2026-06-02@21:12:33 GMT
تلاش کی گنتی: 6875

«سوشل میڈیا»:

(نئی خبر)
    بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور آر جے مہوش کے درمیان ان بن ہو گئی، انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کرنے کے بعد مبہم پیغام جاری کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور معروف کنٹینٹ کری ایٹر آر جے مہوش کے درمیان تعلقات میں دراڑ کی خبریں اس وقت شدت اختیار کر گئیں جب دونوں نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا، اس اقدام کے چند دن بعد مہوش کی ایک پراسرار سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا۔ مہوش نے گزشتہ روز ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گاڑی میں بیٹھی اپنے بال ٹھیک کر رہی ہیں، ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا...
    کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکار جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کے گھر دوسرے بچے کی آمد ہوئی ہے۔ اداکار یاسر حسین نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب 24 جنوری کو انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اس خوشگوار خبر کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور ننھی مہمان 24 جنوری کو دنیا میں آئی۔ یاسر حسین کی جانب سے شیئر کی گئی اسٹوری دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، مداحوں کی بڑی تعداد نے جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ننھی پری کے لیے دعائیں بھی کیں۔ اقرا عزیز...
    بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان نے بنگلہ دیش کی حمایت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو اس کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سنگین کارروائی کر سکتا ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارت کی سرزمین پر کھیلنے سے انکار کرنے والی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو پہلے ہی عالمی کپ سے خارج کرکے اس کی جگہ اسکاٹ لینڈ کومیگا ایونٹ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کے حالیہ تبصروں سے ناخوش ہے جنہوں نے بنگلہ دیشی موقف کی کھل کر حمایت کی۔ آئی...
    ویب ڈیسک: سوشل میڈیا پر فروری 2026 کے حوالے سے ایک ویڈیو اور پیغام وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ مہینہ 823 سالوں میں ایک بار آنے والا “معجزاتی مہینہ” ہے، کیونکہ اس میں ہر دن (اتوار، پیر، منگل وغیرہ) چار بار آئے گا  تاہم کیلنڈر کے ماہرین نے اس دعوے کو غلط اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے پیغام میں کہا جا رہا ہے کہ فروری 2026 میں 4 اتوار، 4 پیر، 4 منگل اور اسی طرح ہفتے کے تمام دن چار بار آئیں گے اور اسی بنا پر اسے معجزاتی مہینہ قرار دے کر لوگوں سے اس پیغام کو آگے شیئر کرنے کی درخواست کی...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلوں میں دوہرے معیار اور امتیازی سلوک ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے دستبرداری کی صورت میں کرکٹ تنہائی کی دھمکی دی ہے، یہ رویہ عالمی کرکٹ میں برابری اور انصاف کے دعوؤں پر سنگین سوالات کھڑے کر رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا یہ تنازع اس وقت شدت اختیار کر گیا جب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنگلہ دیش کے میچز بھارت سے منتقل نہ کیے جانے پر آئی سی سی کو...
    برونکس، نیویارک کے علاقے میں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اُٹھی ہے جس نے اوپری دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس کو لپیٹ میں لے لیا۔ 200 سے زائد فائر فائٹرز اور ایمرجنسی عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ ویڈیو فوٹیجز میں عمارت کے اوپر والے حصے سے شدید شعلے اور دھواں دکھائی دے رہا ہے۔ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ یا ممکنہ وجہ واضح نہیں ہوئی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی کے...
    پاکستان شوبز کا ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب نے گزشتہ روز اپنی 24 سالگرہ منائی۔ تقریب خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ فوراً حاصل کرلی۔ میرب کی برتھ ڈے پارٹی کی تصاویر میں وائرل ہونے کی وجہ صرف یہ پارٹی نہیں بلکہ ایک خاص بات تھی جو سوشل میڈیا صارفین نے فوراً نوٹ کرلی اور ایک نئی کہانی کے کیپشن کے ساتھ یہ تصاویر وائرل ہونے لگیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے تقریب کی تصاویر میں ایک خاص شخصیت کی موجودگی کو فوراً نوٹس کرلیا، جس کے بعد قیاس آرائیوں کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ کئی صارفین یہ سوال کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ کیا میرب کی زندگی میں واقعی کسی نئے کردار کی انٹری...
    بھارت کے عالمی شہرت پلے بیک سنگر کمار سانو کو سابقہ اہلیہ کے خلاف 50 کروڑ کے ہتک عزت کے دعوے کے کیس میں بڑی قانونی کامیابی ملی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساکھ کو نقصان پہنچانے کے کیس میں عدالت نے کمار سانو کی سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹاچاریہ کو میڈیا پر گلوکار کے خلاف بیانات دینے سے روک دیا۔ ممبئی عدالتِ عالیہ کے جسٹس ملند جادھو کی سربراہی میں بنچ نے رِیٹا بھٹاچاریہ کو زبان بندی کا حکم جاری کیا ہے۔ جس میں ہدایت دی گئی ہے کہ وہ کمار سانو یا ان کے خاندان کے خلاف کسی بھی پلیٹ فارم پر، چاہے وہ پرنٹ، ڈیجیٹل، سوشل میڈیا یا انٹرویو ہو، کوئی منفی، توہین آمیز یا متنازع بیان نہ دیں۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ میڈیا ہاؤسز بھی ایسے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) نے معروف صحافی اور پاکستان آبزرور کے چیئرمین و سی ای او فیصل زاہد ملک کو سال 2026 کے لیے FPCCI کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے میڈیا براڈکاسٹنگ کا کنوینر مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصل زاہد ملک کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ ملک بھر سے میڈیا براڈکاسٹنگ کے شعبے سے تعلق رکھنے والے کم از کم نو پیشہ ور اور تجربہ کار افراد کو اپنی کمیٹی میں شامل کریں۔ انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ نامزدگی کے 30 دن کے اندر کمیٹی کا اجلاس منعقد کریں جبکہ سہ ماہی بنیادوں پر اجلاس اور کارکردگی رپورٹ FPCCI...
    بالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ نیہا ککڑ کے سوشل میڈیا پر مبہم پیغام کے بعد ان کی شادی کے حوالے سے قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں، لیکن اب نیہا نے اس موضوع پر واضح موقف اپناتے ہوئے خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ نیہا نے انسٹاگرام اسٹوریز میں لکھا کہ لوگ ان کے ’’معصوم شوہر‘‘ اور ’’سب سے پیارے خاندان‘‘ کو اس معاملے میں گھسیٹنے سے باز رہیں، کیونکہ یہی لوگ ہیں جن کی محبت اور حمایت نے انہیں آج اس مقام تک پہنچایا ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ وہ کچھ دوسرے نظام یا حالات سے ناخوش ہیں، نہ کہ اپنی ازدواجی زندگی سے۔ گلوکارہ نے مزید کہا کہ انہیں سوشل میڈیا پر جذباتی انداز میں بات کرنے...
    نشست میں گلگت بلتستان میں متوقع انتخابات، نگران حکومت کی مجموعی کارکردگی، مقامی سیاسی صورتحال، صحافت کو درپیش چیلنجز، میڈیا کے مؤثر کردار اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کے صدر سبوخ سید کی دعوت پر گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان شبیر میر کے ساتھ ایک اہم نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں ممتاز صحافیوں، میڈیا نمائندگان اور تعلیمی شخصیات نے شرکت کی۔ اس نشست میں چیئرمین رحمتہ للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی خورشید ندیم، پاکستان کے معروف صحافی عمر چیمہ، بی بی سی اردو سے اعظم خان، ڈان نیوز کے رپورٹر عمر باچا، جیو نیوز کے نثار عباس، اسلامک یونیورسٹی سے ناصر فرید، نوجوان صحافی سید رسول اور...
    اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ 94 فیصد اسرائیل سے وابستہ ذرائع سے پروپیگنڈہ آرہا تھا، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ میڈیا کو کس طرح استعمال کرتے ہیں، لوگوں کو ایسا لگتا تھا کہ یہ ایران کی نیوز ایجنسی سے آرہا ہے، مگر ایسا نہیں تھا، اسرائیل کی پشت پناہی انہیں حاصل ہے، میں یہ تائید کروں گا کہ میڈیا کہاں سے خبریں لے رہا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان اور ایران کے میڈیا آپس میں مل جائیں تاکہ درست خبر آپ تک پہنچ سکے تاکہ اسرائیلی میڈیا سے نمٹا جاسکے۔ رپورٹ: میثم عابدی کراچی میں تعینات ایران کے نئے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی...
    جدہ( نمائندہ خصوصی )دارلحکومت الریاض سے پاک۔میڈیاکے صدر ذکاءاللہ محسن کے اعزاز میں پرتکلف تقریب، سعودی-پاکستان تعلقات اور صحافیوں کے مسائل زیر بحث جدہ میں پاکستانی صحافت اور اوورسیز کمیونٹی کے لیے ایک اہم اور یادگار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان میڈیا کے صدر ذکاءاللہ محسن کے اعزاز میں پاکستان جرنلسٹ فورم کے چیئرمین امیر محمد خان نے خصوصی عشائیہ ترتیب دیا۔ تقریب میں سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات،پرگفتگو ہوئ ا خالد نواز چیمہ اور پاکستان جرنلسٹ فورم کے جنرل سیکرٹری جمیل راٹھور بھی موجود تھے۔ تمام شرکاء نے مل کر پاکستانی میڈیا کی موجودگی کو سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کے لیے اعتماد اور رابطے کا ذریعہ قرار دیا۔ سعودی-پاکستان تعلقات کا زکر کرتے ہوئے ذکاءاللہ محسن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات میں بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کو محفوظ بنانے کے لیے نیا قانون چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی لا نافذ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اس قانون کے تحت 13 سال سے کم عمر بچوں کے ذاتی ڈیٹا کو والدین کی واضح، تحریری اور قابل تصدیق اجازت کے بغیر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو یہ اجازت کسی بھی وقت اور بغیر کوئی وجہ بتائے واپس لینے کا آسان طریقہ بھی فراہم کرنا ہوگا۔ قانون کے تحت بچوں کے ڈیٹا کو کمرشل مقاصد یا ٹارگٹڈ اشتہارات کے لیے استعمال کرنا ممنوع قرار دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے آن لائن کمرشل گیمز، جوا اور بیٹنگ پلیٹ...
    پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہین انوری نے اداکارہ اور میزبان فضا علی کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان کے پیرنٹنگ انداز پر سخت تنقید کی ہے۔ ماہین کا کہنا ہے کہ والدین کی جانب سے بچوں کو سوشل میڈیا پر نمایاں کرنا مستقبل میں ان کی ذہنی صحت پر منفی اثرات ڈال سکتا ہے۔ فضا علی انسٹاگرام پر اپنی روزمرہ سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ اپنی دس سالہ بیٹی فرال فواد کی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حالیہ دنوں ماہین انوری نے اپنے اکاؤنٹ پر فضا علی اور ان کی بیٹی کی ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اس رجحان کو دیکھ کر شدید مایوسی محسوس کر رہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ آتشزدگی کے دلخراش واقعے کے بعد جہاں ایک طرف امدادی کارروائیاں جاری ہیں وہیں دوسری طرف بے ضمیر اور مفاد پرست ٹولے نے اس سانحے کو لوٹ مار کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر جائے وقوع تک، فراڈ اور جھوٹے دعوؤں کی ایک لہر دیکھی گئی ہے، جس پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ جیسے ہی سانحے کی خبر عام ہوئی، سوشل میڈیا پر کئی ایسے پیغامات وائرل کر دیے گئے جن میں متاثرین کے نام پر عوام سے مالی مدد کی اپیل کی گئی۔ جعل سازوں نے دکانیں جل جانے کے جھوٹے دعوے کر کے بینک اکاؤنٹس اور ایزی...
    بھارت (ویب ڈیسک)رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اس حوالے سے کچھ دیر میں باضابطہ اعلان کرے گی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ انتظامی اور شیڈولنگ معاملات کے تناظر میں کیا گیا ہے، تاہم آئی سی سی کی جانب سے تاحال اس پر کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا۔ یاد رہے کہ آئی سی سی نے بنگلہ دیش کے ساتھ مذاکرات کے بعد بی سی بی کی سری لنکا میں میچز منتقل کرنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایک روز میں حکومت کے ساتھ مشاورت کر کے فیصلہ کر لیں ورنہ متبادل ٹیم کو شامل کر لیا جائے گا ۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جانب سےوینیو تبدیل کرکے سری لنکا منتقل کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کو میزبان کے طور پر برقرار رکھتے ہوئے اسٹیج پر ایک تبدیلی بھی کی گئی ہے۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی نے بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ورلڈ کپ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا کا دعویٰ ہے کہ آئی سی سی جلد اس بارے میں باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کرے گا۔ ویب ڈیسک فاروق اعظم صدیقی
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جانب سےوینیو تبدیل کرکے سری لنکا منتقل کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کو میزبان کے طور پر برقرار رکھتے ہوئے اسٹیج پر ایک تبدیلی بھی کی گئی ہے۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی نے بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ورلڈ کپ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا کا دعویٰ ہے کہ آئی سی سی جلد اس بارے میں باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کرے گا۔ ویب ڈیسک فاروق اعظم صدیقی
     قومی اسمبلی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا نے واضح کیا ہے کہ قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل بند نہیں کیا گیا اور اس حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ یوٹیوب چینل کی بندش سے متعلق چینلز اور اخبارات میں شائع شدہ خبریں حقیقت سے عاری ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سوشل میڈیا سرور کے ڈاؤن ہونے کی وجہ سے تکنیکی مسائل پیدا ہوئے تھے، جس کے باعث چینل عارضی طور پر غیر فعال ہوا۔ ترجمان کے مطابق یہ تکنیکی مسئلہ جمعہ کے بعد حل ہو گیا اور چینل دوبارہ آپریشنل ہو گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی اور تقاریر بھی...
    متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کو محفوظ بنانے کے لیے چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی لا نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت بچوں کے ڈیجیٹل حقوق اور تحفظ کو قانونی حیثیت دے دی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نئے قانون کے تحت 13 سال سے کم عمر بچوں کا ذاتی ڈیٹا والدین یا سرپرست کی واضح، تحریری اور قابلِ تصدیق اجازت کے بغیر استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو یہ بھی پابند کیا گیا ہے کہ وہ والدین کو دی گئی اجازت کسی بھی وقت اور بغیر کسی وجہ کے واپس لینے کا آسان طریقہ فراہم کریں۔ قانون کے تحت بچوں کے ڈیٹا کو کمرشل مقاصد یا ٹارگٹڈ اشتہارات کے...
    برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ اداکارہ ایلزبتھ ہرلی نے میڈیا سے متعلق نجی معلومات تک غیر قانونی رسائی کے حوالے سے بھیانک انکشاف کردیا۔ ایلزبتھ ہرلی نے برطانیہ کی ایک عدالت میں جاری ایک ہائی پروفائل کیس کی سماعت کے دوران اپنی نجی زندگی میں ہونے والی ’بہیمانہ مداخلت‘ پر تفصیلی بیان دیا۔ یہ مقدمہ برطانوی میڈیا گروپ ایسوسی ایٹڈ نیوز پیپرز کے خلاف دائر کیا گیا ہے، جس پر ایلزبتھ ہرلی اور دیگر مشہور شخصیات نے پرائیویسی کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے ہیں۔ 60 سالہ ایلزبتھ ہرلی، شہزادہ ہیری اور معروف گلوکار ایلٹن جان سمیت ان سات مدعیان میں شامل ہیں جنہوں نے اخبار کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے۔ اہلزبتھ ہرلی...
    اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش تھا، جس میں موبائل ٹیکس میں کمی اور موبائل فون درآمد کنندگان و صارفین کیلئے ہدایات سے متعلق دعویٰ کیا گیا تھا، تاہم اب پی ٹی اے نے اس نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پی ٹی آئی کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا یہ معلومات مکمل طور پر جھوٹی اور گمراہ کن ہیں، پی ٹی اے کی جانب سے ایسی کوئی ہدایات جاری نہیں...
    لاہور: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کا وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا۔ بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے بنگلادیش کا وینیو بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا ہے اور آئی سی سی جلد اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کرے گا۔
    کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں شدید برفانی طوفان نے تباہی مچادی ۔ مختلف واقعات میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق برفباری کے باعث افغانستان کی اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند ہوگئی۔ کابل کا شمالی افغانستان کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا۔ افغان میڈیا کے مطابق سلانگ پاس میں 12 فٹ برف پڑی جہاں درجنوں گاڑیاں برف تلے دب گئی ہیں۔ خوست اور پکتیہ صوبے کی رابطہ سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہیں۔کابل، بامیان، ننگرہار، قندہار اور میدان وردک میں بھی شدید برفباری ہورہی ہے۔
    پاکستان ٹیلی وژن اور ریڈیو پاکستان کی سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کی پی ٹی وی اسکرین پر واپسی نے ناظرین اور میڈیا حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑادی ہے۔عشرت فاطمہ ایک مرتبہ پھر پی ٹی وی کے نیوز بلیٹن میں نظر آئیں. جہاں ان کے ہمراہ ان کے سابق شاگرد اور ساتھی نیوز اینکر زبیر احمد صدیقی موجود تھے۔زبیر احمد صدیقی نے عشرت فاطمہ کو نہایت احترام اور محبت کے ساتھ خوش آمدید کہا۔زبیر احمد صدیقی نے تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے یہ لمحہ باعثِ فخر ہے کہ وہ اپنی استاد، بڑی بہن اور پی ٹی وی کی پہچان عشرت فاطمہ کے ساتھ دوبارہ اسکرین شیئر کر رہے ہیں۔اس موقع پر عشرت فاطمہ نے زبیر احمد...
    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ووٹ ڈالنے کی کم از کم عمر 18 سے بڑھا کر 25 سال کرنے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، جھوٹ اور منظم گمراہ کن مہم قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نہ تو اس نوعیت کی کسی تجویز پر غور کر رہی ہے اور نہ ہی پارلیمان میں اس حوالے سے کوئی قانون سازی زیرِ بحث ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ متعدد شہریوں نے ان سے اس مبینہ تجویز کے بارے میں سوالات کیے. جس پر وضاحت ضروری ہو گئی۔ انہوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ووٹنگ...
    نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق گرفتار ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے ہراسانی اور بھتہ خوری میں ملوث تھا۔ ملزم علی شیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ موبائل فون سے اہم انکشافات متوقع ہیں۔
    ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) کے سوشل میڈیا پر وائرل ایک نوٹیفکیشن نے پنجاب کے طلباء کو الجھن میں ڈال دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس نوٹیفکیشن میں دعویٰ کیا گیا کہ پنجاب کے سرکاری اور نجی کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے کے لیے حاضری کی شرط ختم کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفکیشن کا دعویٰ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ تعلیمی ادارے طلباء کو حاضری میں کمی کی بنیاد پر امتحانات میں بیٹھنے سے نہ روکیں۔ نوٹیفکیشن میں تعلیمی اداروں کو طلباء پر حاضری سے منسلک جرمانے عائد کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہدایات پر عمل نہ کرنے والے تعلیمی...
    بالی ووڈ کوریوگرافر اور فلم ڈائریکٹر ریمو ڈی سوزا اور اِن کی اہلیہ لیزیل ڈی سوزا سے 2018 میں بھتہ طلب کرنے کے کیس میں نامزد گینگسٹر روی پجاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روی پجاری سینیگال سے ملک بدری کے بعد گزشتہ پانچ برس سے جیل میں تھا تاہم اس کیس میں اب تک اس کی گرفتاری نہیں ہوئی تھی۔ ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے گزشتہ روز روی پجاری کو گرفتار کر کے کورٹ میں پیش کیا جہاں عدالت نے اسے 27 جنوری تک پولیس تحویل میں بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ گینگسٹر روی پجاری نے ملزم ستیندر تیاگی کے کہنے پر ریمو ڈی سوزا، اِن کی اہلیہ...
    بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی کیخلاف آزربائیجان میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز عالمی سطح پر بھارتی مظالم کا پردہ چاک ہوتے ہی مودی ایک مرتبہ پھر پاکستان فوبیا کا شکار ہوگیا ہے۔ آذربائیجان میں اقلیتوں پر بھارتی مظالم کےخلاف پہلی عالمی کانفرنس ہونے جارہی ہے جس میں شرکا نے شدید اظہارِ تشویش کیا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارہ آزر ٹیک نیوز کے مطابق آذربائیجان میں اقلیتوں کیخلاف بھارت کی جابرانہ پالیسیوں پر پہلی عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ عالمی کانفرنس بھارتی درندگی کو عالمی انسانی حقوق کے ایجنڈے میں تبدیل کرنے کا واضح اشارہ ہے۔ آزر ٹیک نیوز کے مطابق 1984 کے فسادات میں 8 سے 17 ہزار سکھوں...
    لاہور کی مغلپورہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔    اس پی سِول لائنز  نے کہا کہ سرعام ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، پٹرولنگ ٹیم نے اسٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے دوران ملزم کو گرفتار کیا۔ ترجمان  نے کہا کہ ملزم کی شناخت گریفن گراؤنڈ کے قریب کی گئی، ملزم کی اسلحہ کی نمائش کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ایس ایچ او مغل پورہ انسپکٹر عرفان سخاوت  نے کہا کہ ملزم احمد کے قبضے سے غیر قانونی پستول اور گولیاں برآمد کی گئیں، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے انوسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی نے کہا کہ اسلحہ...
    — فائل فوٹو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش تھا، جس میں موبائل ٹیکس میں کمی اور موبائل فون درآمد کنندگان و صارفین کے لیے ہدایات سے متعلق دعویٰ کیا گیا تھا۔ تاہم اب پی ٹی اے نے اس نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پی ٹی آئی کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا یہ معلومات مکمل طور پر جھوٹی اور گمراہ کن ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ پی ٹی اے کی جانب سے ایسی کوئی ہدایات...
    مبصرین نے بتایا ہے کہ "سمن" کا یہ تازہ ترین دور کشمیر میں میڈیا کو ڈرانے، دھمکانے اور دبانے کے وسیع تر پیٹرن کا حصہ ہے، یہ پیٹرن اگست 2019ء کے بعد سے اور بھی شدت اختیار کر گیا ہے. اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے ملک کے مؤقر اخبارات انڈین ایکسپریس اور ہندوستان ٹائمز کے کشمیر بیورو میں کام کرنے والے صحافیوں کو طلب کیے جانے کے بعد اب دی ہندو کے صحافی پیرزادہ عاشق کو بھی پولیس اسٹیشن طلب کیا گیا ہے۔ سینیئر صحافیوں، مدیران اور میڈیا اداروں نے اس پولیس کارروائی کی مذمت کی ہے۔ جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے ان دنوں کئی قومی اخبارات  سے وابستہ وادی کے صحافیوں کو طلب...
    ویب ڈیسک: سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کے حوالے سے گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کی حقیقت سامنے آ گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کیا ہے کہ موبائل فون ٹیکس میں کمی سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی اور گمراہ کن ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر موبائل فون پر ٹیکس میں مبینہ کمی اور درآمد کنندگان و صارفین کے لیے ہدایات سے متعلق جو نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے، اس کا پی ٹی اے سے کوئی تعلق نہیں اور یہ مکمل طور پر جعلی ہے۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی...
    اداکارہ اور میزبان فضا علی سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کو نمایاں کرنے کے معاملے پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہین انوری نے اس حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے فضا علی کے پیرنٹنگ انداز پر سخت سوالات اٹھائے ہیں۔ ماہین انوری کا کہنا ہے کہ والدین کی جانب سے کمسن بچوں کو سوشل میڈیا پر بار بار سامنے لانا ان کی ذہنی اور جذباتی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ ان کے مطابق توجہ، ویوز اور مقبولیت کی خاطر بچوں کو مواد کے طور پر استعمال کرنا ایک تشویش ناک رجحان بنتا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ فضا علی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعتِ اسلامی (حلقہ خواتین) کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم کی قیادت میں خواتین کے ایک وفد نے روزنامہ جسارت کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر نے وفد کو ادارے کی صحافتی، انتظامی اور ڈیجیٹل سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔وفد میں نائب ناظماتِ کراچی فرح عمران، ہاجرہ عرفان، سمیہ عاصم، معاون کراچی سمیہ اسلم، سیکریٹری اطلاعات کراچی ثمرین احمد، نگراں ادبی کمیٹی کراچی عشرت زاہد کے علاوہ معروف رائٹرز غزالہ عزیز اور فائزہ مشتاق شامل تھیں، جبکہ عرفان احمد اور سید عامر اشرف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتحال، خواتین کو درپیش مسائل، میڈیا...
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی ساؤتھ نے کہا کہ تحقیقات کی جا رہی ہیں، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ضرور ہوگی، بڑا سانحہ ہے چاہتے شفاف تحقیقات کریں۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کراچی سے متعلق ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی آگ کو صرف شارٹ سرکٹ کا کہہ کر نہیں چھوڑ سکتے، واقعے کی مکمل تحقیقات ہوں گی۔ گل پلازہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی ساؤتھ کا کہنا تھا کہ فوری طور پر واقعے کو صرف الیکٹرک شارٹ سرکٹ نہیں کہا جا سکتا، آگ شارٹ سرکٹ سے لگی یا نہیں اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ضرور ہوگی، بڑا سانحہ ہے...
    رمضان المبارک کے دوران برصغیر میں خاص طور پر پسند کی جانے والی ’’پھینی‘‘ ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ مگر اس مرتبہ وجہ ذائقہ نہیں بلکہ ایک متنازع ویڈیو بنی ہے۔ بھارت کے شہر جودھپور سے منسوب سوشل میڈیا کلپ میں ایک یونٹ میں مبینہ طور پر پھینی تیار کرنے کے لیے آٹا پاؤں سے گوندھتے ہوئے دکھایا گیا، جس کے بعد صارفین میں شدید غم و غصہ پھیل گیا اور معاملہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔ ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے فوراً بعد مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہزاروں تبصرے سامنے آئے۔ صارفین نے صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت تنقید کی اور مطالبہ کیا کہ متعلقہ فیکٹری کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news آگ امن بورڈ پاکستان چوریاں عشق عمران غزہ کراچی گل پلازہ میڈیا
    بنگلادیش کی حکومت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا بائیکاٹ کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے مشیر کھیل آصف نذرل نے آج بنگلادیشی کھلاڑیوں سے اہم ملاقات کی جس میں انہیں بنگلادیش حکومت کے موقف سے آگاہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش کے انکار کی صورت میں پاکستان کے بھی بائیکاٹ کا امکان اس سے قبل ذرائع سے یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ بنگلادیش کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کی صورت میں پاکستان کی طرف سے بھی ورلڈکپ کے بائیکاٹ کیے جانے کا...
    پاکستان کرکٹ بورڈ  نے پاکستان سپر لیگ  کے آئندہ چار سالہ میڈیا رائٹس فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی سی بی کے مطابق میڈیا رائٹس 2026 سے 2029 تک کی مدت کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔پی سی بی حکام کے مطابق چار سالہ میڈیا رائٹس میں ٹیلی ویژن براڈکاسٹنگ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر لائیو اسٹریمنگ کے حقوق شامل ہوں گے۔ یہ میڈیا رائٹس صرف پاکستان ریجن تک محدود ہوں گے۔پی سی بی نے دلچسپی رکھنے والے اداروں اور کمپنیوں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ خواہشمند افراد 4 فروری تک اپنی درخواستیں پاکستان کرکٹ بورڈ میں جمع کرا سکتے ہیں۔پی سی بی کے مطابق میڈیا رائٹس کی فروخت کا یہ عمل شفاف طریقے سے مکمل کیا...
    ایرانی شہروں کی حقیقی صورتحال اور عوام کے اصل جذبات مغربی میڈیا کے اس بیانیے سے بالکل مختلف ہیں جسے زبردستی پھیلایا جا رہا ہے۔ جنوری کے آغاز میں ایرانی عوام نے جن ہولناک حالات کا سامنا کیا، وہ ان من گھڑت رپورٹوں سے بالکل مطابقت نہیں رکھتے جو گردش کر رہی ہیں۔ اس تناظر میں، میڈیا غلامانہ طور پر اسرائیلی اور مغربی سیاست دانوں کے ان نکات کو دہرا رہا ہے جو اچانک ایرانی "حقوق" کے علمبردار بن گئے ہیں۔ ترتیب و تنظیم: ایل اے انجم ایران میں ہونے والے حالیہ ہنگاموں کے بادل تقریباً چھٹ چکے ہیں تاہم اس دوران اسلامی جمہوریہ ایران کیخلاف مغربی میڈیا کے متواتر پھیلائے گئے جھوٹ اور گمراہ کن بیانیے بے نقاب...
    کراکس (ویب ڈیسک) وینزویلا نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جاری کردہ ملک کے تبدیل شدہ نقشے کی تصویر مسترد کردی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ داخلہ، انصاف اور امن نے اس پر ردِعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر کہاکہ قومی حکومت اس بات کی توثیق کرتی ہے کہ وینزویلا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ وزارت کے مطابق یہ تصویر امریکا کے براعظموں کا ایک نقشہ دکھاتی ہے جسے مصنوعی ذہانت کے ذریعے تبدیل کیا گیا ہے اور اس میں وینزویلا، گرین لینڈ اور کینیڈا کو ایسے ظاہر کیا گیا ہے جیسے وہ امریکا کے علاقے ہوں۔
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر آصف نذرل نے ٹیم کے کھلاڑیوں کو بلا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کھلاڑیوں اور ڈاکٹر آصف نذرل کی ملاقات آج ہوگی جس میں مشیر کھیل کھلاڑیوں کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر آصف نذرل ورلڈکپ کے متعلق کھلاڑیوں کی رائے لیں گے اور حکومت ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق اپنی پوزیشن بتائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر آصف نذرل بحران کے حل کے لیے ممکنہ اقدامات پر بھی بات کریں گے، کچھ کھلاڑی ورلڈکپ تنازعے کو باہمی افہام و تفہیم سے حل کرنے کے حق میں ہیں۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل...
    ریاض میں منعقد ہونے والی ایک ایوارڈز تقریب کے دوران بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا اسٹیج پر اپنے مداح کے ہاتھ سے موبائل لینا سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔ اسٹیج پر مداحوں نے کنگ خان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی تاہم شاہ رخ خان نے موبائل لے لیا۔ اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی مختلف پلیٹ فارمز پر اس پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ وائرل ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مداح اسٹیج پر شاہ رخ خان کے قریب آ کر سیلفی لینے کی کوشش کرتا ہے، جس پر اداکار مسکراتے ہوئے اُس کے ہاتھ سے فون لے لیتے ہیں۔ اس کے بعد وہ سامنے موجود کیمرہ...
    اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان  کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست  سے متعلق  پی ٹی اے کی رپورٹ پیش کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق عمران خان  کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کے لیےحکومت کی جانب سے ساڑھے 3 سال سےکوششیں کی جارہی ہیں جس کے تحت 21 اگست 2022 کو پی ٹی اے نے عمران خان  کا اکاؤنٹ بند کرنے کیلئے ایکس کو لکھا جب کہ توشہ خانہ، سائفر اور عدت کیس میں سزاؤں کاحوالہ دے کر 18 اپریل 2024 کودرخواست لکھی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 27 نومبر 2025 کو عمران خان کی 47 ٹوٹس بلاک کرنےکیلئے ایکس کو خط  لکھا گیا،ساڑھے 3 سال میں 3 مرتبہ پی ٹی اے نے خط  لکھا...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بانی پاکستان تحریکِ انصاف کا ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ بند کرانے کے لیے حکومت کی جانب سے گزشتہ ساڑھے تین سال کے دوران کی جانے والی کوششوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی ایک تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔ عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مختلف اوقات میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے یا اس کے مواد کو محدود کرنے کے لیے ایکس انتظامیہ کو متعدد بار درخواستیں ارسال کیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پہلی مرتبہ 21 اگست 2022 کو پی ٹی اے نے بانی پی ٹی آئی کا اکاؤنٹ...
    کراچی: گل پلازہ منجمینٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ گل پلازہ آتشزدگی کے وقت عمارت کے تمام دروازے کھلے ہوئے تھے ۔میڈیا پر یہ تاثر غلط ہے کہ واقعہ کے وقت دروازے بند تھے۔ دروازے کھلے ہونے کے سبب سیکنڑوں افراد آگ لگنے کے دوران عمارت سے باحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ جس وقت عمارت میں آگ لگی اس وقت چار ہزار سے زائد افراد مارکیٹ  میں ہوں گے۔ان میں بڑی تعداد باہر نکلنے میں کامیاب رہی جبکہ کئی افراد پھنس گئے تھے۔ جب آگ لگی تو حفاظتی اقدام کے طور پر بجلی بند کرائی گئی۔اگر بجلی بحال ہوتی تو آگ لگنے سے شارٹ...
    اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ان تصاویر میں بہنوں کے درمیان گہری محبت اور خوشگوار لمحات صاف جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام بھی لکھا اور سجل علی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دونوں بہنوں کی یہ یادگار تصاویر ان کے مضبوط رشتے اور خلوص کی خوبصورت عکاسی کرتی ہیں۔ سالگرہ کی یہ جھلکیاں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔ ایک جانب مداحوں اور شوبز شخصیات نے سجل علی کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور تصاویر کی خوب تعریف کی تو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل لے جاسکتی ہے۔این سی سی آئی اے نے عوامی آگاہیکے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صارفین کسی بھی پوسٹ، خبر یا لنک کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں کیونکہ بغیر تحقیق مواد پھیلانا قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اور مقتدر اداروں کے خلاف غیر مصدقہ معلومات یا جھوٹی خبریں پھیلانا ایک سنگین قانونی جرم ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-6 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے گل پلازہ اور اس کے اطراف کی شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام اور شہریوں کو درپیش شدید مشکلات سے متعلق میڈیا رپورٹس پر سخت نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کو فی الفور صورتحال بہتر بنانے اور متبادل راستوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔وزیرِ داخلہ سندھ نے ڈی آئی جی ٹریفک سے ٹریفک جام کی وجوہات اور اب تک کیے گئے اقدامات پر مبنی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ شہریوں کو گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہنے پر مجبور نہیں چھوڑا جا سکتا۔ ان کی ہدایات میں درج ذیل نکات شامل...
    ریاض میں منعقد ہونے والی ایک ایوارڈز تقریب کے دوران بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا اسٹیج پر اپنے مداح کے ہاتھ سے موبائل لینا سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔ اسٹیج پر مداحوں نے کنگ خان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی تاہم شاہ رخ خان نے موبائل لے لیا۔ اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی مختلف پلیٹ فارمز پر اس پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ وائرل ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مداح اسٹیج پر شاہ رخ خان کے قریب آ کر سیلفی لینے کی کوشش کرتا ہے، جس پر اداکار مسکراتے ہوئے اُس کے ہاتھ سے فون لے لیتے ہیں۔ اس کے بعد وہ سامنے موجود کیمرہ مین...
    عالمی سیاست میں گرین لینڈ سے متعلق قیاس آرائیوں اور جیو پولیٹیکل کشیدگی کے درمیان فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ورلڈ اکنامک فورم میں اپنی شاندار موجودگی سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔  ڈیووس میں خطاب کے دوران جہاں ان کا لب و لہجہ سخت اور دو ٹوک تھا، وہیں ان کی شخصیت اور منفرد چشمہ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں: گرین لینڈ پر امریکی دباؤ مسترد، یورپ غنڈہ گردی کے آگے نہیں جھکے گا، فرانسیسی صدر میکرون فرانسیسی صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ پر مجوزہ کنٹرول کی مخالفت کرنے والے 8 یورپی ممالک پر ٹیرف لگانے کی دھمکی پر سخت ردعمل دیا۔ ان کی تقریر کو نہ...
    اسلام ٹائمز: آج بھی ایران کے سوا باقی اکثر اسلامی ممالک کے سروں پر اسی طرح پرندے بیٹھے ہوئے ہیں جس طرح عمر بن عبدود کی للکار کے مقابلے میں، بجز حیدر کرار، تمام لشکریوں کے سروں پر پرندے اپنا ڈیرہ جمائے ہوئے تھے۔ آج امریکہ کے خوف کے مارے ہوئے بعض ذرائع ابلاغ کیا یہ سمجھتے ہیں کہ ایران امریکہ کے مقابلے میں کسی کم حیثیت کا حامل ہے اور کیا امریکہ کا وجود ایران پر حملہ کرکے پھر اسی طرح رہے گا جس طرح وہ آج ہمیں نظر آتا ہے؟ کیا ہم سب بھول گئے کہ خدائے قہار نے ”ہاتھی والوں“ کے ساتھ کیا کیا تھا؟ تحریر: پروفیسر سید تنویر حیدر نقوی آج کی جنگوں میں پروپیگنڈہ...
    کولاج بشکریہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی تصویر پر طنز کے نشتر برسا دیے۔ سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا گڈ گورننس روڈ میپ سے متعلق جاری پوسٹر پر پنجاب کی وزیراطلاعات نے دلچسپ رد عمل دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ہی کے پی حکومت کے اس پیغام کو ری شیئر کیا اور لکھا ’دیکھیں گٹر لگنے سے پہلے اور بعد کی تصویریں جاری ہو گئی ہیں، خواہ مخواہ تنقید ہوتی ہے کام نہیں کرتے۔‘عظمیٰ بخاری نے اپنے طنزیہ بیان میں کہا کہ وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی نے کے پی میں گٹر کا ڈھکن لگنے سے پہلے اور بعد کی تصاویر شیئر کیں، ان گٹر کے ڈھکن کے پوسٹر پر سہیل آفریدی کی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل لے جاسکتی ہے۔این سی سی آئی اے  نے عوامی آگاہی کیلئے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صارفین کسی بھی پوسٹ، خبر یا لنک کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں کیونکہ بغیر تحقیق مواد پھیلانا قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اور مقتدر اداروں کے خلاف غیر مصدقہ معلومات یا جھوٹی خبریں پھیلانا ایک سنگین قانونی جرم ہے۔   آئند بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور صنعتوں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوامی آگاہی کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر ذمہ دارانہ پوسٹ شہریوں کو قانونی مشکلات میں ڈال سکتی ہے۔ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کسی بھی خبر، پوسٹ یا لنک کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں کیونکہ بغیر تحقیق مواد پھیلانا قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔این سی سی آئی اے نے واضح کیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اور ریاستی اداروں کے خلاف غیر مصدقہ معلومات یا جھوٹی خبریں پھیلانا ایک سنگین جرم ہے جس پر سخت قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔https://jasarat.com/wp-content/uploads/2026/01/WhatsApp-Video-2026-01-21-at-7-36-23-AM.mp4ایڈوائزری کے مطابق...
    افغان طالبان رجیم نے اپنے بجٹ کا 88 فیصد حصہ غیر ترقیاتی کاموں پر خرچ کردیا۔افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے معاشی اور سماجی شعبوں کو ترجیحی فہرست سے خارج کردیا، 60 ارب افغانی مالیت کے منصوبے زیادہ تر علامتی بن کر رہ گئے ہیں۔ افغان طالبان رجیم نے افغانستان کی معیشت کو تباہ کردیا: اقوام متحدہرپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کے بغیر افغان طالبان رجیم کی کوئی مالی و قانونی حیثیت نہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کا ترقیاتی بجٹ 131 ارب افغانی سے کم ہوکر صرف 24 ارب افغانی رہ گیا ہے۔افغان طالبان رجیم کے جنرل ڈائریکٹوریٹ نے بجٹ سے4.1 ارب افغانی کی ہیر پھیر کی۔ افغان طالبان رجیم نے جنگجووں کے لیے بجٹ کا بڑا...
    امریکی فوج نے کیریبین میں وینزویلا کے تیل سے منسلک ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی دستوں نے منگل کو وینزویلا کے تیل سے منسلک ساتواں جہاز قبضے میں لیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کا یہ اقدام جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے تیل پر کنٹرول حاصل کرنے کی جاری کوششوں کا حصہ ہے۔ امریکی سدرن کمانڈ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ امریکی فورسز نے موٹر ویسل ساگیٹا کو بغیر کسی مزاحمت کے اپنی تحویل میں لے لیا۔ امریکی فوجی کمانڈ نے یہ نہیں بتایا کہ آیا گزشتہ قبضوں کی طرح اس بار بھی امریکی کوسٹ گارڈ نے جہاز کا کنٹرول سنبھالا یا نہیں۔
    (ویب ڈیسک)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوامی آگاہی کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل پہنچا سکتی ہے۔  این سی سی آئی اے کے مطابق صارفین کسی بھی پوسٹ، خبر یا لنک کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں کیونکہ بغیر تحقیق مواد پھیلانا قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے  ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اور مقتدر اداروں کے خلاف غیر مصدقہ معلومات یا جھوٹی خبریں پھیلانا ایک سنگین قانونی جرم ہے۔  ایڈوائزری...
    اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوامی آگاہی کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل پہنچا سکتی ہے۔ این سی سی آئی اے کے مطابق صارفین کسی بھی پوسٹ، خبر یا لنک کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں کیونکہ بغیر تحقیق مواد پھیلانا قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اور مقتدر اداروں کے خلاف غیر مصدقہ معلومات یا جھوٹی خبریں پھیلانا ایک سنگین قانونی جرم ہے۔ مزید پڑھیں این سی سی آئی اے کے سابق ڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے پیکا ترمیمی قانون اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل کی صدارت میں منعقد ہوا۔ آئی جی سندھ کی کمیٹی میں غیر حاضری پر چیئرمین ممبران کمیٹی نے ناراضی کا اظہار کیا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ آئی جی سندھ کیوں نہیں آئے؟ اور نہ ہی کمیٹی کو آگاہ کیا گیا۔رکن کمیٹی سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ پولیس کی اجارہ داری کم کرنے کے لیے قانون سازی کرنا وقت کی ضرورت ہے، آئی جی سندھ کیا گل پلازہ میں آگ بجھا رہے ہیں؟ یہ کمیٹی پولیس افسران کو ممبران کے سامنے جواب دہ بنانے کے لیے قانون سازی کرے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران /استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پولیس چیف نے مظاہرین کو 3 دن میں سرنڈر کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران میں حکومت مخالف مظاہروں پر ریاستی کریک ڈاؤن مزید سخت ہو گیا، ایران کے قومی پولیس چیف احمد رضا رادان نے مظاہروں میں شریک افراد کو الٹی میٹم کے بعد کارروائی کی وارننگ دیدی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سرکاری ٹی وی سے خطاب میں پولیس چیف کا کہنا تھا کہ وہ نوجوان جو دھوکے میں آکر مظاہروں میں شامل ہوئے انہیں دشمن نہیں بلکہ گمراہ افراد سمجھا جائے گا اور اگر وہ مقررہ وقت کے اندر سرنڈر کر دیں تو نرمی برتی جائے گی، انہوں نے واضح کیا کہ مہلت ختم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-12 کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں حالیہ آتشزدگی کے سانحے کے بعد سوشل میڈیا پرافواہوں اور جعلی معلومات کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی سے ہمدردی رکھنے والے متعدد اکاؤنٹس اور دیگر سوشل میڈیا ہینڈلز کی جانب سے گل پلازہ یونین کی ایک جعلی مینٹیننس کی رسید وائرل کی جا رہی ہے۔اس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یونین کے صدر فی دکان سے 5,500 روپے یا بعض جگہوں پر 10ہزار روپے تک ماہانہ مینٹیننس وصول کررہے ہیں۔ یہ رسید مکمل طور پر جعلی ہے اور حقیقت سے کوئی تعلق نہیں رکھتی۔اصل صورتحال یہ ہے کہ گل پلازہ میں تقریباً 1200دکانیں ہیں اور فی دکان ماہانہ صرف 1,500 روپے مینٹیننس لی...
    پنجاب کی سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی جانب سے سرجری کرائے جانے سے متعلق افواہوں پر ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب کا اہم بیان سامنے آگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدرکی شادی کی تقریبات  کے دوران سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب مرکزِ نگاہ بن گئیں جب کہ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ جنید صفدرکی شادی کی تقریبات میں مریم اورنگزیب کی اسٹائلش اورمختلف انداز میں شرکت نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا،جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ان کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔ ان کی پرانی تصاویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر کچھ شہریوں نے کہا کہ انہوں نے سرجری کرائی ہے جب کہ کچھ نے کہا کہ مریم اورنگزیب کی ٹرانسفارمیشن...
    ویب ڈیسک : وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نےکہا ہےکہ ہم خود سوشل میڈیا متاثرین میں سے ہیں، دہشت گرد  پہلے پستول استعمال کرتے تھے اب سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں سینیٹر انوشہ رحمان کا پیکا قانون میں ترمیم کا بل زیر غور آیا جسے بحث کے بعد اتفاق رائے سے منظورکرلیا گیا۔ انوشہ رحمان کا کہنا تھا کہ میرے بل کے حق میں این سی سی آئی اے بھی ہے، سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کو ہٹانے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ اگرسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پی ٹی اے اور این سی سی آئی اے کی درخواست پرقابل اعتراض مواد نہیں ہٹاتی تو کیا ہوگا؟ڈی جی این سی سی...
    نیویارک:(ویب ڈیسک) ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک اور ریان ایئر کے درمیان لفظی گولہ باری ایک بار پھر شروع ہو گئی۔ جس میں دونوں جانب سے طنزیہ تبصرے اور مذاق کی گولہ باری دیکھی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک اور ریان ایئر کے درمیان لفظی جھڑپ کا آغاز اس وقت ہوا جب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو عالمی سطح پر تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا۔ تو ریان ایئر کے آفیشل اکاؤنٹ نے طنزیہ انداز میں مسک کو چھیڑتے ہوئے کہا “شاید آپ کو وائی فائی کی ضرورت ہے؟”اس کے جواب میں ایلون مسک نے دوبارہ ریان ایئر کو خریدنے کی بات چھیڑ دی۔ اور اپنے ایکس اکاؤنٹ پر صارفین سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا میں حالیہ آتشزدگی کے سانحے کے بعد سوشل میڈیا پرافواہوں اور جعلی معلومات کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی سے ہمدردی رکھنے والے متعدد اکاؤنٹس اور دیگر سوشل میڈیا ہینڈلز کی جانب سے گل پلازا یونین کی ایک جعلی مینٹیننس کی رسید وائرل کی جا رہی ہے۔اس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یونین کے صدر فی دکان سے 5,500 روپے یا بعض جگہوں پر 10,000 روپے تک ماہانہ مینٹیننس وصول کررہے ہیں۔یہ رسید مکمل طور پر جعلی ہے اور حقیقت سے کوئی تعلق نہیں رکھتی۔اصل صورتحال یہ ہے کہ گل پلازہ میں تقریباً بارہ سو دکانیں ہیں اور فی دکان ماہانہ صرف 1,500 روپے...
    کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور اداکارہ زارا نور عباس نے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ’ٹرانسفارمیشن‘ کی تعریف کردی۔ حال ہی میں مریم اورنگزیب کی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں شرکت کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جن میں ان کا نیا انداز صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سادہ مگر باوقار اسٹائل اور پراعتماد شخصیت پر سوشل میڈیا پر مختلف حلقوں کی جانب سے مثبت ردِعمل سامنے آیا۔ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنے تبصرے میں لکھا کہ میں مریم اورنگزیب کو قریب سے جانتی ہوں، انکا وزن کم کرنے کا سفر کمٹمنٹ اور مستقل مزاجی...
    کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان کے بالوں کے نئے اسٹائل نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی۔ فیصل رحمان کے مطابق وہ کافی عرصے سے لمبے بالوں کو الوداع کہنا چاہتے تھے، تاہم انہیں بالوں کے زیادہ جھڑنے کا خدشہ تھا جس کی وجہ سے وہ فیصلہ مؤخر کرتے رہے۔ فیصل رحمان کا کہنا ہے کہ نئے ہیئر کٹ کے بعد مداحوں کی جانب سے ملنے والا زبردست اور مثبت ردِعمل ان کے اعتماد میں مزید اضافہ کا باعث بنا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے اداکار کی اس تبدیلی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مختلف دلچسپ تبصرے کیے۔ کئی مداحوں کے مطابق فیصل رحمان اپنے نئے انداز میں ایک بار...
    ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک اور ریان ایئر کے درمیان لفظی گولہ باری کا ایک بار پھر آغاز ہوگیا اور دونوں جانب سے طنز کے تیر چلائے گئے۔ سوشل میڈیا پر اس حالیہ لفظی جھڑپ کا آغاز اُس وقت ہوا جب ایکس (سابق ٹوئٹر) کو عالمی سطح پر تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اس خرابی پر ریان ایئر کے آفیشل اکاؤنٹ نے طنزیہ انداز میں ایلون مسک کو چھیڑتے ہوئے لکھا کہ شاید آپ کو وائی فائی کی ضرورت ہے؟ اسی پوسٹ کے بعد ایلون مسک نے دوبارہ ریان ایئر خریدنے کی بات چھیڑ دی جسے 95 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا۔ اس بات کا علان ایلون مسک نے اپنے مخصوص انداز میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پی ٹی اے اور این سی سی آئی اے کی تجاویز کے تحت پیکا ترمیمی قانون کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا۔ اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل کی سربراہی میں ہوا، جس میں آئی جی سندھ کی غیر حاضری پر کمیٹی کے اراکین نے اظہار ناراضی کیا۔ مزید پڑھیں: فائر وال اور پیکا قوانین کا مقصد اظہارِ رائے روکنا نہیں، وزیر مملکت طلال چوہدری چیئرمین نے سوال کیاکہ آئی جی سندھ کیوں اجلاس میں موجود نہیں تھے اور کمیٹی کو اس بارے میں آگاہ کیوں نہیں کیا گیا۔ رکن کمیٹی سیف اللہ ابڑو نے اجلاس کے دوران پولیس کی اجارہ داری کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے گل پلازہ واقعے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: رنگ روڈ پر گاڑی کی چیکنگ کے دوران شہری سے مبینہ طور پر رشوت وصول کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ تھانہ راوی روڈ کی حدود میں پیش آیا، جہاں تعینات اہلکار عبدالرحمان پر شہری سے رشوت لینے کا الزام سامنے آیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس کے اعلیٰ حکام نے فوری نوٹس لے لیا۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار شہری سے رقم وصول کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھتا ہے اور پیسے جیب میں ڈال لیتا ہے، شہری نے ابتدائی طور پر ایک ہزار روپے دینے کی کوشش کی، تاہم اہلکار نے...
    اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے پیکا ترمیمی قانون اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل کی صدارت میں منعقد ہوا۔ آئی جی سندھ کی کمیٹی میں غیر حاضری پر چیئرمین ممبران کمیٹی نے ناراضی کا اظہار کیا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ آئی جی سندھ کیوں نہیں آئے؟ اور نہ ہی کمیٹی کو آگاہ کیا گیا۔ رکن کمیٹی سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ پولیس کی اجارہ داری کم کرنے کے لیے قانون سازی کرنا وقت کی ضرورت ہے، آئی جی سندھ کیا گل پلازہ میں آگ بجھا رہے ہیں؟ یہ کمیٹی پولیس افسران کو ممبران کے سامنے جواب دہ بنانے کے لیے قانون سازی کرے، سندھ پولیس...
    پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پہناوے پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو کھری کھری سنادیں۔گزشتہ دنوں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات ہوئیں جس کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے رہے۔ مہندی، شادی اور ولیمے کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئیں جس میں مریم نواز کے لباس پر کچھ لوگوں نے تنقید تو کچھ نے تعریف کی۔اب عظمیٰ بخاری کا ایک ویڈیو بیان پنجاب حکومت کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیا۔وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا 'مریم نواز کے بارے میں بکواس کی جارہی ہے کہ وہ اتنا تیار تھیں کہ دلہن...
    ---فائل فوٹو  تحریکِ انصاف کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سینیٹرز نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام قیدیوں کے لیے آواز اٹھائیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو دو مہینے سے قید تنہائی کی رکھا ہوا ہے، ہم نے چیئرمن سینیٹ کو خط لکھا ہے، ہر فورم پر رجوع کیا۔دوسری جانب علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ بغیر قانون کے آپ معاشرے میں کسی کو انصاف نہیں دے سکتے، ایک قیدی کا یہ بنیادی حق ہے کہ وہ اپنی فیملی سے ملاقات کرے۔سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے میڈیا سے گفتگو کے دوران مزید کہا کہ چپ...