2026-06-02@21:12:30 GMT
تلاش کی گنتی: 6875

«سوشل میڈیا»:

(نئی خبر)
    گجرانوالہ، سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا،ملزم کی تلاش جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز گجرانوالہ(آئی پی ایس )سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا۔گوجرانوالہ کی تھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیا۔ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم...
    کراچی: پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کی اپنی ساس کے ساتھ مبینہ وائس نوٹ لیک ہوگئی۔ لیک ہونے والے وائس نوٹ میں ایمان رجب روتے ہوئے اپنی ساس سے بات کرتی سنائی دیتی ہیں جس میں وہ اپنے بیٹے کیوان کا ذکر وی لاگز میں نہ کرنے کی درخواست کرتی ہیں۔ ایمان کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ ان کا بیٹا عوامی توجہ کا مرکز بنے کیونکہ سوشل میڈیا پر لوگ منفی باتیں کرتے ہیں۔ انہوں نےمزید کہا کہ  مجھے اللہ میاں نے اسے (کیوان کو) جس طرح دیا ہے وہ میں ہی جانتی ہوں جس طرح وہ پیدا ہوا ہے اور اس کی جو حالت تھی اسے اللہ نے ہی بچایا ہے۔...
    کئی شہروں میں توڑ پھوڑ ،سرکاری عمارتوں،مساجد، دکانوں کو نقصان پہنچا،گاڑیوں کو آگ لگادی، بادشاہت کے حق میں نعرے لگانیوالوں نے سڑکیں بلاک کردیں،پولیس اسٹیشن پر حملے، کئی اہلکار زخمی مشتعل مظاہرین نے 26 بینکوں، 2 اسپتالوں، 25 مساجد، پولیس تنصیبات اور 48 فائر ٹرکوں کو نقصان پہنچایا، زنجان میں فسادات، املاک پر حملوں میںخواتین کی بڑی تعداد شریک تھی، ایرانی میڈیا امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں پرتشدد مظاہروں کے دوران اموات کی تعداد 217 ہوگئی ہے، کئی شہروں میں سرکاری عمارتوں، دکانوں اور مساجد کو نقصان پہنچا۔بادشاہت کے حق میں نعرے لگانے والوں نے سڑکیں بلاک کیں،پولیس اسٹیشنز پر حملے کیے، حملوں میں کئی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق صرف تہران میں...
    سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) نے بھارتی حکومت کی ہدایت پر 3500 فحش پوسٹس بلاک اور 600 اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایکس نے حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پلیٹ فارم پر فحش مواد کی اجازت نہیں دے گا اور حکومتی قوانین پر عمل کرے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی اس وقت سامنے آئی جب الیکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے ایک ہفتہ قبل ایکس پر موجود فحش مواد، خصوصاً اے آئی سروس ’گروک‘ کے مبینہ غلط استعمال پر نوٹس جاری کیا تھا۔ وزارت نے ایکس کو 72 گھنٹوں میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی اور خبردار کیا تھا کہ عدم تعمیل کی صورت میں سخت...
    امیر جماعت نے کہا کہ دنیا میں رائج موجودہ جمہوری نظام دھوکہ ہے، بھارت میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور اقلیتوں پر مظالم عالمی طاقتوں کو نظر نہیں آتے، غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کی امریکہ و مغرب سرپرستی کر رہا ہے، ٹرمپ عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ وہ جہاں چاہے گا حملہ کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ٹرمپ نعوذ باللہ خدا کے لہجے میں بات کر رہا ہے، دنیا میں رائج طاغوتی اور استعماری نظام کو صرف اور صرف نوجوان نسل ہی چیلنج کر سکتی ہے، سوشل میڈیا کی طاقت استعمال کرتے ہوئے نوجوان طبقہ ظلم کے خلاف بھرپور آواز...
    سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا۔ گوجرانوالہ کی تھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیا۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی کینٹ کی زیر نگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ سی پی او گجرانوالہ نے کہا کہ مقدمہ کی تفتیش میرٹ...
    جکارتہ: انڈونیشیا کے تلاؤد جزیرے کے قریب 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) نے بتایا کہ زلزلہ تلاؤد جزائر کے ساحلی علاقے میں آیا، جس کی گہرائی 77 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب انڈونیشیا کے زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کی شدت 7.1 بتائی ہے جبکہ اس کی گہرائی 17 کلو میٹر تھی۔ ادارے کے مطابق زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے قریبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ تاہم اب...
    ٹرمپ نے گرین لینڈ پر خفیہ حملے کی تیاری کا حکم دے دیا، برطانوی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز برطانوی میڈیا نے ایک ایسا دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا ہے جس نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوج کے سب سے ایلیٹ یونٹ جوائنٹ اسپیشل آپریشنز کمانڈ کو گرین لینڈ پر ممکنہ فوجی کارروائی اور قبضے کا خفیہ منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔ برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے سخت گیر حلقے جن کی قیادت اسٹیفن ملر کر رہے ہیں، حالیہ خفیہ آپریشنز کی کامیابی کے بعد اس قدر پرجوش...
    سانتا مونیکا، کیلیفورنیا میں WWD اسٹائل ایوارڈز کے موقع پر برطانوی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے 44 سالہ میڈیا شخصیت پیرس ہلٹن نے برٹنی اسپئرز کی موجودہ صورتحال پر روشنی ڈالی۔ ہلٹن نے بتایا کہ اسپئرز، جو خود بھی 44 سال کی ہیں، بخیر و عافیت ہیں۔ ہلٹن نے کہا، “وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ واقعی بہت اچھا کر رہی ہیں۔” اگرچہ انہوں نے زیادہ تفصیل میں جانے سے گریز کیا، لیکن یہ واضح کیا کہ وہ ہمیشہ اسپئرز کی حمایت کرتی رہی ہیں اور طویل عرصے سے اپنی دوست کی حوصلہ افزائی کرتی رہی ہیں۔ پیرس ہلٹن نے گزشتہ برسوں میں اسپئرز کی قانونی مشکلات اور ذاتی مشکلات کے دوران ان کی مضبوطی کی تعریف کی ہے۔ یہ...
    شاہد خان آفریدی کی اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بار بی کیو کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ساتھ سرد موسم میں بار بی کیو کا لطف اٹھایا۔ شاہد آفریدی نے داماد کے ہمراہ بار بی کیو کی تیاری کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کی ہیں۔ شاہین آفریدی ان دنوں گھٹنے کی انجری کے لیے ری ہیب کر رہے ہیں، انہوں نے آئندہ ہفتے سے بولنگ کا دوبارہ آغاز کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
    امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کو ایران پر فوجی حملوں کے آپشنز پر بریفنگ دی گئی ہے جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے ایران میں جاری مظاہروں کے موقع پر تہران میں غیرفوجی اہداف پر حملوں سے متعلق سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔ امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے ایران پر حملوں کے حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ قبل ازیں امریکی صدر ٹرمپ نے حال ہی میں ایرانی قیادت کو خبردار کیا تھا کہ اگر مظاہرین کو قتل کیا گیا تو وہ ایران پر سخت حملہ کردیں گے۔ صدر ٹرمپ کا دعویٰ تھا کہ ایران ماضی کے مقابلے میں آج کہیں زیادہ آزادی کی جانب دیکھ رہا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کو گرین لینڈ پر ممکنہ حملے کی منصوبہ بندی تیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے جوائنٹ اسپیشل آپریشنز کمانڈ کو حملے کے آپشنز پر کام کرنے کا حکم دیا ہے، تاہم جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اس منصوبے کی مخالفت کر رہے ہیں۔ عسکری قیادت کے نزدیک ایسا اقدام غیر قانونی ہوگا اور امریکی کانگریس بھی اس کی حمایت نہیں کرے گی۔اخبار کے مطابق صدارتی مشیر اسٹیفن ملر سمیت متعدد حکام گرین لینڈ کے خلاف کارروائی کے حامی ہیں اور وینزویلا میں حالیہ کامیاب اقدامات کے بعد ان کا اعتماد مزید بڑھ گیا ہے۔رپورٹ میں کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں پُرتشدد مظاہرے تیرھویں روز بھی جاری ہیں، جہاں اب تک ہونے والے واقعات میں 15 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 65 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مظاہرے ملک کے تمام 31 صوبوں تک پھیل چکے ہیں، جن کے دوران مظاہرین کی جانب سے عوامی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے تہران کے قریب ایک قصبے سے 100 مسلح شرپسندوں کو گرفتار کیا ہے، جبکہ مجموعی طور پر ڈھائی ہزار سے زائد افراد حراست میں لیے جا چکے ہیں۔ ملک بھر میں مسلسل تیسرے روز بھی انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے ملکی دفاع کو سرخ لکیر قرار دیتے ہوئے کسی بھی خطرے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-11-9 سکھر ( نمائندہ جسارت ) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ( PFUJ ) کے صدر افضل بٹ، سیکریٹری فنانس لالا اسد پٹھان نے اعلان کیا ھے کہ پی ایف یو جے ملک بھر میں منعقد کرائے جانے والے جرنلسٹس کنونشن کی سفارشات کی روشنی میں پیکا سمیت اظہارِ رائے کی آزادی اور آزادی صحافت کیخلاف آئین پاکستان سے متصادم شقوں کی نشاندھی پر مبنی ڈرافٹ حکومت کو دے گی اور سیاسی جماعتوں کی حمایت سے پارلیمنٹ میں پیش کرائے گی، اگر میڈیا اور آزادی رائے کے برخلاف شقوں پر نظرثانی نہیں کی گئی تو ملک بھر میں بھرپور تحریک چلائی جائے گی، یہاں ہفتے کے روز سکھر پریس کلب میں پی ایف یو جے کیجانب سے سکھر...
    یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان رجب اب صرف سوشل میڈیا کے ستارے نہیں رہے بلکہ ٹیلی وژن کی اسکرین پر بھی جلوہ گر ہوگئے۔ رجب بٹ ایک بار پھر خبروں میں کافی ’’اِن‘‘ ہیں اور اس بار وجہ کوئی وی لاگ یا سوشل میڈیا پوسٹ نہیں بلکہ مشہور ڈرامے میں ان کی سرپرائز انٹری ہے۔ ناظرین اُس وقت ہکا بکا رہ گئے جب ایک ڈرامے کی 28 ویں قسط کے ایک سین میں کمرے کی دیوار پر رجب بٹ اور ایمان رجب کی تصویر لٹکی ہوئی تھی۔ دیوار پر لگی رجب بٹ کی اس تصویر نے ڈرامے سے اصل منظر سے ناظرین کی نظریں ہٹا دیں اور ساری توجہ اس تصویر نے حاصل کرلی۔ سوشل میڈیا پر بھی گویا کہرام مچ گیا ،...
    سابق قومی کپتان شاہد خان آفریدی کی اپنے داماد فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ باربی کیو پارٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین آفریدی کے ہمراہ باربی کیو پارٹی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیں، تصاویر میں دونوں کرکٹرز کو سرد موسم میں باربی کیو سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تصاویر میں خاندانی ماحول اور باہمی قربت نمایاں نظر آئی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ https://www.facebook.com/ShahidAfridiOfficial10/posts/warta/1419345799559944/ شاہین شاہ آفریدی اس وقت گھٹنے کی انجری کے باعث ری ہیب کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے بولنگ کا دوبارہ آغاز کریں گے۔...
    تنازعات کی زد میں رہنے والے مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ ذاتی زندگی، تنازعات اور بے باک بیانات کے باعث اکثر زیرِ بحث رہنے والے رجب بٹ حال ہی میں وکلا سے جھگڑے کے بعد سرخیوں میں آئے تھے۔ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے باوجود وہ اپنے مداحوں کی بھرپور حمایت رکھتے ہیں اور یوٹیوب پر ان کے سبسکرائبرز کی تعداد 83 لاکھ سے زائد جبکہ انسٹاگرام پر 29 لاکھ فالوورز ہیں۔ حالیہ دنوں میں قانونی مسائل میں گھرے رجب بٹ کی ازدواجی زندگی بھی مبینہ طور پر مشکلات کا شکار ہے، کیونکہ ان کے سالے عون محمد سوشل میڈیا پر ان کے خلاف بیانات دے رہے...
    معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ویڈیو کانٹینٹ نہیں بلکہ ذاتی زندگی سے جڑا ایک تنازع ہے، جس کے بعد انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کردیا ہے۔ حال ہی میں رجب بٹ کے خاندانی معاملات سوشل میڈیا پر کھل کر سامنے آئے، جہاں انہوں نے اپنی والدہ اور بہن کے حق میں متعدد پوسٹس شیئر کیں اور اہلیہ کے ساتھ اختلافات سے متعلق کچھ نجی چیٹس بھی منظرِ عام پر آگئیں۔ ان پوسٹس کے بعد صارفین کی جانب سے شدید ردِعمل دیکھنے میں آیا اور معاملہ تیزی سے تنازع کی شکل اختیار کر گیا۔ قریبی ذرائع کے...
    مشہور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، لیکن اس بار وجہ کوئی نیا ویڈیو مواد نہیں بلکہ ان کی ذاتی زندگی میں پیدا ہونے والا تنازع ہے۔ اس کے بعد انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام اکاؤنٹ غیر فعال کردیے ہیں۔ مزید پڑھیں: نہیں معلوم کہ یہ شادی چلے گی یا نہیں، یوٹیوبر رجب بٹ کا شادی کے مستقبل پر حیران کن انکشاف حالیہ دنوں میں رجب بٹ کے خاندانی امور سوشل میڈیا پر نمایاں ہوئے، جب انہوں نے اپنی والدہ اور بہن کے حق میں متعدد پوسٹس شیئر کیں اور اہلیہ کے ساتھ اختلافات سے متعلق کچھ نجی چیٹس بھی عوام کے سامنے آئیں۔ ان مواد کے بعد صارفین کی...
    اسلام ٹائمز: یہ ابلیس اکیلا نہیں ہے بلکہ صاحبِ اولاد ہے۔ اس کی اولاد دنیا کے ہر گوش و کنار تک پھیلی ہوئی ہے جو اپنے جد امجد کی دی ہوئی ہدایات پر صدق دل سے عمل پیرا ہے۔ شیطان کے ایسے روحانی فرزندوں کی پاکستان میں بھی کمی نہیں ہے جو اس ملکِ پاک کو ناپاک کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔ آج کل ان کی شیطنت کا نشانہ اسلامی جمہوری ایران اور اس کی قیادت ہے۔ یہ اپنے میڈیا ہاوسز، شیطانی گھروں یا کمین گاہوں سے ایران اور اس کی قیادت کو اپنے زہر میں بجھے تیروں سے مسلسل نشانے بنا رہے ہیں۔ تحریر: پروفیسر تنویر حیدر نقوی یوں تو کہا جاتا ہے...
    ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 10-01-2026 اسلام ٹائمز وی لاگ Market Protest or Global Conspiracy? Iran’s Clear Warning, Trump’s Lie & Netanyahu Exposed   بازار یا بغاوت؟امریکی سازش ناکام،موساد نیٹ ورک تباہ   ایران کا دوٹوک پیغام،پاکستانی لفافی میڈیا بھی پراپیگنڈے میں ملوث    نیتن یاہو بے نقاب؟مادورو کو امریکہ نے کیوں اغوا کیا؟خواجہ آصف کی دھاڑ؟   ہفتہ وار پروگرام : اسلام ٹائمزوی لاگ        وی...
    بھارت کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر دوران میچ انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میزورم سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ سابق رانجی ٹرافی کرکٹر لعل ریموراتا میچ کے دوران اچانک گرنے کے بعد چل بسے۔ واقعہ خالد میموریل سیکنڈ ڈویژن اسکریننگ ٹورنامنٹ کے ایک میچ کے دوران پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زمین پر گرنے کے بعد کرکٹر کو فوری طور پر طبی امداد دی گئی اور علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ کرکٹر لعل ریموراتا وینگھنوائی رائڈرز کرکٹ کلب (وی آر سی سی) کی نمائندگی کر رہے تھے جن کا مقابلہ چاونپوئی کرکٹ کلب سے تھا۔ انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن...
    پاکستان کی نامور صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں، تاہم ان کی بیٹی نے ان تمام خبروں کو بے بنیاد پر غلط قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر معروف گلوکارہ عابدہ پروین کے انتقال کی خبریں وائرل ہیں اور یہ افواہ اڑائی جارہی ہے کہ گلوکارہ وفات پاچکی ہیں۔ تاہم، عابدہ پروین کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں، جب کہ ان کی والدہ بالکل خیریت سے ہیں۔ instagram.com/p/DTQ0icACMxk/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=NTc4MTIwNjQ2YQ== گلوکارہ کی بیٹی نے واضح کیا کہ یہ خبر ایک غلط فہمی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر...
    بالی ووڈ اداکار کارتک آریان اور ان کی مبینہ مسٹری گرل کرینا کوبیلیوٹ میں تعلق سے متعلق بڑا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں کارتک آریان کے حوالے سے ایک نئی افواہ نے سوشل میڈیا پر خاصی ہلچل مچائی جس میں ان کا نام 17 سالہ برطانوی طالبہ کرینا کوبیلیوٹ کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ بحث اس وقت شروع ہوئی جب صارفین نے کارتک اور مبینہ طور پر کرینا کوبیلیوٹ کی جانب سے الگ الگ شیئر کی گئی ساحلِ سمندر کی تصاویر میں غیر معمولی مماثلتیں دیکھیں۔ اب بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ جنوری کے پہلے ہفتے میں کارتک آریان اور کرینا دونوں گوا کے مشہور سینٹ ریجس ہوٹل میں...
    بھارتی شہر غازی آباد سے سامنے آنے والی ایک وائرل ویڈیو نے کھانے پینے کے مراکز میں صفائی اور خوراک کی حفاظت کے نظام پر شدید خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں ایک ہوٹل ملازم کو روٹیاں تیار کرتے ہوئے ان پر تھوکتے اور بعد ازاں انہیں تندور میں پکانے کے لیے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ UP | Ghaziabad police arrested Javed Ansari on charges of spitting on rotis while making them at A-One Chicken Point !! pic.twitter.com/QOXG0vjPHA — Ghar Ke Kalesh (@gharkekalesh) January 8, 2026 ذرائع کے مطابق یہ واقعہ غازی آباد کے علاقے میں واقع ایک ریسٹورنٹ اے-ون چکن پوائنٹ کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو...
    معروف پاکستانی ٹیلی وژن میزبان، اداکارہ اور پروڈیوسر ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔ حالیہ دنوں میں ان کے ایک مارننگ شو کا ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے ذاتی تجربہ بیان کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک موقع پر ان کے سر میں جوئیں پڑ گئی تھیں۔ ندا یاسر کے مطابق انہوں نے دبئی سے ہیئر ایکسٹینشنز لگوائی تھیں جو باقاعدہ سلائی کے ذریعے ان کے بالوں میں جوڑی گئی تھیں اور بظاہر نہایت خوبصورت دکھائی دیتی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایکسٹینشنز دھونے کے بعد  اصل بال تو جلد خشک ہو جاتے تھے تاہم جہاں ایکسٹینشنز لگائی گئی تھیں وہ حصہ نم رہتا تھا جس کے باعث جوئیں پیدا...
    کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے کہا ہے کہ شہر میں درختوں کی کٹائی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں گمراہ کن ہیں۔ سی ڈی اے نے اپنے اقدامات کو ماحول دوست اور ہدفی قرار دیا ہے، اور شہریوں کو یقین دلایا ہے کہ یہ منصوبہ طویل مدتی سبز احاطے کے لیے ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد میں پرانے درخت اکھاڑ کر پام کے درخت لگانے پر صارفین برہم، ویڈیو وائرل سی ڈی اے کے مطابق اسلام آباد میں صرف invasive paper mulberry کے درخت ہٹائے جا رہے ہیں، جو موسم بہار میں تقریبا 37 فیصد شہریوں کے لیے پولن الرجی کا سبب بنتے ہیں۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق ان کی جگہ مقامی نوعیت کے...
    بالی ووڈ کی ایک خوبصورت اور مثالی جوڑی کے درمیان علیحدگی کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ تارا ستاریہ اور بزنس مین اداکار ویر پہاڑیا نے مبینہ طور پر خاموشی سے اپنا رشتہ ختم کردیا ہے۔ اگرچہ علیحدگی کی وجہ واضح نہیں، تاہم اس کا وقت بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ خبر حال ہی میں اے پی ڈھلون کے ممبئی کنسرٹ میں پیش آنے والے وائرل لمحے کے چند ہی دن بعد سامنے آئی ہے۔ #TaraSutaria and #VeerPahariya have quietly ended their relationship after making waves online.#Trending pic.twitter.com/jlzGjGMMln — Filmfare (@filmfare) January 8, 2026 کنسرٹ کے دوران تارا ستاریہ اسٹیج پر اے پی ڈھلون کے ساتھ پرفارم کرتی نظر آئیں۔ وائرل...
    بھارت میں شوٹنگ کے قومی کوچ کو ریپ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل کوچ انکوش بھردواج پر 17 سالہ نیشنل شوٹر نے ریپ کا الزام لگایا ہے۔ خاتون شوٹر نے فرید آباد کے ہوٹل میں ریپ کا الزام لگایا۔ خاتون شوٹر نے دہلی میں ہونے والے شوٹنگ ایونٹ کے لیے پرفارمنس کے جائزے کے دوران کوچ پر مبینہ ریپ کا الزام لگایا۔ ہریانہ پولیس نے خاتون شوٹر کے ریپ کے الزام کے بعد کوچ کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ شوٹر کی فیملی کی تفصیلی شکایت کے بعد پولیس نے کارروائی کی، پولیس نے ایف آئی آر کاٹنے کے بعد ضروری کارروائی بھی شروع کردی ہے اور اس حوالے سے...
    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج کراچی پہنچیں گے، وکلا، میڈیا،سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے مراد علی شاہ سے ملاقات کرینگے، سندھ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ ہوگا، مزار قائد پر حاضری دینگے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی آج تین روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، جس کے بعد وہ کراچی اور حیدرآباد میں اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کریں گے۔پی ٹی آئی کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری خیبرپختونخوا اکرام کھٹانہ نے بتایا کہ وزیراعلی سہیل آفریدی آج کراچی پہنچنے پر مصروف دن گزاریں گے وہ کراچی پریس کلب جائیں گے جہاں وکلا، میڈیا اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ 10جنوری کو کراچی تا حیدرآباد ریلی، بار ایسوسی ایشنز، پریس کلبز اور اسٹیک ہولڈرز سے خطاب بھی وزیراعلی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260109-08-2 لاہور (نمائندہ جسارت ) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے ڈاکٹر زبیدہ جبیں کی ساس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک عظیم صبر آزما مرحلہ ہے۔ ہم اس دکھ کی گھڑی میں ڈاکٹر زبیدہ جبیں اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے،ان کے درجات بلند فرمائے،انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے،اور لواحقین، بالخصوص ڈاکٹر زبیدہ جبیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے۔نیز ڈپٹی سیکرٹریز عطیہ نثار ، ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ، عفت سجاد ،عائشہ...
    معروف اداکارہ صبا فیصل نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے والے اور ٹرولنگ کرنے والے شرپسندوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ’’نصیب سے زیادہ نہ شہرت ملتی ہے نہ فالوورز‘‘، یہ کہنا تھا صبا فیصل کا جن کے ایک انٹرویو کو سیاس و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا اور ٹرولنگ کی جاری رہی تھیں۔ صبا فیصل نے جو سوشل میڈیا پر اپنے دو ٹوک تبصروں اور بے لاگ جواب دینے کے باعث شہرت رکھتی ہیں۔ ایک بار پھر بحث کا رخ ہی موڑ دیا۔ یہ معاملہ اُس وقت شروع ہوا جب صبا فیصل نے ایک مارننگ شو میں نوبیاہتا دلہنوں کو سسرال کے حوالے سے چند اہم مشورے دیئے۔ جہاندیدہ اداکارہ صبا فیصل نے بالخصوص بہوؤں کے لباس اور سسرال میں آرام...
    مودی سرکار میں دنیا بھر میں بھارتی اپنے ہی ملک کے لیے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں جنھیں سخت قانونی چارہ جوئی کا بھی سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست انڈیانا میں پیش آیا۔ جہاں ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی منشیات پکڑی گئی۔ ریاست انڈیانا کی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر سرچ آپریشن کیا جس میں منشیات سونگھنے والے کتوں کی بھی مدد لی گئی۔ ٹرک سے 309 پونڈ (تقریباً 140 کلوگرام) کوکین ملی جس کی مالیت تقریباً 70 لاکھ ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ اتنی بڑی مقدار میں کوکین ملی کہ وہ ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد امریکیوں کی جان لے سکتی تھیں۔ منشیات اسمگلنگ کے...
    کترینا کیف اور وکی کوشل کے بیٹے کے نام اداکارہ کی کامیاب فلم ’اڑی: دی سرجیکل اسٹرائیک‘ سے تعلق پر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا جب کہ اس پر فلم ’اڑی‘ کے ہدایت کا ردعمل بھی وائرل ہوگیا۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا تھا اور گزشتہ روز اس جوڑی نے سوشل میڈیا پر ہی اپنے بیٹے کے نام سے متعلق بتایا۔ بالی ووڈ کے مشہور جوڑے کترینا کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے دو ماہ مکمل ہونے پر اس کے نام کا اعلان کیا۔ گزشتہ روز جوڑے نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پہلی جھلک شیئر کی، سبز پس...
    بالی ووڈ کا ذکر ہو تو ذہن میں فوراً بڑے سپر اسٹارز اور مقبول اداکاراؤں کے نام آتے ہیں، مگر بھارتی فلم انڈسٹری اکثر اپنی چمک دمک کے ساتھ متنازع طرزِ زندگی کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتی ہے۔ حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی چند معروف اداکاراؤں کی ایسی تصاویر گردش کر رہی ہیں جنہوں نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور شردھا کپور کی چند تصاویر مختلف سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر میں تینوں اداکاراؤں کو پارٹی کے ماحول میں دیکھا جاسکتا ہے، جہاں شراب نوشی اور سگریٹ نوشی کے مناظر نمایاں ہیں۔ ایک تصویر میں دیپیکا...
    پی ٹی آئی وفد اور سپیکر ملاقات پر قومی اسمبلی ترجمان کی وضاحت WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) قومی اسمبلی کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ آج تحریک انصاف کے کسی بھی وفد کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات شیڈول نہیں ہے۔ ترجمان کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اس وقت اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں۔ترجمان قومی اسمبلی نے میڈیا سے درخواست کی ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی سے متعلق کسی بھی خبر کی اشاعت سے قبل مستند ذرائع سے تصدیق کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی کا میڈیا سیکرٹریٹ سپیکر قومی اسمبلی کی مصروفیات اور مصدقہ معلومات کے حوالے سے ہر وقت...
    قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف کے کسی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے آج ملاقات شیڈول نہیں تھی۔ سیکرٹریٹ نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ  اسپیکر سے متعلق کسی بھی خبر کی اشاعت سے پہلے تصدیق کر لی جائے تاکہ غلط معلومات کی روک تھام ہو سکے۔ یہ بھی پڑھیں:اسپیکر ایاز صادق اور جے شنکر کی ملاقات، اصل میں کیا ہوا؟ قومی اسمبلی کے ترجمان نے بتایا کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اس وقت اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا سیکرٹریٹ اور اسپیکر کی مصروفیات اور مصدقہ خبروں کے حوالے سے ہر وقت دستیاب ہیں تاکہ کسی بھی غیر مصدقہ خبر کی اشاعت سے بچا جا...
    کترینا کیف اور وکی کوشل کے بیٹے کے نام اداکارہ کی کامیاب فلم ’اڑی: دی سرجیکل اسٹرائیک‘ سے تعلق پر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا جب کہ اس پر فلم ’اڑی‘ کے ہدایت کا ردعمل بھی وائرل ہوگیا۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا تھا اور گزشتہ روز اس جوڑی نے سوشل میڈیا پر ہی اپنے بیٹے کے نام سے متعلق بتایا۔ بالی ووڈ کے مشہور جوڑے کترینا کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے دو ماہ مکمل ہونے پر اس کے نام کا اعلان کیا۔         View this post on Instagram              ...
    اسپین میں ایک آن لائن لائیو چیلنج کے دوران منشیات اور شراب کے مبینہ استعمال سے ایک معروف سوشل میڈیا انفلیوئنسر کی موت ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ ہسپانوی اسٹریمر سرجیو نئے سال کی رات ایک لائیو اسٹریم کے دوران شدید مقدار میں شراب اور منشیات استعمال کر رہا تھا جہاں ناظرین کی جانب سے رقم ادا کیے جانے پر خطرناک حرکات انجام دی جا رہی تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: 25 سالہ ٹک ٹاکر کی اچانک موت، آخری فون کال پر کیا بات کی تھی؟  اطلاعات کے مطابق اس نے لائیو نشریات کے دوران بڑی مقدار میں وہسکی اور کوکین استعمال کی۔ اسٹریمر کی ہلاکت کے بعد حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی زیر اہتمام ہونے والی قومی ڈائیلاگ کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے طریقہ کار اور سیاسی ماحول بہتر بنانے کے لیے اہم تجاویز پیش کی گئیں، اجلاس میں سیاسی جماعتوں، وکلاء اور دانشوروں نے شرکت کی اور ایک مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق مذاکرات کے لیے دو طرفہ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی، حکومتی کمیٹی میں وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم نواز شریف اور صدر مملکت شامل ہوں گے، جبکہ اپوزیشن کمیٹی سیاسی قیدیوں تک رسائی حاصل کرے گی، سیاسی کارکنان کو رہا کیا جائے، سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں اور میڈیا پر عائد سینسر شپ ختم کی جائے۔ کانفرنس میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے...
    برطانیہ کی بریڈفورڈ کی جامع عثمانیہ مسجد میں ہر جمعرات کو 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کے لیے مخصوص ورزش یعنی پائلٹس کے سیشنز کا انعقاد کیا جاتا ہے، جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر 2 ملین سے زائد ویوز حاصل کر لیے ہیں۔ مسجد کے سیکریٹری محمد الیاس نے بتایا کہ یہ کلاسز بوڑھوں کی صحت اور فلاح و بہبود بہتر بنانے کے لیے شروع کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں خواتین کے لیے بھی اسی طرح کے سیشنز متعارف کرانے کا ارادہ ہے۔ یہ بھی پڑھیے: سورج کی روشنی کا طویل ترین دن اور نیویارک ٹائمز اسکوائر میں یوگا فیسٹیول محمد الیاس نے کہا کہ ہم واقعی حیران ہیں، یہ ویڈیو دنیا...
    اسپین کی فٹ بال ٹیم ریئل کلُب ڈپوارٹو مايورکا کے کچھ کھلاڑیوں نے حال ہی میں میچ کے لیے اسٹیڈیم پہنچتے وقت ایسے سرمئی نائیکی ٹریک سوٹس پہنے جو وینزویلا کے صدر نِکولس مادورو کی گرفتاری کے وقت وائرل ہونے والے لباس سے بہت مشابہ تھے۔ مادورو کی تصاویر، جو انہیں امریکی افواج کی طرف سے گرفتار کیے جانے کے دوران دیکھی گئیں، سوشل میڈیا پر زبردست پذیرائی اور بحث کا باعث بن گئیں، خاص طور پر ان کے ہاتھوں میں ہاتھکڑیاں، آنکھوں پر پٹی اور گرے نائیکی ٹریک سوٹ نے لوگوں کی توجہ کھینچی۔ مايورکا کے کھلاڑیوں نے بھی یہی سرمئی ٹریک سوٹ  پہن رکھا تھا جس پر کلب کا لوگو بھی موجود تھا، سوشل میڈیا صارفین نے...
    رومما (ویب ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے رومما میں سخت گیر یہودی فرقے (حریدی) کے ہزاروں مظاہرین ایک شاہراہ پر احتجاج کر رہے تھے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق یروشلم میں ہونے والا یہ بڑا مظاہرہ درآصل فوج میں بھرتی کے متنازع پالیسی کے خلاف کیا جا رہا تھا۔ مظاہرے میں شامل یہودیوں نے ایسے بینرز اُٹھا رکھے تھے جن میں لکھا تھا کہ یا تو حریدی بنو، یا فوجی — دونوں نہیں” اور “گناہ کرنے سے بہتر ہے مر جانا”۔مظاہرے کے دوران بھیڑ اس قدر بڑھ گئی کہ بیریکیڈ ٹوٹنے لگے، میڈیا ایریا میں دھکم پیل ہوئی اور جھگڑے بھی دیکھنے میں آئے۔ مظاہرین نے شمگر اسٹریٹ اور یرمیاہو اسٹریٹ کے چوراہے کو بلاک کر رکھا تھا اور سڑک...
    مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے رومما میں سخت گیر یہودی فرقے (حریدی) کے ہزاروں مظاہرین ایک شاہراہ پر احتجاج کر رہے تھے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یروشلم میں ہونے والا یہ بڑا مظاہرہ درآصل فوج میں بھرتی کے متنازع پالیسی کے خلاف کیا جا رہا تھا۔ مظاہرے میں شامل یہودیوں نے ایسے بینرز اُٹھا رکھے تھے جن میں لکھا تھا کہ یا تو حریدی بنو، یا فوجی — دونوں نہیں” اور “گناہ کرنے سے بہتر ہے مر جانا”۔ مظاہرے کے دوران بھیڑ اس قدر بڑھ گئی کہ بیریکیڈ ٹوٹنے لگے، میڈیا ایریا میں دھکم پیل ہوئی اور جھگڑے بھی دیکھنے میں آئے۔ مظاہرین نے شمگر اسٹریٹ اور یرمیاہو اسٹریٹ کے چوراہے کو بلاک کر رکھا تھا اور سڑک پر ٹائر بھی نذرآتش کر رکھے تھے اور...
    بھارتی لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے صاحبزادے ارجن ٹنڈولکر کی زندگی میں ایک نئی اننگز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر ارجن ٹنڈولکر 5 مارچ کو اپنی منگیتر سانیہ چندھوَک کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ شادی کی تقریبات 3 مارچ سے شروع ہوں گی اور زیادہ تر تقریبات ممبئی میں منعقد کیے جانے کا امکان ہے، تاہم ٹنڈولکر خاندان کی جانب سے تاحال اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ یاد رہے کہ ارجن اور سانیہ کی منگنی اگست 2025 میں بھارت میں ایک سادہ اور نجی تقریب میں ہوئی تھی، جس میں صرف قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ نے شرکت کی تھی۔ منگنی کی تقریب کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک غیر معمولی خاندانی کہانی اس وقت توجہ کا مرکز بن گئی جب ایک جوڑے کے ہاں مسلسل 10 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ یہ واقعہ نہ صرف مقامی سطح پر بلکہ سوشل میڈیا پر بھی خاصی دلچسپی اور بحث کا باعث بنا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 37 سالہ خاتون کی شادی 2007 میں 38 سالہ سنجے کمار سے ہوئی تھی۔ تقریباً 19 برس کے ازدواجی سفر کے دوران جوڑے کے ہاں یکے بعد دیگرے 10 بیٹیاں پیدا ہوئیں، جس کے بعد اب انہیں بیٹے کی نعمت حاصل ہوئی ہے۔سنجے کمار نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وہ طویل عرصے سے بیٹے کے منتظر تھے اور ان کی بیٹیاں بھی ایک...
    برازیلین فٹبال اسٹار نیمار جونیئر کے سپر لگژری پرائیوٹ جیٹ، ہیلی کاپٹر اور بیٹ موبائل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر برازیل کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار نیمار نے اپنی شاہانہ زندگی کی ایک اور جھلک دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ’خواب سچ ہوسکتے ہیں‘۔ نیمار نے حال ہی میں تقریباً 13 لاکھ پاؤنڈ (پاکستانی 49 کروڑ روپے سے زائد) مالیت کی ایک بیٹ موبائل خریدی ہے، جو اگرچہ وہ سڑک پر نہیں چلا سکتے، مگر ان کی لگژری کلیکشن کا منفرد حصہ بن چکی ہے۔ شیئر کی گئیں تصاویر اور ویڈیوز میں نیمار کی نئی بیٹ موبائل ان کے نجی ہیلی کاپٹر اور سیاہ رنگ کے پرائیویٹ جیٹ کے ساتھ کھڑی نظر...
    امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب روسی تیل بردار جہاز بیلا 1 ( Bella1) پر قبضے کی کوشش کی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وینزویلا سے یورپ جانے والے روسی پرچم والے ایک آئل ٹینکر کو روکنے کے لیے کارروائی کی جارہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق روس نے اپنے تیل بردار جہاز کی حفاظت کے لیے آبدوز اور دیگر جہاز روانہ کردیے ہیں۔ دوسری جانب امریکا نے وینزویلا پر زور دیا ہے کہ چین، روس، ایران اور کیوبا کے خفیہ ایجنٹس کو ملک سے نکالا جائے۔ یاد رہے کہ وینزویلا کے صدر مادورو کو گرفتار کرنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے عبوری حکام 30 سے 50 ملین بیرل تیل امریکا...
    آئی سی سی نے بنگلادیش کی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے باہر منتقل کرنے کی  درخواست مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے کسی دوسرے ملک منتقل کرنے کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے بنگلا دیشی ٹیم کو طے شدہ شیڈول کے مطابق بھارت میں میچز کھیلنے کی ہدایت کی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے باہر کسی غیر جانبدار مقام پر منتقل کرنے کی درخواست کی تھی، تاہم آئی سی سی نے اس درخواست کو منظور نہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے پیش کی گئی وینیو منتقلی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی نے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ بنگلادیشی ٹیم اپنے تمام طے شدہ ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت میں ہی کھیلے گی اور شیڈول میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ اس فیصلے نے نہ صرف دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز کے تعلقات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے بلکہ شائقین کرکٹ میں بھی تشویش پیدا کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بنگلادیش نے سیکورٹی خدشات کو بنیاد بناتے ہوئے آئی...
    بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے کسی دوسرے مقام پر منتقل کرنے کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ مزید پڑھیں: ڈھاکا: پاکستان نے بنگلادیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 2-8 سے شکست دیدی Jay Shah’s ICC Takes Stringent Stance On Bangladesh’s T20 World Cup Demand https://t.co/zS2csCR31I pic.twitter.com/OmgLAfNG6m — CricketNDTV (@CricketNDTV) January 7, 2026 رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت کے بجائے کسی نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنے کی درخواست کی تھی، تاہم آئی سی سی نے یہ درخواست قبول نہیں کی اور بنگلا دیش کو میچز کے لیے بھارت جانے کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: گزشتہ سال پاک بھارت جنگ بندی کے موقع پر بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کے لیے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 مئی 2025 کو پاک بھارت جنگ بندی کے تناظر میں جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کے انتظام کے لیے ایک لابنگ فرم کو استعمال کیا گیا۔ واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے نے ان ملاقاتوں کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سے منسلک لابنگ فرم ایس ایچ ڈبلیو سے رابطہ کیا۔رپورٹس کے مطابق لابنگ فرم کی جانب سے امریکی محکمہ انصاف میں جمع کرائی گئی دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ بھارتی سفارتخانے نے 10 مئی کو...
    معروف موسیقار اور پروڈیوسر بلال مقصود نے بیٹی کی شادی کی تصاویر اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صارفین اور مختلف پیجز سے نجی زندگی کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ خوشی کا موقع خاندان تک محدود رہنا چاہیے تھا، مگر چند تصاویر کے غیر ضروری پھیلاؤ نے صورتحال کو ناخوشگوار بنا دیا۔ بلال مقصود، جو نامور ادیب اور مزاح نگار انور مقصود کے صاحبزادے ہیں، نے شادی کی تقریب کے دوران انسٹاگرام پر ایک جذباتی تصویر شیئر کی تھی۔ اس تصویر میں وہ اپنے والد انور مقصود اور دونوں بیٹوں کے ساتھ تقریب میں ہم رنگ لباس پہنے نظر آئے۔ تصویر کے وائرل...
    ایک بیان میں ایس یو سی سربراہ نے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ملک چھوڑنے کے متعلق غیر مصدقہ اور من گھڑت خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس خبر میں عالم اسلام کو زچ کرنے کی کوشش کی ہے جس سے امت مسلمہ کے دلوں کو ٹھیس پہنچی ہے جس کے اثرات کا اندازہ خبر گھڑنے والوں کو ہونا چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد نقوی نے بعض میڈیا چینلز پر رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے متعلق من گھڑت، بیہودہ اور ناقابل تصور خبروں کے نشر ہونے کی شدید مذمت کی ہے۔ علامہ سید ساجد نقوی نے کہا کہ عالمی شخصیت رہبر معظم آیت اللہ سیدعلی...
    اپنے بیان میں علامہ علی حسنین نے آیت اللہ خامنہ ای سے متعلق جھوٹی افواہوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اچھا مقام رکھنے والے اداروں کیجانب سے افواہیں پھیلانا قابل افسوس اور شرمناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء علامہ علی حسنین حسینی نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا کا بغیر کسی تحقیق کے مغربی میڈیا کے منفی بیانیے کی پیروی کرنا قابل افسوس اور صحافتی اقدار کے متضاد ہے۔ بعض عناصر نے غیر ذمہ دارانہ طور پر خبریں نشر کیں۔ صحافیوں کو افواہوں کو خبر بنانے سے گریز کرنا چاہئے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے مختلف چینلز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انقلاب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ...
    اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ تعلیمی اداروں اور سوشل میڈیا کے ذریعے مثبت، تعمیری اور حقیقت پر مبنی بیانیے کو فروغ دیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈا معاشرے میں انتشار، عدم استحکام اور تشدد کو جنم دیتا ہے، جس کا مؤثر تدارک وقت کی اہم ضرورت ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات خصوصاً نوجوانوں کو درست سمت دکھانا اور انہیں حقائق سے آگاہ کرنا نہایت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کاؤنٹر وائلنٹ ایکسٹریمزم کے بورڈ آف گورننس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر...
    بھارتی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ایک حالیہ تشہیری ویڈیو نے سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، مگر یہ توجہ تعریف سے زیادہ تنقید اور طنز کی صورت میں سامنے آئی۔  بھارتی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک انفارمیشن نے یہ مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی، جو سرکاری اکاؤنٹ ADGPI Indian Army سے جاری کی گئی۔ پوسٹ کے ساتھ طاقت، فیصلہ کن کارروائی اور خفیہ آپریشنز سے متعلق علامتی جملے بھی تحریر کیے گئے۔ ویڈیو میں رات کے وقت مسلح فوجی اہلکاروں کو اندھیرے میں پیش قدمی کرتے دکھایا گیا ہے۔ مناظر میں سب سے نمایاں چیز اہلکاروں کے ہتھیاروں پر لگی روشن لیزر لائٹس ہیں، جو...
    سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے بنائے گئے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے عوام سے پیسے بٹورنے کے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ نامعلوم عناصر ان کی تصاویر استعمال کر کے خود کو بشریٰ انصاری ظاہر کرتے ہیں اور خیرات و فلاحی کاموں کے نام پر لوگوں سے رقم مانگتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بشریٰ انصاری کی شادی 1 ہزار روپے میں کیسے ہوئی؟ پیر کے روز بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے واضح انداز میں کہا کہ سوشل میڈیا پر موجود متعدد جعلی آئی ڈیز ان کی نہیں ہیں اور عوام ان کے جھانسے میں نہ آئیں۔ ان کا کہنا...
     راولپنڈی (جنرل رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں ملوث سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم کی بریت کی درخواست خارج کر دی ہے۔ درخواست گزارنے اپنے کونسل فیصل ملک کے ذریعے درخوات دائر کی، سپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ بھی عدالت میں موجود تھے،پراسیکیوشن نے موقف اختیار کیا کہ ملزمہ پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کی 5 مختلف دفعات کے تحت فرد جرم عائد کی گئی۔ میڈیا کا اس مقدمے سے کسی طرح کوئی تعلق نہیں بنتا جب یہ خود مان رہے ہیں ہم نے احتجاج کیا یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ لوگ ہمارے کہنے پر باہر آئے لیکن عدالت کے سامنے نہیں مان...
    وفاقی وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما خواجہ محمد آصف نے اپوزیشن سے مذاکرات کے حوالے سے جاری افواہوں کو میڈیا کی زینت قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں مذاکرات سے متعلق کوئی ایسی پیشرفت نہیں ہوئی جس سے کہا جا سکے کہ مذاکرات کے امکانات ظاہر ہو چکے ہیں۔ خواجہ آصف نے مزاکرات کو میڈیا کی زینت اور افواہیں قرار دے دیا “میرے خیال میں مذاکرات سے متعلق کوئی ایسی پیش رفت نہیں ہوئی جس سے کہا جا سکے کہ مذاکرات کے امکانات ظاہر ہو چکے ہیں” خواجہ آصف pic.twitter.com/K3tTr7hALK — Faisal Abbas Khar (@FaisalAbbasKhar) January 6, 2026 ا مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات: کون حکومتی رہنما حق میں کون مخالف؟...
    ملائیشیا کی معروف ٹک ٹاک اسٹار نورال اتھیرا جو سوشل میڈیا پر اتھیرا عونی کے نام سے مشہور تھیں 3 جنوری کو پیش آنے والے ایک موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ مرحومہ کی عمر 21 برس تھی۔ اتھیرا عونی کے ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 77 ہزار سے زائد فالوورز تھے۔ وہ ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ اور اپنے والد کے کھانے کے اسٹال پر روٹی کنی (روایتی بھارتی فلیٹ بریڈ) بناتے ہوئے ویڈیوز کی وجہ سے خاصی مقبول تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم زچگی کے دوران انتقال کر گئیں پولیس کے مطابق حادثہ رات تقریباً 2 بج کر 30 منٹ پر پیش آیا جب اتھیرا عونی اپنی موٹر سائیکل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کی میزبانی میں پریس کلب میں ”میڈیا کے قوانین، ریگولیشنز اور اخلاقیات“کے موضوع پر ریجنل جرنلسٹس کنونشن منعقد ہوا، جس میں مختلف سیاسی، قوم پرست، مذہبی جماعتوں اور انسانی حقوق کے نمائندوں نے پیکا ایکٹ کو میڈیا پر مارشل لا کے مترادف سیاہ قانون قرار دیتے ہوئے آزادی اظہار اور صحافیوں کے تحفظ کے لیے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے ساتھ صحافتی آزادی کی تحریک میں ہر قدم پر ساتھ دینے کا اعلان کیا۔اس موقع پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی صدر افضل بٹ نے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں اور عام شہریوں کےخلاف قانونی کارروائیاں شروع کی جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ/ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی درندگی میں کمی نہ آ سکی جہاں اسرائیلی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق تازہ اسرائیلی حملوں میں 15 سالہ ماہی گیر لڑکا بھی شہید ہو گیا، غزہ حکام کے مطابق جنگ بندی کے باوجود 400 سے زاید فلسطینی جانیں گنوا چکے ہیں۔فلسطین میں صہیونی جارحیت کے شکار شہدا کی مجموعی تعداد 71 ہزار 384 ہو گئی جب کہ 1 لاکھ 71 ہزار 251 فلسطینی زخمی ہو چکے، اس کے علاوہ لاکھوں فلسطینی بے گھر اور بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔علاوہ ازیں اسرائیلی حکام نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ غزہ میں میڈیا کو اب بھی رسائی نہیں دی جائے گی اور...
    پاکستان کے مشہور کہانی کار اور طنز و مزاح نگار انور مقصود کی پوتی کا حال ہی میں نکاح ہوا  جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت تصویر وائرل ہوگئی۔ انور مقصود کے صاحبزادے بلال مقصود نے اس خوشی کے موقع پر سوشل میڈیا پر بچوں اور والد کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس تصویر میں بلال مقصود، ان کے والد انور مقصود اور بلال کے دونوں بیٹے ایک ہی طرح کے لباس میں دلکش انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ تصویر کے کیپشن میں بلال مقصود نے لکھا: "ہمارے بچے اور ان کے دادا ہماری بیٹی کے نکاح کے موقع پر موجود ہیں۔” پوتا پوتی انور...
    فرانس کی فوجداری عدالت نے خاتونِ اول بریجیٹ میکرون کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹی اور توہین آمیز معلومات پھیلانے کے مقدمے میں 10 افراد کو سائبر ہراسمنٹ کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت میں ثابت ہوا کہ ملزمان نے آن لائن پلیٹ فارمز پر یہ بے بنیاد دعوے پھیلائے کہ بریجیٹ میکرون کی پیدائش مرد کے طور پر ہوئی تھی اور ان کا نام جین مائیکل ٹروگنیس تھا۔ عدالت نے ان دعوؤں کو من گھڑت، گمراہ کن اور کردار کشی پر مبنی قرار دیا۔ فرانس کی عدالت نے تمام ملزمان کو 8 ماہ قید کی سزا بھی سنائی ہے۔ سزا پانے والوں میں 8 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔ قید کے ساتھ ساتھ...
    رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن آرگنائزیشن نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ نتن یاہو نے پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور ان کے ذریعے ایران کو کشیدگی نہ بڑھانے کے پیغامات بھیجے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ نیتن یاہو نے روسی صدر ولادمیر پوتن کے ذریعے ایران کو پیغام بھیجا ہے کہ اسرائیل کا ایران پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن آرگنائزیشن نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ نتن یاہو نے پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور ان کے ذریعے ایران کو کشیدگی نہ...
    امریکی میڈیا نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم گھر میں داخل ہونے میں ناکام رہا اور اس نے ایک کھڑکی کو نقصان پہنچایا۔ گھر میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران  ملزم نے سیکریٹ سروس کی ایک گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کی ریاست اوہائیو میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر  حملےکا واقعہ پیش آیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس اور ان کے اہلخانہ واقعے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے، پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ امریکی میڈیا نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کا حوالہ...
    پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج اور ریاستی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی ایک منظم اور خطرناک مہم جاری ہے جس کے تانے بانے بیرونِ ملک بیٹھے مخصوص عناصر اور نام نہاد ڈیجیٹل واریرز سے جا ملتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج اور ریاستی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی ایک منظم اور خطرناک مہم جاری ہے جس کے تانے بانے بیرونِ ملک بیٹھے مخصوص عناصر اور نام نہاد ڈیجیٹل واریرز سے جا ملتے ہیں۔ یہ عناصر جعلی خبروں، گمراہ کن بیانیے اور سوچے سمجھے پروپیگنڈے کے ذریعے قومی اداروں کی ساکھ کو...
    انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمےکی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت علیمہ خان کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر فریقین کے وکلاء کی بحث مکمل ہو گئی۔ علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک نے کہا کہ 26 نومبر احتجاج میں علیمہ خان کا قصور یہ ہے کہ بھائی سے جیل میں ملاقات کی، انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام پارٹی اور عوام تک پہنچایا، بانی پی ٹی آئی نے پُرامن احتجاج کا پیغام دیا تھا، پُرامن احتجاج کو جمہوری و آئینی تحفظ حاصل ہے...
    سوشل میڈیا پوسٹس سے متعلق متنازع مقدمے میں وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی جانب سے اہم سرکاری گواہ پر جرح مکمل کرلی گئی۔ قومی سائبر کرائم تحقیقاتی ایجنسی کے افسر انیس الرحمان مقدمے میں کلیدی گواہ کے طور پر پیش ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: ایمان مزاری اور ان کے شوہر سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع سماعت کے دوران انیس الرحمان نے لاپتا افراد، حقوق کے کارکنوں سے مذاکرات اور فوج پر تنقید سے متعلق موجودہ وزرا اور ایک سابق فوجی افسر کے بیانات پر رائے دینے سے انکار کیا۔ ان بیانات کا حوالہ ہادی علی چٹھہ نے دیا، جنہوں نے ایمان مزاری کے ہمراہ صفائی کی جانب سے جرح کی۔ ایمان مزاری...
    معروف موسیقار اور پروڈیوسر بلال مقصود نے بیٹی کی شادی کی تصاویر اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صارفین اور مختلف پیجز سے نجی زندگی کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ خوشی کا موقع خاندان تک محدود رہنا چاہیے تھا، مگر چند تصاویر کے غیر ضروری پھیلاؤ نے صورتحال کو ناخوشگوار بنا دیا۔ بلال مقصود، جو نامور ادیب اور مزاح نگار انور مقصود کے صاحبزادے ہیں، نے شادی کی تقریب کے دوران انسٹاگرام پر ایک جذباتی تصویر شیئر کی تھی۔ اس تصویر میں وہ اپنے والد انور مقصود اور دونوں بیٹوں کے ساتھ تقریب میں ہم رنگ لباس پہنے نظر آئے۔ تصویر کے وائرل ہوتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک کی بروکلین جیل سے سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کر دیا گیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے عدالت لایا گیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتی کارروائی کے دوران صدر مادورو پر دہشت گردی، منشیات فروشی اور اسلحہ اسمگلنگ کے سنگین الزامات کے تحت مقدمہ چلائے جانے کی تفصیلات سامنے آئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے 3 جنوری کو صدر مادورو کو ان کی اہلیہ سمیت گرفتار کیا تھا، جس کے بعد انہیں بروکلین جیل منتقل کیا گیا تھا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    ایران اس وقت دہرے بحران کا سامنا کررہا ہے جس میں داخلی بے چینی اور بیرونی فوجی خطرات شامل ہیں۔ حکومت کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے، اور ساتھ ہی امریکا اور اسرائیل کی ممکنہ فوجی کارروائی کے خدشات نے صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ان حالات میں مغربی میڈیا نے ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای کے متبادل منصوبے کا انکشاف کیا ہے، جو انتہائی حالات میں ایران سے فرار کی تیاریاں کر چکے ہیں۔ مزید پڑھیں: اسرائیل کی حمایت ترک کرنے تک امریکا سے تعاون نہیں ہوسکتا، آیت اللہ خامنہ ای آیت اللہ خامنہ ای کا متبادل منصوبہ برطانوی میڈیا کے مطابق اگر ایران میں سیکیورٹی فورسز احتجاج کو قابو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-40 جسارت نیوز سیف اللہ
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2025 ان کے لیے زندگی کا سب سے مشکل سال رہا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنی مشکلات اور تجربات کا ذکر کیا۔   View this post on Instagram   A post shared by Merub Ali (@meruub) ویڈیو میں میرب علی نے کہاکہ زندگی واقعی بڑی فٹ جا رہی ہے اور وہ 2025 کے ختم ہونے پر خوش ہیں۔ انہوں نے شکرگزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ 2025 میں پہلی بار انہوں نے اکیلے اتنی مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ زندگی میں ایسے لمحات آتے ہیں جن کا سامنا مشکل لگتا...
    پاکستان کے معروف یوٹیوبر راجب بٹ کی سالگرہ کی تقریب تو خوشگوار انداز میں منعقد ہوئی، مگر اس میں اہلیہ ایمان کی غیر موجودگی نے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔ ویڈیو سامنے آتے ہی قیاس آرائیوں، تبصروں اور مختلف آرا کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں:پہلی پیشی پر کراچی بار سے اجرک کاتحفہ وصول کرنے والے رجب بٹ تشدد کا شکار کیوں بنے؟ پاکستان کے مقبول یوٹیوبر راجب بٹ، جن کے یوٹیوب چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد 80 لاکھ سے زائد ہے، حال ہی میں اپنی سالگرہ مناتے دکھائی دیے۔ یہ سرپرائز برتھ ڈے تقریب ان کی والدہ اور بہن کی جانب سے منعقد کی گئی، جس میں وہ اپنے قریبی دوست ندیم...
    دنیا کے ارب پتی شخص ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے وینزویلا میں مفت انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹارلنک کمپنی کے مالک ایلون مسک نے وینزویلا کے ساتھ حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ایک محدود مدت کیلئے فری انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹار لنک نے اعلان کیا ہے کہ وہ وینزویلا میں 3 فروری تک مفت براڈ بینڈ خدمات فراہم کرے گا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ایکس پر کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نے وینزویلا کے ساتھ “مسلسل رابطے” کا وعدہ کیا ہے، یہ ایک ایسا ملک ہے جو آن لائن سنسرشپ کا شکار ہے۔ اسٹارلنک نے مزید لکھا کہ مادورو...