2026-06-03@08:45:12 GMT
تلاش کی گنتی: 1133
«تیل»:
ایران-امریکہ جنگ کے درمیان "ریزرو بینک آف انڈیا" نے 12 ارب روپیے کا سونا فروخت کیا، رپورٹ میں دعویٰ
آر بی آئی نے اپریل میں جاری اپنی فاریکس رپورٹ میں بتایا تھا کہ بیرون ملک رکھے گئے اسکے زیادہ تر سونے کے ذخائر بینک آف انگلینڈ اور بینک آف انٹرنیشنل سیٹلمنٹس کے پاس محفوظ ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر اب ہندوستان کی معیشت پر بھی نظر آنے...
نیویارک(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی تجارتی اعداد و شمار کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً 1 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 97 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح ڈبلیو ٹی آئی...
امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ فوجی جھڑپوں اور تعطل کا شکار امن مذاکرات کے بعد عالمی توانائی منڈیوں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سرمایہ کاروں نے خطرات کے پیشِ نظر کرپٹو کرنسیوں سے ہاتھ کھینچنا شروع کر دیا۔ دوسری جانب...
ایران کی جانب سے امریکا کے ساتھ مجوزہ معاہدے پر نظرثانی کی رپورٹس کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گر گئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی نے بتایا کہ ایران کی جانب سے امریکی مجوزہ معاہدے کا جائزہ لینے کی ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہوگئی ہیں...
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور مذاکرات سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند سطح پر برقرار رہیں۔ منگل کے روز برینٹ خام تیل 95.04 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) 91.99 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا۔ دونوں بینچ مارکس گزشتہ سیشن...
ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کیلئے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق نشپا بلاک...
کراچی: ریسکیو اہلکار پی آئی ڈی سی ایل کے قریب تیل کے رسائو کے باعث لگنی والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کے لیے اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کر دیا۔ او جی ڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صدر ٹرمپ کی ایران کو10 دن کی مہلت کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمت میں 2.19 فیصد اضافہ ہوا، میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر کے بیان کے بعد امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا، نیسڈیک، ڈی جے...
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل و گیس کی نئی دریافت ہوئی ہے۔ترجمان آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق براگزئی ایکس۔1 کنویں سے یومیہ 225 بیرل تیل اور 10 لاکھ معکب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ترجمان کے مطابق تیل و گیس...
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نشپا بلاک سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن سے یومیہ 225بیرل تیل اور 10لاکھ معکب فٹ گیس حاصل ہوگی ۔ ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق براگزئی ایکس ون کنویں کی کھدائی 30 دسمبر 2024 کو شروع کی گئی تھی، مختلف فارمیشنز میں ڈرل...
ویب ڈیسک : سندھ میں تیل و گیس کا نیا کنواں دریافت کر لیا گیا، کنواں سے یومیہ 9.70 ملین مکعب فٹ گیس اور 580 بیرل کنڈینسیٹ کی پیداوار ہورہی ہے۔ اوجی ڈی سی ایل نے سندھ میں تیل و گیس کا نیا کنواں دریافت کر لیا ، کنواں سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار...
پاکستان میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں او جی ڈی سی ایل نے تیل وگیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا۔ کنویں سے یومیہ 10 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس اور یومیہ 225 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔ جو دریافت تیل و گیس کی طلب ورسد میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کا ایک اور نیا کنواں دریافت کر لیا۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ درس ویسٹ-3 کنواں صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں واقع ہے، ابتدائی ٹیسٹ میںیومیہ 9.70 ملین مکعب فٹ گیس اور 580 بیرل...
او جی ڈی سی ایل کے مطابق گیس کو پراسس ہونے کے بعد سوئی ناردرن نیٹ ورک میں شامل کیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار سے تیل اور گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق درس ویسٹ 3 کنویں سے یومیہ 97 لاکھ مکعب فٹ...
سندھ (نیوزڈیسک)او جی ڈی سی نے تیل و گیس کا ایک اور نیا ذخیرہ دریافت کر لیا ۔ درس ویسٹ – تھری کنواں صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں واقع ہے ۔ ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق ابتدائی ٹیسٹ میں یومیہ نو اعشاریہ سات ملین مکعب فٹ گیس اور پانچ سو...
سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار سے تیل اور گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق درس ویسٹ 3 کنویں سے یومیہ 97 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار متوقع ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق گیس کو پراسس ہونے کے بعد سوئی ناردرن نیٹ ورک میں...
سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جسے توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی ہڑھیں: خیبر پختونخوا، کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق دریافت درس ویسٹ 3 کنویں...
او جی ڈی سی مسلسل شاندار کامیابیوں کی راہ پر گامزن، او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کا ایک اور نیا کنواں دریافت کر لیا۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ درس ویسٹ-3 کنواں صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں واقع ہے، ابتدائی ٹیسٹ میں یومیہ 9.70 ملین...
اسلام ٹائمز: آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد ہم ایران کے سرحدی علاقے سے ایران کا تیل اپنے لیے حاصل کر سکتے ہیں لیکن ہم نے اس حوالے سے ایران سے زیادہ قربت نہیں رکھی۔ گیس کی پائپ لائن جو بننی تھی وہ بھی نہ بن سکی۔ ایران نے حال ہی میں آبنائے ہرمز کے...
اپنے پالیسی بیانات میں اعلیٰ ایرانی حکام کا کہنا تھا کہ یورینیم کی افزودگی کے ہمارے حق کو تسلیم کیا جائے۔ ہم کسی صورت یورینیم کی صفر افزودگی کو قبول نہیں کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نیویارک ٹائمز نے کچھ ایرانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ تہران کی خواہش ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان کی صفِ اول کی تیل و گیس تلاش اور پیداوار کرنے والی کمپنی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ) نے منگل کے روز فرانس کی معروف اسپیشلٹی کیمیکل کمپنی اور پولی اکریل امائیڈ کی عالمی لیڈر ایس این ایف کے ساتھ ایک تاریخی معاہدے پر...
عالمی سیاست میں توانائی ایک بار پھر مرکزی موضوع بن چکی ہے اور ماہرین کے مطابق بڑی طاقتوں کے درمیان جاری کشمکش میں تیل کلیدی عنصر کے طور پر سامنے آ رہا ہے، امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی معاشی و تزویراتی مسابقت نے مشرقِ وسطیٰ کو عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت) گولارچی اور گردونواح میں سرسوں کی فصل پک کر تیار ہونے کے بعد بیجوں سے جدید مشینوں کے ذریعے خالص سرسوں کا تیل نکالنے کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ملاوٹ سے پاک اور معیاری سرسوں کے تیل کی مقامی مارکیٹ میں طلب بڑھ رہی ہے جبکہ کراچی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تیل نکالنےکی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، پاکستانی کمپنی کو بڑی کامیابی مل گئی۔یومیہ50بیرل تیل کی پیداوارکےحامل کنویں سےیومیہ750بیرل تیل حاصل ہونے لگا۔ یومیہ پچاس بیرل تیل کی پیداوار کے حامل کنویں سے یومیہ ایک سو پچاس بیرل تیل حاصل ہونے لگا ، پنجاب کے ضلع چکوال میں کنویں کی پیداوار پر او جی ڈی...
گزشتہ شب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر منہگا کر دیا گیا۔ 4 روپے 73 پیسےفی لیٹر اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180...
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہو گیا ہے جمعرات کو برینٹ کروڈ 69.74 ڈالر اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی 65 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔ صدر ٹرمپ کے ایران سے متعلق سخت بیانات اور مشرقِ وسطیٰ میں دوسرے طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کے امکان نے مارکیٹ میں تشویش پیدا...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے دوران تیل اور گیس کے 40 ذخائر دریافت ہوئے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب کردیا، تحریری جواب کے مطابق موجودہ حکومت کے دوران تیل اور گیس کے 40 ذخائر دریافت ہوئے، جن...
واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مزید ایرانی آئل ٹینکروں کو تحویل میں لینے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ رپورٹ میں امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس حکمت عملی کا مقصد تہران کی سب...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے مزید ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اعلیٰ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے اس ممکنہ اقدام کا مقصد تہران کی سب سے بڑی آمدنی...
امریکی عہدیداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس نے اس حکمتِ عملی پر تبادلہ خیال کیا، جو پہلے وینزویلا کیخلاف استعمال کی گئی تھی، مگر اسکے نتیجے میں تہران کیجانب سے شدید ردعمل اور عالمی تیل منڈی میں عدم استحکام کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی حکام نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو قبضے میں لینے پر...
امریکی عہدیداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس نے اس حکمتِ عملی پر تبادلہ خیال کیا، جو پہلے وینزویلا کیخلاف استعمال کی گئی تھی، مگر اسکے نتیجے میں تہران کیجانب سے شدید ردعمل اور عالمی تیل منڈی میں عدم استحکام کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی حکام نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو قبضے میں لینے پر...
واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مزید ایرانی آئل ٹینکروں کو ضبط کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد تہران کی سب سے بڑی آمدنی کے...
ایران کے بحری بیڑے میں شامل پرانے تیل بردار ٹینکرز سمندری حیات کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پرانے آئل ٹینکرز عالمی پابندیوں سے بچنے کے لیے اپنے سیٹلائٹ ٹریکنگ سسٹمز بند کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی نگرانی تقریباً ناممکن ہو جاتی ہے۔ ماہرین نے ایسے 29 ایرانی...
تہران :(ویب ڈیسک) مفاد پرست بھارت نے ایران کے چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد ایران کے تیل بردار تین جہاز بھی ضبط کر لیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ عرب میں اسمگلنگ کے الزام میں تین آئل ٹینکروں کو روکا، جو ممبئی سے تقریباً 100 سمندری میل کے فاصلے...
چابہار سے پیچھے ہٹنے کے بعد بھارت کا ایرانی تیل بردار جہازوں پر قبضہ، امریکی دباؤ یا سفارتی حکمت عملی؟
بھارت کی ایران سے متعلق خارجہ پالیسی ایک بار پھر سوالات کی زد میں آ گئی ہے، جہاں چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد بھارتی حکام نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو ضبط کر لیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ عرب میں اسمگلنگ کے الزام کے تحت تین...
چابہار سے پیچھے ہٹنے کے بعد بھارت کا ایرانی تیل بردار جہازوں پر قبضہ، امریکی دباؤ یا سفارتی حکمت عملی؟
چابہار سے پیچھے ہٹنے کے بعد بھارت کا ایرانی تیل بردار جہازوں پر قبضہ، امریکی دباؤ یا سفارتی حکمت عملی؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز بھارت کی ایران سے متعلق خارجہ پالیسی ایک بار پھر سوالات کی زد میں آ گئی ہے، جہاں چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد بھارتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں...
بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں کی گئی، جہاں مشتبہ جہازوں کو روک کر مزید قانونی کارروائی...
رندھیر جیسوال نے کہا کہ مارکیٹ کے حالات اور بدلتے ہوئے بین الاقوامی منظرنامے کے مطابق توانائی کے ذرائع کو متنوع بنانا ہماری حکمت عملی کا بنیادی ستون ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ ہندوستان تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان روس سے تیل خریدنا بند کردے...
امریکی پابندیوں کی وجہ سے کیوبا میں توانائی کا شدید بحران پیدا ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں حکومت کو دن میں کئی گھنٹے بجلی بند کرنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔ کمیونسٹ حکومت کے زیرِ انتظام اس جزیرے پر تقریباً 11 ملین لوگ زندگی گزار رہے ہیں اور اس بحران سے ان...