2026-06-02@21:06:18 GMT
تلاش کی گنتی: 8557
«کی رپورٹ»:
(نئی خبر)
تھران میں نکالی کی ریلی کے لاکھوں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو آج یہ نظر آنا چاہیے کہ ایرانی عوام انقلاب کی حفاظت اور رہبر انقلاب کی اطاعت کے لیے میدان میں موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ڈاکٹر مسعود پزیشکیان نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر تھران میں نکالی کی ریلی کے لاکھوں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو آج یہ نظر آنا چاہیے کہ ایرانی عوام انقلاب کی حفاظت اور رہبر انقلاب کی اطاعت کے لیے میدان میں موجود ہیں۔ تھران کے آزادی اسکوائر میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پزیشکیان نے کہا کہ ایران، اقدار...
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق سنگین انکشافات، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) سپریم کورٹ کے احکامات پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے 8 صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بانی کی صحت، جیل سہولیات اور قانونی امور سے متعلق اہم انکشافات اور سفارشات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کی بینائی اچانک اور مکمل طور پر متاثر ہوئی، جس پر انہیں ہسپتال منتقل کر کے انجکشن لگائے گئے۔ تاہم بانی کے مطابق علاج کے باوجود انہیں دائیں آنکھ سے صرف 10 سے 15 فیصد...
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر نے فرار ہونے کی کوشش میں لیول ٹو سے چھلانگ لگا کر زخمی ہوگیا۔راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مرزا نعمان سعید نے ایف آئی اے ہولڈنگ سے واش روم جانے کا بہانہ بنایا اور لیول ٹو سے چھلانگ لگا کر فرار ہونے کی کوشش کی۔مسافر بیلٹ نمبر 2 کے قریب گر کر شدید زخمی ہوگیا جس پر پی اے اے میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر اسے ٹراما سینٹر منتقل کیا۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق مسافر کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر نے فرار ہونے کی کوشش میں لیول ٹو سے چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔واقعہ پیش آنے پر ایئرپورٹ پر موجود عملہ فوری طور پر متحرک ہوگیا۔راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مرزا نعمان سعید نے ایف آئی اے ہولڈنگ سے واش روم جانے کا بہانہ کیا اور موقع پا کر لیول ٹو سے چھلانگ لگا کر فرار ہونے کی کوشش کی۔ تاہم وہ بیلٹ نمبر 2 کے قریب زمین پر گر کر زخمی ہوگیا۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق پی اے اے کی میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر مسافر کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں اسے ٹراما سینٹر منتقل...
کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کو ٹرالیوں کی عدم دستیابی کے معاملے پر 9 ملازمین معطل کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کراچی ائیرپورٹ پر پی اے اے کے تعینات 9 ملازمین کو معطل کردیا۔ معطل کیے جانے والوں میں شفٹ کے ڈی ایف او، ڈپٹی ڈی ایف او اور ٹرالی اسٹاف شامل ہے۔ مجموعی طور پر 9 ملازمین کو کراچی ائیرپورٹ انتظامیہ نے معطل کیا ہے۔ ٹرالی ٹرمینل بلڈنگ سے باہر نہ لے جانے پر مسافروں کو اپنا سامان خود لےجانا پڑا تھا۔ کراچی ائیرپورٹ منیجر کی صدارت میں تحقیقات کی گئیں۔ چند دن قبل سوشل میڈیا پر مسافروں کو ٹرالیوں کی دستیابی کی شکایات سامنے آئی تھیں۔
جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے جب کہ سوشل میڈیا پر کی گئی ان کی آخری پوسٹ وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو کا اصل نام جنگ ڈونگ جن تھا، جنہوں نے اپنے اداکاری کے سفر کا آغاز 2006 میں کیا۔ View this post on Instagram جنگ ایون وو مشہور ڈرامہ ’ویلکم ٹو ویکیکی‘ میں اپنے کردار کے لیے جانے جاتے تھے، نوجوانی میں ان کی موت کی خبر سے مداحوں اور شوبز انڈسٹری میں صدمے کی لہر دوڑ گئی۔ ان کے انتقال کی خبر 11 فروری 2026...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رپورٹ میں بانی کی آنکھ کے فوری معائنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بانی نے مطالبہ کیا ذاتی معالج فیصل سلطان اور عاصم یوسف سے معائنہ کرایا جائے۔ رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ بانی کا طبی معائنہ کسی ماہر ڈاکٹر سے بھی کرایا جا سکتا ہے،بانی کی ٹی وی تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے کتابیں فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کی فرار ہونے کی کوشش، لیول ٹو سے چھلانگ لگا دی ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( آن لائن) پاک افغان سرحد کی حالیہ بندش کے معاملے پر ایک عالمی جریدے نے پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے اسے سیکورٹی کے نقطہ نظر سے مناسب اقدام قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال اور سرحد پار حملوں کے تناظر میں پاکستان کا فیصلہ قومی سلامتی کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ عالمی جریدے یوریشیا ریویو کے مطابق پاکستان کیلیے افغانستان کے ساتھ سرحدی انتظام صرف کسٹمز یا تجارت کا معاملہ نہیں بلکہ قومی بقا اور سلامتی سے جڑا مسئلہ ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا، جن میں سیکورٹی اہلکاروں اور شہریوں...
کراچی ائیرپورٹ مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا، جگہ جگہ رکاوٹوں کے باعث مسافروں کی پروازیں چھوٹنے لگیں
کراچی کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا۔ائیر پورٹ جانے والے راستوں پر جابجا رکاوٹوں اور بین الاقوامی ڈپارچر لاؤنج میں داخل ہونے والوں کی طویل قطار کی وجہ سے مسافروں کی پروازیں چھوٹ جانے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹار گیٹ اور جناح ٹرمینل پر پولیس چیک پوسٹ پر کم تعداد میں تعینات پولیس اہلکاروں کی وجہ سے چیکنگ کا عمل انہتائی سست ہے جس کے باعث شارع فیصل پر گاڑیوں کی طول قطار نظر آتی ہے، آگے چلیں تو جناح ٹرمینل کی پارکنگ اور لیول ٹو کے ریمپ پر بھی گاڑیوں کی طویل قطاریں ہوتیں ہیں اور یہا بھی وجہ چیک پوسٹس پر عملے کی کمی ہے۔ڈپارچر...
اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی تازہ رپورٹ نے ایک بار پھر اس سنگین حقیقت پر مہر ثبت کردی ہے جسے پاکستان برسوں سے عالمی برادری کے سامنے اجاگر کرتا آ رہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین دہشت گرد گروہوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بنتی جا رہی ہے اور اس کے اثرات براہِ راست پاکستان کی داخلی سلامتی پر مرتب ہو رہے ہیں۔ رپورٹ میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کو افغانستان میں زیادہ آزادی، سہولت اور نقل و حرکت کی گنجائش حاصل ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان کے خلاف حملوں میں اضافہ ہوا اور دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں شدت آئی۔ افغان حکام کا یہ دعویٰ کہ ان کی سرزمین پرکوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد: پاک افغان سرحد کی حالیہ بندش کے معاملے پر ایک عالمی جریدے نے پاکستان کے موقف کی تائید کرتے ہوئے اسے سیکورٹی کے نقطہ نظر سے مناسب اقدام قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال اور سرحد پار حملوں کے تناظر میں پاکستان کا فیصلہ قومی سلامتی کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔عالمی جریدے یوریشیا ریویو کے مطابق پاکستان کےلیے افغانستان کے ساتھ سرحدی انتظام صرف کسٹمز یا تجارت کا معاملہ نہیں بلکہ قومی بقا اور سلامتی سے جڑا مسئلہ ہے۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا، جن میں سیکورٹی اہلکاروں اور شہریوں کی ہلاکتیں بھی شامل ہیں۔جریدے کے...
امریکی ریاست ٹیکساس کے ایل پاسو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے گرد فضائی حدود کو میکسیکن کارٹل کے ڈرونز کی دراندازی کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا تاہم چند گھنٹوں بعد پابندی اٹھا لی گئی اور پروازیں بحال کر دی گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز: امریکی بحری جہازوں کو ایران کے پانیوں سے دور رہنے کی ہدایت فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے بدھ کی صبح سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایل پاسو کے اوپر عائد عارضی فضائی پابندی ختم کر دی گئی ہے کیونکہ کمرشل ایوی ایشن کو کوئی خطرہ لاحق نہیں۔ ادارے کے مطابق تمام پروازیں معمول کے مطابق بحال کر دی گئی ہیں۔ امریکی وزیر ٹرانسپورٹ شان ڈفی نے سوشل میڈیا...
پاکستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خاتمے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا، سیکیورٹی عہدیدار کی صحافیوں سے گفتگو
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) میڈیا نمائندگان سے ملاقات کے دوران ایک اہم سیکیورٹی عہدیدار نے ملک کی داخلی و خارجی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے لیے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا۔ عہدیدار کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سیکیورٹی فورسز، فوج، پولیس یا ایف سی کی نہیں بلکہ یہ پوری قوم کی مشترکہ جنگ ہے، جس میں ہر شہری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گردی کے خلاف کامیابی نیشنل ایکشن پلان پر مکمل اور مؤثر عمل درآمد سے مشروط ہے۔ ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو شکست دیدی سیکیورٹی...
مری کے گاؤں لوئر دیول میں لاپتہ ہونے والے 14 سالہ لڑکے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکہ کوہسار مری کے گاوں لوئر دیول سے گم ہونے والے 14 سالہ لڑلے کی لاش برآمد کرلی، لڑکے کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔ لڑکے سے مبینہ زیادتی کی تصدیق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہوگی۔ پولیس نے بتایا کہ 14 سالہ عبدالمعیز کو 10 فروری دوپہر 12 بجے اس کے والد نے دکان سے سگریٹ لینے بھیجا تھا جو گھر واپس نہ آیا، بہت تلاش کے بعد لواحقین نے پولیس سے رابطہ کیا جس پر پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ آج 11 فروری کو عبدالمعیز...
اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان (ایف پی ایس سی) نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) 2026 کے امتحانات کے شیڈول پر وضاحت کرتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ غلط رپورٹنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ایف پی ایس سی کے مطابق 4 سے 15 فروری تک سی ایس ایس 2026 امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے اور لاہور امتحانی سینٹر کے حوالے سے پروپیگنڈا مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور مرکز میں امیدواروں کے لیے جدید سہولیات موجود ہیں۔ شیڈول میں بتایا گیا کہ سی ایس ایس کے لازمی پرچوں کا آغاز صبح 11 بجے مقررہ وقت پر کیا گیا، امیدواروں کو پرچے...
انگریزی زبان کے معروف روسی ٹیلیویژن نے ایران میں اسلامی انقلاب فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کے بارے خصوصی رپورٹ شائع کی ہے اسلام ٹائمز۔ اپنی رپورٹ میں عوامی مارچ کی ویڈیوز اور تصاویر شائع کرتے ہوئے انگریزی زبان کے معروف روسی ٹیلیویژن چینل نے لکھا کہ تہران میں، ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کی یہ سالگرہ علامتی پرفارمنس کے ساتھ منائی۔ امریکہ اور قابض صیہونی ریجیم کی دشمنیوں کا ذکر کرتے ہوئے، رشیا ٹوڈے نے اپنی رپورٹ میں اس مارچ کے دوران ایرانی عوام کی جانب سے اٹھائے گئے علامتی اقدامات پر بھی روشنی ڈالی۔ روسی چینل نے لکھا کہ اس موقع پر ایرانی عوام نے اسرائیل و امریکہ کے جھنڈوں کو، پیدل...
کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ بلوچستان تنہا نہیں ہے۔ ہم سب اسکے شانہ بشانہ ہیں۔ دشمن ہمارے ملک کو کمزور کرنیکی سازش کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے سیاہ کو سیاہ اور سفید کو سفید کہا جائے۔ مضبوط مؤقف اور ٹھوس انداز سے منفی بیانیے کو رد کرنا ہے۔ یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے، بلوچستان تنہا نہیں ہے۔ ہم سب اس کے شانہ بشانہ ہیں۔ دشمن ہمارے ملک کو کمزور کرنے کی سازش...
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے افغانستان کو مذہبی آزادی کی سنگین، منظم اور مسلسل خلاف ورزیوں کے باعث کنٹری آف پارٹیکولر کنسرن (CPC) قرار دینے کی سفارش کر دی ہے۔ مزید پڑھیں: افغانستان سے ٹی ٹی پی حملوں میں اضافہ، پاکستان کی انسدادی کارروائیاں دہشتگردوں کے لیے بڑی ناکامی، اقوام متحدہ کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان حکومت کے تحت افغانستان میں مذہبی آزادی کو شدید خطرات لاحق ہیں اور ریاستی سطح پر ایسے اقدامات کیے جا رہے ہیں جو مذہبی اقلیتوں اور مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کے حقوق کو سلب کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مذہب کو حکومتی کنٹرول مضبوط کرنے اور اختلافِ رائے کو دبانے کے لیے استعمال کیا...
سپریم کورٹ کی جانب سے ’فرینڈ آف دی کورٹ‘ مقرر کیے گئے عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد اپنی 7 صفحات پر مشتمل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان صفدر نے کہا کہ انہوں نے عدالتی حکم پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اور اپنی استعداد کے مطابق ذمہ داری نبھائی۔ یہ بھی پڑھیں: انہوں نے کہا کہ ان کے بارے میں میڈیا میں بے بنیاد خبریں نشر کی گئیں، جن کی وہ تردید کرتے ہیں۔ سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ انہوں نے علیمہ خان اور سلمان اکرم راجہ کو بھی واضح کیا کہ وہ...
----فائل فوٹو عالمی جریدے یوریشیا ریویو نے پاک افغان سرحد کی بندش کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کر دی۔رپورٹ کے مطابق افغانستان کے ساتھ سرحدی انتظام پاکستان کے لیے محض کسٹمز یا تجارت کا مسئلہ نہیں بلکہ بقا اور سلامتی کا معاملہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان سر زمین سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں کی شہادتیں بھی ہوئی ہیں۔ پاک افغان سرحد کی بندش سے افغان معیشت پر منفی اثرات نمایاں ہونے لگےافغان میڈیا کے مطابق پاکستان سے سرحدی بندش سے افغانستان میں بنیادی اشیاء کی قیمتیں غیرمعمولی حد تک بڑھ گئیں۔ امریکی جریدے نے کہا ہے کہ پاکستان کی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرینڈآف دی کورٹ سلمان صفدر نے کہا ہے کہ مجھے رپورٹ جمع کرانے کیلئے 12بجے تک کا وقت دیا تھا،میں نے رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان صفدر نے کہاکہ میں قابل ستائش سمجھتا ہوں کہ علیمہ خان نے انڈر سٹینڈکیا،میں نے بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی بیان نہیں دیا۔ مزید :
افغانستان سے ٹی ٹی پی حملوں میں اضافہ، پاکستان کی انسدادی کارروائیاں دہشتگردوں کے لیے بڑی ناکامی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل (UNSC) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان پر منظور شدہ دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے حملے بڑھ گئے ہیں، جو اسلام آباد کی دہائیوں سے کی جانے والی شکایات کی تصدیق ہے کہ افغان سرحد کے پار دہشتگرد محفوظ پناہ گاہیں رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، TTP نے پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور ریاستی ڈھانچوں پر پیچیدہ حملے کیے، بعض اوقات بڑی تعداد میں مسلح عناصر کے ساتھ، جس کے نتیجے میں فوجی اور شہری دونوں جانی نقصان اٹھا چکے ہیں۔ پاکستانی فوج کے ’آپریشن ردّ الفتنہ 1‘ کے دوران بلوچستان میں 36 شہری اور 22 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 216 دہشتگرد مارے گئے۔ مزید پڑھیں:افغان طالبان تحریک...
قیصر کھوکھر : حکومت پنجاب نے موٹر ٹرانسپورٹ پالیسی 2026 جاری کر دی ہے، کابینہ کی منظوری کے بعد نافذ العمل ہوگی اور صوبے کے تمام سرکاری محکموں پر لاگو ہوگی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق اب تمام الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری محکمہ خزانہ کی منظوری کے بعد ہی ممکن ہوگی۔ اس کے علاوہ گریڈ سترہ سے اوپر کے تمام افسران کو سرکاری گاڑیاں فراہم کی جائیں گی۔ پالیسی جس کے تحت ہر افسر کو ماہانہ پچیس لیٹر اضافی پٹرول فراہم کیا جائے گا۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے پالیسی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے بعد سرکاری محکمے اس کے مطابق عمل درآمد کریں گے۔ حکومت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے صارفین کے لیے ایک بڑی خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔طویل انتظار کے بعد اب ویب پلیٹ فارم پر بھی آڈیو اور ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرائی جا رہی ہے، جس کا مطالبہ صارفین عرصہ دراز سے کرتے آ رہے تھے۔اس وقت تک صارفین موبائل فون، ونڈوز اور میک ڈیسک ٹاپ ایپس کے ذریعے تو کالز کر سکتے تھے، مگر براؤزر کے ذریعے استعمال ہونے والے ویب ورژن میں یہ سہولت دستیاب نہیں تھی۔ تازہ اطلاعات کے مطابق محدود بیٹا صارفین کو یہ فیچر آزمانے کا موقع دیا جا رہا ہے اور توقع ہے کہ جلد اسے وسیع پیمانے پر متعارف کرا دیا جائے...
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے، اگر ہم مضبوط ہیں تو بدترین دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، انہوں نے ایف سی کیلئے 10 ارب روپے کی معاونت کا بھی اعلان کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز بلوچستان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ایف سی ہیڈکواٹرز میں آنا میرے لئے اعزاز ہے، مشکلات کے باوجود فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کو سلام پیش کرتی ہوں، بلوچستان تنہا نہیں ہم سب اس کے شانہ بشانہ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار,امریکی...
بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن (ای سی) نے ووٹروں میں کسی قسم کے الجھاؤ سے بچنے کے لیے پولنگ کے دن گاڑیوں کی حرکت سے متعلق واضح ہدایات جاری کی ہیں۔ ملک میں 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور ریفرنڈم کے پیش نظر مختلف قسم کی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں، جبکہ کچھ مخصوص صورتوں میں استثنیٰ بھی دیا گیا ہے۔ وہ گاڑیاں جو چلائی نہیں جا سکیں گی الیکشن کمیشن کے مطابق ٹیکسی کیبن، پک اپ وین، مائیکرو بس اور ٹرک کی نقل و حرکت بدھ کی رات آدھی رات سے جمعہ کی رات آدھی رات تک ملک بھر میں معطل رہے گی۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش میں عام انتخابات جمعرات کو، ملک...
گجرات کے گاندھی نگر میں عدالت نے صحافی روی نائر کو ایڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے ایک سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ سنایا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ نائر نے سوشل میڈیا پر شائع شدہ ٹوئٹس اور آن لائن آرٹیکل میں کمپنی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والی بے بنیاد باتیں کیں، جو جائز تنقید سے آگے تھیں۔ مزید پڑھیں: ہتک عزت کیس: برطانوی عدالت نے عادل راجا پر مزید جرمانہ عائد کردیا عدالت نے کہا کہ نائر کی پوسٹس نے ایڈانی گروپ کے خلاف بے بنیاد اور حوالے کے بغیر الزامات لگائے، جس میں بدعنوانی، حکومتی اداروں کا غلط استعمال اور ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی جیسے...
کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو امریکہ کے خلاف شاندار فتح پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ گرین شرٹس کی شاندار کارکردگی قابلِ قدر ہے، کھلاڑیوں کے جذبے اور ہمت نے قوم کو فخر سے نوازا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی شاندار فتح ملک کیلئے فخر کا باعث ہے، قومی ٹیم کی جیت نے نوجوانوں میں کھیلوں کے جذبے کو مزید بڑھایا ہے۔ خیال رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے 12ویں گروپ میچ میں پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دے دی، پاکستان کے 190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکی...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات قریباً 3 گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے اور میڈیا سے باضابطہ گفتگو نہیں کی۔ تاہم مختصر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق خان صاحب تک مکمل رسائی دی گئی، رپورٹ سپریم کورٹ میں داخل کرانے تک مناسب نہیں کچھ کہوں ، دیکھ لیں تین گھنٹے کے بعد باہر آیا ہوں، خان صاحب کی صحت ٹھیک ہے۔ کینیڈا:...
اسلام آباد (خبرنگار) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی) 2025 جاری کردیا۔ 2024کے مقابلے میں پاکستان کا مجموعی سکور ایک درجہ بہتری کے ساتھ 28تک پہنچ گیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ 136ویں پوزیشن حاصل کی۔ 2025میں بھی گزشتہ چار سالوں کی گڈ گورننس اور مسلسل ادارہ جاتی اصلاحات کی وجہ سے پاکستان کے مجموعی سکور میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں نہ صرف پبلک سیکٹر اور انتظامی بدعنوانی بلکہ قانون ساز اداروں اور عدلیہ میں بدعنوانی کے اعشاریوں میں بھی نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی خصوصا انتظامی بدعنوانی اور عدالتی کرپشن سمیت اہم اعشاریوں میں پانچ پوائنٹس تک کی...
اسلام آباد‘ راولپنڈی (خصوصی رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) بیرسٹر سلمان صفدر نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات 3 گھنٹے تک جاری رہی۔ سلمان صفدر ملاقات کر کے اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی کی صحت ٹھیک ہے۔ رپورٹ سپریم کورٹ داخل کرانے تک کچھ نہیں کہوں گا۔ بانی پی ٹی آئی تک پوری رسائی دی گئی۔ دیکھ لیں میں 3 گھنٹے بعد باہر آیا ہوں۔ قبل ازیں سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے عمران خان کی جیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)نورانی بستی کے مقام سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی، پنیاری تھانہ کی پولیس نے لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا لاش کی شناخت نہیں ہوسکی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) میئر سکھر ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی جانب سے سکھر میں 300 روزہ کلائمنٹ ایکشن پروگرام کے تحت “مشن سرسبز سکھر’’ کا باقاعدہ آغاز، سکھر میں پاکستان کی پہلی AI اور ڈیجیٹل شجرکاری مہم لانچ کردی گئی، مشن سرسبز سکھر کے دوران شہر میں 20 نئے پارکس قائم کیے جائیں گے، مشن کے تحت پہلے مرحلے میں 5 لاکھ پودے لگانے کا اعلان ، ڈیجیٹل سسٹم کے تحت شہری اپنے لگائے گئے پودے کا نام عزیز کے نام پر رکھ سکیں گے۔ان خیالات کا اظہار میئر سکھر ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے جناح میونسپل اسٹیڈیم میں ‘‘مشن سرسبز سکھر’’ کے تحت پاکستان کی پہلی AI اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ کامیاب کارروائیاں ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اور کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے مشترکہ طور پر انجام دیں۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) فلپائن بنگسامورو (BARMM) کی وزارت انسانی آبادکاری و ترقی (Ministry of Human Settlements and Development ) کے اعلیٰ سطحی وفد نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر طارق علی نظامانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد پاکستان خصوصاً کراچی میں شہری منصوبہ بندی، رہائشی پالیسیوں اور سرکاری سطح پر خدمات کی فراہمی کے نظام کا مطالعہ کرنا تھا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
افغانستان کو شفافیت کی عالمی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی 2025 کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی) میں دوبارہ دنیا کے سب سے بدعنوان ممالک میں شامل قرار دیا گیا ہے، جہاں ملک کی پوزیشن اس سال مزید نیچے چلی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان: شفافیت اور احتساب کا انڈیکس جاری، 67 فیصد عوام کو بدعنوانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا رپورٹ کے مطابق افغانستان نے 100 میں سے صرف 16 پوائنٹس حاصل کیے ہیں اور 182 ممالک میں 169 ویں مقام پر رہا، جو گزشتہ سال کے اسکور 17 اور 165 ویں درجہ سے مزید تنزلی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا یہ انڈیکس عوامی شعبے میں بدعنوانی کے تاثر کو صفر (انتہائی بدعنوان) سے لیکر 100 (انتہائی شفاف) کے پیمانے پر...
اجلاس میں 8 فروری کے ہڑتال کے دوران شہریوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے اعلان ہوا کہ 13 فروری کو احتجاج کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان صوبہ بلوچستان کا اجلاس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان کی زیر صدارت پشتونخوا میپ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف، مجلس وحدت المسلمین اور مرکزی انجمن تاجران کے صدر و دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ جاری بیان کے مطابق اجلاس میں 8 فروری 2026 کے پرامن پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال کے دوران راہ چلتے شہری اور سیاسی جمہوری کارکنوں کی غیر قانونی گرفتاری، انہیں جیل میں حبس بیجا میں رکھنے، انسانی، بنیادی سہولیات سے محروم رکھ کر،...
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے کراچی ایئر پورٹ پر مسافر کی بنائی گئی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے مطابق ڈائریکٹرجنرل پی اے اے آفس نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ پی اے اے کے مطابق مسافروں کو ٹرالیوں کی عدم دستیابی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ایئر پورٹ پر سامان کے لیے ٹرالیوں کی کمی نہیں۔ واضح رہے کہ ایک مسافر نے ویڈیو میں ٹرالی نہ ملنے کی شکایت کی تھی۔
راولپنڈی (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے مقرر کردہ فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ملاقات تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک جاری رہی۔سلمان صفدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرانے تک اس سے زیادہ کچھ کہنا مناسب نہیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ تین ساڑھے تین گھنٹے ملاقات ہوئی، بانی پی ٹی آئی تک مکمل رسائی دی گئی ہے، بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے۔اس سے قبل عمران خان کے خلاف دائر توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل دو رکنی بینچ...
فائل فوٹو بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے، ہمیں بانی تک پوری رسائی دی گئی ہے۔بانی چیئرمین سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے نکلنے کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر نے میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ دیکھ لیں میں 3 گھنٹے کی ملاقات کے بعد باہر آیا ہوں۔بیرسٹر سلمان صفدر نے مزید کہا کہ بانی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں داخل کرانے تک کچھ نہیں کہوں گا۔
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2025 جاری کر دیا ہے، جس میں پاکستان کی مجموعی کارکردگی میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ 136 ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے، جبکہ ملک کا مجموعی اسکور بڑھ کر 28 تک پہنچ گیا ہے۔ یہ پیش رفت گزشتہ چند برسوں کے دوران گڈ گورننس اور مسلسل ادارہ جاتی اصلاحات کے نتیجے میں سامنے آئی ہے، جس کے باعث بدعنوانی کے تاثر میں کمی کا رجحان برقرار رہا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں نہ صرف پبلک سیکٹر اور انتظامی بدعنوانی کے اشاریوں میں بہتری آئی ہے بلکہ قانون ساز اداروں اور عدلیہ میں بدعنوانی کے تاثر...
اقوام متحدہ کے امدادی مشن برائے افغانستان (یوناما) نے افغان طالبان کے زیرِ اقتدار افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر ایک تشویشناک رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بنیادی انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں جاری ہیں، جبکہ ریاستی جبر اور عوامی آزادیوں پر سخت پابندیاں برقرار ہیں۔ یوناما کے مطابق طالبان حکومت میں آزاد صحافت اور میڈیا پر قدغنیں بدستور قائم ہیں اور حالیہ مہینوں میں ان پابندیوں میں مزید شدت آئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صحافیوں کو دھمکیوں، گرفتاریوں اور سنسرشپ کا سامنا ہے، جس کے باعث آزاد اطلاعات کا حصول شدید متاثر ہو رہا ہے۔ رپورٹ میں طالبان کے عام معافی کے دعووں کو بھی چیلنج...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے بیرسٹر سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرنے سے متعلق دو صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے ۔ تحریری حکمنامے کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل نے عدالت کو ایک رپورٹ سے آگاہ کیا تاہم عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ مذکورہ رپورٹ اس وقت کی ہے جب بانی پی ٹی آئی اٹک جیل میں قید تھے ۔ عدالت نے قرار دیا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں بانی پی ٹی آئی کی حالیہ رہائشی صورتحال سے متعلق نئی رپورٹ طلب کرنا مناسب ہے ۔ سپریم کورٹ نے...
—فائل فوٹوز سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکیل سلمان صفدر کو ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور دستیاب سہولتوں سے متعلق تحریری رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔عدالت نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے ہدایت کی کہ وہ بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور دستیاب سہولتوں سے متعلق تحریری رپورٹ جمع کرائیں۔سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ اگست 2023ء کے حکم نامے کے تحت جو رپورٹ تھی اس وقت بانئ پی ٹی آئی اٹک جیل...
سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے حکم دیا کہ سلمان صفدر جیل جا کر بانی پی ٹی آئی کی حالتِ زار اور انہیں دستیاب سہولیات کے حوالے سے تفصیلی تحریری رپورٹ پیش کریں۔چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ ملاقات میں سلمان صفدر کو کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہیں آنی چاہیے۔انہوں...
ملک میں ادارہ جاتی اصلاحات کے نتیجے میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ اور اسکور میں بہتری آئی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی) 2025 جاری کر دیا ہے، جس میں 2024 کے مقابلے میں پاکستان کے مجموعی اسکور میں ایک درجہ بہتری ریکارڈ کی گئی ہے اور اسکور بڑھ کر 28 تک پہنچ گیا ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ 136ویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 میں بھی گزشتہ 4 برس کی گڈ گورننس اور مسلسل ادارہ جاتی اصلاحات کی وجہ سے پاکستان کے مجموعی اسکور میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں نہ صرف...
اجلاس میں مزید آگاہ کیا گیا کہ اس پروگرام کے لیے آن لائن رجسٹریشن پورٹل گزشتہ شب رات 9 بجے سے باضابطہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِاعظم پاکستان کے مفت سولر پینل پروگرام سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ وزیرِاعظم پاکستان کا یہ تاریخی اقدام گلگت بلتستان کے عوام کو مفت سولر پینلز فراہم کرنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد صاف اور پائیدار توانائی کو فروغ دینا، روایتی توانائی کے ذرائع پر انحصار کم کرنا اور علاقے میں جاری لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر قابو پانا ہے۔ اجلاس میں مزید آگاہ کیا گیا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے حکم دیا کہ سلمان صفدر جیل جا کر بانی پی ٹی آئی کی حالتِ زار اور انہیں دستیاب سہولیات کے حوالے سے تفصیلی تحریری رپورٹ پیش کریں۔ برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں...
ایڈووکیٹ سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی جیل میں حالت کی رپورٹ دیں، سپریم کورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے عمران خان کی جیل میں حالت سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکلا کی ملاقات کے معاملے پر آج بھی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، جو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سماعت پر عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی جیل میں حالت زار...
لاہور (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک نشہ آور گولیوں کی بھاری مقدار میں سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف نے بتایا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو شیڈ پر 32 کارٹنز پر مشتمل کھیپ کو تحویل میں لے لیا گیا ہے، کارٹنز سے 14,70,000 ٹراماڈول گولیاں (808.5 کلوگرام وزنی) اور 57,600 ویلیم گولیاں (ڈائزیپام) (17.280 کلوگرام وزنی) برآمد ہوئی۔ اے این ایف ترجمان کا کہنا ہے کہ کھیپ نائیجیریا کیلئے بُک کروائی گئی تھی، ضبط شدہ گولیوں کا مجموعی وزن 825.78 کلوگرام ہے۔ ترجمان کے مطابق برآمد گولیاں تحویل میں لیکر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا...
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر تجارت رانا احسان افضل خان کمبوڈیا کی وزیر تجارت کا ایئر پورٹ استقبال کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ٹنڈوجام میں8 روز سے لاپتا نوجوان کی لاش پانی کی ٹنکی سے برآمد ،اطلاع ملنے پر ٹنڈوجام پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کرکے ابتدائی تفتیش شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام کے قریبی علاقے موسی کھٹیان کے قریب پاشا فارم سے8 روز سے لاپتا نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اطلاع ملنے پر ٹنڈوجام پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا ،نوجوان کی شناخت گلشیر عرف گلن کھوسو کے نام سے ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ٹنڈوجام پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نوجوان گزشتہ8روز سے لاپتا تھا، اس کے لواحقین کی جانب سے ٹنڈوجام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی سنت نبوی ؐ پر عمل کرتے ہوئے استقبال رمضان کا اہتمام کرتی ہے،رمضان نیکیوں کا موسم بہار ہے۔ہمیں رمضان کی تیاریاں بھرپور طریقہ سے کرنی چاہیے اور برائیوں سے اجتناب اورنیک کوفروغ دینا چاہیے۔ یہ بات جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری ضلع شمالی شکیل احمد نے جماعت اسلامی خداکی بستی کے تحت جی سی ٹی ہلال اسکول خدا کی بستی میں استقبال رمضان کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ناظم علاقہ خداکی بستی نے کہا کہ رمضان المبارک ساری مہینوں کا سردار ہے اور یہ مہینہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے اس کی آ مد کی جتنی اچھی تیاری کی جائے کم ہے۔ ناظم علاقہ تیسر ٹائون علامہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منی پور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر نسلی کشیدگی اور افراتفری کی لہر پیدا ہو گئی ہے جس نے پوری ریاست کو شدید بحران میں دھکیل دیا ہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق، 5 اور 6 فروری کو ہونے والی سیاسی تبدیلیوں کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں نے تشدد اور خونی جھڑپوں کی شکل اختیار کر لی۔ کشیدہ صورتحال کے پیشِ نظر جب کوکی قبائل نے اکثریتی ضلع میں اہم “امپھال چورا چند پور روڈ” بند کر کے احتجاج کیا تو سیکورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے بجائے ان پر سیدھی گولیاں چلا دیں۔سیکورٹی فورسز کی اس وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد شدید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حقیقی آزادی مارچ کے 2 مقدمات میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا۔سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔عدالت کی جانب سے متعدد بار طلب کرنے کے باوجود علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب پیش نہیں ہورہے تھے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر علی امین گنڈا پور کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا تھا۔بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، زرتاج گل ودیگر دونوں مقدمات سے بری ہوچکے ہیں، علی امین گنڈا پور ودیگر کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں 2 مقدمات درج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-08-18 شکرگڑھ (صباح نیوز) سکھ مذہب کے بانی، مذہبی پیشوا بابا گورو نانک دیو جی مہاراج کے دربار صاحب کرتار پور پر یو کے سکھ سنگت نے حاضری دی،سکھ یاتریوں نے ماتھا ٹیکا اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔نارووال ضلعی انتظامیہ کی سربراہی میں شاندار انتظامات کرکے سکھ زائرین کے دل جیت لیے۔بیرون ملک یوکے سے آئے مرد و خواتین سکھ زائرین نے دربار صاحب کرتار پور کا دورہ کیا، اپنی مذہبی رسومات ادا کیں،مختلف مذہبی تقریبات رسومات میں حصہ لیا، ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نارووال کی سربراہی میں سخت ترین انتظامات کیے ہوئے تھے، یاتریوں کو کمانڈوز کے حصار میں لایا گیا،گوردوارہ میں عبادت، سکھ پرساد اور لنگر تقسیم کیا گیا، گوردوارہ انتظامیہ اور کمیونٹی نے مہمانوں کا شاندار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ،سینئررہنما اسداللہ بھٹو ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنانے سابق امیرضلع سانگھڑ عبدالغفور انصاری کی اہلیہ اورجے آئی یوتھ کے رہنما فیصل غفور کی والدہ کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی (پی پی ایم سی ) نے سولر صارفین سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔پی پی ایم سی نے بتایا کہ پاکستان میں نیٹ میٹرنگ سولر صارفین کا 82 فیصد بڑے شہروں لاہور، ملتان، راولپنڈی، کراچی اور فیصل آباد میں ہے۔رپورٹ کے مطابق لاہور میں 24 فیصد، ملتان میں 11 فیصد، راولپنڈی میں 9 فیصد، کراچی 7 فیصد اور فیصل آباد میں 6 فیصد سولر صارفین ہیں۔پی پی ایم سی رپورٹ کے مطابق ملک میں ملک میں سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کی کل تعداد 4 لاکھ 66 ہزار ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک کے بڑے شہروں میں یہ تعداد 3لاکھ 82 ہزار 534 ہیں، گوجرانوالہ، اسلام آباد اور بہاولپور میں 5، 5فیصد سولر صارفین ہیں۔پی پی ایم سی...
اطالوی لگژری کار ساز کمپنی فراری نے اپنی پہلی مکمل برقی اسپورٹس کار کی ابتدائی جھلکیاں جاری کردی ہیں، سان فرانسسکو میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران فراری نے اپنی نئی تصوراتی برقی اسپورٹس کار کا نام فراری لوسے ظاہر کیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے‘، برسوں پیسہ جوڑ کر فراری خریدنے والے کی خوشی چند منٹوں کی نکلی جاری کی گئی تصاویر میں فراری لوسے کے نفیس اندرونی حصے کی جھلک دکھائی گئی ہے، جس میں چمڑے کی نشستیں، اسٹیئرنگ ویل، آلات اور کنٹرول پینل شامل ہیں۔ فراری لوسے کو معروف ڈیزائنر سر جونی آئیو اور مارک نیوسن کے قائم کردہ تخلیقی ادارے لوو فرام کے اشتراک سے ڈیزائن کیا گیا ہے، لوسے اطالوی زبان کا لفظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج اپنی ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں میکرو اکنامک حالات میں بہتری آئی ہے اور یہ ترقی محتاط زری پالیسی رویے اور جاری مالیاتی یکجائی کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق توقع ہے کہ مہنگائی مالی سال 2026 اور 2027 کے بیشتر عرصے کے دوران 5 سے 7 فیصد کے ہدف میں رہے گی حالانکہ کچھ قلیل مدتی اتار چڑھاؤ ممکن ہے۔ مالی سال 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے صفر سے ایک فیصد تک رہنے کی توقع ہے، جس میں تجارتی خسارہ بلند ہونے کے باوجود مضبوط ترسیلاتِ زر اور منصوبہ بند سرکاری آمدنی سے جزوی طور...
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے وفد کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ورلڈ بینک گروپ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی )کے وفد سے پیر کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔ جسمیں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر پلاننگ و ڈیزائن ڈاکٹر خالد حفیظ، ممبر فنانس طاہر نعیم کے علاوہ ڈی جی اسلام آباد واٹر اور دیگر اعلی افسران نے شرکت کی۔ ملاقات میں سی ڈی اے اور آئی ایف سی کے مابین معاہدے کے تحت نئے شروع ہونے والے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا...
اسلام آباد: دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے احتجاجی سرگرمیوں سے متعلق درج دو مقدمات میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے سماعت کے دوران سنایا۔ ضلع کچہری اسلام آباد میں حقیقی آزادی مارچ کے سلسلے میں درج مقدمات کی سماعت کے موقع پر عدالت نے ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد قرار دیا کہ علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب کو متعدد بار طلب کیا گیا، مگر اس کے باوجود وہ عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ مسلسل غیر حاضری کو سنجیدہ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مثبت سے مستحکم کر دیا۔ موڈیز آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے معاشی حالات میں بتدریج بہتری آ رہی ہے جبکہ معاشی بحالی کی رفتار اب بھی سست ہے بلکہ آئندہ 12 سے 18 ماہ میں بینکوں کی کارکردگی مستحکم رہے گی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بلند شرح سود اور کریڈٹ رسک دباؤ برقرار ہے، موڈیز نے حکومتی مالی مشکلات کو بینکنگ سیکٹر کے لیے بڑا چیلنج قرار دیا۔ موڈیز نے 2026 میں پاکستان کی جی ڈی پی نمو 3.5 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا تاہم بیرونی فنانسنگ اور مہنگائی سے متعلق خدشات بدستور موجود ہیں جبکہ پالیسی پر عملدرآمد کے خطرات آؤٹ لک پر...
معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور پبلشر ول لیوس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: واشنگٹن پوسٹ کی پہلی خاتون ایڈیٹر کو اپنا عہدہ کیوں چھوڑنا پڑا؟ یہ پیشرفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارب پتی بزنس مین اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی ملکیت اس اخبار نے بڑے پیمانے پر ملازمتوں کی چھانٹی کا اعلان کیا جس پر قارئین اور ملازمین کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ امریکا بھر میں اخبارات کو درپیش مالی مشکلات کے باوجود ول لیوس کے 2 سالہ دور قیادت کو سبسکرائبرز اور عملے کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا رہا خاص طور پر اس وقت جب وہ اخبار کے مالی نقصانات کم...
این سی سی آئی اے کے مطابق ریڈیو پاکستان میں کام کرنیوالے سرکاری ملزم نے فیس بک پر کالعدم بی ایل اے کی حمایت میں 13 اشتعال انگیز پوسٹس لگائیں۔ اسلام ٹائمز۔ سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیم کی حمایت میں پوسٹ کرنے پر سرکاری ملازم کو ملازمت سے برخاست کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملزم ظفر اقبال ریڈیو پاکستان کے نائب قاصد کے طور پر تعینات تھا، اندرونی انکوائری کے بعد ملزم کو ملازمت سے برطرف کیا گیا۔ این سی سی آئی اے نے کہا کہ ملزم نے این آئی آر سی سے اسٹے آرڈر لے رکھا تھا، ملزم نے فیس بک پر...
زونگ نے وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے ساتھ انڈس اے آئی ویک 2026 میں شرکت کی جہاں اس نے اے آئی پر مبنی سالوشنز،پراڈکٹس اور ڈیجیٹل سروسز کامکمل پورٹ فولیو پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈس اے آئی ویک 2026 پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے متعلق قومی سطح کا نمایاں اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ انڈس اے آئی ویک میں Z-Smart Hub کی رونمائی کی گئی۔ چیئرمین و سی ای او زونگ مسٹر ہو جونلی نے کہا کہ اے آئی اب معاشی مسابقت اور قومی ترقی پر مرکزی حیثیت اختیار کر چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انڈس اے آئی ویک 2026 کے ساتھ شراکت زونگ کی لیڈرشپ کے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔ اس سے پاکستان کو ذہانت پر مبنی...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کی فوجداری درخواستوں پر فریقین اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کر دیے۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔سپریم کورٹ ک جانب سے کہا گیا کہ عدالت نے ابتدائی طور پر نشاندہی کی کہ مقدمات غیر مؤثر ہو چکے ہیں، بانئ پی ٹی آئی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا مقدمات میں قابلِ سماعت قانونی نکات موجود ہیں۔ سپریم کورٹ: بانئ پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مستردلطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات کی استدعا پر حکومت کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا گیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے کہا کہ وکیل لطیف کھوسہ نے 24 اگست 2023ء...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے احتجاج سے متعلق 2 کیسز میں پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا۔ علی امین گنڈاپور اور دیگر کے خلاف مارچ میں احتجاج سے متعلق 2 کیسز کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے ملزمان کے دائمی وارنٹ جاری کر دیے۔ عدالت کے جانب سے متعدد بار طلب کرنے کے باوجود علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب پیش نہیں ہو رہے تھے۔ واضح رہے کہ علی امین گنڈاپور اور دیگر کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں 2 مقدمات درج ہیں۔
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حقیقی آزادی مارچ کے 2 کیسز میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا۔ سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت کی جانب سے متعدد بار طلب کرنے کے باوجود علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب پیش نہیں ہورہے تھے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری کی کاروائی شروع کرنے کا حکم دیا تھا۔ بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، زرتاج گل ودیگر دونوں مقدمات سے بری ہوچکے ہیں، علی امین گنڈا پور ودیگر کیخلاف تھانہ بارہ کہو میں 2 مقدمات درج ہیں۔
حقیقی آزادی مارچ کے 2 کیسز میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب اشتہاری قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حقیقی آزادی مارچ کے 2 کیسز میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا۔ سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت کی جانب سے متعدد بار طلب کرنے کے باوجود علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب پیش نہیں ہورہے تھے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری کی کاروائی شروع کرنے کا حکم دیا تھا۔ بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود...
کراچی: واٹس ایپ جلد ہی انسٹاگرام طرز کا نیا ’کلوز فرینڈز‘فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی اسٹیٹس اپ ڈیٹس صرف منتخب دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت صارفین ایک مخصوص فہرست تیار کر سکیں گے جس میں شامل افراد ہی ان کا نجی اسٹیٹس دیکھ سکیں گے۔ اس سہولت کا مقصد صارفین کو مزید پرائیویسی اور کنٹرول فراہم کرنا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کئی صارفین ذاتی نوعیت کی اسٹیٹس تمام کانٹیکٹس کے ساتھ شیئر کرنے سے گریز کرتے ہیں، ایسے میں کلوز فرینڈز فیچر انہیں محدود اور محفوظ شیئرنگ کی سہولت دے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیچر فی الحال آزمائشی مراحل میں...
مشعل پاکستان نے پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 کا اجراء کر دیا جس کے مطابق مشکل جیو پولیٹیکل حالات کے باوجود اصلاحاتی رفتار برقرار رہی۔ ریفارمز رپورٹ کے مطابق پاکستان ریفارمز رپورٹ کے مطابق گورننس میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی پیشرفت ہوئی، ایک سال میں 135 اداروں میں 600 سے زائد اصلاحات نافذ ہوئیں جبکہ اصلاحات کے حجم میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 5 گنا اضافہ ہوا۔ اصلاحاتی عمل میں توانائی کا شعبہ سرفہرست رہا، مجموعی اصلاحات کا 40 فیصد حصہ صرف انرجی سیکٹر کا رہا۔ پاور سیکٹر میں آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدوں سے 1.4 ٹریلین روپے کی بچت متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈیجیٹل پاکستان کیلئے 200 سے زائد اصلاحات ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ورلڈ بینک نے پاکستان کے طویل المدتی معاشی استحکام اور ترقی کے لیے ترتیب دیے گئے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام کے لیے اپنی مکمل حمایت کا ایک بار پھر واضح اعادہ کر دیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق یہ یقین دہانی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان کو مالیاتی دباؤ، موسمیاتی چیلنجز اور سماجی شعبوں میں اصلاحات جیسے اہم مسائل کا سامنا ہے اور عالمی اداروں کے تعاون کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہو چکی ہے۔یہ پیش رفت سعودی عرب میں منعقد ہونے والی سالانہ العلا کانفرنس برائے ایمرجنگ مارکیٹ اکانومیز کے موقع پر سامنے آئی، جہاں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ بینک کی منیجنگ ڈائریکٹر اینا بجرڈ سے تفصیلی ملاقات کی، جس...
کراچی (نیوز ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی پورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے جنوبی امریکہ سے آنے والے کنٹینرز سے تقریباً 41 کلوگرام منشیات برآمد کر لی ہیں، جو منشیات اسمگلرز کے لیے بڑا دھچکا قرار دی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف کے پورٹ کنٹرول یونٹ (پی سی یو) نے کراچی پورٹ کے ساؤتھ ایشین پورٹ ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے 41 کلوگرام کوکین برآمد کی۔ یہ منشیات جنوبی امریکہ سے آنے والے آئرن ری میلٹیبل اسکریپ کے تین کنٹینرز میں چھپا کر اسمگل کی جا رہی تھیں۔ ذرائع نے بتایا کہ دسمبر 2025 میں ساؤتھ ایشیا پاکستان کنٹینر ٹرمینل پر 47 کلوگرام کوکین کی بڑی برآمدگی کے بعد اے این ایف...
ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کے صاحبزادوں قاسم خان اور سلیمان خان کے پاکستان ویزا معاملے نے ایک بار پھر سیاسی اور سفارتی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق دونوں برطانوی پاسپورٹ ہولڈرز کو ابھی تک ویزا جاری نہیں کیا گیا جبکہ معاملہ متعلقہ حکام کے پاس زیر غور بتایا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں بھائیوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزا درخواستیں جمع کروائی تھیں تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ درخواستوں میں بعض تکنیکی اور معلوماتی خامیاں موجود تھیں جنہیں درست کرنے کے لیے درخواست گزاروں سے رابطہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مطلوبہ معلومات مکمل طور پر فراہم نہ کیے جانے کی وجہ سے درخواستیں زیر التوا رہیں۔...
پوسٹرز میں شہداء محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گرو کی تصاویر بھی شامل تھیں اور کہا گیا کہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف شہداء کی جدوجہد جاری رہے گی۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرز کے ذریعے کشمیری عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ 11 فروری کو معروف حریت رہنما شہید محمد مقبول بٹ کے یوم شہادت کے موقع پر مکمل ہڑتال کریں اور اس دن کو کشمیری شہداء کی قربانیوں کی یاد کے طور پر منائیں۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے محمد مقبول بٹ کو 11 فروری 1984ء کو نئی دہلی کی تہار جیل میں پھانسی دی تھی۔ اسی جیل میں...
8 فروری الیکشن کو 2 سال مکمل،پی ٹی آئی کا احتجاج، مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن، آواز بلند کرنے کا مقصد انتخابات میں بے ضابطگیوں کیخلاف عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کا مطالبہ ہے، پارٹی ترجمان پاکستانی قوم کی سیاسی پختگی اور جمہوری شعور کا منہ بولتا ثبوت ہے، آئیے مل کر اس گرتے ہوئے نظام کو آخری دھکا دیں اور حقیقی جمہوریت اور آئینی حکمرانی کی راہ ہموار کریں، عوام کے نام پیغام پاکستان میں 8 فروری 2024ء کے الیکشن کو 2 سال مکمل ہونے پر پی ٹی آئی کی جانب سے ملک بھر میں احتجاج جاری ہے، اس سلسلے میں مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کردی گئی۔ اپوزیشن اتحاد کی جانب سے 8 فروری الیکشن میں دھاندلی کیخلاف...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) بسنت کے تیسرے روز شہرِ لاہور میں خوشیوں اور رنگوں کا سماں عروج پر رہا۔ دہلی گیٹ میں وزارتِ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیرِ اہتمام منعقدہ‘‘بسنت بہار پروگرام’’میں شہریوں، غیرملکی مہمانوں اور بیرونِ ملک سے آنے والی فیملیز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ امریکہ اور برطانیہ سے آنے والی فیملیاں خصوصی طور پر بسنت منانے کے لیے دہلی گیٹ پہنچیں۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہریوں کے غیرمعمولی جوش و خروش کو دیکھتے ہوئے بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھا کر پیر کی صبح پانچ بجے تک کر دیا۔ تقریب کے دوران میوزک کنسرٹ نے شرکاء کو...
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
میرپور خاص: کیسانہ موری حادثے میں میرواہ گورچانی کے ایک ہی خاندان کے جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال میں رکھی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار