2026-06-02@21:12:30 GMT
تلاش کی گنتی: 6875

«سوشل میڈیا»:

(نئی خبر)
    اپنے مرکزی بیان میں بی این پی نے کہا کہ ڈیتھ سکواڈ اور فارم 47 اتحاد نے بلوچستان کو "پوائنٹ آف نو ریٹرن" پر پہنچا دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ سردار اختر جان مینگل و دیگر بلوچ قیادت کے خلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈہ کا مقصد بلوچ نوجوانوں کے جذبات سے کھیلنا ہے۔ ڈیتھ سکواڈ اور فارم 47 اتحاد نے بلوچستان کو "پوائنٹ آف نو ریٹرن" پر پہنچا دیا ہے۔ پارٹی قائد کیخلاف سوشل میڈیا پر منظم سازش کے تحت چلائی جانے والی مہم کا مقاصد سے بخوبی آگاہ ہیں۔ ڈیتھ سکواڈ اور فارم 47 کے ڈیلی ویجز ملازمین کو بلوچستانی عوام نے پہلے بھی مسترد کیا اور آئندہ بھی انہیں...
    غزہ: (ویب ڈیسک) اسرائیل نے اتوار کو رفاہ کراسنگ کھولنے کا اعلان کر دیا جبکہ اسرائیلی شیلنگ اور ڈرون حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفاہ ایک فائرنگ کرکے تین افراد شہید کیے،مغازی اور خان یونس میں مزید 2 فلسطینی شہید ہوئے۔ خان یونس کے المواصی علاقے میں خیموں پر گولہ باری سے 6 افراد زخمی ہوئے، رفاہ کے ساحل پر اسرائیلی بحری کشتیوں کی جانب سے فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی کارروائیوں میں 492 فلسطینی شہید اور 1356 زخمی ہو چکے ہیں۔ رفاہ بارڈر بدستور بند ہے جس کی وجہ سے انسانی امداد کی رسائی متاثر ہو رہی ہے، فلسطینی حکام نے...
    فوٹو: سوشل میڈیا۔فرانسیسی سفارتخانہ اسلام آباد پاکستان میں فرانسیسی سفارتخانہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فرانس کے آخری اخبار فروش علی اکبر کو ایوارڈ ملنے پر تہنیت کا اظہار کیا ہے۔ترجمان فرانسیسی سفارتخانہ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ فرانسیسی صدر نے ایلیزے پیلس میں علی اکبر کو نیشنل آرڈر آف میرٹ سے نوازا۔ علی اکبر کی زندگی وقار، محنت اور عمر بھر کی خدمت کی ایک شاندار مثال ہے۔ ترجمان کے مطابق علی اکبر کی جدوجہد اور کامیابی ہم سب کیلئے باعثِ ترغیب اور حوصلہ افزا ہے۔  فرانسیسی سفارتخانے نے علی اکبر کونیشنل آرڈر آف میرٹ سے نوازانے کی تصاویر بھی جاری کیں۔
    پاکستانی شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ اس خوشگوار موقع کی جھلکیاں مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں اور انسٹاگرام سمیت مختلف پلیٹ فارمز پر خوب شیئر کی جا رہی ہیں۔ خاقان شاہنواز نے خود انسٹاگرام پر نکاح کے فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کیں، جن کے ساتھ انہوں نے مختصر مگر بامعنی کیپشن ’بسم اللہ‘ تحریر کیا۔         View this post on Instagram                       تصاویر میں دونوں فنکاروں کو مسکراتے ہوئے اور خوشی کے رنگ میں ڈوبا دیکھا جا سکتا ہے، جس پر مداحوں نے محبت...
    صوبائی دارالحکومت لاہور میں شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی اور بعد ازاں شادی سے انکار پر قتل کی دھمکیاں دینے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جس پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے متاثرہ خاتون کے گھر کا دورہ کیا اور اس کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ خاندان کو مکمل انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔ یہ بھی پڑھیں: ‘یہ جاہل پڑھے لکھے بھی نہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے’، سوشل میڈیا صارفین نے حنا پرویز بٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا حنا پرویز بٹ...
    پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ لائبہ خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ چند روز قبل مدینہ منورہ میں نکاح کے بعد اداکارہ نے شادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع کیا تھا، جس کے دوران ڈھولکی کی تقریب بھی منعقد کی گئی۔ لائبہ خان کے مداحوں نے ان کے نکاح اور دعائے خیر کی تصاویر کے بعد اب برائیڈل شاور کی تصاویر کو بھی خوب پسند کیا ہے۔ اداکارہ پاکستان کی نمایاں ٹیلی وژن شخصیات میں شمار ہوتی ہیں اور ان کے انسٹاگرام پر 37 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔ ان کے مقبول ڈراموں میں کفارہ، آفت، آس پاس، ہمراز اور بیلگام شامل ہیں۔ لائبہ خان نے اپنے برائیڈل شاور کی تقریب...
     اویس کیانی : لاہور میں ماں بیٹی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے پر پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ  کرلیا۔ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کی پیشکش بھی کر دی ،تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عظمیٰ بخاری کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔عظمی ٰبخاری کا مؤقف ہے کہ اگر میرے استعفے سے مسئلہ حل ہوتا ہے تو میں استعفی دینے کیلئے تیار ہوں ،میڈیا اور سوشل میڈیا میں ایسے ہی تاثر دیا جا رہا ہے کہ شاید میں نے ہی اس خاتون کو دھکے دے کر گرایا ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل...
    بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کا 274 ملین فالوورز والا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک ڈی ایکٹیویٹ ہوگیا جس پر مداح حیران وپریشان ہوگئے تھے، تاہم کچھ دیر بعد ہی اکاؤنٹ واپس بحال ہوگیا۔ ویرات کوہلی کا شمار دنیا کے بہترین کرکٹرز اور ایتھلیٹس میں ہوتا ہے، وہ اپنی فٹنس کے حوالے سے بھی کافی شہرت رکھتے ہیں جب کہ ان کی سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد بھی کروڑوں میں ہے، صرف انسٹاگرام پر ان کے فالورز کی تعداد 274 ملین ہے۔         View this post on Instagram                       تاہم، بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ آج صبح اچانک ڈی ایکٹیویٹ ہوگیا، جس سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں فضائی آلودگی کی شدت نے کھیلوں کے میدانوں کو بھی متاثر کرنا شروع کر دیا ہے، جس کے باعث کھلاڑیوں کو دورانِ میچ ماسک پہن کر کھیلنا پڑا۔یہ صورتحال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بھارتی میڈیا کے ذریعے عالمی سطح پر اجاگر ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رانجی ٹرافی کے ایک میچ میں ممبئی اور دہلی کے کھلاڑی آلودہ فضا کے باعث ماسک پہن کر میدان میں اترے۔ باندرا کُرلا کمپلیکس میں کھیلے گئے اس میچ کے دوران آلودگی واضح طور پر محسوس کی گئی۔رپورٹس کے مطابق گراؤنڈ کے اطراف جاری تعمیراتی سرگرمیوں نے فضائی آلودگی میں مزید اضافہ کیا۔ اسی وجہ سے ممبئی کے بیٹرز سرفراز خان، مشیر خان اور ہمانشو سنگھ نے احتیاطاً...
    کراچی( سٹاف  رپورٹر )ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامعہ کراچی میں طلبا اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی،جہاں پہنچنے پر اساتذہ، طلبا اور فیکلٹی ممبران نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔خصوصی نشست کے دوران اساتذہ اور طلبا نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج قومی سلامتی کے خلاف کسی بھی خطرے کا متحد ہو کر مقابلہ کریں گے۔اساتذہ نے اس موقع پر کہا کہ بغیر تحقیق معلومات پھیلانا معاشرتی انتشار اور غلط فہمیوں کا سبب بنتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاک فوج کا تعلیمی اداروں سے رابطہ نوجوانوں کے اعتماد اور قومی سوچ میں اضافہ کرتا ہے۔طلبا نے بھی اس نشست میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل ملک...
    لائیو ٹی وی پروگرام پر ٹک ٹاکر لڑکیوں کے لڑنے اور ایک دوسرے کے بال کھیچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ یہ ٹی وی پروگرام اس سے قبل متھیرا کی میزبانی میں ہوا کرتا تھا، جس کے کئی متنازع کلپ پہلے ہی سوشل میڈیا پر موجود ہیں اور صارفین کی تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں۔ لیکن حالیہ تنازع نے ایک بار پھر خبروں میں جگہ بنالی ہے۔ اس شو کی میزبانی آج کل یونس خان کررہے ہیں، جو حالیہ دنوں میں لائیو ٹی وی پر ہونے والے تنازعات اور گرما گرمی کے باعث توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ چند دن قبل یونس خان اس وقت وائرل ہوئے تھے جب معروف کامیڈین ولی شیخ سے متعلق ایک...
    لاہور ہائیکورٹ میں سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ علایا سلیم کی درخواست پر سماعت کی، جو انہوں نے اپنی وکیل شیزا قریشی کی وساطت سے دائر کی تھی۔ عدالت نے وفاقی حکومت، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سمیت دیگر متعلقہ اداروں سے ایک ہفتے کے اندر جواب طلب کر لیا۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ ایک اہم معاملہ ہے اور اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سوشل میڈیا بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی نشوونما پر منفی...
    سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے ایڈیٹ شدہ تصاویر کی نشاندہی کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت ایسی تصاویر کو ترمیم شدہ میڈیا کے لیبل کے ساتھ دکھایا جائے گا۔ ایکس کے مالک ایلون مسک نے اس اقدام کا اشارہ ایک مختصر پوسٹ کے ذریعے دیا، جبکہ پلیٹ فارم کی نئی خصوصیات سامنے لانے والے اکاؤنٹ ڈاج ڈیزائنز کی جانب سے بھی اس حوالے سے اعلان کیا گیا۔ تاہم تاحال ایکس انتظامیہ نے باضابطہ طور پر یہ واضح نہیں کیا کہ یہ سسٹم کس طرح کام کرے گا۔ یہ بھی پڑھیں: ’واٹس ایپ محفوظ نہیں‘، ایلون مسک کی صارفین کو وارننگ یہ تفصیل بھی سامنے نہیں آسکی کہ یہ لیبل صرف مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ...
    معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے بیٹی کی شادی کے بعد خود دوسری شادی کی ہے اور اپنے شوہر کے ہمراہ بیرون ملک سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ جویریہ عباسی اداکاری کے ساتھ ساتھ سیر و سیاحت کی بھی دلدادہ ہیں اور چوں کہ بیٹی کی شادی کے بعد وہ ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوچکی ہیں اور خود بھی دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھی ہیں تو ایسے شغل میں مصروف رہتی ہیں۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر انھوں نے دبئی سفر کی تصاویر شیئر کی ہیں جہاں وہ کروز پر سمندر کی سیر کے مزے لے رہی ہیں۔ جویریہ نے سرخ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور ان کے شوہر عدیل حیدر جینز کی پینٹ، کوٹ اور ٹی...
    سوشل میڈیا پر براہِ راست نشریات کے دوران خود کو آگ لگانے والے نوجوان کا واقعہ دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ آئے دن لوگ آن لائن پلیٹ فارمز پر اپنی زندگی کے حساس لمحات شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں ایسے کئی واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں افراد نے لائیو ویڈیو کے دوران اپنی جان لینے کی کوشش کی، اور یہی رجحان ایک بار پھر عراق میں سامنے آیا۔ عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ موصل کے جنوب میں واقع علاقے حمام العلیل سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان سے جڑا ہے، جس نے فیس بک پر براہِ راست ویڈیو چلاتے ہوئے تیزی سے بھڑکنے والا ایندھن استعمال کیا اور خود کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی خبر رساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں جاری احتجاجی تحریک کو تقویت دینے کے مقصد سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں اس معاملے پر اعلیٰ سطح پر مشاورت جاری ہے اور مختلف عسکری آپشنز زیرِ بحث ہیں، تاہم تاحال کسی حتمی فیصلے کا اعلان نہیں کیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حکام ایران کی سکیورٹی فورسز اور اہم قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے فضائی حملوں کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں، صدر ٹرمپ کے سامنے پیش کیے گئے آپشنز میں ایک بڑے اور مؤثر حملے کی تجویز بھی...
    کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے میڈیا پر عائد پابندیوں کو مزید بڑھاتے ہوئے ملک میں کام کرنے والی میڈیا سپورٹ تنظیموں کے پرمٹ منسوخ کر دیے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس اقدام پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے اور اسے آزادی اظہارِ رائے پر حملہ قرار دیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق طالبان کے یہ اقدامات ذرائع ابلاغ پر مکمل کنٹرول قائم کرنے اور آزاد صحافت کو دبانے کی کوشش ہیں۔ تنظیم نے بتایا کہ طالبان حکومت کے تحت کام کرنے والی میڈیا سپورٹ تنظیمیں پہلے ہی دھمکیوں، سخت پابندیوں اور مالی مشکلات کا سامنا کر رہی تھیں، اور پرمٹس کی منسوخی نے ان کے لیے کام کرنا اور بھی مشکل بنا دیا ہے۔ تنظیم...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامورمیزبان و اداکارہ ندا یاسر اپنے نئے ہیئر اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ندا یاسر کی نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور صارفین کی جانب سے ان پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ ندا یاسر کا یہ نیا ہیئر اسٹائل مشہور ڈرامہ سیریل معمہ میں صبا قمر کے ہیئر اسٹائل سے بہت ملتا جلتا ہے۔کچھ سوشل میڈیا صارفین ان کے اس نئے ہیئر اسٹائل کا مذاق اڑاتےہوئے ہارر فلم کے خوفناک کردار سے تشبیہ دی۔ایک اور صارف نے لکھا ہے کہ ندا یاسر نے اپنے ساتھ کیا کیا ہے؟ یہ نیا اسٹائل ان...
    لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے 16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران فریقین کو جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے پی ٹی اے، وزارتِ قانون و انصاف سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر تے ہوئے ریمارکس دئیے کہ یہ حساس نوعیت کا معاملہ ہے، یہ حکومت کا پالیسی میٹر بھی ہونا چاہیے، پی ٹی اے سمیت تمام فریقین 10فروری کو شق وار جواب جمع کروائیں۔ درخواست گزار نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ سوشل میڈیا بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی نشو و نما پر...
    کراچی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامعہ کراچی میں طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جہاں پہنچنے پر اساتذہ، طلباء اور فیکلٹی ممبران نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ خصوصی نشست کے دوران اساتذہ اور طلباء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی عوام اور مسلح افواج قومی سلامتی کے خلاف کسی بھی خطرے کا متحد ہو کر مقابلہ کریں گے۔ اساتذہ نے اس موقع پر کہا کہ بغیر تحقیق معلومات پھیلانا معاشرتی انتشار اور غلط فہمیوں کا سبب بنتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج کا تعلیمی اداروں سے رابطہ نوجوانوں کے اعتماد اور قومی سوچ میں اضافہ کرتا ہے۔   طلباء نے بھی اس نشست میں اظہار خیال...
    کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے میڈیا پر عائد پابندیوں کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرتے ہوئے میڈیا سپورٹ تنظیموں کے پرمٹ منسوخ کر دیے ہیں، جس پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سخت ردعمل دیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات آزادی اظہارِ رائے کو دبانے اور ذرائع ابلاغ پر مکمل کنٹرول قائم کرنے کی کوشش کا حصہ ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق طالبان حکومت کے تحت کام کرنے والی میڈیا سپورٹ تنظیمیں پہلے ہی دھمکیوں، سخت پابندیوں اور مالی مشکلات کا سامنا کر رہی تھیں، جبکہ پرمٹس کی منسوخی سے ان کے لیے کام کرنا مزید مشکل ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں افغانستان میں انسانی حقوق خطرے میں، طالبان کے تعزیری ضابطے...
    اسلام آباد (طار ق محمود سمیر)ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامعہ کراچی کا دورہ کیا جہاں اساتذہ، طلباء اور فیکلٹی ممبران نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ اس موقع پر جامعہ کراچی میں ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں تعلیمی حلقوں اور طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ خصوصی نشست کے دوران اساتذہ اور طلباء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی عوام اور مسلح افواج قومی سلامتی کے خلاف کسی بھی چیلنج کا متحد ہو کر مقابلہ کریں گے۔ اساتذہ کا کہنا تھا کہ بغیر تحقیق معلومات پھیلانا معاشرتی انتشار کا سبب بنتا ہے، جبکہ تعلیمی اداروں کے ساتھ پاک فوج کا رابطہ نوجوانوں کے اعتماد اور مثبت قومی سوچ کو...
    اسلام آباد (طارق محمود سمیر)افغان طالبان حکومت نے اظہارِ رائے کی آزادی پر مزید قدغنیں عائد کرتے ہوئے میڈیا پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ پر پہلے سے عائد پابندیوں کے بعد اب میڈیا سپورٹ تنظیموں کے پرمٹ بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں، جس پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق یہ اقدامات افغانستان میں آزادی اظہار رائے کو دبانے اور میڈیا پر مکمل کنٹرول قائم کرنے کی ایک منظم اور مذموم کوشش کا حصہ ہیں۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت کے دور میں میڈیا سپورٹ ادارے پہلے ہی دھمکیوں، سخت پابندیوں اور سنگین مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے واضح کیا کہ طالبان کے یہ...
    سوشل میڈیا اسٹار اور غیر منافع بخش تنظیم Beauty 2 The Streetz کی بانی شیرلے رینز، جو بے گھروں کی خدمت اور ان کی زندگیوں میں وقار اور امید لانے کے لیے مشہور تھیں، 58 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ رینز جنہیں ٹک ٹاک پر 50 لاکھ سے زائد فالوورز ’مس شیرلے‘ کے نام سے جانتے تھے اسکڈرو سمیت کیلیفورنیا اور نیواڈا کے مختلف شہروں میں بے گھروں کے لیے کھانا، بیوٹی ٹریٹمنٹس اور حفظان صحت کے سامان فراہم کرتی تھیں۔ ان کی تنظیم نے سوشل میڈیا پر کہا کہ رینز کی خدمات نے معاشرے کے محروم طبقات پر گہرا اثر چھوڑا۔   View this post on Instagram   A post shared by Shirley Raines (@beauty2thestreetz) ...
    سعودی عرب کے میڈیا وزیر سلمان الدوسری نے بدھ کے روز سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ تہنون بن زاید کو سعودی عرب میں داخلے سے روکنے کی کوئی بات درست نہیں ہے۔ یہ بھی پڑھیں:یو اے ای کا یمن سے انخلا سعودی عرب کے ساتھ مضبوط تعلقات کی بنیاد ثابت ہوگا، سعودی وزیر خارجہ وزیر نے ’ایکس‘ پر لکھا کہ جو کچھ گردش کر رہا ہے کہ سعودی عرب نے شیخ تہنون بن زاید کو داخل ہونے سے روک دیا، یہ غلط ہے۔ یو اے ای کی کوئی اعلیٰ شخصیت جب چاہے بغیر اجازت آ سکتی ہے، یہ ان کا گھر ہے...
    یہ سنہ 2009 کی بات ہے جب ممتاز بزرگ صحافی محمود شام صاحب کے صاحبزادے سلیم محمود نے ہم سے پوچھا، تم نے فیس بک اکاؤنٹ بنایا ہے؟ ہم نے جواب سوال کی صورت دیتے ہوئے پوچھا ’اس کا لوگو مختلف ویب سائٹس پر دیکھا تو ہے مگر سمجھ ہی نہیں پائے کہ یہ ہے کیا چیز، کیا تم اس کے اغراض و مقاصد سمجھا سکتے ہو؟‘ یوں سلیم نے ہمیں صرف فیس بک سے متعارف ہی نہیں کرایا بلکہ بقلم خود ہمارا اکاؤنٹ بھی بنا کر دیدیا۔ اگلے 5 سال ہم نے اس کا یہی استعمال کیا کہ ڈیڑھ 2 ماہ بعد اس پر لاگ اِن ہوکر کوئی خبر ڈال دیتے یا تصویر۔ اس پر 2،3 لائیکس آجاتے اور...
    بھارت کے مشہور گلوکار اریجیت سنگھ نے اپنے شان دار کیریئر کے عروج میں ہی پلے بیک گلوکار کے طور پر گانے سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا اور اپنے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں خوش گلو اریجیت سنگھ نے اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارک باد دی اور کہا کہ’میں آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ آپ سب نے ان برسوں میں بطور مداح بہت زیادہ پیار دیا’۔ انہوں نے کہا کہ ‘میں خوشی کے ساتھ یہ اعلان کر رہا ہوں کہ میں اب سے پلے بیک گلوکار کے طور پر نیا کام نہیں کروں گا’۔ اریجیت سنگھ نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-33 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-01-22 نئی دہلی/پونے(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بدھ کو ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا۔رپورٹس کے مطابق طیارے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار، ان کے ساتھی اور عملے کے ارکان سوار تھے۔ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ حادثے میں طیارے میں موجود کوئی بھی شخص زندہ نہیں بچ سکا۔میڈیا کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔ متعلقہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ کریش لینڈنگ کی اصل وجہ سامنے لائی جا سکے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ٹنڈوجام حافظ غیور احمد نے پریس کلب ٹنڈوجام کے نومنتخب اورنگ زیب بھٹو اور جنرل سیکرٹری ناصر گدی اور دیگرعہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹنڈوجام کے مسائل پر اپنے قلم میڈیا کے زریعے بھرپور آواز اُٹھائیں گے انھوں نے کہا صحافیوں پر یہ بھاری ذمے داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے قلم اور شوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا کا صحیح استعمال کریں۔ نمائندہ جسارت گلزار
    ہمیں اپنے سفر حیات میں ہمیشہ رویوں پر گہری نظر رکھنا چاہیے کیونکہ انسانی رویوں ہی سے انسانی معاشرہ کے وجود کا پتہ چلتا ہے ، دور حاضر میں سب سے زیادہ انسانی رویے ہمارے سوشل میڈیا کی جملہ کارگزاری سے اجاگر ہوتے ہیں، رویے مثبت ہوں گے تو معاشرہ فعال، خوشحال اور آسودہ حال ہو گا اور اگر یہی رویے منفی ہو گئے تو معاشرتی اور سماجی بگاڑ پیدا ہو جائے گا اس لیے سوشل میڈیا کی اندھی تقلید بعض اوقات اتنے گھمبیر مسائل اور سنگین بحران کھڑے کر دیتی ہیں کہ پھر الجھنیں ہی الجھنیں سر اٹھا کر پورے معاشرے کو ہیجان ، اضطراب ، تردد اور ذہنی تناؤ کا شکار بنا کر سوسائٹی کو تہس نہس کر...
    قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جب رسمی ذرائع سے خبر نہیں ملتی تو افواہوں کا بازار گرم ہوجاتا ہے، پاکستان میں پیکا ایکٹ سے آزادی اظہار کا گلا گھونٹا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ناجائز طور پر پریشرائز کرکے میڈیا کو کہا جاتا ہے کہ فلاں جماعت یا شخص کا نام نہ لیا جائے، حقائق تک رسائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیمرا کا جو نوٹس جاری ہوا یہ مناسب نہیں، پہلے ہی لوگوں کو ہراساں کیا جاتا ہے، دفعہ 144 لگا دی جاتی ہے. قائد حزب اختلاف...
      بیجنگ: ( نیوزڈیسک) برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر چین کے تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 2018 کے بعد کسی بھی برطانوی وزیر اعظم کا پہلا دورہ چین ہے، برطانوی وزیر اعظم کے ساتھ 80 رکنی وفد بھی شامل ہے۔ وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ چین کے دورے سے برطانوی عوام کو فائدہ پہنچے گا، انسانی حقوق پر ہمیشہ اواز بلند کی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم کیئر اسٹارمر چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے، برطانوی وزیر اعظم کا دورہ چین سیاسی ، تجارتی تعلقات کو بہتر کرنا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور چینی صدر شی جن پنگ...
      واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ میں برفانی طوفان کا سلسلہ جاری ہے ۔مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 42 ہوگئی ہے ۔ واشنگٹن اور نیویارک سمیت درجنوں ریاستوں میں یخ بستہ ہواؤں کے ساتھ بارش اور برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شدید برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 42 افراد جان کی بازی ہارگئے۔ 10 اموات صرف نیو یارک میں رپورٹ ہوئیں۔واشنگٹن ڈی سی سمیت دیگر متاثرہ علاقوں میں ہر شے برف سے ڈھک گئی ہے جبکہ وفاقی دفاتر دوسرے روز بھی بند رہے۔ میڈیا کے مطابق دو روز میں 16 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ ساڑھے 5 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں ۔ شمالی ریاستوں میں درجہ...
    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اتھارٹی کی پیشگی اجازت کے بغیر استعمال کرنے والے کسٹمز افسران اور اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، ایف بی آر کی فیلڈ فارمیشنز نے مشاہدہ کیا ہے کہ متعدد افسران نے اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر سرگرم رہ کر سرکاری قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے۔ بورڈ نے ایسے طرزِ عمل کو “غیر اخلاقی رویہ” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گورنمنٹ سرونٹس (کنڈکٹ) رولز، 1964 کے زمرے میں آتا ہے۔ایف بی آر نے تمام فیلڈ فارمیشنز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس معاملے میں ایستبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ متعلقہ آفس...
    لاہور ہائیکورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی سے متعلق درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت عالیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پی ٹی اے، وزارت قانون و انصاف سمیت دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ مزید پڑھیں: گوا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی پر غور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار عالیہ سلیم کی نمائندگی شیزہ قریشی ایڈووکیٹ نے کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیے...
    پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ریما خان کی حال ہی میں برفباری کے دوران گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں ریما اپنے شوہر اور دوستوں کے ہمراہ برفباری سے لطف اندوز ہوتی نظر آ رہی ہیں، اور سرد موسم کے باوجود خوش مزاجی میں اپنی دھن پر گاتی سنائی دیتی ہیں۔ ویڈیو میں ریما نے خود کو گرم کپڑوں سے مکمل ڈھانپا ہوا تھا، لیکن صارفین کی اکثریت نے اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔ کچھ صارفین نے کہا کہ اس ویڈیو نے ان پر منفی اثر چھوڑا، اور ریما سے مخاطب ہو کر لکھا کہ وہ کافی سمجھدار دکھائی دیتی ہیں، اس طرح کے مظاہرے مناسب نہیں۔ کچھ دیگر...
    ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم UpScrolled دنیا کے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے TikTok، Instagram اور X کے مقابلے میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ یہ پلیٹ فارم فلسطینی ٹیکنالوجسٹ عصام حجازی نے بنایا ہے اور اسے ایک  غیر سنسر شدہ اور آزادی اظہار کا پلیٹ فارم قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈاؤنلوڈز میں ریکارڈ UpScrolled نے ایپل کے App Store میں امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا میں سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈ ہونے والے سوشل میڈیا ایپ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ پاکستان میں یہ ایپ آٹھویں نمبر پر ہے۔ آزادی اظہار کی تحریک عصام حجازی کے مطابق، یہ ایپ غزہ پر اسرائیل کی جنگ کے بعد بنائی گئی، جب سوشل میڈیا پر جنگ کے بارے میں...
    آسٹریلیا نے اسلام کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے اسرائیلی انفلوئنسر سیمی یاہود کا ویزا منسوخ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے واضح کیا ہے کہ ملک میں نفرت پھیلانے والے افراد کے لیے کوئی جگہ نہیں اور ایسے مہمانوں کو قبول نہیں کیا جائے گا جو معاشرتی ہم آہنگی کو نقصان پہنچائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی انفلوئنسر سیمی یاہود کا ویزا اسرائیل سے روانگی سے محض تین گھنٹے قبل منسوخ کیا گیا۔ سیمی یاہود نے اس فیصلے پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسلام کے خلاف انتہائی متنازع بیان دیا اور اسلام کو ایک “نفرت انگیز نظریہ” قرار دیا، جس کے بعد ان کے بیانات پر عالمی سطح پر...
    لاہور ہائیکورٹ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ علایا سلیم کی درخواست پر سماعت کی، جسے انہوں نے اپنی وکیل شیزا قریشی کے ذریعے دائر کیا تھا۔ عدالت نے وفاقی حکومت، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور دیگر متعلقہ اداروں سے ایک ہفتے کے اندر جواب طلب کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ یہ معاملہ بہت اہم ہے اور اس پر سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سوشل میڈیا بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی نشوونما پر منفی...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں اہلیہ کے ساتھ کم تصاویر نظر آنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اٹھنے والے سوالات پر وضاحت پیش کی۔ حال ہی میں جنید صفدر کی شادی ہوئی، جس کی تقریب کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئیں، لیکن زیادہ تر تصاویر میں مریم نواز نظر آئیں اور کیپٹن صفدر کی موجودگی کم دیکھی گئی۔ اس پر صارفین نے سوال کیا کہ بیٹے کی شادی پر میاں بیوی کی ایک ساتھ تصاویر کیوں نہیں ہیں۔ کیپٹن صفدر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا:”تصویروں کی بات نہیں، دل جڑے ہونے چاہیے۔ ہمارا دل بہت جڑا ہوا ہے۔ وہاں دھڑکتا ہے...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کا بیٹے جنید کی شادی میں اہلیہ کے ساتھ تصاویر نہ ہونے کے سوال پر ردعمل سامنے آگیا۔ گزشت دنوں کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی ہوئی جس کی تصاویرکئی روز تک سوشل میڈیا پر ہوئے۔ تقریب سے سامنے آنے والی زیادہ تر تصاویر مریم نواز کی تھیں جن میں کیپٹن صفدر کی کم تصاویر دیکھی گئیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ بیٹے کی شادی پر میاں بیوی کی ساتھ  تصویر نہیں جس کا کیپٹن صفدر نے اب جواب دیا ہے۔ مزید پڑھیں جنید صفدر کی اہلیہ کے بچپن کی ویڈیو وائرل سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا...
    کلیم اختر:سلفیوں اور ضبط شدہ سمگل شدہ اشیاء کے ساتھ ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تشہیر کا سلسلہ نہ رک سکا، جس پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔  ایف بی آر نے کسٹمز فیلڈ فارمیشنز کے افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال کو مس کنڈکٹ قرار دے دیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق سرکاری ملازمین، بالخصوص کسٹمز افسران و اہلکاروں کو پیشگی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال سے روک دیا گیا ہے۔ گورنمنٹ سرونٹس کنڈکٹ رولز 1964 کے تحت سوشل میڈیا کے غیر مجاز استعمال...
    ---فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران تمام فریقین کو 10 فروری تک شق وار جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی درخواست پرسماعت کی۔عدالت نے پی ٹی اے، وزارتِ قانون و انصاف سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے سماعت کے دوران حکم دیا کہ یہ حساس نوعیت کا معاملہ ہے، تمام فریقین جواب جمع کروائیں، یہ حکومت کا پالیسی میٹر بھی ہونا چاہیے، پی ٹی اے سمیت تمام فریقین 10 فروری کو شق وار جواب جمع کروائیں۔درخواست گزار نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا ہے...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کی گئی کہ انہیں خان صاحب سے ملاقات کی پیشکش کی گئی اور انہوں نے ملاقات کے لیے  صرف کسی فیملی ممبر یا وکیل کے ساتھ جانے کی شرط رکھی۔ بیرسٹر گوہر خان نے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا کہ یہ بالکل غلط ہے۔ بیرسٹر  گوہر خان نے مزید کہا کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم سے رابطہ کیا تاکہ خبر کی تصدیق یا تردید کی جا سکے۔ انہوں نے نہ صرف تصدیق کی بلکہ...
    بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق طیارے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار، ان کے دو ساتھی اور عملے کے دو ارکان سوار تھے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق طیارے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار، ان کے دو ساتھی اور عملے کے دو ارکان سوار تھے۔ ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ حادثے میں طیارے میں موجود کوئی بھی شخص زندہ نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک افسوسناک فضائی حادثے کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چارٹرڈ طیارہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا، جس میں طیارے میں سوار تمام افراد جان کی بازی ہار گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کے ساتھ ان کے دو قریبی ساتھی اور عملے کے دو ارکان بھی موجود تھے۔ ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ طیارے میں سوار کوئی بھی شخص زندہ نہ بچ سکا، جبکہ لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے...
    سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک تاریخی مقدمے کے آغاز سے پہلے ٹک ٹاک نے بچوں میں سوشل میڈیا ایڈکشن سے متعلق مقدمے میں تصفیہ کر لیا ہے۔ یہ مقدمہ میٹا (انسٹاگرام)، یوٹیوب، اسنیپ چیٹ اور ٹک ٹاک کیخلاف دائر کیا گیا تھا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ پلیٹ فارمز جان بوجھ کر بچوں کو ایڈکٹ کرنے اور ان کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:گوا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی پر غور مقدمے کا مرکز ایک 19 سالہ نوجوان لڑکی ‘KGM’ ہے، جس نے دعویٰ کیا کہ ابتدائی عمر سے سوشل میڈیا کے استعمال نے اسے ایڈکٹ کر دیا اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-18 واشنگٹن /تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ موجود دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑہ مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس بحری بیڑے کے پہنچنے سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ بحری بیڑا ایک ایسے وقت میں خطے میں تعینات کیا گیا ہے جب گزشتہ دنوں ایرانی حکومت کی جانب سے ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن پر امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر تھی۔ اگرچہ بعد ازاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے پیچھے ہٹ گئے تھے...
    فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی سے متعلق بل ایوانِ زیریں سے منظور کر لیا گیا ہے۔ بل کی حتمی منظوری کے لیے اب اسے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام آن لائن ہراسانی اور کم عمر بچوں کی ذہنی صحت کو لاحق بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ فرانس کی قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے اس بل میں تجویز دی گئی ہے کہ 15 سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال سے روکا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ مڈل اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال پر عائد پابندی کو ہائی اسکولوں تک توسیع...
    اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کی ایک حالیہ وائرل تصویر سوشل میڈیا پر غیر معمولی بحث کا موضوع بن گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تصویر کا تعلق نہ تو کسی جارحیت انگیز مہم جوئی سے ہے اور نہ یہ کوئی سفارتی بیان سے متعلق ہے۔ اس تصویر میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سفید قمیض کے اوپر سیاہ پفر جیکٹ پہنے ایک سیاہ گاڑی کے ساتھ ٹیک لگائے فون پر بات کرتے نظر آتے ہیں۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین کی توجہ جس چیز نے کھینچی وہ یہ تھی کہ فون کے کیمرہ والے حصے پر ٹیپ یا اسٹیکر چسپاں دکھائی دیتا ہے۔ تصویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے یہ سوال اٹھانا شروع کر دیا کہ نیتن یاہو...
    گوا حکومت 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کے امکان کا جائزہ لے رہی ہے جو آسٹریلیا کے طرز پر قانون سازی کے مترادف ہو سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا نابالغ بچوں پر سوشل میڈیا پابندی لگانے والا پہلا ملک بن گیا گوا کے وزیر برائے سیاحت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی، روہان خاونٹے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ معاملہ زیر غور ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے والدین کی جانب سے بہت شکایات وصول کی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا اور کچھ دیگر پلیٹ فارمز بچوں کے لیے توجہ ہٹانے کا سبب بن رہے ہیں اور اس کے بہت سے سماجی اثرات مرتب ہو رہے...
    میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ پر نئی سبسکرپشنز آزما رہا ہے، جو صارفین کو خصوصی فیچرز، زیادہ کنٹرول اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی اضافی صلاحیتیں فراہم کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کے ملکیتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بنیادی سروسزمفت رہیں گی، ہر ایپ کی سبسکرپشن میں منفرد فیچرز ہوں گے اور مختلف سبسکرپشنز اور بنڈلز کو ٹیسٹ کیا جائے گا۔ کمپنی نے یہ بھی بتایا کہ وہ حال ہی میں 2 ارب ڈالر میں خریدے گئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ایجنٹ مانس کو اپنی مصنوعات میں ضم کرے گا اور کاروباری اداروں کے لیے علیحدہ سبسکرپشنز بھی جاری رکھے گا۔ یہ بھی پڑھیں: میٹا نے تھریڈز پر اشتہارات شروع کرنے کا اعلان کردیا،...
    باصلاحیت اداکارہ ثروت گیلانی کے حالیہ انٹرویو نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی ہے، جس میں انہوں نے اپنی ناک کی سرجری سے متعلق اہم انکشافات کیے۔ اداکارہ کے مطابق یہ سرجری خوبصورتی کے لیے نہیں بلکہ کالج کے زمانے میں پیش آنے والے ایک حادثے کے باعث کروانی پڑی، جب وہ باتھ روم میں بے ہوش ہو کر سنک سے ٹکرا گئیں اور ناک کی ہڈی شدید متاثر ہوگئی۔ انہوں نے بتایا کہ ہوش آنے پر ناک سے شدید خون بہہ رہا تھا جس کے بعد ڈاکٹروں کے مشورے اور والدہ کے اصرار پر ہنگامی بنیادوں پر سرجری کروائی گئی۔ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ اس سرجری کے بعد نہ صرف ان کا اعتماد بحال ہوا...
    ایک بھارتی سوشل میڈیا انفلیوئنسر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اس نے دعویٰ کیا کہ پہاڑوں میں میگی نوڈلز بیچ کر اس نے صرف ایک دن میں تقریباً 21,000 روپے کی آمدنی حاصل کی بادل نامی اس انفلیوئنسر نے ایک میز اور ایل پی جی سلنڈر کے ساتھ پہاڑوں میں میگی اسٹال لگایا، جہاں اس نے دن بھر میں 300 سے 350 پلیٹیں فروخت کیں۔ ایک عام پلیٹ میگی 70 روپے اور چیز میگی 100 روپے میں دستیاب تھی۔ یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار، میدانی علاقوں میں شدید دھند جبکہ پہاڑوں میں یخ بستہ موسم یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو گئی اور اسے 4 لاکھ سے زائد ویوز ملے، جس...
    ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے سوشل میڈیا سے وقتی وقفہ لینے کا اعلان کر دیا ہے، جس پر مداحوں میں تجسس پیدا ہو گیا ہے۔ پیر کی شام 27 جنوری کو کرن جوہر نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا کہ وہ تقریباً ایک ہفتے کے لیے سوشل میڈیا سے دور رہیں گے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا: “ایک ہفتے کے لیے ڈیجیٹل ڈیٹاکس! نہ اسکرولنگ، نہ ڈی ایمز، نہ پوسٹس! دعا ہے کائنات مجھے دور رہنے کی طاقت دے!!!!” اس بیان سے واضح ہے کہ وہ اس دوران نہ پیغامات دیکھیں گے اور نہ ہی اپنی فیڈ چیک کریں گے۔ سوشل میڈیا سے لاگ آؤٹ ہونے سے قبل کرن جوہر نے اداکارہ...
    فرانس کی قومی اسمبلی میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کردیا گیا، سوشل میڈیا پابندی کے بل پر ووٹنگ آج ہوگی۔ خبر ایجنسی کے مطابق بل میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال پر پابندی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ بل میں مڈل اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی ہائی اسکولوں تک بڑھانے کی تجویز بھی شامل ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بل میں سوشل میڈیا استعمال کو کم عمر بچوں میں ذہنی صحت کے مسائل میں اضافے کا سبب بتایا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بل سینیٹ میں منظوری کے لیے جائے گا۔...
    امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران سے نئی ڈیل کے لیے چار شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔ ان شرائط میں افزودہ یورینیم کی ایران سے مکمل منتقلی، مقامی سطح پر یورینیم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی حد بندی اور علاقائی پراکسیز سے تعاون بند کرنا شامل ہے۔ امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کا نیول بلاکیڈ کرنے کی کوشش کررہی ہے تاکہ ایران تیل برآمد نہ کرسکے۔
    ایران نے عالمی اداروں کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران میں دہشتگردی کی معاونت کررہے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق تہران نے موقف اپنایا ہے کہ غیرملکی پشت پناہی والے فسادات میں قومی سلامتی اور پبلک انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ ایران کی انسداد دہشتگردی فورس نے کئی مقامات پر چھاپے بھی مارے ہیں۔ ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی سے جڑے فسادیوں کو بڑی تعداد میں گرفتار کرلیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق دشمن کے درجنوں کرائےکے قاتل گرفتارکرلیے گئے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا نے فساد اور اس میں ملوث گرفتار افراد کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔
    بنگلادیش کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بائیکاٹ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تمام بنگلادیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کردیا۔ بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ سری لنکا اور بھارت میں کسی بنگلادیشی صحافی کو ایکریڈیشن نہیں دی گئی۔ چیئرمین میڈیا کمیٹی بی سی بی امزاد حسین نے صحافیوں کو ایکریڈیشن نہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش کے 130 سے 150 صحافیوں نے ایکریڈیشن کے لیے اپلائی کیا تھا۔ امزاد حسین نے کہا کہ جہاں تک مجھے معلوم ہے بنگلا دیش کے تمام صحافیوں کے ایکریڈیشن مسترد کردیے گئے ہیں، کئی ایسے صحافی ہیں جن کی ایکریڈیشن ہو چکی تھی مگر بعد میں مسترد کی گئی۔ بنگلادیشی میڈیا...
    پیرس: فرانس کی قومی اسمبلی نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی سے متعلق بل منظور کر لیا ہے۔ اس بل کو حتمی قانون بننے کے لیے اب فرانسیسی سینیٹ سے منظوری درکار ہوگی۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ اقدام بچوں کو آن لائن ہراسانی، نفسیاتی دباؤ اور ذہنی صحت کو لاحق بڑھتے خطرات کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔ بل میں کہا گیا ہے کہ کم عمر بچوں میں سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال ذہنی مسائل اور تشدد کے رجحان میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ بل کے تحت مڈل اسکولوں میں اسمارٹ فون کے استعمال پر عائد پابندی کو ہائی اسکولوں تک بڑھانے کی تجویز بھی دی گئی ہے،...
    آسٹریلیا نے اسلام کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے اسرائیلی سوشل میڈیا انفلوئنسر سیمی یہود کا ویزا منسوخ کر دیا ہے۔ آسٹریلوی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ایسے افراد کو ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دے سکتی جو نفرت پھیلانے کے لیے آسٹریلیا آنا چاہتے ہوں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ تسلیم کرلیا آسٹریلیا کے وزیر برائے داخلہ ٹونی برک نے منگل کے روز جاری بیان میں کہا کہ ’نفرت پھیلانا آسٹریلیا آنے کی کوئی اچھی وجہ نہیں ہو سکتی۔‘ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب سیمی یہود نے خود اعلان کیا کہ اسرائیل سے روانگی سے محض 3 گھنٹے قبل ان کا ویزا منسوخ کر دیا گیا۔ Australian authorities...
     پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک بار پھر کاسمیٹک سرجری اور بوٹوکس کے حوالے سے مختلف دعوے گردش کر رہے ہیں، جن میں یہ الزام بھی شامل ہے کہ اداکارہ نے اپنے ڈمپلز کو نمایاں کرنے کے لیے مبینہ طور پر ڈمپل پلاسٹی کروائی ہے۔ تاہم اب اس حوالے سے ہانیہ عامر کی کزن کی جانب سے وضاحتی بیان سامنے آ گیا ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ہانیہ عامر کی کزن نورین شاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک تفصیلی پوسٹ کے ذریعے ان تمام دعوؤں کی سختی سے تردید کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی...
    امریکی میڈیا کے مطابق اس کیریئر اسٹرائیک گروپ میں لڑاکا طیارے، میزائل کروزر اور جدید ڈسٹرائرز شامل ہیں، جو کسی بھی ممکنہ کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے جہاں امریکا کا جدید طیارہ بردار بحری بیڑہ ابراہم لنکن خطے کی سمندری حدود میں داخل ہوچکا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس کیریئر اسٹرائیک گروپ میں لڑاکا طیارے، میزائل کروزر اور جدید ڈسٹرائرز شامل ہیں، جو کسی بھی ممکنہ کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے مختلف آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں، تاہم امریکی اتحادی ممالک نے فی الحال...
    فرانس کی قومی اسمبلی نے پیر کے روز ایک ایسا بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ بل کے حق میں 116 جبکہ مخالفت میں 23 ووٹ پڑے۔ منظور شدہ قانون سازی اب پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا سینیٹ کو بھیجی جائے گی۔ صدر ایمانوئل میکرون نے اس پابندی کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قدم فرانسیسی بچوں اور نوجوانوں کو ضرورت سے زیادہ اسکرین ٹائم کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے ناگزیر ہے۔ یہ بھی پڑھیے: آسٹریلیا نابالغ بچوں پر سوشل میڈیا پابندی لگانے والا پہلا ملک بن گیا صدر میکرون نے ووٹنگ کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ...
    لندن:برطانیہ میں ہنگامی صورت حال کے اندر پولیس کو اپنا ردعمل دینے کے لیے وقت کا تعین کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور ویلز میں پولیس کے لیے ہنگامی صورت حال میں اپنا فوری ردعمل دینے کے لیے وقت کا تعین کر دیا گیا ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے پولیس کو شہر میں 15 جبکہ دیہات میں 20 منٹ کے اندر پہنچنا ہوگا۔ حکام کا مزید کہنا تھا کہ اگر جان کو خطرہ، تشدد یا جاری جرائم کی صورت میں نئے ٹائم لمٹ لاگو ہوگی۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ شبانہ محمود پولیس اصلاحات کے بڑے پکیج کا اعلان کریں گی۔ بتایا جاتا ہے کہ ہوم آفس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-6 مسوری(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے شمالی ریاست اترکاشی کے شہر مسوری میں تقریباً 100 سال قبل صوفی شاعر بابا بْلھے شاہ کی یاد میں بنائی درگاہ کی بے حرمتی کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے درگاہ میں توڑ پھوڑ کی اور مرکزی حصے میں واقع لائبریری میں مذہبی کتب کو نذر آتش کیا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ تاریخی درگارہ پر ہندوتوا کے غنڈوں نے رات کے اندھیرے میں داخل ہوکر ہتھوڑے اور لوہے کی راڈوں سے عمارت کو گرانے کی کوشش کی۔جے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے انتہاپسندوں گروہ نے درگاہ کی دیواروں پر بھی اشتعال انگیز نعرے لکھے اور عطیات کے ڈبے سے نقد رقم بھی چرالی۔پہلے تو پولیس نے روایتی ہٹ دھرمی اور مسلم...
    ساجد علی بیگ نے گلگت میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں بطور وزیر داخلہ اعلان کرتا ہوں کہ کسی بھی شخص نے سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے کی کوشش کی تو قانون حرکت میں آئیگا اور ریاست ایسے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لائیگی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں امن کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے۔ اگر امن ہوگا تو علاقے میں تعمیر و ترقی ممکن ہو گی۔ ہم محدود وقت اور محدود وسائل کے باوجود عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ گلگت میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ نوجوان...
    ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے نیا قانون نافذ کر دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بچوں کو انٹرنیٹ کے ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنے کے مقصد کے تحت اماراتی چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی قانون لاگو کیا گیا ہے، جس کے تحت بچوں کی ڈیجیٹل سرگرمیوں کی نگرانی کی قانونی ذمہ داری والدین پر عائد کر دی گئی ہے۔ نئے قانون کے مطابق والدین پر لازم ہوگا کہ وہ بچوں کے آن لائن استعمال، سوشل میڈیا سرگرمیوں اور ڈیجیٹل عادات پر باقاعدہ نظر رکھیں، جو اب صرف اخلاقی نہیں بلکہ قانونی ذمہ داری بھی تصور کی جائے گی۔ قانون کے تحت والدین کو بچوں کے موبائل فونز، ٹیبلٹس اور لیپ ٹاپس...
    بھارت کے شمالی ریاست اترکاشی کے شہر مسوری میں تقریباً 100 سال قبل صوفی شاعر بابا بُلھے شاہ کی یاد میں بنائی درگاہ کی بے حرمتی کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے درگاہ میں توڑ پھوڑ کی اور مرکزی حصے میں واقع لائبریری میں مذہبی کتب کو نذر آتش کیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ تاریخی درگارہ پر ہندوتوا کے غنڈوں نے رات کے اندھیرے میں داخل ہوکر ہتھوڑے اور لوہے کی راڈوں سے عمارت کو گرانے کی کوشش کی۔ جے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے انتہاپسندوں گروہ نے درگاہ کی دیواروں پر بھی اشتعال انگیز نعرے لکھے اور عطیات کے ڈبے سے نقد رقم بھی چرالی۔ پہلے تو پولیس نے روایتی ہٹ دھرمی اور مسلم دشنمی کا ثبوت دیتے ہوئے کسی بھی قسم کی کارروائی کرنے سے...
    دیلارا اپنے کام کی دکان میں دوپہر کے وقفے پر تھیں جب ایک لمبے قد کا مرد ان کے پاس آیا اور کہا کہ میں قسم کھاتا ہوں سرخ بالوں کا مطلب ہے کہ آپ حال ہی میں دل ٹوٹا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گوگل کا پھر اسمارٹ چشمے لانے کا اعلان، کیا یہ کاوش کامیاب ہوجائے گی؟ مرد نے گفتگو جاری رکھی اور دونوں لفٹ میں چلے گئے اور اس نے دیلارا سے فون نمبر مانگا۔ دیلارا کو اندازہ نہیں تھا کہ مرد نے اس کو اپنے اسمارٹ گلاسز سے چھپ کر فلم کیا تھا جو عام عینک کی طرح دکھائی دیتے ہیں مگر چھوٹا کیمرا رکھتے ہیں جو ویڈیو ریکارڈ کر سکتا ہے۔ یہ ویڈیو بعد میں ٹک ٹاک...
      لاہور(نیوزڈیسک)سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست آٹھویں جماعت کی طالبہ عالیہ سلیم نے اپنی وکیل شیزا کے توسط سے دائر کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور دیگر متعلقہ اداروں کو فریق بنایا گیا ہے۔ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی نشوونما پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ کمسن بچوں میں سوشل میڈیا کے بے جا استعمال سے نفسیاتی مسائل پیدا ہو رہے ہیں، جو ان کی شخصیت اور مستقبل پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔ درخواست میں...
    ٹی20 ورلڈ کپ کے ممکنہ بائیکاٹ کے معاملے پر بھارتی میڈیا نے پاکستان کو خوفزدہ کرنے اور کڑی کارروائیوں کی دھمکیاں دینے کی مہم شروع کردی ہے، تاہم یہ کوششیں ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اگر پاکستان ورلڈ ٹی20 کا بائیکاٹ کرتا ہے تو پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی اور اس کا اثر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر بھی پڑ سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: بھارت میں مہلک وائرس پھیل گیا، ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 شدید خطرات سے دوچار بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کی ہدایت پر مختلف کرکٹ بورڈز اپنے کھلاڑیوں کو پی ایس ایل میں شرکت کی...
    کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرنے پرپاکستان کو کڑی کاروائی سے ڈرانے اورخوفزدہ کرنے کی ناکام کوشش شروع کردی‘بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کر کٹ بورڈ کو بائیکاٹ کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی جس سے اس کی کر کٹ لیگ پی ایس ایل بھی متاثر ہوگی،آئی سی سی کی ہدایت پر مختلف کر کٹ بورڈ اپنے کھلاڑیوں کو اس لیگ میں شرکت کی اجازت دینے سے انکار کرسکتے ہیں‘ پاکستان نے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو اس کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سخت اورسنگین کارروائی کر سکتا ہے ۔ میڈیا کا دعویٰ ہے کہ آئی سی سی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کے حالیہ بیانات سے ناخوش...
    کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کو یہ خوف لاحق ہے کہ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں تعمیر نو کےلئے بورڈ آف پیس میں بھارت کو بھی شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ کئی روز گزرنے کے بعد بھی بھارت نے اس دعوت کا کوئی جواب نہیں دیا۔ اب تک یہ واضح نہیں کہ بھارت اس دعوت کو قبول کرےگایا نہیں۔ غزہ بورڈ آف پیس کا مقصد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کو قائم کرنا اور غزہ کی تعمیر نو کے دوران عبوری حکومت کی نگرانی کرنا ہے۔ ٹرمپ کے مجوزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان،ترکیہ،سعودی عرب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہم کارکن کا کہنا تھا کہ بھارت کا گودی میڈیا بھی امریکہ اور اسرائیل نواز میں پیش پیش ہے جس میں ذرہ برابر بھی شک نہیں ہے، الجزیرہ کی رپورٹ کی مطابق اسرائیل کے حمایت میں جس قدر بھارتی میڈیا نے غلط بیانی سے کام لیا ہے کسی دوسرے ملک کے میڈیا نے ایسا نہیں کیا۔ متعلقہ فائیلیںمولانا آغا سید ارشد حسین موسوی کا تعلق جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام سے ہے۔ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان سے وابستہ ہیں اور وادی بھر میں دینی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز کے نمائندے نے بڈگام میں ایک خصوصی نشست کے دوران مولانا سید ارشد موسوی...
    امریکا کی متعدد ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا اور درجہ حرارت منفی 49 تک گر گیا جبکہ 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما اور نیوجرسی سمیت درجنوں ریاستوں میں شدید برفباری، بارش اور سرد ہواؤں کا راج ہے۔ نیویارک کے دیہی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 49 تک پہنچ گیا اور شدید برفباری کے باعث 16 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 8 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور 40 ریاستوں کے 24 کروڑ افراد متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی میڈیا کے مطابق ٹرمپ تنازع کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں تعمیرنو سے متعلق بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے بھارت کو بھی دعوت دی ہے۔ تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ بھارت اس دعوت کو قبول کرے گا یا نہیں۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اس بورڈ کا مقصد غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کو مستقل بنانا اور فلسطینی علاقے میں ایک عبوری حکومت کی نگرانی کرنا ہے۔وزیرِ اعظم نریندر مودی ان کئی عالمی رہنماؤں میں شامل ہیں جنہیں ٹرمپ نے بورڈ میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔تاہم جمعرات کو جب امریکی صدر...
    بھارت کے عالمی شہرت پلے بیک سنگر کمار سانو کو سابقہ اہلیہ کے خلاف 50 کروڑ کے ہتک عزت کے دعوے کے کیس میں بڑی قانونی کامیابی ملی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساکھ کو نقصان پہنچانے کے کیس میں عدالت نے کمار سانو کی سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹاچاریہ کو میڈیا پر گلوکار کے خلاف بیانات دینے سے روک دیا۔ ممبئی عدالتِ عالیہ کے جسٹس ملند جادھو کی سربراہی میں بنچ نے رِیٹا بھٹاچاریہ کو زبان بندی کا حکم جاری کیا ہے۔ جس میں ہدایت دی گئی ہے کہ وہ کمار سانو یا ان کے خاندان کے خلاف کسی بھی پلیٹ فارم پر، چاہے وہ پرنٹ، ڈیجیٹل، سوشل میڈیا یا انٹرویو ہو، کوئی منفی، توہین آمیز یا متنازع بیان نہ دیں۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ میڈیا ہاؤسز بھی...
    پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو ٹی20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے، جس پر بھارت کے سوشل میڈیا صارفین نے خوشی کا اظہار کیا اور ان پر تنقیدی تبصرے کرتے ہوئے حارث کو اپنی ٹیم کا ‘ایجنٹ’ قرار دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے شائقین نے حارث رؤف کی ٹیم میں عدم شمولیت پر فاسٹ بولر پر جملے کسے اور ایشیا کپ کے دوران بھارت کے خلاف میچ کے دوران طیارے گرنے کے اشاروں کا بھی حوالہ دیا۔ ایک صارف نے حارث رؤف کے ڈراپ ہونے کی خبر دیتے ہوئے لکھا کہ ‘ہم ایونٹ میں اپنے خفیہ ایجنٹ کو مس کریں گے، وہ وہاں ہمارے لیے تھا جب...
    سعودی عرب میں منشیات سے متعلق جرائم میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی جاری ہے، جس کے تحت دو مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے منشیات کی خرید و فروخت کے جرم میں ملوث دو افراد کو عدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد پھانسی دے دی۔ سزائے موت پانے والے مجرموں کی شناخت ناصر بن صقر اور حسن بن عابد کے نام سے ہوئی ہے، جن پر منشیات کی اسمگلنگ اور فروخت کے سنگین الزامات ثابت ہوئے تھے۔ میڈیا کے مطابق دونوں ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعت تمام قانونی تقاضوں کے مطابق مکمل کی گئی اور اعلیٰ عدالتوں سے بھی فیصلے کی توثیق کے بعد سزا پر...
    کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکار جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کے گھر دوسرے بچے کی آمد ہوئی ہے۔ اداکار یاسر حسین نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب 24 جنوری کو انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اس خوشگوار خبر کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور ننھی مہمان 24 جنوری کو دنیا میں آئی۔ یاسر حسین کی جانب سے شیئر کی گئی اسٹوری دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، مداحوں کی بڑی تعداد نے جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ننھی پری کے لیے دعائیں بھی...
    پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ یشما گل کا دوستوں کے ہمراہ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ یشما گل کا شمار پاکستان کی مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ انسٹاگرام پر 1.6 ملین سے زائد فالوورز رکھتی ہیں۔ انہوں نے ’’اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے، کس دن میرا ویاہ ہو گا، صدقے تمہارے، بے باک، تیرے عشق کے نام، پھانس اور حق مہر‘‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ یشما گل کو شوبز انڈسٹری کی خوش مزاج شخصیت سمجھا جاتا ہے اور وہ اکثر دوستوں کی تقریبات میں شرکت کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنی قریبی دوست...
    بھارت کو خدشہ ہے کہ ٹرمپ تنازع کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں، برطانوی میڈیا کی رپورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز لندن(آئی پی ایس )برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کو خدشہ ہے کہ کل ٹرمپ تنازع کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں تعمیر نو کے لیے بورڈ آف پیس میں بھارت کو دعوت دی، بورڈ کا مقصد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی قائم کرنا اور عبوری حکومت کی نگرانی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کو دعوت دی گئی تھی لیکن بھارت تقریب میں موجود نہیں تھا، پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور متحدہ...
    لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں شامل ہونے کا اختیار کابینہ نے دیا۔ پاکستان غزہ میں امن کی اُمید لے کر عالمی بورڈ میں شامل ہوا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کیلئے پاکستان کو دعوت نامہ ملا، کابینہ نے مشاورت کے بعد ہمیں اختیار دیا، جس کے بعد ہم نے جوائن کیا۔ امید ہے فلسطینیوں کو عزت اور وقار کے ساتھ حقوق ملیں گے ۔ خطے میں بھی استحکام آئے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینیوں کو عزت و وقار کے ساتھ حقوق ملیں گے، غزہ کی تعمیر نو ہوگی اور پورے خطے میں امن قائم ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ...