2026-06-02@19:17:04 GMT
تلاش کی گنتی: 71
«مین ہول کور»:
لاہور: پنجاب میں اب مین ہول کے ڈھکن، اسٹریٹ لائٹس، اور دیگر عوامی تنصیبات کو نقصان پہنچانے یا چوری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی. جس میں قید اور جرمانہ دونوں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مین ہول کورز، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر عوامی تنصیبات کو نقصان پہنچانے، چوری کرنے یا...
بھارتی ریاست پنجاب میں ہونے والی قتل کی ایک ہولناک واردات نے پورے علاقے میں خوف و ہراس اور اضطراب میں مبتلا کرکے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع بتھنڈا میں ایک خاتون کو اپنے دو بچوں کو زہر دیکر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سفاک ماں...
احسن عباسی :سندھ حکومت نے ماہ رمضان المبارک2026 سے قبل حکمت عملی بنا لی،اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر قابو پانے کے لئے پیشگی اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔ محکمہ قیمت ورسد نے صوبہ کےتمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا،سندھ حکومت کی کمشنرز کو ذخیرہ اندوزی، بلیک مارکیٹنگ اور منافع خوری کیخلاف بھی...
—فائل فوٹو لاہور میں مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی سعدیہ کے والد ساجد حسین نے کہا ہے کہ ہمیں ابھی تک کوئی رقم یا چیک نہیں ملا۔متقولہ کے والد ساجد حسین سے کمرۂ عدالت میں صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کو ایک کروڑ روپے کا چیک مل...
ماں بیٹی کی مین ہول میں گر کر ہلاکت کو فیک نیوز کہنے پروزیر اطلاعات عظمی بخاری کیخلاف مقدمے کی درخواست
ماں بیٹی کی مین ہول میں گر کر ہلاکت کو فیک نیوز کہنے پروزیر اطلاعات عظمی بخاری کیخلاف مقدمے کی درخواست WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )ماں بیٹی کی مین ہول میں گر کر ہلاکت کے معاملے پر صوبائی وزیر اطلاعات کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر کردی گئی۔تفصیلات...
اسلام آباد میں مین ہولز کورز لگانے، فٹ پاتھوں کی مرمت اور کرب سٹونز کی بحالی کی وسیع مہم کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مین ہولز...
بھارتی دارالحکومت دہلی میں قتل کی ایک ہولناک واردات میں حاملہ خاتون سوَات کمانڈو جان سے گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے بتایا کہ 27 سالہ کاجل چوہدری اسپیشل ویپن اینڈ ٹیکٹیس کی تربیت یافتہ کمانڈو اور چار ماہ کی حاملہ تھیں۔ کاجل چوہدری کی شادی 2023 میں انکور نامی شخص سے ہوئی تھی اور جوڑے کا ایک ڈیڑھ سالہ...
بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں ماں اور بیٹی کے سورج لائن میں گرنے کے واقعہ سے متعلق پولیس نے متوفیہ کے والد ساجد حسین کے بیان پر تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمہ درج 322 کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں پراجیکٹ مینیجر اصغر سندھو،سیفٹی انچارج دانیال اور...
لاہور(نیوزڈیسک)رپورٹ کے مطابق وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی لاہور پولیس موقع پر پہنچی۔پولیس نے بھاٹی گیٹ واقعہ میں خاوند اور دیور کو کیوں حراست میں لیا، تفصیلات سامنے آگئیں۔رپورٹ کے مطابق وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی لاہور پولیس موقع پر پہنچی، موقع پر موجود انتظامی محکموں نے وقوعہ کی صحت سے مکمل انکار کیا، متعلقہ...
پولیس نے بھاٹی گیٹ واقعہ میں خاوند اور دیور کو کیوں حراست میں لیا، تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی لاہور پولیس موقع پر پہنچی، موقع پر موجود انتظامی محکموں نے وقوعہ کی صحت سے مکمل انکار کیا، متعلقہ انتظامی محکموں نے وقوعہ کے ممکنات سے مکمل انکار کیا۔ موقع...
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی 24 سالہ خاتون کی لاش تقریباً 3 کلومیٹر دور آؤٹ فال روڈ سے برآمد کر لی گئی ہے۔ تاہم 9 ماہ کی بچی کی تلاش تاحال جاری ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے...
لاہور: لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے سیوریج مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا دلخراش واقعہ پیش آیا جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور کے داتا دربار کے سامنے ماں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سعودی عرب میں محنت مزدوری کرنے والا بھارتی مسلم نوجوان انجام سے بے خبر اپنی بچپن کی پسند سے شادی کے لیے بھارت لوٹا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ ارمان مدینہ میں بطور ٹائل ورکر کام کرتا تھا اور چند مال قبل ہی اپنے گاؤں لوٹا تھا۔ ارمان اپنے پڑوسی ہندو لڑکی کاجل سینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیو کراچی ٹائون کی جانب سے 1000مین ہول کور کی تقسیم کے افتتاح کے موقع پر ٹائون چیئر مین نیو کراچی ودیگر کے ساتھ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ نیو کراچی ٹاؤن نے 600گلیوں کی تعمیر،واٹر پارک کا تحفہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت نے مائی کلاچی کے مین ہول سے چار لاشیں ملنے سے متعلق کیس میں گرفتار ملزم مسرور حسین کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کی جانب سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ہے۔...
پی آئی اے سی ایل کے 650 ارب روپے کے قرض کو ’بلیک ہول‘ قرار دیتے ہوئے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی یعنی پی اے سی نے فائنانس ڈویژن کی جانب سے قابلِ عمل ادائیگی حکمتِ عملی تیار نہ کیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سید نوید قمر کی زیر صدارت پی اے سی...
کراچی کے علاقے مہران ٹاون میں کُھلے مین ہول میں گرکر ایک اور بچے کی ہلاکت بھی انتظامیہ کو حرکت میں نہ لاسکی۔ سیاسی و انتظامی عہدیداروں نے ایک دوسرے پر الزام تراشی کی بھرمار کررکھی ہے لیکن کسی نے بھی گٹر کا ڈھکن نہ لگایا۔ گٹر کے ڈھکن لے کر آنے والی سماجی تنظیم کو...
اتر پردیش کے رام پور نینیتال نیشنل ہائی وے پر ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جس میں ایک شخص موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔ یہ خوفناک واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ پولیس...
ایم کیو ایم پاکستان نے کورنگی مہران ٹاؤن میں کھلے مین ہول میں بچے کی ہلاکت پر شدید اظہارِ مذمت کیا۔ متحدہ پاکستان کا کہنا تھا کہ معصوم بچے کی جان جانا میئر کراچی اور شہری انتظامیہ کی سنگین غفلت کا نتیجہ ہے، شہر قائدِ میں کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے موت کے کنویں...
ہمارا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ کسی حادثے کی صورت میں تھوڑی دیر کے لیے جاگتے ہیں، شور و غوغا مچاتے ہیں، ہر طرف ہاہا کار پڑ جاتی ہے مگر پھر سب کچھ ختم ہو جاتا ہے، حالات پرسکون ہو جاتے ہیں اور ہم بڑے سے بڑے حادثے کو گوارا ہی نہیں کرتے، اسے یوں...
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) کراچی اور کہروڑ پکا جیسے حادثات سے بچنے کے لئے اسلام آباد میں تمام کھلے مین ہولز پر ڈھکن لگا دیے گئے۔ چیئرمین سی ڈی اے کی خصوصی ہدایات پر چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (MCI) نے فوری ایکشن لیتے ہوئے شہر بھر کی یونین کونسلز میں کھلے مین ہولز کو...
چیف آفیسر ایم سی آئی کا ایکشن ،شہر بھر میں کھلے مین ہولز کو کور کرنے کا ہنگامی آپریشن مکمل WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چیئرمین سی ڈی اے کی خصوصی ہدایات پر چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آبادنے فوری ایکشن لیتے ہوئے شہر بھر کی یونین کونسلز میں...
لودھراں (نوائے وقت رپورٹ) دھنوٹ میں 7 سال کا بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچہ ریحان والد کے ساتھ ناشتہ لینے آیا تھا اور والد کے پیچھے پیچھے چلتے ہوئے مین ہول میں گر گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے دوگھنٹے بعد ریحان کی نعش نکالی۔ پولیس نے زیر...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لودھراں میں کمسن بچے کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعے کو سنگین غفلت قرار دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر لودھراں کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ مریم...
کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت شرقی نے نیپا کے قریب مین ہول میں گر کر 3 سالہ بچے ابراہیم کی ہلاکت پر میئر کراچی و دیگر کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست پر ایس ایچ او گلشن اقبال کو نوٹس جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت شرقی کی عدالت...
اسلام آباد کے حساس ترین مقام سیکریٹریٹ چوک میں تیز رفتار لینڈ کروزر کی ٹکر سے ایک اور ہولناک حادثہ پیش آیا ہے، حادثے کے بعد شہری خوفزدہ ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق سفید رنگ کی لینڈ کروزر اچانک بے قابو ہوئی اور سامنے کھڑی گاڑی سے جا ٹکرائی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ...
—سی سی ٹی وی فوٹیج گریب/ فائل فوٹو کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب 3 سالہ بچے ابراہیم کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے کے حوالے سے بی آر ٹی ریڈ لائن انتظامیہ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کو خط لکھ دیا۔خط میں بی آر ٹی انتظامیہ کی جانب سے المناک...
ابراہیم مین ہول میں گر کر لاپتہ ہوگیا تھا، کھلے مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش 15 گھنٹے بعد ایک کلو میٹر دور نالے سے ملی تھی۔ فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں بچے کے گٹر میں گرنے سے جاں بحق ہونے کے واقعے پر متعدد افسران کو معطل کردیا گیا، محکمہ...
کراچی: مین ہول میں گر کر بچے کی ہلاکت: کے ایم سی نے بی آر ٹی اور ڈپارٹمنٹل اسٹور کو ذمہ دار ٹھہرا دیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پیش آنے والے لرزہ خیز سانحے کی ابتدائی تحقیقات مکمل ہوگئیں۔ واقعے میں ایک کمسن بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا تھا۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی جاری کردہ تحقیقاتی رپورٹ باضابطہ طور پر سیکرٹری محکمہ بلدیات کو ارسال کی گئی ہے۔ رپورٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-03-2 کیا کوئی اْس ماں کی حرماں نصیبی کا اندازہ لگا سکتا ہے جس کے جگر کا ٹکڑا اس کی آنکھوں کے سامنے چشم ِ زدن میں زندگی کا ہاتھ چھڑا کر موت کی آغوش میں چلاگیا ہو؟ کیا اْس باپ کے دکھ کا ادراک ممکن ہے جس کا ہمکتا ہوا کلوتا بیٹا...
گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے 3 سالہ بچے ابراہیم کی یادگار تصویر—فائل فوٹو کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچےکی لاش نکالنے والے لڑکے کو ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ نے ہار پہنایا اور گلدستہ پیش کیا۔خیال رہے کہ اتوار کی شب 10...
کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کی نماز جنازہ شاہ فیصل کالونی میں ادا کردی گئی۔ بچے کے دادا محمود الحسن نے نماز جنازہ پڑھائی، نماز جنازہ میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر، ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی شارق جمال اور دیگر...
فوٹو: شعیب احمد / جنگ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی لاش 14 گھنٹے بعد ایک کلو میٹر دور نالے سے مل گئی، واقعے کے خلاف سندھ اسمبلی اور سٹی کونسل میں اپوزيشن نے احتجاج کیا۔کراچی سٹی کونسل میں احتجاج...
کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اگر عملے کی کوتاہی ثابت ہوئی تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی، جس جگہ بچہ گرا وہاں ایک برساتی نالے پر مین ہول بنا ہوا تھا، برساتی نالے پر ٹاؤن اور کے ایم سی دونوں کام کرتے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں نیپا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کمسن بچے کی مین ہول میں گر کر ہلاکت کے خلاف سٹی کونسل میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی جب کہ اپوزیشن نے واقعے پر میئر کراچی سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افسوس ناک واقعے کے بعد آج ہونے والے سٹی کونسل کے اجلاس میں اپوزیشن...
کراچی؛ مین ہول میں گرنے والا بچہ تاحال نہیں مل سکا، تلاش جاری، شہریوں کا احتجاج WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب اتوار کی رات کھلے مین ہول میں گرنے والا کمسن بچہ تاحال نہیں مل سکا، جس کی تلاش جاری ہے جب کہ...
کراچی میں کھلے گٹروں کے باعث حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ گلشنِ اقبال نیپا چورنگی کے قریب اتوار کی رات پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں 3 سالہ بچہ بغیر ڈھکن کے مین ہول میں گر کر لاپتا ہوگیا۔ بچے کی شناخت ابراہیم ولد نبیل کے نام سے ہوئی ہے جو اہلِ خانہ کے...
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد، فائل فوٹو ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد نے کہا ہے کہ نیپا واقعے کی انکوائری شروع کردی ہے کہ مین ہول کا ڈھکن کیوں نہیں تھا۔سعدیہ جاوید کا کہنا تھا کہ جس کی بھی غفلت ہوگی اس کے خلاف...
یمن کے جنوبی صوبے ابین کی العرقوب شاہراہ پر مسافر بس اور فوکسی برانڈ کی ایک گاڑی میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق خوفناک تصادم کے فوری بعد مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری بس جل کر خاکستر ہوگئی۔ آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ مسافروں کو باہر نکلنے کا موقع نہیں مل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت نے تھوک اور پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا نیا ضابطہ نافذ کردیا ہے جس کے تحت ایف بی آر نے ہول سیلرز اور ریٹیلرز کے لیے لازم قرار دیا ہے کہ اگر ان پر منہا کیا گیا ایڈجسٹ ایبل ودہولڈنگ ٹیکس بالترتیب ایک لاکھ روپے یا پانچ...
تھوک اور پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا نیا ضابطہ نافذ، FBR نے کاروبار رجسٹرڈ کرنا لازمی قرار دیدیا
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) حکومت نے تھوک اور پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا نیا ضابطہ نافذ کردیا ہے جس کے تحت ایف بی آر نے ہول سیلرز اور ریٹیلرز کے لیے لازم قرار دیا ہے کہ اگر ان پر منہا کیا گیا ایڈجسٹ ایبل ودہولڈنگ ٹیکس بالترتیب ایک لاکھ روپے یا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی ایڈونچر کیا گیا تو اس کا ہولناک جواب دیا جائےگا۔آئی ایس پی آر نے اپنے اعلامیے میں بھارتی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے اعلیٰ ترین سطح سے آنے والے اشتعال انگیز اور جہالت آمیز بیانات پر گہری تشویش کا...
خوارج کی جانب سے مساجد کو فتنہ انگیزی کےلئے استعمال کرنے کا ہولناک انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 19 September, 2025 سب نیوز خوارج کی جانب سے مسجدوں کو فتنہ انگیزی کے لیے استعمال کرنے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔شمالی وزیرستان کے زنگوٹی گاؤں میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران ہتھیار ڈالنے والے...
افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ میں اتوار کی شب آنے والے زلزلے نے تباہی مچا دی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے بختَر نیوز ایجنسی کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں اب تک کم از کم 250 افراد جاں بحق اور 500 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر اتھارٹی نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی...
پانامہ کے جِکارون جزیرے پر نوجوان نر کیپچن بندروں میں ایک پریشان کن رجحان دیکھنے میں آیا ہے جسے ماہرین نے تشویش ناک قرار دیا ہے۔ ان بندروں نے حالیہ عرصے میں دوسری قسم یعنی ہولر بندروں کے بچوں کو اغوا کرنا شروع کر دیا ہے اور بظاہر اس کا کوئی مقصد نہیں بلکہ تفریح...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار غزہ میں جاری انسانی المیے کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر طرف بھوک ہے، قحط کی صورتحال جھٹلائی نہیں جاسکتی۔ برطانوی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد جاری بیان میں انہوں نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ غزہ میں خوراک کی ترسیل...