2026-06-02@19:18:13 GMT
تلاش کی گنتی: 1862
«دی ہنڈرڈ کی نیلامی»:
محکمہ موسمیات نے شمالی علاقوں کے لیے فروری تا اپریل موسمی پیش گوئی میں گلگت بلتستان میں گلیشیئر جھیل کے اچانک پھٹنے (گلیف) کے خطرے کی شدید احتمال کی وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ مسلسل غیر معمولی درجہ حرارت ہے جو برف اور گلیشیئر کے پگھلنے کی...
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے واضح کیا ہے کہ اگر مارچ میں ہونے والی دی ہنڈرڈ کی پلیئرز نیلامی کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی قومیت کی بنیاد پر نظرانداز کیا گیا تو متعلقہ فرنچائزز کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ ای سی بی نے تمام ٹیموں کو...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں 5 جی سروس کے مضبوط اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے 2600 اور 3500 میگاہرٹز کے بنیادی فریکوئنسی بینڈز کو آئندہ اسپیکٹرم نیلامی میں لازمی قرار دے دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں متعارف کرائی جانے والی...
سوشل میڈیا کی نگرانی اورکنٹرول کےلیےنصب کیا گیا فائر وال منصوبہ ناکام ہو گیا،جس کے بعد حکومتِ پاکستان نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے قبل فائر وال کو مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ سرکاری ذرائع کےمطابق فائر وال منصوبہ ناکام ہونے کےباعث قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان برداشت...
ملک کے بعد گلگت بلتستان میں بھی 5 جی سپیکٹرم کی نیلامی کا عمل جلد مکمل کیا جائے گا، چیئرمین پی ٹی اے
نگراں وزیر اطلاعات، نشریات و انفارمیشن ٹیکنالوجی گلگت بلتستان غلام عباس نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک میں آئندہ متوقع 5G اسپیکٹرم کی نیلامی اور اس عمل میں گلگت بلتستان کو شامل کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو کرانے کا اعلان کردیا۔چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ لوگ انٹرنیٹ کی بہتری چاہتے ہیں، بہتر کنیکٹیویٹی کے بغیر ڈیجیٹل پاکستان کا خواب ادھورا ہے، فائیوجی آکشن کے بعد انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوجائیں گے۔...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو کرانے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ لوگ انٹرنیٹ کی بہتری چاہتے ہیں، بہتر کنیکٹیویٹی کے بغیر ڈیجیٹل پاکستان کا خواب ادھورا ہے، فائیوجی آکشن کے بعد انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوجائیں گے۔ ...
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن اور ادارے کے ممبران نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی سے متعلق نیوز کانفرنس میں اہم اعلانات کیے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ مارچ میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کی جائے گی، جبکہ امیدوار کمپنیاں 27 فروری تک اپنی بولیاں...
محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول خیبرپختونخوا نے قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی کا کامیاب انعقاد کیا، جس میں 30 نمبروں کو مجموعی طور پر 47 کروڑ 3 لاکھ روپے میں فروخت کیا گیا۔ نیلامی میں سب سے زیادہ بولی ‘داوڑ 1’ نمبر پلیٹ پر 17 کروڑ 50 لاکھ روپے...
قیوم اسپورٹس کمپلیکس کے ارینا ہال میں پرسنلائزڈ مارکس چوائس نمبر پلیٹس کی شاندار نیلامی زور و شور سے جاری ہے، جہاں عوام کی غیر معمولی دلچسپی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ مہنگی ترین بولیوں نے اس تقریب کو ایک یادگار ایونٹ میں تبدیل کر دیا ہے اور مختلف منفرد نمبر پلیٹس بڑی رقوم...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ جو کام حکومت کو کرنا چاہیئے وہ کام سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کر رہا ہے، سیلانی کے سربراہ بشیر فاروق اور ان کی ٹیم کے تہہ دل سے مشکور ہیں، کراچی کے لوگ سب سے زیادہ خیرات دینے والے ہیں، سیلانی کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کیا ہے کہ 5G اسپیکٹرم کی نیلامی مکمل ہونے کے بعد آپریٹرز اپنے اسپیکٹرم ہولڈنگز میں کسی بھی قسم کی تبدیلی یا لین دین نہیں کرسکتے۔ نیلامی کے نتائج حتمی ہوں گے اور بعد از نیلامی کوئی اضافی ایڈجسٹمنٹ یا ٹریڈنگ کی سہولت فراہم نہیں کی...
وزیراعلیٰ سندھ----فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کے گھروں کی تعمیر کا تخمینہ ہمارے کئی سال کے بجٹ سے زیادہ تھا، ہمیں عالمی بینک نے پہلی امداد دی، ایک ہفتے میں ہم نے وفاقی حکومت اور عالمی بینک کے ذریعے 900 ملین ڈالر جمع کیے۔کراچی میں ایشیا پیسیفک شیلٹر...
البانیہ کی ایک معروف اداکارہ نے حکومت کی جانب سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹ میں ان کے چہرے اور آواز کے استعمال پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اسے استحصال قرار دیا ہے اور عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ البانیہ کے وزیراعظم نے ستمبر میں اعلان کیا تھا کہ ایک اے آئی...
ویب ڈیسک : پنجاب میں گاڑیوں کے فینسی نمبرز کی نیلامی کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ شہری ای-آکشن موبائل ایپلیکیشن اور ویب پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی پسند کا نمبر حاصل کرنے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 2 مارچ مقرر کی گئی ہے۔...
پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا انعقاد کل کیا جائے گا، جس کے ذریعے فرنچائزز لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل اپنے اسکواڈ حتمی شکل دیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہوگیا، بیس پرائس بھی طے ٹیمیں آکشن کے...
کم عمری کی شادی کیخلاف قانون کو چیلنج کرنے پر شرمیلا فاروقی کا مولانا فضل الرحمان کو سزا دینے کا مطالبہ
سینیٹ میں کم عمری کی شادیوں کے خلاف قانون کی مخالفت پر شدید بحث دیکھنے میں آئی، جہاں پی پی پی کی سینیٹر شرمیلا فاروقی نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے قانون کو چیلنج کرنے پر سخت ردعمل دیا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے کہا کہ بعض حلقوں کی جانب...
پی ایس ایل کی فرنچائز ملطان سلطان کو آج 2 ارب 45 کروڑ روپے میں نیلام کیا گیا جس کے بعد اس ٹیم کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا اور یہ ٹیم پی ایس ایل کی تاریخ کی مہنگی ترین ٹیم بن گئی۔ آج لاہور میں ملطان سلطانز کی نیلامی کے حوالے سے تقریب...
پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالکانہ حقوق کے لیے نیلامی کا عمل شروع ہو گیا ہے جس میں پانچ بڈرز کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ نیلامی کی تقریب ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جا رہی ہے جہاں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر سابق چیئرمین پی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کے لیے بولی کے عمل کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں ہونے والی بولی کے عمل میں 5 بڈرز شریک ہیں، جن کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے...
چین کی ریاستی کونسلر شین ای چھن کی میلان سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز میلان : اٹلی کے شہر میلان میں 25ویں سرمائی اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ چین کی ریاستی کونسلر شین ای چھن نے دعوت پر افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔افتتاحی...
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطان کی نیلامی کل ہونے والی ہے، اور اس موقع پر سابق مالک علی ترین نے مداحوں کے لیے ایک واضح پیغام جاری کیا ہے۔ علی ترین نے انسٹاگرام پر کہا کہ وہ خود اور ان کی ٹیم نے نیلامی کے لیے تمام ضروری کاغذات جمع کرا دیے ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ملتان سلطانز کی فرنچائز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں منعقد ہوگی، جس...
علماء کرام نے امام خامنہ ای سے تجدید عہد اور انکی حمایت و دفاع کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا اور مولانا اصغر شہیدی نے امام خامنہ ای و انقلاب اسلامی کے حق میں اور امریکا اسرائیل کیخلاف قراردادیں پیش کیں۔ اسلام ٹائمز۔ ہیئت ائمہ مساجد و علما امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام حضرت امام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ادارہ ترقیات کراچی کے زیرِ اہتمام 3 اور 4 فروری 2026ء کو کمرشل پلاٹس کی نیلامی کامیابی کے ساتھ منعقد کی گئی۔ نیلامی میں نارتھ کراچی ٹاؤن شپ، کورنگی ٹاؤن شپ اور سرجانی ٹاؤن شپ کے کمرشل پلاٹس پیش کیے گئے، جن میں سرمایہ کاروں اور شہریوں نے بھرپور...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ پی ایس ایل حکام کے مطابق ملتان سلطانز کی فرنچائز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں منعقد ہوگی۔ نیلامی کے عمل میں فرنچائز کی ملکیت کے حقوق حاصل کرنے کے لیے پانچ بڈرز حصہ...
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے تصدیق کی گئی ہے کہ ملتان سلطانز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں ہوگی، یہ فرنچائز پی ایس ایل 2021 کی چیمپیئن ٹیم رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس...
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی سے متعلق بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق اونر علی ترین کے پی سی بی سے اختلافات کے بعد چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کو رواں سیزن میں بورڈ کے زیر انتظام چلانے کا فیصلہ کیا تھا۔تاہم دو نئی ٹیموں کی کامیاب نیلامی کے...
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی سے متعلق بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اونر علی ترین کے پی سی بی سے اختلافات کے بعد چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کو رواں سیزن میں بورڈ کے زیر انتظام چلانے کا فیصلہ کیا تھا۔ تاہم دو نئی ٹیموں کی...
خیبر پختونخوا کی حکومت نے لڑکیوں کے کالجز کے لیے نئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز(ایس او پیز) جاری کر دیے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا حکومت کا بچوں کی کردار سازی کے لیے کریکٹر ایجوکیشن کے نئے نصاب کا باضابطہ اجرا میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختوخوا ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نئے...
انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی طلب اور صارفین کو بہتر سروس فراہم کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے 200 فیصد سے زائد اضافی اسپیکٹرم نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب میں اس فیصلے سے آگاہ کیا۔ شزہ فاطمہ...
بحریہ ٹاؤن سے واجب الادا 26 ارب روپے کے ٹیکس کی وصولی کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں ایف بی آر نے بحریہ ٹاؤن کی ایک اور پراپرٹی کی نیلامی کا اشتہار جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر کی جانب سے بحریہ...
ویب ڈیسک: اپنی پسند کی نمبر پلیٹس کے حوالے سے محکمہ ایکسائز نے گاڑی مالکان کو خوشخبری سنا دی۔ محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے مزید 40 چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کر لیاہے۔ محکمہ ایکسائز کااس حوالے سےکہنا ہے کہ چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی 14 فروری کو کی جائے گی، نیلامی میں...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے مزید 40 چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ ایکسائز کاکہنا ہے کہ چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی 14 فروری کو کی جائے گی، نیلامی میں سید، قادری، جتوئی، راجہ، پشتون سمیت دیگر چوائس...
امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر بننے والی مہنگی دستاویزی فلم باقاعدہ ریلیز سے پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہو گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور برطانیہ کے بڑے شہروں میں اس فلم کے شوز کے لیے ٹکٹوں کی انتہائی کم فروخت نے فلم سازوں کو پریشان کر...
ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس یل) نے سیزن 11 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی سے قبل ریٹینشن کی آخری تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق موجودہ چھ فرنچائزز 3 فروری تک چاروں کیٹیگریز میں ایک، ایک کھلاڑی برقرار رکھ سکیں گی۔ بچنے والے پلیئرز دونوں نئی ٹیموں کے لیے دستیاب ہوں...
محکمہ ایکسائزو ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول خیبر پختونخوا کی جانب سے 27 جنوری 2026 کو منعقدہ “من پسند نمبر پلیٹس” کی نیلامی میں ریکارڈ ساز قیمت ڈیڑھ کروڑ (1.5 کروڑ) روپے میں منفرد نمبر پلیٹ “وزیر ون (Wazir-1)” خریدنے والے شہری حاجی رحمان وزیر نے پشاور کا دورہ کرکے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عبدالحلیم خان سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی فروخت سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے خزانے میں 2 ارب روپے سے زائد رقم آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فرنچائز کی نیلامی میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں...
کراچی: ملتان سلطانز کی فروخت سے پی سی بی کے خزانے میں 2 ارب روپے سے زائد آنے کا امکان ہے، اس حوالے سے بعض غیر ملکی پارٹیز کی جانب سے نیلامی سے قبل ہی خاصی دلچسپی ظاہر کی گئی ہے جبکہ سابقہ اونر بھی ٹیم کو واپس لینا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے...
ویب ڈیسک: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں فائیو جی سروسز کے آغاز کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے 5جی اسپیکٹرم نیلامی کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد شفاف، جامع اور بھرپور شرکت پر مبنی نیلامی کا انعقاد یقینی بنانا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق فائیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان میں فائیو جی کی سروس متعارف کرانے کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ترجمان پی ٹی اے کے مطابق فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو ہوگی، حتمی شیڈول متعلقہ فریقین سے وسیع مشاورت کے بعدطے کیا گیا، 10 مارچ کو نیلامی کا مقصد شفاف اور بھرپورشرکت پر مبنی...
امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم، جس پر 75 ملین ڈالرز خرچ کیے گئے، امریکا اور برطانیہ میں باکس آفس پر ریلیز ہونے سے پہلے ہی کمزور آغاز کا شکار ہو گئی ہے۔ فلم کا ٹائمز اسکوائر، نیویارک میں شام 7:30 بجے کے شوز میں ایک بھی ٹکٹ فروخت نہیں...
چوری کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اسٹیل مل کے بعض اثاثے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس کو حکام نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں۔ اجلاس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پاکستان اسٹیل ملز سے متعلق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں حکام نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں، اجلاس کو بتایا گیا کہ اسٹیل ملز میں صورتحال اس قدر خراب ہو چکی ہے کہ 11 کے وی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں...
ویب ڈیسک : پاکستان اسٹیل ملز سے متعلق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس کو حکام نے بتایا کہ اسٹیل ملز کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں، چوری کے بڑھتے خطرات کے باعث بعض اثاثے نیلام کیے جا رہے ہیں۔ ایڈیشنل سیکرٹری صنعت و...