2026-06-02@19:18:21 GMT
تلاش کی گنتی: 3
«بھارتی فضائیہ کو بڑا دھچکا»:
بھارتی فضائیہ (IAF) نے تیجس لائٹ کامبیٹ جیٹ کو تیسرے حادثے کے بعد پورے فلیٹ کو گراؤنڈ کر دیا ہے۔ حادثے کے وقت پائلٹ محفوظ طریقے سے ایجیکٹ ہوا اور اسے کوئی سنگین چوٹ نہیں آئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، حادثہ 7 فروری کو ایک معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا۔ اس کے...
بھارتی وکٹ کیپر بیٹر ریشابھ پنت انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف جاری چوتھے اور پانچویں ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ریشابھ پنت چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز کرس ووکس کی گیند کو ریورس سویپ کھیلنے کے کوشش کے دوران زخمی ہوگئے تھے۔ انگلش فاسٹ بولر کی گیند بھارتی بیٹر کے دائیں پاؤں پر لگی تھی...
جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا ایک اور ڈرون طیارہ تجرباتی پرواز کے دوران گر کرتباہ ہوگیا، بھارت نے یہ ڈرون طیارہ اسرائیلی کمپنی سے خریدہ تھا، جس کی مالیت ڈیڑھ ارب بھارتی روپے کے قریب ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کے علاقے پوربندرمیں بھارتی بحریہ میں شامل کیےجانے والا ہرمس 900ڈرون کی تجرباتی...
