سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد شیئر کرنے والوں کیلئے نئی وارننگ
اشاعت کی تاریخ: 30th, December 2025 GMT
(سٹی 42)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد شیئر کرنے والوں کو ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ، دفاعی اداروں اور دیگر قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز اور جھوٹا پروپیگنڈا، فحش، غیر اخلاقی مواد اور جعلی خبروں/ فیک نیوز کی تشہیر پیکا ایکٹ 2016 کے تحت غیر قانونی اور قابلِ گرفت جرم ہیں۔
ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ نئی وارننگ میں کہا گیا کہ صارفین غیر قانونی آن لائن مواد سے خبردار رہیں، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اظہارِ رائے کی آزادی ہر فرد کا حق ہے لیکن اس آزادی کے نام پر غیر قانونی مواد کی تشہیر یا سرگرمیاں ہرگز قابلِ قبول نہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مذاہب، مقدس شخصیات کی توہین، توہینِ رسالت، کسی بھی شخصیت، فرد یا ادارے کے خلاف اشتعال انگیز مواد، دفاعی اداروں اور دیگر قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز اور جھوٹا پروپیگنڈا، فحش، غیر اخلاقی مواد اور جعلی خبروں/ فیک نیوز کی تشہیر پیکا ایکٹ 2016 کے تحت غیر قانونی اور قابلِ گرفت جرم ہیں۔
سینیئرز کی عزت ۔۔۔ کامیابی کی ضمانت۔۔۔ نرگس اور ریما کا کیا موازنہ
اتھارٹی نے عوام سے اپیل ہے کہ عوامی مفاد اور ملک میں امن و امان قائم رکھنے کیلیے ایسے مواد کی اطلاع PTA CMS موبائل ایپ کے ذریعے دیں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نامناسب مواد رپورٹ کر کے، قومی اداروں اور شہریوں خاص طور سے بچوں کےتحفظ کو یقینی بننا ہر شہری کا فرض ہے۔ پی ٹی اے کی ہدایات میں کہا گیا کہ بچوں کے آن لائن تحفظ کو خاص طور سے یقینی بنائیں، بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی مواد متعلقہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز یا پی ٹی اے کو بلاکنگ/ریموول کیلیے رپورٹ کریں۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، بہنیں اڈیالہ نہ پہنچ سکیں
نامناسب مواد رپورٹ کرنے کیلیے پی ٹی اے کی ویب سائٹ www.
2025 ؛ لاہور ہائیکورٹ میں 1 لاکھ 66 ہزار سے زائد مقدمات کے فیصلے کیے گئے ۔
ذریعہ
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: سوشل میڈیا پلیٹ فارمز غیر قانونی مواد نئی وارننگ غیر قانونی مواد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز غیر قانونی مواد غیر قانونی مواد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نامناسب مواد رپورٹ کر غیر قانونی مواد پی ٹی اے آن لائن بچوں کے
پڑھیں:
ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس
اسلام ٹائمز: کثیر تعداد میں بچوں نے شرکت کی۔ اس دین شناسی شارٹ کورس میں بچوں کو قرآن وحدیث، وضو، صوم، صلوات اور بنیادی فقہی احکام سے روشناس کرایا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس
ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس
ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس
ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس
ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس
ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس
ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس
ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس
ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس
ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان جامعۃ النجف کوٹلی امام حسینؑ میں گرمیوں کی چھٹیوں سے استفادہ کرتے ملت جعفریہ کے بچوں کے لیے پرنسپل جامعتہ النجف علامہ محمد رمضان توقیر کی نگرانی بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ڈیرہ شہر اور مضافات سے کثیر تعداد میں بچوں نے شرکت کی۔ اس دین شناسی شارٹ کورس میں بچوں کو قرآن وحدیث، وضو، صوم، صلوات اور بنیادی فقہی احکام سے روشناس کرایا گیا۔ جس میں جامعتہ النجف کے دیگر مدرسین محنت و لگن کے ساتھ بچوں کی رہنمائی کرتے رہیں۔ دین شناسی شارٹ کورس کے آخر میں مدرسین نے اپنی محنت اور طلاب کرام کی کارکردگی کو جانچنے کے لیے بچوں سے امتحان لیا۔اساتذہ کی محنت اور بچوں کی محنت قابلِ تعریف تھی، تقسیم تقریب انعامات کا اہتمام کیا گیا۔