2026-06-02@19:21:32 GMT
تلاش کی گنتی: 809
«بھارتی فضائیہ»:
پے در پے حادثوں کے بعد بھارتی فضائیہ نے تمام تیجس لڑاکا طیاروں کو گراونڈ کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)بھارتی فضائیہ نے مقامی ساختہ تیجس لڑاکا طیاروں کے پے در پے حادثات کے بعد تمام تیجس طیاروں کو گراونڈ کردیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی فضائیہ...
بھارتی فضائیہ (IAF) نے تیجس لائٹ کامبیٹ جیٹ کو تیسرے حادثے کے بعد پورے فلیٹ کو گراؤنڈ کر دیا ہے۔ حادثے کے وقت پائلٹ محفوظ طریقے سے ایجیکٹ ہوا اور اسے کوئی سنگین چوٹ نہیں آئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، حادثہ 7 فروری کو ایک معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا۔ اس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا ایک اور مقامی سطح پر تیار کردہ تیجس لڑاکا طیارہ ایک تربیتی پرواز کے بعد لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ اپنی معمول کی مشق مکمل کر...
نئی دہلی میں بھارتی فضائیہ کے ایک اور لڑاکا طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے جہاں معمول کی تربیتی مشق کے دوران بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تربیتی پرواز کے دوران طیارے کو اچانک فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس کے...
برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں شائع ہونے والے ایک کالم میں سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے خبردار کیا ہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ انتظامیہ کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہیے کہ دی ہنڈریڈ میں شامل بھارتی ملکیت کی فرنچائزز پاکستانی کھلاڑیوں کو نظر انداز کریں۔ کالم میں مؤقف اختیار کیا...
مصنوعی ذہانت (اے آئی) سمٹ کا انعقاد بھارت کے لیے ہزمیت کا باعث بن گیا۔ اے آئی سمٹ کی بدانتظامی اور تنازعات نے بھارت کی ترقی اور عالمی ٹیکنالوجی کے نام نہاد بیانیے کا پول کھول دیا۔ بل گیٹس کےخطاب کی منسوخی،چینی روبوٹ کو مقامی ایجاد قرار دینے کا جھوٹا دعویٰ اور یوتھ کانگریس کے احتجاج...
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے شمال مشرقی بھارت کے لوگوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نسل پرستی کی شدید مذمت کی ہے۔ اکشے کمار حال ہی میں ایک شو میں شریک ہوئے جہاں ایک کنٹیسٹنٹ نے اپنی ذاتی تجربے کا ذکر کیا کہ ممبئی میں لوگوں نے اس کے چہرے کے خدوخال کی...
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھارتی ٹی وی کے ایک اسپورٹس پروگرام میں خاتون اینکر پر برہم ہوگئے۔ اسپورٹس کے پروگرام میں جب خاتون اینکر نے کہا کہ آپ کو دوسرا نظریہ دیکھنا ہوگا تو خاتون اینکر اور شعیب اختر کے درمیان تکرار ہوئی جس پر شعیب اختر نے اینکر سے کہا...
انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ گزشتہ برسوں میں شب قدر، جمعہ الوداع اور عیدالفطر جیسے اہم مواقع پر پابندیاں عائد کی جاتی رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے امید ظاہر کی ہے کہ حکام...
پہلے اسکور 0-6 تھا، اب 0-114 ہو گا: بھارت کے 114 رافیل طیارے خریدنے کے معاہدے پر پاکستانیوں کے مزاحیہ تبصرے
بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے 114 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جو کہ بھارت کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت فرانس سے 114 رافیل طیارے حاصل کرنے کے لیے تیار ہے اور اس خریداری پر 39...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی آواز قید ہو سکتی ہے نظریہ نہیں،10 لاکھ بھارتی فوجی بھی کشمیری عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکے، کشمیر صرف ایک علاقہ نہیں، ہماری بقا اور آنے والی نسلوں کا سوال ہیمقبوضہ جموں...
بھارتی پروپیگنڈا مشینری بے نقاب: وزارتِ دفاع کا ڈی پی آر کیسے بیانیہ بناتا ہے اور اس پر کتنا خرچ آتا ہے؟
بھارت میں دفاعی بیانیہ تشکیل دینے اور اسے اندرون و بیرونِ ملک پھیلانے کی ذمہ داری بڑی حد تک ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز (DPR) پر عائد ہے، جو وزارتِ دفاع (MoD) کا مرکزی ابلاغی و اسٹریٹجک میسجنگ بازو سمجھا جاتا ہے۔ ڈی پی آر کا کردار: ڈی پی آر کا بنیادی کام بھارتی مسلح افواج...
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سیاستدان ششی تھرور کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے پاکستان مخالف بیانیہ سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا۔ کانگریس کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اپنے ایک کالم میں مودی سرکار کی ہندو انتہا پسندی سے ایک بار پھر پردہ چاک کرتے ہوئے لکھا ہے...
نوشکی (ویب ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کو واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ 31 جنوری کو بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے غیر متزلزل عزم نے دشمن کے تمام عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نوشکی نے فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملے کو ناکام...
برطانیہ کا سب سے قدیم بھارتی ریسٹورنٹ ویراسوامی جو گزشتہ 99 برس سے لندن کی ریجنٹ اسٹریٹ پر قائم ہے، بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گیا ہے۔ ریسٹورنٹ کی انتظامیہ اور حامیوں نے اس تاریخی ادارے کو بچانے کے لیے بادشاہ چارلس سوم سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے آئندہ چند ہفتوں میں...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی حالیہ آگ نے جہاں جانی اور اربوں روپے کا مالی نقصان کیا، وہیں اس کے گرد کئی سوالات اور تنازعات نے بھی جنم لیا ہے۔ عوامی حلقوں اور متاثرہ تاجروں کی جانب سے یہ خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ...
لاہور، سری نگر، اسلام آباد، جموں (کے پی آئی+ آئی این پی+ نوائے وقت رپورٹ) کنٹرول لائن کے دونوں طرف کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے پیرکو بھارتی یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ اس موقع پر کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں۔ جبکہ اقوام متحدہ کے مبصرین کے...
آزاد جموں و کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے عوام نے 26 جنوری کو بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے خلاف یومِ سیاہ منایا۔ آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں پُرامن مگر بھرپور عوامی ریلیاں نکالی گئیں، جبکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بھی احتجاج اور ہڑتال کرکے بھارت کے خلاف نفرت کا اظہار کیا۔...
کشمیر اور دنیا کے مختلف حصّوں میں موجود کشمیری آج 26 جنوری کو بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ منارہے ہیں۔ کشمیر میں اور دنیا کے مختلف حصّوں میں موجود بہت سے کشمیری 26 جنوری کو بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔ بھارتی یومِ جمہوریہ کمشیریوں کیلئے احتجاج اور سوگ کی...
ذرائع کے مطابق سرمائی دارالحکومت جموں میں غیر معمولی پابندیاں دیکھنے میں آئیں، جہاں بھارتی یومِ جمہوریہ کی مرکزی تقریب مولانا آزاد اسٹیڈیم میں منعقد کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانوی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد: بھارت کے یوم جمہوریہ پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیری یوم سیاہ منائیں گے۔میڈیا ذرائع کےمطابق کل 26 جنوری پیر کو دارالحکومت سمیت آزاد کشمیر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں بھارت مخالف احتجاج کیا جائے گا،کل جماعتی حریت کانفرنس ، پاسبان حریت سمیت مختلف تنظیمیوں کے زیر اہتمام ریلیاں...
بھارت کی سب سے بڑی ایئرلائن کو سنگین انتظامی اور آپریشنل غفلت کے باعث تاریخ کے ایک بڑے جرمانے کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے، جسے مسافروں کے لیے انصاف کی ایک اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فضائی ریگولیٹری اتھارٹی ڈی جی سی اے (DGCA) نے...
بھارتی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ ریاست اتر پردیش میں دورانِ پرواز حادثے کا شکار ہو گیا، تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ پولیس اور بھارتی فضائیہ کے مطابق یہ واقعہ منگل کے روز پیش آیا۔ بھارتی فضائیہ نے بتایا کہ یہ مائیکرولائٹ طیارہ پریاگ راج کے قریب بمرولی ایئر فورس اسٹیشن سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی مائیکرولائٹ طیارہ تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مائیکرو لائٹ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق کریش ہونے والے طیارے کے دونوں پائلٹ واقعے...
بھارتی شہر الہٰ آباد میں انڈین ایئرفورس کا ایک اور طیارہ خزان رسیدہ پتوں کی طرح جھولتے ہوئے تالاب برد ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں واقع کے پی کالج کے عقب میں پیش آیا۔ اس ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے معمول کی تربیتی مشن کے لیے انڈین ایئر بیس سے پرواز بھری...
بھارت کی فضائیہ کا تربیتی طیارہ بدھ کے روز پریاگ راج میں معمول کی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے فوراً بعد ریسکیو اور بحالی کی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے کو شیڈول تربیتی مشن کے دوران تکنیکی خرابی کا سامنا ہوا،...
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) نئی دہلی کی کٹھ پتلی بھارتی عدالت نےحریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عدالت نے سربراہ دختران ملت آسیہ اندرابی کو سیاسی مقدمے میں مجرم قراردیا، ان کے علاوہ حریت رہنما فہمیدہ صوفی اورناہیدہ نسرین کوبھی مجرم قرار دیا گیا ہے۔ جھوٹے مقدمے...
مقبوضہ کشمیر: بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے حریت پسند قیادت کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک بھارتی عدالت نے معروف حریت پسند خاتون رہنما...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کی حریت پسند قیادت کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی عدالت نے معروف حریت پسند خاتون رہنما آسیہ اندرابی کو ایک سیاسی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔اسی مقدمے میں حریت رہنماؤں فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو بھی قصوروار ٹھہرایا...
انوشے اشرف (جو میوزک چینلز پر وی جے کے طور پر شہرت حاصل کر چکی ہیں) کا شمار پاکستان کی ابتدائی وی جیز میں ہوتا ہے، وہ موسیقی، ٹرینڈنگ موضوعات اور دلچسپ گفتگو کے ذریعے ناظرین کو محظوظ کرتی رہی ہیں، اس کے علاوہ انوشے اشرف چنار گھاٹی، صحرا میں سفر اور ٹوپی جیسے ڈراموں...
نیویارک (ویب ڈیسک)بھارت میں نریندر مودی کی حکومت پر حقائق کے برعکس مبالغہ آمیز بیانیے اور مفروضوں پر مبنی اعداد و شمار کے استعمال کے سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ معاشی، انتخابی اور جنگ جیسے حساس شعبوں میں شفافیت کمزور ہونے لگی ہے جبکہ عوام کو کامیابیوں کے نام پر گمراہ کن بیانیہ پیش...
برطانیہ میں سکھ رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرہ لاحق ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے۔ پرم جیت سنگھ پما خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے و یورپ کے...
بین الاقوامی جریدے نیویارک ریویو آف بکس میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں بھارت کی موجودہ حکومتی پالیسیوں، سرکاری بیانیے اور اعداد و شمار پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ معروف مصنف کرسٹوفر ڈی بیلیگ کے مضمون Hype and Fraud in India میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مودی حکومت ترقی، معیشت، جنگ...
15 اگست 2021 جب افغانستان میں طالبان حکومت قائم ہوئی تو بھارت نے ابتدائی طور پر اس حکومت کے ساتھ تعلقات میں قدرے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا لیکن پھر جولائی 2022 بھارت نے کابل میں مختصر عملے کے ساتھ اپنا سفارتخانہ کھولا جسے اُنہوں نے ٹیکنیکل ٹیم کا نام دیا جس کا کام افغانستان کے...
بھارتی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی نیوی کے سابق اہلکار کمانڈر پورنیندو تیواری کو قطر میں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قطر میں بھارتی بحریہ کے ریٹائرڈ افسر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے، پورنیندو تیواری کو اس قبل 7 دیگر ریٹائر نیول افسران کے ہمراہ اگست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)علاقائی تنازعات اور معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت سفارتی کمزوریوں کے باعث لابنگ فرمز پر انحصار کرنے لگا۔امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس اور دی انڈین ایکسپریس نے بھارت کی جانب سے امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کو بے نقاب کردیا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس کے مطابق...
برطانوی پولیس نے ایک بھارتی طالبعلم کو گرفتار کیا ہے جو نابالغ لڑکیوں کو آن لائن ہراساں کرنے میں ملوث تھا۔ ایک اور بھارتی طالبعلم برطانیہ میں نابالغ لڑکیوں کو غلیظ ٹیکسٹ کرنے اور ہراساں کرنے کے جرم پر گرفتار! بھارتی جنسی درندوں سے دنیا کی کوئی عورت محفوظ نہیں pic.twitter.com/e1b7tUhwpi — Ch Mudasir ????????...
علاقائی تنازعات اور معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت سفارتی کمزوریوں کےباعث لابنگ فرمز پر انحصار کرنے لگا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس اور دی انڈین ایکسپریس نے بھارت کی جانب سے امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کو بے نقاب کردیا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس کے مطابق بھارت نے مسخ شدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-25 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے عاید کیے گئے بھاری ٹیرف پر خوش نہیں ہیں تاہم اس کے باوجود ان کے اور مودی کے ذاتی تعلقات اچھے ہیں۔ امریکی صدر نے ہاؤس جی...
واشنگٹن (نیوزدیسک) ٹرمپ کے مطابق امریکا نے تجارتی دباؤ کے ذریعے بھارت کو روس سے تیل کی خریداری کم کرنے پر مجبور کیا ہے۔امریکا کے پہلے سرکاری دورے میں مودی کے جارحانہ جنگی عزائم سامنے آگئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے عائد کیے گئے بھاری ٹیرف پر خوش نہیں ہیں۔ تاہم ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس کے باوجود ان کے اور مودی کے ذاتی تعلقات اچھے ہیں۔ امریکی صدر نے ہاؤس جی او...
بھارتی لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے صاحبزادے ارجن ٹنڈولکر کی زندگی میں ایک نئی اننگز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر ارجن ٹنڈولکر 5 مارچ کو اپنی منگیتر سانیہ چندھوَک کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ شادی کی تقریبات 3 مارچ سے شروع ہوں گی اور...
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں طلبہ کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف نعرے بازی کی گئی، جس کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے دہلی پولیس سے ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس کو...
پاک بھارت 4 روزہ جنگ: انڈیا نے لڑائی سے جان چھڑانے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ سے مدد لی، ’دی ہندو‘ کے اہم انکشافات
اگرچہ بھارتی حکومت مسلسل اس بات کی تردید کرتی رہی ہے کہ امریکا نے پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی 4 روزہ بھارت پاکستان کشیدگی کے خاتمے میں کوئی کردار ادا کیا، تاہم معروف بھارتی اخبار دی ہندو کی ایک حالیہ رپورٹ نے اس دعوے پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ امریکی حکام سے...
گذشتہ برس اکیس نومبر کو دوبئی ایر شو میں فضائی کرتب کے دوران بھارتی ساختہ لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی اور ونگ کمانڈر نمانش سیال کی موت کوئی حیران کن حادثہ نہیں۔فضائی نمائشوں کی تاریخ میں اس سے بڑے المیے رونما ہوئے ہیں۔ انیس سو تہتر میں پیرس ایر شو کے دوران ایرو فلوٹ کا...