برطانوی پولیس نے ایک بھارتی طالبعلم کو گرفتار کیا ہے جو نابالغ لڑکیوں کو آن لائن ہراساں کرنے میں ملوث تھا۔

ایک اور بھارتی طالبعلم برطانیہ میں نابالغ لڑکیوں کو غلیظ ٹیکسٹ کرنے اور ہراساں کرنے کے جرم پر گرفتار!

بھارتی جنسی درندوں سے دنیا کی کوئی عورت محفوظ نہیں pic.twitter.com/e1b7tUhwpi

— Ch Mudasir ???????? (@ij422) January 8, 2026

پولیس کی جانب سے جب بھارتی طالبعلم کو لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے ثبوت فراہم کیے گئے تو وہ روتے ہوئے معافی مانگنے لگا کہ اس سے غلطی ہوگئی ہے۔

ابتدائی تحقیقات میں بھارتی طالبعلم کے موبائل فون سے ثبوت برآمد ہوئے ہیں، جن میں نامناسب چیٹ بھی شامل ہے۔

برطانوی پولیس نے بھارتی طالبعلم کو حوالات منتقل کرتے ہوئے کیس کی مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں نابالغ لڑکیوں کو ہراساں کرنے پر قوانین بہت سخت ہیں، جن کا سامنا اب بھارتی طالبعلم کو کرنا پڑےگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews آن لائن ہراسمنٹ برطانیہ بھارتی طالبعلم گرفتاری وی نیوز.

ذریعہ

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: ا ن لائن ہراسمنٹ برطانیہ بھارتی طالبعلم گرفتاری وی نیوز بھارتی طالبعلم کو نابالغ لڑکیوں کو

پڑھیں:

ایران نے فوجی اڈوں کے استعمال پر برطانیہ کو سخت وارننگ دے دی

ایرانی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ برطانوی حکومت جارحیت کی مذمت کرنے کے بجائے حملہ آوروں کا ساتھ دے رہی ہے، جبکہ حملوں میں کسی بھی قسم کی معاونت جارحیت اور جنگی جرائم میں شراکت داری کے مترادف ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر حملوں کے لیے برطانوی فوجی اڈوں کا استعمال بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ برطانوی حکومت جارحیت کی مذمت کرنے کے بجائے حملہ آوروں کا ساتھ دے رہی ہے، جبکہ حملوں میں کسی بھی قسم کی معاونت جارحیت اور جنگی جرائم میں شراکت داری کے مترادف ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ایسے اقدامات ایران کے خلاف براہِ راست جارحیت میں شرکت تصور کیے جا سکتے ہیں، جس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ ایران اپنی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ وزارت خارجہ نے خبردار کیا کہ جو بھی ملک ایران پر حملوں میں مدد فراہم کرے گا، اسے اپنے اقدامات کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی، فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد
  • ایک ’’غدارِ وطن‘‘ کی سوانح عمری
  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو امریکا کی مدد پر فوجی بیسز نشانہ بنانے کی دھمکی
  • کراچی میں شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزمہ گرفتار
  • ایران نے فوجی اڈوں کے استعمال پر برطانیہ کو سخت وارننگ دے دی
  • ’مضبوط رہیں‘، ریپر طلحہ انجم کا بھارتی طلبا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
  • برطانیہ؛ 70 ارکانِ کا نئے وزیراعظم کو خط؛ اسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کا مطالبہ
  • سلمان خان بیان، بھارتی طلباء کے احتجاج پر دبنگ خان کی کھل کر حمایت
  • کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون گرفتار
  • کراچی: 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا