2026-06-02@19:18:45 GMT
تلاش کی گنتی: 147
«امریکی محکمہ ہوم لینڈ»:
امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے عارضی طور پر ایئرپورٹ سیکیورٹی پروگرامز ٹی ایس اے پری چیک اور گلوبل انٹری کو معطل کردیا ہے۔ یہ پروگرام رجسٹرڈ مسافروں کو سیکیورٹی لائنز میں تیزی سے گزرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں، اور ان کی معطلی سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: امریکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکومت پر ایک بار پھر جزوی شٹ ڈاؤن کے خطرات منڈلانے لگے۔ محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کا فنڈنگ بل سینیٹ سے منظور نہ ہو سکا۔ امریکی میڈیا کے مطابق محکمے کے ماتحت اداروں میں ملازمین کام کرتے رہیں گے،جب کہ تنخواہیں شٹ ڈاؤن ختم ہونے پر ملیں گی۔واضح...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی حکومت پر ایک بار پھر جزوی شٹ ڈاؤن کے خطرات منڈلانے لگے۔ محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کا فنڈنگ بل سینیٹ سے منظور نہ ہو سکا، محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کی فنڈنگ آج رات ختم ہو جائے گی، امریکی میڈیا کے مطابق محکمے کے ماتحت اداروں میں ملازمین کام کرتے رہیں گے، تنخواہیں...
MUSCAT: عالمی سفارتی محاذ پر آج ایک اہم دن ہے جب امریکی اور ایرانی حکام جوہری مذاکرات میں شرکت کے لیے عمان کے دارالحکومت مسقط روانہ ہو گئے ہیں۔ خلیجی میڈیا کے مطابق امریکی وفد میں صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف سمیت دیگر اعلیٰ...
امریکا کے سینیٹرز نے ایک اہم قانون متعارف کرایا ہے جس کا مقصد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑھتی ہوئی جعلی اشتہارات کی لہر کو روکنا ہے۔ اس قانون کے تحت سوشل میڈیا کمپنیوں پر یہ لازم ہوگا کہ وہ اس قسم کی سرگرمیوں کے خلاف “معقول اقدامات” کریں، ورنہ فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی...
لاس اینجلس میں ہونے والی 68 ویں گریمی ایوارڈز تقریب میں امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے اپنے گانے ’’WILDFLOWER‘‘ کے لیے سونگ آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کرلیا، تاہم ایوارڈ وصول کرتے وقت ان کی تقریر موسیقی سے زیادہ سیاسی مؤقف کے باعث خبروں کی زینت بن گئی۔ اپنے بھائی اور شریک مصنف...
روس کے ساتھ دفاعی تعلقات استوار کرنے والی مغربی افریقہ کی 3 فوجی حکومتوں کے حوالے سے امریکا نے اپنی پالیسی میں نمایاں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق افریقی امور کے بیورو کے سربراہ نک چیکر مالی کے دارالحکومت باماکو کا دورہ کریں گے، جہاں وہ مالی کی خودمختاری...
اعلی امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ جس "بڑے اور فیصلہ کن حملے" کی خواہش رکھتا ہے، اسے انجام دینا، امریکی و اسرائیلی مفادات کیخلاف ایران کی شدید انتقامی کارروائی کے خدشات کے باعث، سرے سے ممکن ہی نہیں! اسلام ٹائمز۔ انتہاء پسند امریکی صدر کی جانب سے؛ خطے میں "بڑا بحری بیڑا" بھیجنے...
یوکرین میں ایک تکنیکی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی شدید متاثر ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں ملک کے کئی بڑے شہر تاریکی میں ڈوب گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق، یوکرینی وزیر توانائی نے بتایا کہ یوکرین، مالدووا اور رومانیہ کے درمیان ٹرانسمیشن لائن میں خرابی پیدا ہوئی، جس سے ملک بھر میں بجلی...
آئیووا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے امریکا میں تیل کی قیمتیں کم کر دی ہیں اور ملک کی سرحدوں کو محفوظ بنا دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہزاروں جرائم پیشہ افراد کو واپس بھیجا جا چکا ہے...
رکن سندھ اسمبلی محمد عامر صدیقی نے سندھ اسمبلی میں آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تحریکی التوا جمع کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریکی التوا میں کراچی میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں خطرناک اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ رواں سال کے آغاز سے اب تک 3,040...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بورڈ آف پیس دنیا کے بااثر ترین رہنماؤں کا فورم ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کا بورڈ میں مزید خیرمقدم نہیں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یورپ سے پیار ہے مگر وہ سیدھے راستے پر نہیں چل رہا، گرین لینڈ کے معاملے پر اگر ہاں کی گئی تو شکرگزار رہوں گا، لیکن اگر ناں کی گئی تو اسے یاد رکھا جائےگا۔ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے فخریہ انداز...
کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے امریکا کی جانب سے گرین لینڈ پر ممکنہ ٹیرف کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات ناقابل قبول ہیں۔ ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیاکہ کینیڈا آرکٹک میں سلامتی اور خوشحالی کے لیے بامقصد مذاکرات کی حمایت کرتا ہے اور گرین لینڈ و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا اس وقت تک محفوظ نہیں جب تک گرین لینڈ امریکا کے کنٹرول میں نہ ہو۔امریکی ٹی وی کو ٹیلی فونک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یورپ کو گرین لینڈ کے بجائے روس یوکرین جنگ پر توجہ...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متعدد اہم قومی اور بین الاقوامی امور پر موقف واضح کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں مظاہرین کے قتل و غارت کا سلسلہ بند ہو گیا ہے اور اگر ایران نے پھانسیاں دینے...
فوکل پرسن شیعہ علماء کونسل پنجاب کا کہنا ہے کہ 46 سال سے انقلاب اسلامی کو ختم کرنے کی کوشش کا مقصد مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی قبضہ مضبوط بنانا ہے، ایران کی انقلابی قوم قیادت کے ساتھ، امریکی خواہش خواب ہی رہے گی، ایران کے معاشی حالات کی خرابی کا ذمہ دار امریکہ ہے، امریکہ اپنے...
امریکا نے کیریبین سمندر میں وینزویلا سے روانہ ہونے والا ایک اور تیل بردار جہاز قبضے میں لے لیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یو ایس کوسٹ گارڈ اور میرینز نے مشترکہ کارروائی کے دوران اولینا (Olina) نامی ٹینکر کو بغیر کسی مزاحمت کے تحویل میں لیا۔ مزید پڑھیں: وینزویلا پر دوسرا حملہ منسوخ کردیا، تیل...
بس بہت ہو چکا، مزید دباؤ برداشت نہیں کریں گے: ٹرمپ کی دھمکی پر گرین لینڈ کے وزیراعظم کا رد عمل WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیوں کے بعد گرین لینڈ کے وزیراعظم کا بیان بھی سامنے آگیا۔ امریکی صدر ٹرمپ...
نام نہاد شائننگ بھارت میں جعلی ڈگریوں اور رشوت کے زور پر امریکی H-1B ویزوں کی فروخت کا مکروہ دھندہ سرگرم ہے جب کہ بھارت دنیابھر میں دہشتگردی ، انسانی جرائم ، دھوکہ دہی اور غیر قانونی مالی سرگرمیوں کی آماجگاہ بن چکا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی قونصل خانوں میں جعلی ڈگریوں کے حامل نوجوانوں کو امریکی...
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) نام نہاد شائننگ بھارت میں جعلی ڈگریوں اور رشوت کے زور پر امریکی H-1B ویزوں کی فروخت کا مکروہ دھندہ سرگرم۔ بھارت دنیابھر میں دہشتگردی ، انسانی جرائم ، دھوکہ دہی اور غیر قانونی مالی سرگرمیوں کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ مودی کی بدترین سرکار میں امریکہ میں ملازمتوں کے نام...
شہداء کی ٹارگٹ کلنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عراق میں نمائندہ رہبر نے کہا کہ اس مجرمانہ اقدام کا حکم دینے والا امریکی صدر زمین پر موجود سب سے زیادہ خبیث اور شرور انسان تھا۔ اسلام ٹائمز۔ عراق میں رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے نے دو عظیم شہید کمانڈروں کے اسٹریٹجک کردار کی طرف...
یوکرین کے جنوبی ساحلی شہر اوڈیسا اور اس کے گرد و نواح میں روسی حملے کے بعد بڑے پیمانے پر بلیک آؤٹ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 10 لاکھ سے زائد گھرانوں کو بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر وولوڈیمیر زیلنسکی نے بتایا...
پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا ہے صدر ٹرمپ کے دور میں پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، تعلیم،تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں اضافے کے لیے کام جاری ہے۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے وزیر مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر کے ہمراہ جدید تعلیمی وسائل سے آراستہ...
بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع گنٹور کی 38 سالہ خاتون ڈاکٹر نے امریکی ویزا نہ ملنے کی وجہ سے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ ڈاکٹر کے گھر سے ایک خودکشی نوٹ بھی ملا، جس میں ڈپریشن اور ویزا مسترد ہونے کا ذکر تھا۔ ڈاکٹر روہنی کی والدہ، لکشمی نے بتایا کہ ان...
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع گنٹر میں 38 سالہ خاتون ڈاکٹر نے مبینہ طور پر امریکی ویزا مسترد ہونے پر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر روہنی کی موت اس وقت سامنے آئی جب ان کے گھر والوں نے دروازہ کھٹکھٹایا لیکن کوئی...
بالی ووڈ اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ شہناز گِل نے شہنشاہ قوالی نصرت فتح علی خان کی وفات کے 28 برس بعد بھی ان کی گائیکی کو طاقتور قرار دے دیا۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھارتی اداکارہ و گلوکارہ کا حالیہ انٹرویو سے ایک مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل کلپ...
27ویں آئینی ترمیم میں تکنیکی غلطی کوئی نہیں ہے،قومی اسمبلی کے ایوان میں دو تین اچھی تجاویز دی ہیں اس پر بات ہو رہی ہے،اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ 27ویں آئینی ترمیم میں تکنیکی غلطی کوئی نہیں ہے،قومی اسمبلی کے ایوان میں دو تین اچھی تجاویز دی ہیں اس پر بات ہو رہی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ آج قومی اسمبلی میں 27ویں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا برملا یہ کہنا ہے کہ سابق امریکی صدر جو بائیڈن کرپٹ انتخابات کے ذریعے اقتدار میں آئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سابق امریکی صدر جو بائیڈن ملکی تاریخ کے وہ بدترین صدر ہیں جو کرپٹ انتخابات کے ذریعے...
رہنما شیعہ علماءکونسل پنجاب کا کہنا ہے کہ ایران اسلامی دنیا کی قیادت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، فلسطین کیساتھ کھڑا ہے، ایران نے ہمیشہ اپنی پالیسی سے امت کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پنجاب کے فوکل پرسن قاسم علی قاسمی نے کہا ہے کہ ایران ملت اسلامیہ...
بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں ناگالینڈ، منی پور اور آسام میں علیحدگی کی تحریکیں ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہیں۔ ناگالینڈ نیشنلسٹ موومنٹ کے سربراہ تھونگالینگ میووہ نے بھارتی افواج کے بڑھتے ہوئے مظالم اور ثقافتی دباؤ کے خلاف سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی آزادی کی جدوجہد کبھی...
رواں سال کا سب سے طاقتور طوفان ملیسا کیریبین جزائر پر اثر انداز ہونا شروع ہوگیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کیٹگری 5 کے طوفان ملیسا کے باعث ہیٹی میں طوفانی بارشوں کے سبب 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جنوبی علاقوں میں پروازیں معطل کردی گئیں اور 3 ہزار سے زائد افراد کو پناہ گاہ...
رواں سال کا طاقتور ترین طوفان کیریبین جزائر پر اثر انداز ہونا شروع، اب تک 3 افراد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 28 October, 2025 سب نیوز رواں سال کا سب سے طاقتورطوفان ملیسا کیریبین جزائر پر اثرانداز ہونا شروع ہوگیا،عالمی میڈیا کے مطابق کیٹیگری 5 کےطوفان ملیسا کے باعث ہیٹی میں جاری طوفانی بارشوں سےاب...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز کہا ہے کہ وہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان جاری بحران کو بہت جلد حل کر لیں گے، جب کہ دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان امن مذاکرات کا دوسرا دور جاری ہے۔ ٹرمپ نے ملائیشیا میں آسیان سربراہی اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے...
امریکا کی ایک خاتون نے متعدد مہینوں تک نمبروں ایک ہی سیٹ استعمال کر کے 1 لاکھ 40 ڈالر (3 کروڑ 93 لاکھ 40 ہزار پاکستانی روپے) کا انعام جیت لیا۔ امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے علاقے پی ڈی سے تعلق رکھنے والی خاتون (جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی) نے بتایا کہ وہ...
اپنے ایک خطاب میں رہبر مسلمین جہاں کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کا امریکی دعویٰ، سراسر جھوٹ ہے۔ غزہ کی جنگ میں 20 ہزار سے زائد معصوم بچے شہید ہوئے۔ کیا وہ بچے دہشتگرد تھے؟۔ اسلام ٹائمز۔ گزشتہ روز رہبر معظم انقلاب آیت الله سید علی خامنہ ای نے ایرانی کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔...
واشنگٹن: امریکی خصوصی ایلچی ٹام بیرک نے لبنان میں اگلے سال کے پارلیمانی انتخابات ملتوی کرنے کی خبروں پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر 2026 کے انتخابات جنگ کے بہانے سے مؤخر کیے گئے تو اس کے نتیجے میں ملک میں بڑے پیمانے پر سیاسی افراتفری اور فرقہ وارانہ کشیدگی بھڑک...
اپنے ایک بیان میں حسن فضل الله کا کہنا تھا کہ آج حزب الله اپنی سرزمین، جنوبی لبنان اور وہاں کے دیہاتوں کی حفاظت، تعمیر نو اور زندگی کی بحالی کیلئے پہلے سے کہیں زیادہ پُرعزم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان کی مقاومتی تحریک "حزب الله" کے پارلیمانی دھڑے "الوفاء للمقاومۃ" کے رکن "حسن فضل الله"...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےایران کی جوہری تنصیبات کو تباہ کرنے کے دعوے اور مذاکرات کی پیشکش کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ خامنہ ای نے سرکاری میڈیا کے حوالے سے کہاکہ امریکی صدر فخر سے کہتے ہیں کہ انہوں نے ایران...
برطانیہ میں امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کے سرکاری طیارے کو اُڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ہنگامی طور پر اتارنا پڑ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع بیلجیئم میں ہونے والے نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کے بعد واشنگٹن جا رہے تھے۔ اُڑان بھرنے کے بعد طیارہ جب آئرلینڈ کے جنوب...
برطانیہ میں امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کے سرکاری طیارے کو اُڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ہنگامی طور پر اتارنا پڑ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع بیلجیئم میں ہونے والے نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کے بعد واشنگٹن جا رہے تھے۔ اُڑان بھرنے کے بعد طیارہ جب آئرلینڈ کے...
خیرپور میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ لاہور مریدکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید افسوس ہے۔ طاقت کے استعمال کے بجائے افہام و تفہیم اور پرامن مکالمے کے ذریعے قومی مسائل کو حل کریں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی...
کے پی اسمبلی، نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب جاری، اسپیکر نے گنڈاپور کا استعفیٰ منظور کرنیکی رولنگ دیدی، اپوزیشن کا واک آؤٹ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی صدارت میں شروع ہوا، جہاں علی امین گنڈا پور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب عمران خان نے استعفے کا کہا تو انہوں نے اسی روز اپنے قائد کی ہدایت...
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں نے کہا کہ ایشیائی ممالک اب امریکہ و اسرائیلی عزائم کو پورا نہیں ہونے دیں گے، اسرائیل کے مظلوم فلسطینیوں پر مظالم کئی سالوں سے جاری ہیں، صہیونی جنگی جارحیت سے آج تک اہل غزہ و فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی ہورہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس...