2026-06-02@21:08:45 GMT
تلاش کی گنتی: 6875

«سوشل میڈیا»:

(نئی خبر)
    وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ عوامی مفادات سے جڑے مسائل اور معاملات حل کرنے میں موجودہ حکومت نے ایک لمحہ تاخیر نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد کی تفصیلات میڈیا کے سامنے رکھ دیں۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ عوامی مفادات سے جڑے مسائل اور معاملات حل کرنے میں موجودہ حکومت نے ایک لمحہ تاخیر نہیں کی۔ جن مسائل کی بنیاد پر عوام...
    وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ عوامی مفادات سے جڑے مسائل اور معاملات حل کرنے میں موجودہ حکومت نے ایک لمحہ تاخیر نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد کی تفصیلات میڈیا کے سامنے رکھ دیں۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ عوامی مفادات سے جڑے مسائل اور معاملات حل کرنے میں موجودہ حکومت نے ایک لمحہ تاخیر نہیں کی۔ جن مسائل کی بنیاد پر عوام...
    افغانستان میں طالبان حکومت پر سابق فوجی اہلکاروں کے خلاف سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ افغان جریدے ہشت صبح اور بین الاقوامی اداروں کی رپورٹس کے مطابق 2025 کے دوران طالبان نے ملک بھر میں سابق سکیورٹی اہلکاروں کو منظم انداز میں نشانہ بنایا۔ ہشت صبح کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے 2025 میں افغانستان کے 29 صوبوں میں کم از کم 123 سابق فوجی اہلکاروں کو قتل کیا۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 20 صوبوں میں 131 سابق اہلکاروں کو گرفتار کر کے شدید جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق طالبان کی جیلوں میں قید سابق فوجیوں پر بجلی کے جھٹکے، گرم سلاخوں اور فولادی کیبلز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    کراچی(آئی این پی )سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جاسکتی۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی کے مسائل سے پیپلز پارٹی نہ کبھی غافل رہی ہے اور نہ آج ہے۔ پانی، سیوریج، سڑکیں اور انفرااسٹرکچر وہ مسائل ہیں جنہیں سابقہ نام نہاد شہری حکومتوں کی دہائیوں کی غفلت نے جنم دیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو عملی اقدامات کے ذریعے عوام کے زخموں پر مرہم رکھ رہی ہے۔ کے فور، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، بس سروسز، اور بڑے ترقیاتی منصوبے مسلسل حکومتی کاوشوں کا ثبوت ہیں۔ شرجیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-03-7 غزالہ عزیزاس میں کوئی شبہ نہیں کہ اس وقت دنیا کو عسکری طاقت نہیں بلکہ میڈیا کی طاقت کے ذریعے کنٹرول کیا جا رہا ہے اور دنیا کے حکمران یعنی سرمہ دار طبقہ جیسے چاہے عوام کی رائے تبدیل کرنے پر قادر ہے اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ میڈیا دنیا کی خبریں سچائی کے ساتھ بلا کسی کمی بیشی کے پہنچا دیتا ہے تو وہ شدید غلط فہمی کا شکار ہے۔ دنیا بھر کے میڈیا پر ترقی یافتہ ممالک کے سرداروں کا مکمل کنٹرول ہے اور ترقی پذیر ممالک کا میڈیا ان مغربی اداروں کا دست نگر ہے جو سرمایہ دارانہ نظام کے محافظ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔معروف مفکر نوم چومسکی نے اپنی کتاب ’’دا...
    پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر نئے سال پر اپنے انداز کی وجہ سے ایک بار پھر تقنید کی زد میں آگئیں۔ ٹی وی میزبان ندا یاسر اکثر اپنے بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں رہتی ہیں لیکن اس بار وہ اپنے کسی بیان کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے انداز کی وجہ سے خبروں میں آگئیں۔  گزشتہ 17 سالوں سے نجی ٹی وی کے مارننگ شو سے وابستہ ندا یاسر کے انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد 26 لاکھ سے زائد ہے۔ ندا یاسر ایک کامیاب فلم اور ٹی وی پروڈیوسر بھی رہ چکی ہیں، جن کے نمایاں پراجیکٹس میں ’رانگ نمبر‘، ’مہرالنسا وی لو یو‘ اور ’چکر‘ شامل ہیں۔        ...
    دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے دعویٰ کیا کہ ایکس کا چیٹ بوٹ گروک اے آئی طبی تصاویر، خصوصاً ایکس رے اور ایم آر آئی کی تشخیص میں ڈاکٹروں سے بہتر نتائج دے سکتا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر وائرل ہونے والی ایلون مسک کی یہ ویڈیو پرانی ہے جو سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل ہو رہی ہے، یہ ویڈیو پہلی بار جون 2025ء میں سامنے آئی تھی۔ حال ہی میں یہ ویڈیو اس وقت دوبارہ توجہ کا مرکز بنی جب مسک نے ایک پوسٹ ری ٹوئٹ کی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ گروک اے آئی نے ایک شخص کی جان بچانے میں مدد کی۔ ELON MUSK: "I think...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اسماء عباس نے لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری اور اداکار فیروز خان سے متعلق گمراہ کن اور سنسنی خیز خبروں پر سوشل میڈیا پیجز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسماء عباس پاکستان کی سینئر اور منجھی ہوئی اداکارہ ہیں، جنہوں نے متعدد کامیاب ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے۔ حال ہی میں انہیں من جوگی، بےبی باجی کی بہوئیں اور دستک میں اداکاری پر خوب سراہا گیا۔ حال ہی میں اسماء عباس نے سوشل میڈیا پیجز کو اس وقت سخت تنقید کا نشانہ بنایا جب مختلف سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے بشریٰ انصاری کے فیروز خان سے متعلق بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔ View this post on...
    ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹامی لی جونز کی بیٹی وکٹوریہ جونز کے بارے میں اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ وہ سان فرانسسکو کے ایک لگژری ہوٹل میں مردہ پائی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ وکٹوریہ جونز کی لاش یکم جنوری کی علی الصبح فیئر مونٹ سان فرانسسکو ہوٹل کے ایک کمرے سے ملی۔ سان فرانسسکو فائر ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ یکم جنوری 2026 کو رات تقریباً 2 بج کر 52 منٹ پر ہوٹل سے طبی ایمرجنسی کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں۔ طبی عملے نے ایک خاتون کا معائنہ کیا جسے موقع پر ہی مردہ قرار دے دیا گیا۔ بعد ازاں پولیس اور میڈیکل ایگزامینر کو طلب کر...
    لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی بندش سے متعلق خبروں کو افواہوں اور غلط معلومات پر مبنی قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کر دی ہے۔  فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ادارہ نہ صرف بدستور قائم ہے بلکہ بطور ایک خودمختار (اٹانمس) باڈی اپنے تمام قانونی اختیارات کے ساتھ کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا نام تبدیل کر کے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ رکھا گیا ہے، تاہم اس تبدیلی کا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے وجود یا اختیارات سے کوئی تعلق نہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی بدستور صوبے میں خوراک کے معیار اور صارفین کی صحت کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260103-01-2 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) سابق سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا  ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی نئی چیئرپرسن منتخب کر لیا گیا ہے۔پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جس کی صدارت شہباز بابر نے کی، پیمرا کے نئے سربراہ کے تقرر کے لیے منعقد ہوا، جس میں عنبرین جان کا متفقہ انتخاب کیا گیا۔عنبرین جان کا نام حتمی توثیق کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا گیا ہے۔جس کی حتمی منظوری کے بعد وہ ملک کے الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹر کی پہلی خاتون سربراہ ہوں گی۔گریڈ 22 کی سابق افسر عنبرین جان اس سے قبل سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی کی منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکی ہیں۔وہ اس عہدے کے لیے شارٹ لسٹ کیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی پولیس نے سڑک پر کرتب دکھانے والے ڈرائیور کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی ضبط کر لی اور اُسے 10 ہزار درہم جرمانہ عائد کر دیا۔ یہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا جب سوشل میڈیا پر ڈرائیور کی کرتب دکھانے والی ویڈیو وائرل ہوئی۔دبئی پولیس کے مطابق کرتب دکھانے والے ڈرائیور کے خلاف کارروائی سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر ہونے کے بعد کی گئی، گاڑی کا شور اور کرتب نہ صرف لوگوں کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں بلکہ یہ جان لیوا بھی ہو سکتے ہیں۔ دبئی پولیس نے متنازع مواد سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر بھی خبردار کیا ہے کہ اس طرح کے مواد کی شیئرنگ پر قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔...
      کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کی پریس فریڈم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستانی میڈیا پر کنٹرول اور سنسر شپ کے باوجود صحافیوں کو گرفتاریوں، غداری کے مقدمات، جبری آف ایئر، بینک اکاونٹس کی بندش، ای سی ایل میں نام اور اشتہارات کی بندش جیسے مسائل کا سامنا رہا۔سالانہ میڈیا فریڈم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں چھپنے اور نشر ہونے والے مواد کی یکسانیت نے آزاد صحافت پر کئی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ اسی وجہ سے پاکستان 2025 کی رپورٹر ودآؤٹ بارڈز کی عالمی میڈیا ریٹنگ میں 6 درجات کی تنزلی کے ساتھ 158ویں نمبر پر آچکا ہے جو 2024 میں 152ویں نمبر پر تھا۔ رپورٹ میں کہا...
    امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں 34 سالہ ڈیموکریٹ رہنما ظہران ممدانی قرآنِ مجید پر حلف اٹھا کر میئر کا عہدہ سنبھال لیا۔ تقریب حلف برداری میں ان کی اہلیہ رما دواجی بھی موجود تھیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی۔ تقریب میں ظہران ممدانی کی اہلیہ کے اسٹائل، لباس اور خصوصاً مہنگے جوتوں نے  توجہ حاصل کر لی۔ رپورٹس کے مطابق رما دواجی نے تقریباً کے موقع پر Miista برانڈ کے ’شیلی بوٹس‘ پہنے جن کی قیمت تقریباً  630 امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ Socialist Zohran Mamdani’s wife Rama Duwaji appears to wear luxury $630 boots to swearing in ceremony https://t.co/ohy0HVeByC pic.twitter.com/W9GuciHdhS — New York Post (@nypost) January 1, 2026 سوشل میڈیا...
    معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہیں۔ حال ہی میں نئے سال کی تقریب کے موقع پر ان کے لباس نے صارفین کی خاصی توجہ حاصل کی تاہم یہ توجہ مثبت کے بجائے تنقیدی ثابت ہوئی۔ نئے سال کی تقریب کے دوران ندا یاسر نے سنہری رنگ کا چمکدار لباس زیب تن کیا جس کے ساتھ سیاہ لیگنگز اور سیاہ مختصر شرگ شامل تھا جسے انہوں نے گرہ لگا کر باندھا ہوا تھا۔ تقریب میں ان کے اہلِ خانہ بھی سیاہ اور سنہری رنگ کے ملبوسات میں نظر آئے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nida Yasir (@itsnidayasir.official) ندا یاسر کے لباس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں آزادیِ اظہارِ رائے اور صحافتی آزادی کے دعوے ایک بار پھر سوالات کی زد میں آ گئے ہیں، جہاں مودی حکومت کے آمرانہ طرزِ حکمرانی کے باعث صحافیوں کی زندگیاں شدید خطرات سے دوچار ہو چکی ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق نام نہاد دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلانے والے بھارت میں ذرائع ابلاغ پر قدغنیں، صحافیوں پر تشدد، گرفتاریاں اور جبری گمشدگیاں ایک معمول بنتی جا رہی ہیں، جس نے ملک کے جمہوری تشخص کو بری طرح متاثر کیا ہے۔بھارتی جریدے دی وائر کی تازہ رپورٹ میں مودی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کو بے نقاب کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سال 2025 کے دوران 14 ہزار 800 سے زائد صحافیوں اور میڈیا سے وابستہ...
    سوئٹزرلینڈ: بار میں آتشزدگی سے ہلاکتیں 47 ہوگئیں، آگ لگنے کی وجہ سامنے آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز سوئٹزرلینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کے بار میں آتشزدگی سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کے بار میں نیو ائیر نائٹ پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں47 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کے نتیجے میں 115 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد دی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ یہ حادثہ سال نو کی تقریب کے دوران پیش، سوئس حکام کے مطابق متاثرین میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ اس حوالے سے فرانسیسی وزارت...
    بھارت میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورِ حکومت میں صحافیوں اور آزادیِ اظہارِ رائے کو درپیش خطرات پر ایک بار پھر سنگین خدشات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی جریدے دی وائر کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران صحافیوں کو تشدد، گرفتاریوں، قانونی دباؤ اور سنسرشپ جیسے شدید مسائل کا سامنا رہا۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں بھارت بھر میں 14 ہزار 800 سے زائد صحافیوں کو مختلف نوعیت کے تشدد اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ان واقعات میں 8 صحافیوں اور ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر کی ہلاکت بھی رپورٹ کی گئی، جبکہ 117 افراد کو آزادیِ اظہارِ رائے کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا۔ دی وائر کے مطابق آزادیِ اظہارِ رائے کی خلاف...
    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری نے سوشل میڈیا پر اپنے مختلف ناموں سے متعلق مداح کے سوال کا جواب دے دیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے کیریئر، ذاتی زندگی اور سوشل میڈیا سے جڑے معاملات پر کھل کر گفتگو کی، پروگرام میں موجود ایک مداح نے حبا بخاری سے سوال کیا کہ انسٹاگرام پر آپ کے تین نام حبا قادر، حبا بخاری اور حبا آریز ہیں اس کی کیا وجہ ہے اور آپ کو کونسا نام پسند ہے؟ اداکارہ کا کہنا تھا کہ حبا بخاری کاسٹ ہے اور قادر میرے والد کا نام ہے، آریز کا نام آفیشلی تبدیل نہیں کیا کیونکہ ضروری بھی نہیں...
    ایران میں مظاہرین کی سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملک میں مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں تیزی سے گراوٹ کے خلاف مختلف شہروں میں 5 روز سے احتجاج جاری ہے اور یہ مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کئی شہروں میں مظاہرین نے سرکاری عمارتوں پر بھی دھاوا بولا جبکہ ہنگامہ آرائی میں ملوث 30 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو ملک بھر میں تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بھی بند کردیے گئے تھے
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-5 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایلون مسک کی ملکیت ایکس (سابق ٹوئٹر) کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے مودی کو احمق اور ان پڑھ قرار دیدیا۔یہ معاملہ اس وقت سوشل میڈیا پر کافی گرم ہے۔ آرٹی فیشل ٹیکنالوجی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے جہاں سب کو حیران کردیا ہے وہیں اس کے دلچسپ جوابات بھی حقیقت سے قریب تر معلوم ہوتے ہیں۔ایسے ہی ایک تازہ معاملے میں سوشل میڈیا صارف نے گروک کو ایک تصویر دی جس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی، کانگریس رہنما راہول گاندھی اور لوک سبھا کے اسپیکر موجود تھے۔صارف نے گروک کو ٹیگ کرکے ہدایت دی کہ اس تصویر سے ‘‘احمق شخص’’ کو ہٹاکر نئی تصویر بنادے۔ صارف نے تینوں میں سے کسی بھی ایک...
    ویب ڈیسک : وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی سمیت 5 بڑوں کو اعتماد سازی کیلئے آپس میں مل بیٹھنے کی ضرورت ہے۔اس تجویز میں پیپلز پارٹی بھی ہمارے ساتھ ہے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ  نجی چینل میں  رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم بند کرتی ہے تو میرا خیال ہے حالات بہتر سمت میں جائیں گے، پی ٹی آئی کا اپنے بانی سے ملاقات کا راستہ آسانی سے کھل سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جن سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اداروں کے خلاف مہم چلائی جاتی ہے انہیں بند کیا جانا چاہیے۔ پی ٹی آئی...
    فرانس میں بچوں اور نوجوانوں کو آن لائن دنیا کے ممکنہ نقصانات سے محفوظ رکھنے کے لیے حکومت ایک بڑا اور فیصلہ کن قدم اٹھانے کی تیاری کر رہی ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا ارادہ ہے، جبکہ ستمبر 2026 سے ملک کے ہائی اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی لگانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ فرانسیسی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مجوزہ اقدامات بچوں اور نوجوانوں پر آن لائن تشدد، ذہنی دباؤ اور منفی مواد کے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر کیے جا رہے ہیں۔ صدر میکرون متعدد مواقع پر سوشل میڈیا کو نوجوانوں...
    سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثناجاوید ایک بار پھر اپنی پوسٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔ ڈرامہ سیریلز ’پیارے افضل‘ سے شہرت پانے والی سنا جاوید کا شمار پاکستان کی مشہور اور مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر بھی ان کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے، صرف انسٹاگرام پر ان کے فالورز کی تعداد 9.1 ملین ہے۔ ثنا جاوید کے دیگر نمایاں ڈراموں میں ذرا یاد کر، خانی، رومیو ویڈز ہیر، اے مشتِ خاک، کالا ڈوریا، مانا کا گھرانا اور سکون شامل ہیں۔ ثنا جاوید کی پہلی شادی گلوکار عمیر جیسوال سے ہوئی تھی جو طلاق پر ختم ہوئی جس کے بعد انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم...
    رانا ثنا اللہ(فائل فوٹو)۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ جن سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اداروں کے خلاف مہم چلائی جاتی ہے انہیں بند کیا جانا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ میں بات کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت یہ کہہ کر جان نہیں چھڑا سکتی کہ ان اکاؤنٹس پر ان کا کوئی کنٹرول یا تعلق نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کو ان اکاؤنٹس سے اظہار لاتعلقی کرنا ہوگا۔ مشیر برائے سیاسی امور  نے کہا کہ پی ٹی آئی کی 8 فروری کی اپیل ناکام ہوگی۔ وہ پہیّہ جام نہیں کر پائے گی۔ رانا ثناء نے کہا کہ صورتحال صرف تب بہتر ہوسکتی ہے جب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فرانس میں بچوں اور نوجوانوں کو آن لائن دنیا کے ممکنہ نقصانات سے محفوظ رکھنے کے لیے حکومت ایک بڑا اور فیصلہ کن قدم اٹھانے کی تیاری کر رہی ہے۔فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا ارادہ ہے، جبکہ ستمبر 2026 سے ملک کے ہائی اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی لگانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔فرانسیسی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مجوزہ اقدامات بچوں اور نوجوانوں پر آن لائن تشدد، ذہنی دباؤ اور منفی مواد کے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر کیے جا رہے ہیں۔صدر میکرون متعدد مواقع پر سوشل میڈیا کو نوجوانوں میں...
    پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ثناء جاوید اپنی دوسری شادی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک متنازع شخصیت بن کر ابھری ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر سے متعلق ایک بیان دیا جو انہیں مہنگا پڑ گیا، صارفین کی بڑی تعداد انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے دبئی ٹرپ سے چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں ایک کیفے میں بیٹھے ناشتہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، ان کی اس پوسٹ پر کمینٹ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ مجھے یہ فوٹوگرافر چاہیے جس کے جواب میں ادکارہ نے کہا کہ میں اپنا میاں کسی کو نہیں دے سکتی۔ شوہر کے...
    پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ثنا جاوید کی انسٹاگرام پوسٹ پر دیا گیا حالیہ جواب سوشل میڈیا صارفین کے لیے بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ اداکارہ نے دبئی کے ایک کیفے میں اپنی ناشتہ کرتے ہوئے تصاویر شیئر کی تھیں، جس پر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے یہ فوٹوگرافر چاہیے‘۔ اس کے جواب میں ثنا جاوید نے کہا کہ ’میں اپنا میاں کسی کو نہیں دے سکتی‘۔تاہم ثنا جاوید کا یہ ردعمل سوشل میڈیا صارفین کو پسند نہیں آیا اور انہوں نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ صارفین نے اس ردعمل کو نامناسب قرار دیا اور مختلف تبصرے کیے، جس کے باعث یہ واقعہ انٹرنیٹ پر کافی وائرل
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئٹزرلینڈ کے معروف اور لگژری اسکی ریزورٹ شہر کرانس مونٹانا میں ایک بار میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے مشہور لگژری سیاحتی مقام کرانس مونٹانا میں نئے سال کی تقریبات اس وقت خون آلود ہو گئیں جب ایک معروف اِسکی ریزورٹ کے بار میں ہونے والے خوفناک دھماکے نے خوشیوں کو ماتم میں بدل دیا، یہ دھماکہ  جمعرات کی علی الصبح ایک مشہور بار لے کانسٹیلیشن میں ہوا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10 دیگر شدید زخمی ہو...
    فرانس نے آسٹریلیا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی اور ہائی اسکولز میں موبائل فونز پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جو ستمبر 2026 سے نافذ ہوگا۔ یہ اقدام بچوں پر آن لائن مواد کے منفی اثرات کے حوالے سے بڑھتی ہوئی تشویش کے پیش نظر لیا گیا ہے۔ اس قانون کا مقصد بچوں کی اسکرین کے سامنے زیادہ وقت گزارنے کی عادت کو کم کرنا اور انہیں غیر مناسب مواد، سائبر ہراسانی اور نیند کے مسائل جیسے خطرات سے محفوظ رکھنا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بار بار کہا ہے کہ سوشل میڈیا نوجوانوں میں تشدد اور دیگر مسائل میں حصہ ڈال رہا...
    سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور معروف اداکارہ ثنا جاوید ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی حالیہ پوسٹ کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنی ہیں۔ ڈرامہ سیریلز پیارے افضل سے شہرت حاصل کرنے والی ثنا جاوید پاکستان کی مقبول اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے فالورز کی تعداد 9.1 ملین ہے۔ ان کے دیگر نمایاں ڈرامے ذرا یاد کر، خانی، رومیو ویڈز ہیر، اے مشت خاک، کالا ڈوریا، مانا کا گھرانا اور سکون شامل ہیں۔ ثنا جاوید کی پہلی شادی گلوکار عمیر جیسوال سے ہوئی تھی، جو طلاق پر ختم ہوئی۔ بعد ازاں انہوں نے سابق قومی کرکٹ کپتان شعیب ملک سے شادی کی، جن کی پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی میڈیا نے فرانس کی فضاؤں میں مصر کے جدید رافیل F4.1 لڑاکا طیارے کی پہلی کامیاب پرواز کو مشرق وسطیٰ کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا ہے،یہ طیارہ حالیہ دفاعی معاہدے کے تحت تیار کیا گیا ہے اور فرانس کے  ایسٹر  ایئر بیس پر آزمائشی پرواز کی گئی۔اس جدید طیارے کا یہ ماڈل جو دو نشستوں والا ہے، مصر کے مئی 2021 میں کیے گئے معاہدے کے تحت تیار کیا گیا ہے۔ اس معاہدے کے نتیجے میں، مصر کی فضائیہ کے پاس رافیل طیاروں کی تعداد 54 تک پہنچ جائے گی اور یہ طیارہ اس نئی کھیپ کا پہلا یونٹ ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق رافیل F4.1 محض ایک اپ گریڈ نہیں بلکہ ایک مکمل تکنیکی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-03-4 آج کی دنیا میں جنگ صرف بندوق اور فوج کے ذریعے نہیں لڑی جا رہی، بلکہ یہ اس بنیادی سوال کے گرد گھومتی ہے کہ طاقت کا اصل ذریعہ پراکسی ہے یا بیانیہ، کیونکہ جدید تنازعات میں دونوں ایک ہی حکمت ِ عملی کے مختلف رُخ بن چکے ہیں۔ ریاستیں اب براہِ راست محاذ آرائی کے بجائے بالواسطہ ذرائع، میڈیا بیانیوں، ڈیجیٹل اثر و رسوخ اور نفسیاتی دباؤ کے ذریعے اپنے مفادات آگے بڑھا رہی ہیں، جس کے نتیجے میں جنگ ایک خاموش مگر مسلسل کیفیت اختیار کر لیتی ہے جو میدانِ کارزار سے نکل کر ذہنوں اور اسکرینوں تک پھیل جاتی ہے۔ یہی وہ پس منظر ہے جس میں موجودہ دور کی جنگ کو محض عسکری...
    (ویب ڈیسک)سال 2025 میں فن، سیاست، کھیل اور میڈیا سے وابستہ کئی معروف شخصیات کا انتقال ہوا۔ سیاست کے شعبے میں عرفان صدیقی، میاں منظور وٹو، میاں محمد اظہر اور آغا سراج درانی دنیا سے رخصت ہوئے ، جبکہ ماہر معیشت اور پہلی خاتون گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر کا انتقال ہوا۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام  رواں سال ممتاز شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ اور شاعر تجمل کلیم بھی اس سال دنیا سے رخصت ہوئے۔ ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ خان، حمیرا اصغر، حمیرا عابد علی اور چائلڈ سٹار عمر شاہ کا انتقال ہوا۔  اس کے علاوہ نامور فنکار انور علی، جاوید کوڈو اور لکی...
    ممبر گلگت بلتستان کونسل نے اسلام آباد میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرِ تعمیر یونیورسٹی کو کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ ایک دہشت گرد کی جانب سے نشاندہی کرتے ہوئے اس کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کیے جانے کے واقعے پر شدید تشویش اور گہرے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ممبر گلگت بلتستان کونسل و صدر مجلسِ علماء مکتبِ اہلِ بیت بلتستان، شیخ احمد علی نوری نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرِ تعمیر یونیورسٹی کو کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ ایک دہشت گرد کی جانب سے نشاندہی کرتے ہوئے اس کی تصویر...
    ڈھاکہ (طارق سمیر)اہم سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی بھارتی وزیر خارجہ سے مختصر ملاقات کی اندرونی کہانی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ڈھاکہ میں اہمیت اختیار کر گئےبھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سپیکر کو دیکھ کر خود انکی جانب آگئےدونوں میں کن جملوں کا تبادلہ ہوا، سب سامنے آگیا بھارتی وزیر خارجہ کے انگریزی کے دو جملوں کا ایک لائن میں جوابHi I’m j shnkar & I recognise youجے شنکر، سپیکر ایاز صادق سے ہم کلا م معرکہ حق کے بعد پاک بھارت رہنماؤں کی مختصر ملاقات عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی “Thanks, I know you.” سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا سادہ مگر پراعتماد جملے میں جوا ب معرکۂ حق کے بعد پاک بھارت اعلیٰ...
    منہاج یوتھ لیگ کے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نوجوان سوشل میڈیا کو علم، تحقیق اور مثبت مکالمہ کیلئے استعمال کریں، جھوٹ، نفرت اور فتنہ انگیزی کی بجائے حق اور امن کو فروغ دیا جائے، احترام اور برداشت سے ہی مثبت ڈیجیٹل کلچر فروغ پا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی اہمیت، اس کے اخلاقی تقاضوں پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا ایک طاقتور ذریعہ اظہار ہے، جو خیر و شر دونوں کے فروغ کا سبب بن سکتا ہے، اس لئے اس کا استعمال اعلیٰ اخلاقی اقدار، سچائی اور ذمہ داری کیساتھ ہونا...
    ایران میں سنگین معاشی حالات کے باعث درپیش مشکلات کے خلاف گزشتہ روز دارالحکومت تہران میں تاجروں نے احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتوار کے روز ایران میں امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ کر تقریباً 14 لاکھ 20 ہزار ایرانی ریال تک جا پہنچی، جبکہ ایک سال قبل یہی شرح قریباً 8 لاکھ 20 ہزار ریال تھی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق شدید سردی اور توانائی کی بچت کے اقدامات کے تحت بدھ کے روز تہران سمیت ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں اسکول، بینک اور تجارتی مراکز بند رہیں گے۔ ان حالات پر ردِعمل دیتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ انہوں نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-29 حیدرآباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری زبیر گھانگھرا،سرپرست اعلیٰ مظہر الحق، سینئر وائس چیئرمین عامر شہاب، وائس چیئرمین ایسر کمار، جنرل سیکرٹری شاہد قائم خانی، فنانس سیکرٹری اسلم بوانی نے حیدرآباد پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران صدر جنید خانزادہ، نائب صدر جے پرکاش، سیکرٹری اشوک شرما، جوائنٹ سیکرٹری فہیم ببر، خزانچی اکرم شاہد کو مبارکباد پیش کی اور کہاکہ شفاف، باخبر اور ذمے دار صحافت ہی معاشی استحکام، سرمایہ کاری کے اعتماد اور صنعتی ترقی کی بنیاد بنتی ہے۔اس موقع پر زبیر گھانگرا نے کہا کہ میڈیا صرف خبر رسانی نہیں بلکہ معاشی پالیسی، صنعتی ماحول اور کاروباری اعتماد سازی کا اہم ستون ہے۔ صنعتکاروں کو درپیش توانائی بحران، بڑھتی لاگت،...
    ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل اسلام میں ہونے والے ایک لائیو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر ایک افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پارک ویو سٹی اسلام آباد میں جاری پرفارمنس کے دوران ایک تیز رفتار اور بے قابو ڈرون اچانک شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔ یہ ڈرون لائیو کنسرٹ میں شائے گل کی پرفارمنس کو ریکارڈ کر رہا تھا اور اس دوران گلوکارہ کے نہایت قریب آگیا۔ اسی دوران ڈرون آپریٹر کے قابو سے باہر ہوگیا اور تیز رفتاری کے باعث بری طرح شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔ کنسرٹ میں تشویش کی فضا پیدا ہوگئی تاہم شائے گل نے جلد ہی سوشل میڈیا پر وضاحت جاری کرتے ہوئے...
    ثانیہ اشفاق نے اپنے سابق شوہر اور کرکٹر عماد وسیم  اور ان کی مبینہ گرل فرینڈ  نائلہ راجہ کو سخت قانونی وارننگ دے دی۔ سوشل میڈیا شخصیت ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ایک پیغام میں کہا تھا کہ ان کا گھر تب برباد ہوا جب عماد اور ان کے ازدواجی زندگی میں تیسری شخصیت کی انٹری ہوئی۔ عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کے طلاق کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے نائلہ راجہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا تھا۔ بہت سے لوگوں نے انسٹاگرام پر اپنے تبصروں میں نائلہ سے مطالبہ کیا کہ وہ واضح طور پر بتائیں کہ یہ سب الزامات غلط ہیں یا ثبوت پیش کریں۔ ان تبصروں...
    (سٹی 42)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد شیئر کرنے والوں کو ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ، دفاعی اداروں اور دیگر قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز اور جھوٹا پروپیگنڈا، فحش، غیر اخلاقی مواد اور جعلی خبروں/ فیک نیوز  کی تشہیر پیکا ایکٹ 2016 کے تحت غیر قانونی اور قابلِ گرفت جرم ہیں۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی  پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ نئی وارننگ میں کہا گیا کہ صارفین غیر قانونی آن لائن مواد سے خبردار رہیں، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اظہارِ رائے کی آزادی ہر فرد کا حق ہے لیکن اس آزادی کے نام پر غیر قانونی مواد کی تشہیر یا سرگرمیاں...
    (سٹی 42) سینیٹ میں تحریک انصاف کےنامزد کردہ قائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی زیر تعمیر یونیورسٹی کو کالعدم دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی کے خوارج کی جانب سے دھمکی موصول۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی زیرِ تعمیر یونیورسٹی کو کالعدم دہشت گرد خوارج کی دھمکی موصول ہونے پر مجلس وحدت المسلمین نے اپنے ردعمل میں یورنیورسٹی کو ٹارگٹ بنا کر تصویر سوشل میڈیا پر جاری کئے جانے کے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ ہائی الرٹ سکیورٹی پولیس ناکوں اور سخت حفاظتی دعوؤں کے باوجود ایک ہائی پروفائل دہشتگرد وفاقی دارالحکومت میں دندناتا پھر رہا ہے۔ ...
    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری اطلاعات ثناء اللہ نے کہا صوبائی حکومت گلگت بلتستان میں میڈیا انڈسٹری بالخصوص علاقائی اخبارات کو مضبوط اور فعال بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ ریاست کے چوتھے ستون کی مضبوطی ہماری ترجیح ہے اور میڈیا کے حقوق و آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سیکریٹری اطلاعات گلگت بلتستان ثناء اللہ کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹریٹ میں ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں حکومت کی جانب سے منظور کردہ ترمیم شدہ گلگت بلتستان ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2025ء کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے عہدیداران بشمول سرپرست اعلی ندیم خان، صدر جی بی این ایس ارشد ولی سمیت دیگر ریجنل اخبارات کے...
    2025 کا سورج غروب ہونے میں ایک دن باقی ہے، یہ سال دیگر شعبوں کی شخصیات کی طرح فنکاروں کی زندگیوں میں بھی خوشیاں لے کر آیا۔ایک زمانہ وہ بھی تھا جب فنکاروں کی شادیوں میں ساتھی فنکار اور صحافی بڑی تعداد میں شریک ہوتے تھے لیکن اب وہ دور نہیں رہا،سوشل میڈیا کے ذریعے تصاویر پوسٹ کر کے شادیوں کی اطلاع دی جاتی ہے۔ رواں برس کئی اسٹارز کو جیون ساتھی ملے اورانہوں نے خوشیوں کے گیت گائے۔ فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے منجھے ہوئے اداکار گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے جنوری 2025 میں اپنی شادی کی تصدیق کی اور فروری 2025 میں سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں نکاح کیا۔ ان...
    سخت سرد موسم اور محدود سہولیات کے باوجود کرغزستان کے ایک کم عمر طالب علم کی تعلیم سے غیر معمولی وابستگی کی متاثر کن داستان سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بچے کو ایک میٹر سے زیادہ گہری برف میں پیدل چلتے ہوئے اسکول جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے مناظر نہ صرف موسم کی شدت کو نمایاں کرتے ہیں بلکہ بچے کے پختہ ارادے اور تعلیم سے لگن کی بھرپور عکاسی بھی کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: نوجوان نے ٹوتھ پک سے 17 فٹ بلند ایفل ٹاور بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا  شدید سردی اور دشوار گزار راستوں کے باوجود بچہ...
    امریکن ایئرلائنز کے ایک پائلٹ نے اپنی تنخواہ کی تفصیلی تفریق آن لائن شیئر کر کے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے۔ اس انکشاف سے واضح ہوتا ہے کہ امریکا کی بڑی ایئرلائنز میں پائلٹس کی اجرت میں غیر معمولی اضافہ ہو چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی حملے کا خوف، عالمی ایئرلائنز وینزویلا کے لیے پروازیں معطل کرنے پر مجبور میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اس پائلٹ کے مطابق، ان کی رواں سال اب تک کی آمدن تقریباً 4 لاکھ 58 ہزار ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ اس ایک پوسٹ نے قارئین کو حیران کر دیا اور امریکا میں پائلٹس کی تنخواہوں پر شدید بحث چھیڑ دی۔ A Miami-based American Airlines Boeing 737 captain has posted their salary pay...
    انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ میرواعظ کشمیر ایک صدیوں پر محیط دینی، روحانی، تہذیبی اور اجتماعی ادارے کے نگہبان ہیں، جو کشمیری عوام کے ایمان، تشخص اور اجتماعی شعور کی نمائندگی کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر مولانا آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری سطحی، بدنیتی پر مبنی اور خطرناک مہم کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایک عظیم دینی و سماجی ادارے کے امین کو محض سوشل میڈیا کے بیانیے، ٹوئٹر بایو یا وقتی سیاسی پروپیگنڈے میں قید کرنا فکری دیوالیہ پن اور تاریخی نادانی کی بدترین مثال ہے۔ آغا سید...
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر حافظ عبدالکریم نے دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے بلوچ بچیوں کے استحصال کے انکشاف کو تشویشناک اور قابلِ مذمت قرار دیا۔ انہوں نے سندھ میں فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے ملک دشمن پروپیگنڈے کا شکار ہو کر گھر چھوڑنے والی بچی کے انکشاف پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکش بمبار بنانے کی کوشش ایک سنگین انسانی، اخلاقی اور قومی جرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگرد تنظیمیں سوشل میڈیا کو ہتھیار بنا کر بچوں اور بچیوں کی منظم ذہن سازی کر رہی ہیں، جو نہ صرف والدین بلکہ پوری ریاست اور معاشرے...
    کراچی (سٹاف رپورٹر) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک کم عمر بلوچ طالبہ کو خودکش حملے کے منصوبے سے بچا لیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی محمد آزاد خان‘ پولیس چیف جاوید عالم کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ مذکورہ بچی کودہشت گرد تنظیمیں خودکش حملہ آور بنانے کی کوشش کر رہی تھیں، فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد عناصر کم سن بچوں کو اپنا نیا ہدف بنا رہے ہیں اور سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے معصوم ذہنوں کی ذہن سازی کی جا رہی ہے۔ بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعہ خودکش بمبار بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سندھ کے...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ میں سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف نازیبا پوسٹیس لگانے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،سماعت جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔وکیل مدعی مقدمہ رضوان عباسی نے مو ¿قف اپنایا کہ ملزم طیب ڈار ایف آئی آر میں نامزد ہے، ملزم کے مواد سوشل میڈیا پر پھیلانے کے شواہد بھی موجود ہیں۔وکیل ملزم نے کہا کہ میرے بیٹے نے فیس بک پر ساری پوسٹیں لگائیں، بیٹا کچھ کرے تو باپ کے خلاف کیس نہیں بن سکتا، میرے نام کی سم بیٹا استعمال کرتا ہے۔جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ اتنا خطرناک ہے تو پھر بچوں کو موبائل نہیں دینا چاہیے۔جسٹس مسرت ہلالی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سال 2025 ٹیکنالوجی کی دنیا میں محض نئی ایجادات کا سال ثابت نہیں ہوا بلکہ اس دوران ایسے انوکھے اور حیران کن تجربات بھی سامنے آئے جنہوں نے ماہرینِ ٹیکنالوجی کے ساتھ عام صارفین کو بھی حیرت میں مبتلا کر دیا۔دنیا کے مختلف حصوں میں شوقیہ اور تجرباتی بنیادوں پر کیے جانے والے یہ تجربات سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئے اور بعض اوقات سنجیدہ سائنسی بحث کا سبب بھی بنے۔ ان واقعات نے یہ ثابت کر دیا کہ ٹیکنالوجی صرف لیبارٹریوں تک محدود نہیں رہی بلکہ عام لوگوں کے تخیل اور تجربات کا بھی حصہ بن چکی ہے۔بین الاقوامی ٹیک ویب سائٹس کے مطابق 2025 میں جاپان سے لے کر یورپ اور امریکا تک ایسے تجربات...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ذاتی معاملات دوبارہ سوشل میڈیا کی زینت بن گئے ہیں جب ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نیلا راجہ نے عماد کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کے بیان پر سخت ردعمل دیا۔ حالیہ دنوں میں عماد وسیم کی طلاق کے اعلان اور ثانیہ اشفاق کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ جس میں انہوں نے بغیر نام لیے کسی تیسرے فریق کو اپنے گھر کے ٹوٹنے کا ذمہ دار قرار دیا کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ایک مرتبہ پھر نائلہ راجہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ مختلف پوسٹس پر صارفین کی جانب سے نائلہ راجہ سے وضاحت کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق میں...
    سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی طلاق کے اعلان کے بعد ایک نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ عماد کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے ردعمل دینے کے بعد اب عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آیا ہے، جس نے سوشل میڈیا پر شدید بحث و تنقید کا سامنا کیا ہے۔ نائلہ راجہ، جو کہ ایک ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل ہیں، نے ثانیہ اشفاق کے بارے میں سخت ردعمل دیا ہے۔ نائلہ کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب سوشل میڈیا پر ان کی عماد وسیم کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بات کی جا رہی تھی۔ اس بیان کے بعد نائلہ راجہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-17 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک کم عمر بلوچ لڑکی کو خودکش حملے کے منصوبے سے بچا لیا، بچی کودہشت گرد تنظیمیں خودکش حملہ آور بنانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ ضیا الحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی محمد آزاد خان اور ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کے ساتھ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ میرے ساتھ بیٹھی لڑکی بلوچستان سے ہیں، ان کی مختلف لوگوں نے ذہن سازی کی اور ایک واٹس ایپ گروپ میں شامل کیا، بچی ایک عام سے اسکول میں زیر تعلیم ہے، بچی کے والد...
    سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان اسپنر ویشنوی شرما ایک غیر متوقع واقعے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فیلڈنگ کے دوران رن آؤٹ کا موقع ضائع ہونے پر ویشنوی جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور کیمرے میں زیرِلب ایک گالی کہہ دی جو اسکرین پر آتے ہی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔ Vaishnavi Sharma ???????????? pic.twitter.com/kHw6DBA9aD — Mamta Jaipal (@ImMD45) December 29, 2025 واقعے کے فوراً بعد جب انہیں احساس ہوا کہ یہ لمحہ بڑی اسکرین پر دکھایا جا رہا ہے تو انہوں نے منہ پر ہاتھ رکھ کر شرمندگی کا اظہار کیا جس پر شائقینِ کرکٹ نے ملا جلا ردعمل دیا۔  سوشل میڈیا...
    کورنگی میں جاں بحق ہونے والے 8 سالہ دلبر کے والد نے کہا ہے کہ بچہ کھیل رہا تھا، ڈھکن نہ ہونےکے باعث اُس گٹر میں گرا۔کورنگی مہران ٹاؤن میں گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کے والد اظہر علی نے کہا کہ گٹر کا ڈھکن ایک ماہ سے غائب ہے۔ کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن میں 8 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحقکراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں 8 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ اس معاملے پر اہل خانہ کا کہنا تھا کہ 8 سالہ دلبر اپنے والدین کا اکلوتا بچہ تھا۔اہل خانہ نے مزید کہا کہ علاقے میں گٹر کے ڈھکن موجود نہیں، حکومت علاقے میں گٹر کے ڈھکن لگوائے۔لواحقین...
    سرکاری ملازمین پر سیاسی اجتماعات اور سوشل میڈیا استعمال پر پابندی WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے سرکاری ملازمین کے لیے سیاسی سرگرمیوں اور سوشل میڈیا استعمال سے متعلق واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔اعلامیے کے مطابق سرکاری ملازمین کسی بھی سیاسی جلسے، جلوس یا اجتماع میں شرکت نہیں کر سکیں گے اور نہ ہی اپنے عہدے یا سرکاری حیثیت کو سیاسی اثر و رسوخ کے لیے استعمال کر سکیں گے۔ محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ تمام سرکاری ملازمین پر ذاتی سوشل میڈیا اکانٹس سے بھی کسی قسم کی سیاسی تشہیر، حمایت یا مخالفت پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔اعلامیے میں خبردار کیا گیا ہے کہ ہدایات...
    غزہ کی جنگی فضا میں اگر کوئی ایک آواز بار بار سنائی دیتی رہی ہے تو وہ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ کی تھی جو ہمیشہ چہرے کو فلسطینی رومال سے ڈھانپے رہتے تھے۔ یہی وجہ ہے وہ ایک ایسا چہرہ بن گئے جو کبھی مکمل طور پر دنیا کے سامنے نہیں آیا مگر جن کی آواز، لہجہ اور گونجتے الفاظ نے عالمی میڈیا، اسرائیلی اور فلسطینی عوام سب کو متاثر کیا۔ ایک نام، ایک علامت ابو عبیدہ دراصل اصل نام نہیں بلکہ ایک عرفی شناخت ہے، جو اسلامی تاریخ کی معروف شخصیت حضرت ابو عبیدہ بن الجراحؓ سے منسوب ہے۔ یہی نسبت انھیں حماس کے حامیوں میں ایک علامتی حیثیت دیتی ہے ایک ایسا کردار جو صرف ترجمان نہیں بلکہ مزاحمت کی نمائندگی بن چکا...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث کراچی ایک بڑی تباہی سے محفوظ رہا، جہاں دہشت گردی کے ایک سنگین منصوبے کو عملی جامہ پہنانے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ سیکیورٹی اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون کو راستے میں ہی گرفتار کر لیا، جس سے ممکنہ خودکش حملے کا خطرہ ٹل گیا۔  اطلاعات نے کہا کہ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سوشل میڈیا کے ذریعے افراد کی منظم ذہن سازی کرتی ہے اور انہیں دہشت گردی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ انہوں...
    ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل اسلام میں ہونے والے ایک لائیو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر ایک افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پارک ویو سٹی اسلام آباد میں جاری پرفارمنس کے دوران ایک تیز رفتار اور بے قابو ڈرون اچانک شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔ یہ ڈرون لائیو کنسرٹ میں شائے گل کی پرفارمنس کو ریکارڈ کر رہا تھا اور اس دوران گلوکارہ کے نہایت قریب آگیا۔ اسی دوران ڈرون آپریٹر کے قابو سے باہر ہوگیا اور تیز رفتاری کے باعث بری طرح شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔ کنسرٹ میں تشویش کی فضا پیدا ہوگئی تاہم شائے گل نے جلد ہی سوشل میڈیا پر وضاحت جاری کرتے ہوئے تسلی دی کہ وہ اب بالکل ٹھیک...
    کراچی: دنیا بھر میں 2025 کے دوران ٹیکنالوجی کے میدان میں کئی ایسے عجیب و غریب واقعات سامنے آئے جنہوں نے ماہرین اور صارفین دونوں کو حیران کردیا۔  عالمی ٹیک ویب سائٹ TechRadar کے مطابق 2025 میں کچھ افراد نے محض شوق اور تجربات کی بنیاد پر ایسے انوکھے ٹیک تجربات کیے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے۔ یہ واقعات کبھی مزاحیہ اور کبھی حیران کن نوعیت کے تھے۔ 1) کپڑے سے بنے اسپیکرز، جاپان کی انوکھی ایجاد جاپان میں کپڑے سے تیار کیے گئے اسپیکرز متعارف کروائے گئے جو نہ صرف لباس کی طرح پہنے جا سکتے ہیں بلکہ آواز بھی پیدا کرتے ہیں۔ تاہم آڈیو معیار عام اسپیکرز جیسا ہی رہا لیکن اس کا آرٹ اور...
    پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیر داخلہ سندھ نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت اور مؤثر کارروائی سے کراچی ایک بڑی تباہی سے محفوظ رہا، دہشت گردوں کا نیا نشانہ ہمارے بچے ہیں اور سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک کم عمر بلوچ بچی کو خودکش حملے کے منصوبے سے بچا لیا، بچی کو دہشت گرد تنظیمیں خودکش حملہ آور بنانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ ضیا الحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی محمد آزاد خان اور ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم...
    ایک تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے زیرِ اقتدار نظام کے دوران آزادیٔ اظہار اور صحافت پر جبر و تشدد میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق افغان میڈیا واچ ڈاگ کی سال 2025 کی تازہ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم میں صحافیوں کے خلاف تشدد، دھمکیوں، ہراسانی، سنسرشپ اور بلاجواز گرفتاریوں کے کم از کم 205 واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں، جو اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ طالبان کے تمام تر دعووں کے باوجود ملک میں میڈیا کی آزادی عملی طور پر ختم ہو چکی ہے۔ افغانستان انٹرنیشنل اور دیگر آزاد ذرائع کے مطابق طالبان حکومت نے آمرانہ طرزِحکومت اختیار کرتے ہوئے...
    افریقی ملک گھانا میں نبوت کے دعویدار شخص کا ڈراما بالآخر بے نقاب ہوگیا، جسے عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس بدبخت شخص  کے دعوے پر یقین کرتے ہوئے کئی افراد نے اپنی جائیدادیں فروخت کیں اور اس کی تیار کردہ کشتیوں میں جگہیں حاصل کیں تاکہ وہ طوفان سے بچ سکیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق اُس نے 25 دسمبر 2025 کو عالمی طوفان آنے کی پیش گوئی کی تھی اور دعویٰ کیا کہ صرف اس کی کشتیوں میں موجود افراد ہی محفوظ رہیں گے، تاہم حالیہ واقعے میں ایک نامعلوم شخص نے اس منصوبے کی علامت سمجھی جانے والی کشتی کو آگ لگا دی اور بعد میں یہ...
    ویب ڈیسک : سکیورٹی اداروں نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملے لیے تیار کی گئی کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا کہنا تھا سوشل میڈیا کے ذریعے ایک بچی سے رابطہ کیا گیا، دہشت گردوں کی جانب سے کہانیاں سنائی گئیں اور اس بچی کی ذہن سازی کی گئی۔انہوں نے کہا کوشش کی ہے اس بچی کے اہلخانہ اور ایڈریس کو سامنے نہ لےکر آئیں، حکومت ان کی بہتری کے لیے انتظام اور مدد کرے گی یہ ہماری ترجیح ہے، چاہتے ہیں کہ پہلے...
    —فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے کراچی کو تباہی سے بچالیا، بروقت کارروائی کر کے خاتون کو راستے میں ہی گرفتار کر لیا گیا۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی ایل اے ذہن سازی کر کے لوگوں کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرتی ہے، بی ایل اے ماہ رنگ بلوچ کی مکمل حمایتی ہے۔عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، دہشت گردی کے مواد پر زیرو ٹالرنس ہے، بی ایل اے کا مقصد پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا گراؤنڈ سے خاتمہ ہو رہا ہے، سوشل میڈیا...
    اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر مقبولیت کا ڈرامہ رچا کر جھوٹا پراپیگنڈا کررہی ہے‘ پی ٹی آئی کے بہت سارے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس بھارت سے آپریٹ ہوتے ہیں، پاکستان مخالف پروپیگنڈا کو طول دینے کیلئے بھارت سے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس آپریٹ ہوتے ہیں‘کہ عوام کے سامنے حقیقت اورحقائق موجود ہیں۔ بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پاکستان اور اس کی سالمیت کے خلاف منظم پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، پی ٹی آئی کی سیاست جھوٹ،منفی بیانیے پر مبنی ہے، یہ سیاسی میدان کی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کے سامنے...
    چین اور پاکستان شراکت داری نے باہمی تقدیر کے مستحکم رشتے کو جنم دیا ہے، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چین اور پاکستان کی منفرد دوستی اور ہمہ موسمی اسٹریٹجک شراکت داری نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تقدیر کے مستحکم رشتے کو جنم دیا ہے۔ پیر کے روز چینی میڈیا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2025 میں چینی قیادت کی سفارت کاری نے عالمی سطح پر غیر معمولی اثرات مرتب کیے۔ صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ گلوبل گورننس انیشی ایٹو، جس کا مرکزی تصور انسانی ہم نصیب معاشرے کی تعمیر ہے، نے غیر مستحکم دنیا میں استحکام لایا اور آگے بڑھنے کی سمت...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بروقت کارروائی نے کراچی کو ممکنہ تباہی سے بچا لیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک خاتون کو راستے میں ہی گرفتار کر لیا گیا، جس سے بڑے سانحے کا خدشہ ٹل گیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ بی ایل اے ذہن سازی کے ذریعے لوگوں کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرتی ہے اور یہ تنظیم ماہ رنگ بلوچ کی مکمل حمایتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے قیام کے بعد دہشت گردانہ مواد پر زیرو ٹالرنس اپنایا گیا ہے، اور بی ایل اے کا مقصد پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا ہے۔ ان کا...
    کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) سکیورٹی اداروں نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملے لیے تیار کی گئی کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا کہنا تھا سوشل میڈیا کے ذریعے ایک بچی سے رابطہ کیا گیا، دہشت گردوں کی جانب سے کہانیاں سنائی گئیں اور اس بچی کی ذہن سازی کی گئی۔ انہوں نے کہا کوشش کی ہے اس بچی...
    وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ دہشتگرد تنظیمیں سوشل میڈیا کے ذریعے بلوچ بچیوں کو خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دے رہی ہیں اور والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کے آن لائن سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں۔ کراچی میں اے آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ضیا لنجار نے بتایا کہ سیکیورٹی اداروں نے ایک ایسی بچی کو بچا لیا جو دہشتگردوں کی ذہن سازی کا نشانہ بنی تھی۔ دہشتگردوں نے اس بچی کو خودکُش بمبار بننے کے لیے تیار کرنے کی کوشش کی، لیکن اس کی بروقت نشاندہی کے باعث وہ محفوظ رہی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ دہشتگردوں کا بیانیہ...
    فائل فوٹو وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ دہشتگرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دیتی ہیں، والدین بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر نظر رکھیں۔کراچی میں اے آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے ایک بچی سے رابطہ کیا گیا، دہشت گردوں نے بچی کی ذہن سازی کی۔انہوں نے کہا کہ بچی کو خودکش بمبار بننے کے لیے تیار کیا گیا، سیکیورٹی اداروں نے بچی کو خودکش بمبار بننے سے بچالیا ہے۔ضیا لنجار نے مزید کہا کہ دہشتگردوں کا بیانیہ جھوٹ...
    خواتین کیخلاف نازیبا سوشل میڈیا پوسٹ سے متعلق کیس: جرم کو سختی سے دیکھنا ہوگا، جج سپریم کورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) سپریم کورٹ میں سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف نازیبا پوسٹیس لگانے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،سماعت جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ وکیل مدعی مقدمہ رضوان عباسی نے مؤقف اپنایا کہ ملزم طیب ڈار ایف آئی آر میں نامزد ہے، ملزم کے مواد سوشل میڈیا پر پھیلانے کے شواہد بھی موجود ہیں۔ وکیل ملزم نے کہا کہ میرے بیٹے نے فیس بک پر ساری پوسٹیں لگائیں، بیٹا کچھ کرے تو باپ کے خلاف کیس نہیں بن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنی ازدواجی زندگی کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے عدالت میں طلاق کا کیس دائر کر دیا ہے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی معروف ایپلیکیشن انسٹاگرام پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ کافی سوچ بچار کے بعد میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہمارے درمیان کچھ برسوں سے موجود اختلافات اب حل نہیں ہو سکتے، اس لیے میں نے طلاق کے لیے عدالت میں درخواست دی ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوام اور میڈیا سے درخواست ہے کہ ہماری نجی زندگی کا احترام کیا جائے اور پرانی تصاویر یا...
    کراچی سٹی کورٹ میں وکلا نے یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کیا، اور اس واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ نجی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پیر کو اس وقت پیش آیا جب رجب بٹ کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کے مقدمے کی سماعت جاری تھی۔ رجب بٹ اپنی عبوری ضمانت کی مدت ختم ہونے پر عدالت میں پیش ہوئے، لیکن سماعت کے دوران ماحول کشیدہ ہو گیا، اور کچھ وکلاء نے ان پر حملہ کر دیا۔ رجب بٹ کے وکلاء نے بیچ بچاؤ کی کوشش کی، مگر وکلاء نہ صرف ان پر تشدد کرتے رہے بلکہ انہیں کمرہ عدالت سے باہر بھی نکال دیا گیا۔ اس موقع پر ٹک ٹاکر ندیم مبارک (نانی والا)...
    افغانستان میں افغان طالبان کے زیرِ اقتدار نظام میں صحافیوں کو شدید جبر، تشدد، دھمکیوں اور گرفتاریوں کا سامنا ہے، جس کے باعث میڈیا کی آزادی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ مختلف رپورٹس کے مطابق طالبان حکومت میں آزادیِ اظہارِ رائے تقریباً ختم ہو چکی ہے اور صحافی خوف کے ماحول میں کام کرنے پر مجبور ہیں۔ افغان میڈیا واچ ڈاگ کی 2025 کی رپورٹ کے مطابق رواں سال افغانستان میں میڈیا پر جبر اور صحافیوں کے حقوق کی خلاف ورزی کے کم از کم 205 واقعات رپورٹ ہوئے۔ ان واقعات میں صحافیوں پر تشدد، حراست میں لینا، دھمکیاں دینا اور میڈیا اداروں کو بند کرنا شامل ہے۔ افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق طالبان کے دورِ حکومت میں میڈیا...
    افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے شخص کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں نامعلوم افراد نے اس کشتی کو آگ لگا دی جسے مبینہ طور پر عالمی طوفان سے نجات کا ذریعہ قرار دیا جا رہا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق خود کو نبی قرار دینے والے شخص، جسے "ایبو نوح" کہا جا رہا ہے، اس نے دعویٰ کیا تھا کہ 25 دسمبر 2025 کو پوری دنیا میں ایک بڑا طوفان آئے گا اور صرف وہی لوگ محفوظ رہیں گے جو اس کی تیار کردہ کشتیوں میں موجود ہوں گے۔ اس دعوے پر یقین کرتے ہوئے کئی افراد نے اپنی جائیدادیں فروخت کر کے کشتیوں میں جگہیں حاصل کیں۔ تاہم حالیہ واقعے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت قانون انصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیاپر مقبولیت کے دعوے فریب ہیں۔ یہ سیاسی میدان کی ناکامیاں چھپانے کے لیے سوشل میڈیاکاسہارالیتے ہیں۔ وزیرمملکت بیرسٹر عقیل ملک نے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرکے مقبولیت کا ڈراما کیا جاتاہے۔ ان کے سوشل میڈیاپرکوئی حقیقی فالورزنہیں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی سوشل میڈیااکاؤنٹس پر سرگرمی محدود ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیاپرجھوٹے فالورز بنارکھے ہیں اور مصنوعی ریچ دکھائی جاتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیاپرپی ٹی آئی کی مقبولیت کا پردہ چاک ہوچکاہے۔ بھارتی پروپیگنڈااکاؤنٹس پی ٹی آئی سوشل میڈیااکاؤنٹس کی پیروی کرتے ہیں۔ بیرسٹرعقیل ملک نے کہاکہ پی ٹی آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-04-1 پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی سے میڈیا نمائندگان کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد نے پاک اوورسیز میڈیا فورم اور یونائیٹڈ جرنلسٹس فورم کے تمام اراکین کا تعارف کروایا۔میڈیا وفد میں سینئر صحافی و سرپرستِ اعلیٰ پاک اوورسیز میڈیا فورم سید مسرت خلیل، چیئرمین چوہدری ریاض گھمن، صدر شعیب الطاف راجہ اور ایگزیکٹو ممبر شباب بھٹہ شامل تھے۔ وفد نے قونصل جنرل کو قونصلیٹ جدہ میں تعیناتی پر مبارکباد پیش کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستانی کمیونٹی کی فلاح و بہبود، ان کے مسائل کے حل اور پاک سعودی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے قونصلیٹ کی پالیسیوں کو ہر ممکن تعاون...
    پاتھ فائنڈر گروپ کے کو چیئرمین اکرام سہگل نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم میں پاکستان پہلا ملک ہے جو اپنے نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے منفرد اسٹارٹ اپس آئیڈیاز دنیا کے سامنے پیش کررہا ہے۔ مقامی ہوٹل میں پاتھ فائنڈر گروپ کے تحت منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے بتایا کہ پاتھ فائنڈر گروپ جنوری میں ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں پاکستان کے سات منتخب اسٹارٹ اپس پیش کرے گا، جبکہ وزیر اعظم پاکستان اور وفاقی وزیر خزانہ بھی فورم میں شرکت کریں گے۔ اکرام سہگل کے مطابق پہلی مرتبہ ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر قوالی اور پاکستانی نائٹس کا انعقاد بھی کیا جائے گا تاکہ پاکستان کے...