ہزار 531 منفرد جوڑیوں کا ذخیرہ موجود ہے، جسے دنیا کی سب سے بڑی موزوں کی کلیکشن تسلیم کیا گیا ہے۔...
ہری پور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی جدوجہد دن بہ دن زور پکڑ رہی ہے، ہماری جدوجہد مضبوط جمہوریت، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کی بحالی کے لیے ہے۔ صدیق اکبر چوک ہری پور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ والہانہ...
بنگلہ دیش اسلامک موومنٹ، اسلامی اندولن بنگلہ دیش نے جماعت اسلامی کی قیادت میں بننے والے انتخابی اتحاد میں شامل نہ ہونے اور 13ویں پارلیمانی انتخابات آزاد حیثیت میں لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جماعت کی قیادت چرمونائی پیر کر رہے ہیں۔ جمعے کے روز ڈھاکہ کے علاقے پرانا پلٹن میں واقع مرکزی دفتر میں...
امیر جماعت اسلامی سندھ کا کہنا تھا کہ غربت و افلاس اور خوراک کی قلت کی وجہ سے بچے مررہے ہیں، لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی کرپشن کی بے تاج بادشاہ ہے جس نے سندھ کے عوام کے دکھوں کا مداوا کرنے کی بجائے اپنے نعرے برعکس عوام سے روٹی کپڑا اور مکان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں ایک ریٹائرڈ نیوز اینکر نے اپنے منفرد شوق کو عالمی سطح پر پہچان دلا دی ہے، جہاں انہوں نے رنگ برنگی جرابوں کا سب سے بڑا مجموعہ اکٹھا کرنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔سی بی ایس فلیڈیلفیا سے وابستہ رہنے والے معروف نیوز اینکر جِم ڈونوون نے 1531 منفرد...
وینزویلا پرکامیاب حملہ اور اس کے نتیجے میں اس ملک پر بہ زور قوت قبضہ کرنے کے عمل سے شہ پا کر اب امریکی صدر آپے سے باہر ہوگئے ہیں۔ اپنے تازہ ترین بیان میں صدر محترم نے کہا کہ ’’ میں کسی عالمی قانون کا پابند نہیں ہوں اور دنیا بھر میں کہیں بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسپورٹس ڈیسک )پاکستانی وومن کرکٹ ٹیم نیشنل سٹیڈیم کراچی میں گزشتہ تین ہفتوں سے اپنے مینٹور، وہاب ریاض، کی زیر نگرانی چلنے والے کیمپ میں بھر پور پریکٹس کر رہی ہے۔ اس کیمپ کا بنیادی مقصد ٹیم کے کھلاڑیوں کی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سکلز کو مزید بہتر بنانا ہے۔خواتین کھلاڑی اپنا سٹیمنا...
ویب ڈیسک:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ معاشی اصلاحات پاکستان کیلئے ’’ایسٹ ایشیا موومنٹ ‘‘ ثابت ہوسکتی ہیں، ٹیرف میں کمی سے ملکی برآمدات اور صنعتی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔ اسلام آباد میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ مالی سال ترسیلات زر 38ارب ڈالر...
دیامر یوتھ موومنٹ کے اجلاس میں اس امر پر گہری تشویش اور شدید احتجاج کیا گیا کہ گلگت بلتستان کے تین سو سے زائد مریض اس وقت پاکستان کے مختلف سرکاری و نجی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، جن کا انحصار گلگت بلتستان سی ایم انڈومنٹ فنڈ پر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دیامر یوتھ موومنٹ نے...
بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان حال ہی میں اپنی پروڈکشن ہیپی پٹیل: خطرناک جاسوس کی تشہیری ویڈیو کے دوران کامیڈین سنیل گروور کے ساتھ نظر آئے، جہاں سنیل کی بے مثال نقالی نے سب کو حیران کر دیا۔ ویڈیو کے دوران عامر خان خود ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے اور بار بار تالیاں...
معروف کامیڈین و اداکار سنیل گروور جو حال ہی میں دی گریٹ انڈین کپل شو میں عامر خان کی شاندار نقالی کرنے پر وائرل ہوئے تھے۔ ایک بار پھر اپنی بے مثال نقالی کے باعث سوشل میڈیا پر چھا گئے ہیں۔ حال ہی میں جاری ہونے والی فلم ہیپی پٹیل کے پروموشنل ویڈیو میں ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیاز دنیا کی سب سے عام مگر ضروری سبزیوں میں شمار ہوتی ہے، جس کے بغیر تقریباً ہر کھانے کا ذائقہ ادھورا لگتا ہے۔ تاہم، جتنا لذیذ یہ سبزی کھانے میں لگتی ہے، اسے کاٹنا اتنا ہی تکلیف دہ تجربہ بن جاتا ہے، کیونکہ پیاز کاٹتے ہی آنکھوں میں جلن اور بے اختیار...
پاکستان کی عدلیہ کی آزادی کے لیے کوششیں جاری ہیں،سندھ اس وقت زرداری کے قبضے میں ہے لیکن سندھ عمران خان کا تھا اور خان کا ہی رہیگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پرتپاک اور والہانہ استقبال کیا پیپلزپارٹی خود کو آئین اور18ویں ترمیم کی علمبردار کہتی ہے لیکن افسوس! پی پی نے 26 اور 27ویں ترامیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) سابق سینیٹر مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کے قیام کا اعلان کردیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ’پاکستان رائٹس موومنٹ‘ کی باضابطہ تاسیس کی تقریب ایک نجی ہوٹل میں ہوئی۔ اس موقع پر سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا...
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے نئی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد رکھ دی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مشتاق احمد خان نے کہا کہ ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں آمریت اور ہائبرڈ ڈیموکریسی نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ نئی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد رکھی ہے، ہم چاہتے ہیں...
اس موقع پر مشتاق احمد نے کہا کہ ہماری پارٹی 1973 کے آئین کے اصولوں کی پابند ہوکر کام کرے گی۔ معاشرے میں عام آدمی اپنے حقوق سے محروم ہے، اسی لیے ہماری پارٹی برابری کی سطح پر سب کی خدمت کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس...
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے کہا کہ وہ ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں آمریت یا ہائبرڈ جمہوریت کا کوئی وجود نہ ہو اور ووٹ کا تقدس یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے...
ویب ڈیسک: سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی جانب سے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کے قیام کا باضابطہ طور پر اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں ایک نجی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں جماعت کی مرکزی قیادت، کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد...
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں مسلسل تیسری دفعہ پی ٹی آئی حکومت میں ہے، ہم یہاں سیاسی ملاقاتیں کررہے ہیں، پورا پاکستان پاکستانیوں کا ہے جو سندھ سے خیبرپختونخوا آتے ہیں، روزگار کے مواقع دونوں جانب لوگوں کو ملتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا پنجاب میں بھی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو ویلکم کیا گیا تھا۔ ان سے نام لیے گئے تھے جو پنجاب اسمبلی آنا چاہتے تھے۔ انکے ساتھ وہ لوگ بھی پنجاب اسمبلی آئے جن کے نام...
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں رانا ثناء اللّٰہ اور خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر شفیع جان نے اظہار خیال کیا۔ن لیگی سینیٹر کا کہنا تھا کہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں رانا ثناء اللّٰہ اور خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر شفیع جان نے اظہار خیال کیا۔ن لیگی سینیٹر...
کپل شرما شو کی حالیہ قسط میں مشہور کامیڈین اور اداکار سنیل گروور نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی شاندار نقل پیش کر کے ناظرین کو حیران کر دیا۔ سنیل گروور کی یہ اداکاری اتنی متاثر کن تھی کہ عامر خان بھی اسے دیکھ کر خوش ہوئے اور متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ شو...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تین روزے دورے پر سندھ کے لیے روانہ ہو گئے، جہاں وہ اسٹریٹ موومنٹ کے ساتھ ساتھ اہم ملاقاتیں اور مزار قائد پر جلسہ کریں گے۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ اپنے بانی چیئرمین کا پیغام لے کر سندھ...
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج کراچی پہنچیں گے، وکلا، میڈیا،سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے مراد علی شاہ سے ملاقات کرینگے، سندھ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ ہوگا، مزار قائد پر حاضری دینگے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی آج تین روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، جس کے بعد وہ کراچی اور حیدرآباد میں اسٹریٹ موومنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راچپوت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 10 جنوری کو وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا سہیل آفریدی عمران خان کا پیغام لے کر حیدرآباد آرہے ہیں عمران خان کے سپاہی کا حیدرآباد میں بھرپور استقبال کیاجائیگا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کا دورہ اسٹریٹ موومنٹ کا...
وزیراعظم شہباز شریف کی کوئٹہ آمد پر پہلے استقبال کیلئے جانیوالے وزراء کیلئے سڑکیں بند کی گئیں، بعد ازاں وزیراعظم اور دیگر حکومتی اراکین کی ائیر پورٹ سے واپسی پھر بھی عوام کو انتظار کروایا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی آمد کے موقع پر وی آئی پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی شام کے شہر حلب میں سیکورٹی اہلکاروں اور کرد جنگجووں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جن میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ دونوں طرف سے ایک دوسرے پر لڑائی شروع کرنے کا الزام عائد کیا گیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سیرین ڈیموکریٹک فورس ایس ڈی ایف کے حملے میں وزارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-7 نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں ہندوتوا کے کارکنوں نے ایک بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا اور نیم مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان جہاں مودی سرکار کی حکومت قائم ہے، ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا...
بھارت(ویب ڈیسک) ریاست راجستھان میں ہندوتوا کے کارکنوں نے ایک بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا اور نیم مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان، جہاں مودی سرکار کی حکومت قائم ہے، ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ ریاست راجستھان کے...
بھارتی ریاست راجستھان میں ہندوتوا کے کارکنوں نے ایک بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا اور نیم مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان، جہاں مودی سرکار کی حکومت قائم ہے، ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ ریاست راجستھان کے ایک گاؤں میں ہندوتوا کے جنونی دہشت...
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی اُس وقت حیران رہ گئے جب بھارت کے معروف کامیڈین سنیل گروور نے ان کا روپ دھار کر ایسی جاندار پرفارمنس پیش کی کہ دیکھنے والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ سنیل گروور کی یہ نقالی نہ صرف سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی بلکہ خود...
9 تا 11 جنوری کراچی، حیدرآباد سمیت دیگر شہروں کا دورہ کریں گے، سلمان اکرم راجا مزارقائد پر حاضری شیڈول میں شامل، دورے سے اسٹریٹ موومنٹ کو نئی رفتار ملے گی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ اپنے دورے کے دوران کراچی، حیدرآباد سمیت دیگر شہروں کا بھی دورہ کریں گے جہاں وہ عوام سے براہِ راست ملاقاتیں کریں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اکثر گرم کپڑوں پہ روئیں آجاتے ہیں جنہیں دیکھ کر عموما محسوس ہوتا ہے کہ کپڑا بہت پرانا ہے۔ بہرحال اسے صاف کرنا بھی مشکل مرحلہ لگتا ہے اور بعض دفعہ اس کی صفائی کے لئے ایسے برش کا استعمال کیا جاتا ہے جس سے گرم کپڑوں کے خراب ہونے کا اندیشہ ہوتا...
ہمیں ہلکا نہ لینا ، آئی پی ایل کھیلنے آئے تو ماریں گے’شاہ رخ خان کو بھی دھمکیاں سنجے لیلا بھنسالی کوہندوؤں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر 8 گھنٹے مارا تھا پاکستانی کرکٹرز کے بعد اب بنگلادیشی کرکٹرز بھی بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کے تعصب کا نشانہ بننے لگے۔میڈیاکے مطابق انتہا پسند ہندو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صومالی لینڈ اور اسرائیل کے ممکنہ تعلقات کے حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب صومالی لینڈ کی حکومت نے اسرائیلی قیادت کی جانب سے کیے گئے دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق صومالی لینڈ، جو خود کو صومالیہ سے علیحدہ ایک...
بلوچستان کی ہونہار بیٹی ایمان تاجک نے کم عمری میں غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی سطح پر اپنی پہچان بنا لی۔ یہ بھی پڑھیں: آمنہ شفیع، بلوچستان کے بچوں کا مستقبل سنوارنے والی باہمت خاتون محض 3 سال کے مختصر عرصے میں ایمان تاجک نے ووشو کے میدان میں شاندار کارکردگی دکھا کر...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا کراچی اور سندھ کے دورے کا اعلان(عمران خان کا پیغام لے کر آرہا ہوں، سہیل آفریدی
اسٹریٹ موومنٹ کیلئے 9 جنوری کو کراچی اور سندھ والو تیاری پکڑو، تمام پارٹی کے دوستوں سے جمعہ کے دن ملاقات ہوگی، لوگو! یاد رکھو اب ہمارے لیے کوئی طارق بن زیاد یا محمد بن قاسم نہیں آئے گا ظالم کیخلاف کھڑا ہونا ہے،اب پوری قوم کو نکلنا ہوگا ان کی گولیاں ختم ہو جائیں...
ایمسٹرڈیم کے معروف وونڈل پارک کے قریب واقع 154 سالہ قدیم وونڈل کرک میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں چرچ کا ٹاور منہدم ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈ کے دارالحکومت میں واقع اس چرچ کا شہر کے اہم تاریخی اور ثقافتی ورثے میں شمار ہوتا ہے۔ وونڈل کرک چرچ کی تعمیر 1872ء میں ہوئی...
پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب دھرنے پر بیٹھیں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کو گرفتاری کے بعد چکری انٹرچینج پر رہا کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین خان گزشتہ روز اڈیالہ جیل پہنچیں تاہم ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر انہوں نے فیکٹری...
سہیل آفریدی کو اسلام آباد تک کوئی نہیں پہنچنے دےگا، رانا ثنااللہ کا اسٹریٹ موومنٹ کی تیاریوں پر ردعمل
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹریٹ موومنٹ کی پوری کوشش کررہی ہے، لیکن سہیل آفریدی کو اسلام آباد تک کوئی نہیں پہنچنے دے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی سب کچھ کرنا چاہتی ہے لیکن کر...
شاہد سپرا:غیر ملکی وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران ناقص انتظامات پر سخت کارروائی کرتے ہوئے عالمگیری بادشاہی مسجد کے ایڈمنسٹریٹر اور متعلقہ عملے کو عہدوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ عہدے سے ہٹائے جانے والوں میں بادشاہی مسجد کے ایڈمنسٹریٹر اشفاق ڈیال، نگران بادشاہی مسجد محمد اشفاق اور محمد سلیم شامل ہیں۔...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی نام نہاد ”سٹریٹ موومنٹ“ پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے۔ بنگلہ دیش کی تصاویر لگا کر تحریک کی کامیابی کا تاثر دینے کی کوشش کی جاتی رہی، مگر دن کی روشنی نے تمام حقائق کھول کر رکھ دیے۔ سٹریٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-06-5 آج سے کچھ عرصے قبل تک یہ تصور بھی محال تھا کہ گھر میں کام کرنے والے مزدوروں کو بھی روایتی مزدوروں کے برابر معاشرے میں مقام مل سکے گا جبکہ صرف گھر میں کام کرنے والی خواتین کے لیے تو یہ ایک سہانا خواب ہی تھا لیکن چند نظریاتی لوگوں نے...
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ گلشن اقبال اتوار بازار میں شہریوں میں اسٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی شفیع جان نے پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کے سہیل آفریدی کو لاہور سے واپس جانے کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اس سے آمرانہ سوچ قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے حکمران جان لیں سہیل آفریدی کی قیادت میں...
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اسٹریٹ موومنٹ پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے کہا ہے کہ پاکستان کے یورپ لاہور کی بہت سیر کرلی، واپس چلے جائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراطلاعات...