2026-06-02@21:07:56 GMT
تلاش کی گنتی: 6875
«سوشل میڈیا»:
(نئی خبر)
کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان کے بالوں کے نئے اسٹائل نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی۔ فیصل رحمان کے مطابق وہ کافی عرصے سے لمبے بالوں کو الوداع کہنا چاہتے تھے، تاہم انہیں بالوں کے زیادہ جھڑنے کا خدشہ تھا جس کی وجہ سے وہ فیصلہ مؤخر کرتے رہے۔ فیصل رحمان کا کہنا ہے کہ نئے ہیئر کٹ کے بعد مداحوں کی جانب سے ملنے والا زبردست اور مثبت ردِعمل ان کے اعتماد میں مزید اضافہ کا باعث بنا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے اداکار کی اس تبدیلی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مختلف دلچسپ تبصرے کیے۔ کئی مداحوں کے مطابق فیصل رحمان اپنے نئے انداز میں ایک بار پھر جوانی کے...
کراچی:پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور اداکارہ زارا نور عباس نے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ’ٹرانسفارمیشن‘ کی تعریف کردی۔ حال ہی میں مریم اورنگزیب کی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں شرکت کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جن میں ان کا نیا انداز صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سادہ مگر باوقار اسٹائل اور پراعتماد شخصیت پر سوشل میڈیا پر مختلف حلقوں کی جانب سے مثبت ردِعمل سامنے آیا۔ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنے تبصرے میں لکھا کہ میں مریم اورنگزیب کو قریب سے جانتی ہوں، انکا وزن کم کرنے کا سفر کمٹمنٹ اور مستقل مزاجی کا ثبوت ہے۔ مریم آپ...
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایما واٹسن کو برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز کے لیے نامزدگی مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیری پوٹر سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف اداکارہ ایما واٹسن کو برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز 2026 کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ میڈیا پرسنالٹی آف دی ایئر کی کیٹیگری میں ان کا مقابلہ سر ایلٹن جان اور سر لینی ہنری جیسے نمایاں فنکاروں سے ہوگا۔ عالمی ستاروں سے سجی برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز کی تقریب مارچ 2026 میں منعقد ہوگی، جس کا مقصد برطانیہ میں تنوع اور شمولیت کے فروغ کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد اور اداروں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ تقریب 25 مارچ 2026 کو لندن کے جے ڈبلیو میریئٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کرلی،جس کے بعد برطانیہ میں اسی نوعیت کے اقدام کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی ہاؤس آف لورڈز رواں ہفتے چائلڈ ویلفیئر اینڈ اسکولز بل میں ترمیم پر ووٹ دے گا، تاکہ اس میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کی پابندی شامل کی جا سکے۔ ادارہ چائلڈ ودآؤٹ اسمارٹ فونز نے اس ہفتے ایک ای میل مہم شروع کی، جس میں ایک لاکھ سے زیادہ پیغامات برطانیہ کے مقامی قانون سازوں کو بھیجے گئے۔ اس میں حکومت سے درخواست کی گئی کہ وہ بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے عمر کے لحاظ...
کراچی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری گل پلازہ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لگ بھگ ڈھائی برس سے مغربی میڈیا غزہ میں ہلاک ، زخمی ، معذور اور جھلسنے والے ہر انسان کی باریک بینی سے چھان پھٹک کرتا آ رہا ہے۔ یعنی وہ سچ مچ میں انسان ہی ہیں ؟ واقعی مر گئے ؟ مر گئے تو اسرائیلی بمباری ، فائرنگ ، ٹارچر یا محاصرے کے سبب ہی مرے اور جتنے بھی مرے ان میں سے کتنوں کے بارے میں یقین کیا جائے کہ وہ جنگجو نہیں عام سے لوگ تھے وغیرہ وغیرہ ؟ تباہی کے عینی شاہد اگر مقامی فلسطینی ہیں اور انھوں نے اپنے پیاروں کو ایک کے بعد ایک مرتے بھی دیکھا ہے تب بھی کراس چیکنگ تو بنتی ہے۔ غزہ کی وزارتِ صحت انسانی و مادی تباہی کے...
تصویر بشکریہ، بھارتی میڈیا بھارتی اداکار اکشے کمار اور اُن کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ ایئرپورٹ سے گھر کےلیے واپس آتے ہوئے غیر معمولی حادثے کا شکار ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ پیر کی شام بیرون ملک سے ممبئی واپس آرہے تھے کہ اُن کی کار اور سیکیورٹی گاڑی غیر متوقع حادثے کا نشانہ بن گئی۔رپورٹ کے مطابق ایک تیز رفتار مرسڈیز کی ٹکر سے ایک آٹو رکشہ بے قابو ہوکر پہلے اکشے کمار کے سیکیورٹی قافلے سے ٹکرایا اور پھر وہ اداکار جوڑے کی گاڑی سے جا لگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کے مطابق حادثہ دیکھ کر خوف محسوس ہوا، ہر طرف افراتفری مچ گئی۔حادثے کی وجہ سے آٹو ڈرائیو اور اس کی سواری...
بھارت(ویب ڈیسک) ریاست اترپردیش میں پولیس نے ایک گھر میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ضلع بریلی گاؤں کے مسلمان ایک گھر کے اندر باجماعت نماز ادا کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی کہ ایک خالی مکان کو عارضی مسجد کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے جس پر پولیس نے امن و امان خراب کرنے کے الزام میں 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق مالک مکان کی اجازت اور مرضی سے گاؤں کے مسلمان وہاں نماز ادا کر رہے تھے۔ گرفتار افراد کو مجسٹریٹ...
ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے سوشل میڈیا سے عارضی کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔ بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے اپنے انسٹاگرام پر اسٹوی پوسٹ کی جس میں انہوں نے تحریر کیا کہ میں اس وقت اپنی ذمہ داریوں، رشتوں،کام اور ہر چیز سے کچھ وقت کا وقفہ لینا چاہتی ہوں۔ مجھے نہیں معلوم کہ میں واپس آؤں گی یا نہیں۔ گلوکارہ نےمزید لکھا کہ میں میڈیا اور مداحوں سے درخواست کرتی ہوں کہ میری کوئی ویڈیو نہ بنائیں، میری پرائیویسی کا خیال رکھیں اور مجھے سکون سے جینے دیں،نیہا ککڑ کی پوسٹ کے بعد انکے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر نے حالیہ دنوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کی طرف اشارے دینا شروع کر دیے ہیں، اب ایک بار پھر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ دونوں دوبارہ ایک ساتھ ہیں۔ان دنوں دونوں ایک دوسرے کے خاندانی تقریبات میں بھی شریک ہو رہے ہیں، جس کے بعد مداحوں کی بڑی تعداد ان کی ممکنہ شادی کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہی ہے۔ گزشتہ رات ہانیہ عامر نے اپنی شادی سے متعلق پھیلنے والی افواہوں اور مداحوں کے سوالات کے جواب دیے، ایک سوال کے جواب میں ہانیہ نے کہا کہ اتنی زیادہ افواہوں کے بعد اب تو وہ خود بھی شادی کا سوچنے لگی ہیں۔...
مشہور بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے حال ہی میں اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی سے وقفہ لینے کے اعلان کے بعد میڈیا میں خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے ایک مختصر مگر معنی خیز پیغام شیئر کیا، جسے چند ہی منٹوں بعد حذف کر دیا گیا۔ اس اعلان کے ساتھ ہی ان کی مجموعی دولت اور طرزِ زندگی بھی زیرِ بحث آ گئی ہے۔ نیہا ککڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اس وقت ذمہ داریوں، تعلقات اور کام سے مکمل طور پر دور رہنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے مداحوں اور پاپارازی سے گزارش کی کہ اس دوران ان کی نجی زندگی کا احترام کیا جائے اور ان کی تصاویر یا ویڈیوز نہ...
کینیڈین وزیر اعظم کا ٹرانس پیسفیک دورہ بیجنگ سے کہیں آگے تک پہنچا ہے، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز بیجنگ : کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کامیابی سے چین کا اپنا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کیا۔ پیر کے روز چینی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا کہ یہ آٹھ سالوں میں کینیڈا کے کسی وزیر اعظم کا چین کا پہلا دورہ ہے۔ اس دورے کے دوران، جو عالمی برادری کی عمومی توقعات سے زیادہ مثبت ثابت ہوا، چین اور کینیڈا کے رہنماؤں نے مشترکہ بیان جاری کیا، تعاون کی آٹھ دستاویزات پر دستخطوں کا مشاہدہ کیا اور میکرو اکنامکس، تجارت، توانائی، اور عوامی تحفظ سمیت متعدد شعبوں پر اتفاق رائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بگ بیش لیگ میں آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ اور بابر اعظم کے درمیان رن نہ لینے کا معاملہ اب بھی آسٹریلوی میڈیا میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیو اسمتھ کے رویے سے بابر اعظم نے خود کو بے عزت محسوس کیا، جس پر وہ غصے میں نظر آئے۔ میچ کے اختتام کے بعد بابر اعظم سڈنی سکسرز کے چینجنگ روم تک محدود رہے اور کسی سے ملاقات نہیں کی۔رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ بابر اعظم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں سڈنی تھنڈر کے کھلاڑیوں سے ہینڈ شیک کے لیے بھی میدان میں نہیں آئے اور انہوں نے خود کو ساتھی کھلاڑیوں سے الگ رکھا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بابر اعظم کا غصہ...
وزارتِ اطلاعات و نشریات نے بھارتی اور افغان میڈیا کے پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا گیا کہ پاکستانی فوج بلوچستان میں کسانوں کے ذریعہ معاش تباہ کر رہی ہے اور ایک ویڈیو کے ذریعے دکھایا گیا کہ اہلکار سولر پینلز تباہ کر رہے ہیں۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق یہ دعویٰ بے بنیاد ہے اور ویڈیو اصل میں بلوچستان میں ایف سی اور اینٹی نارکورٹکس فورس کے آپریشن کی فوٹیج ہے۔ ان آپریشنز کا مقصد غیر قانونی منشیات کی کاشت اور دہشت گردوں کو فنڈنگ پہنچنے سے روکنا ہے۔ وزارت نے واضح کیا کہ نہ تو کسی پاکستانی اور نہ ہی بین الاقوامی ذرائع...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مریم نواز کے ساتھ ساتھ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب بھی اپنی جدید اور اسٹائلش لُک کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں۔ مریم اورنگزیب کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے ان کے چہرے میں ممکنہ تبدیلی کے حوالے سے سوالات اٹھائے اور قیاس آرائی شروع کر دی کہ آیا انہوں نے کاسمیٹک سرجری کرائی ہے یا نہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے مریم اورنگزیب کے نئے انداز پر مختلف ردعمل ظاہر کیا۔ کچھ صارفین نے ان کی تعریف کی اور ان کے نئے لک کو سراہا، جب کہ بعض نے طنزاً کہا کہ دولت ہونے کی صورت میں ہر چیز ممکن ہے...
چاروں طرف سے پھنس گیا ہوں'، سانحہ گل پلازہ میں انتقال کرنیوالے شہری کا آخری مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگی آگ کے دوران انتقال کر جانے والے ایک شہری کا مبینہ آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔گل پلازہ میں لگی آگ کو 33 گھنٹے بعد مکمل طورپربجھادیا گیا جب کہ سرچ آپریشن کے دوران مزید 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 14ہوگئی۔ گل پلازہ میں آگ ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب لگی، گراؤنڈ فلور پر لگنے والی آگ دیکھتے ہی دیکھتے تیسری منزل تک پہنچی، خوفناک آتشزدگی سے عمارت کے کئی حصے گر گئے۔اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک آڈیو سامنے آئی ہے جس سے متعلق بتایا جارہا ہےکہ یہ آڈیو گل پلازہ میں پھنسے...
پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر، جو اکثر و بیشتر اپنے بیانات کے سبب ٹرولنگ کا سامنا کرتی ہیں اب پھر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ٹرولنگ سے سبق سیکھنے کا دعویٰ کرنے والی میزبان اس بار اپنے بیان کے سبب نہیں بلکہ اپنے نئے انداز کے باعث ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کو ان کا نیا لُک ایک آنکھ نہ بھایا، میزبان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں ندا یاسر کا ایک نیا لُک سوشل میڈیا، خاص طور پر فیس بک پر، صارفین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، جس میں وہ معروف نجی سیلون کی تشہیر کرتے ہوئے دکھائی دیں۔ وائرل ویڈیو میں...
میاں افتخار رامے :مریم اورنگزیب کی حالیہ تبدیلی سے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث کے دوران دبئی میں مقیم ڈاکٹر جاویریہ عاطف کا نام سامنے آیا ہے۔ پنجاب کی سنئیر وزیر اور ن لیگ کی اہم رہنما مریم اورنگزیب کی حالیہ "ٹرانسفارمیشن" یا بیوٹی/ ایپیئرنس میں تبدیلی سوشل میڈیا پر بہت وائرل اور زیرِ بحث ہے۔ یہ بحث جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کے دوران شروع ہوئی، جہاں مریم اورنگزیب کی نئی شکل، وزن میں کمی، چہرے کی تازگی اور خوبصورتی نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ بہت سے صارفین نے انہیں ’’ٹاک آف دی ٹاؤن‘‘ قرار دیا، اور یہ شادی کی تصاویر سے زیادہ ٹرینڈ کر رہی ہیں۔ وفاقی حکومت کا بجلی کی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب میں ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں، جس کے باعث بحث و مباحثہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مختلف ویڈیوز میں بعض صارفین کا دعویٰ ہے کہ ولیمے میں ون ڈش پالیسی پر مکمل طور پر عمل کیا گیا، جبکہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ تقریب میں ایک سے زائد اقسام کے کھانے پیش کیے گئے، جو پنجاب حکومت کے اپنے فیصلے کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بیٹے کی شادی پر مریم نواز مرکز نگاہ، پیپلز پارٹی کی خواتین بھی معترف صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے سوشل میڈیا پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک سروے کے مطابق جرمنی کے نوجوانوں کی زندگیوں میں تشویش اور بے چینی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بہت سے نوجوانوں کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ مستقبل میں ان کے پاس روزمرہ زندگی کے اخراجات پورا کرنے کے لیے کافی رقوم نہیں ہوں گی اور نہ ہی وہ خود اپنی رہائش کا بندوبست کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ صحت، جمہوریت کے مستقبل اور جنگ میں بھیجے جانے کا خوف بھی انہیں ستائے ہوئے ہے۔جبکہ سوشل میڈیا نوجوانوں کی نفسیات کو سب سے زیادہ متاثر کر رہا ہے۔ اس سروے سے یہ بھی پتہ چلا کہ نوجوان روزانہ اوسطاً تین گھنٹے سے زیادہ سوشل میڈیا (سنیپ چیٹ، انسٹاگرام، ٹک ٹاک وغیرہ) پر صرف کرتے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کےتجارتی شہرجدہ کےمعروف پاکستانی بزنس مین، انویسٹر اورپاکستان اوورسیز میڈیا فورم جدہ کے چیئرمین چوہدری محمد ریاض گھمن نے اپنے ایک بیان میں چوہدری کمال خان ورک کو صدر پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل پسرور حلقہ پی پی 48 ضلع سیالکوٹ بننے پر گھمن برادان آف ڈگری گھمناں کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ چوہدری کمال خان ورک کے صدر مسلم لیگ ن تحصیل پسرور بننے سے سے مسلم لیگ ن مزید مضبط ہوگی۔ ان کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد سلیم گھمن۔ چوہدری بشارت علی گھمن، چوہدری یوسف گھمن، چوہدری عارف گھمن، سیف اللہ گھمن، بابر سہیل گھمن، چوہدری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز) جیکب آباد میں جے یو آئی کا ڈیجیٹل میڈیا کنونشن،نوجوانوں کو جدید اسکلز سے آراستہ کرنے پر زور،ڈیجیٹل میڈیا مثبت تبدیلی اور باعزت روزگار کا مؤثر ذریعہ ہے، مقررین کا خطاب تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام ضلع جیکب آباد کے زیر اہتمام ڈیجیٹل میڈیا کنونشن ضلعی امیر ڈاکٹر اے جی انصاری کی صدارت میں ڈسٹرکٹ کونسل ہال جیکب آباد میں منعقد ہوا، جس میں طلبہ، میڈیا سے وابستہ افراد، سول سوسائٹی، مختلف تعلیمی اداروں کے نمائندوں، دانشوروں، علما اور ادیبوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔کنونشن میں جے یو آئی سندھ کے ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر محمد سمیع سواتی، جے یو آئی سندھ کے پریس سیکریٹری ڈاکٹر عبدالغنی انصاری، معروف ڈیجیٹل ایکسپرٹ مفتی حسین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ واٹر ٹینکرز یا فائر بریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کیلیے پانی موجود نہیں تھا جو کہ حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واٹر بورڈ کے حکام نے واقعے کے فوری بعد پانی کی فراہمی شروع کردی تھی اور متعلقہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی...
حیدرآباد: صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار شاہ لٹریچر فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پشاور: سوشل میڈیا پر ایک بار پھر ’’امریکن بھابھی‘‘ کے چرچے زوروں پر ہیں جن کی پاکستان آمد اور پختونخوا کے کلچر سے محبت نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ امریکی خاتون مینڈی حال ہی میں پاکستان آئیں جہاں انہوں نے خیبرپختونخوا کے ثقافتی رنگ، موسم اور عوام کی جانب سے ملنے والی محبت اور مہمان نوازی کو بے حد سراہا۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی خاتون کا کہنا تھا کہ وہ اپنے شوہر سے ملنے پاکستان آئی ہیں اور یہاں آکر انہیں بے حد خوشی محسوس ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کا کلچر، روایات اور لوگوں کا خلوص دل کو چھو لینے والا ہے جس نے انہیں بے حد متاثر کیا۔ مینڈی نے...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی کی رسومات کے دوران تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں اور خاص طور ولیمے کی تصاویر پر مختلف شخصیات کی جانب سے بھی تعریف کی گئی۔ جنید صفدر اور ان کی دلہن شانزے روحیل کے ولیمے کی تقریب جاتی امرا میں ہوئی جہاں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت 500 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر جنید صفدر کی مہندی، بارات اور ولیمے کی تقاریب کے دوران مریم نواز کی تصاویر پر صارفین نے تعریف کی۔ جنید صفدر کے ولیمے کے موقع پر کھینچی گئی مریم نواز کی تصاویر بھی فوراً سوشل میڈیا میں آگئی اور وائرل ہوگئیں۔ سوشل...
معروف پاکستانی ٹی وی ہوسٹ اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن سید اور ان کی اہلیہ قرۃ العین اقرار نے اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ خاندان اور قریبی دوستوں کے ساتھ منائی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اقرار الحسن کو تحقیقاتی پروگرام سرِ عام کے ذریعے شہرت ملی، جبکہ وہ رمضان ٹرانسمیشن شانِ رمضان اور دیگر طویل نشریات کی وجہ سے بھی خاصے مقبول رہے ہیں۔ اقرار الحسن کی شادی قرۃالعین اقرار سے آج سے بیس برس قبل ہوئی تھی اور ان کے ہاں ایک بیٹا پہلاج الحسن بھی ہے۔ بعد ازاں اقرار الحسن نے فرح یوسف اور عروسہ خان سے بھی شادیاں کیں، تاہم ان کے مطابق تینوں بیویوں کے درمیان...
سٹی 42 : پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی بہن اسماء نواز نے جنید صفدر کی شادی میں شرکت کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور اہل خانہ نے شرکت کی۔ اسماء نواز نے اپنے شوہر کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کی، اور سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر وائرل ہوئیں۔ اسماء نواز کی عوامی جھلک کو نایاب قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ وہ عام طور پر عوامی تقریبات سے دور رہتی ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 01 خوارج واصلِ جہنم، 02 زخمی واضح رہے کہ یہ جنید صفدر کی دوسری شادی...
بگ بیش لیگ میں آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ اور بابر اعظم کے درمیان رن نہ لینےکا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ کے رویے سے بابراعظم نے بے عزتی محسوس کی اور وہ غصے میں آگئے، میچ ختم ہونےکے بعد سڈنی سکسرز کے بابراعظم چینجنگ روم میں رہے اور کسی سے نہیں ملے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بابراعظم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں سڈنی تھنڈر کے کھلاڑیوں سے ہینڈ شیک کے لیے نہیں آئے، بابر اعظم نے ساتھی کھلاڑیوں سے خود کو الگ کر لیا تھا، بابر اعظم نے حیران کن غصےکا مظاہرہ کیا،کوچ نے بھی اس دوران بات کرنے کی کوشش کی۔آسٹریلوی میڈیا کا دعویٰ ہےکہ اسٹیو اسمتھ نے بابراعظم کو 10 ویں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ڈپٹی میئرکراچی سلمان عبداللہ مراد کی میڈیاسے گفتگو کے دوران گل پلازہ کی عمارت ایک حصہ گرگیا۔ گل پلازہ میں آگ لگنے سے اب تک 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں ہونے والی آتشزدگی کے دوران آتشزدگی کے دوران ڈپٹی میئرکراچی سلمان عبداللہ مراد نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اس دوران ڈپٹی میئر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے کہ جلنے والی عمارت ایک حصہ اچانک گرگیا جو کیمرے میں ریکارڈ ہوگیا۔ڈپٹی میئر کےگل پلازہ پہنچنے پر شہریوں نے بروقت امدادی کام نہ ہونے کی شکایت کی جس پر سلمان مراد نے کہا ٹریفک کی وجہ سے امدادی کاموں میں کچھ تاخیر ہوئی، آگ پر قابو پانے کی انتھک...
ڈپٹی میئر کراچی کی میڈیا سے گفتگو کے دوران گل پلازہ کا ایک حصہ گرگیا۔ کراچی کے علاقے صدر میں واقع گل پلازہ میں آگ لگنے سے اب تک 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا۔ آگ کی شدت سے گل پلازہ کے کئی حصے گر گئے ہیں جب کہ پلازہ کا ایک حصہ ٹھیک اس وقت گرا جب کراچی کے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے اور یہ لمحہ کیمرے میں ریکارڈ ہوگیا۔ ڈپٹی میئر کےگل پلازہ پہنچنے پر شہریوں نے بروقت امدادی کام نہ ہونے کی شکایت کی جس پر سلمان مراد نے کہا ٹریفک کی وجہ سے امدادی کاموں میں کچھ تاخیر...
امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے معروف پروفیسر جیفری سیکس نے ایران میں حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران میں جو صورتحال پیدا ہو رہی ہے وہ کسی داخلی ناکامی کا نتیجہ نہیں بلکہ بیرونی مداخلت کا شاخسانہ ہے۔ پروفیسر جیفری سیکس نے کہا کہ ایران میں ایک غیر معمولی، پُرتشدد اور سفاک کھیل جاری ہے، جبکہ امریکی مین اسٹریم میڈیا اس حقیقت کو نظر انداز کر رہا ہے۔ ان کے مطابق مغربی میڈیا یہ تاثر دیتا ہے کہ ایرانی حکومت نے معیشت پر کنٹرول کھو دیا ہے، لیکن یہ نہیں بتایا جاتا کہ دراصل ایرانی معیشت کو شدید نقصان امریکی پابندیوں نے پہنچایا ہے۔ مزید پڑھیں ...
چین-کینیڈا تعلقات میں دونوں ممالک کو چار شعبوں میں اچھا شراکت دار بننا چاہیے، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز چین اور کینیڈا کثیرالجہتی اور آزاد تجارت کے محافظ ہیں، رپورٹ بیجنگ ()بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کے چین کے دورے پر مثبت تجزیے پیش کیے ہیں ۔ یہ آٹھ سال بعد کینیڈا کے کسی وزیر اعظم کا چین کا دورہ تھا ۔ چین میں قیام کے دوران چینی صدر شی جن پھنگ نے وزیر اعظم مارک کارنی سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے کا احترام کرنے والے شراکت دار ، مشترکہ ترقی کے شراکت دار ، باہمی اعتماد کے شراکت دار اور...
View this post on Instagram A post shared by Muhammad Junaid Safdar (@muhammadjsafdar) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی بارات کی تصاویر سامنے آگئیں۔ جنید صفدر کی شادی لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہوئے۔ جنید صفدر کا نکاح چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے پڑھایا۔ جنید صفدر نے شادی کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں سفید رنگ کی شیروانی پہنے دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ ان کی اہلیہ شانزے علی روحیل نے سرخ عروسی...
بگ بیش لیگ میں اسٹیو اسمتھ اور بابر اعظم کے درمیان رن نہ لینے کا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ کے اسٹرائیک نہ دینے کے معاملے کو بابر اعظم نے توہین قرار دیا، سڈنی سکسرز کے بابر اعظم چینجنگ روم میں رہے، کسی سے نہیں ملے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ساتھی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کے رویے سے بابراعظم نے بے عزتی محسوس کی اور وہ غصے میں آ گئے، بابر اعظم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں سڈنی تھنڈر کے کھلاڑیوں سے ہینڈ شیک کے لیے نہیں آئے۔ بابر اعظم نے ساتھی کھلاڑیوں سے خود کو الگ کر لیا تھا، انہوں نے حیران کن غصے کا مظاہرہ کیا، کوچ نے...
مداح سوشل میڈیا پر اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان تعلق کے بارے میں اندازے لگانے لگے۔ بریک اپ کے بعد دونوں نے اپنے کیریئر میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، ہانیہ عامر پاکستان کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں شامل ہوتی ہیں اور انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی شخصیت ہیں، جبکہ عاصم اظہر نے متعدد بلاک بسٹر ڈراموں کے او ایس ٹی گائے اور کامیاب البمز بھی ریلیز کیے۔ چند ماہ قبل دونوں فنکاروں نے سوشل میڈیا پر ایسے اشارے دینا شروع کیے جن سے ان کے دوبارہ قریب آنے کی قیاس آرائیاں کی گئیں، اس دوران عاصم اظہر نے اپنی منگنی بھی ختم کر دی تھی، جس کے بعد...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب میں رنگارنگ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ دلہا جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر کے بعد اب اس خوشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایک تصویر بھی منظر عام پر آئی ہے، جس نے خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ تقریب کے دوران لی گئی اس تصویر میں مریم نواز کو نہایت روایتی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سنہری اور زرد رنگ کے امتزاج پر مشتمل بھاری اور نفیس لباس پہنا ہوا ہے، جو مشرقی ثقافت اور شادی کی روایات کی عکاسی کرتا ہے۔ پاکستان میں شعبان کے چاند کی رویت سے متعلق غیر سرکاری...
کراچی (ویب ڈیسک) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ واٹر ٹینکرز یا فائر بریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کیلئے پانی موجود نہیں تھا، جو کہ حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واٹر بورڈ کے حکام نے واقعے کے فوری بعد پانی کی فراہمی شروع کر دی تھی اور متعلقہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی، کسی بھی حادثے کی اطلاع ملنے اور جائے وقوعہ تک پہنچنے میں کچھ...
امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر جیفری ساکس (Jeffrey Sachs) نے ایران میں ہوئے حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو ٹھہرا دیا۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایران میں ایک غیر معمولی، پُرتشدد اور سفاک کھیل جاری ہے، خریدا ہوا اور جانبدار مین اسٹریم امریکی میڈیا بتاتا ہے کہ ایرانی حکومت نے معیشت پر کنٹرول کھو دیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی میڈیا میں یہ نہیں بتایا جاتا کہ دراصل ایرانی معیشت کو تباہ کرنے والا ہی امریکا ہے، ہمیشہ کی طرح عوام سے جھوٹ بولا جاتا ہے کہ ایرانی حکومت اپنے عوام سے ظلم کر رہی ہے۔ معروف امریکی پروفیسر نے مزید کہا کہ امریکا اور اسرائیل کا اصل مقصد یہ ہے کہ...
کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ واٹر ٹینکرز یا فائر بریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کے لیے پانی موجود نہیں تھا، جو کہ حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واٹر بورڈ کے حکام نے واقعے کے فوری بعد پانی کی فراہمی شروع کر دی تھی اور متعلقہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔ ترجمان کے مطابق کسی بھی حادثے کی اطلاع ملنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (آن لائن) امریکا کی ریاست واشنگٹن میں پولیس نے ایک بکری کو اولڈ ہوم میں داخل ہونے کی کوشش پر گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ حوالے سے پولیس نے گرفتار شدہ بکری کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ ویزلے ہومز نامی اولڈ ہوم کی جانب سے پولیس کو اطلاع دی گئی کہ ایک بکری اندر داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہے، اس پر پولیس اہلکار وہاں پہنچے تو انہوں نے بھی بکری کو عمارت کے اندر داخل ہونے کی کوشش کرتے دیکھا۔ بعدازاں پولیس اہلکاروں نے بکری کو تحویل میں لے کر اسے اس کے مالک کے دوست کے حوالے کر دیا۔ پولیس کی جانب سے اس سارے واقعے کو...
اسلام آباد: چھوٹے بچوں کی طرف سے سوشل میڈیا ایپس کے حد سے زیادہ اور بغیر نگرانی استعمال پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کردیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر سینیٹر شیری رحمان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس لیکیج دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ سینیٹر فلک ناز نے چھوٹے بچوں کی طرف سے سوشل میڈیا ایپس کے حد سے زیادہ اور بغیر نگرانی استعمال پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی اہمیت کا مسئلہ ہے، اس پر قومی...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان بھی سوشل میڈیا ٹرینڈ ’2016‘ کا حصہ بن گئیں۔ کرینہ کپور خان نے حال ہی میں اپنے مداحوں کے ساتھ ماضی کی چند نایاب اور یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں کرینہ کو حمل کے دوران مختلف مواقع پر پراعتماد اور باوقار انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے اس دور کو اپنی زندگی کا ایک طاقتور اور خوبصورت مرحلہ قرار دیا ہے۔ کرینہ نے انکشاف کیا کہ وہ حمل کے دوران بھی اپنے کام سے جڑی رہیں اور ریمپ پر واک کرکے یہ ثابت کیا کہ ماں بننا کسی بھی عورت کی پیشہ ورانہ شناخت کو محدود نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت بھی انہوں...
پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اپنے ساتھی اداکار جاوید شیخ پر ذاتی نوعیت کا مذاق کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی نشانہ بن رہی ہیں۔ بشری انصاری نے ایک پریس ایونٹ کے دوران پاکستان شوبز کے سینئر اور لیجنڈری اداکار جاوید شیخ کی ذاتی زندگی اور خاص طور پر ان کی طلاق کے حوالے سے کچھ جملے کہے جو نہ صرف جاوید شیخ کو ناگوار گزرے بلکہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس تبصرے پر بشریٰ انصاری کو آڑے ہاتھوں لیا۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب بشریٰ انصاری، جاوید شیخ، بہروز سبزواری، روبینہ اشرف، اور شبیر جان ایک پریس ایونٹ میں شریک تھے۔ ایونٹ کے دوران بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ کی ذاتی زندگی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے بعد اب تک 464 فلسطینی شہادتیں رپورٹ ہوئی ہیں، اکتوبر 2023 سے غزہ میں شہدا کی تعداد 71 ہزار 353 ہوگئی۔ذرائع کے مطابق شدید سردی کے باعث ایک اور نومولود جان نے دم توڑ دیا، رواں موسم میں 7 بچوں سمیت 24 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔عرب میڈیا کا کہناہے کہ اسرائیلی حملوں میں اب تک ایک لاکھ 71 ہزار سے 548 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔جنگ کے بعد غزہ کے انتظام کیلئے فلسطینی کمیٹی نے قاہرہ میں کام شروع کر دیا، امریکی صدر کے نام نہاد بورڈ آف پیس میں ٹونی بلیئر سمیت اہم شخصیات شامل ہیں۔غزہ کے مکینوں کا کہنا ہے کہ جب تک عملی طور...
سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق کپتان ایم ایس دھونی سے مشابہت رکھنے والے دو نوجوان موٹر سائیکل پر گھومتے نظر آ رہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ٹریفک سگنل پر موجود شخص برابر میں کھڑی بائیک پر سوار ایک نوجوان کو ویرات کوہلی کہہ کر مخاطب کرتا ہے، جس پر وہ مسکراتے ہوئے سامنے بیٹھے لڑکے کی طرف اشارہ کر کے کہتا ہے کہ ایم ایس دھونی بھی ساتھ ہے۔ دونوں نوجوانوں کی شکلیں حیرت انگیز حد تک ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی سے ملتی جلتی دکھائی دیتی ہیں۔ یہ منظر دیکھ کر ویڈیو بنانے والا شخص خاصا حیران ہو...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان بھی سوشل میڈیا پر جاری 2016 کے ٹرینڈ کا حصہ بن گئیں۔ کرینہ کپور خان نے حال ہی میں ماضی کی چند نایاب اور یادگار تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کرینہ کپور کی نئی ورزش سوشل میڈیا پر وائرل، اس کے فائدے کیا ہیں؟ شیئر کی گئی تصاویر میں کرینہ کو حمل کے دوران مختلف مواقع پر پراعتماد اور باوقار انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے اس دور کو اپنی زندگی کا ایک طاقتور اور خوبصورت مرحلہ قرار دیا۔ Kareena Kapoor’s take on the 2016 trend taking us down memory lane ????#IIFA #Bollywood #KareenaKapoor pic.twitter.com/qLBX2Tnx3G — IIFA (@IIFA) January 17, 2026 کرینہ کپور نے انکشاف...
برف سے جمی جھیل کی سیر کو آئے سیاح برف ٹوٹنے سے ڈوب گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اروناچل پردیش کی سیلا جھیل میں پیش آیا جہاں ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 7 افراد پر مشتمل دوستوں کا گروپ سیلا جھیل کی سیر کو آیا ہوا تھا۔یہ جھیل توانگ ضلع میں سطح سمندر سے تقریباً 13ہزار 700 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک سیاح جھیل کے بیچ میں پہنچا تو برف ٹوٹ گئی اور وہ ڈوب گیا جسے بچانے کیلئے مزید 2 سیاح گئے اور وہ بھی ڈوب گئے۔پورٹس کے مطابق واقعے کا علم ہوتے ہی پولیس اور آرمی کی جانب سے ریسکیو...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی گزشتہ روز منعقد ہوئی تھی، جس کی رنگارنگ تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ دلہا جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر سامنے آنے کے بعد اب اس خوشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بھی ایک تصویر منظرِ عام پر آگئی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔تقریب کے دوران بنائی گئی اس تصویر میں مریم نواز کو نہایت روایتی انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سنہری اور زرد رنگ کے امتزاج سے مزین بھاری لباس زیب تن کر رکھا ہے، جو مشرقی ثقافت اور شادی کی تقریبات کی روایات کا بھرپور عکس پیش کرتا ہے۔ مریم نواز کے...
سٹی 42 : سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اورپنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہوگیا، جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کردیں۔ جاتی امرا میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس پروقار تقریب میں بڑی تعداد میں مہمان شریک ہوئے۔ جنید صفدر کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی اور ہونے والی دلہن شانزے علی روحیل کی تصاویر شیئر کی گئیں، اِن تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے جنید نے کالے رنگ کی شلوار قیمض اور بھورے رنگ کی شال اوڑھی ہے، جبکہ شانزے نے خوبصورت رنگوں والا لہنگا زیب تن کیا۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی گزشتہ روز منعقد ہوئی تھی، جس کی رنگارنگ تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ دلہا جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر سامنے آنے کے بعد اب اس خوشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بھی ایک تصویر منظرِ عام پر آگئی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ تقریب کے دوران بنائی گئی اس تصویر میں مریم نواز کو نہایت روایتی انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سنہری اور زرد رنگ کے امتزاج سے مزین بھاری لباس زیب تن کر رکھا ہے، جو مشرقی ثقافت اور شادی کی تقریبات کی روایات کا بھرپور عکس پیش...
عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کو نوٹس جاری کردیا، حکم نامے میں کہا گیا کہ پی ٹی اے فائر وال کی تنصیب سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع جمع کریں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر ہونے کے خلاف دائر درخواست پر مختصر آرڈر جاری کردیا۔ عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کو نوٹس جاری کردیا، حکم نامے میں کہا گیا کہ پی ٹی اے فائر وال کی تنصیب سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع جمع کریں، پی ٹی اے کے مطابق سوشل میڈیا فلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد آپلوڈنگ کو بلاک کرنے کے لیے دائر وال تنصیب کیا جارہا ہے۔ حکم نامے کے مطابق درخواست گزار نے سوشل میڈیا سے متعلق دیگر متعلقہ حکام کو...
دنیا بھر میں ’ریئل پوپائے‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے برازیل کے وائرل باڈی بلڈر آریلینڈو ڈی سوزا 55 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ اپنے غیر معمولی طور پر بڑے بازوؤں (بائیسیپس) کی وجہ سے وائرل ہوئے تھے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریلینڈو ڈی سوزا برازیل کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں گردوں کی شدید خرابی کے باعث ان کا انتقال ہوا۔ گزشتہ سال دسمبر کے آغاز میں آریلینڈو ڈی سوزا کا ایک گردہ فیل ہوا جبکہ ماہ کے آخری ہفتے میں دوسرے گردے نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کا بتانا ہے کہ آریلینڈو ڈی سوزا کے پھیپھڑوں میں پانی بھرنے اور دل کے دورے کے بعد وہ...
امریکا کی ریاست واشنگٹن میں پولیس نے ایک بکری کو اولڈ ہوم میں داخل ہونے کی کوشش پر گرفتار کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے پولیس نے گرفتار کی گئی بکری کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ ویزلے ہومز نامی اولڈ ہوم کی جانب سے پولیس کو اطلاع دی گئی کہ ایک بکری اندر داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہے، اس پر پولیس اہلکار وہاں پہنچے تو انہوں نے بھی بکری کو عمارت کے اندر داخل ہونے کی کوشش کرتے دیکھا۔ بعدازاں پولیس اہلکاروں نے بکری کو تحویل میں لے کر اسے اس کے مالک کے دوست کے حوالے کردیا۔ پولیس کی جانب سے اس سارے واقعے کو بہت ہی دلچسپ اور مزاحیہ انداز میں...
ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہاولپور کے عوام کی تحریکِ پاکستان اور استحکامِ پاکستان میں خدمات پرانہیں خراجِ تحسین پیش کیا، تقریب میں قومی و علاقائی صورتحال، آپریشن بنیان المرصوص اور قومی سلامتی میں پاک فوج کے کردار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے سیشن میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے بھارتی گٹھ جوڑ اور...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہاولپور کے عوام کی تحریکِ پاکستان اور استحکامِ پاکستان میں خدمات پرانہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ تقریب میں قومی و علاقائی صورتحال، آپریشن بنیان المرصوص اور قومی سلامتی میں پاک فوج کے کردار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ سیشن میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے بھارتی گٹھ جوڑ اور سوشل میڈیا پروپیگنڈا زیرِ بحث رہا، اسلامیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے پاکستان کی قومی سلامتی کے مفہوم...
جوں ہی پارٹی کے نام اور پرچم کی تصاویر سامنے آئیں، سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصروں اور طنزیہ جملوں کی بھرمار کر دی۔ کئی صارفین نے پرچم کے ڈیزائن کو مختلف ممالک اور سیاسی جماعتوں کے جھنڈوں کا امتزاج قرار دیا، جبکہ بعض نے جماعت کے نام کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسلام ٹائمز۔ ٹی وی اینکر اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا، تاہم ان کی سیاسی انٹری خبروں کے بجائے سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا موضوع بن گئی۔ سرِعام جیسے مقبول پروگرام اور رمضان ٹرانسمیشن شانِ رمضان سے شہرت حاصل کرنے والے اقرار الحسن نے لاہور پریس کلب میں اپنی نئی سیاسی جماعت کے نام اور پرچم...
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) ایوان بالا نے وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناء اللہ کی جانب سے پیش کئے تین مختلف بلز کو متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیا۔ سینیٹر رانا ثناء اللہ نے ٹریول ایجنسی، پاکستان ٹورسٹ گائیڈز اور پاکستان ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس (ترمیمی) پیش کئے۔ دریں اثناء وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سینیٹر جان محمد بلیدی کے توجہ دلائو نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ قائداعظم یونیورسٹی کے احاطہ میں کسی قسم کے آپریشن کی کوئی بات درست نہیں۔ طارق فضل نے ایوان بالا کو بتایا کہ 18 سال سے کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک بڑھتی ہوئی اور غیر منظم رسائی ایک نہایت سنگین مسئلہ...
بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم اٹھاتے ہوئے خوشی مکھرجی کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں 100 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خوشی مکھرجی نے دعویٰ کیا تھا کہ سوریا کمار یادیو انہیں اکثر پیغامات بھیجا کرتے تھے۔ سوریا کمار یادیو کی قانونی ٹیم نے اس الزام کو سراسر جھوٹا، بے بنیاد اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والا قرار دیا ہے۔ بھارتی اداکارہ کا کرکٹر سوریا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کو اعزاز کے طور پر دیے گئے گولڈ پلیٹڈ چاندی کے تمغے جعلی نکلے۔ لیبارٹری میں کروائی گئی جانچ میں انکشاف ہوا کہ یہ تمغے تقریباً مکمل طور پر تانبے کے بنے تھے جن میں چاندی کی مقدار محض 0.23 فیصد تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تمغے ویسٹ سینٹرل ریلوے کی جانب سے ریٹائر ہونے والے سینئر ملازمین کو دیے گئے تھے جنہیں 99 فیصد چاندی کا بتایا گیا تھا۔ بھارتی ریلوے حکام کے مطابق تمغے جنوری 2023ء میں اندور کی ایک نجی کمپنی سے خریدے گئے تھے۔ ہر 20 گرام کے تمغے کی قیمت 2ہزار روپے ادا کی گئی۔ مجموعی طور پر 3 ہزار 631 تمغے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں انٹرنیٹ ریگولیٹر نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا چلانے والی کمپنیوں نے ملک میں کم عمر افراد کے مجموعی طور پر تقریباً 50 لاکھ اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ کارروائی 16 سال سے کم عمر بچوں پر دنیا کی پہلی اس طرح کی پابندی کے نفاذ کے صرف ایک ماہ بعد کی گئی جو اس اقدام کے تیز رفتار اور وسیع اثرات کی عکاسی کرتی ہے۔ آسٹریلیا میں انٹرنیٹ پر ای سیفٹی کے ادارے نے بتایا کہ پلیٹ فارمز نے 10 دسمبر 2025 ء کو نافذ ہونے والے قانون کی تعمیل میں 16 سال سے کم عمر کے تقریباً 47لاکھ اکاؤنٹس ہٹا دیے ہیں۔بعض پلیٹ فارمز نے اس بات کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوںکا جو پچھلی رات سے یاد آرہا ہے ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کمال کی شخصیت تھے۔ان کی بڑی خوبی ایک ایسے مجلسی فرد کی تھی جو خود کو تنہا رکھنے کی بجائے دوستوں کی بنیاد پر آگے بڑھنے کے حامی تھے۔ وہ ایک بڑی متحرک اور فعال شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے اور ہر وقت کچھ نہ کچھ کرنے کا جنون ، جوش،امنگ اور خواہش ان میں ہمیشہ غالب نظر آتی تھی ۔پاکستان میں میڈیا کی تعلیم کا ایک ایسا شاندار اور باوقار نام جس پر ان کے بڑے بڑے مخالف بھی ان کی حیثیت کو بطور استاد تسلیم کرتے تھے ۔ وہ اپنی ذات میں جہاں ایک انجمن کی حیثیت رکھتے تھے...
جیکب آباد: ریجنل محتسب اعلیٰ زاہد حسین برڑوخزانہ آفس میں کھلی کچہری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر نے ریاست منی سوٹا میں فوج تعینات کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست منی سوٹا میں جاری احتجاج کے پیش نظر انسریکشن ایکٹ نافذ کرنے کی دھمکی دے دی۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ قانون کے تحت وہ ریاست میں فوج تعینات کر سکتے ہیں۔ مذکورہ حوالے سے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ اگر منی سوٹا کے کرپٹ سیاست دان قانون کی پابندی نہیں کریں گے اور ایسے مظاہرین کو نہیں روکتے جو امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے اہلکاروں پر حملے کر رہے ہیں، تو وہ انسریکشن ایکٹ نافذ کر دیں گے۔ عالمی میڈیا کے...
بھارتی شہر بالاسور میں 35 سالہ مسلمان کو جنونی انتہا پسند ہندوؤں کے بے لگام ہجوم نے لرزہ خیز انداز میں قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالاسور میں مشتعل ہجوم نے ایک شخص کو معمولی بات پر تلخ کلامی کے بعد بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مشتعل ہجوم میں شامل افراد نے ہاتھوں میں ڈنڈے، لوہے کے راڈز اور لاٹھیاں اُٹھا رکھی تھیں۔ مشتعل ہجوم مسلمان شخص پر دباؤ ڈال رہا تھا کہ وہ جے شری رام کا نعرہ لگائے، انکار پر ہجوم نے اس شخص کو بیدردی سے مارنا شروع کردیا۔ مسلم شخص کے سر پر کافی گہری چوٹیں آئیں اور جب بہت خون بہنے لگا تو سفاک ملزمان...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ کے ترجمان اعلٰی کا کہنا تھا کہ اسرائیل و امریکہ اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ وہ آمنے سامنے ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتے اسلئے انہوں نے متبادل راستے اختیار کئے، میڈیا بھی انہیں راستوں میں سے ایک اہم راستہ ہے جسے ہمیں روکنے میں کلیدی رول ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا گودی میڈیا بھی امریکہ اور اسرائیل نواز میں پیش پیش ہے جس میں ذرہ برابر بھی شک نہیں ہے۔ متعلقہ فائیلیںمشتاق شمیم کا تعلق وادی کشمیر کے ضلع بڈگفام سے ہے۔ مشتاق شمیم سیاسی و سماجی کارکن کے طور پر فعال ہیں اور جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ کے ترجمان...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران سید ابوالحسن میری نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کے موجودہ حالات میں بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ بلوچستان کے دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ایران سید ابوالحسن میری کا کہنا تھا کہ سفارتی سطح پر پاکستان کا موقف ہمارے لئے حوصلہ افزاء ہے، پاکستان ایران میں تناؤکو کم کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ مغربی میڈیا منفی پروپیگنڈے کے ذریعے ایران میں حالات کو بگاڑنے کا ذمہ دار ہے، پاکستانی میڈیا سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ مغربی میڈیا کی خبروں کو فالو نہ کریں، امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں کو ایرانی عوام نے ناکام بنا دیا۔ ڈائریکٹر جنرل...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس، جو پہلے ٹوئٹر کے نام سے جانا جاتا تھا، جمعے کے روز عالمی سطح پر شدید تکنیکی خرابی کا شکار ہوگیا۔ ایک ہفتے کے دوران یہ دوسرا موقع ہے جب صارفین کو پلیٹ فارم تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ بھی پڑھیں: خود کو ایلون مسک کے بیٹے کی ماں قرار دینے والی خاتون نے ایکس اے آئی پر مقدمہ دائر کردیا دنیا کے مختلف حصوں سے صارفین نے بتایا کہ ویب سائٹ اور موبائل ایپ لوڈ نہیں ہو رہی تھی جبکہ کئی افراد کو خالی اسکرین نظر آئی۔ بعض صارفین کے مطابق انہیں کلاؤڈ فلیئر کی ایرر اسکرین بھی دکھائی دی، تاہم مسئلہ پلیٹ فارم کے اندرونی نظام سے متعلق تھا اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زینتھ پبلک ریلیشنز (Xenith PR) نے ریپو میڈیا انٹیلی جنس (Repu Media Intelligence) کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت فروری 2026 سے ایکیومن میڈیا انٹیلی جنس (Acumen Media Intelligence) کو زینتھ پی آر کی اسٹریٹجک کمیونیکیشن سروسز میں شامل کیا جائے گا۔اس شراکت داری کا مقصد زینتھ پی آر کی کارپوریٹ کمیونیکیشن اور شہرت کی حفاظت (Reputation Management) کی مہارت کو ایکیومن کے جدید، اے آئی پر مبنی بزنس انٹیلی جنس پلیٹ فارم کے ساتھ یکجا کرنا ہے۔ ایکیومن کا نظام نہ صرف عالمی رسائی رکھتا ہے بلکہ پاکستان کے لیے مخصوص مواد، اردو اور دیگر علاقائی زبانوں میں بھی معلومات فراہم کرتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم روایتی، ڈیجیٹل اور...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات آج سے بھرپور انداز میں شروع ہوگئی ہیں، جس نے شوبز اور سیاسی حلقوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی خاص توجہ حاصل کرلی ہے۔ جنید صفدر کا رشتہ شانزے علی روحیل سے طے پایا ہے، جو مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔ شادی کی تقریبات 16، 17 اور 18 جنوری 2026 کو جاتی عمرہ میں منعقد ہوں گی، جہاں مہندی، بارات اور ولیمہ جیسی روایتی رسومات ادا کی جائیں گی۔ اطلاعات کے مطابق آج رات جاتی عمرہ میں جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کی مہندی کی تقریب رکھی گئی ہے، جس میں...
دبئی: دبئی پولیس نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والے جان لیوا گیمز اور چیلنجز کے بڑھتے رجحان پر سخت وارننگ جاری کردی۔ دبئی پولیس کے مطابق تفریح کے نام پر پھیلنے والے کئی وائرل سوشل میڈیا چیلنجز نوجوانوں کی زندگیوں کے لیے سنگین خطرات پیدا کر رہے ہیں۔ ان انتہائی خطرناک چیلنجز میں اسکل بریکر گیم، چوکنگ گیمز اور سانس روکنے جیسے گیمز شامل ہیں۔ دبئی پولیس کے مطابق یہ سرگرمیاں شدید زخمی ہونے یا موت کا سبب بھی بن سکتی ہیں۔ ایسے چیلنجز عموماً اُن نوجوانوں کو متاثر کرتے ہیں جو دوستوں کی پذیرائی یا شہرت کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ ان چیلنجز کے باعث دنیا بھر میں کئی نوجوان ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔ پولیس نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں کی...
بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کے ہم شکل نوجوان ماضی میں کئی بار سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرچکے ہیں، مگر اس بار منظر کچھ مختلف اور کہیں زیادہ دلکش ہے۔ اس مرتبہ ویرات کوہلی کی شکل سے مشابہت رکھنے والا کوئی نوجوان نہیں بلکہ ایک معصوم سا بچہ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جسے مداحوں نے پیار سے ’چھوٹا چیکو‘ کہنا شروع کردیا ہے۔ یہ دلچسپ لمحہ اُس وقت سامنے آیا جب وڈودرا میں نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ میچ سے قبل ویرات کوہلی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ تصویر میں کوہلی ایک ننھے بچے کے ساتھ کھڑے دکھائی دے رہے ہیں، جس کی معصوم صورت اور کوہلی سے غیر معمولی مشابہت...
سوشل میڈیا پر ایک نیا وائرل رجحان تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جس میں صارفین ایک دہائی پرانی، یعنی 2016 کی، اپنی تصاویر دوبارہ شیئر کر رہے ہیں۔ اس رجحان کو ’2026 نیا 2016 ہے‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں ماضی کی یادوں، ثقافت اور طرزِ زندگی کو تازہ کیا جا رہا ہے۔ اس ٹرینڈ کے تحت صارفین اپنے کیمرا رولز سے 2016 کی تصاویر منتخب کر کے انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور دیگر پلیٹ فارمز پر پوسٹ کر رہے ہیں جن میں اُس وقت کے فیشن، موسیقی اور مقبول فلٹرز نمایاں نظر آتے ہیں۔ اسنیپ چیٹ کے معروف فلٹرز، جیسے ڈاگ ایئرز اور فلاور کراؤن، بھاری میک اپ، پینسل اسکرٹس اور شوخ رنگوں والی تصاویر اس رجحان...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہورہائیکورٹ کے ججوں کی سوشل میڈیا پر کردار کشی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف نامناسب مواد اَپ لوڈ کرنے کے معاملے پر جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سماعت کی۔ ڈی جی این سی سی آئی اے سید خرم شاہ لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ڈی جی این سی سی آئی اے سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی جس میں بتایا گیا کہ این سی سی آئی اے نے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ این سی سی آئی اے کے مطابق ملزموں نے سوشل میڈیا پر ججوں کی تضحیک اور...
معروف ٹی وی اینکر اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا ہے، تاہم ان کی سیاسی انٹری خبروں کے بجائے سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا موضوع بن گئی ہے۔ لاہور پریس کلب میں اقرار الحسن نے اپنی نئی سیاسی جماعت ’’عوام راج پارٹی‘‘ کے نام اور پرچم کی رونمائی کی، جس میں سرخ پس منظر پر پیلا چاند اور ستارہ نمایاں ہے۔جیسے ہی جماعت کے نام اور پرچم کی تصاویر سامنے آئیں، سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے اور طنزیہ جملوں کی بھرمار کر دی۔ کئی صارفین نے پرچم کے ڈیزائن کو سوویت یونین یا ترک پرچم سے مشابہ قرار دیا، جبکہ جماعت کے نام پر بھی تنقید کی گئی۔...
بھارتی شہر ممبئی میں جاری بلدیاتی انتخابات کے دوران اکشے کمار کا ایک غیر متوقع دل چھو لینے والا لمحہ دیکھنے کو ملا جس نے سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گزشتہ روز 58 سالہ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ بی ایم سی انتخابات میں ووٹ ڈالنے پولنگ بوتھ پہنچے۔ ووٹ دینے کے بعد جب وہ واپس اپنی گاڑی کی طرف جا رہے تھے تو ایک کم سن لڑکی نے انہیں روک لیا۔ لڑکی کے ہاتھ میں ایک کاغذ تھا جسے دکھاکر اس نے اکشے کمار سے روہانسے انداز میں مدد کی درخواست کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے والد شدید قرض...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی نافذ ہونے کے بعد سوشل میڈیا کمپنیوں نے بڑی تعداد میں اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔آسٹریلوی حکام کے مطابق یہ پابندی 10 دسمبر سے لاگو کی گئی تھی، جس کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ہدایت دی گئی کہ کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس فوری طور پر ختم کیے جائیں۔ اس اقدام کے نتیجے میں مختلف پلیٹ فارمز پر مجموعی طور پر 47 لاکھ نوجوانوں کے اکاؤنٹس بند کیے گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ پابندی پر عمل درآمد نہ کرنے والی کمپنیوں پر 33 لاکھ ڈالر تک جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے...
بالی ووڈ اور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف اداکار دھنش اور اداکارہ مرنال ٹھاکر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جہاں ویلنٹائن ڈے پر مبینہ شادی کی افواہوں نے انٹرنیٹ پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے، حالانکہ دونوں فنکار اپنی نجی زندگی کو ہمیشہ میڈیا کی نظروں سے دور رکھنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔ فلم انڈسٹری سے وابستہ غیر مصدقہ رپورٹس کے مطابق، مرنال ٹھاکر اور دھنش ممکنہ طور پر 14 فروری کو شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شادی ایک سادہ اور نجی تقریب ہوگی، جس میں صرف قریبی رشتہ دار اور دوست شرکت کریں گے۔ تاہم تاحال نہ تو دونوں اداکاروں اور نہ...
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ نیتن یاہو نے ایران پر ممکنہ حملہ مؤخر کرنے کا کہا۔ امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں نیتن یاہو نے ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ حملہ مؤخر کرنے کا کہا تھا۔ علاوہ ازیں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ سعودی وزیر خارجہ کا عمانی اور قطری ہم منصب سے بھی رابطہ ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور قطر سمیت عرب ممالک نے بھی کشیدگی سے گریز پر زور دیا۔ مزید برآں سوئس وزارت خارجہ کے عہدیدار نے ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی سے ٹیلیفونک...
امریکا کی جانب سے 75 ملکوں کے امیگرنٹ ویزوں پر کارروائی روکنے کے فیصلے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں امریکی ماہر خارجہ امور اور جنوبی ایشیا مائیکل کُوگل مین نے اس اقدام کو ایک غیر واضح اور متنازع چارٹ سے جوڑ دیا ہے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا پراسیسنگ معطل کردی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ماہر خارجہ امور و جنوبی ایشیا مائیکل کُوگل مین نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے 75 ملکوں کے امیگرنٹ ویزوں پر کارروائی روکنے کا فیصلہ ایک ایسے چارٹ کی بنیاد پر کیا گیا، جسے ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل...