2026-06-02@19:21:41 GMT
تلاش کی گنتی: 8556
«کی رپورٹ»:
مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آبادکاروں کی دراندازی: پاکستان سمیت 8 ممالک کا شدید ردعمل، پورا حرم صرف مسلمانوں کی عبادت گاہ قرار
پاکستان، سعودی عرب، مصر، ترکیہ، انڈونیشیا، اردن، قطر اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ نے مسجد اقصیٰ میں انتہا پسند اسرائیلی آبادکاروں کی مسلسل دراندازی، اسرائیلی فورسز کی سرپرستی میں ہونے والی کارروائیوں اور مسجد کے احاطے میں اسرائیلی پرچم لہرانے کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت سے متعلق اسرائیلی قانون سازی، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا مذمتی بیان جاری 8 عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں کہا کہ انتہا پسند اسرائیلی آبادکاروں کی یہ اشتعال انگیز اور ناقابل قبول کارروائیاں بین الاقوامی قانون، اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مقدس مقامات کی تاریخی و قانونی حیثیت کی کھلی خلاف...
پاکستانی کرکٹ کے لیجنڈ وسیم اکرم، سابق کپتان مصباح الحق، میزبان و اداکار فخر عالم، سابق کرکٹر سعید انور اور دیگر معروف شخصیات نے اس سال مشترکہ طور پر فریضۂ حج ادا کیا۔ تاہم دورانِ حج سوشل میڈیا پر ان کی بعض ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ وسیم اکرم کی رمی الجمرات کے دوران شیئر کی گئی ایک ویڈیو، جس میں انہوں نے اپنے مخصوص سوئنگ اسٹائل میں شیطان کو کنکریاں مارنے کا انداز اپنایا، خاصی وائرل ہوئی۔ بعد ازاں ایک اور ویڈیو میں وہ مصباح الحق کے لیے کیلے اٹھائے ہوئے دکھائی دیے، جس پر بھی صارفین نے مختلف تبصرے کیے۔ دوسری جانب فخرِ عالم نے اپنے حج سفر کی...
سٹی 42: میرپور آزاد کشمیر ، مری ، کھاریاں سمیت ملک کے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش ہورہی ہے ۔ میرپور آزاد کشمیر و گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہورہی ہے ۔ بارش کے باعث شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہو گیا۔درجہ حرارت میں نمایاں کمی، شہریوں نے سکھ کا سانس لے لیا منگلا، چیچیاں، جاتلاں، اسلام گڑھ، چکسواری اور ڈڈیال میں بھی بارش ہے ۔ تیز ہواؤں کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی بھی جاری ہے ۔ پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل مری میں کالی گھٹائیں برس پڑیں، بارش سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا۔بارش اور ٹھنڈی ہواؤں نے...
سماجی رابطے کے پلیٹ فارمز ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اور فیس بک پر متعدد افراد اور سرگرم بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس 30 مئی 2026 سے ایک ویڈیو شیئر کر رہے ہیں اور دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس میں آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل (کاؤنٹر انٹیلیجنس) میجر جنرل فیصل نصیر کو تھائی لینڈ میں خواجہ سراؤں کے ایک گروہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ تاہم، حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو جنوری 2026 کی ہے جس میں ایک بھارتی شہری تھائی لینڈ کے شہر پٹایا میں پٹ رہا ہے۔ یہ دعویٰ کیسے پھیلا؟ 30 مئی کو ایک ایسا ایکس اکاؤنٹ (جو اپنی سابقہ پوسٹس کی بنیاد پر ریاست مخالف معلوم ہوتا ہے) نے ایک ویڈیو شیئر...
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ اس منصوبے سے ہزاروں نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع میسر آئیں گے اور الیکٹرک ٹرانسپورٹ کے فروغ کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی میں کمی لانے میں بھی مدد ملے گی۔ اس اسکیم کے لیے اہلیت کیا ہو گی اس بارے میں تفصیلات آئندہ بجٹ اور پالیسی دستاویزات میں دیے جانے کی توقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت پنجاب نے نوجوانوں کو آئندہ مالی سال میں الیکٹرک بائیکس اور ٹیکسیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئندہ مالی سال میں 50 ہزار الیکٹرک بائیکس اور 5 ہزار الیکٹرک ٹیکسیاں بلاسود دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکٹرک بائیکس اور ای ٹیکسیوں کی بلاسود فراہمی کی تجویز کو آئندہ بجٹ میں شامل کرنے کی...
روم: پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم کر دی گئی۔پاکستان کے سفیر علی جاوید اور اٹلی کی وزارتِ خارجہ کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب سفیر ریکارڈو گوارِیلیا نے حال ہی میں ایک ایسے معاہدے پر دستخط کئے ہیں. جس کے تحت سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے ویزا کی شرط ختم کر دی گئی ہے. معاہدے پر دستخط کی پُروقار تقریب اٹلی کی وزارتِ خارجہ میں روم میں منعقد ہوئی۔تقریب سے قبل دونوں اعلیٰ حکام کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی. دونوں فریقوں نے پاکستان اور اٹلی کے درمیان تزویراتی تعاون کی مضبوطی، وسعت اور مسلسل ترقی پر اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان روایتی طور پر دوستانہ اور...
فائل فوٹو۔ جناح اسپتال کراچی کے واش روم میں بچے کی پیدائش کے معاملے پر تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرکو جمع کروا دی۔ جناح اسپتال کے ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا متاثرہ خاتون رات ساڑھے 9 بجے گائنی وارڈ میں آئی، گائنی وارڈ میں کسی نے بھی خاتون کو طبی امداد نہیں دی۔ جناح اسپتال کے ذرائع کے مطابق خاتون کا الٹرا ساؤنڈ نہیں کروایا گیا اور چہل قدمی کا مشورہ دیا گیا۔جناح اسپتال کے ذرائع کے مطابق کنسلٹنٹ اور آر ایم او ڈیوٹی پر موجود نہیں تھے، مریضوں کے ساتھ آنے والے مرد گائنی وارڈ کے احاطےمیں موجود تھے۔ جناح اسپتال کے ذرائع کے مطابق میڈیکل آفسر کو محکمہ صحت بھیجنے اور ڈیوٹی پر موجود پوسٹ...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی پورٹ کے قریب بحری حادثے کے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ یہ حادثہ کراچی بندرگاہ کی حدود کے باہر رونما ہوا، جس کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ بندرگاہ پر بر وقت ردِعمل اور مؤثر انتظامات پر عملے کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، 2 غیر ملکی بحری جہازوں کے درمیان حادثے میں کوئی جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ان کا کہنا ہے کہ حادثہ 28 مئی کی شب کراچی پورٹ کے قریب دونوں جہازوں کے ماسٹرز کی غفلت کے باعث پیش آیا، متاثرہ کیبل بچھانے والے جہاز کو کے پی ٹی ٹگس کی مدد سے بحفاظت...
سابق وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور کے خلاف گوشواروں اور اثاثوں میں تضاد کا کیس کو ڈی لسٹ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کے خلاف نوٹس کی سماعت ڈی لسٹ کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کے باعث علی امین گنڈا پور کے خلاف نوٹس کی سماعت ڈی لسٹ کی گئی۔ الیکشن کمیشن نے سماعت 24 فروری کو مقرر کر رکھی تھی۔
اسلام ٹائمز: پسِ پردہ ایک نئی تجویز پر بھی دونوں جانب غور ہو رہا ہے، جو فوجی تصادم سے بچنے کا راستہ فراہم کرسکتی ہے: ایران کو محدود پیمانے پر صرف طبی تحقیق اور علاج کے لیے یورینیم افزودگی کی اجازت دی جائے۔ یہ واضح نہیں کہ دونوں میں سے کوئی فریق اس تجویز سے اتفاق کرے گا یا نہیں۔ ترتیب و تدوین: ایل اے انجم تمام تر دباؤ اور دھمکیاں بے سود ہونے پر امریکی صدر کے حیرت زدہ ہونے کی خبر ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات کرنے والے سٹیو ویٹکوف نے دی، جنہوں ںے گزشتہ روز امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کو انٹرویو دیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں سردار تنویر الیاس کےخلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے سابق وزیراعظم آزادکشمیر کے وارنٹ گرفتاری سرنڈر کرنے پر منسوخ کر دیئے ۔ سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس اپنے وکیل الیاس صدیقی کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کر لی ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے سردار تنویر الیاس کی بریت کی درخواست پر دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت سات اپریل تک ملتوی کر...
فائل فوٹو پنجاب اسمبلی میں 2 سال میں 169 بل پیش اور 144 منظور ہوئے، کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق 2 سال میں پنجاب اسمبلی کے 38 اجلاسوں میں 154 نشستیں ہوئیں، ان میں مجموعی طور 169 بل پیش اور 144 منظور ہوئے ہیں۔اس دوران پنجاب اسمبلی میں 110 حکومتی بل پیش ہوئے، جن میں سے 97 منظور ہوئے جبکہ اراکین کے 59 نجی بل میں سے 47 منظور کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق 2 سالوں میں 129 تحریک استحقاق پیش ہوئیں،87 کمیٹی کو بھیجی اور 9 نمٹادی گئیں۔ پنجاب اسمبلی میں اس دوران 1189 تحریک التوا پیش اور 565 نمٹائی گئیں جبکہ 650 قرار دادیں پیش اور124 منظور ہوئیں۔ 2 سال کے دوران پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 924 سوالات پوچھے گئے،...
کوئٹہ میں ایکسپو سینٹر کے تعمیری منصوبے میں تاخیر کے باعث اب لاگت بڑھ کر 4.8 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا محمد جاوید حنیف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ ایکسپو سینٹر کی تعمیری لاگت میں دوگنا اضافے کا انکشاف ہوا۔ وزارت تجارت کے حکام نے بتایا کہ 2019 میں منصوبے کی لاگت کا تخمینہ 2.4 ارب روپے تھا، منصوبے کی نظرثانی لاگت بڑھ کر 4.8 ارب روپے سے زیادہ ہوگئی ہے۔ کمیٹی نے منصوبے پر عمل درآمد میں تاخیر اور لاگت میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے لاگت میں اضافے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے رپورٹ مانگ لی۔ رکن کمیٹی اسد عالم نیازی نے کہا کہ یہ منصوبہ نوگو...
پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں سات ماہ کے دوران 1.34 ارب ڈالر کمی ریکارڈ، ٹیکسٹائل اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں استحکام برقرار
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں پہلے 7 ماہ میں 7.11 فیصد یا 1.34 ارب ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔دستاویز کےمطابق جولائی تا جنوری ملکی برآمدات 19.58 ارب ڈالر سے گر کر 18.19 ارب ڈالر رہ گئیں، جنوری 2026 میں ملکی برآمدات 35 فیصد بڑھ کر 3 ارب ڈالر سے زائد رہیں،جنوری میں ٹیکسٹائل 3.14 فیصد، مینوفیکچرنگ آلات کی ایکسپورٹ میں 12.73 فیصد اضافہ ہوا۔ 7 ماہ میں غذائی اجناس کی ایکسپورٹس میں 35 فیصد یا 1.62 کروڑ ڈالرکی کمی آئی،اس دوران فوڈ ایکسپورٹس 4.61 ارب ڈالر سےکم ہوکر 2.98 ارب ڈالر رہ گئیں، چاول،آئل سیڈز،سبزیاں، گڑ، مصالحے، تمباکو، کاٹن مصنوعات کی برآمدات میں کمی دیکھی گئی۔رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم، سرجیکل،طبی آلات،لیدر،کینوس شوز کی برآمدات...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع پشین میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ عزم و استحکام کے وژن کے تحت سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ہم ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی کب سے اور کتنی چھٹیاں ہونگی؟ مزید :
سوشل میڈیا کی تیز رفتار دنیا میں کبھی کبھار کوئی ایسا منظر سامنے آتا ہے جو صرف وائرل نہیں ہوتا بلکہ لوگوں کے جذبات کی عکاسی بھی بن جاتا ہے۔ حالیہ دنوں ایک ننھے جاپانی مکاک بندر ’’پنچ‘‘ کی ویڈیوز نے کچھ ایسا ہی اثر ڈالا۔ اپنے سینے سے ایک نرم اورنگوٹان کھلونا لگائے، تنہا اور کسی اپنائیت کی تلاش میں دکھائی دینے والے اس چھوٹے سے جانور کی تصاویر اور ویڈیوز نے کروڑوں افراد کو متاثر کیا۔ تاہم اب سامنے آنے والی نئی ویڈیوز میں وہی پنچ آہستہ آہستہ اپنے گروہ میں جگہ بناتا اور ساتھی بندروں کے ساتھ گھلتا ملتا دکھائی دے رہا ہے، جیسے اس کی کہانی تنہائی سے قبولیت کی طرف بڑھ رہی ہو۔ بین الاقوامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی اسٹار بیٹر بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی پر جاری بحث میں جنوبی افریقا کے سابق کپتان Faf du Plessis نے کھل کر حمایت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا فیصلہ ٹیم کی مجموعی حکمت عملی کے مطابق تھا۔ڈو پلیسی کے مطابق ٹی20 کرکٹ میں ابتدائی 6 اوورز نہایت اہم ہوتے ہیں جہاں تیز رفتار اسٹرائیک ریٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کلاسیکل اسٹروکس کھیلنے والے بیٹرز بعض اوقات پاور پلے کے جارحانہ تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے میں وقت لیتے ہیں، اس لیے ٹیم مینجمنٹ مختلف کردار متعین کرتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بابر اعظم کی تکنیکی مہارت اور اننگز کو...
آسٹریا کے شہر بروناؤ ایم ان (Braunau am Inn) کے جس گھر میں ایڈوولف ہٹلر پیدا ہوا تھا، اسے پولیس اسٹیشن میں تبدیل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اس مقام کو غیر جانبدار بنانے کی خواہاں ہے جس کے لیے 2016ء میں ایک قانون منظور کر کے خستہ حال عمارت کو اس کے نجی مالک سے تحویل میں لے لیا گیا تھا۔ 20 اپریل 1889ء کو پیدا ہونے والے ایڈوولف ہٹلر نے اپنی ابتدائی زندگی کا مختصر عرصہ اسی گھر میں گزارا تھا، یہ عمارت شہر کے وسط میں ایک تنگ اور دکانوں سے گِھری گلی میں واقع ہے۔ گھر کے سامنے نصب یادگاری پتھر پر درج ہے ’امن، آزادی اور جمہوریت کے لیے،...
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں المناک سانحہ کے 35 سال مکمل ہوگئے۔ 22 اور 23 فروری 1991 کی تاریک درمیانی شب مقبوضہ وادی کے علاقے کنن پوشپورہ میں بھارتی فوج نے سیکڑوں خواتین کو اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنایا، جس طرح خواتین کی عزتوں کو پامال کیا گیا وہ تاریخ کا ایسا زخم ہے جو آج تک نہیں بھر سکا۔ دلخراش سانحہ کے عینی شاہد عثمان علی ہاشم نے بتایا کہ 22 اور 23 فروری کی درمیانی شب ضلع کپواڑہ میں ہمیں قابض بھارتی فوج نے بندوق کی نوک پر گھروں سے نکال کر باہر جمع کیا، نشے میں دھت بھارت کی قابض فوج نے علاقے کا محاصرہ کیا اورخواتین پر ظلم و جبر کیا۔ عینی شاہد کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رہائشی فلیٹس میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اپنی رپورٹ میں دھماکے کی وجہ گیس لیکیج قرار دی ہے۔حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے سلنڈر پھٹنے کے کوئی شواہد نہیں ملے، نہ ہی متاثرہ فلیٹس سے کسی تباہ شدہ سلنڈر یا اس کے پرزے برآمد ہوئے۔انچارج بم ڈسپوزل اسکواڈ عابد نے بتایا کہ گیس کی پائپ لائن لفٹ کے قریب سے گزر رہی تھی، جس کے باعث زور دار دھماکہ ہوا اور لفٹ بھی گر گئی۔ ابتدائی تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ممکنہ طور پر گھر میں گیس کا چولہا کھلا رہ گیا تھا اور اچانک گیس کی فراہمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ ،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان ٖڈاکٹر مولانا عطاء الرحمان کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)تھانہ نسیم نگر کی حد میں مکان میں آتشزدگی، نوعمر بچی جھلس کر زخمی ہوگئی تھانہ نسیم نگر کی حد میں غلام شبیر کلہوڑو کے مکان میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک کمسن بچی ایمان جھلس کر زخمی ہوگئی جبکہ گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیا آگ لگنے کی اطلاع پر فائربریگیڈ اور 1122کے اہلکار پہنچ گئے جنہوںنے آگ پر قابو پایا آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے ۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
کوہاٹ کے کے ڈی اے ڈبل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر مہوش جاں بحق ہوگئیں، جس نے پورے شہر میں صدمے کی لہر دوڑا دی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈاکٹر مہوش اپنی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد گھر واپس جا رہی تھیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ نے احتجاج کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر قاتلوں کو نہیں پکڑا گیا تو پورے پختونخوا کے ہسپتالوں کو بند کر دیا جائے گا۔ترجمان : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پختونخوا pic.twitter.com/4orcwd05JF — Dr.Hafeez Orakzai (@Cardio_Hafeez) February 22, 2026...
امریکی نیوز ویب سائٹ Axios نے ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہام کے حوالے سے بتایا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعدد قریبی ساتھی انہیں ایران پر بمباری نہ کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کیخلاف جنگ کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم میں پھوٹ پڑنے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ "Axios" نے ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہام کے حوالے سے بتایا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعدد قریبی ساتھی انہیں ایران پر بمباری نہ کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں، تاہم گراہام نے ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ ان آوازوں کو نظر انداز کر دیں۔ "Axios" کے مطابق، دو طیارہ بردار بحری جہازوں...
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ وزارت داخلہ پاکستان میں جمع کرا دی ہے جس کے مطابق ملک کی 97 فیصد آبادی سرکاری طور پر رجسٹرڈ ہو چکی ہے جبکہ رجسٹرڈ شہریوں کی مجموعی تعداد 22 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ نادرا کے ترجمان شباحت علی کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں بتایا گیا کہ رجسٹرڈ افراد میں 48 فیصد خواتین اور 52 فیصد مرد شامل ہیں جو ملک میں شناختی نظام کے دائرہ کار میں نمایاں وسعت کی نشاندہی کرتا ہے، گزشتہ ایک سال کے دوران مجموعی رجسٹریشن میں 11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ بچوں کی رجسٹریشن میں 18 فیصد اور خواتین کی رجسٹریشن میں 8 فیصد...
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کہا ہے کہ پاکستان کی 97 فیصد آبادی کا سرکاری اندراج مکمل ہو چکا ہے، جبکہ رجسٹرڈ شہریوں کی مجموعی تعداد 22 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ مزید پڑھیں: بڑھتی ہوئی آبادی کیساتھ 60 ملین ایکڑ فٹ پانی درکار ہوگا، آبی ذخائر کے عالمی دن پر شیری رحمان کا پیغام نادرا کی سالانہ رپورٹ وزارتِ داخلہ کو پیش کردی گئی ہے۔ ادارے کے ترجمان شباحت علی نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ رجسٹرڈ آبادی میں 48 فیصد خواتین اور 52 فیصد مرد شامل ہیں، جو ملک میں صنفی تناسب کی عکاسی کرتا ہے۔ ترجمان کے مطابق 3 کروڑ 19 لاکھ بچوں کی پیدائش یونین کونسلز میں درج کی جا چکی ہے،...
سعودی عرب کا 299واں یومِ تاسیس: مملکت بھر میں شاندار تقریبات، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)مملکت سعودی عرب میں 299 ویں یومِ تاسیس کی شاندار تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے، جہاں دارالحکومت ریاض سمیت مختلف شہروں کی بلند و بالا عمارتوں کو قومی رنگوں اور روشنیوں سے سجا دیا گیا ہے، جبکہ شہری تین صدیوں پر محیط پہلی سعودی ریاست کے قیام کا جشن جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔ اس موقع پر خادم الحرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز کی منظوری سے سرکاری تعطیل بھی دی گئی اور مختلف ثقافتی پروگراموں اور ملی نغموں کا اہتمام کیا گیا۔ اسی سلسلے میں جدہ میں پاکستان جرنلسٹ فورم کے...
امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث جنگ کے خدشات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق امریکا کا طیارہ بردار بحری بیڑا USS Gerald R. Ford بحیرہ روم میں داخل ہوگیا ہے، جس پر درجنوں لڑاکا طیارے تعینات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال میں امریکی فضائی اڈوں پر بھی لڑاکا طیاروں نے پوزیشن سنبھال لی ہے، جبکہ ایک امریکی اخبار کا دعویٰ ہے کہ اردن کے ایک ایئربیس پر کم از کم 60 لڑاکا طیارے موجود ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ممکنہ حملے کی صورت میں امریکا ایرانی قیادت کو براہ راست نشانہ بنا سکتا ہے اور ایرانی حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔ تاہم اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ ،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سیدمنورحسن کے بڑے بھائی سید ارشاد حسن کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-9 خیرپور (جسارت نیوز )خیرپور پولیس اور ڈاکووں کا ٹکراو مقابلے کے بعد دو ڈاکو ہلاک، ہلاک ڈاکوؤں سے کیش رقم دو لاکھ روپے اور اسلحہ برآمد ساتھی فرار تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ رانیپور کو مخفی اطلاع موصول ہوئی کہ نامعلوم ملزمان ڈاکو شریف شاھانی اور نفیس شاھانی کے ساتھ صوبوڈیرو لنک روڈ پہ واردات کے ارادے سے کہڑے ہیں پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکووں کے ساتھ مقابلہ ہوا دروان مقابلہ دو ڈاکوؤں کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جو بعد میں ہسپتال منتقل کے دروان راستے میں دم توڑ گئے ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت عاقب اشرف اور علی اشرف گادہی سکنہ کامونکی ضلع گوجرانوالہ کے ناموں سے ہوئی ہے پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-8 میرپورخاص (نمائندہ جسارت) ضلع میرپور خاص کے ڈپٹی ڈائریکٹر اینیمل ہسبنڈری اینڈ پروٹیکشن ڈاکٹر محمد سلیم قائم خانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ جانوروں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کے لیے میرپورخاص میں تعلقہ سطح پر ڈاکٹروں کی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن میں تعلقہ سندھڑی کے انچارج ڈاکٹر شوکت پنہور، تحصیل شجاع آباد کے لیے انچارج ڈاکٹر عشرت کنبھر، تحصیل میرپورخاص کے لیے ، انچارج ڈاکٹر خان محمد مری اور۔ تحصیل کوت غلام محمد کے لیے انچارج ڈاکٹر اویس بھٹی،تعلقہ ،تحصیل ڈگری کے انچارج ڈاکٹر رازق اورتعلقہ جھڈو کے لیے انچارج ڈاکٹر الطاف قائم خانی متعلقہ تعلقہ کے مختلف دیہاتوں میں جا کر جانوروں کو مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے...
باندہ: بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع باندہ کی خصوصی پوکسو عدالت نے چترکوٹ کے محکمہ آبپاشی کے ایک معطل جونیئر انجینئر اور اس کی بیوی کو نابالغ بچوں کے جنسی استحصال اور فحش مواد (پورنوگرافی) کے معاملے میں سزائے موت سنائی ہے۔ سرکاری وکیل سوربھ کمار سنگھ نے بتایا کہ خصوصی پوکسو عدالت نے چائلڈ پورنوگرافی کیس کے ملزم رام بھون اور ان کی بیوی درگاوتی کو سزائے موت سنائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی بی آئی دہلی نے 31 اکتوبر 2020 کو ایف آئی آر درج کی تھی۔ الزام تھا کہ ایک شخص رام بھون اور اس کی بیوی درگاوتی چترکوٹ میں کرائے کے کمرے میں رہتے تھے۔ الزام تھا کہ انھوں نے تین سے 18 سال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-17 کرا چی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں متروکہ وقف املاک کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست ،ایس بی سی اے کو بلڈنگ کا ریکارڈ نا ملنے کا انکشاف ۔سندھ ہائیکورٹ میں متروکہ وقف املاک کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی جس میں کہاگیا کہ بلڈنگ کا ریکارڈ نہیں مل رہا ہے ،بجلی اور گیس فراہم کرنے والے اداروں کو کنیکشن منقطع کرنے کے لیے نوٹس جاری کردئیے ہیں ،جگہ خالی کرانے کے بھی نوٹس جاری کردئیے گئے ہی لاٹ نمبر آر سی ون 18 اے ماروک روڈ پر تعمیرات کی اجازت نہیں دی ہیںسندھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-1 کراچی(اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کوسٹ گارڈز نے حسن شاہ مزار کے قریب ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میںممنوعہ اسمگلنگ اشیاء کو نذر آتش کیا گیا۔ اس موقع پر عسکری، سول افسران اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ یہ تقریب اسمگلنگ اورمنشیات کی روک تھام اور معاشرے میں آگاہی پھیلانے کے مقصد سے منعقد کی گئی۔پاکستان کوسٹ گارڈز ملک کی ایک اہم اور قابل تعریف فورس کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-23 واشنگٹن،تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ کرنے کے لیے 10 سے 15 روز کی واضح ڈیڈ لائن دے دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے مہلت دیے جانے تک مذاکرات نہ کیے تو بڑا فوجی حملہ کیا جائے گا۔صدر ٹرمپ کی ایران کو کی دئی گئی ڈیڈ لائن کے بعد یورپ میں موجود امریکی فضائیہ نے ایران کی جانب اپنی عسکری پوزیشنز سنبھالنا شروع کر دیں۔پرتگال کے ایک جزیرے پر قائم امریکی ایئربیس پر جنگی طیاروں اور معاون فضائی اثاثوں کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جہاں امریکی طیاروں نے ممکنہ آپریشنز کے لیے پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔دوسری جانب معروف امریکی اخبار نیویارک...
ایران کو 10 سے 15 روز میں معاہدہ کرلینا چاہیے، اگر ایران نے مہلت دیے جانے تک مذاکرات نہ کیے تو بڑا فوجی حملہ کیا جائے گا، یورپ میں امریکی فضائیہ نیعسکری پوزیشن سنبھالنا شروع کر دیں پرتگال کے جزیرے پر امریکی ایٔربیس پر جنگی طیاروں کی سرگرمیوں میں اضافہ،ایران سے تاحال ان خبروں پر باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ، کسی بھی حملے کی صورت میں سخت جواب دیا جائے گا، ایرانی حکام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ کرنے کے لیے 10 سے 15 روز کی واضح ڈیڈ لائن دے دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے مہلت دیے جانے تک مذاکرات نہ کیے تو بڑا فوجی...
دفتر خارجہ نے حالیہ خودکش حملوں کے بعد جاری اپنے باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد کی امام بارگاہ، باجوڑ اور بنوں میں ہونے والے حملوں سمیت آج ماہِ رمضان کے دوران بنوں میں پیش آنے والے واقعے کے ناقابلِ تردید شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ دہشت گرد کارروائیاں افغانستان میں موجود قیادت اور ہینڈلرز کے ایما پر سرگرم خوارج عناصر نے انجام دیں۔ بیان کے مطابق ان حملوں کی ذمہ داری افغانستان میں موجود پاکستانی طالبان کے گروہ فتنہ الخوارج اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ ساتھ دولت اسلامیہ خراسان صوبہ نے بھی قبول کی ہے۔ دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے بارہا افغان عبوری حکومت پر زور دیا کہ وہ اپنی...
رپورٹ کے مطابق چین جو کم پیداوار والے جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے وہ قریب جغرافیائی فاصلے پر اہداف کے خلاف تعینات اور استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ٹی وی چینل سی این این نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے ایک ٹیکٹیکل ہتھیار تیار کر لیا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی انٹرنیشنل گروپ کے مطابق امریکی سی این این نیٹ ورک نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ چین کم پیداوار والے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے، وہ ہتھیار جو اس نے پہلے کبھی نہیں بنائے تھے۔ نیٹ ورک نے اپنی رپورٹ کو یہ دعویٰ کرتے ہوئے جاری رکھا کہ...
لاہور: پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ لیسکو کا صارفین کو سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے یہ اہم اقدام ہے۔ لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار لیسکو میں خراب میٹرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، صارفین سے بھاری اوسط بل وصول صارفین بروقت ادائیگی کے لیے کیو آر کوڈ، بینک اور دیگر مجاز ذرائع استعمال کریں۔ متبادل ادائیگی ذرائع اپنانے سے صارفین کسی بھی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔ Tagsپاکستان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلیفورنیا: امریکا ایک ایسا آن لائن پورٹل تیار کر رہا ہے جو صارفین کو ممنوعہ کانٹینٹ تک رسائی فراہم کرے گا۔ اس پورٹل پر ممکنہ طور پر نفرت انگیز اور دہشتگردوں کے پروپیگنڈے سے متعلقہ ویب سائٹس شامل ہو سکتی ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق Freedom.gov نامی یہ سائٹ ایک پورٹل ہوگا جو یورپ سمیت ان تمام جگہوں پر کھولا جا سکے گا جہاں پر ریگولیٹرز نے کچھ مخصوص ویب سائٹس پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اس پورٹل کو آزادی اظہار رائے کو لوٹانے اور سینسرشپ سے نمٹنے کے ایک اہم طریقے کے طور پر دیکھتا ہے۔رپورٹ کےمطابق Freedom.gov لوگوں کو ایسے براؤز کرنے کی سہولت دے گا جیسے کہ وہ امریکا میں ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسرامتیاز حسین اثر اور ڈسٹرکٹ فوکل پرسن اسٹیم کبریٰ شفیع نے ڈسٹرکٹ سینٹرل ٹیم کی مشترکہ کاوشوں اور اسٹیم پالیسی یونٹ کے تعاون سے اسٹیم مقابلہ 2026 کے رنگا رنگ ڈسٹرکٹ راؤنڈ کا کامیابی سے انعقاد جی بی ایچ ایس ایس علامہ اقبال، ایف بی ایریا بلاک 16، ڈسٹرکٹ سینٹرل، کراچی میں کیا، جہاں طلبہ، اساتذہ، تعلیمی ماہرین اور سرکاری حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب میں 57 اسکولوں نے حصہ لیا اور 224 پراجیکٹس پیش کیے گئے، جبکہ 800 سے زائد طلبہ، 568 سے زائد اساتذہ، 38 ججز اور متعدد معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ اس مقابلے کا مقصد طلبہ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور میتھمیٹکس...
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یاد محمد نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں قوم کے بہادر سپوت لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یاد محمد نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں قوم کے بہادر سپوت لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی لازوال قربانیوں پر پوری قوم شہداء کو سلام...
پشاور: سرکاری اسکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کیا جا رہا ہے اور پاکستان سے پہلی حج پرواز 19 اپریل کو شروع ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے سرکاری اسکیم کے تحت عازمین حج کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت اسلام اباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کی سہولت دی جائے گی اور پشاور ایئرپورٹ پر پرائیویٹ عازمین جائیں گے۔ رواں سال ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد خوش نصیب فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جائیں گے جبکہ گزشتہ سال حج سے رہ جانے والے عازمین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ پشاور سمیت صوبے بھر سے گزشتہ سال حج سے محروم ہونے والی عازمین حج کو دوبارہ شامل کیا گیا...
سرکاری اسکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کیا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان سے پہلی حج پرواز 19 اپریل کو روانہ ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے تحت سرکاری اسکیم کے عازمین کو “روڈ ٹو مکہ” پراجیکٹ کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کی سہولت فراہم کی جائے گی، جبکہ پشاور ایئرپورٹ سے پرائیویٹ عازمین روانہ ہوں گے۔ اس سال تقریباً 1 لاکھ 80 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، جس میں گزشتہ سال حج سے محروم رہ جانے والے افراد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ پشاور سمیت صوبے بھر کے وہ عازمین جنہیں گزشتہ سال حج کی ادائیگی کا موقع نہیں ملا، دوبارہ اس موقع سے مستفید ہوں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ کرنے کے لیے 10 سے 15 روز کی واضح ڈیڈ لائن دے دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے مہلت دیئے جانے تک مذاکرات نہ کیے تو بڑا فوجی حملہ کیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ کی ایران کو کی دئی گئی ڈیڈ لائن کے بعد یورپ میں موجود امریکی فضائیہ نے ایران کی جانب اپنی عسکری پوزیشنز سنبھالنا شروع کر دیں۔ پرتگال کے ایک جزیرے پر قائم امریکی ایئربیس پر جنگی طیاروں اور معاون فضائی اثاثوں کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جہاں امریکی طیاروں نے ممکنہ آپریشنز کے لیے پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔ دوسری جانب معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی...
کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن کا کہنا ہے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھتا ہوں لیکن اس وقت دل پوری طرح پاکستان کے ساتھ ہے۔نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر مائیک ہیسن نے کہا ہے گرین شرٹ پہن کر اپنے ہی ملک کی ٹیم کے خلاف حکمت عملی بنانے کا سوچا بھی نہیں تھا لیکن اپنے ملک کے خلاف دوسرے ملک کے لیے وفادار ہونا ایک نیا تجربہ ہوگا۔مائیک ہیسن نے کہا کہ 7 سال نیوزی لینڈ کی کوچنگ کے بعد اب میں اس چیلنج کے لیے تیار ہوں، ناشتے کی میز پر جانے پہچانے چہروں سے ملاقات کر کے اچھا لگا۔انہوں نے کہا کہ میں آج بھی دل سے نیوزی لینڈر ہوں لیکن اس وقت یہ دل...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے یہ بہادر سپاہی پوری قوم کا فخر ہیں اور ان کی عظیم قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ صدرِ مملکت نے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے درجات کی بلندی اور صبرِ جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز اور پوری قوت سے جاری رہیں گی اور قوم کے...
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کے نوجوان اوپنر صائم ایوب کو اہم کھلاڑی قرار دے دیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں پونٹنگ نے صائم ایوب کا موازنہ جنوبی افریقا کے جارح مزاج بلے باز ڈیوالڈ بریوس سے کرتے ہوئے کہا کہ صائم ایوب ایسی نوجوان صلاحیت ہیں جو میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں۔ ان کے مطابق اگر صائم چند اچھی اننگز کھیلنے میں کامیاب ہو جائیں تو پاکستان کو شکست دینا مشکل ہو جائے گا۔ Ricky Ponting thinks Saim Ayub could be one to watch for Pakistan in the Super 8 stage at #T20WorldCup 2026 ???? Hear his full take on the...
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ عمران خان جیسے مقبول لیڈر کا جیل میں ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک کا نظام درست نہیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ پارٹی کے اندر بھی سنگین کمزوریاں موجود ہیں۔ صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اگر ملک میں قانون، انصاف اور آئین درست طور پر نافذ ہوتے تو عمران خان جیل میں نہ ہوتے۔ تاہم انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ عمران خان کی رہائی کے لیے مطلوبہ دباؤ پیدا نہ کرنا پی ٹی آئی کی اپنی ناکامی بھی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی عمران خان کی رہائی چاہتے تھے، بانی کا سنگجانی پر رکنے کا...
میرپورخاص میں سائلہ خاتون نے 22 اکتوبر کو میر خادم حسین ٹالپور پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا پولیس افسر نے جرم کا اعتراف کرلیا، مراسلہ میںفیصلے کے خلاف 30 روز میں اپیل کا حق دے دیا میرپورخاص میں سابق ایس ایچ او مہران تھانے کے خلاف سنگین الزامات سائلہ خاتون سے جنسی زیادتی ثابت، ملازمت سے برطرف کردیا گیا،میرپورخاص میں سائلہ خاتون نے 22 اکتوبر 2025 کو ایس ایچ او پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا، جبکہ الزامات کی زد میں آنے والے ایس ایچ او کو 24 اکتوبر 2025 کو ایس ایس پی کی جانب سے معطل کیا گیا تھا، انصاف کی فریاد تھانہ لانے والی عالیہ نامی خاتون سے زیادتی کے الزام میں...
لاہور(نیوز ڈیسک) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ مئی 2024 سے مئی 2025 کے تقابلی جائزے میں صوبے پنجاب، بالخصوص لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سی سی ڈی کے مطابق محکمہ نے گزشتہ سال مئی میں خصوصی آپریشنز کا آغاز کیا تھا اور حالیہ اجلاس میں کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، لاہور میں قتل کے واقعات 361 سے کم ہو کر 220 رہ گئے، جو 39 فیصد کمی ظاہر کرتے ہیں جبکہ اقدامِ قتل کے کیسز 812 سے کم ہو کر 504 ہو گئے، جسے 38 فیصد کمی قرار دیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ڈکیتی کے واقعات 35 سے کم ہو کر 15 اور گھریلو...
پنجاب کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ مئی 2024 اور مئی 2025 کے بعد کے عرصے کے تقابلی جائزے میں صوبے بھر، خصوصاً لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سی سی ڈی کے مطابق محکمے نے گزشتہ سال مئی میں آپریشنز کا آغاز کیا تھا اور حالیہ اجلاس میں کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں قتل کے واقعات 361 سے کم ہو کر 220 رہ گئے، جو 39 فیصد کمی ہے، جبکہ اقدام قتل کے کیسز 812 سے کم ہو کر 504 (38 فیصد کمی) ہو گئے۔ ڈکیتی کے واقعات 35 سے 15 اور گھریلو ڈکیتی 33 سے کم ہو کر 6 رہ گئی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت ) پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کرانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔لیسکو کا صارفین کو سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے یہ اہم اقدام ہے۔صارفین بروقت ادائیگی کے لیے کیو آر کوڈ، بینک اور دیگر مجاز ذرائع استعمال کریں۔ متبادل ادائیگی ذرائع اپنانے سے صارفین کسی بھی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی کی آنکھ اور صحت پر ہمارے تحفظات برقرار ہیں۔ افسوس کہ ہم ابھی تک اپنی چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے۔ مطالبہ ہے بانی کے ذاتی معالج کو رسائی دی جائے۔ تاکہ ان کی صحت سے متعلق اپڈیٹ سامنے آسکے۔
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے اعلان کیا ہے کہ اب بجلی کے بل پاکستان پوسٹ کے ذریعے جمع کرانے کی سہولت ختم کر دی گئی ہے، یہ فیصلہ صارفین کو بہتر خدمات فراہم کرنے اور ادائیگی کے نظام کو جدید بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ روایتی طریقوں کے بجائے ڈیجیٹل اور متبادل ادائیگی ذرائع کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے۔ اس اقدام سے نہ صرف بل جمع کرانے کے عمل کو تیز اور مؤثر بنایا جا سکے گا بلکہ قطاروں اور تاخیر جیسے مسائل میں بھی نمایاں کمی آئے گی۔ کمپنی نے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ بروقت ادائیگی کے لیے کیو آر کوڈ، بینکوں، موبائل بینکنگ ایپس اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روس میں معاشی مشکلات اور بے روزگاری کے دباؤ نے ایک نوجوان کو ایسا قدم اٹھانے پر مجبور کر دیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بشکورتستان کے علاقے سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان نے صرف رہائش اور خوراک کی بنیادی سہولت حاصل کرنے کے لیے خود کو گرفتار کروانے کی غرض سے بم کی جھوٹی اطلاع دی، جس پر عدالت نے اسے تین سال دو ماہ قید کی سزا سنا دی۔روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان نے ہائی اسکول سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد فوج میں خدمات انجام دیں، ملازمت کے حصول کے لیے متعدد کوششوں کے باوجود اسے کامیابی نہ مل سکی۔ حال ہی میں...
روس میں بے روزگاری سے تنگ آئے ایک نوجوان نے سر پر چھت اور ایک وقت کی روٹی کے لیے انتہائی قدم اٹھا لیا۔ روسی میڈیا کے مطابق بشکورتستان کے ایک علاقے سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان نے ان مسائل سے نمٹنے کے لیے بم کی افواہ پھیلا کر خود کو کامیابی کے ساتھ گرفتار کروا لیا۔ ہائی اسکول سے گریجویٹ کرنے کے بعد نوجوان نے فوج میں خدمات انجام دیں اور حال ہی میں روسی شہر اوفا میں نوکری حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن متعدد کوششوں کے بعد بھی ناکام رہا۔ رہنے کے لیے جگہ اور کھانے کے لیے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے نوجوان نے خود کو جیل بھِجوانے کا ایک منصوبہ تیار کیا۔...
میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک (عمران خان کو ذاتی معالج تک رسائی کی)چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے ، علی امین گنڈا پور
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں، مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ان کا ذاتی معالج دیا جائے۔اپنے ویڈیو بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ عمران خان کی آنکھ اورصحت کے حوالے سے ہمارے تحفظات بدستور برقرارہیں، جس نے عوام کو صحت کی مفت سہولتیں فراہم کیں، آج اپنی صحت کے معاملے میں مشکلات کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت آئی تو ہم نے یونیورسل ہیلتھ کارڈ دیا اورہرطرح کی بیماری کو اس میں کور کرتے گئے،...
فائل فوٹو پنجاب حکومت نے افسران کےلیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی، جس بتایا گیا کہ کس گریڈ کے افسر کو کتنی گاڑیاں، کتنے سی سی کی اور کتنے سو لیٹر پیٹرول ملے گا۔پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب 2800، 1800 اور 4700 سی سی کی 3 گاڑیاں استعمال کرسکیں گے، جن میں سے 2 گاڑیوں کےلیے ہر ماہ 800 لیٹر پیٹرول ملے گا جبکہ 4700 سی سی گاڑی کے پیٹرول کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20، 21، 22 کے افسران میں سیکرٹری 2800 اور 1800 سی سی کی 2 گاڑیاں استعمال کرسکیں گے جبکہ گریڈ 22 اور 21 کے افسران ذاتی استعمال کے لیے 200 لیٹر اور سرکاری استعمال...
پنجاب حکومت نے افسران کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب 3 سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے۔ ان میں 2800 سی سی، 1800 سی سی اور 4700 سی سی انجن کی گاڑیاں شامل ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب پولیس کو 2 گاڑیوں کے لیے ماہانہ 800 لیٹر پیٹرول فراہم کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں تعمیراتی منصوبوں پر حفاظتی انتظامات مؤثر بنانے کا فیصلہ جبکہ 4700 سی سی گاڑی کے لیے پیٹرول کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی۔ اس سے قبل چیف سیکریٹری اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب 1300...
صحافیوں کے عالمی ادارے کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فلسطینی صحافیوں کو اسرائیلی حراست کے دوران مبینہ طور پر تشدد اور بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ میں 59 فلسطینی صحافیوں کے بیانات شامل کیے گئے ہیں، جن میں اکثریت نے دورانِ حراست جسمانی تشدد، ہراسانی اور غیر انسانی سلوک کی شکایات درج کرائیں۔ سی پی جے کے مطابق 17 صحافیوں نے جنسی تشدد کا بھی الزام عائد کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کے بعد 94 فلسطینی صحافیوں اور ایک میڈیا ورکر کو حراست میں لیا گیا۔ ان میں سے 30 صحافی تاحال اسرائیلی تحویل میں ہیں۔ مزید پڑھیں غزہ بورڈ آف پیس اجلاس کے...
پاکستان میں ہاکی کا بحران مزید گہرا ہو گیا ہے، ملک میں کھیلوں کے نگران ادارے پاکستان سپورٹس بورڈ نے آسٹریلیا میں کھلاڑیوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر تفصیلی موقف پیش کیا ہیے۔ پی ایس بی کے اعلامیے میں انکشاف ہوا ہے کہ آسٹریلیا کے دورے کے دوران کھلاڑیوں کی رہائش، ٹکٹس اور دیگر انتظامی معاملات میں فیڈ ریشن کی انتظامیہ کی جانب سے سنگین تاخیر سامنے آئی ہے، جبکہ فیڈ ریشن کی قیادت اور ٹیم کے ساتھ موجود ذمہ داران مصر میں شیڈول ورلڈ کپ کوالیفائنگ کے لیے تاحال ٹیم کے کھلاڑیوں کی فہرست اور این او سی کے مطلوبہ کاغذات سپورٹس بورڈ کو دینے میں ناکام ہیں، جس کے بعد قومی ٹیم کے اس اہم ترین...
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں سے آئس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے میاں بیوی مسافر کے جوتوں، بیگ سے 5 کلو آئس برآمد کر لی۔ مسافر لاہور ایئرپورٹ سے بذریعہ نجی پرواز جدہ جارہے تھے۔ دوران تلاشی مشتاق اور نورین کے سامان اور جوتوں سے آئس برآمد ہوئی۔ حکام کے مطابق ڈرگ آئس کی مالیت ایک کروڑ سے زائد ہے۔ اے این ایف نے مسافروں کو تحویل میں لے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
رپورٹ کے مطابق ہر چوکی پر 25 اہلکار تعینات کیے گئے ہیں تاکہ سکیورٹی کو مزید سخت بنایا جا سکے۔ اخبار کے مطابق ان میں سے 26 چوکیاں کشمیر ڈویژن جبکہ 17 جموں ڈویژن میں قائم کی گئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں پہلگام واقعے کے بعد سکیورٹی اقدامات میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز نے علاقے میں نئی چوکیاں قائم کی ہیں۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید 43 چوکیاں قائم کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہر چوکی پر 25 اہلکار تعینات کیے گئے ہیں تاکہ سکیورٹی کو مزید سخت بنایا جا سکے۔ اخبار کے مطابق ان میں سے 26 چوکیاں کشمیر ڈویژن...
بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر روہت شیٹی کے جوہو میں واقع گھر کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے مرکزی ملزم سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے روابط مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ سے ہیں، جنہیں پونا اور راجستھان سے مدد حاصل تھی۔ رپورٹس کے مطابق ملزم دیپک شرما نے واقعے سے پہلے 50000 روپے وصول کیے اور بعد میں اسے بڑی رقم کی ضمانت دی گئی تھی۔ فائرنگ کا واقعہ 31 جنوری کو پیش آیا تھا، نامعلوم حملہ آوروں نے شیٹی کے گھر کے باہر 4 فائر کیے تھے، پولیس نے فوری طور پر موقع پر...
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا یو ایس انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن نے پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیف ایگزیکٹیو آفیسر انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن بینجمن بلیک نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں ڈی ایف سی کے سربراہ سرمایہ کاری کونر کولمین اور ایجنسی کی سینئر قیادت بھی موجود تھی۔وزیرِ اعظم نے معاشی شراکت داری بڑھانے اور نجی اداروں کے مشترکہ منصوبے متحرک کرنے پر ڈی ایف سی کی تعریف کی۔ پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ملک بن چکا، وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اب غیر ملکی سرمایہ کاری کےلیے محفوظ ملک بن چکا ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف...
قومی اسمبلی کی قاٸمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ذیلی کمیٹی نے ہاکی کے معاملات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قاٸمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مہرین رزاق بھٹو کی کنوینرشپ میں ہاکی کے معاملات کا جاٸزہ لیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عبوری صدر محی الدین وانی بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ کمیٹی ارکان نے ہاکی معاملات پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔ مہرین رزاق بھٹو نے کہا کہ قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ بدقسمتی ہے، قاٸمہ کمیٹی نے اس معاملے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ کمیٹی جاٸزہ لے گی کہ اس نااہلی کے اصل قصوروار کون...
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے یونائیٹڈ اسٹیٹس انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن (ڈی ایف سی) کے سی ای او بینجمن بلیک نے آج واشنگٹن میں ملاقات کی۔ ان کے ساتھ ڈی ایف سی کے سرمایہ کاری کے سربراہ کونر کولمین اور ایجنسی کی سینئر قیادت بھی موجود تھی۔ وزیر اعظم نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی معاشی شراکت داری کے فروغ اور دونوں ممالک کے نجی اداروں کے درمیان مشترکہ منصوبوں کو متحرک کرنے میں ڈی ایف سی کے کلیدی کردار کی تعریف کی، جو کہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ کے لیے ضروری ہے۔ پاکستان کی معیشت کو بہتر کرنے والے میکرو اکنامک بنیادی اصولوں، ساختی...
سابق کپتان محمد یوسف نے انکشاف کیا کہ انھیں بابر اعظم کی وجہ سے کوچ کی پوسٹ سے استعفا دینا پڑا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ میرا استعفا ابتدائی طور پر قبول نہیں کیا گیا لیکن تیسری بار استعفا منظور ہوگیا۔ محمد یوسف نے انکشاف کیا کہ جب بابر فارم میں نہیں تھے تو میں نے کہا کہ ان کی بیٹنگ تکنیک خراب ہو چکی ہے، وہ تین سال سے مستقل رنز نہیں بنا پا رہے تھے۔ سابق کپتان نے بتایا میں نے کہا کہ بابر اعظم کو آرام دیں، اکیڈمی میں تکنیک پر کام کیا گیا تو فارم واپس آ جائے گی، اس پر سب میرے خلاف ہوگئے، آخرکار میں نے کہا کہ استعفا دے دیتا ہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک ) ٹریول اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ میں سالانہ بنیادو ں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ٹریول خدمات کی برآمدات سے ملک کو540اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات سے 553ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں بالترتیب 26 اور3فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے سات ماہ میں ٹریول خدمات کی برآمدات کا حجم 428اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات کا حجم 539ملین ڈالرریکارڈ کیا گیا۔جنوری میں ٹریول خدمات کی برآمدات کا حجم 111ملین ڈالر اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات کا حجم 79ملین ڈالر ریکارڈکیا گیاجو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی روڈ پر نصیر ٹاور کے قریب ملنے والی لاش کے معاملے میں پولیس کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی صورت میں اہم کامیابی ملی ہے۔ فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ دو نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر مقتل مزمل شاہ کی لاش لاد کر لائے اور اسے سڑک کنارے پھینک کر فرار ہو گئے۔ مقتول کی شناخت سچل کے رہائشی مزمل شاہ کے نام سے ہوئی ہے جو ماضی میں تین بار جیل جا چکا تھا، پولیس ملزمان کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز (سندھ) نے گلستان جوہر میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے مطلوب دہشت گرد دوست محمد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نے نومبر 2020 میں باجوڑ کے علاقے نواگئی میں اسسٹنٹ کمشنر پر فائرنگ کی تھی جس کا مقدمہ سی ٹی ڈی مالاکنڈ میں درج ہے۔ ملزم کراچی میں روپوش ہو کر حساس مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، رینجرز نے ملزم سے تفتیش شروع کر کے اس کے نیٹ ورک کی تلاش شروع کر دی ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے دبئی سے آنے والے مسافر رضوان الطاف کی جسمانی تلاشی کے دوران ایک کلو چاندی اور قیمتی آئی فونز برآمد کر لیے۔ مسافر نے یہ سامان اپنے جوتوں اور جیبوں میں چھپا رکھا تھا جس کی مجموعی مالیت 35 لاکھ روپے کے قریب ہے۔ کسٹمز حکام نے سامان ضبط کر کے مسافر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی پولیس نے پولیس افسر بن کر لوگوں کو ڈرانے دھمکانے والے جعلی افسر ظفر خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نہ تو اپنا کارڈ پیش کر سکا اور نہ ہی تعیناتی کی تفصیلات بتا سکا۔ تفتیش کے دوران ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ عادی مجرم ہے اور صرف رعب جمانے کے لیے وردی پہنتا تھا۔ ملزم کے خلاف کراچی اور حیدرآباد کے مختلف تھانوں میں اقدامِ قتل، ڈکیتی اور منشیات کے 6 مقدمات درج ہیں، پولیس نے ملزم کے خلاف ساتواں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز (سندھ) نے داؤد گوٹھ سعید آباد میں کارروائی کرتے ہوئے عبدالواحد عرف جوجی، مرتضیٰ اور اعجاز کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے 2023 میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک دکاندار کو قتل کیا تھا اور شہر کے مختلف علاقوں میں راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔ ملزمان کو مسروقہ موبائل فونز سمیت مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت/ جوڈیشل کمپلیکس میں جماعت اسلامی کے وکلا نے گرفتار 30 کارکنان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے درخواست پر پراسیکیوشن اور دیگر کو نوٹس جاری کیے تھے، عدالت نے درخواست پر ایس ایچ او آرام باغ کو بھی طلب کیا تھا، عدالت نے فیصلہ 20 فروری تک محفوظ کیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
ریپڈ سپورٹ فورسز کی باغی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا جانا چاہیے، سوڈانی حکومت کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز جنیوا(خصوصی رپورٹ)سوڈان کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ بیرونی طاقتوں کی جانب سے مسلط کی گئی ہے، جن کا مقصد سوڈان کو اس کے وسائل پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے کمزور اور تباہ کرنا ہے۔ حکومتی موقف کے مطابق اگر یہ جنگ طویل عرصے تک جاری رہی تو اس کے اثرات پورے خطے میں پھیل سکتے ہیں اور علاقائی امن و سلامتی شدید متاثر ہو سکتی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو فوری اور سنجیدہ اقدامات اٹھانے ہوں گے تاکہ ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس...
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعمیر ہونے والے رن وے پر بین الاقوامی پرواز نے کامیابی سے لینڈنگ کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ کے مرکزی رن وے کی تعمیر نو کے بعد پہلی مرتبہ جمعرات کی دوپہرسعودی عرب سے آنے والی بین الاقوامی روٹ کی پرواز کامیابی سے لینڈ کردی گئی، طیارے کی لینڈنگ پر پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے واٹرسیلیوٹ دیا۔ 8 ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم سے مکمل ہونے والے منصوبے کی تکمیل پر ڈیڑھ سال کا عرصہ لگا۔ تعمیراتی اعتبار سے توسیع کے بعد کراچی ائیرپورٹ پر بڑے حجم کے کارگو جہاز اور ائیربس 380 ساختہ وائیڈ باڈی طیارے بھی لینڈ کرسکیں گے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کےسی ای او/ ائیرپورٹ مینیجرعدنان خان...
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے سب سے بڑے ایئربس 380 طیاروں کی لینڈنگ کے لیے تیار ہے۔ کراچی ایئر پورٹ کا رن وے نمبر آر 25 کی اپ گریڈیشن کے بعد نجی ایئرلائن کی پرواز پہلی مرتبہ لینڈ ہوگی۔ اس مرکزی رن وے کی اپ گریڈیشن کا کام 18 ماہ کی مقررہ مدت میں مکمل ہوا ہے۔ تکمیل کے بعد رن وے کی درجہ بندی اپ گریڈ کر کے 4 ایف کردی گئی ہے۔ اب ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے بڑے کارگو طیاروں کی آمدورفت کے لیے تیار ہے۔ پی اے اے کی جانب سے پہلی کامیاب آزمائشی لینڈنگ 3 جنوری 2026ء کو ہوئی تھی جس کے بعد لینڈ کرنے والی پہلی پرواز کو واٹر...
کاظم میثم نے کہا کہ وسائل کے باوجو عوامی مطالبات کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے۔ اور علاقے میں اب تک سب سے زیادہ اور بنیادی منصوبے لائے ہیں۔ ہمارا اصل ہدف عوام کی خدمت، علاقے کی تعمیر و ترقی اور قومی وسائل کا تحفظ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و رہنما ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم نے تندل کا دورہ کیا۔ اس موقع علماء و عمائدین اور جوانوں نے ان کا خیر مقدم کیا۔ اس دورہ کے موقع پر علماء و عمائدین نے تندل میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر اظہار تشکر کے ساتھ ساتھ نامکمل منصوبوں کی جلد تکمیل اور دیگر عوامی ایشوز پر گفتگو کی۔ اس موقع پر علماء...
پیپلز یونٹی پاکستان کے صدر ہدایت اللہ خان کی لندن میں انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات ،پی آئی اے کی نجکاری پر تبادلہ خیال
پیپلز یونٹی پاکستان کے صدر ہدایت اللہ خان کی لندن میں انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات ،پی آئی اے کی نجکاری پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز لندن (سب نیوز) پیپلز یونٹی (سی بی اے)کے صدر ہدایت اللہ خان نے انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل سے مسٹر اسٹیفن کاٹن سے لندن میں واقع آئی ٹی ایف ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی۔ملاقات میں پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ہدایت اللہ خان نے سیکریٹری جنرل کو زیرِ سماعت عدالتی مقدمات، آئی ایل او کنونشنز کی مبینہ خلاف ورزیوں اور انڈسٹریل ریلیشنز ایکٹ 2012 کے تحت سی بی اے کے مکالمے اور مذاکرات کے حقوق سے...
پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ارائیول ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق دبئی سے آنے والے ایک مسافر کی مشکوک حرکات اور غیر معمولی طور پر بڑے سائز کے جوتوں نے عملے کو تلاشی لینے پر مجبور کیا۔ جانچ پڑتال کے دوران جوتوں میں مہارت سے چھپائی گئی ایک کلوگرام چاندی اور دو عدد آئی فونز برآمد کر لیے گئے۔ حکام کے مطابق ضبط کی گئی اشیا کی مجموعی مالیت تقریباً 35 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے برآمد شدہ سامان تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے رمضان المبارک کے موقع پر مستحق خواتین کے لیے مالی امداد میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بی آئی ایس پی نے سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کیا ۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ سہ ماہی مالی امداد جو پہلے 13 ہزار 500 روپے تھی، اب بڑھا کر 14 ہزار 500 روپے کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد مہنگائی کے پیش نظر کم آمدنی والے گھرانوں کو اضافی سہارا فراہم کرنا ہے تاکہ وہ بنیادی ضروریات پوری کر سکیں۔ حکام کے مطابق اسی پیکیج کے تحت بینظیر تعلیمی وظائف اور...