2026-07-23@22:20:18 GMT
تلاش کی گنتی: 6888
«سوشل میڈیا»:
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں پرنٹ میڈیا سے متعلق شکایات اور اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں اور کالمز پر کارروائی کے اختیار کا معاملہ زیر بحث آیا، جہاں سینئر صحافی طارق محمود سمیر نے اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے اہم قانونی نکات اٹھائے۔ اجلاس کے دوران طارق محمود سمیر نے کہا کہ لاہور سے شائع ہونے والے روزنامہ نئی بات میں بیوروکریسی سے متعلق شائع ہونے والے ایک کالم کی بنیاد پر کالم نگار توفیق بٹ اور اخبار کے ایڈیٹر کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی) کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹس واپس لیا جانا چاہیے۔انہوں نے قائمہ کمیٹی کو تجویز دی کہ اس معاملے...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ حال ہی میں ان کی نئی تصاویر سامنے آئیں، جن میں ان کی شخصیت اور چہرے کے خدوخال پہلے کے مقابلے میں کچھ مختلف دکھائی دیے، جس کے بعد مداحوں کے درمیان دلچسپ بحث چھڑ گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان تصاویر نے چند ہی لمحوں میں صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔ متعدد افراد نے فواد خان کے نئے انداز پر اپنے خیالات کا اظہار کیا، جبکہ تصاویر مختلف پلیٹ فارمز پر تیزی سے گردش کرنے لگیں۔ بعض مداحوں کا کہنا ہے کہ فواد خان ہر روپ میں پرکشش دکھائی...
الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے انتخابات 2026 کے لیے نیا میڈیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا، پالیسی کا مقصد انتخابی عمل میں شفافیت، غیرجانبداری اور ذمہ دارانہ صحافتی روایات کو یقینی بنانا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تمام میڈیا اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ انتخابی کوریج کے دوران مکمل غیرجانبداری کا مظاہرہ کریں اور ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل درآمد کریں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پولنگ اسٹیشن کے اندر صرف مجاز میڈیا نمائندوں کو کوریج کی اجازت ہوگی تاہم پولنگ بوتھ کے اندر ووٹنگ کی خفیہ کارروائی کی کسی بھی قسم کی ریکارڈنگ یا فوٹوگرافی سختی سے ممنوع ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے پولنگ ختم ہونے سے قبل کسی بھی قسم کے ایگزٹ پول، نتائج...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمنٹ کی نوجوان خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو سامنے آنے پر تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ پہلے تو اس ویڈیو کو فیک اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تخلیق بتایا گیا لیکن جب ویڈیو اصل نکل آئی تو ممتاز سینئیر سیاست دان نے دوسری شادی کرنے کا دعویٰ کیا۔ خاتون کے غیر شادی شدہ ہونے کی دستاویز نے سیاستدان کو زیادہ مشکل میں ڈال دیا۔ بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے رکن، جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سینئیر سیاستدان غازی نذرالاسلام کی ایک نوجوان خاتون کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک کی مبینہ دوسری شادی کے معاملے پر تنازع ان کے دوسری شادی کا اعتراف کر لینے کے بعد کم نہیں...
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2026ء) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)نے اپنے ڈیٹا بیس میں مبینہ نقب زنی اور ریکارڈ لیک ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ۔ ایچ ای سی نے اپنے بیان میں کہا کہ کمیشن نے ان رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایچ ای سی کے ڈیٹا بیس سے معلومات لیک ہو گئی ہیں۔ بیان کے مطابق ایچ ای سی کے سائبر سکیورٹی آپریشن سینٹر کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ آن لائن گردش...
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنے ڈیٹا بیس کے ہیک ہونے اور ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو جھوٹا، گمراہ کن اور بے بنیاد قرار دےدیا . ترجمان ایچ ای سی کے مطابق سائبر سیکیورٹی آپریشن سینٹر نے سوشل میڈیا پر وائرل دعوؤں کی فوری تحقیقات مکمل کر لی ہیں، جن سے ثابت ہوا ہے کہ آن لائن گردش کرنے والا مبینہ ڈیٹا ایچ ای سی کے ڈگری اٹیسٹیشن یا ویریفکیشن سسٹم کا حصہ نہیں ہے۔ ترجمان ایچ ای سی نے ایچ ای سی ڈیٹا بیس ہیک ہونے کی سوشل میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے مزیدکہاکہ سوشل میڈیا پر وائرل ریکارڈز کا ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ڈیٹابیس سے کوئی تعلق نہیں۔...
نامور غزل اور لوک گلوکارہ طاہرہ سید(Tahira Syed) نے سوشل میڈیا پر اپنی وفات سے متعلق زیر گردش خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں اور ان کے بارے میں پھیلائی جانے والی تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔ وائرل ہونے والی غلط خبروں کے ایک روز بعد طاہرہ سید نے فیس بک پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے اپنی صحت کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں علم ہوا ہے کہ ان کے انتقال سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں، تاہم وہ نہ صرف صحت مند ہیں بلکہ اس وقت نیویارک میں اپنی معمول کی زندگی گزار رہی ہیں۔ ...
نامور غزل اور لوک گلوکارہ طاہرہ سید نے سوشل میڈیا پر اپنی وفات سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ مکمل طور پر صحت مند اور خیریت سے ہیں۔ وائرل افواہوں کے بعد طاہرہ سید نے فیس بک پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں کہا کہ ان کی صحت اور انتقال سے متعلق پھیلائی جانے والی تمام خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔ گلوکارہ کے مطابق انہیں معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کی صحت کے حوالے سے مختلف غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔ اپنے پیغام میں طاہرہ سید نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے وہ بالکل ٹھیک ہیں اور اس وقت...
روس سے طالبان کے بڑھتے روابط پر افغان سوشل میڈیا میں بحث، ملا عمر کی جدوجہد اور موجودہ پالیسیوں کا موازنہ
طالبان حکومت اور روس کے درمیان حالیہ سفارتی و سیکیورٹی روابط کے تناظر میں افغان سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے، جہاں متعدد صارفین اور سیاسی مبصرین طالبان کے بانی ملا عمر کی سوویت یونین کے خلاف جدوجہد اور موجودہ طالبان قیادت کے روس کے ساتھ تعلقات کو موضوعِ بحث بنا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی مختلف پوسٹس، تبصروں اور سیاسی خاکوں میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ملا عمر نے افغانستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے سوویت افواج کے خلاف طویل جدوجہد کی تھی، جبکہ آج ان کے صاحبزادے اور طالبان حکومت کے وزیر دفاع ملا محمد یعوقب روس کے ساتھ تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں۔...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ کر دیے گئے وائٹ ہاؤس پریس ڈنر کو دوبارہ منعقد کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تقریب اب 24 جولائی کو منعقد ہوگی اور صدر ٹرمپ اس میں شرکت کریں گے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ یہ تقریب واشنگٹن میں صحافیوں اور میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں منعقد کی جاتی ہے اور امریکی سیاسی و میڈیا حلقوں کی اہم تقریبات میں شمار ہوتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ’پاگل عناصر‘ کو اپنی طرزِ زندگی یا اپنے شیڈول میں تبدیلی لانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ان کا کہنا...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے خلاف سوشل میڈیا پر مذہبی اشتعال انگیز مہم کے معاملے پر اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے نیشنل سائبرکرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں درخواست جمع کرادی۔ ایک شخص کےخلاف آئی جی اور سیکرٹری داخلہ کو بھی درخواست دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق میاں افتخار کا کہنا ہے کہ اے این پی کے خلاف سوشل میڈیا پر مذہبی بنیادوں پر نفرت انگیز اور اشتعال انگیز مہم قابل مذمت ہے، پارٹی کے خلاف نفرت پھیلا کر سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، اے این پی آئین کی بالادستی، جمہوریت، عدم تشدد اور انتہا پسندی...
گزشتہ ماہ 15 مئی کو بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سوریا کانت نے ایک سماعت کے دوران جعلی ڈگریوں کے ذریعے مختلف پیشوں میں آ جانے والے لوگوں کو پیراسائٹس قرار دیا تو ان کے اِس بیان نے نہ صرف سوشل میڈیا پر ایک بحث کو جنم دیا بلکہ ایک سیاسی جماعت بھی قائم ہوگئی جس کا نام ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ رکھا گیا۔ گوکہ بعد میں بھارتی چیف جسٹس کانت نے وضاحت کی کہ ان کے الفاظ کو غلط انداز میں پیش کیا گیا اور ان کا ہدف تمام بے روزگار نوجوان نہیں تھے بلکہ مخصوص افراد تھے جنہوں نے جعلی اسناد کے ذریعے پیشہ ورانہ شعبوں میں جگہ بنائی لیکن بیان پر آنے والا عوامی ردعمل کم نہیں...
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اگر سفارتی کوششیں کامیاب نہ ہوئیں اور کوئی معاہدہ طے نہ پایا تو امریکہ ایران کے خلاف سخت کارروائی کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران جنگ کے طول پکڑنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا اور اپنی انتظامیہ کے دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میڈیا اور ممکنہ طور پر اپنی ہی انتظامیہ کی جانب سے بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا ہے، خاص طور پر اس حوالے سے کہ وہ بارہا یہ پیش گوئی کرتے رہے ہیں کہ موجودہ تنازع جلد ہی حل ہو جائے گا۔ تنازع کے آغاز پر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ جنگ صرف چند دن جاری رہے گی، بعد ازاں انہوں...
سائبر سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت یا اے آئی پر مبنی چیٹ بوٹس کے خلاف ایک نئے قسم کے سائبر حملے سامنے آئے ہیں جن کے ذریعے ہیکرز سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ذاتی معلومات تک غیر مجاز رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر کی اہم شخصیات کے انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف، میٹا نے سب بتادیا ماہرین کے مطابق جدید بڑی زبان کے ماڈلز(ایل ایل ایمز) جن میں میٹا اے آئی سمیت دیگر اے آئی چیٹ بوٹس شامل ہیں کو ایک تکنیک پرومپٹ انجیکشن‘ کے ذریعے دھوکا دیا جا سکتا ہے۔ اس طریقے میں حملہ آور چیٹ بوٹس کے حفاظتی نظام کو بائی پاس کرتے ہوئے انہیں ایسے احکامات پر عمل کرنے...
گلوکارہ طاہرہ سید نے اپنے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر تردیدی بیان جاری کر دیا۔گلوکارہ کاکہناتھا کہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک اور صحت مند ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ طاہرہ سید کے انتقال کے حوالے سے خبر جھوٹی اور افواہ ہے جو سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی تھی۔ طاہرہ سید کاکہنا ہے کہ وہ امریکا میں بالکل خیریت سے ہیں اور صحت مند ہیں۔ انہوں نے خود ویڈیو بیان میں ان افواہوں کو فیک نیوز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ "میری صحت کے بارے میں افواہ پھیلائی گئی ہے، میں بالکل صحت مند ہوں"۔ یادرہے کہ طاہرہ سید (ولادت 1958ء لاہور) پاکستان کی مشہور غزل اور لوک گلوکارہ ہیں، جن کی آواز آج...
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر حمزہ حبیب کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پاکستان کے مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی مومنہ اقبال حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔ لاہور میں ان کی دعائے خیر ، مہندی ، مایوں اور نکاح کی تقریبات منعقد ہو چکی ہیں جن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مومنہ اقبال کے دلہا حمزہ حبیب کا تعلق لاہور سے ہے، وہ کامیاب اور مالی طور پر مستحکم کاروباری شخصیت ہیں تاہم وہ ہمیشہ میڈیا کی نظروں سے دور رہے۔ حالیہ دنوں میں مومنہ اقبال کو (ن ) لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے مبینہ ہراسانی اور دھمکیوں کے معاملے پر...
میکسیکو کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر پاؤلا مارکیز اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں، جس کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ پاؤلا مارکیز کی لاش 30 مئی کو ان کے گھر کے اندر سے اس وقت برآمد ہوئی جب ایک اہلِ خانہ نے انہیں بے ہوش حالت میں پایا۔ بعد ازاں طبی عملے نے موقع پر ہی ان کی موت کی تصدیق کر دی۔ ابتدائی تحقیقات میں پولیس مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے جن میں خودکشی اور ممکنہ قتل دونوں امکانات شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حتمی نتیجے تک پہنچنے کے لیے تمام شواہد کا باریک بینی سے تجزیہ کیا...
لندن کے میئر سر صادق خان(sadiq khan) نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو آن لائن دنیا میں درپیش خطرات اور نقصانات سے بچانے کے لیے یہ ایک ضروری اقدام ہے۔ منگل کو لندن میں انجینئرز، کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں سے خطاب کے دوران صادق خان نے کہا کہ جس طرح خوراک اور ادویات تیار کرنے والی کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی حفاظت ثابت کرنا پڑتی ہے، اسی طرح سوشل میڈیا کمپنیوں کو بھی اپنے پلیٹ فارمز کے بچوں کے لیے محفوظ ہونے کا ثبوت دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک سوشل میڈیا کمپنیاں اپنے پلیٹ فارمز کی حفاظت ثابت نہیں...
معروف پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور ان کے شوہر حمزہ حبیب کی دعائے خیر کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ حال ہی میں سادگی کے ساتھ نکاح کرنے والے اس جوڑے نے شادی کی باقاعدہ تقریبات سے قبل اہلِ خانہ کی موجودگی میں دعائے خیر کا اہتمام کیا، جس میں دونوں خوش اور پُرجوش دکھائی دیے۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی زندگی کا نیا سفر خوشیوں کے ساتھ جاری ہے۔ چند روز قبل مومنہ اقبال اور حمزہ حبیب نے ایک سادہ اور نجی خاندانی تقریب میں اپنے نکاح کی تصدیق کی تھی، جس کے بعد اب ان کی دعائے خیر کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل...
افغان وزرا اور بھارتی افغان سوشل میڈیا ہمارے خلاف الزام تراشی کے بجائے علما کرام کا وفد طے کرے، علامہ طاہر اشرفی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغان وزرا اور بھارتی افغان سوشل میڈیا ہمارے خلاف الزام تراشی کے بجائے علما کرام کا وفد طے کرے۔اپنے بیان میں حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ علماء وفد کے سامنے ہم اپنا موقف رکھیں اور افغان طالبان اپنا موقف رکھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ قرآن و سنت کی روشنی میں جو درست ہو اسے اختیار کرلیا جائے۔ مزید :
حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی ڈاکٹر نبیہا نے میزبان فضا علی کے رمضان پروگرام میں شرکت کی اور شادی کے بعد پیدا ہونے والے اختلافات کے بارے میں بات کی۔ ڈاکٹر نبیہا جب اپنے شوہر کے ساتھ ہونے والے اختلافات پر گفتگو کر رہی تھیں اُس وقت میزبان فضا علی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ فضا علی کئی مواقعوں پر شدید جذباتی اور آبدیدہ بھی ہو گئی تاہم ان کے اس عمل اور انداز گفتگو پر سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا کردیا۔ اکثر نے اسے ’’پلانٹڈ‘‘ تو کسی نے اوور ایکٹنگ قرار دیا اور اب تک یہی موضوع سب سے زیادہ زیر بحث رہا ہے۔ https://www.facebook.com/share/r/185o2kePHb/ اداکارہ اور میزبان مشی خان جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں...
قومی کرکٹر عماد وسیم کی پہلی اہلیہ کو طلاق کے بعد شروع ہونے والے تنازع پر اداکارہ زارا نور عباس کا رد عمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم سوشل میڈیا انفلوائنسر نائلہ راجہ سے دوسری شادی کی وجہ سے خبروں میں وائرل ہیں۔ یاد رہے کہ عماد وسیم اپنی پہلی بیوی ثانیہ اشفاق کو طلاق دینے سے قبل نائلہ راجہ سے تعلقات کی افواہوں کی تردید کرتے رہے ہیں، تاہم انہوں نے نائلہ راجہ سے دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرز کیں۔ بعد ازاں، کرکٹر کی پہلی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ دسمبر 2023 میں عماد نے لاہور میں میرے بچے کا اسقاط...
سوشل میڈیا پر اس وقت راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم بابر کی شادی کی ویڈیو ٹرینڈنگ میں ہے۔ ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم بابر نے جوان لڑکی کے ساتھ شادی کردی۔ یہ ایکس پر مختلف اکاؤنٹس سے شیئر کروائی جارہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین اپنی مختلف آرا کا اظہار کررہے ہیں۔ کیپشن میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ حکیم صاحب کہتے ہیں کہ اصل چیز نیت کی سچائی اور رشتے کی قانونی و شرعی حیثیت ہے۔ ہم دونوں بہت خوش ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن اس رشتے پر بہت خوش نظر آرہی ہیں جبکہ اہل خانہ بھی نئے شادی شدہ جوڑے کےلیے خوش ہیں۔...
برازیل سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر بیانکا ڈیاس کاسمیٹک سرجری کے بعد پیدا ہونے والی طبی پیچیدگیوں کے باعث محض 27 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ ان کی اچانک موت نے سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرجری کے بعد بیانکا ساؤ پاؤلو کے قریب اپنے گھر پر آرام اور صحت یابی کے مرحلے میں تھیں کہ اچانک انہیں سانس لینے میں شدید دشواری محسوس ہوئی۔ حالت بگڑنے پر انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کی جان بچانے کی کوشش کی، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ ان کی موت کی وجہ پلمونری ایمبولزم تھی، جس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ریاست ایریزونا کے علاقے Prescott میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جو عام عقل سے پرے ہے اور سوشل میڈیا پر بھی کافی دلچسپی کا باعث بنا ہے۔ 84 سالہ کیٹی الکین، جو اپنے گھر کے قریب صحرا میں چہل قدمی کر رہی تھیں، اچانک زمین پر ایک گرد آلود اور تقریباً دفن شدہ موبائل فون دیکھ کر حیران رہ گئیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فون نہ صرف کھلا ہوا تھا بلکہ اس پر ریت کی موٹی تہہ جمی ہوئی تھی۔ ابتدا میں کیٹی نے سوچا کہ فون شاید پڑوسی لڑکے کے کام آئے گا جو الیکٹرانکس میں دلچسپی رکھتا ہے، لیکن جلد ہی ان کا تجسس بڑھ گیا کہ یہ موبائل ابھی بھی...
کیا گورنر سندھ واقعی چھٹی پر چلے گئے؟ حقیقت سامنے آ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے گورنر سندھ کامران خان ٹسوری کے چھٹی پر جانے کی سوشل میڈیا پر آنے والی اطلاعات کو جعلی قرار دے دیا ۔اپنے ایک بیا ن میں زاہد ملک نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والی پوسٹ فیک نیوز ہے،گورنر سندھ کامران خان ٹسوری گورنر سندھ کے طور پر عوام اور صوبے کی مخلصانہ خدمت جاری رکھے ہوئے ہیں، روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبراقتصادی پالیسی سازی میں...
علمائے کرام نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ، گالم گلوچ، فحش زبان اور ویوز کے لیے جھوٹے کیپشنز استعمال کرنے کو شرعی طور پر ناجائز قرار دیا ہے۔ یہ بات نجی ٹی وی شو کی رمضان ٹرانسمیشن میں اینکر وسیم بادامی کے سوال کے جواب میں سامنے آئی جنہوں نے فقہی نقطہ نظر سے ٹرولنگ کی اجازت کے بارے میں سوال کیا۔ اینکر نے کہا کہ پہلے اسے گالی دینا کہا جاتا تھا لیکن اب اس عمل کو ’ٹرولنگ‘ کا نام دے دیا گیا ہے اس بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟ View this post on Instagram A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) اس پر علمائے کرام کا کہنا تھا کہ عنوان بدلنے سے...
افغان طالبان کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بےنقاب، پاکستانی کارروائی سےمتاثرعلاقوں تک میڈیا رسائی روک دی
افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بے نقاب ہوگئی جب کہ پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی۔ پاکستان نے مصدقہ اور قابلِ اعتماد انٹیلی جنس اطلاعات پر افغانستان میں دہشتگردوں کے مرکزی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ تباہ شدہ ٹھکانوں پر میڈیا کی پابندی سے افغان طالبان رجیم کی منافقانہ روش اور دہشتگردوں کی پشت پناہی بے نقاب ہوئی۔ دی ساؤتھ ایشیا ٹائمز کے مطابق افغانستان نے پاکستانی فضائی کارروائی کے متاثرہ مقامات پر افغان میڈیا اور شہریوں کی رسائی روک دی۔ ریاستی زیر انتظام افغان میڈیا نے صرف ضلع بہسود کے ایک ملبے کی فوٹیج دکھائی، باقی تباہ شدہ ٹھکانوں کی رپورٹ جاری نہیں کی گئی۔ دی ساؤتھ ایشیا ٹائمز کے مطابق پکتیکا،...
افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بے نقاب: پاکستانی فضائی کارروائی کے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی گئی
پاکستان نے مصدقہ اور قابلِ اعتماد انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر افغانستان میں دہشتگردوں کے مرکزی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ تاہم فضائی کارروائی کے فوری بعد طالبان رجیم نے متاثرہ علاقوں تک افغان میڈیا اور شہریوں کی رسائی روک دی، جس سے طالبان کی منافقانہ پالیسی اور دہشتگردوں کی پشت پناہی بے نقاب ہوئی۔ مزید پڑھیں:’ٹی از فنٹاسٹک‘، ابھینندن پاکستانی ریسٹورنٹ میں چائے پیش کرنے لگا، ویڈیو وائرل دی ساؤتھ ایشیا ٹائمز کے مطابق، افغان ریاستی زیر انتظام میڈیا نے صرف ضلع بہسود کے ایک ملبے کی فوٹیج دکھائی، جبکہ دیگر تباہ شدہ ٹھکانوں کی رپورٹ جاری نہیں کی گئی۔ پکتيکا، خوست، اور ننگرہار کے مقامی رہائشیوں نے بتایا کہ طالبان فورسز نے فضائی حملوں کے فوری بعد کئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ICC Men’s T20 World Cup کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے دی، جس کے بعد میچ سے قبل جاری کیا گیا بھارتی براڈکاسٹر کا طنزیہ پرومو الٹا اس کے لیے شرمندگی کا سبب بن گیا۔میچ سے پہلے نشر کیے گئے اشتہار میں جنوبی افریقا کو کمزور اور بھارت کو واضح فیورٹ کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔ پرومو میں کپ کیک کے استعارے کے ذریعے بھارتی ٹیم کی جیت کو یقینی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا تھا کہ تاریخ خود کو دہرائے گی اور جنوبی افریقا کو شکست ہوگی۔تاہم میدان میں صورتحال اس کے برعکس رہی اور جنوبی افریقا نے...
کامل خان نے سیالکوٹ اسٹالینز سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ انتظامیہ کے بعض فیصلوں کے بعد غور و فکر کے نتیجے میں کیا گیا۔ کامل خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان کرکٹ سے گہری محبت کے باعث انہوں نے سیالکوٹ اسٹالینز کی قیادت کی ٹیم میں شمولیت اختیار کی اور خلوصِ نیت کے ساتھ کرکٹ امور کی ذمہ داری سنبھالی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مختصر مدت میں ٹیم نے نمایاں پیش رفت کی، جس میں آسٹریلوی کرکٹر سٹیو سمتھ کو ٹیم کا حصہ بنانا، ٹم پین کی تقرری اور عالمی اسپورٹس برانڈ نیو بیلنس کے ساتھ شراکت داری...
امریکی حکام کے حوالے سے میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ جوہری معاہدے کی مفصل ایرانی تجاویز 48 گھنٹوں میں مل جائیں تو جمعے کو مذاکرات متوقع ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی مذاکرات کار جنیوا میں ایران جوہری مذاکرات کے اگلے دور کیلئے تیار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جوہری تجاویز کا مسودہ بھیج دیا تو ایران امریکا مذاکرات جمعے کو ہوسکتے ہیں۔ امریکی حکام کے حوالے سے میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ جوہری معاہدے کی مفصل ایرانی تجاویز 48 گھنٹوں میں مل جائیں تو جمعے کو مذاکرات متوقع ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی مذاکرات کار جنیوا میں ایران جوہری مذاکرات کے اگلے دور کے لیے تیار ہیں۔ ادھر برطانوی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کی نوجوان نسل اپنے مستقبل کے ساتھ ساتھ مالی پریشانیوں، رہائش کا مسئلے اور جمہوریت کے حوالے سے خوف کا شکار ہے، جبکہ سوشل میڈیا نوجوانوں کی نفسیات کو سب سے زیادہ متاثر کر رہا ہے۔جرمنی کے نوجوانوں کی زندگیوں میں تشویش اور بے چینی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بہت سے نوجوانوں کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ مستقبل میں ان کے پاس روزمرہ زندگی کے اخراجات پورا کرنے کے لیے کافی رقوم نہیں ہوں گی اور نہ ہی وہ خود اپنی رہائش کا بندوبست کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ صحت، جمہوریت کے مستقبل اور جنگ میں بھیجے جانے کا خوف بھی انہیں ستائے ہوئے ہے۔سروے کے مطابق لڑکیوں میں سے 75 فیصد...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے گورنر سندھ کامران خان ٹسوری کے چھٹی پر جانے کی سوشل میڈیا پر آنے والی اطلاعات کو جعلی قرار دے دیا ۔سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والی پوسٹ فیک نیوز ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹسوری گورنر سندھ کے طور پر عوام اور صوبے کی مخلصانہ خدمت جاری رکھے ہوئے ہیں، زاہد ملک کا بیان
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے گورنر سندھ کامران خان ٹسوری کے چھٹی پر جانے کی سوشل میڈیا پر آنے والی اطلاعات کو جعلی قرار دے دیا ۔سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والی پوسٹ فیک نیوز ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹسوری گورنر سندھ کے طور پر عوام اور صوبے کی مخلصانہ خدمت جاری رکھے ہوئے ہیں، زاہد ملک کا بیان
معروف یوٹیوبر اور ولاگر رجب بٹ ایک بار پھر تنازع کی زد میں آ گئے ہیں اور اس بار معاملہ زرا مختلف ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں رجب بٹ کی والدہ کو ایک کم عمر بچے کے ساتھ دیکھا گیا۔ جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ ان کے گھر میں صفائی ستھرائی کا کام رہا ہے۔ ویڈیو کے منظرِ عام پر آتے ہی صارفین کی بڑی تعداد نے اسے چائلڈ لیبر قرار دیتے ہوئے سخت تنقید شروع کر دی۔ یاد رہے کہ پاکستان میں کم عمر بچوں سے مشقت کروانا قانوناً جرم ہے جبکہ سماجی طور پر بھی اسے ناپسندیدہ عمل سمجھا جاتا ہے۔ اگرچہ ملک میں مختلف...
معروف ٹک ٹاک اسٹار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے عمرہ ادا کر لیا۔ وہ اپنے قریبی عزیزوں کے ساتھ رمضان کے مقدس مہینے میں سعودی عرب گئی تھیں، جہاں انہوں نے عبادت اور روحانی تجربات کے مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کیے۔ اپنی وائرل ویڈیوز اور سابقہ منگیتر سے قانونی جھگڑوں کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی سامعہ حجاب نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عمرے کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں۔ ان تصاویر میں انہیں مقدس مقام کے قریب دیکھا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں رجب بٹ اور سامعہ حجاب کی نامناسب گفتگو وائرل، انٹرنیٹ پر شدید ردعمل سامعہ حجاب کے مبینہ اغوا کا کیس، ٹک ٹاکر نے کیس واپس لے لیا ...
معروف یوٹیوبر اور وی لاگر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے درمیان تعلقات شروع سے ہی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث رہے ہیں۔ خاص طور پر رجب بٹ کے الزامات، مبینہ بے وفائی کے اسکینڈلز اور ایمان فاطمہ کی حمل کی خبروں کے دوران جب وہ ملک میں موجود نہیں تھے۔حالیہ دنوں دونوں کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی اور ایمان کی اپنے والدین کے گھر واپسی نے افواہوں کو مزید ہوا۔ اس تمام معاملے پر اب ایمان فاطمہ کے بھائی اعوان نے خاموشی توڑ دی ہے۔اعوان نے ایک گفتگو میں مکمل صورتحال واضح کی کہ انہیں رجب بٹ کے خلاف بیان دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی تھی؟اعوان کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا پر جو...
معروف اداکارہ اور ماڈل صوبر علی ایک بار پھر اپنے نئے فوٹو شوٹ کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں، تاہم اس بار انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صبور علی گزشتہ ایک دہائی سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور مداحوں کے سامنے ایک بااعتماد اور اسٹائلش شخصیت کے طور پر ابھری ہیں، وقت کے ساتھ ان کے انداز اور شخصیت میں واضح نکھار آیا ہے جسے مداحوں نے سراہا بھی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے جامنی رنگ کی ساڑھی میں اپنی چند تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، گلیمرس میک اپ اور منفرد انداز میں اوڑھے گئے پلّو کے ساتھ لی گئی تصاویر میں صبور علی پُراعتماد نظر آئیں، انہوں...
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے حالیہ تنازع پر اپنا مؤقف پیش کر دیا۔حال ہی میں سابق ماڈل ماہ نور رحیم نے ہانیہ عامر کو پروڈیوسر عمر مختار کی دوست ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا، جن پر ہراسانی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔اداکارہ نے ان الزامات کا جواب سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کی اسٹوری پردیا اور وضاحت دی کہ سوشل میڈیا پر ہونے والے تنازع میں میرا نام لیا گیا ہے، مجھے اس معاملے کا کوئی علم نہیں اور نہ ہی میں اس میں شامل تھی۔اداکارہ نے کسی کا نام لیے بغیر اس حوالے سے انسٹا اسٹوری میں یہ بھی لکھا کہ میں ہراسانی، استحصال اور کسی بھی ایسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-20 کراچی (اسٹاف رپورٹر) برج کنسلٹنٹس فاؤنڈیشن (BCF) نے ہیلتھ میٹرز میڈیا کے اشتراک سے ڈرگ سنسیٹو (DS) اور ڈرگ ریزسٹنٹ (DR) تپ دق سے متعلق ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے موضوع پر ہوٹل مہران میں میڈیا سنسیٹائزیشن سیشن کا انعقاد کیا۔ یہ سیشن CFCS 2025 پروجیکٹ کے تحت منعقد ہوا جس کی معاونت اسٹاپ ٹی بی پارٹنرشپ کے ذریعے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز (UNOPS) نے کی۔ سیشن میں پرنٹ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافیوں نے شرکت کی، جس کا مقصد پاکستان میں تپ دق سے متعلق شواہد پر مبنی اور اخلاقی رپورٹنگ کو فروغ دینا تھا۔سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سید شرف علی شاہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر بی سی ایف نے پاکستان میں...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںتجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: ایرانی نوجوان اور انقلاب اسلامی تجزیہ نگار: علامہ ڈاکٹردانش نقوی میزبان: سید انجم رضا پیشکش: آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو موضوعات: 1️⃣ یہ دعویٰ کہ “ایران کی نوجوان نسل انقلاب اور مذہبی قیادت سے تنگ آچکی ہے” کن زمینی حقائق اور مستند سرویز پر مبنی ہے، اور کیا یہ زیادہ تر میڈیا پروپیگنڈا نہیں؟ 2️⃣ اگر ایرانی نوجوان واقعی نظام سے بیزار...
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں جاری حالیہ تنازع پر معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنا واضح مؤقف سامنے رکھ دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بحث کے بعد اداکارہ نے کہا ہے کہ وہ ہراسانی اور استحصال جیسے معاملات پر کسی قسم کی نرمی یا سمجھوتے کی قائل نہیں اور اس حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی رکھتی ہیں۔ یہ معاملہ اس وقت زیر بحث آیا جب سابق ماڈل ماہ نور رحیم نے اداکارہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ایسے پروڈیوسر کی قریبی دوست ہیں جن پر ہراسانی کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بعض ماڈلز اور اداکاراؤں نے سوشل میڈیا پر مبینہ پیغامات کے اسکرین شاٹس بھی شیئر کیے، جس کے...
شہباز شریف کے دورہ روس پر سفارتی و میڈیا فورم کے انعقاد کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز ماسکو (آئی پی ایس ) وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان شہباز شریف کے 3 تا 5 مارچ 2026 کے سرکاری دورہ ماسکو کے موقع پر میڈیا فورم ماسکو، اسلام آباد کے عنوان سے ایک اہم اور جامع تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ سفارتی و میڈیا فورم میں روس اور پاکستان کے ممتاز سفارتکار، ماہرینِ بین الاقوامی امور، دانشور اور سینئر صحافی شرکت کریں گے۔یہ فورم ایسے وقت میں منعقد ہو رہا ہے جب عالمی سیاسی و سفارتی نظام تیزی سے تبدیلی کے مراحل سے گزر رہا ہے اور نئی عالمی صف بندیاں تشکیل پا رہی ہیں۔مبصرین کے مطابق...
رجب بٹ جو ایک مشہور یوٹیوبر اور فیملی ولاگر ہیں، اور ملک کے سب سے متنازع یوٹیوب سلیبریٹی میں شمار کیے جاتے ہیں، ایک بار پھر تنازعے کی زد میں آ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: شعائرِ اسلام کی بے حرمتی کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں 30 مارچ تک توسیع ان کے خاندان نے ہمیشہ ان کے تمام اقدامات کی حمایت کی ہے، چاہے وہ ذاتی زندگی کے مسائل ہوں یا قانونی مقدمات کا معاملہ ہو۔ اب ان کے خاندان پر بچوں سے مشقت کرانے کے الزام کے باعث تنقید ہورہی ہے۔ پاکستان میں بچوں سے مشقت کرانا غیر قانونی ہے اور اخلاقی طور پر بھی قابل قبول نہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ان دنوں ایک چونکا دینے والا دعویٰ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے مبینہ طور پر 70 پاؤنڈ ’’بچوں کا گوشت‘‘ کھایا۔ یہ انکشاف حال ہی میں جاری ہونے والی جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلز میں ہوا ہے۔ بعض پوسٹوں میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ اداکار نے فلمساز ووڈی ایلن کے ساتھ ای میلز میں خود کو آدم خور قرار دیا۔ New Epstein files reveal that Leonardo DiCaprio ate over 70 pounds of “child meat” as part of a cannibalism diet. The files expose DiCaprio swapping emails with Woody Allen where he brags about being a full-blown...
بالی ووڈ اداکار راج پال یادیو نے جیل سے رہائی کے بعد جیل کے ہی حوالے سے ایک فرمائش کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راج پال یادیو نے کچھ دن قبل چیک باؤنس کے کیس میں عدالتی احکامات کے مطابق خود کو جیل حکام کے حوالے کیا تھا جس کے بعد اب بدھ کے روز اداکار نے جیل سے رہائی حاصل کی جس پر انہوں نے فلمی برادری اور پرستاروں کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 54 سالہ راج پال یادیو نے جیل میں سگریٹ نوشی کے لیے جگہ مختص کرنے کی فرمائش کی ہے۔ جیل سے رہائی کے بعد ضلع شاہجہاں پور میں اپنے آبائی گاؤں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راج...
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے میسنجر کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا نے اعلان کیا ہے کہ 15 اپریل 2026 سے یہ ایپ مکمل طور پر غیر فعال کر دی جائے گی جس کے بعد اس پلیٹ فارم پر پیغامات، تصاویر، ویڈیوز، دستاویزات اور دیگر کوئی مواد بھی نہ بھیجا جاسکے گا اور نہ موصول ہوگا۔ اگر کوئی صارف میسینجر تک رسائی کرے گا تو اُسے فیس بُک اپنے بِلٹ-اِن میسیجز پر بھیج دے گا۔ کمپنی نے اس متعلق صارفین کو پہلے سے ہی آگاہ کرنا شروع کر دیا ہے تاکہ ایپلی کیشن کے بند ہونے سے قبل متبادل کا بندوبست کیا جا سکے۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر پارلیمانی امورطارق فضل چودھری جی 6،رمضان بازار کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لینن کا کہنا تھا کہ جن ملکوں میں چھاپے خانے اورکاغذ کے ذخیرے سرمایہ داروں کے ہاتھ میں ہیں وہاں آزادی صحافت کا مطلب صرف یہ ہے کہ سرمایہ داروں کو اپنے نظام کے حق میں پروپیگنڈے کی آزادی ہے۔ جہاں تک غریبوں، مزدوروں اورکسانوں کا تعلق ہے وہ اپنی آواز دوسروں تک نہیں پہنچا سکتے کیونکہ ان کے پاس نہ چھاپے خانے ہیں، نہ کاغذ کے ذخیرے اور نہ اتنا پیسہ موجود ہے کہ یہ چیزیں سرمایہ داروں سے خرید سکیں۔ کارل مارکس نے بھی کچھ اسی قسم کے حقائق سے آگہی کے بعد میڈیا کے اس پہلو پر سخت تنقید کی، کارل مارکس کے یہ خیالات ’’ ذرائع ابلاغ کا مارکسی نظریہ‘‘ کے نام سے بھی جانے جاتے...
نوجوان زعفران وزیر کو مبینہ طور پر نامعلوم مسلح افراد نے شمالی وزیرستان کے علاقے شیواہ سے اغوا کر لیا، جس نے ایک بچی آئینہ وزیر کی کرکٹ کھیلتی ویڈیو بنائی تھی اور وہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ مقامی پولیس اور قبائلی مشران زعفران کی رہائی کے لیے رابطوں میں ہیں، تاہم دہشتگرد مبینہ طور پر اس ویڈیو کو ’غیر اخلاقی‘ قرار دیتے ہوئے عوامی معافی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں ڈی پی او شمالی وزیرستان سجاد حسین نے بتایا کہ واقعہ عصر کے بعد پیش آیا، اور فوری طور پر پولیس و مشران زعفران کی بازیابی...
کوئٹہ میں گفتگو کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ حکومت کیجانب سے ڈیجیٹل میڈیا کیلئے پالیسی ترتیب دی جا رہی ہے۔ اخبار پڑھنے کا رجحان کم ہو گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ حکومت بلوچستان ڈیجیٹل میڈیا پالیسی ترتیب دے رہی ہے۔ صوبے میں اخبارات کم لوگ پڑھتے ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ اخبارات پڑھنے کا رجحان کم ہو گیا ہے۔ بہت کم لوگ اخبار پڑھتے ہیں۔ اسی لئے حکومت اپنی توجہ ڈیجیٹل میڈیا کی طرف کر رہی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے ڈیجیٹل میڈیا کے لئے پالیسی ترتیب دی جا رہی ہے۔ جس میں ذمہ دارانہ ڈیجیٹل میڈیا...
سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے اپنی عمرہ کی ویڈیوز پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سامعہ حجاب نے ناقدین کو جواب دیا اور کہا کہ ایک گناہ گار دوسرے گناہ گار کو کس طرح جج کرسکتا ہے؟ انسٹاگرام پر 8 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی انفلوئنسر ان دنوں مکہ مکرمہ میں موجود ہیں، جہاں وہ رمضان المبارک عبادت میں گزار رہی ہیں۔ انہوں نے عمرہ بھی ادا کیا، تاہم ان کے اس اقدام پر بعض سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کی۔ ان کی پوسٹس کے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے لکھا گیا کہ گناہ کرنے کے بعد اب معافی مانگنے مکہ پہنچ...
جرمنی کی ایک اے آئی ویڈیو پروڈکشن کمپنی ’دی ڈور برادرز‘ نے ایک سائنس فکشن شارٹ فلم کا ٹریلر ریلیز کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس فلم کو اے آئی کی مدد سے صرف ایک دن میں تیار کیا گیا ہے۔ ’دی ڈور برادرز‘ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی نئی سائنس فکشن فلم کا 3 منٹ کا ٹیزر شیئر کیا ہے۔ فلم کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ہم نے 200 ملین ڈالرز یعنی تقریباً 60 ارب روپے کے بجٹ جیسی فلم کو اے آئی کی مدد سے صرف 1 دن میں تیار کر لیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Dr. Helen Papagiannis, Ph.D....
غیر قانونی طور پر پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر کے ہاں چھٹے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ان کے یہاں گزشتہ برس بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی خاتون سیما حیدر اور ان کے بھارتی شوہر سچن ایک بار پھر والدین بن گئے، ان کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ گزشتہ 11 ماہ کے دوران ان کے یہاں دوسرا بچہ ہے، اس سے قبل 15 مارچ 2025ء کو سیما حیدر نے بیٹی کو جنم دیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد سیما حیدر اپنے گھر ربھوپورہ واپس پہنچیں، جہاں سچن مینا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوشل میڈیا کی چمک دمک اور ڈیجیٹل خوبصورتی کے مصنوعی معیار ایک بار پھر بے نقاب ہوگئے، ایک معروف چینی انفلوئنسر لائیو اسٹریمنگ کے دوران اچانک بیوٹی فلٹر سے محروم ہو گئیں۔ چند لمحوں پر مشتمل یہ غیر متوقع واقعہ ایسا طوفان بن کر آیا کہ محض چند گھنٹوں میں ان کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد فالوورز نے ان سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ خاتون حسبِ معمول سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر براہِ راست نشریات کے ذریعے اپنے مداحوں سے گفتگو میں مصروف تھیں کہ اچانک تکنیکی خرابی کے باعث ان کے چہرے سے بیوٹی فلٹر ہٹ گیا۔ فلٹر کے غائب ہوتے ہی ان کی اصل شکل اسکرین پر نمایاں ہوئی، جس...
---فائل فوٹوز کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے میڈیا کو مشترکہ خط لکھا گیا ہے۔خط پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید نے لکھا ہے۔خط کے متن کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں نے صدرِ مملکت آصف زرداری کے بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف بیانات کی شدید مذمت کی ہے۔ کوٹ لکھپت جیل میں بند پی ٹی آئی رہنماؤں کا ایک اور خط پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے کوٹ لکھپت جیل میں بند رہنماؤں نے ایک اور خط لکھ دیا ہے۔ خط میں رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی باوقار طریقے سے مشکل حالات میں جیل کاٹ رہے...
ہائیکورٹ میں لانڈھی کایٹج انڈسٹریز کے کیس کی سماعت کے بعد ایڈوکیٹ عثمان فاروق و محمد اقبال اور چیئرمین محمود حامد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
فائل فوٹو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اعلامیہ میں سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو کی مذمت کی گئی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ دھرنے کے شرکاء کو کھانا کھاتے دکھا کر منفی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، ویڈیو جمعہ کی ہے جس دن دھرنا دینے کا باضابطہ اعلان کیا گیا تھا۔تحریک تحفظ آئین پاکستان کا کہنا ہے کہ ویڈیو سے دانستہ طور پر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تحریک تحفظ آئین پاکستان اس جھوٹے اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے کی مذمت کرتی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ ہمارے کارکنان آئینی و جمہوری حق کے تحت پرامن احتجاج کر رہے ہیں، عوام من گھڑت اور گمراہ کن مواد پر یقین کرنے...
عدالت نے وکیل کو وکالت کرنے سے بھی روک دیا۔ حکم نامہ میں کہا گیا کہ سوات کبل کے وکیل لیاقت علی نے سوشل میڈیا پر جوڈیشل افسران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے۔ پشاور ہائیکورٹ نے تحقیقات کے لیے فیک فائنڈنگ کمیٹی بنائی ، کمیٹی نے الزامات بے بنیاد اور جوڈیشل افسران پر دباؤ قرار دیے۔ اسلام ٹائمز۔ وکیل کی جانب سے سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف بے بنیاد الزامات کے کیس میں عدالت نے دائر توہین عدالت درخواست پر حکم نامہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے وکیل کے لائسنس معطل کردیے۔ وکیل کو وضاحت پیش کرنے کے لیے شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا۔ عدالت نے وکیل کو وکالت کرنے سے...
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر امور کشمیر انجینیئر امیر مقام اور رانا ثنا اللہ کی صدارت میں ختم ہو گیا، جس میں پارٹی رہنماؤں نے میڈیا پر پارٹی پالیسی کے خلاف کسی بھی بیان بازی پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر میں ن لیگ کے اختلافات، اجلاس طلب اجلاس میں صدر ن لیگ آزاد کشمیر شاہ غلام قادر اور پارلیمانی لیڈر راجہ فاروق حیدر خان نے شرکت کی، جبکہ مشتاق منہاس، نجیب نقی، چوہدری طارق فاروق اور بیرسٹر افتخار گیلانی بھی اجلاس میں موجود تھے۔ وفاقی وزیر کے کوآرڈینیٹر سردار طارق نے بھی اجلاس میں حصہ لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی رہنماؤں نے اس بات...
صارفین نے مختلف دلچسپ میمز اور تبصروں کے ذریعے محمود اچکزئی کے بیان کو خوب موضوعِ بحث بنا لیا کئی صارفین نے پرانی فلموں اور ڈراموں کے مناظر کو ایڈٹ کر کے گھڑی کے ڈائیلاگ شامل کر دئیے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کے اس بیان کے بعد کہ عمران خان کو اب گھڑی کی سوئیاں نظر آنے لگی ہیں، سوشل میڈیا پر طنزومزاح کا ایک نیا طوفان آ گیا ہے، صارفین نے مختلف دلچسپ میمز اور تبصروں کے ذریعے اس بیان کو خوب موضوعِ بحث بنا لیا، ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام پر صارفین کا کہنا ہے کہ “آخرکار وقت کا پتہ چل ہی گیا” جبکہ بعض نے طنزیہ انداز میں لکھا کہ “اب تو...
سوشل میڈیا پر خبر گردش کررہی ہے کہ حال ہی میں اسلام آباد انتظامیہ نے شوکت خانم میموریل اسپتال کی فنڈ ریزنگ سرگرمی کے لیے جاری این او سی منسوخ کردیا ہے۔یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب 15 فروری کو ایک سیاسی شخصیت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک نیوز گرافک شیئر کیا گیا۔اس شیئر میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ کراچی میں شوکت خانم کے لیے منعقد ہونے والی فنڈ ریزنگ تقریب کا اجازت نامہ منسوخ کردیا گیا ہے۔ اس پوسٹ کو مختصر وقت میں بڑی تعداد میں صارفین نے دیکھا، شیئر کیا اور اس پر تبصرے بھی کیے، جس کے بعد یہ خبر مزید پھیل گئی۔تاہم اسپتال کی جانب سے جاری وضاحتی بیان...
امریکا کے شہر لاس اینجلس میں جاری ایک اہم مقدمے کے دوران میٹا کے بانی مارک زکربرگ عدالت میں پیش ہوئے۔ مارک زکربرگ نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان کی کمپنی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بچوں کو اپنی جانب راغب کرنے یا ان کا اسکرین ٹائم بڑھانے کے مقصد سے تیار نہیں کیا گیا۔ مقدمے کی سماعت کے دوران وکلا نے زکربرگ سے 2024 میں کانگریس کے سامنے دیے گئے ان کے بیان سے متعلق سوالات کیے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کمپنی اپنی ٹیموں کو ایپس پر صارفین کا وقت زیادہ سے زیادہ بڑھانے کا ہدف نہیں دیتی۔ تاہم مدعی کے وکیل نے عدالت میں 2014 اور 2015 کی ای میلز پیش...
خیبر پختون خوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا سے تعلق رکھنے والی کم عمر بچی آئینہ وزیر اپنی شاندار فاسٹ بولنگ کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ آئینہ وزیر نے مقامی بچوں کے کرکٹ میچ کے دوران تیز رفتار اور متاثر کن بولنگ کا مظاہرہ کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے پھیل گئی۔ صارفین نے ان کی صلاحیتوں کو سراہا ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ A viral video shows a young girl Aina Wazir, hailing from North Waziristan delivering an excellent over with her fast bowling skills and batting brilliantly at the same time. Future of Pakistan cricket! pic.twitter.com/78YeKMo4Ud — Murtaza Ali...
وکیل کی جانب سے سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف بے بنیاد الزامات کے کیس میں عدالت نے دائر توہین عدالت درخواست پر حکم نامہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے وکیل کے لائسنس معطل کردیے۔ وکیل کو وضاحت پیش کرنے کے لیے شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا۔ عدالت نے وکیل کو وکالت کرنے سے بھی روک دیا۔ حکم نامہ میں کہا گیا کہ سوات کبل کے وکیل لیاقت علی نے سوشل میڈیا پر جوڈیشل افسران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے۔ پشاور ہائیکورٹ نے تحقیقات کے لیے فیک فائنڈنگ کمیٹی بنائی ، کمیٹی نے الزامات بے بنیاد اور جوڈیشل افسران پر دباؤ قرار دیے۔ مزید کہا گیا کہ وکیل کمیٹی کے سامنے الزامات ثابت کرنے میں ناکام...
چین کی ایک معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کو اس وقت غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب لائیو اسٹریمنگ کے دوران استعمال کیا جانے والا بیوٹی فلٹر اچانک کام کرنا بند کرگیا، اور ان کا اصل چہرہ ناظرین کے سامنے آگیا۔ واقعے کے فوراً بعد بڑی تعداد میں صارفین نے انہیں اَن فالو کرنا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انفلوئنسر ایک گانے پر لائیو ویڈیو بنا رہی تھیں کہ اسی دوران فلٹر کی خرابی کے باعث ان کی حقیقی شکل نمایاں ہوگئی۔ اس واقعے کے بعد وہ تقریباً ایک لاکھ چالیس ہزار فالوورز سے محروم ہوگئیں، جس نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ واقعے کی ویڈیو تیزی...
چین میں ایک خاتون سوشل میڈیا انفلوئنسر کو لائیو اسٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر ہٹ جانے پر بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خاتون لائیو سیشن کے دوران مداحوں سے گفتگو کر رہی تھیں کہ اچانک ان کے چہرے سے بیوٹی فلٹر ہٹ گیا۔ چند سیکنڈز کی اس ویڈیو میں ان کی اصل شکل نمایاں ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔ رپورٹس کے مطابق واقعے کے بعد تقریباً ڈیڑھ لاکھ (1.5 لاکھ) فالوورز نے انہیں ان فالو کر دیا۔ صرف چار سیکنڈ کی یہ ویڈیو چند گھنٹوں میں وائرل ہوگئی اور مختلف پلیٹ فارمز پر تیزی سے شیئر کی جاتی رہی۔ چین میں لائیو اسٹریمنگ کا رجحان خاصا مقبول ہے، جہاں انفلوئنسرز براہِ...
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اس ہفتے کے اختتام تک ایران کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتا ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ’سی این این‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وائٹ ہاؤس کو بریفنگ دی گئی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں حالیہ دنوں میں فضائی اور بحری اثاثوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے اور فوج کسی بھی ممکنہ کارروائی کے لیے تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں اور انہوں نے نجی طور پر فوجی کارروائی کے حق اور مخالفت دونوں پہلوؤں پر بحث کی ہے۔ وہ اپنے مشیروں اور اتحادیوں سے...
’ایک طرف عمران خان کی بیماری اور دوسری طرف ٹک ٹاک کا شوق‘، سہیل آفریدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سڑک پر کھڑا دیکھا جا سکتا ہے اور اردگرد کیمرا مین مختلف اینگلز سے تصاویر اور ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ فلم کی شوٹینگ ہو رہی ہے ????سہیل آفریدی اپنی ٹک ٹاک بنوا رہے ہیں pic.twitter.com/lllksgUmIp — Safina Khan (@SafinaKhann) February 19, 2026 ویڈیو کی وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے وزیر اعلیٰ پر شدید تنقید کی گئی۔ صارف ابوذر فرقان نے کہا کہ ’اُدھر عمران خان کی آنکھ جا رہی ہے اور اِدھر ٹک ٹاک کی شوٹنگ ہو رہی ہے۔ ہر اینگل سے کیمرہ والا بیٹھا ہوا ہے، کمال نہیں ہو گیا‘۔ اُدھر عمران خان کی آنکھ جا رہی ہے...
معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل نے رمضان سے متعلق ایک پروگرام میں اپنے روزمرہ معمولات پر کھل کر گفتگو کی جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو گئی۔ ماہِ رمضان میں سحر و افطار کے خصوصی اہتمام کو خاص اہمیت حاصل ہوتی ہے اور گھریلو خواتین کے ساتھ ساتھ شوبز شخصیات بھی اس میں بھرپور دلچسپی لیتی ہیں۔ صبا فیصل نے بتایا کہ وہ رمضان میں فروٹ چاٹ دوپہر تقریباً 12 بجے ہی تیار کر لیتی ہیں اور اسی وقت اس میں چاٹ مصالحہ بھی شامل کر دیتی ہیں، حالانکہ افطار شام میں ہوتا ہے۔ ان کے مطابق یہ ان کا ذاتی اور آزمودہ طریقہ ہے جس پر وہ برسوں سے عمل پیرا ہیں۔تاہم اداکارہ کا یہ...
معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل نے رمضان المبارک سے متعلق ایک پروگرام میں اپنے روزمرہ معمولات پر کھل کر گفتگو کی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز ہوگیا۔ ماہِ رمضان میں سحر و افطار کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے اور بالخصوص افطار کی تیاریوں میں خواتین بھرپور دلچسپی لیتی ہیں، شوبز سے وابستہ شخصیات بھی اس معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں۔ گفتگو کے دوران صبا فیصل نے بتایا کہ وہ رمضان میں فروٹ چاٹ دوپہر تقریباً 12 بجے ہی تیار کرلیتی ہیں اور اسی وقت اس میں چاٹ مصالحہ بھی شامل کر دیتی ہیں، حالانکہ افطار شام میں ہوتا ہے، یہ ان کا ذاتی اور آزمودہ طریقہ ہے جس پر وہ برسوں سے عمل...
ٹرمپ انتظامیہ ایران کیخلاف بڑے فوجی آپریشن کے قریب ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کے قریب ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے جوہری اور میزائل پروگرام کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا ہے، صدر ٹرمپ نے مذاکرات میں ریڈ لائنز مقرر کیں، فوجی آپشن بھی ممکن ہے، واشنگٹن اور تہران کے درمیان مذاکرات میں ابھی بہت بڑا فرق موجود ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا اور ایران میں فی الحال کوئی معاہدہ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا، امریکی فوجی بیڑے اور لڑاکا طیارے مشرق وسطیٰ...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی میڈیا میں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا میں بانی پی ٹی آئی سے مبینہ ڈیل سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کے حوالے سے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی کسی قسم کی ڈھیل دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو کسی بھی قسم کی رعایت کا تاثر دینا بالکل غلط اور حقائق کے منافی ہے۔ عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران خان عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں اور انہیں قانون کے مطابق سزا کا سامنا ہے۔ رعایت یا کسی خصوصی سہولت سے متعلق خبریں بے بنیاد...
ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل میں سکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا، جبکہ شہریوں کو بنکرز کے قریب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتی ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بارے میں ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ امریکی میڈیا نے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی پر غور و فکر میں کافی وقت صرف کیا جا رہا ہے اور ساتھ ہی مختلف عسکری اور سیاسی پہلوؤں کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے۔ صدر ٹرمپ بھی اس بارے میں بہت زیادہ وقت سوچنے میں گزار رہے ہیں۔ امریکی میڈیا...
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر بڑھتی دکھائی دے رہی ہے جہاں امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا رواں ہفتے کے اختتام تک ایران کے خلاف محدود یا وسیع فوجی کارروائی پر غور کر رہا ہے۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔ میڈیا رپورٹس میں حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ممکنہ کارروائی سے متعلق عسکری اور سفارتی پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے، جبکہ صدر ٹرمپ اس معاملے پر مسلسل مشاورت اور غور و فکر میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی فوج نے خطے میں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی پولیس نے رمضان المبارک کے دوران رہائشیوں کو آن لائن بھیک مانگنے اور جعلی عطیات کی اپیلوں میں اضافے پر خبردار کر دیا ۔ حکام کے مطابق پیشہ ور گداگر اور نوسرباز سوشل میڈیا اور مختلف ویب سائٹس کے ذریعے لوگوں کے جذبہ سخاوت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ زکوٰۃ اور عطیات صرف سرکاری طور پر منظور شدہ فلاحی اداروں کے ذریعے ادا کریں اور کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی فوری اطلاع متعلقہ حکام کو دیں۔پولیس کے مطابق آن لائن بھیک مانگنے والوں کو 3ماہ تک قید اور 10 ہزار درہم جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔حکام نے واضح کیا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے قریباً 10 ارب روپے کی لاگت سے نیا طیارہ خرید لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ گلف اسٹریم جی 500 طیارہ قریباً 10 ارب روپے کی لاگت کا ہے اور اس کا نمبر N144S ہے۔ Happy to note that the Government of Punjab, Pakistan has acquired a new, 2019-manufactured Gulfstream GVII-G500 aircraft for their VIP transport role. pic.twitter.com/XFp4TgVQUw — The STRATCOM Bureau (@OSPSF) February 16, 2026 طیارہ پاکستان میں سفر کا ریکارڈ رکھتا ہے مگر ابھی پاکستان میں رجسٹرڈ نہیں ہوا اور یہ امریکی رجسٹریشن پر ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس اقدام پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوامی پیسہ عوامی فلاح کے کاموں پر خرچ ہونا چاہیے، قومی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والی ابھرتی ہوئی کرکٹر عینہ وزیر کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انہیں آئندہ زلمی ویمن لیگ میں شامل کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر جاوید آفریدی نے کہاکہ عینہ وزیر غیر معمولی ٹیلنٹ کی مالک ہیں اور ایسی صلاحیتوں کو درست پلیٹ فارم فراہم کرنا ضروری ہے۔ MashAllah, what an outstanding young talent Aina Wazir is! Talent like this deserves a right platform. This is why I am pleased to share that she will be part of our upcoming Zalmi Women League @ZWLofficial. A platform we’ve created for our girls to play, inspire...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن:دنیا بھر میں بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت اور ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق بڑھتے خدشات کے پیش نظر کم از کم 9 ممالک نے کم عمر افراد کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے، محدود کرنے یا اس پر قانون سازی کی تیاری شروع کر دی ہے، جسے ماہرین عالمی ڈیجیٹل پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی قرار دے رہے ہیں۔ان ممالک میں آسٹریلیا، ڈنمارک، فرانس، جرمنی، یونان، ملائیشیا، سلوانیا، اسپین اور برطانیہ شامل ہیں۔سب سے پہلے آسٹریلیا نے دسمبر 2025 میں تاریخی اقدام کرتے ہوئے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی نافذ کی، جس کے تحت فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک، اسنیپ چیٹ، ایکس، ریڈیٹ...
سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک دلچسپ اور سبق آموز واقعہ پیش آیا جب ایک چینی خاتون انفلوئنسر کی لائیو اسٹریم کے دوران بیوٹی فلٹر میں خرابی آگئی اور اس کا اصل چہرہ سامنے آ گیا۔ اس واقعے کے فوری بعد انفلوئنسر کو شدید نقصان ہوا اور اس کے 1 لاکھ 40 ہزار فالوورز کم ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں: چینی انفلوئنسر لی زی چی کی سوشل میڈیا پر واپسی، 3 برس کہاں غائب رہیں؟ واقعہ اس وقت پیش آیا جب انفلوئنسر اپنے فالوورز کے ساتھ لائیو سیشن کررہی تھیں۔ وہ عام طور پر بیوٹی فلٹرز استعمال کرتی تھیں جو ان کی جلد کو ہموار، چہرے کو پرکشش اور آنکھوں کو بڑا دکھاتے تھے۔ اسٹریم کے دوران فلٹر اچانک فیل ہوگیا اور...
اسلام آباد: ہیلتھ سروسز اکیڈمی سے متعلق کارروائی اور کام کی جگہ پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کے وفاقی محتسب کے فیصلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر صدرِ پاکستان کے ترجمان نے وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق وفاقی محتسب کے حکم کے خلاف قانون کے مطابق ایک درخواستِ نظرثانی ایوانِ صدر کو موصول ہوئی ہے۔ وفاقی محتسب ادارہ اصلاحات ایکٹ 2013 کی دفعہ 14(2) کے تحت نظرثانی درخواست دائر ہونے کی صورت میں متعلقہ حکم پر عمل درآمد ساٹھ روز کے لیے خودکار طور پر معطل ہو جاتا ہے۔ بیان میں واضح کیا گیا کہ اس قانونی کارروائی کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ متعلقہ...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی انفلوئنسر کشف علی نے موبائل فونز کو فتنہ قرار دے دیا۔ کشف علی نے ہراسانی کرنے والے شخص کو سوشل میڈیا پر بے نقاب کر کے ہر ایک کی توجہ حاصل کر لی تھی، اب حال ہی میں کشف علی نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف سماجی موضوعات پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ اگرچہ وہ خود ایک انفلوئنسر ہیں، تاہم موبائل فونز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے حوالے سے ان کے خیالات نے کئی لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ کشف علی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا نے جنریشن زی کو شدید دباؤ میں مبتلا کر دیا ہے، نوجوانوں کی زندگیوں کے معیار کا اندازہ اس...
اپنے خیالات کا اظہار کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عماد وسیم کو سابقہ اہلیہ کے حوالے سے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حال ہی میں دوسری شادی کرنے والے کھلاڑی پر برہمی کا اظہار کیا ہے، اپنی شیئر کردہ ویڈیو میں مشی خان نے عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آپ معاشرے کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟ کہ دھوکا دینا معمول کی بات ہے اور دھوکے کے بعد شادی کرنا کوئی جرم نہیں؟سوشل میڈیا پر متعدد صارفین مشی خان کی جانب سے مبینہ بے وفائی...