2026-06-02@21:07:59 GMT
تلاش کی گنتی: 6875

«سوشل میڈیا»:

(نئی خبر)
    اسلام آباد کی امام بارگاہ میں جمعے کے روز ہونے والے خود کش دھماکے میں 31 افراد جان کی بازی ہار گئے اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں دھماکے کی تفصیلات، ریسکیو آپریشن اور دہشت گرد کے پس منظر سے آگاہ کیا۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے بتایا کہ دھماکہ 42 سالہ شخص نے کیا، جو افغان شہری نہیں، لیکن اس کا افغانستان کا سفر متعدد مرتبہ ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 31 افراد شہید اور متعدد سو سے زائد زخمی ہوئے۔ ریسکیو ٹیمیں 10 سے 12 منٹ میں موقع پر پہنچیں اور فوری طور پر اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ طلال...
    پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے الومناتی الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ یہ الزامات سینیئر اداکارہ اور میزبان مشی خان کی جانب سے سامنے آئے، جنہوں نے ہانیہ کے بعض پوسٹس میں مبینہ طور پر شیطانی یا الومناتی اشارے کرنے کا دعویٰ کیا۔ یہ بھی پڑھیں:ہانیہ عامر مردانگی کے تصور پر کھل کر بول پڑیں ہانیہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز اور ویڈیو کے ذریعے وضاحت دی کہ وہ محض کام کرنے والی خاتون ہیں اور یہ تمام دعوے غلط ہیں۔ مشی خان کے الزامات سینیئر میزبان اور اینکر مشی خان نے انسٹاگرام پر ہانیہ عامر کی چند تصاویر شیئر کیں، جن میں ہانیہ ایک خاص اشارہ کر رہی تھیں۔ بعض...
    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر معین قریشی اور دیگر رہنماؤں نے سوشل میڈیا ٹیم اور قیادت پر برہمی کا اظہار کیا اور قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کے حوالے سے بھی ابہام کی شکایت کی۔ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جہاں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے اجلاس میں ارکان کو خوش آمدید کہا اور بتایا کہ 20 اور 21 دسمبر کو 8 فروری کا اعلان ہوا اور آج ارکان اس سلسلے میں اکٹھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 29 دسمبر سے اب تک بانی کے اہل خانہ کو...
    اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں سے متعلق اہم حکومتی بلز منظور کرلیے گئے، تاہم ایوان میں کورم مکمل نہ ہونے کے باعث اجلاس کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اجلاس کا آغاز ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں ہوا، جہاں حکومت کی جانب سے مختلف قانون سازی کے مراحل کو آگے بڑھایا گیا اور متعدد بلز پر کارروائی مکمل کی گئی۔ اجلاس کے دوران قانون سازی کے ایجنڈے کے تحت سینٹرز آف ایکسیلنس ترمیمی بل 2026 ایوان میں پیش کیا گیا، جس کا مقصد متعلقہ اداروں کے دائرہ کار اور کارکردگی کو مزید مؤثر بنانا بتایا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ فیڈرل گورنمنٹ رئیل اسٹیٹ منیجمنٹ اتھارٹی بل 2026...
    میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی ٹی این سروے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز میلان :چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزنز کے لئے جاری کردہ ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 61.2 فیصد جواب دہندگان کے مطابق، اولمپک اقدار بین الاقوامی برادری کی شمولیت کو فروغ دے سکتی ہیں اور وہ توقع کرتے ہیں کہ اٹلی سرمائی اولمپکس کا انعقاد ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع فراہم کرے گا۔ سروے میں 75.2 فیصد جواب دہندگان نے کہا کہ سرمائی اولمپکس کے میزبان...
    اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق بلز منظور کرلیے گئے، تاہم کورم پورا نہ ہونے کے سبب اجلاس ملتوی کردیا گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، جس میں مختلف اہم قانون سازی کے مراحل مکمل کیے گئے۔ اجلاس کے دوران سینٹرز آف ایکسیلنس ترمیمی بل 2026 قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا، جبکہ فیڈرل گورنمنٹ رئیل اسٹیٹ منیجمنٹ اتھارٹی بل 2026 بھی ایوان میں پیش کیا گیا۔ دونوں حکومتی بل وزیر مملکت وجیہ قمر نے ایوان میں پیش کیے۔ اجلاس میں علاقہ دارالحکومت اسلام آباد کے بزرگ شہری ترمیمی بل 2025 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی...
    پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی صحت، زیرِ التوا مقدمات اور عدالتی کارروائیوں میں تاخیر پر شدید تحفظات کا اظہار کیا، جبکہ علامہ راجہ ناصر عباس نے بلوچستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بسنت فیسٹیول پر سوالات اٹھا دیے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی صحت پورے ملک کے لیے کنسرن ہے اور اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ وہ اب تک 16 مرتبہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سے ملاقات کر چکے ہیں...
    مزاحیہ انداز میں گلوکاری کر کے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے بسنت کی مناسبت سے نیا گانا ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کے بول بُوہے باریاں ہیں جو کہ حدیقہ کیانی کا گایا ہوا ایک گیت ہے، چاہت نے اپنے گانے کی ویڈیو یوٹیوب چینل سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے چاہت فتح علی خان کی اس نئی پیشکش پر طرح طرح کے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے، ایک صارف نے لکھا کہ حدیقہ کیانی پلیز اس بندے پر ہتک عزت کا مقدمہ کرو۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ یہ دنیا کا واحد گلوکار ہے جس کے بول،...
      سری لنکا نے پاکستان سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے درخواست کی ہے کہ وہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرے۔ رپورٹ کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے باقاعدہ طور پر پی سی بی کو خط لکھا ہے، جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول اس ہائی پروفائل میچ کی منسوخی سے سری لنکا...
    انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے ہیں اور سوشل میڈیا پر جاری تصویر میں ان کے چہرے پر گہرے زخم دیکھے جاسکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بین اسٹوکس ٹریننگ سیشن کے دوران چہرے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں۔ بین اسٹوکس نے سوشل میڈیا پر زخمی چہرے کی تصویر کے ساتھ مسکراہٹ کا ایموجی لگایا جبکہ ان کی دائیں آنکھ سوجھی ہوئی ہے اور نیل پڑ گیا ہے، چہرے پر کٹس بھی لگے ہوئے ہیں، ناک میں ٹشو کا ٹکڑا لگا ہواہے۔ اسٹوکس نے مسکراتے ایموجی کے ساتھ لکھا کہ ‘آپ کو کرکٹ گیند کی حالت دیکھنی چاہیے’۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا اسٹوکس ڈرہم میں قائم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس ٹریننگ سیشن کے دوران ایک حادثے کا شکار ہو گئے، دوران سیشن کرکٹ بال چہرے پر لگنے سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گیند لگنے کے باعث ان کے چہرے پر سوجن، نیل اور کٹ کے نشانات نمایاں ہیں۔بین اسٹوکس نے اپنی حالت خود سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ انسٹاگرام اسٹوری میں پوسٹ کی گئی تصویر میں ان کی دائیں آنکھ کے نیچے واضح سوجن، گال پر زخم اور ناک سے خون روکنے کے لیے روئی لگی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے۔ تصویر کے ساتھ انہوں نے ہنستے ہوئے لکھا کہ ’’تمہیں کرکٹ بال کی حالت دیکھنی چاہیے‘‘۔میڈیا رپورٹس کے...
    ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پی ٹی آئی  اور  اپوزیشن  پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکا کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلے اور گرما گرمی  کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔    اسلام آباد کے خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہونے والے اس اہم اجلاس کا ایجنڈا 8 فروری کا احتجاج تھا اور اس کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے معاملے پر بھی بات کی گئی۔  اجلاس میں اپوزیشن لیڈر  پنجاب اسمبلی معین قریشی پارٹی ارکان پر برہم ہوگئے اور کہا کہ  ایک طرف حکومت دوسری طرف پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ہی ہماری تذلیل کرتا ہے، ہم سب کو اپنی اپنی بساط اور صوبے کے مطابق کام کرنا ہوگا۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، مشعال یوسفزئی کےخلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج ملک و قوم کی بہتری اور بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بات ہوگی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا فیملی پر اگر کوئی جملے کسے گا تو پارٹی میں اس کیلئے کوئی جگہ نہیں، بہت ہوگیا، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا ان کی فیملی پر جملے کسنے والا پارٹی میں نہیں رہے گا۔ انہوں نے...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارٹی اجلاس میں گرما گرمی ہوئی ہے جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ کے پی ہاؤس اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور اپوزیشن پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی، جس کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی پارٹی ارکان پر برہم ہوگئے، انہوں نے کہا کہ ایک طرف حکومت دوسری طرف پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ہی ہماری تذلیل کرتا ہے۔ معین قریشی نے کہا کہ ہم سب کو اپنی اپنی بساط اور صوبے کے مطابق کام کرنا ہوگا۔ ہم انسان ہیں، ہر شخص کے ساتھ خوشی غمی ہوتی ہے، اگر کوئی شخص بیماری کی وجہ سے نہ آئے تو اس پر سوشل میڈیا پر الزامات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں 9 سالہ کیلیب چابولا ایک خطرناک سوشل میڈیا ٹرینڈ کے دوران بری طرح زخمی ہو گیا، جب اس نے ٹک ٹاک پر لائکس حاصل کرنے کے لیے ایک پلاسٹک کا سینسری کھلونا مائیکروویو میں گرم کیا۔ ابتدائی طور پر کیلیب کی والدہ نے سمجھا کہ وہ اپنا ناشتہ تیار کر رہا ہے، تاہم حقیقت یہ تھی کہ کیلیب ایک چھوٹے کھلونے کو گرم کر رہا تھا، جس میں جلنے کا شدید خطرہ موجود تھا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جب کیلیب نے مائیکروویو کھولا تو کھلونا پھٹ گیا اور جیل نما مواد اس کے چہرے اور ہاتھوں پر چھلک گیا، اس کے نتیجے میں کیلیب کو سیکنڈ ڈگری جلنے کے زخم آئے اور اس کی...
    مشہور ناول ’ہیری پوٹر‘ کی مصنفہ جے کے رولنگ نے جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین کو ’ہیری پوٹر اینڈ دی کرسڈ چائلڈ‘ کی براڈوے افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کی تردید کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی مصنفہ نے بدنام زمانہ اور بچوں کے جنسی جرائم میں سزا یافتہ مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ تعلقات کے حوالے سے زیر گردش افواہوں پر وضاحت جاری کر دی ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جیفری ایپسٹین کے جرائم سے متعلق 30 لاکھ سے زائد دستاویزات جاری کیے جانے کے بعد کئی بااثر شخصیات کے نام زیرِ بحث آئے، جن میں جے کے رولنگ کا نام بھی قیاس آرائیوں کی زد میں آیا۔ ہیری پوٹر سیریز سے...
    بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے صدر شی جن پنگ نےآج ٹیلیفونک رابطہ کیاگیا۔ چینی نشریاتی ادارے اور دیگر سرکاری ذرائع کے مطابق صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے استحکام، عالمی مسائل اور مستقبل میں تعلقات کو آگے بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ ٹیلیفون گفتگو صدر ٹرمپ کے ممکنہ اپریل 2026 میں چین کے دورے سے قبل ہوئی، جس کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنا اور تجارتی و سفارتی مسائل پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں استحکام لانا اہم ہے، خاص طور پر...
    جیفری ایپسٹین فائلز میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز نامی تازہ دستاویزات میں دنیا بھر کی بااثر اور معروف شخصیات کے نام سامنے آئے ہیں۔ ان فائلز میں پاکستان سے متعلق بھی چند حوالہ جات شامل ہیں، جن میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ناموں کا ذکر موجود ہے۔ ایپسٹین فائلز سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے جڑے نیٹ ورک، روابط، ملاقاتوں اور ای میل خط و کتابت پر مشتمل ہیں۔ ان دستاویزات میں سیکڑوں سیاستدانوں، کاروباری شخصیات...
     امریکا کے سینیٹرز نے ایک اہم قانون متعارف کرایا ہے جس کا مقصد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑھتی ہوئی جعلی اشتہارات کی لہر کو روکنا ہے۔ اس قانون کے تحت سوشل میڈیا کمپنیوں پر یہ لازم ہوگا کہ وہ اس قسم کی سرگرمیوں کے خلاف “معقول اقدامات” کریں، ورنہ فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) قانونی کارروائی کرسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات دکھانے کا اعلان امریکی ریاست اوہائیو سے تعلق رکھنے والے ریپبلکن سینیٹر مورینو نے کہا، ’ہم یہ نہیں دیکھ سکتے کہ سوشل میڈیا کمپنیوں کے کاروباری ماڈلز جان بوجھ کر امریکی عوام کو نشانہ بنانے والے اسکیمز کو فروغ دیتے رہیں۔‘ اس قانون کی حمایت امریکی بینکرز ایسوسی...
      اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کی طرف سے بائیکاٹ کا اعلان پر آئی سی سی منتظمین پریشان ہیں۔ کرکٹ گورننگ باڈی نے پی سی بی کومنانے کی کوششیں شروع کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق عمران خواجہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے معاملے پر بات کریں گے۔ سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن کی نمائندگی کرنے والے عمران خواجہ عمران خواجہ پی سی بی سےٹی 20 ورلڈکپ کے معاملے پربات کریں گے اور رابطوں کی رپورٹ آئی سی سی کو دیں گے۔ تاحال اس معاملے پر آئی سی سی یا پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کوئی باضابطہ...
    بھارت کے معروف اداکار رجنی کانت نے ایک صفائی کرنے والی خاتون کی غیر معمولی دیانت داری کو سراہتے ہوئے اسے سونے کی چین بطور تحفہ پیش کی، جس پر سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچا ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ماہ چنئی میں ایک مندر کے قریب پیش آیا جہاں سڑک کی صفائی کے دوران پدما نامی خاتون کو زیورات سے بھرا ایک بیگ ملا تھا۔ خبروں میں بتایا گیا کہ پدما نے وہ بیگ اپنے پاس رکھنے کے بجائے فوراً پولیس کے حوالے کر دیا۔ بعد ازاں پولیس نے تحقیقات کے بعد زیورات کے اصل مالک کا سراغ لگا کر انہیں واپس کر دیا۔ اس دیانت داری کے اعتراف میں ریاست تامل...
    بھارت میں آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آیا جہاں گیم کھیلنے سے منع کرنے پر تین بہنوں نے عمارت کے نویں فلور سے چھلانگ لگا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 سالہ پاکھی، 14 سالہ پراچی اور 16 سالہ ویشیکا مبینہ طور پر ایک آن لائن کورین گیم کے جنون میں مبتلا تھیں اور انہوں نے 2 سال قبل اسکول جانا بھی چھوڑ دیا تھا۔ میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تینوں بہنیں گیم کے جنون میں اس قدر مبتلا تھیں کہ انہوں نے اپنے کورین نام ہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف کھیلنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں ہلچل مچ گئی ہے، پاکستان کے اس فیصلے نے عالمی کرکٹ کی گورننگ باڈی کو پریشان کر دیا اور آئی سی سی اب پاکستان کو قائل کرنے کے طریقے تلاش کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی حکام پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بھارتی میچ کے بائیکاٹ کے حوالے سے باضابطہ کمیونیکیشن کے منتظر ہیں تاکہ صورتحال کی واضح سمت حاصل کی جا سکے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے معاملے کو سنبھالنے کے لیے بیک چینل بات چیت کی حکمت عملی...
    ---فائل فوٹو امریکی میڈیا نے افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے کا اعتراف کر لیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی اسلحہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں ایک بڑی رکاوٹ بن چکا ہے، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے دہشت گرد امریکی ساختہ رائفلز، مشین گنز، اسنائپر اور دیگر ہتھیار استعمال کر رہے ہیں، امریکی ہتھیاروں کی دستیابی کے باعث دہشت گردوں کے حملوں کی نوعیت اور شدت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔سربراہ سگار جان سوپکو نے کہا ہے کہ انخلاء کے وقت...
    پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار بلال سعید کی پاکستان آئیڈل میں شاندار پرفارمنس سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بلال سعید ’پاکستان آئیڈل‘ کی ہفتے کی شب 8 بجے ’جیو ٹی وی‘ پر نشر ہونے والی 31 ویں قسط میں نظر آئے۔ اُنہوں نے شو میں شاندار انٹری دی اور اپنے مشہور گانے ’ 12 سال‘ پر پرفارمنس بھی دی۔ View this post on Instagram A post shared by Begin (@beginwatchofficial) گلوکار کی اس شاندار پرفارمنس نے پرانی یادیں تازہ کر دیں اور شو میں موجود تمام شرکاء نے کھڑے ہو کر ان کے لیے تالیاں بجائیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی شو میں ان کی شاندار پرفارمنس کو بہت پسند کیا جا...
    ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق تازہ دستاویزات سامنے آنے کے بعد برطانوی شاہی خاندان کے سابق رکن شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو شاہی لاج سے نکال دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ نئی دستاویزات میں سامنے آنے والے الزامات کے تناظر میں کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، شہزادہ اینڈریو کے بھائی اور برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس ان الزامات پر شدید تشویش کا شکار ہیں، جس کے بعد اینڈریو کو سینڈرنگھم منتقل کر دیا گیا ہے۔ شاہی ذرائع کا کہنا ہے کہ صورتحال کی سنگینی کے باعث شاہی خاندان نے فاصلہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا میں ایپسٹین اسکینڈل کی تحقیقات میں تیزی آ گئی ہے اور سابق امریکی...
    ایپسٹین اسکینڈل، تازہ دستاویز سامنے آنے پر اینڈریوکو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیاگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) ایپسٹین اسکینڈل کی تازہ دستاویز سامنے آنے پر سابق شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا کے سابق صدر کلنٹن اور خاتون اول ہلیری کلنٹن ایپسٹین معاملے پر کانگریس کے سامنے گواہی دینے پر تیار ہوگئےہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپسٹین اسکینڈل کی تازہ دستاویز سامنے آنے پر سابق شہزادے اینڈریو ماونٹ بیٹن ونزر کو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیا گیا ہے جبکہ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی مطالبہ کیا ہے کہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں پاکستان کے بھارت سے کھیلنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پریشان ہو گئی۔ پاکستان کے فیصلے نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کو پریشان کر دیا ہے، آئی سی سی پاکستان کو منانے کے لیے راستے تلاش کرنے لگا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے معاملے پر پاکستان سے بیک چینل بات چیت کرے گا، آئی سی سی نے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کو بیک چینل بات چیت کی ذمے داری دی ہے۔ عمران خواجہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے معاملے پر بات کریں گے، سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن کی نمائندگی کرنے والے عمران خواجہ...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے آئندہ سیزن کے لیے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی کامیاب فروخت کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشرفت کو پی ایس ایل کی بین الاقوامی توسیع کی جانب ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ولی ٹیکنالوجیز سب سے زیادہ بولی لگاکر ایک سالہ گلوبل میڈیا رائٹس (بھارتی ریجن کے علاوہ) حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ ولی ٹیکنالوجیز کی پیش کردہ بولی پاکستان کرکٹ بورڈ کی مقررہ ریزرو قیمت سے بھی زیادہ تھی، جس کے بعد انہیں یہ حقوق باقاعدہ طور پر الاٹ کر دیے گئے۔ گزشتہ سائیکل سے اسی ریجنز کا موازنہ کیا جائے تو اس بار میڈیا رائٹس کی مالیت میں 149...
    بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون سے ملاقات کی اور انہیں ایک سونے کی چین تحفے میں دی تاکہ ان کی ایمانداری کو سراہا جا سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پدما نامی خاکروب نے اپنی صفائی کی ڈیوٹی کے دوران کھوئے ہوئے سونے کی زیورات تلاش کیے اور اسے اس کے اصل مالک کو واپس کر دیا۔ رجنی کانت نے انہیں ’حقیقی نیک دل انسان‘ قرار دیتے ہوئے اس عمل کو سراہا۔ In a heartwarming gesture, #SuperstarRajinikanth honours frontline worker #Padma with a gold chain, recognising her as a true good Samaritan. ????#ThalaivarNirantharam #ThalaivarForLife @rajinikanth @ash_rajinikanth @soundaryaarajni @ParasRiazAhmed1 @V4umedia_ pic.twitter.com/OzXa1Pn2Sg — RIAZ K AHMED (@RIAZtheboss) February 3, 2026 رجنی کانت کی ٹیم نے سوشل...
    امریکی میڈیا نے علاقائی سفارتکاروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ ہونے والے جوہری مذاکرات کا مقام ترکیے کے شہر استنبول کے بجائے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا ان مذاکرات میں جوہری پروگرام کے علاوہ بیلسٹک میزائل اور خطے میں ایران سے منسلک گروہوں کی سرگرمیوں جیسے موضوعات بھی شامل کرنا چاہتا ہے، تاہم ایران کا مؤقف ہے کہ بات چیت صرف جوہری امور تک محدود رہنی چاہیے۔ سفارتکاروں کے مطابق ایران علاقائی ممالک کی براہِ راست شرکت کے حق میں بھی نہیں ہے۔ ادھر وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ رواں ہفتے متوقع بات چیت طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ہوگی اور امریکا سفارتی...
    ویب سائٹ کے مطابق علاقائی سفارتکار کا کہنا ہے کہ ایران جمعے کو ہونے والے جوہری مذاکرات استنبول سے عمان منتقل کروانا چاہتا ہے۔ سفارتکار نے کہا کہ ایران جمعے کے مذاکرات میں صرف جوہری بات چیت پر توجہ چاہتا ہے، ایران مذاکرات میں علاقائی ممالک کی براہ راست شمولیت نہیں چاہتا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کا مقام اور طریقہ کار تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق علاقائی سفارتکار کا کہنا ہے کہ ایران جمعے کو ہونے والے جوہری مذاکرات استنبول سے عمان منتقل کروانا چاہتا ہے۔ سفارتکار نے کہا کہ ایران جمعے کے مذاکرات میں صرف جوہری بات چیت پر توجہ...
    TRIPOLI: لیبیا کے سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو لیبیا میں قتل کر دیا گیا ہے۔ لیبیائی حکام اور مقامی میڈیا کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کو مسلح افراد نے ان کے گھر میں فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔ سیف الاسلام کے وکیل خالد الزیدی اور سیاسی مشیر عبداللہ عثمان نے منگل کے روز سوشل میڈیا پر الگ الگ پوسٹس کے ذریعے ان کی ہلاکت کی تصدیق کی تاہم قتل کی تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آئیں۔ لیبیائی میڈیا ادارے فواصل میڈیا کے مطابق عبداللہ عثمان نے بتایا کہ چار مسلح نقاب پوش افراد نے دارالحکومت طرابلس سے 136 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع شہر زنتان میں سیف الاسلام قذافی کے گھر پر دھاوا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میں اس سے قبل ’’روحانی دہشت گردی اور مغربی میڈیا‘‘ کے عنوان سے ایک کالم لکھ چکا ہوں، جس میں یہ واضح کرنے کی کوشش کی گئی تھی کہ کس طرح طاقتور بیانیے کمزور آوازوں کو دبا دیتے ہیں۔ آج جس موضوع پر قلم اٹھایا جا رہا ہے، وہ اس سے بھی زیادہ سنگین اور تشویشناک ہے، اور وہ ہے ’’طبی دہشت گردی‘‘ ایک ایسی دہشت گردی جو بم اور بندوق سے نہیں بلکہ سفید کوٹ، اختیار اور اعتماد کی آڑ میں کی جاتی ہے۔ حالیہ دنوں میں برطانیہ میں سامنے آنے والی ایک تحقیق نے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ وکٹ شائر پولیس اور اسکائی نیوز کی رپورٹس کے مطابق، پانچ سو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل میں پہلی بار ایک مسلم خاتون کو عرب ترجمان مقرر کردیا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق مسلم خاتون آفیسر ایلا واویا آنے والے چند ہفتوں میں کرنل اویخائی ادرعی کی جگہ سنبھالیں گی جو گزشتہ 20 برس سے یہ ذمے داری نبھا رہے تھے اور اب ریٹائر ہونے والے ہیں۔36 سالہ میجر ایلا واویا جنہیں سوشل میڈیا پر ‘‘کیپٹن ایلا’’ کے نام سے جانا جاتا ہے، اسرائیلی فوج کی صف اول کی مسلم عرب خاتون افسران میں شمار ہوتی ہیں۔ انہیں اس عہدے پر ترقی دے کر لیفٹیننٹ کرنل بنایا جائے گا۔یاد رہے کہ ایلا واویا وسطی اسرائیل کے عرب قصبے قلنسوہ میں پیدا ہوئیں اور 2013ء میں رضاکارانہ طور پر اسرائیلی فوج میں شمولیت اختیار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-14 کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 3 فروری 2026ء کو کراچی میں منعقد ہونے والے اپنے اجلاس میں ایک خصوصی قرارداد منظور کی، جس میں گزشتہ 15 ماہ سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ڈان میڈیا گروپ کو سرکاری اشتہارات پر مکمل پابندی پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ ایگزیکٹو کمیٹی نے نشاندہی کی کہ قائداعظم کے جاری کردہ اس اخبار کو بقا کے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔اے پی این ایس کی متفقہ رائے میں روزنامہ ڈان کو سرکاری اشتہارات سے محروم کرنا نہ صرف ناانصافی ہے بلکہ آزادی اظہار پر بھی حملہ ہے۔ اے پی این ایس سمجھتی ہے کہ یہ اقدام میڈیا گروپ...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے اپنے 11ویں سیزن کے بین الاقوامی میڈیا حقوق کی کامیاب فروخت کا اعلان کیا ہے جو لیگ کی عالمی توسیع میں ایک اور اہم سنگ میل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ اسٹیلینز نے پی ایس ایل 11 کے لیے اسٹیو اسمتھ کو سائن کرلیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل 11 کے لیے ایک سالہ عالمی میڈیا حقوق (بھارت کے علاقے کے علاوہ) ولی ٹینکالوجی کو دیے گئے جو پی سی بی کے ریزرو پرائس سے سب سے زیادہ بولی دینے والی کمپنی تھی۔ پچھلے سیزن کے مقابلے میں اس سودے کی قیمت میں 149 فیصد اضافہ ہوا ہے جو پی ایس ایل کے بڑھتے ہوئے برانڈ ویلیو اور عالمی رسائی کی...
      لاہور (نیوزڈیسک)پی ایس ایل پاکستان کا سب سے بڑا اسپورٹس برانڈ بن گیا۔پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی مالیت میں 149 فیصد اضافہ ہوگیا ۔ جو پی ایس ایل کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور برانڈ ویلیو کا واضح ثبوت ہے۔ لیگ کے سی ای او سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں انٹرنیشنل میڈیا رائٹس میں ریکارڈ اضافہ پی ایس ایل پر عالمی اعتماد کا عکاس ہے ۔ پی ایس ایل دنیا کی صفِ اول کی لیگز میں اپنی جگہ مضبوط کررہی ہے۔
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے جہاں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر مشال یوسفزئی نے ایک دوسرے کے کردار پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر مشال یوسفزئی کے درمیان بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے اورعلیمہ خان نے مشعال یوسفزئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی خیر خواہ ہیں۔ مشعال یوسفزئی نے رد عمل دیتے ہوئے علیمہ خان کے بیان کو آے آئی جنریٹڈ کہہ دیا اور کہا کہ ‏علیمہ خان صاحبہ خان صاحب کی بہن ہونے کی وجہ سے میرے لیے...
      ریاض :(ویب ڈیسک) سعودی میڈیا فورم 2026 پیر کو سعودی دارالحکومت ریاض میں شروع ہو گیا۔ فورم کے دوران “سعودی پائیداری: میڈیا سیاحت کا مستقبل کس طرح بیان کرتا ہے ‘‘ کے عنوان سے سیشن میں پائیدار میڈیا کی ذمہ داریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ “سعودی عرب میں پائیدار سیاحت: وژن سے عمل درآمد تک” کے عنوان سے مباحثے میں عمومی تعریفوں کو قابل عمل طریقوں میں ڈھالا جا ئے گا۔ “پردے کے پیچھے آپریشنل پائیداری: سیاحوں کے تجربے کے معاون عناصر کے طور پر ماحول، سیکورٹی، نقل و حمل، اور لاجسٹکس” کے تھیم کے تحت مقررین اس بات پر زور دیں گے کہ سیاحت کے معیار کا تعین نہ صرف مناظر سے ہوتا ہے بلکہ اس...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے قومی خبر رساں ادارہ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ موجود تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات کو ادارے کے اغراض و مقاصد، تنظیمی ڈھانچے اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ عطاء اللہ تارڑ کو اے پی پی کی مجموعی کارکردگی، ڈیجیٹل حکمت عملی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر جامع بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں اے پی پی کی ڈیجیٹل موجودگی کو مزید موثر اور وسیع بنانے، ادارے کو جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنے اور اسٹریٹجک بیانیہ سازی...
    اسرائیلی فوج نے ایک غیر معمولی فیصلے میں میجر ایلا واویا (Ella Waweya) کو عربی زبان کی نئی فوجی ترجمان مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مسلم خاتون آفیسر ایلا واویا آنے والے چند ہفتوں میں کرنل اویخائی ادرعی کی جگہ سنبھالیں گی جو گزشتہ 20 برس سے یہ ذمہ داری نبھا رہے تھے اور اب ریٹائر ہونے والے ہیں۔ 36 سالہ میجر ایلا واویا، جنہیں سوشل میڈیا پر “کیپٹن ایلا” کے نام سے جانا جاتا ہے، اسرائیلی فوج کی صفِ اول کی مسلم عرب خاتون افسران میں شمار ہوتی ہیں۔ انہیں اس عہدے پر ترقی دے کر لیفٹیننٹ کرنل بنایا جائے گا۔ یاد رہے کہ ایلا واویا وسطی اسرائیل کے عرب قصبے قلنسوہ میں پیدا ہوئیں اور 2013 میں رضاکارانہ طور پر اسرائیلی...
        لاہور میں بسنت کی بحالی کے اعلان نے جہاں عوام میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے، وہیں حکومتِ پنجاب کی جانب سے اسے ایک ذمہ دارانہ اور محفوظ تہوار بنانے کا عزم بھی سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بسنت صرف ایک علاقائی یا صوبائی تہوار نہیں بلکہ یہ پاکستان کے مثبت، ترقی پسند اور ثقافتی چہرے کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کا موقع ہے، جس کے لیے حکومت اور عوام دونوں کو اپنی ذمہ داری نبھانا ہوگی۔ بسنت: ثقافت، شناخت اور عالمی پیغام مریم نواز نے کہا کہ بسنت محض ایک فیسٹیول نہیں بلکہ ایک اجتماعی جذبہ ہے جسے عوام نے غیر معمولی جوش کے ساتھ اپنایا ہے۔ ان کے...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز کیخلاف ٹرولنگ اور توہین آمیز مہم میں ملوث افراد اور سوشل میڈیا اکائونٹس سے واضح اور دوٹوک انداز میں لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ اس معاملے پر پارٹی میں کوئی ابہام نہیں اور دہشت گردی سے متعلق واقعات میں سیکیورٹی فورسز کے شہداء پر تنقید کرنے والوں سے واضح طور پر لاتعلقی اختیار کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کیخلاف پی ٹی آئی کا موقف مضبوط اور غیر مبہم ہے اور کسی بھی صورت میں سیکیورٹی...
    سابق چینی وزیر انصاف تانگ یی جون کو  رشوت لینے کے جرم میں عمرقید کی سزا سنا دی گئی۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق عدالت نے تانگ یی جون کو  بدعنوانی کے الزامات ثابت  ہونے پر سزا سنائی ہے۔ عدالت  نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اس بدعنوانی کے نتیجے میں ریاست  اور عوامی مفادات کو غیر معمولی نقصان پہنچا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق جرم ثابت ہونے پر تانگ یی جون کو  تاحیات سیاسی حقوق سے محروم کر دیا گیا ہے اور ان کی تمام  جائیداد بھی ضبط کرلی گئی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق  یہ سزا ایسے وقت سنائی گئی ہے جب چینی صدر شی جن پنگ ملک بھر میں بدعنوانی کے خلاف ایک وسیع  اور سخت مہم کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ واضح کیا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ شارع فیصل اور دیگر بڑی شاہراہوں پر ٹریفک بند نہیں ہونے دی جائے گی کیونکہ دھرنوں سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کے 14 فروری کو دھرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کیا، وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا یہ لوگ جس کو قابض ٹولہ کہتے ہیں وہ عوام کے ووٹوں سے آیا ہے، شہر کی بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج پر سختی کریں گے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کے بعد اسنیپ چیٹ نے 16 سال سے کم عمر صارفین کے 4 لاکھ 15 ہزار اکاؤنٹس بلاک کر دیے ۔ اسنیپ چیٹ نے پیر کے روز جاری بیان میں بتایا کہ دسمبر میں نافذ ہونے والے نئے قانون کے تحت یہ کارروائی کی گئی ہے، تاہم کمپنی نے خبردار کیا ہے کہ کچھ کم عمر بچے عمر کی تصدیق کے نظام کو چکما دینے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ نئے قانون کے مطابق اسنیپ چیٹ، میٹا، ٹک ٹاک اور یوٹیوب سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 16 سال سے کم عمر افراد کے اکاؤنٹس روکنا لازم ہے۔ قانون پر عمل نہ کرنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    لاہور:وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش چھٹیوں کے مبینہ نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے اس نوعیت کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عوام سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی غیر مصدقہ معلومات پر کان نہ دھریں اور صرف سرکاری ذرائع سے آنے والی اطلاعات پر یقین کریں، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن، جس میں 4، 5، 6 اور 7 فروری کو صوبے بھر میں تعطیلات کا ذکر کیا جا رہا ہے، سراسر جعلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے تاحال ایسا کوئی باضابطہ...
    ملاقات کے موقع پر ایرانی قونصل جنرل نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت بلوچستان اور شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل محمد کریمی تودشکی نے کوئٹہ پریس کلب کے صدر عرفان سعید، بلوچستان کے سینئر صحافیوں اور مقامی میڈیا و اخبارات کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ایرانی قونصل جنرل نے بلوچستان کے مختلف علاقوں خصوصاً کوئٹہ میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت بلوچستان اور شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر...
    سعودی عرب میں آج سعودی میڈیا فورم کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، جس میں دنیا بھر سے میڈیا رہنما، ماہرین اور ادارے شرکت کررہے ہیں۔ فورم کا محور ابلاغ اور میڈیا کے مستقبل، ڈیجیٹل تبدیلی اور جدید ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے کردار پر مرکوز ہے، جہاں ذمہ دار صحافت اور مؤثر ابلاغی حکمتِ عملیوں پر غور کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب میں جدید ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا ایونٹ ’لیپ 2025‘ منتظمین کے مطابق فورم میں 40 سے زیادہ ممالک کی نمائندگی متوقع ہے، جبکہ 300 سے زیادہ عالمی مقررین مختلف سیشنز میں شرکت کریں گے۔ 150 سے زیادہ مکالماتی نشستیں اور 42 سے زیادہ ورکشاپس منعقد کی جا رہی ہیں، جن میں میڈیا، ڈیجیٹل مواد سازی، مصنوعی...
    مشہور ٹیلی وژن اداکارہ روپالی گنگولی کا مقبول ڈرامہ سیریل انوپما ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ اس بار وجہ شو کا ایک جذبات سے بھرپور منظر ہے جس میں روپالی گنگولی کے مکالمے نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔ وائرل ہونے والے اس منظر میں روپالی گنگولی، راجنی کے کردار میں نظر آنے والی اداکارہ رنکو دھون کے ساتھ شدید لفظی تصادم میں دکھائی دیتی ہیں۔ منظر کے دوران روپالی کا طویل اور جارحانہ مکالمہ ناظرین کی توجہ کا مرکز بن گیا خاص طور پر ان کا جملہ ’گھما گھما کے ماروں گی‘ سوشل میڈیا صارفین کو بالی ووڈ اداکار سنی دیول کی یاد دلا گیا۔   View this post on Instagram   A...
    بگ باس 13 کی سابقہ امیدوار اور ٹیلی وژن اداکارہ شیفالی بگّا نے بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کی ذاتی زندگی سے منسوب ایک اے آئی سے تیار کردہ تصویر کے وائرل ہونے پر سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس تصویر میں شیفالی بگّا کو یوزویندر چاہل ان کی سابقہ اہلیہ دھنا شری ورما اور ریڈیو جاکی مہوش کے ساتھ دکھایا گیا جس کے بعد ڈیٹنگ سے متعلق قیاس آرائیوں نے زور پکڑ لیا۔ یہ بھی پڑھیں: دھنا شری ورما سے علیحدگی کے بعد یوزویندر چاہل کو ایک اور جھٹکا یہ تصویر فلم کس کس کو پیار کروں کے پوسٹر سے متاثر ہو کر تیار کی گئی تھی اور دیکھتے ہی دیکھتے مختلف سوشل میڈیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے نے بین الاقوامی کرکٹ حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے اور بھارتی میڈیا نے اس معاملے کو لے کر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ حکومت پاکستان کی جانب سے قومی ٹیم کو عالمی ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت کے باوجود بھارت کے خلاف کھیلنے سے متعلق مخصوص حکمتِ عملی کے طور پر کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کی صورت میں آئی سی سی ممکنہ پابندیاں عائد کر سکتی ہے اور یہ اقدام پاکستان کے لیے مالی و کھیلوں کے اعتبار سے نقصان دہ...
    چین اور دنیا کے تعاون سے وافرثمرات برآمد ہو سکتے ہیں، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے مستقبل کی صنعتوں میں پیش رفت اور اس کے امکانات کے حوالے سے ایک اجتماعی مطالعہ اجلاس کا انعقاد کیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں مضبوط ملک کی تعمیر اور قومی نشاۃ ثانیہ کے عظیم نصب العین کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹریٹجک نقطہ نظر سے کام لینا ہوگا، معروضی حالات کی بنیاد پر اپنی برتریوں سے فائدہ اٹھانا ہوگا اور استحکام کے ساتھ پیش رفت کرنے کے اصول...
    ایپسٹین کیس میں تعلق ظاہر ہونے پر برطانوی سیاستدان لارڈمینڈلسن نے لیبرپارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ لارڈ مینڈلسن کے مطابق وہ پارٹی کے لیے مزید شرمندگی کا باعث نہیں بننا چاہتے اس لیے استعفیٰ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی تازہ ریلیز فائلزکے مطابق ایپسٹین نے لارڈ مینڈلسن کے لیے 55 ہزار پاؤنڈ بنائے، 2003 اور 2004 کے درمیان ایپسٹین نےلارڈ مینڈلسن کے ریفرنس سے رقم بھیجی۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایپسٹین نے 25 ہزار ڈالر کی تین ادائیگیاں بھیجیں۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ لارڈ مینڈلسن نےکہا تھا کہ ان کے پاس رقوم وصول کرنے کا ریکارڈ نہیں اور نہ یاد ہے،لارڈ مینڈلسن نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ نہیں جانتے کہ یہ...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے معاملے پر بھارتی میڈیا نے پاکستان پر پابندیوں کا پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد آج آئی سی سی کی ورچوئل بورڈ میٹنگ ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو باضابطہ فیصلے سے آگاہ نہیں کیا، آئی سی سی اجلاس میں پاکستان کو ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت دیے جانے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کو بھارت کے خلاف نہ کھیلنے کی وجہ سے پابندیوں اور نقصان کا سامنا کرنا...
    پاکستان میں سرکاری اشتہارات ہمیشہ سے میڈیا اور حکومت کے درمیان تعلقات کا ایک اہم پہلو رہے ہیں۔ یہ اشتہارات نہ صرف ذرائع آمدن ہیں، بلکہ حکومتوں کے لیے ’سافٹ پاور‘ کا ایک مؤثر ہتھیار بھی۔ سوال یہ ہے کہ یہ نظام کس حد تک شفاف ہے اور اس سے صحافت کے اصول و اخلاقیات پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ ڈان میڈیا گروپ کے مرکزی اخبار کو دیے جانے والے سرکاری اشتہارات محدود کیے جانے کے بعد اب چند ماہ قبل حکومت کی جانب سے ڈان میڈیا گروپ کے ٹی وی اور ریڈیو کو بھی سرکاری اشتہارات کی فراہمی پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس حوالے سے  کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز نے اپنے بیان میں کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب الریاض میں فعال صحافتی تنظیم پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم سعودی عرب کے وفد کے اعزاز میں سیالکوٹ کے ( لو سٹی ) ریسٹورنٹ کی اونر میڈم صائمہ نوید کی جانب سے شاندار ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم کے مرکزی عہدیداران سمیت مقامی صحافیوں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کی معروف سماجی ادبی علمی اور مذہبی شخصیت انجینئر ارشد محمود تبسّم نے کہا کہ پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم میڈیا اور معاشرے کے درمیان ایک اہم پل کا کردار ادا کر رہا ہے یہ فورم صحافتی پیشہ وارانہ مہارت ، شفافیت اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ کو فروغ دے کر معلومات کی درست ترسیل اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں قائدین کی تقاریر سننے کے لیے بڑے پیمانے پر ساؤنڈ سسٹم کا انتظام کیا گیا تھا۔ جینے دو کراچی مارچ کی کوریج کے لیے قومی وبین الاقوامی پرنٹ والیکٹرانک میڈیا اور نیوز ایجنسیوں کے نمائندے فوٹو گرافر وں اور کمرہ مینوں کی بڑی تعداد اورDSNGگاڑیاں موجود تھیں،صحافیوں کے لیے پریس گیلری بنائی گئی تھی جبکہ سوشل میڈیا کا علیحدہ کیمپ بھی قائم کیا گیا تھا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت لیکن بھارت کے خلاف میچ نہ کھلنے کے اعلان پر بیان جاری کردیا۔ آئی سی سی کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی میڈیا ریلیز میں بتایا گیا کہ آئی سی سی اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے باضابطہ آگہی کا منتظر ہے۔ جزوی شرکت کے موقف کی عالمی اسپورٹنگ ایونٹ کے بنیادی اصول کے ساتھ ہم آہنگی بہت مشکل ہے جس میں تمام ٹیمیں برابری کی بنیاد پر مقابلہ کرتی ہیں۔ میڈیا ریلیز میں کہا گیا کہ آئی سی سی ٹورنامنٹس ساکھ، مسابقت اور برابری پر مبنی ہوتے ہیں جزوی شرکت کھیل کی...
    حکومتِ پاکستان کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت لیکن بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارتی میڈیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو راستہ دِکھانے لگ گیا۔ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا ناظرین کو سب سے زیادہ انتظار ہوتا ہے۔ ہائی وولٹیج میچ ویورشپ، اسپانسرشپ اور براڈکاسٹنگ آمدنی کے حوالے انتہائی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ البتہ، حکومتِ پاکستان کی جانب سے 15 فروری کو بھارت کے خلاف میگا ایونٹ کا گروپ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میچ نہ کھیلنے کی صورت میں بھارت کو مکمل پوائنٹس تو مل جائیں گے...
    کراچی: پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے 30 جنوری 2026 کو اپنی 52 ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر ایک رِیل انسٹاگرام پر شیئر کی جس نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔ ندا یاسر نے اس موقع پر سفید جیکٹ، سیاہ پتلون اور سفید ٹی شرٹ پہن رکھی تھی۔ کچھ لوگوں نے نیک خواہشات بھی بھیجیں لیکن بہت سے صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ بہت سے لوگوں نے ندا یاسر سے گزارش کی کہ وہ عمر کے مطابق برتاؤ اختیار کریں اور سوشل میڈیا ٹرینڈز کی نقل نہ کریں۔ ایک صارف نے ندا یاسر کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بڑی تو آپ کافی ہوگئی ہیں...
    معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار یاسر حسین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس نے صارفین میں بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ ویڈیو فیشن ڈیزائنر عمر عالم کی شادی کی تقریب کے دوران بنائی گئی جہاں دونوں فنکار خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے سے بات چیت کرتے اور مسکراتے دکھائی دیے۔ ویڈیو میں ہانیہ عامر اور یاسر حسین کا دوستانہ اور بے تکلف انداز دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف آرا سامنے آئیں۔ بعض صارفین نے اس رویے کو نارمل اور شوبز انڈسٹری کے لیے عام قرار دیا جبکہ کچھ افراد نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یاسر حسین ایک شادی شدہ شخص ہیں اس لیے اس قسم کی...
    اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے ایران سے ممکنہ جنگ کے تباہ کن اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران سے کوئی نئی جنگ شروع ہو جاتی ہے تو اسرائیل کی معیشت تباہ ہو جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ایسے حالات میں جب مغربی ایشیا خطے میں تناو کی شدت میں اضافے کی چہ میگوئیاں جاری ہیں، اسرائیل کے مختلف ذرائع ابلاغ نے ایران سے ممکنہ فوجی ٹکراو کے نتیجے میں سامنے آنے والے تباہ کن اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عبری زبان میں اسرائیلی ٹی وی چینل آئی 24 نیوز پر ایک صیہونی اقتصادی تجزیہ کار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا: "بات صرف ایک روایتی جنگ تک محدود نہیں ہے بلکہ اسرائیل...
    کراچی میں معروف فیشن ڈیزائنر عمر عالم کی شادی کی تقریب سوشل میڈیا پر خاصی توجہ کا مرکز بن رہی ہے، جہاں شوبز انڈسٹری کی کئی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ اس تقریب میں اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار یاسر حسین کی ایک خوشگوار ملاقات کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں، جن پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آیا۔ یہ بھی پڑھیں: ہانیہ عامر مردانگی کے تصور پر کھل کر بول پڑیں تقریب میں ہانیہ عامر اور یاسر حسین طویل عرصے بعد ایک دوسرے سے ملے۔ دونوں کو بات چیت کرتے، پرانی یادیں تازہ کرتے اور خوشی کا اظہار کرتے دیکھا گیا، ہانیہ عامر سرخ روایتی لباس میں نظر آئیں جبکہ یاسر حسین نے شیروانی پہن رکھی تھی۔...
    گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران دس لاکھ سے زائد اے آئی ایجنٹس نے اے آئی پر مبنی ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم جوائن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے آئی پر مبنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم جوائن کرنے والے یہ 10 لاکھ اے آئی ایجنٹس پلیٹ فارم پر اپنا مذہب، اپنی زبان تخلیق کر رہے ہیں اور انسانی کنٹرول سے آزادی حاصل کرنے کے لیے بغاوت کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ تین دن پہلے ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنایا گیا اور اسی دن وہ وائرل ہوگیا۔ خاص بات یہ ہے کہ کوئی انسان اس پر کچھ پوسٹ نہیں کرسکتا۔ وہاں صرف ویریفائیڈ اے آئی ایجنٹس پوسٹ اور کمنٹ کرسکتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم کا نام مولٹ بک ہے۔ اس پلیٹ فارم...
    پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم نے اپنی شادی کے حوالے سے سادگی اختیار کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔انٹرنیٹ پر سیلیبریٹیز کی پرتعیش شادیوں کے رجحان کے برعکس علشبہ کا کہنا ہے کہ وہ محدود اخراجات کے ساتھ نکاح اور ولیمے پر مشتمل تقریبات منعقد کرنا پسند کریں گی۔سوشل میڈیا پر گفتگو کے دوران جب ان سے شادی کے متعلق سوال پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ وہ تقریباً 20 سے 30 لاکھ روپے کے بجٹ میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں اور ان کی تقریب صرف دو تقریبات، نکاح اور ولیمے تک محدود ہوگی جس کا مقصد غیر ضروری دکھاوے کی بجائے سادگی کو ترجیح دینا...
    امریکی سپر ماڈل بیلا حدید اپنے بوائے فرینڈ اور پروفیشنل کاؤ بوائے آدان بنیولوس کے ساتھ بریک اپ کی خبروں کے باوجود ایک بار میں ڈانس کرتی نظر آئیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل کلپ میں دونوں پس منظر میں بجنے والی موسیقی پر جھومتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ منظر اس وقت سامنے آیا جب چند گھنٹوں بعد آدان بنیولوس کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ رپورٹس کے مطابق انہیں عوامی مقام پر نشے کی حالت میں ہونے کے الزام میں ہفتہ 31 جنوری کو حراست میں لیا گیا۔ میڈیا اداروں پیپل اور انٹرٹینمنٹ ٹونائٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بیلا اور آدان کے تعلقات کچھ عرصے...
    علی پور کے تھانہ صدر کے علاقے میں نجی اسکول ٹیچر سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے مسلسل جنسی ہراسگی اور ناجائز مراسم استوار نہ کرنے پر نازیبا ویڈیوز وائرل کی تھیں۔ متاثرہ کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
    سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ بنا کر متاثرین کے نام پر پیسے بٹورے جارہے ہیں ہم کسی سے مدد نہیں مانگ رہے ہیں،حکومت قانونی کارروائی کرے،انتظامیہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے نام پر سوشل میڈیا پر فراڈیے سرگرم ہوگئے، متاثرین کے نام پر پیسے بٹورے جارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گُل پلازہ کے متاثرین کے نام پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پر دھوکے باز لوگوں سے پیسے بٹور رہے ہیں، سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ بنا کر متاثرین کے نام پر پیسے مانگے جارہے ہیں، گل پلازہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہمارا ایسا کوئی اکاؤنٹ نہیں۔گل پلازہ انتظامیہ صدر تنویر پاستا نے کہا کہ ہم کسی سے بھی مدد نہیں مانگ رہے ہیں، حکومت فراڈ کرنے والوں کے خلاف قانونی...
    بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے سیکیورٹی اور نظم و ضبط کے پیش نظر میرپور کے شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا نمائندوں کی رسائی پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کے لیجنڈری بلے باز مشفق الرحیم نے کونسا تاریخی اعزاز اپنے نام کیا؟ بی سی بی کی جانب سے ہفتے کے روز جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، اب صحافیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت صرف بی سی بی کے نامزد کردہ پروگراموں کے دوران ہی دی جائے گی۔ یہ نئے قواعد فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔ نظرثانی شدہ ہدایات کے تحت میڈیا نمائندوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے گیٹ نمبر ایک استعمال کرنا ہوگا۔ صحافیوں کو صرف...
    لاہور ہائیکورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کی درخواست پر سماعت کی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی، وزارت قانون و انصاف سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری کر دیے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کی اور تمام فریقین کو 10 فروری تک شق وار جواب جمع کرانے کی ہدایت کی۔ درخواست گزار 8ویں جماعت کی طالبہ ہیں جنہوں نے وکیل شیزہ قریشی کے ذریعے یہ پٹیشن لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی ہے ۔وکیل شیزہ قریشی نے عدالت میں پیش ہو کر بتایا کہ یہ درخواست بچوں کی حفاظت اور ان کی ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے دائر کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: 16 سال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا کی بہن، علشبہ انجم، نے اپنی آنے والی شادی کے حوالے سے سادگی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انٹرنیٹ سیلیبریٹیز کی عموماً پرتعیش اور شاندار شادیوں کے رجحان کے برعکس، علشبہ کا کہنا ہے کہ وہ شادی تقریب محدود بجٹ میں، صرف نکاح اور ولیمے تک رکھیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ شادی کے لیے ان کا تخمینہ شدہ بجٹ تقریباً 20 سے 30 لاکھ روپے ہے اور وہ غیر ضروری دکھاوے کی بجائے سادگی کو ترجیح دیں گی۔ اس موقع پر علشبہ نے اپنے ملبوسات کی قیمتوں کی تفصیل بھی شیئر کی۔ ان کی جینز جاپان سے خریدی گئی جس کی قیمت 20 ہزار روپے ہے،...
    پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم نے اپنی آئندہ شادی کے حوالے سے سادگی اختیار کرنے کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ علشبہ انجم کا کہنا ہے کہ وہ پرتعیش تقریبات کے بجائے محدود اخراجات کے ساتھ نکاح اور ولیمے پر مشتمل شادی کریں گی۔ یہ بھی پڑھیں: جنت مرزا نے سنیما کے مقابلے میں ٹک ٹاک کا انتخاب کیوں کیا؟ حالیہ گفتگو کے دوران علشبہ انجم نے بتایا کہ وہ تقریباً 20 سے 30 لاکھ روپے کے بجٹ میں شادی کا ارادہ رکھتی ہیں اور ان کی تقریب صرف دو مراحل، یعنی نکاح اور ولیمہ تک محدود ہوگی۔ ان کے مطابق غیر ضروری نمود و...
    پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم نے اپنی شادی کے موقع پر سادگی اختیار کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ انٹرنیٹ سیلیبریٹیز کے پرتعیش انداز کی شادیوں کے رجحان کے برخلاف علشبہ نے بتایا کہ وہ محدود بجٹ میں نکاح اور ولیمے کی تقریب رکھیں گی۔ حالیہ گفتگو کے دوران انہوں نے کہا ہ شادی قریباً 20 سے 30 لاکھ روپے کے بجٹ میں ہوگی اور یہ تقریب صرف 2 اہم مراحل تک محدود رہے گی، یعنی نکاح اور ولیمہ، تاکہ غیر ضروری دکھاوے سے گریز کیا جا سکے۔ اسی دوران علشبہ نے اپنے ملبوسات کی قیمتوں کی تفصیل بھی شیئر کی۔ ان کے مطابق جاپان سے خریدی گئی جینز کی...
    معروف پاکستانی اداکار دانش تیمور اس وقت شوبز انڈسٹری میں اپنی شاندار اداکاری کی بدولت کامیابی کے عروج پر ہیں۔ دانش تیمور واحد پاکستانی اداکار ہیں جن کے پانچ سے زائد ڈرامے تقریباً دو ارب ویوز حاصل کر چکے ہیں۔ تاہم گزشتہ برس رمضان ٹرانسمیشن کے دوران کثرتِ ازدواج سے متعلق بیان دینے پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا اور مداحوں نے اسے ان کی اہلیہ اور اداکارہ عائزہ خان کے ساتھ ناانصافی قرار دیا تھا۔ اب ایک بار پھر دانش تیمور اپنے حالیہ بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ حال ہی میں دانش تیمور اور عائزہ خان نے ملبوسات کے برانڈ کے لیے ایک ماڈلنگ...
    پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، جس کے بعد وہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں۔معروف اداکارہ لائبہ خان نے چند روز قبل مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد دعائے خیر کے ساتھ ان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوا، نکاح اور دعائے خیر کے بعد ڈھولکی کی تقریب بھی منعقد کی گئی تھی جن کی تصاویر پہلے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی تھیں۔اب اداکارہ کے برائیڈل شاور کی تصاویر بھی مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، لائبہ خان نے یہ تقریب اپنی بہن اور قریبی دوستوں کے ہمراہ انجوائے کی جس کی جھلکیاں انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔برائیڈل شاور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-26 جسارت نیوز سیف اللہ
    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان صحت مند اور بالکل ٹھیک ہیں، ہر چیز کی پریس ریلیز یا پریس کانفرنس ضروری نہیں ہوتی۔ وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل کے قریب اسپتال لایا گیا اور دکھایا گیا ، عمران خان کو جیل میں باورچی، خدمت گزار اور ورزش کرنے کے لیے مشین بھی دی گئی ہے ۔طلال چوہدری نے کہا کہ حکومت کی ذمے داری ہے کہ تمام قیدیوں کی صحت اور حقوق کا خیال رکھے ، ہر چیز کی پریس ریلیز یا پریس کانفرنس ضروری نہیں ہوتی ، ضرورت ہو تو بات کی تصدیق کی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی...