2026-06-02@19:20:58 GMT
تلاش کی گنتی: 1207
«ٹیکنالوجی»:
امریکی کانگریس میں زیرِ غور ایک نئی دفاعی تجویز امریکا اور اسرائیل کے عسکری تعلقات کو غیرمعمولی حد تک مضبوط بنا سکتی ہے۔ اگر یہ شق قانون بن گئی تو دونوں ممالک نہ صرف اسلحہ سازی، تحقیق اور دفاعی ٹیکنالوجی میں مشترکہ طور پر کام کریں گے بلکہ ان کی دفاعی صنعتیں اور عسکری نظام...
مریم اورنگزیب : فائل فوٹو پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ستھرا پنجاب اتھارٹی نے عیدالاضحیٰ پر شاندار کارکردگی دکھائی، عید پر صفائی آپریشن مثالی رہا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ صفائی کی مانیٹرنگ کے لیے پہلی بار ڈرونز اور جدید ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز...
ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام 2025–26 شروع کر دیا ہے، جس کے تحت منتخب امیدواروں کو چھ ماہ تک ماہانہ 30 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ یہ معاوضہ دار انٹرن شپ پروگرام خواتین کو ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل شعبوں میں عملی...
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اعلان کیا ہے کہ 10 مارچ سے 5 جی سروسز کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے، جسے انہوں نے ایک تاریخی سنگِ میل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی حکومت کی...
ویب ڈیسک: خواتین کے لیے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام شروع کردیا گیا ، منتخب خواتین کو چھ ماہ کے دوران ماہانہ 30,000 روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے خواتین کے لیے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام 2025–26 آغاز کردیا، جو چھ ماہ کی معاوضہ دار انٹرن شپ فراہم...
ہواوے پاکستان کے سی ای او احمد بلال مسعود نے مختلف شعبوں بشمول مائننگ، کاروباری ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے منصوبوں میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ باضابطہ شراکت داری کی تجویز پیش کرتے ہوئے نوجوانوں کو جدید آئی ٹی مہارتوں کی تربیت دینے پر زور دیا۔...
پاکستان میں 9 سے 15 فروری 2026 تک منعقد ہونے والے انڈس اے آئی ویک نے ملک کی مصنوعی ذہانت کی حقیقی صلاحیتوں کو اجاگر کیا، جہاں مقامی ایجادات، سافٹ ویئر اور تکنیکی حل پیش کیے گئے۔ ماہرین نے اسے کامیاب اور حوصلہ افزا قرار دیا، جس میں 90 سے زائد تقریبات ہوئیں اور اسلام...
چین کے مینوفیکچرنگ شعبے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کو اپنانے کا عمل اب بڑے پیمانے پر پہنچ گیا ہے، اور زیادہ تر بڑے صنعتی اداروں نے اہم ڈیجیٹل اپگریڈ مکمل کر لیے ہیں، ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹیکنالوجی میں چین کی برق رفتار پیشرفت، فروری میں شروع ہونے والا چینی...
بھارت میں منعقدہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سمٹ کے موقعے پر اس وقت غیر معمولی صورتحال پیدا ہو گئی جب یوتھ کانگریس کے کارکنان نے مبینہ بھارت امریکا معاہدے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنی شرٹس اتار کر مظاہرہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ اہم ٹیکنالوجی...
دنیا اس وقت مصنوعی ذہانت کے عروج کے دور سے گزر رہی ہے جہاں تیز رفتار تکنیکی ترقی، بھاری سرمایہ کاری اور کمرشل مسابقت نے اس شعبے کو غیر معمولی رفتار دے دی ہے۔ تاہم ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ یہی تیزی اگر احتیاط کے بغیر جاری رہی تو یہ “بوم” کسی بڑے ’ڈوم‘...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں نے معلومات کو محفوظ رکھنے کے ایک ایسے نئے طریقے کا اعلان کیا ہے جسے مستقبل کی اسٹوریج ٹیکنالوجی قرار دیا جا رہا ہے۔اس جدید ایجاد میں لیزر موڈیفائیڈ گلاس استعمال کیا جاتا ہے، جس کے ذریعے ڈیٹا کو اس انداز میں محفوظ کیا جا سکتا ہے کہ وہ ہزاروں...
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت میں ایچ 125 ہیلی کاپٹر اسمبلی لائن کا افتتاح کیا، اسکے علاوہ دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں 21 معاہدوں پر دستخط کئے۔ اسلام ٹائمز۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون بھارت کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ایک اہم میٹنگ...
وزیراعظم کی انٹرنیشنل ایٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات ہوئی جس میں جوہری ٹیکنالوجی کے ذمہ دارانہ استعمال کے فروغ کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آج ویانا انٹرنیشنل سینٹر میں جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل مسٹر...
لاہور (پروموشنل ریلیز) معروف عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ویوو اور پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (PTDC) نے ایک اہم شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ اس تعاون کا مقصد ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے پاکستان کی سیاحت کو دنیا بھر میں اجاگر کرنا اور عالمی سطح پر ملک کے مثبت تشخص کو مضبوط بنانا ہے۔اس شراکت داری...
پنجاب پولیس میں اصلاحات کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، جو صوبے کی تاریخ میں ایک انقلابی تبدیلی کا پیش خیمہ بن رہا ہے۔ شفافیت، احتساب، شہریوں کے تحفظ اور پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے پر مرکوز یہ اصلاحات وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں نافذ کی جارہی ہیں۔ پولیس کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی پولیس نے شہریوں کو رمضان المبارک کے دوران آن لائن بھیک مانگنے اور دیگر دھوکہ دہی کی سرگرمیوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوسرباز اور فراڈی افراد لوگوں کی سخاوت اور عطیات کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری صرف سرکاری طور پر...
پاکستان میں جب بھی رمضان یا عید کا موقع قریب آتا ہے، پوری قوم کی نظریں آسمان کے بجائے ٹی وی یا موباءل اسکرین اسکرینز پر جم جاتی ہیں۔ سب کو انتظار ہوتا ہے ایک فیصلے کا، جو یہ طے کرتا ہے کہ کل عید ہوگی یا روزہ۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے...
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ نوجوان اس ملک کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں اور انہیں آگے لانا حکومت کی ترجیح ہے۔ ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے آئی ٹی کورس میں داخلے کے لیے منعقدہ انٹری ٹیسٹ کے موقع پر امیدواروں سے خطاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ نے سیلانی زیتون آئی ٹی پارک کا دورہ کیا اور انڈس اے آئی ویک ہیکاتھون کی تقریب سے خطاب کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شزا فاطمہ نے نوجوانوں کو ملک کو ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ مستقبل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے ابھرتے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کو عالمی سطح پر نمایاں پذیرائی مل رہی ہے اور اسی سلسلے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایک امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے پاکستانی مصنوعی ذہانت (اے آئی) اسٹارٹ اپ ورچوئنز کو لاکھوں ڈالر...
کراچی: (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ نوجوان اس ملک کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں اور انہیں آگے لانا حکومت کی ترجیح ہے۔ ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے آئی ٹی کورس میں داخلے کے لیے منعقدہ انٹری ٹیسٹ کے موقع پر امیدواروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستانی ٹیکنالوجی شعبہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔امریکی ٹیک فرم نے پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ “ورچوئنز “کو لاکھوں ڈالر مالیت کےمعاہدے کے تحت خرید لیا۔یہ کامیاب معاہدہ پاکستان کی ٹیکنالوجی صلاحیتوں اور اے آئی شعبے میں تیزی سے ابھرتی جدت کا عکاس ہے۔ورچوئنز اے آئی کے بانی...
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے ابھرتے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کو عالمی سرمایہ کاری اور شراکت داری کی بھرپور توجہ حاصل ہو رہی ہے۔ پاکستانی ٹیکنالوجی شعبہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی ٹیک فرم نے پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ "ورچوئنز "کو لاکھوں ڈالر مالیت کےمعاہدے کے تحت خرید...
سلیکان ویلی (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے ایک ایسا پیٹنٹ حاصل کر لیا ہے جس میں ایسی ٹیکنالوجی کی تفصیل دی گئی ہے جو کسی صارف کی غیر موجودگی یا وفات کے بعد بھی اس کی سوشل میڈیا سرگرمی کو بحال رکھ سکتی ہے۔ مغربی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک بڑا لینگویج ماڈل صارف...
فیچر کو سیکیورٹی اور پرائیویسی کے لیے خطرہ جانتے ہوئے بھی متعارف کرائے جانے پر غور کیا جا رہا ہے میٹا سیکیورٹی اور پرائیوسی خدشات کے باوجود اپنے اسمارٹ گلاسز میں چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی شامل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق ’نیم ٹیگ‘ نامی فیچر چشمہ پہننے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہو گئی ہے، جہاں ایک پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ کو امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے لاکھوں ڈالر مالیت کے معاہدے کے تحت خرید لیا ہے۔ اس پیش رفت کو پاکستان کے ٹیکنالوجی شعبے کے لیے ایک سنگِ میل...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بلوچستان ریزیڈنشیل کالج (بی آر سی) اوتھل کے طلبہ اور اساتذہ نے آل پاکستان مطالعاتی دورے کے دوران پاکستان سیکرٹریٹ اسلام آباد میں وزیر تجارت جام کمال خان کے دفتر کا دورہ کیا اور ان سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ سیکنڈ ایئر کے فائنل بیچ...
تقسیمِ اسناد و لیپ ٹاپ کی تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر پنجاب کی تقسیم کی بات جائز ہے تو سندھ کی تقسیم کو غداری کیوں قرار دیا جاتا ہے؟ صوبوں کا قیام آئین میں درج ہے اور ضرورت پڑنے پر نئے انتظامی یونٹس بنانا ملک کی مضبوطی کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پلیٹ فارمز ایک بار پھر تنازع میں آ گئی ہے کیونکہ تازہ رپورٹس کے مطابق کمپنی اپنے اسمارٹ گلاسز میں چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی شامل کرنے پر غور کر رہی ہے۔امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ مجوزہ فیچر، جسے ’نیم ٹیگ‘...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قیادت اور استحکام کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرکاء کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ بین الاقوامی ورکشاپ کے شرکاء سے گفتگو باعث افتخار ہے۔ دنیا کی تیزی سے بدلتی جغرافیائی صورتحال میں سکیورٹی خطرات...
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری، ترک زرعی ٹیکنالوجی کمپنیوں اور پاکستان ایگری کلچرل ریسرچ کونسل کے درمیان سمجھوتہ
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سرمایہ کاری کی سہولت بارے خصوصی کونسل ایس آئی ایف سی نے زرعی ٹیکنالوجیز کی کئی جڑی ترک کمپنیوں (TÜME)، پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل پی اے آ ر سی اور گرین کارپوریٹ لائیو سٹاک انیشیٹو ( جی سی ایل آئی) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (ایم او یوز) کے...
ناظم الامور نیٹلی بیکر کے توسط سے ٹیکنالوجی میں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیلئے امریکی کمپنیوں کا پاکستانی حکام سے رابطہ
ناظم الامور نیٹلی بیکر کے توسط سے ٹیکنالوجی میں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیلئے امریکی کمپنیوں کا پاکستانی حکام سے رابطہ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان میں امریکی مشن کی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے فروری کو ایک ویبینار کی میزبانی کرتے ہوئے انفارمیشن اینڈ...
جیسے ہی چینی سال گھوڑا قریب آ رہا ہے چین بھر میں اس ’خوش بخت‘ برج سے متعلق محاوروں اور نیک تمناؤں کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔ گھوڑے کی رفتار، عزم اور پیش قدمی کی علامت اب چین کی جدید ٹیکنالوجی کی ترقی میں بھی جھلک رہی ہے جہاں جدت، تیزی اور مستقبل...
آج ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر “عالمی یوم ریڈیو” منا رہے ہیں۔ قیام پاکستان کے بعد ریڈیو پاکستان ہی ایک ایسا طاقتور ذریعہ ابلاغ رہا ہے جس نے قوم کو جوڑا، شعور بیدار کیا اور معلومات کی فراہمی کو عام کیا۔ پاکستان میں ریڈیو کی تاریخ کئی حوالوں سے نہایت روشن ہے جن...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان نے کہا ہے ٹیکنالوجی اب کوئی آپشن نہیں بلکہ معیشت کی بنیاد ہے، پاکستان کواے آئی، ڈیٹا اینالیٹکس اور آٹومیشن کے عالمی رجحانات سے ہم آہنگ ہونا ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیرتجارت جام کمال نے اسلام آباد میں...
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے ترکیہ کی زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر کے بوڈ چیئرمین عبدالقادر قاراگوز کی سربراہی میں وفد ملاقات کررہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زراعت کے شعبے میں پاکستان کے بے شمار وسائل اور صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے جامع حکمت عملی اور دوست ممالک کے درمیان باہمی تعاون کی ضرورت پرزور دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے...
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے ساتھ برادرانہ تعلقات اور اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں ترک زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر کے چیئرمین عبدالقادر کاراگوز کی قیادت میں آئے ہوئے وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ پاکستان اور...
اسلام آباد(نیوزدیسک)۔:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور کمبوڈیا کی وزیر تجارت چام نیمول نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) اور نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک (این ایس ٹی پی) کا دورہ کیا تاکہ ٹیکنالوجی، اختراعی تحقیق اور صنعت میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کی راہیں تلاش کی جا...
اسلام ٹائمز: خلائی ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، طبی تحقیق اور قابلِ تجدید توانائی جیسے شعبے آج دنیا بھر میں ترقی کی علامت سمجھے جاتے ہیں اور ایران بھی انہی عالمی رجحانات کا حصہ بننے کی کوشش کر رہا ہے۔ اگر ان کوششوں کو غیر جانب دارانہ انداز میں دیکھا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ ایران...
و زارتِ سائنس و ٹیکنالوجی اور علی بابا ڈیمو اکیڈمی کا مصنوعی ذہانت، سائنسدانوں کے تبادلے اور ڈیجیٹل ہیلتھ کے شعبوں میں تعاون کے لیے ابتدائی اجلاس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی (MOST) اور علی بابا ڈیمو اکیڈمی کے درمیان ایک اعلیٰ سطحی ابتدائی اجلاس منعقد ہوا جس میں مصنوعی ذہانت (AI)، سائنسدانوں کے تبادلہ پروگرامز، اور مستقبل میں علی بابا ہیلتھ کیئر کے قیام جیسے ممکنہ تعاون کے شعبوں پر غور کیا گیا۔ علی بابا ہیلتھ کیئر ایک ڈیجیٹل...
چین کے شہر جینان میں قائم اینیمل ہسبنڈری انڈسٹری کرافٹس مین کالج اور پاکستانی اداروں کے درمیان حالیہ دنوں میں ٹھوس تعاون کے نمایاں نتائج سامنے آئے ہیں۔ یہ پیش رفت 19 سے 24 جنوری تک پاکستان کے دورے کے دوران عمل میں آئی، جو 2026 چین-پاکستان زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے موقع پر منعقد...
اسلام آباد(ارسلان لون)اسلامی ممالک کی تنظیم او آئ سی کی سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت (ایس ٹی آئی) ایجنڈا 2026 پر عملدرآمد کے جائزے کے لیے قائم اسٹیئرنگ کمیٹی کا ساتواں اجلاس بدھ کو او آئی سی کامسٹیک کے سیکریٹریٹ میں شروع ہوگیا۔ دو روزہ اجلاس میں او آئی سی کے اہم اداروں کے نمائندے شریک...
اسلام آباد(طارق سمیر)ترکیہ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی سیکریٹری وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی شاہد اقبال بلوچ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی جس کا مقصد سائنس، ٹیکنالوجی، جدت اور اطلاقی تحقیق کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دیناتھاپاکستان اور ترکیہ کے درمیان سائنسی و تکنیکی تعاون” کے ایجنڈے کے تحت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے میدان میں جنریٹیو ماڈلز نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا ہے اور ان میں چیٹ جی پی ٹی سب سے نمایاں اور مقبول ترین چیٹ بوٹ کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم صرف سوالات...