2026-06-02@19:23:07 GMT
تلاش کی گنتی: 285
«جوہری مذاکرات»:
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم(فائل فوٹو)۔ پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ ٹرمپ کی خام خیالی تھی کہ وہ ہمیں مذاکرات میں مشغول کرکے حزب اللہ کیخلاف کارروائیاں کریں گے۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ میناب میں اسکول اور عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، امریکا اور اسرائیل کو 40 روزہ جنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بغداد: مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ جنگ کے خدشات کے درمیان امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کے نئے دور سے قبل سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں جبکہ عراق اور عمان نے بھی مذاکرات کی کامیابی کے لیے مشترکہ حمایت کا اظہار کیا ہے۔عراقی وزیر خارجہ فؤاد...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف سے سوال کیا تھا کہ آخر اتنے دباؤ کے باوجود ایران لچک کیوں نہیں دکھا رہا ہے جس پر ایران کا جواب سامنے آگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ہر گزرتے لمحے کے ساتھ امریکا جوہری معاہدے پر راضی کرنے کے لیے ایران پر مختلف ہربوں...
امریکی حکام کے حوالے سے میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ جوہری معاہدے کی مفصل ایرانی تجاویز 48 گھنٹوں میں مل جائیں تو جمعے کو مذاکرات متوقع ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی مذاکرات کار جنیوا میں ایران جوہری مذاکرات کے اگلے دور کیلئے تیار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ...
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام اور اقتصادی پابندیوں کے معاملے پر اختلافات بدستور برقرار ہیں، تاہم دونوں ممالک نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ایک سینیئر ایرانی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ پابندیوں میں نرمی کے طریقہ کار اور ٹائم لائن پر دونوں فریقوں کے مؤقف...
وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے ایٹمی مذاکرات کے عین موقع پر ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دھمکیاں اور بلیک میلنگ ایران کے جوہری مذاکرات کی کامیابی میں مدد نہیں کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھمکیوں سے ایران جوہری مذاکرات...
جنیوا میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہو گیا ہے، جس کے بعد ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ معاہدے کے بنیادی اصولوں پر اتفاقِ رائے ہو گیا ہے، تاہم کئی اہم معاملات ابھی طے ہونا باقی ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مذاکرات کے بعد کہا کہ...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں دونوں فریقین ایک ممکنہ معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے چند رہنما اصولوں پر وسیع اتفاق کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مذاکرات ناکام ہونے پر امریکا ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بناسکتا ہے، سی این این...
امریکا اور ایران پھر آمنے سامنے، جنیوا میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز جنیوا(آئی پی ایس ) امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات کا دوسرا اہم دور سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں شروع ہو گیا۔یہ مذاکرات عمانی سفارت خانے میں منعقد ہوں گے...
جنیوا :(ویب ڈیسک) ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ ب مذاکرات کا دوسرا دور آج جنیوا میں شروع ہو رہا ہے ۔ یہ مذاکرات عمان کی ثالثی میں ہو رہے ہیں۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ منصفانہ اور متوازن معاہدے کے...
راوئڈ نے عباس عراقچی کے ساتھ بالواسطہ بات چیت میں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وائٹیکر کی موجودگی کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ ملاقات ایک فیصلہ کن لمحہ ہو سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے موقع پر ایکسیوس ویب سائٹ نے تہران سے واشنگٹن کی توقعات پر...
یہ مذاکرات بھی پہلے دور کی طرح بالواسطہ ہوں گے اور عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعدی کی ثالثی میں جنیوا میں واقع عمانی سفارت خانے میں منعقد کیے جائیں گے۔ مذاکرات کے اس دور کا موضوع بھی جوہری معاملہ ہے، اور امکان ہے کہ اس مرحلے میں یورینیم افزودگی، اس کی سطحوں، پابندیوں کے...
ایران سنگین نتائج سے بچنے کیلئے معاہدہ چاہتا ہے‘ ٹرمپ کا جوہری مذاکرات میں بالواسطہ شامل ہونے کا اعلان
ایران سنگین نتائج سے بچنے کیلئے معاہدہ چاہتا ہے‘ ٹرمپ کا جوہری مذاکرات میں بالواسطہ شامل ہونے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ...
ائیرفورس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران ماضی میں مذاکرات کے دوران سخت مؤقف اختیار کرتا رہا ہے، تاہم گزشتہ سال امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد تہران کو اپنے مؤقف کے نتائج کا اندازہ ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے...
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنیوا میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں بالواسطہ طور پر شریک ہوں گے اور انہیں امید ہے کہ تہران معاہدہ کرنے میں سنجیدہ ہے۔ مذاکرات سے قبل خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز...
دبئی: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی جنیوا روانہ ہو گئے ہیں جہاں امریکا کے ساتھ جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور منعقد ہوگا۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق یہ مذاکرات عمان کی ثالثی میں ہوں گے۔ گزشتہ ہفتے دونوں ممالک کے درمیان پہلا دور عمان میں ہوا تھا، اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے تیار ہو تو ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کر سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنیوا: ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے تیار ہو تو ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کر سکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں تخت روانچی نے بتایا کہ ایران...
ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے آمادہ ہو تو تہران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کرنے کو تیار ہے۔ یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی،...
ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے تیار ہو تو ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کر سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر بعض پابندیاں...
اپنے ایرانی ہم منصب کیساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران عراقی وزیر خارجہ نے جنیوا میں تہران و واشنگٹن کیدرمیان ممکنہ مذاکراتی نشست کے بارے تبادلہ خیال کیا ہے اسلام ٹائمز۔ عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی فارس نیوز...
سید عباس عراقچی سے اپنی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں عراقی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بغداد، امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکراتی عمل کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ رواں شب عراقی وزیر خارجہ "فواد حسین" نے اپنے ایرانی ہم منصب "سید عباس عراقچی" كے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو كی۔ جس میں فواد حسین...
مسقط :(ویب ڈیسک) ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری مذاکراتی عمل کی کامیابی میں اسرائیل بڑی رکاوٹ ہے۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں اعلیٰ حکام سے اہم ملاقات کے بعد ایک بیان میں علی لاریجانی نے کہا کہ مذاکرات میں کچھ پیشرفت...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا کہ اگر وہ جوہری معاہدہ کرنے میں ناکام رہتا ہے تو اسے ’انتہائی شدید‘ نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ تاہم اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کسی بھی ممکنہ معاہدے کے معیار پر شکوک کا اظہار کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے ایک...
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرتے ہوئے نئی جنگ بھڑکائی جا سکے۔ قطر کے دارالحکومت...
اسلام ٹائمز: امریکہ نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو وہ سخت اقدامات پر مجبور ہوگا۔ ایران نے بھی خبردار کیا ہے کہ اگر معاملہ جنگ میں تبدیل ہوا تو وہ امریکی اڈوں یا مفادات کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ امریکی نیوی اور دیگر افواج کی موجودگی اور ممکنہ مزید بیڑے بھیجے جانے...
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے جوہری پروگرام کی کسی بھی قسم کی تصدیق کے لیے تیار ہے کیونکہ تہران ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کا خواہاں نہیں ہے۔ اسلامی انقلابِ ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے، مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران جوہری...
سعودی کابینہ نے اردن اور ترکی کے ساتھ پرامن جوہری اور ایٹمی توانائی کے شعبے میں تعاون کے لیے مذاکرات اور مسودہ معاہدوں پر دستخط کی منظوری دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی شہزادہ ولیم کا سعودی عرب کا دورہ، فٹبالرز اور گیمرز سے ملاقات عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات کے حوالے سے وزیرِ...
عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران...
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری افزودگی ایران کا ناقابلِ تنسیخ حق ہے اور یہ عمل جاری رہنا چاہیے۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے بتایا کہ مسقط میں امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکی وفد سے مصافحہ بھی ہوا۔ انہوں نے واضح کیا...
مسقط:ایران اور امریکا کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری جوہری مذاکرات کا تازہ دور آج مکمل ہو گیا، جس میں دونوں فریقین نے سفارتی ذرائع کے ذریعے اپنے مؤقف، تحفظات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات کے اختتام پر دونوں ممالک نے بات...
جرمن چانسلر کا مطالبہ: ایرانی قیادت سے کوئی مذاکرات نہیں، جوہری پروگرام کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے
جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے ایرانی قیادت سے مذاکرات اور جوہری پروگرام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق فریڈرک مرز نے کہا کہ ایرانی حملے ماضی میں شدید نقصان اور عالمی مذمت کا سبب بنے، خطے میں استحکام کیلئے قطر اور دیگر ممالک کے ساتھ تعاون ضروری ہے، عالمی اور...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا سے ڈیل چاہتا ہے، اگلے ہفتے ایران کے ساتھ پھر مذاکرات ہوں گے، ایران کے ساتھ ڈیل کیلئے کافی وقت پڑا ہے۔ دوسری جانب...
عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران نے اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-18 مسقط /واشنگٹن /تہران /استنبول /دوحا / ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں جوہری بالواسطہ مذاکرات کا جمعے کو ہونے والا دور مکمل ہوگیایہ گھنٹوں تک جاری رہے۔ مذاکرات میں ایرانی وفد کی نمائندگی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کی جبکہ امریکا کی نمائندگی امریکی صدر ٹرمپ کے...
ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق بڑھتی ہوئی عالمی کشیدگی کے تناظر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ایک بار پھر شروع ہو گئے ہیں۔ ان حساس بات چیت کی میزبانی اور ثالثی خلیجی ریاست عمان کر رہی ہے، جہاں دونوں ممالک کے وفود نے الگ الگ ملاقاتوں کے ذریعے سفارتی عمل...
مسقط (نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف مذاکرات کیلئے عمان پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وفد میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر بھی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف کے ہمراہ ہیں۔ دوسری جانب ترجمان ایرانی وزارت خارجہ...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکی حکام کے ساتھ جوہری مذاکرات میں شرکت کے لیے ایک اعلیٰ سطحی سفارتی وفد کی قیادت کرتے ہوئے عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مذاکرات آج بروز جمعہ منعقد ہوں گے، جس کی تصدیق ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کی ہے۔ Iran's foreign...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہوں گے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی اور ایرانی حکام مذاکرات میں شرکت کے لیے عمان پہنچ رہے ہیں۔ امریکی وفد میں مشرقِ وسطیٰ کے لیے خصوصی نمائندہ اسٹیو وٹکوف، صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور دیگر حکام شامل...
MUSCAT: عالمی سفارتی محاذ پر آج ایک اہم دن ہے جب امریکی اور ایرانی حکام جوہری مذاکرات میں شرکت کے لیے عمان کے دارالحکومت مسقط روانہ ہو گئے ہیں۔ خلیجی میڈیا کے مطابق امریکی وفد میں صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف سمیت دیگر اعلیٰ...
امریکی وفد میں نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف اور صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر سمیت دیگر شامل ہیں۔ ادھر ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی آج صبح مسقط میں امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات میں شریک ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا اور ایران کے درمیان...