سٹی 42: مسافروں کو ماڈرن سہولیات کی فراہمی کے لیے   پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی  نے  ملک بھر  کے ائیرپورٹس پر آٹومیٹڈ ٹیلر مشینوں کی تنصیب کا فیصلہ کرلیا ۔

 ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے مختلف بینکوں کو آٹومیٹڈ ٹیلر مشین کی تنصیب کے لیے مدعو کر لیا۔مسافروں کو کرنسی کی ترسیل، ٹرانزیکشن میں آسانی کے لیے مختلف بینکوں سے معاہدہ زیر غور ہے۔

ملک کی صنعتی ترقی گھریلو، چھوٹے اور درمیانے پیمانے کی صنعتوں کی ترقی سے مشروط ہے؛ وزیراعظم

لاہور، کراچی، فیصل آباد، ملتان، اسلام آباد ائیرپورٹس پر آٹومیٹڈ ٹیلر مشینیں نصب کی جائیں گئیں۔

پشاور، کوئٹہ،  سکھر، گوادر، سکردو، گلگت ائیرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کے لیے آٹومیٹڈ ٹیلر مشین لگائی جائے گئی ۔پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے فزیبلٹی پہ کام شروع کردیا۔

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: کے لیے

پڑھیں:

موٹر وے ایم 4 پر چلتی بس میں آگ لگ گئی، تمام مسافروں کو بچا لیا گیا۔

موٹر وے ایم 4 پر چلتی بس میں پہیہ جام ہونے سے آگ لگ گئی موثر وے پولیس نے بروقت کاروائی کرکے تمام مسافرمحفوظ رہے جبکہ بس جل کر راکھ ہو گئی ۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق حادثہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب پیش آیاتمام مسافروں کو باحفاظت ریسکیو کر لیا۔مسافر بس فیصل آباد سے ڈیرہ غازی خان جارہی تھی ۔ بائیں پچھلے پہیے جام ہونے سے اگ لگی، موٹروے پولیس نے دیکھا تو بس کو روک کربس میں سوار 44 مسافر اور عملے کو محفوظ طریقے سے نکال لیا۔ بس کا آدھا حصہ جل گیا، موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کلیئر کردی گئی ہے ۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان میں متعدد ائیرپورٹس غیر فعال، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
  • موٹر وے ایم 4 پر چلتی بس میں آگ لگ گئی، تمام مسافروں کو بچا لیا گیا۔
  • بلال بن ثاقب کی جانب سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اور کرپٹوکرنسی کے عہدے سے استعفیٰ سامنے آنے کے بعد بھارتی میڈیا نے جھوٹا پراپیگنڈا کرنا شروع کردیا 
  • وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین و کرپٹو بلال بن ثاقب نے استعفیٰ دیدیا 
  • پاکستان کرپٹو کونسل کے سربراہ بلال بن ثاقب وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کے عہدے سے مستعفی
  • بلال بن ثاقب چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹ ریگولیٹری اتھارٹی مقرر
  • حکومت نے بلال بن ثاقب کو چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹ ریگولیٹری اتھارٹی مقرر کردیا
  • پاکستان کے وزیر دولت برائے کرپٹو بلال بن ثاقب اپنے عہدے سے مستعفی
  • پاکستان کی ساکھ مقدم، جعلی دستاویزات والوں کو سفر کی اجازت نہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
  • وزیراعظم لندن سے  وطن  واپس پہنچ گئے