2026-06-02@21:06:54 GMT
تلاش کی گنتی: 8557
«کی رپورٹ»:
(نئی خبر)
اسلام ٹائمز: مقررین کا کہنا تھا کہ عالمی استعمار ایران میں رہبرِ معظم کو ہٹا کر اپنی مرضی کی حکومت مسلط کرنا چاہتا ہے لیکن یہ ایران ہے، وینزویلا یا شام نہیں، کربلا کا پیغام یہی ہے کہ ذلت ہم سے دور ہے اور آج کے دور میں عالمِ اسلام کے لیے حسینی کردار آیت اللہ خامنہ ای کی صورت میں نمایاں ہے، کوئی حسینی کبھی یزید کے سامنے جھکا ہے نہ جھکے گا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل عباس امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں برائت از استعمار مہم جاری ہے۔ اسی سلسلے میں آئی ایس او پاکستان خیبر پختونخوا ریجن، ضلع کوہاٹ و ہنگو کے زیرِ اہتمام کچہری چوک پر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا،...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کر کے جعل ساز بھارت پہنچ گیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعلسازی کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ کا جعلی پاسپورٹ استعمال کر کے جعلساز 2023 میں بھارت پہنچ گیا۔ متاثرہ وکیل یہاں موجود ہے اس سے پوچھ لیں۔ متاثرہ وکیل نے کہا کہ ایک شخص میری شناخت اور پاسپورٹ استعمال کر کے بھارت پہنچ گیا، اس شخص کی وجہ سے مجھے میرے والدین کو نادرا لے جا کر اپنے آپ کو پاکستانی شہری ثابت کرنا پڑا۔ڈی جی پاسپورٹس نے کہا نادرا نے کئی ایسی...
ریلی کے شرکاء سے حجت الاسلام و المسلمین شیخ غلام نبی منتظری اور ڈویژنل صدر آئی ایس او شعبہ طالبات خواھر فضہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کے غیرت مند باشعور اور حق پرست انسان رہبر معظم انقلاب اسلامی کے عظیم انسانی اور انقلابی ویژن کیساتھ ہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شعبہ طالبات بلتستان کے زیر اہتمام رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حمایت میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی امام بارگاہ باب الحوائج نرو سکردو سے برآمد ہو کر مرکزی جامع مسجد نرو میں اختتام پزیر ہوئی۔ ریلی کی قیادت آئی ایس او شعبہ طالبات کی ڈویژنل قیادت نے کی۔ ریلی کے شرکاء سے حجت الاسلام و المسلمین شیخ غلام نبی منتظری...
کراچی: گل پلازہ متاثرین میں کھلونوں کا امپورٹر بھی شامل ہے جس نے اپنے 7 کروڑ روپے نقدی آگ کی نذر ہو جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پلازہ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں تاجر علاءالدین شاہ نے بتایا کہ ہمارے پاس ہفتہ وار کیش آتا ہے جو جمعہ اور ہفتے کی شب جمع ہوتا ہے، تمام کیش پیر کی صبح ہم نے جمع کروانا ہوتا ہے۔ تاجر نے بتایا کہ عمارت کا جو حصہ گرنے سے رہ گیا ہے وہاں ہمارا دفتر قائم ہے، ریسکیو ٹیموں کی مدد سے اندر جاکر دیکھا تو علم ہوا تمام رقم اور ضروری دستاویزات جل گئیں۔ مزید پڑھیں شک ہے کہ گل پلازہ کی بائیں جانب زیادہ لاشیں ہوں گی،...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رکوا دیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ ٹیم مینجمنٹ سے ٹی 20ورلڈکپ میں عدم شرکت پر متوازی پلان بھی مانگ لیا۔ بنگلادیش کے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر پاکستان نے مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کروا رکھی ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان نے بنگلادیش کے سکیورٹی کے تحفظات کو معقول اور درست قرار دیا ہے۔ بنگلادیش کا ایشو حل نہ ہونے کی صورت میں پاکستان نے ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کے فیصلے پر غور کرنے کا کہا ہوا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںسابق صدر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک سیل کئے جانے کا معاملہ،عدالت نے درخواست واپس لینے پر کیس نمٹا دیا۔ڈی جی ایس بی سی اے اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے وکیل کاکہنا تھا کہ ایس بی سی اے نے توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کے بعد کلینک ڈی سیل کردیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیپیداو¿: میانمر کی ربڑ کی صنعت اس وقت ترقیوں کی بلندیوں پر ہے، جس کی برآمدات 2 لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میانمر کی 9 ماہ کے دوران ربڑ کی برآمدات میں ہوش ربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ملکی ربڑ کی برآمدات 2 لاکھ ٹن سے متجاوز ہے۔ حکام کے مطابق میانمر ربڑ پلانٹرز اینڈ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے عہدے دار نے بتایا کہ رواں مالی سال اپریل سے دسمبر تک کے عرصے میں ربڑ کی برآمدات سے ملک نے 30 کروڑ امریکی ڈالر سے زائد آمدن حاصل کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی مجموعی ربڑ برآمدات کا تقریباً 75 سے 80 فیصد...
تصویر بشکریہ، بھارتی میڈیا بھارتی اداکار اکشے کمار اور اُن کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ ایئرپورٹ سے گھر کےلیے واپس آتے ہوئے غیر معمولی حادثے کا شکار ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ پیر کی شام بیرون ملک سے ممبئی واپس آرہے تھے کہ اُن کی کار اور سیکیورٹی گاڑی غیر متوقع حادثے کا نشانہ بن گئی۔رپورٹ کے مطابق ایک تیز رفتار مرسڈیز کی ٹکر سے ایک آٹو رکشہ بے قابو ہوکر پہلے اکشے کمار کے سیکیورٹی قافلے سے ٹکرایا اور پھر وہ اداکار جوڑے کی گاڑی سے جا لگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کے مطابق حادثہ دیکھ کر خوف محسوس ہوا، ہر طرف افراتفری مچ گئی۔حادثے کی وجہ سے آٹو ڈرائیو اور اس کی سواری...
سٹی 42: میئر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کے مرکزی کرداروں کیخلاف کارروائی کا اعلان کردیا ۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کمشنر کراچی کی رپورٹ میں تمام حقائق کو مد نظر رکھا جائے گا ،عمارت کا پہلا نقشہ 1990 میں پاس ہوا تھا ۔نقشے کے مطابق 1021 دکانوں کو گل پلازہ ہونا چاہئے تھا ۔ 1200 دکانیں گل پلازہ میں موجود ہیں۔ کمشنر کراچی کی رپورٹ میں تمام تفصیلات لکھی جائیں گی ۔اگر کارروائی کی ضرورت پڑی تمام معاملے پر کارروائی بھی کرینگے ۔ شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا
سعودی عرب کے جنوبی صوبے جازان میں ایک نوجوان خاتون کی بروقت اور جرأت مندانہ کارروائی نے ماں اور اس کے بچوں کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، جس میں خاتون کی غیرمعمولی حاضر دماغی نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سفید ٹویوٹا گاڑی غلط طریقے سے پارک ہونے کے باعث ڈھلان پر خود بخود لڑھکنے لگتی ہے۔ گاڑی میں ایک ماں اپنے بچوں کے ساتھ موجود تھی اور صورتحال تیزی سے خطرناک رخ اختیار کر رہی تھی۔ اسی لمحے عبایا پہنے ایک نوجوان خاتون قریب سے دوڑتی ہوئی گاڑی تک پہنچتی ہے، دروازہ کھولتی ہے...
اسلام آباد : ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی کا کہنا ہے کہ جدید سیکیورٹی فیچرز کی وجہ سے پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں بہتری دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کی سفیر اینا لیپل نے پاسپورٹس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا. محکمہ پاسپورٹس کے حوالے سے جرمن سفیر اور اعلی سطح وفد کو بریفنگ کیا۔وفد کو پاسپورٹ سیکیورٹی فیچرز اور معیاری سروس ڈیلیوری ، محکمہ پاسپورٹس کی ڈیجیٹلائزیشن، اصلاحات اور خدمات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ وفد نے ای پاسپورٹس، کال سینٹر، فرانزک لیب اور جدید پروڈکشن یونٹ کا دورہ کیا، اس موقع پر ڈی جی پاسپورٹس نے عالمی معیار کی پاسپورٹس پروڈکشن کے حوالے سے آگاہ کیا۔جرمن سفیر نے ای پاسپورٹس کی پروڈکشن اور جدید سیکیورٹی فیچرز...
معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کی بیٹی للی روز ڈیپ نے سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق للی ڈیپ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی جین زی انفلوئنسر بن گئی ہیں۔ حالیہ رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ للی روز ایک انسٹاگرام پوسٹ کے عوض اوسطاً 11 ہزار 324 پاؤنڈ کماتی ہیں جو انہیں اس فہرست میں سرفہرست بناتا ہے۔ سیریز ’دی آئیڈل‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی 25 سالہ ماڈل اور اداکارہ کے انسٹاگرام پر 84 لاکھ فالوورز کے ہیں۔ للی روز ڈیپ زیادہ تر اپنے پیشہ ورانہ منصوبوں سے متعلق مواد شیئر کرتی ہیں جو انہیں دیگر مشہور خواتین شخصیات سے منفرد بناتا...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں اسلام اباد پیپر ملبری کی جگہ دوسرے پودے شجرکاری
فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی سینیٹر خالدہ اطیب نے کہا ہے کہ اتنے بڑے مالز بنانے کی اجازت دی جاتی ہے اور لوازمات پورے نہیں کیے جاتے۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں ایم کیو ایم کی خاتون سینیٹر نے کہا کہ کراچی میں پلازے میں آگ لگی، کئی لوگ لاپتا ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جو بہت ٹیکس ادا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اتنے بڑے مالز بنانے کی اجازت دی جاتی ہے لیکن لوازمات پورے نہیں کیے جاتے، پلازے میں ایمرجنسی گیٹ نہیں تھے۔خالدہ اطیب نے مزید کہا کہ حفاظتی انتظامات نہیں تھے، کھڑکی کی جگہ بند کر دی گئی، آگ لگی اور فائر بریگیڈ تاخیر سے پہنچی، ایوان صدر میں بیٹھ کر سندھ پر...
بنگلہ دیش کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اور روہنگیا امور و ترجیحی امور میں ہائی ریپریزنٹیٹو ڈاکٹر خلیل الرحمان نے اتوار کے روز کوکس بازار کے روہنگیا کیمپوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جاری روہنگیا فٹبال ٹورنامنٹ کا ایک میچ بھی دیکھا۔ یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے وفد کی چیف ایڈوائزر سے ملاقات، آئندہ انتخابات پر گفتگو یہ ٹورنامنٹ کیمپوں میں نوجوانوں کی شرکت، معاشرتی ہم آہنگی کو فروغ دینے اور کمیونٹی کے مثبت تعامل کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقد کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر خلیل الرحمان نے دورے کے دوران شائقین کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد، نظم و ضبط اور پرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے روہنگیا نوجوانوں کو...
اسلام آباد : ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی کا کہنا ہے کہ جدید سیکیورٹی فیچرز کی وجہ سے پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں بہتری دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کی سفیر اینا لیپل نے پاسپورٹس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا. محکمہ پاسپورٹس کے حوالے سے جرمن سفیر اور اعلی سطح وفد کو بریفنگ کیا۔وفد کو پاسپورٹ سیکیورٹی فیچرز اور معیاری سروس ڈیلیوری ، محکمہ پاسپورٹس کی ڈیجیٹلائزیشن، اصلاحات اور خدمات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔وفد نے ای پاسپورٹس، کال سینٹر، فرانزک لیب اور جدید پروڈکشن یونٹ کا دورہ کیا، اس موقع پر ڈی جی پاسپورٹس نے عالمی معیار کی پاسپورٹس پروڈکشن کے حوالے سے آگاہ کیا۔جرمن سفیر نے ای پاسپورٹس کی پروڈکشن اور جدید سیکیورٹی فیچرز کو...
نئی دہلی:بھارت میں نئی دہلی سے باگڈوگرا جانے والی انڈیگو ایئرلائنز کی ایک پرواز میں بم کی اطلاع ملنے پر طیارے کو لکھنؤ ایئرپورٹ پر ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرواز میں عملے کے ارکان سمیت مجموعی طور پر 230 افراد سوار تھے، تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ رپورٹس کے مطابق بم کی اطلاع طیارے کے واش روم میں موجود ایک ٹیشو پیپر پر ہاتھ سے لکھے گئے نوٹ کے ذریعے سامنے آئی، جس کے بعد طیارے کے عملے نے فوری طور پر متعلقہ حکام کو آگاہ کیا۔ حفاظتی خدشات کے پیش نظر پائلٹ نے قریبی ایئرپورٹ لکھنؤ پر ہنگامی لینڈنگ کا فیصلہ کیا۔ طیارہ جیسے ہی لکھنؤ ایئرپورٹ پر اترا،...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی20 ورلڈ کپ کے حوالے سے قومی ٹیم کی جاری تیاریوں کو عارضی طور پر روکنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ حکمتِ عملی کے بارے میں بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ سے متبادل منصوبہ بھی طلب کر لیا ہے، جو اس صورت میں نافذ کیا جائے گا اگر پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا پاکستان نے بنگلہ دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرواتے ہوئے اس کے سیکیورٹی خدشات کو جائز اور قابلِ...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کو تاحال گرفتار نہ کیا جاسکا جب کہ عدالت نے ملزمان کی عدم گرفتاری پر اظہار برہمی کیا اور ریمارکس دیے کہ آپ مجسٹریٹ سے گھر کا سرچ وارنٹ لیں، آج ملزمان کو گرفتار کرکے 11 بجے تک عدالت میں پیش کریں۔ عدالت نے کیس کی سماعت میں 11 بجے تک وقفہ کردیا، وقفے کے بعد این سی سی ائی اے حکام، پولیس حکام، اسپیشل پراسیکیوٹرز عدالت میں پیش ہوئے، این سی سی ائی اے، پولیس کی جانب سے تاحال ملزمان کے وارنٹ کی تعمیل نہ ہو سکی۔...
مختلف ممالک میں افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آتی جا رہی ہے، جنہیں میزبان ممالک کی جانب سے ایک بڑھتا ہوا سکیورٹی اور امیگریشن چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔ جرمنی اور ایران کے بعد اب ترکیہ میں بھی غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ افغان جریدے افغانستان انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے شہر شانلی عرفا میں مزید 14 غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان مہاجرین کو غیر قانونی نقل و حمل میں مدد فراہم کرنے والے تین سہولت کاروں کو بھی حراست میں لے کر جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ افغانستان انٹرنیشنل کے...
راجن پور پولیس نے کچہ کے علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کر لی۔ پولیس نے کچہ عمرانی، سکھانی اور کچہ کراچی کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف مؤثر ٹارگٹڈ آپریشن کیا، جس کے دوران جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ڈرونز کے ذریعے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی گئی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آپریشن کے نتیجے میں انتہائی مطلوب عمرانی گینگ کے 11 خطرناک ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے سرنڈر کر دیا۔ پولیس نے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں اور بنکرز کو مکمل طور پر تباہ کر دیا، جبکہ سرنڈر کرنے والے ملزمان نے بھاری اسلحہ سمیت اپنے ہتھیار پولیس کے حوالے کر دیے۔ ڈی پی او راجن پور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے حوالے سے حکام کی رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق عمارت میں ہنگامی اخراج کے لیے کوئی مناسب راستہ موجود نہیں تھا اور نہ ہی آگ سے نمٹنے کے لیے حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے، جبکہ تنگ داخلی اور خارجی راستوں کے باعث فائر فائٹنگ آپریشن کے دوران شدید تکنیکی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ گل پلازہ کی تعمیر 1995 میں کی گئی تھی، جو ابتدائی طور پر بیسمنٹ، گراؤنڈ اور پہلی منزل تک محدود تھی۔ تاہم 2003 تک مختلف اوقات میں مزید تین منزلیں تعمیر کی گئیں۔حکام کے مطابق عمارت میں 500 دکانوں کی گنجائش تھی، لیکن وقت کے ساتھ دکانوں...
کمانڈر بلڈرز کی 3روزہ سٹی پراپرٹی ایکسپو میں ریٹائرڈ کمانڈر محمد ذاکر ناصر حسین شاہ اور فاروق ستار کوشیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( پ ر) کمانڈر بلڈرز کے جانب سے ایکسپو سینٹر کراچی میں تین روزہ سٹی پراپرٹی ایکسپو 2026ء کا شاندار اختتام ہوگیا۔ 16 جنوری سے 18 جنوری تک جاری سٹی پراپرٹی ایکسپو میں شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور سستے پیکیج سے خوب فائدہ اٹھایا۔ایکسپو کے دوسرے روز وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے شرکت کی اور ریٹائرڈ کمانڈر محمد ذاکر کی محنتوں کو خوب سراہا۔سید ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں لوگ سستی اور بہترین رہائش چاہتے ہیں جو کمانڈر بلڈر ہی دے سکتا ہے۔سید ناصر شاہ نے کہا کہ ہم کمانڈر بلڈر کے شانا بشانہ کھڑے ہیں ان جو جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-5 محراب پور(جسارت نیوز)وبائی امراض خسرہ نے تین معصوم بچوں کو نگل لیا،سینکڑوں معصوم بچے محکمہ صحت اور حکومت سندھ کے حفاظتی اقدامات کے منتظر، سندھ بھراور نوشہرو فیروز، خیر پور اضلاع کے علاقوں میں جاری حالیہ شدید سردی کی لہر کے باعث خسرہ کیساتھ نمونیا، چھاتی، گلہ اور دیگر امراض میں اضافہ ہوا ہے،موذی مرض خسرہ کے باعث چوبیس گھنٹوں میں تین معصوم بچوں کی اموات باوجود محکمہ صحت خواب خرگوش میں ہے،اکری کے گاؤں مانجھی خاص خیلی میں خسرہ میں مبتلا دو سالہ معصوم طاہرہ بتول، گاء وں رانجھو خان خاص خیلی میں خسرہ میں مبتلا ڈیڑھ سالہ معصوم بی بی سوہنا،ایک سالہ معصوم بی بی افسانہ محکمہ صحت کی راہ تکتے تکتے زندگی کی بازی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور ( نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پنجاب میں کالا بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے عوامی ریفرنڈم میں عوام نے بھر پور رائے کا اظہار کیا ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن 20 جنوری کو منصورہ میں پریس کانفرنس میں عوامی ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کابلدیاتی ایکٹ آئین سے بغاوت اور عوام کے منتخب اداروں پر بیورو کریسی ،نوکر شاہی،غیر منتخب اداروں کو بالا دست کرنے کالا قانون ہے۔پنجاب ہی نہیں پی پی پی سندھ،پی ٹی آئی کے پی کے اور بلوچستان میں اتحادی حکومت عوام کو با اختیار مقامی حکومتوں کا نظام دینے کے لیے تیار نہیںہیں۔پنجاب میں با...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پنجاب حکو مت کی جانب سے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف صوبے کے تمام اضلاع میں چار روزہ عوامی ریفر نڈم کے چوتھے روز مردو و خواتین کی بڑی تعداد نے بلد یاتی قانون کے حوالے سے بیلٹ پیپر پر رائے کا اظہار کیا، صوبہ کے تمام اضلاع میں قائم ہزاروں پولنگ کیمپس پر جوش و خروش اور گہما گہمی کا سلسلہ جاری رہا،اس موقع پرامیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے راولپنڈی اور جہلم میں لگائے گئے ریفرنڈم کیمپس کے دورہ کیا،جہاں امیر جماعت اسلامی راولپنڈی سید عارف شیرازی ،امیر جماعت اسلامی جہلم ڈاکٹرقاسم محمود چودھری سمیت کارکنان کی بڑی تعداد نے ان کا ستقبال کیا ۔ شہریوں سے خطاب کرتے ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-19 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی نئی رپورٹ میں سندھ کے سرکاری محکموں میں شفافیت کی کمی عیاں کر دی گئی۔فافن رپورٹ کے مطابق سندھ کے سرکاری محکمے قانون کے تحت مطلوب معلومات کا صرف 54 فیصد عوام تک پہنچا رہے ہیں جبکہ قانون کے تحت سرکاری اداروں کو 14 اقسام کی معلومات اپنی ویب سائٹس پر شائع کرنا لازمی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سندھ کے 36 سیکرٹریٹ اور 25 منسلک محکموں کی ویب سائٹس کا جائزہ لیاگیا، بنیادی تنظیمی معلومات جیسے محکمے کے فرائض اور ذمے داریاں 95 فیصد ویب سائٹس پر دستیاب ہیں، عوامی خدمات اور متعلقہ قوانین کی معلومات بھی 95 فیصد اداروں نے جاری کیں۔سرکاری محکموں سے متعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں آتشزدگی کے پے در پے واقعات نے انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیے ہیں۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی ایک حالیہ آڈٹ رپورٹ نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شہر کی 3 اہم ترین شاہراہوں کی 266 عمارتوں میں سے صرف 6 عمارتوں میں فائر سیفٹی کی مکمل سہولیات موجود ہیں، جبکہ باقی تمام عمارتیں کسی بھی بڑے حادثے کی صورت میں انسانی جانوں کے لیے شدید خطرہ ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق آئی آئی چندریگر روڈ، شارع فیصل اور شاہراہ قائدین پر واقع عمارتوں کا فائر سیفٹی آڈٹ یکم جنوری 2024 کو مکمل کیا گیا تھا۔ انتہائی تشویشناک امر یہ ہے کہ 2026 کا آغاز ہونے کے باوجود...
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ٹیلیفون کرکے گل پلازا کراچی میں لگنے والی آگ کی تازہ صورتحال دریافت کی۔صدر نے امدادی کاموں کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت دی، آتشزدگی میں شہید فائر فائٹر فرقان شوکت کی شجاعت کو سراہتے ہوئے اسے سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا کہا زخمیوں کی نگہداشت اور متاثرین کے گھروں کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کی بھی ہدایت کی۔ کراچی: فائر فائٹر 24 گھنٹے بعد گل پلازا میں داخل ہونے میں کامیاب، تاحال آگ نہ بجھائی جا سکی سی ای او ریسکیو عابد جلالانی کا کہنا ہے کہ متاثر عمارت انتہائی مخدوش حالت میں ہے، عمارت...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی نئی رپورٹ میں سندھ کے سرکاری محکموں میں شفافیت کی کمی عیاں کر دی گئی۔ فافن رپورٹ کے مطابق سندھ کے سرکاری محکمے قانون کے تحت مطلوب معلومات کا صرف 54 فیصد عوام تک پہنچا رہے ہیں جبکہ قانون کے تحت سرکاری اداروں کو 14 اقسام کی معلومات اپنی ویب سائٹس پر شائع کرنا لازمی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سندھ کے 36 سیکریٹریٹ اور 25 منسلک محکموں کی ویب سائٹس کا جائزہ لیاگیا، بنیادی تنظیمی معلومات جیسے محکمے کے فرائض اور ذمہ داریاں 95 فیصد ویب سائٹس پر دستیاب ہیں، عوامی خدمات اور متعلقہ قوانین کی معلومات بھی 95 فیصد اداروں نے جاری کیں۔ سرکاری محکموں...
کراچی: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے گل پلازہ میں آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ ٹینڈر کی فراہمی کو ممکن بنایا۔ ترجمان پی اے اے کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوری معاونت کی درخواست پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی قیادت نے مقامی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت جاری کی تاکہ گل پلازہ میں آگ پر قابو پایا جا سکے۔ ان ہدایات کے مطابق آج پی اے اے نے فائر فائٹنگ ٹینڈر روانہ کیا تاکہ فوری امداد فراہم کی جا سکے۔ پی اے اے ہر ممکنہ معاونت کے لیے تیار ہے جو صورتحال پر قابو پانے یا عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے طلب کی جائے۔
نیپرا کی رپورٹ پر تحفظات، اووبلنگ نقصانات پر 17فیصد قابو پا لیا،اویس لغاری WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیر توانائی اویس لغاری نے نیپرا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اووربلنگ کے نقصانات پر17فیصد قابو پالیا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ نیپرا نے سٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ جاری کی یہ جون 2025کی ہے،اس حوالے سے نیپرا کو خط لکھیں گے جون میں ہی رپورٹ جاری کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ چھ ماہ پہلے اعدا و شمار سے کنفیوژن ہوتی ہے، نیپرا نے کہا 8ہزار سات سومیگاواٹ بجلی سرپلس ہے، ہم نے اینڈ پے والے پلانٹس کیساتھ مذاکرات کیے ، اِن...
سعودی عرب میں جاری جازان فیسٹیول میں فِیفا گورنریٹ کا پویلین مقامی ثقافت اور ورثے کی عکاسی کرتا نظر آیا، جہاں آنے والوں کو اس علاقے کی روایتی شناخت اور تاریخی روایتوں کا ایک واضح منظرنامہ پیش کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی سائنسی مقابلوں میں سعودی عرب کی شاندار کامیابیاں، رپورٹ جاری سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ پویلین ’یہ ہے جازان‘ کے تحت کلچرل اسٹریٹ میں 15 فروری تک جاری رہنے والے پروگرام کا حصہ ہے۔ پویلین میں روزمرہ زندگی کے مناظر کو روایتی ملبوسات، دستکاری کے نمونوں، کافی بنانے کے اوزار اور دیگر ثقافتی اشیا کے ذریعے دکھایا گیا ہے، جس سے مقامی دستکاریوں کی مختلف النوعیت اور علاقے کی ثقافتی دولت کا پتہ چلتا ہے۔...
فائل فوٹو فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک فافن کی سندھ کے سرکاری اداروں میں شفافیت سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ فافن رپورٹ کے مطابق سندھ کے سرکاری ادارے قانونی طور پر مطلوب معلومات کا صرف 54 فیصد ظاہر کرتے ہیں، سندھ کے سرکاری محکموں میں قانونی طور پر لازم معلومات کا تقریباً نصف حصہ اب بھی خفیہ ہیں۔ فافن رپورٹ کے مطابق جائزے میں سندھ کے 61 سرکاری اداروں کا احاطہ کیا گیا، جائزے میں سندھ کے 36 سیکریٹریٹ محکمے اور 25 منسلک محکمے شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق قانون کے تحت 14 مختلف زمروں میں معلومات کی اشاعت لازمی ہے، فیصلہ سازی، مالی شفافیت، حقِ معلومات کے نفاذ سے متعلق نصف لازمی تاحال پوشیدہ رکھی گئیں۔ فافن رپورٹ کے...
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیپرا کی رپورٹ اگست 2025 میں جاری ہونا چاہیے تھی تاہم ناکافی اعداد و شمار کی وجہ سے اس رپورٹ سے غلط فہمیاں پیدا ہوئیں، یہ رپورٹ پاور سیکٹر کے درست منظرنامے کو پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے آئی پی پیز کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے ذریعے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی ہے اور پہلی بار میرٹ پر فیصلے کرتے ہوئے مستقبل کے 8 ہزار میگاواٹ کے مہنگے منصوبے ختم کیے گئے ہیں۔ ان اقدامات کے نتیجے میں ملک کو 17 ارب ڈالر سے زیادہ کی بچت کا تخمینہ ہے۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم کی زیادہ نقصانات والے بجلی...
ویب ڈیسک : رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی برآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس سے ملکی تجارت اور معیشت کو بڑا دھچکا پہنچا۔ ماہرین نے اس رجحان کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے حکومتی سطح پر فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کے مختلف شعبوں کی برآمدات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ غذائی اجناس کی برآمدات میں 40.29 فیصد کمی ہوئی، جس کا حجم 2 ارب 36 کروڑ ڈالرز تک رہ گیا۔ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں غذائی اجناس کی برآمدات تقریباً 4 ارب ڈالرز تھیں۔ محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک شگون ہے، چودھری پرویزالٰہی اسی طرح...
بگ بیش کے سست ترین بیٹرز کی فہرست میں محمد رضوان اور بابراعظم نے ٹاپ 2 پوزیشنز حاصل کرلیں۔ پاکستان کے دونوں پلیئرز سے ٹیموں نے بہت زیادہ توقعات وابستہ کی تھیں مگر دونوں نے ہی ہارڈ ہٹنگ کے بجائے روایتی محتاط کرکٹ کھیلی۔ رواں سیزن میں اسٹرائیک ریٹ کے حوالے سے سب سے سست بیٹنگ کرنے والے بیٹرز کی فہرست کے ٹاپ پر محمد رضوان موجود ہیں، جنہوں نے 102.74 کے اسٹرائیک ریٹ سے رنز اسکور کیے۔ رضوان نے 10 اننگز میں 18.7 کی اوسط سے 187 رنز بنائے، وہ کوئی نصف سنچری تک نہیں بنا سکے، ان کے بعد موجود بابراعظم کا اسٹرائیک ریٹ 107.48 ہے۔ بابر اعظم نے اب تک 9 میچز میں...
منی پور کی کُکی برادری کی ایک 20 سالہ خاتون، جو 2 سال قبل نسلی جھڑپوں کے دوران اغوا اور اجتماعی زیادتی کا شکار ہوئی تھی، شدید صدمے اور جسمانی زخمیوں کے باعث جاں بحق ہو گئی، جس نے خاندان اور کمیونٹی میں گہرا غم پیدا کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت میں ریپ کے ملزم بی جے پی رہنما کلدیپ سنگھ کو ضمانت ملنے پر احتجاج منی پور کی یہ خاتون مئی 2023 میں مییتی اور کُکی برادری کے درمیان ہونے والی نسلی جھڑپوں کے دوران اغوا ہوئی تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جولائی 2023 میں بھارتی ٹی وی سے گفتگو میں خاتون نے بتایا کہ اسے سفید بولیرو میں اغوا کیا گیا اور کر 3 افراد نے باری...
تربت(نیوز ڈیسک)کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول 2026 اپنی نوعیت کا پہلا اور تاریخ ساز ایونٹ ثابت ہوا جو بارہ روز تک جاری رہنے کے بعد شاندار انداز میں اختتام پذیر ہو گیا۔ فیسٹیول نے نہ صرف کھیلوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا بلکہ نوجوانوں میں صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کا شعور بھی اجاگر کیا۔ اختتامی تقریب کا آغاز حاجی لیاقت کلب کراچی اور ڈی سی الیون کیچ کے درمیان سنسنی خیز فٹبال میچ سے ہوا، جسے دیکھنے کے لیے اسپورٹس گراؤنڈ میں شائقین کا جمِ غفیر امڈ آیا۔ میچ کے دوران کھلاڑیوں کی بھرپور کارکردگی نے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ تقریب میں صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ ان کے ہمراہ...
سٹی42: ڈولفن اسکواڈ اور پولیس ریسپانس یونٹ (پی آر یو) کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق شہر بھر میں جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس پی ڈولفن کے مطابق ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث 13 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل، دو موبائل فون اور 3 لاکھ 30 ہزار روپے سے زائد نقدی برآمد ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق ڈولفن اسکواڈ نے کارروائیوں کے دوران 13 خطرناک ڈکیت گینگز کو بھی گرفتار کیا۔ موٹرویز بند ہوگئیں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دورانِ پٹرولنگ 59 اشتہاری ملزمان سمیت 593 عادی مجرمان اور 39 عدالتی مفروروں...
راولپنڈی؍ واشنگٹن (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نوائے وقت رپورٹ) کثیرالجہتی ماحول میں فوجی فارمیشنز کی کثیرالمجالی کارروائیاں (ملٹی ڈومین آپریشن) زمینی، فضائی، سائبر، الیکٹرانک وارفیئر، خودکار نظاموں اور اطلاعاتی کارروائیوں کو ایک متحد جنگی میدان میں مربوط کرتی ہیں۔ جہاں ہر سینسر ہر شوٹر سے منسلک ہوتا ہے۔ ہر اقدام اس انداز سے ترتیب دیا جاتا ہے کہ وہ اگلے مرحلے کی تشکیل کرے۔ حرکی جنگ، سپیکٹرم پر غلبہ، انتہائی درست فائر پاور اور کثیر سطحی فضائی دفاع کو یکجا کر کے مجموعی اور فیصلہ کن اثرات پیدا کیے جاتے ہیں۔ روایتی قوت، ڈرونز اور ادراکی جنگ (Cognitive Warfare) کا یہ ہم آہنگ امتزاج دشمن کی فیصلہ سازی، کمانڈ و کنٹرول اور جنگی ہم آہنگی کو منظم انداز میں کمزور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی ایشیا ایک بار پھر ایک سنگین اسٹرٹیجک اور انسانی بحران کے دہانے پر کھڑا ہے۔ خطے میں پہلے ہی سیاسی کشیدگی، سرحدی تنازعات اور عدم اعتماد کی فضا موجود ہے، ایسے میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے جیسے عالمی سطح پر تسلیم شدہ اور دہائیوں سے کامیاب معاہدے کو کمزور کرنے کی کوشش نہ صرف دو طرفہ تعلقات کے لیے خطرناک ہے بلکہ پورے خطے کے امن اور بقا کے لیے بھی ایک گہرا سوالیہ نشان ہے۔ حال ہی میں امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ میں شائع ہونے والی رپورٹ نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ بھارت کے حالیہ اقدامات، خصوصاً دْلہستی اسٹیج ٹو منصوبہ اور آبی ڈیٹا کی فراہمی کی معطلی، براہِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سماجی تنظیموں کا اصل کام انسانیت کی خدمت اور ان کے لئے آسانیاں پیدا کرنا ھے اور ھم یہ کرنے کی کوشش کررھے ھیں یہ بات سوھنی دھرتی یوتھ کونسل کے چیئرمین مختیار احمد خان نے کونسل اور تنظیم خادم انسانیت ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام افراد باھم معذورین سینٹر میں سردی سے بچاو کے لئے رضائیوں اور گرم شال کی تقسیم کے موقع پر کہی ۔ اسٹاف رپورٹر
حکام کے مطابق سونے کی اسمگلنگ کے دونوں مقدمات کی مجموعی مالیت 5 کروڑ 6 لاکھ 82 ہزار روپے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی ایئرپورٹ پر ایک مسافر سے 100 تولہ سونے کی 10 اینٹیں برآمد ہوئیں۔ ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر سونے کی اسمگلنگ کی 2 کوششیں ناکام بنا دیں، جس میں 100 تولہ سونا اور 11 ہزار 900 امریکی ڈالر ضبط کرلیے گئے۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 2 الگ کارروائیوں میں سونے کی 10 اینٹیں برآمد ہوئیں۔ حکام کے مطابق سونے کی اسمگلنگ کے دونوں مقدمات کی مجموعی مالیت 5 کروڑ 6 لاکھ 82 ہزار روپے ہے۔ سونا اور غیر ملکی کرنسی دبئی اور استنبول جانے والے مسافروں سے برآمد ہوئی، جس کے بعد کسٹمز ایکٹ...
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے متعلق خبریں زیرگردش ہیں کہ رنویر سنگھ کے پروجیکٹ چھوڑنے کے بعد وہ ڈان 3 میں واپسی کر سکتے ہیں اورانہوں نے مشروط رضامندی بھی ظاہر کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان ڈان فرنچائز میں واپسی کرسکتے ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے رضامندی بھی ظاہر کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا حصہ بننے سے پہلے ایک اہم شرط رکھی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ 60 سالہ شاہ رخ خان چاہتے ہیں کہ ان کی کامیاب فلم ’جوان‘ کے ہدایت کار اٹلی کو اس مقبول فرنچائز کے تیسرے حصے سے منسلک کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق...
فائل فوٹو سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر امریکی جریدے نے پاکستانی مؤقف کی بھرپور حمایت کردی۔دی نیشنل انٹرسٹ میں شائع ہونے والی خبر میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہو گا۔ بھارت کا دُلہستی اسٹیج ٹو منصوبہ سندھ طاس معاہدے کے خلاف قدم ہے۔اس کے علاوہ بھارت کی جانب سے آبی ڈیٹا کی فراہمی روکنا بھی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ بھارت پانی کو اسٹریٹجک ہتھیار بنا رہا ہے۔ پانی کا بحران جنوبی ایشیا میں بڑا انسانی خطرہ بن سکتا ہے۔امریکی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عالمی ثالثی عدالت نے واضح کیا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ...
ڈی جی ایف آئی اے کا اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ،کیو مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی پروازوں کی ہینڈلنگ کی جاتی ہے، یومیہ 10 ہزار سے زائد بین الاقوامی مسافروں کی امیگریشن کلیئرنس ہوتی ہے، مصروف اوقات میں پروازوں کی بیک وقت آمد سے عارضی ہجوم پیدا ہوتا ہے۔13 جنوری کو ایف آئی اے امیگریشن...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر سخت تنقید کرتے ہوئے پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کر دی ہے۔ جریدے کے مطابق بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد جنوبی ایشیا میں پانی کی سیاست نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جو خطے میں کشیدگی اور عدم استحکام کا سبب بن سکتا ہے۔ دی نیشنل انٹرسٹ کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی نہ صرف علاقائی تنازعات کو بڑھائے گی بلکہ جنوبی ایشیا میں پانی کے بحران کو بھی شدید کر سکتی ہے، جو ایک بڑے انسانی المیے میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ جریدے نے بھارت کے دُلہستی اسٹیج۔II منصوبے...
لاہور پولیس نے بسنت کی اجازت دینے کیخلاف درخواست پر جامع سیکیورٹی پلان لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ اور سیفٹی وائرز لازمی قرار، ریڈ زون میں اینٹینا کے بغیر داخلے پر پابندی ہوگی۔ سی سی پی او لاہور کی جانب سے بسنت منانے کیخلاف درخواست پر سیکیورٹی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بسنت 2026 کے لئے 10 سالہ ڈیٹا کی بنیاد پر خطرات کی نشاندہی کی گئی اور سیکیورٹی کے تحت بسنت کیلئے لاہور شہر کو لال، پیلے اور ہرے زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ پنجاب کائٹ فلائنگ ایکٹ پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے گا اور صرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافے کی بھرپور حمایت کردی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں منعقدہ پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کے اہم اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافے کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے واضح مؤقف اختیار کیا کہ پی ایس ایل کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور ٹیموں کی مارکیٹ ویلیو میں اضافے کے بعد اب کھلاڑیوں کو بھی اس ترقی کا عملی فائدہ ملنا چاہیے۔رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی نے ٹیم مالکان کو مشورہ دیا کہ لیگ کو مزید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے جاری سالانہ کارکردگی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کے بجلی کے شعبے کی ایکویٹی گزشتہ مالی سال کے دوران 800 ارب روپے منفی ہو گئی ہے۔جی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی فروخت میں کمی، تقسیم کار کمپنیوں کے مسلسل نقصانات، بجلی چوری، کم وصولیاں اور بڑھتا ہوا سرکلر ڈیٹ اس سنگین صورتحال کی بنیادی وجوہات ہیں۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے اختتام تک پاور سیکٹر کے کل واجبات 9.2 کھرب روپے تک پہنچ گئے جب کہ اس کے مقابلے میں اثاثے 8.4 کھرب روپے رہے۔ اس طرح مالی توازن بری طرح متاثر ہوا اور بجلی کے...
اسلام آباد: پاورسیکٹر کی ایکویٹی گزشتہ مالی سال کے دوران 800 ارب روپے منفی ہوگئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات بجلی کی فروخت میں کمی،6 بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں (ڈسکوز) کے مسلسل نقصانات، بجلی چوری،کم ریکوریز اور سرکلر ڈیٹ کا بڑھتابوجھ ہیں۔ یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری سالانہ کارکردگی رپورٹ میں کیاگیاہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں پاورسیکٹرکے کل واجبات 9.2 کھرب روپے تک پہنچ گئے،جبکہ اثاثے 8.4 کھرب روپے رہے۔ منفی ایکویٹی کی بڑی وجوہات میں ڈسکوزکے نقصانات، بجلی کی چوری،جنریشن کمپنیوں کی ری پرائسنگ،سرکلر ڈیٹ اور غیر پائیدارکاروباری ماڈل شامل ہیں۔ بجلی کے شعبے کوچلانے کیلیے حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران ایک کھرب سے زائدکی سبسڈی دی،جس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) نیشنل پروگرام برائے لیڈی ہیلتھ ورکر کی گاڑیاں ناکارہ ہوکر بھی افسران کیلئے سونے کی چڑیا، لاکھوں کا تیل اور لاکھوں مرمت کے نام پر خرد بردہونے لگے، لیڈی ہیلتھ ورکر کو نیشنل پروگرام برائے لیڈی ہیلتھ ورکر کے تحت ملی تمام گاڑیاں تقریباناکارہ ہوکر محکمہ صحت نوشہرو فیروز آفس میں کھڑی ہوئی ہیں لیکن ناکارہ ہرگاڑی کھڑی کھڑی ماہانہ 70 لیٹرتیل پینے کیساتھ مرمت کے نام پر لاکھوں روپے کھا رہی ہیں،سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے پولیو مہم اور انسداد پولیو مہم کی ضروریات کے پیش نظردی گئی یہ گاڑیاں اب تو مکمل طور ناکارہ ہوکر محکمہ صحت آفس نوشہرو فیروز کھڑی ہوکر افسران کی کمائی کا ذریعہ بنی ہوئی ہیں، محکمہ...
کراچی میں پورٹ قاسم، وائرلیس گیٹ کےقریب ڈمپر اور موٹرسائیکل کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے ڈمپر کو تحویل میں لے لیا ہے۔ کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے ایک اور موٹر سائیکل سوار جاں بحقریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جبکہ ایک شخص محفوظ رہا۔ جبکہ زخمی ہونے والی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب کراچی پورٹ کے حصے ویسٹ وہار میں ایک کنٹینر میں آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔کنٹینر میں آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں منشیات کے مقدمے میں ملوث ملزمہ کی درخواست ضمانت کی سماعت ،عدالت نے سرکاری وکیل کے مہلت مانگنے پر اپیل کی سماعت غیر معینہ مدت کیلیے ملتوی کردی ۔سندھ ہائی کورٹ میں ملزمہ کی دائر اپیل میں کہاگیا کہ ملزمہ مسمات معینہ ایک کلو سے زائد چرس رکھنے کے الزام میں گرفتار ہے، 2024سے درج کیا میں ابھی تک کسی گواہ کو پیش نہیں کیا گیا ،ملزمہ کی درخواست ضمانت اس سے پہلے بھی چار بار مسترد ہوچکی ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) پنجاب کے بلدیاتی قانون پر جماعت اسلامی کے زیر اہتمام 4 روزہ عوامی ریفرنڈم کے دوسرے روز صوبے بھر میں بڑی تعداد میں عوام نے رائے کا اظہار کیا ، لاہور اور صوبے کے دیگر تمام اضلاع میں قائم کیے گئے ہزاروں پولنگ کیمپس پر مردو خواتین نے دن کے آغاز پر ہی ووٹ ڈالنا شروع کیے اور یہ سلسلہ بغیر وقفے کے جاری رہا۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی طرف سے اعلان کردہ پنجاب کے بلدیاتی قانون پر ریفرنڈم کے دوسرے روز بھی عوام کی جانب سے بھرپور جوش اور گہما گہمی سے رائے دہی کا سلسلہ جاری رہا۔ جماعت اسلامی نے شفاف رائے دہی کے لیے تمام اضلاع میں...
محراب پور: کلاس روم کی چھت کا پلستر گرنے سے زخمی طالبات سے اظہار یکجہتی اورانتظامیہ کیخلاف طالبات مظاہرہ کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام ٹائمز: ریلی کے شرکاء نے امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے اور بعد ازاں سکردو کی فضا لبیک خامنہ ای کے زوردار نعروں سے گونج اٹھی۔ سخت سردی اور برفباری کے باؤجود ہزاروں افراد نے ریلی میں شریک ہو کر رہبر معظم سے اپنی بھرپور حمایت و تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایل اے انجم رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی حمایت اور ان سے بھرپور اظہار یکجہتی کیلئے سکردو میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔ ہزاروں افراد پر مشتمل ریلی مرکزی جامع مسجد سے شروع ہوئی جو یادگار شہداء پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کر گئی۔ انجمن امامیہ بلتستان نے کل اس ریلی کا اعلان کیا تھا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پاکستان کے پاور سیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025 جاری کر دی ہے، جس میں بجلی کی قیمتوں، تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی اور ترسیلی نظام کے مسائل کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔نیپرا کی رپورٹ کے مطابق ٹیکسز، سرچارجز اور ڈیوٹیز کی وجہ سے بجلی صارفین کے لیے ناقابل برداشت ہو گئی ہے جبکہ بجلی کی تقسیم کرنے والی کمپنیاں اپنے مقررہ نقصانات کے ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں، سال 2025 میں صرف ایک کمپنی ٹیسکو نے اپنا ہدف حاصل کیا، جب کہ کےالیکڑک، پیسکو، حیسکو، سیپکو اور کیسکو کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی۔ ان کمپنیوں میں طویل لوڈشیڈنگ، کم وصولیاں اور بڑھتے واجبات بڑے مسائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے کیماڑی ویسٹ ہارف میں کپڑے کے ایک کنٹینر میں لگنے والی آگ نے متعدد کنٹینرز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور پورٹ کی سرگرمیاں متاثر کر دی ہیں، ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کر دی۔ترجمان نے بتایا کہ آگ کے پھیلاؤ کے باعث کم از کم 13 فائر ٹینڈرز لگائے گئے ہیں تاکہ اسے قابو میں لایا جا سکے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ نے نہ صرف کپڑے کے کنٹینر کو نقصان پہنچایا بلکہ قریبی کنٹینرز بھی اس کے شعلوں کی لپیٹ میں آ گئے، جن میں دیگر تجارتی سامان موجود تھا۔کیماڑی ویسٹ...
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کیماڑی ویسٹ وہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں لگی، جس نے کئی کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی پورٹ کے کے آئی سی ٹی ٹرمینل پر لگنے والی آگ نے 20 کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے بعد دو جہازوں کی ہینڈلنگ روک دی گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کیماڑی ویسٹ وہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں لگی، جس نے کئی کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ کنٹینرز میں الیکٹرونک آئٹمز، کیمیکل، کپڑا اور لیتھیم بیٹریز موجود ہیں، آگ بجھانے کے عمل میں 20 فائر ٹینڈرز حصہ لے رہے ہیں۔ وزیر بحری امورجنید انوار چوہدری نے آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا، آگ پر مکمل قابو پانے کیلئے...
اسلام آباد: ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.25 فیصد مزید اضافہ ہوا جب کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 3.87 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 13 اشیاء مہنگی ہوئیں جب کہ 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ ہفتے کے دوران ٹماٹر فی کلو 18 روپے مہنگے ہوئے۔ اسی طرح ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 240.59 روپے مہنگا ہوگیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 76.78 روپے...
غیرملکی خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر حملہ موخر کرنے کی درخواست کی ہے۔ نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کو مؤخر کرنے کی درخواست کی ہے، جس سے خطے میں وسیع جنگ کے خطرے کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش اجاگر ہوتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نیتن یاہو کل امریکا کا دورہ کریں گے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے جمعرات کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کیا، اسی دن صدر ٹرمپ نے عوامی طور پر کہا کہ انہیں اہم ذرائع...
سوشل میڈیا پر ایک نیا وائرل رجحان تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جس میں صارفین ایک دہائی پرانی، یعنی 2016 کی، اپنی تصاویر دوبارہ شیئر کر رہے ہیں۔ اس رجحان کو ’2026 نیا 2016 ہے‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں ماضی کی یادوں، ثقافت اور طرزِ زندگی کو تازہ کیا جا رہا ہے۔ اس ٹرینڈ کے تحت صارفین اپنے کیمرا رولز سے 2016 کی تصاویر منتخب کر کے انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور دیگر پلیٹ فارمز پر پوسٹ کر رہے ہیں جن میں اُس وقت کے فیشن، موسیقی اور مقبول فلٹرز نمایاں نظر آتے ہیں۔ اسنیپ چیٹ کے معروف فلٹرز، جیسے ڈاگ ایئرز اور فلاور کراؤن، بھاری میک اپ، پینسل اسکرٹس اور شوخ رنگوں والی تصاویر اس رجحان...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ نے ریپ کے ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس ملک شہزاد نے ریمارکس دیئے کہ الزام مدعی نے ثابت کرنا ہوتا ہے ملزم نے نہیں۔ جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے کہ کوئی اپنی بیٹی پر جھوٹا الزام لگاکر تماشا کیوں بنائے گا؟ جسٹس جمال مندو خیل نے کہا کہ ایسے تمام واقعات تو رپورٹ نہیں ہوتے کیا میڈیکل رپورٹ بھی ملزم کے خلاف نہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ یہ مقدمہ ریپ کا نہیں ہوتا۔ جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے کہ خاتون نے خود ریپ تسلیم کیا اور کیا ثبوت ہوگا۔ جسٹس ملک شہزاد نے مکالمہ کیا کہ صرف لڑکی کی گواہی پر تو ملزم کو سزا دینے کا...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست میں سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روکتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی اور ہدایت کی ہے کہ سی ڈی اے کا ذمہ دار افسر عدالت پیش ہو۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ اسلام آباد کی حدود میں قواعد و ضوابط کے خلاف درختوں کی کٹائی کا عمل جاری ہے۔ درختوں کی کٹائی سے ماحولیاتی تبدیلیاں بھی ہو رہی ہیں جو خطرناک ہے۔
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس کی عدالت نے فواد چودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر توہین عدالت درخواست میں وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے فریقین کو جواب کیلئے نوٹس جاری کر دئیے۔
---فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے بجلی کا بل بھرنے والے صارف کا پورے علاقے کی بجلی منقطع کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔عدالت نے کےالیکٹرک، نیپرا اور دیگر فریقین سے 21 جنوری کو جواب طلب کر لیا۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار اورنگی ٹاؤن نمبر 8 داتا نگر کا رہائشی اور کےالیکٹرک کا اسٹار کسٹمر ہے۔درخواست گزار کے مطابق بل ادا کرنے کے باوجود علاقہ مکینوں کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے، 13 جنوری کو کےالیکٹرک نے بغیر پیشگی نوٹس کے پورے علاقے کی بجلی بند کی، کےالیکٹرک نے ہائی لائن لاسز کا جواز بنا کر علاقے کا پی ایم ٹی منقطع کیا، نومبر 2025ء میں بھی...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہورہائیکورٹ کے ججوں کی سوشل میڈیا پر کردار کشی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف نامناسب مواد اَپ لوڈ کرنے کے معاملے پر جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سماعت کی۔ ڈی جی این سی سی آئی اے سید خرم شاہ لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ڈی جی این سی سی آئی اے سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی جس میں بتایا گیا کہ این سی سی آئی اے نے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ این سی سی آئی اے کے مطابق ملزموں نے سوشل میڈیا پر ججوں کی تضحیک اور...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےکریک ڈاون سےمتعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی جس کے مطابق ملک بھر میں بیہودگی اور اخلاقیات کے خلاف مواد سرفہرست ہیں۔رپورٹ کے مطابق غیرقانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پرایک ملین سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کیے گئے جن میں فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیرقانونی اور نامناسب مواد شیئرکرنے پرسب سےزیادہ بلاکنگ کی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی اے نے فیس بک کے 2 لاکھ 29 ہزار لنکس چیک کرکے رپورٹ کیے اور ایک لاکھ97 ہزار بلاک ہوئے، انسٹاگرام پر43 ہزار یو آر ایل چیک کیے گئے جس کے بعد 38 ہزار بند کردیے گئے، اس کا بلاکنگ ریٹ 87 فیصد رہا۔رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کے ایک...
پشاور: باجوڑ کے علاقے صدیق آباد پھاٹک میں پولیس پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلکار زخمی ہوگیا۔ ایس ایچ او شیر زمین خان کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں زخمی پولیس اہلکار شہزاد کو علاج کے لیے خار اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے 9 مئی سے متعلق پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی قرار دیدی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتےہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سہیل آفریدی کو چند ماہ پہلے نہیں جانتے تھے، وہ پی ٹی آئی کا اثاثہ ہیں ان کو کوئی راستے سے ہٹا نہیں سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے، تفتیش کا عمل مکمل تھا پھر کیسے عدالت نے فارنزک لیب تک بات پہنچائی، پنجاب فارنزک لیب اور اس تفتیش کے عمل کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ اقرار الحسن کی سیاسی جماعت کا نام اور پارٹی پرچم سوشل میڈیا پر...
نو مئی سے متعلق پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے: سلمان اکرم WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے 9 مئی سے متعلق پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی قرار دیدی۔ میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سہیل آفریدی کو چند ماہ پہلے نہیں جانتے تھے، وہ پی ٹی آئی کا اثاثہ ہیں ان کو کوئی راستے سے ہٹا نہیں سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے، تفتیش کا عمل مکمل تھا پھر کیسے عدالت نے فارنزک لیب تک بات پہنچائی، پنجاب فارنزک لیب اور اس تفتیش کے عمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پنجاب فارنزک لیب کی 9 مئی سے متعلق رپورٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو چند ماہ پہلے نہیں جانتے تھے، وہ پی ٹی آئی کا قیمتی اثاثہ ہیں اور انہیں کسی بھی طرح ہٹایا نہیں جا سکتا۔سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے کیونکہ تفتیش کا عمل مکمل ہونے کے بعد کیسے عدالت نے رپورٹ تک رسائی دی، اور انہوں نے پنجاب فارنزک لیب اور تفتیشی عمل کو عدالت میں چیلنج کرنے کا عندیہ دیا۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ مذاکرات کا ماحول نظر نہیں آ رہا، اصولی بات...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 16 جنوری 2026 کو اعلان کیا ہے کہ وہ تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹ جنہوں نے مالی سال 2024-25 کے لیے اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی اثاثہ جات اور واجبات کی رپورٹ جمع نہیں کروائی، ان کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ معطل اراکین اپنی ذمہ داریاں انجام نہیں دے سکیں گے جب تک کہ رپورٹ جمع نہ کرائیں۔ یہ بھی پڑھیں:اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکانِ پارلیمان کو الیکشن کمیشن کا آخری نوٹس الیکشنز ایکٹ 2017 کے سیکشن 137 اور الیکشن رولز 2017 کے مطابق، ہر رکن اسمبلی اور سینیٹ کو لازمی ہے کہ وہ 30 جون کی حیثیت سے اپنی اور اپنے شریک...
پشاور پولیس نے ریڈیو پاکستان کیس میں سہیل آفریدی کے خلاف کارروائی کے لیے فارنسک رپورٹ کی بنیاد پر مشاورت شروع کر دی ہے، جس میں 9 مئی کے واقعہ کی ویڈیوز میں ان کی بصری موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ریڈیو پاکستان پشاور کا گیٹ 9 ہزار روپے میں فروخت کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار اینٹی ٹیررازم کورٹ میں پیش کی گئی فارنسک سائنس لیبارٹری (PFSL/PFSA) کی رپورٹ میں ساہیل آفریدی کی ویڈیو فوٹیج میں موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 9 مئی کے واقعے کی 16 ویڈیوز کے فریم بہ فریم تجزیے اور پروفائل فوٹو میچنگ سے یہ ثابت ہوا کہ آفریدی واقعے کی جگہ موجود تھے۔ پشاور پولیس نے اس...
واشنگٹن: وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچاڈو نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران اپنا نوبیل امن انعام کا تمغہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کر دیا، جسے صدر ٹرمپ نے قبول کر لیا ہے۔ وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق صدر ٹرمپ اس تمغے کو اپنے پاس رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ماریا کورینا ماچاڈو نے ان کی خدمات کے اعتراف میں یہ تمغہ پیش کیا، جو باہمی احترام کی علامت ہے۔ ماچاڈو نے ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تحفہ وینزویلا کے عوام کی آزادی کے لیے صدر ٹرمپ کے کردار کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ تاہم، ناروے کے نوبیل انسٹی ٹیوٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینیڈا کی پولیس کا کہنا ہے کہ بھتہ خوری اور قتل و غارت گری میں ملوث بدنامِ زمانہ بشنوئی گینگ بھارتی حکومت کے کہنے پر کارروائیاں انجام دیتا ہے۔رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس نے کینیڈا میں بشنوئی گینگ کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں سے متعلق ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بشنوئی گینگ ایک نہایت پرتشدد مجرمانہ نیٹ ورک ہے جو بھتہ خوری، منشیات کی اسمگلنگ، منی لانڈرنگ اور کرائے کے قتل جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہے۔کینیڈین پولیس کی رپورٹ کے مطابق اس گینگ کے بھارتی حکومت کے ساتھ روابط بھی ہیں اور بعض کارروائیاں بھارتی ریاستی مفادات کے تحت کی جاتی ہیں۔واضح رہے کہ برٹش کولمبیا کے پریمیئر ڈیوڈ ایبے نے بھی...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ٹی وی کی مقبول شخصیت ارچنا پورن سنگھ کی صحت سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ وہ ایک نایاب طبی بیماری کمپلیکس ریجنل پین سنڈروم (CRPS) میں مبتلا ہیں۔ یہ ایسا مرض ہے جو عام طور پر کسی چوٹ کے بعد لاحق ہوتا ہے اور متاثرہ شخص کو طویل اور شدید اعصابی درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ارچنا پورن سنگھ کی بیماری کا انکشاف ان کے بیٹے آیوشمان سیٹھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو کے ذریعے کیا۔ آیوشمان کے مطابق یہ بیماری 2025 میں فلم ’وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو‘ کی شوٹنگ کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی د ہلی(مانیٹر نگ ڈ یسک)عالمی انسانی حقوق کی رپورٹ میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف منظم ریاستی جبر کا انکشاف ہوا ہے۔ساؤتھ ایشیا جسٹس کیمپین کی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2025ء کے دوران بھارت میں ماورائے عدالت کارروائیوں میں50 مسلمان شہید کیے گئے، ہندوتوا انتہا پسند عناصرکے ہاتھوں23 اور ہندو انتہا پسند حملوں میں27 مسلمان شہید ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق مسلم مخالف تقاریر کے نتیجے میں13 ریاستوں میں26 سے زائد منظم اجتماعی تشدد کے واقعات ہوئے، مذہبی بنیاد پر سب سے زیادہ قتل اترپردیش میں ہوئے، جہاں 6 مسلمان شہید کیے گئے۔ عالمی انسانی حقوق کی رپورٹ میں بتایا کہ گائے کے نام پر تشدد کے واقعات میں9 مسلمانوں کو شہید کیا گیا اور گائے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں ’’کراچی ٹرانسپورٹ، سلگتے مسائل و حل‘‘ کے عنوان سے منعقد ہ مذاکرے میں مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں ٹرانسپورٹ کے سنگین مسائل کی بنیادی وجہ حکومتی اداروں کی نا اہلی ، پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی ، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں و تباہ حال انفرا اسٹرکچر ، تجاوزات کا قیام اور شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں حکومت کی مجرمانہ غفلت و لاپروائی ہے ، چند سو بسوں سے شہر میں ٹرانسپورٹ کے مسائل حل نہیں ہوں گے ،کراچی کو 15ہزار بسیں ، ماس ٹرانزٹ پروگرام اور سرکلر ریلوے کی ضرورت ہے ، شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے نا...