2026-06-02@19:23:07 GMT
تلاش کی گنتی: 859
«پاکستان سٹاک»:
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں سال کی دوسری بڑی مندی، اربوں روپے ڈوب گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز کراچی(سب نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں سال کی دوسری بڑی مندی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار 336 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔بعدازاں ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ منفی زون میں چلی گئی، انڈیکس 6200 پوائنٹس کم ہو کر رواں سال کی دوسری بڑی مندی کا شکار ہوا، تاہم ٹریڈنگ کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 5 ہزار...
کولمبو(ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ سری لنکا کے شہر پالے کیلے میں کھیلا جائے گا،جہاں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی پلیئنگ الیون میں واپسی کا قوی امکان ہے، سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کے لیے یہ میچ نہایت اہمیت کا حامل ہے،جہاں کامیابی سیمی فائنل کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔ اس سےقبل صاحبزادہ فرحان نے پریس کانفرنس میں کہابارش ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے،پراعتماد ہیں مورال اچھا ہے یہاں پاکستان ٹیم نے اچھا کھیلا ہوا ہے۔ انگلینڈ کو ٹف ٹائم دیں گے،کپتان اور کوچ کا فیصلہ ہے کہ بولنگ کرنا ہے یا بیٹنگ کرنا ہے ہمارا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او فرخ سبزواری نے کہا ہے کہ مارکیٹ جنوری میں اپنی بلند ترین سطح سے نیچے آئی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ تقریب کے موقع پر سی ای او فرخ سبزواری نے کہا کہ شرح سود میں کمی اور سیاسی صورتحال مارکیٹ پر اثرانداز ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ریکوڈک کی صورتحال اور کمپنیوں کے مالی نتائج بھی مارکیٹ کی سمت پر اثر ڈال رہے ہیں اور مارکیٹ جنوری میں اپنی بلند ترین سطح سے نیچے آئی ہے۔فرخ سبزواری نے کہاکہ ایران اور امریکا کے درمیان موجودہ صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کیا رخ اختیار کریں گی، فی الحال یہ بھی ایک معمہ ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں گزرے ہفتے کے دوران شدید مندی کا رجحان رہا اس مندی کی بنیادی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ خطے میں ہونے والی خراب صورت حال اور جنگی حالات کی وجہ سے علاقے کی دیگر منڈیوں کی طرح پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی مندی سے دوچار ہے۔ لیکن اس کے علاوہ ملک کی خراب صورت حال بھی اس مندی کی بنیادی وجہ ہے۔ ملک میں ایک طرف تو حکومت یہ بھی کہہ رہی ہے کہ ملک کے معاشی حالات درست ہورہے ہیں۔ پی آئی اے کی نجکاری اور دیگر امور پاکستان کی معاشی صورت حال کو بہتر بنا رہے ہیں۔امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اہم شعبوں میں بڑے پیمانے...
گرین کارپوریٹ لائیواسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) نے اوکاڑہ میں ملک کی پہلی جینڈر سورٹڈ اسٹرا لیب قائم کر دی ہے، جس سے پاکستان کے لائیواسٹاک شعبے میں جدید سائنسی بنیادوں پر ترقی کے نئے راستے کھل گئے ہیں۔ جی سی ایل آئی کے مطابق اس لیب کا مقصد جینیاتی بہتری، جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، کارپوریٹ فارمنگ اور ویلیو ایڈیشن کے ذریعے لائیوسٹاک کو پائیدار اور منافع بخش صنعت میں تبدیل کرنا ہے۔ لیب کے قیام کے بعد کسانوں کو معیاری جینڈر سورٹڈ اسٹرا مناسب قیمت پر فراہم کی جا رہی ہے، جس سے مصنوعی افزائش نسل کے دوران جانوروں کی جنس کا انتخاب ممکن ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی ڈیری فارمنگ میں مادہ جانوروں کے انتخاب سے...
پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 6434 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 73 ہزار 169 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 10103 پوائنٹس کے بینڈ میں بھی رہا۔100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 179696 اور کم ترین سطح 1 لاکھ 69 ہزار 592 پوائنٹس رہی۔بازارِ حصص کے کاروبار کے دوران ہفتے بھر میں 3.26 ارب شیئرز کے سودے 187 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 756 ارب روپے کم ہو کر 19602 ارب روپے ہو گئی۔
اوکاڑہ: گرین کارپوریٹ لائیواسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) نے ملک کی پہلی جینڈر سورٹڈ اسٹرا لیب اوکاڑہ میں قائم کردی۔ اس انقلابی پیش رفت سے پاکستان کے لائیواسٹاک شعبے میں جدید سائنسی بنیادوں پر ترقی کی نئی راہیں کھل گئی ہیں۔ جی سی ایل آئی کا کہنا ہے کہ ادارہ قومی سطح پر لائیوسٹاک سیکٹر کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد جینیاتی بہتری، جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، کارپوریٹ فارمنگ اور ویلیو ایڈیشن کے ذریعے لائیوسٹاک کو ایک پائیدار اور منافع بخش صنعت میں تبدیل کرنا ہے۔ لیب کے قیام کے بعد کسانوں کو مناسب قیمت پر معیاری جینڈر سورٹڈ اسٹرا فراہم کیے جا رہے ہیں۔ جینڈر سورٹڈ اسٹرا ٹیکنالوجی...
اوکاڑہ (نیوز ڈیسک) پاکستان کے لائیوسٹاک کسانوں کیلئے ایک تاریخی اور انقلابی اقدام کے تحت ملک کی پہلی جینڈر سورٹڈ اسٹرا لیب قائم کر دی گئی ہے۔ گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) کی جانب سے یہ جدید لیب ضلع اوکاڑہ میں قائم کی گئی ہے، جس کا مقصد پاکستان کے لائیوسٹاک سیکٹر کو جدید سائنسی بنیادوں پر استوار کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق جی سی ایل آئی پاکستان میں لائیوسٹاک شعبے کی جینیاتی بہتری، جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، کارپوریٹ فارمنگ اور ویلیو ایڈیشن کے ذریعے اسے ایک پائیدار اور منافع بخش صنعت میں تبدیل کرنے کیلئے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ نئی قائم کی گئی جینڈر سورٹڈ اسٹرا لیب کے ذریعے کسانوں کو مناسب قیمت پر معیاری جینڈر...
کولمبو میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹس مرحلے کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج آر پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے، تاہم موسم بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمی رپورٹس کے مطابق کولمبو میں دوپہر کے وقت آسمان مکمل طور پر ابر آلود تھا اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس سے گرمی اور حبس میں اضافہ ہو گیا ہے۔ درجہ حرارت تقریباً 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے لیکن زیادہ نمی کے باعث یہ 37 ڈگری محسوس ہو رہا ہے، جبکہ سایہ دار مقامات پر حقیقی درجہ حرارت 34 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو مثبت رجحان غالب رہا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 1,000 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 173,169.71 پوائنٹس پر بند ہوا۔ یہ اتار چڑھاؤ پچھلے سیشن میں شدید فروخت کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد میں واپسی کی نشاندہی کرتا ہے۔ انڈیکس دن کے آغاز میں 174,148 پوائنٹس کی بلند سطح تک پہنچا، تاہم کچھ سرمایہ کاروں کے منافع کے حصول کی وجہ سے یہ انٹرا ڈے کم ترین سطح 169,592.52 تک گر گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر پہنچ کر مندی سے دوچار، کیا معیشت خطرے میں ہے؟ بعدازاں، مارکیٹ میں خرید و فروخت کے ملے جلے اثرات کے باعث انڈیکس دوبارہ بحال ہوا اور دن کے اختتام پر...
پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن بھی منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کاروبار کے آغاز میں پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت تبدیلی دیکھنے میں آئی تاہم ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس531 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 71 ہزار 818 پوائنٹس پر آ گیا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 74 ہزار 148 کی بلندی تک بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 69 ہزار 592 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار 170پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 56 پیسے کا ہو گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کوشدید فروخت کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس سی 100 انڈیکس جمعرات کو تقریباً 4 فیصد کم ہوگیا۔ بینچ مارک انڈیکس میں دن بھر مستقل کمی کا رجحان برقرار رہا، چھوٹے ریباؤنڈ کے باوجود خریدار کسی بھی مثبت رفتار کو برقرار رکھنے میں ناکام رہے۔ اختتامی ٹریڈنگ کے اوقات میں فروخت کا دباؤ مزید بڑھ گیا، جس سے انڈیکس دن کے کم ترین مقام 171,647.33 تک پہنچ گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 1,500 سے زائد پوائنٹس کی کمی اختتام پر، بنیادی انڈیکس 172,170.29 پوائنٹس پر بند ہوا، جو 6,682.80 پوائنٹس یعنی 3.74 فیصد کی کمی کی عکاسی کرتا ہے۔ اسٹاک ماہرین کے مطابق مارکیٹ...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن، یکم رمضان کو منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1386 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 77 ہزار 466 پوائنٹس پر آ گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 279 کی بلندی تک بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 76 ہزار 755 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 853 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقاتِ کار جاری کر دیے گئے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے رمضان میں دفتری اوقات پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے 3 بجے تک ہوں گے۔ رمضان المبارک میں اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کو دفتری اوقات 9 بجے صبح سے 2 بجے دوپہر تک ہوں گے۔ دوسری جانب آج زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بینک عوامی لین دین نہیں کر رہے۔ ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوٰۃ نے رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 5 لاکھ 3529 روپے مقرر کیا ہے۔ آج تمام سیونگ اکاؤنٹس اور نفع نقصان کے شراکت دار اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کاٹی جائے گی، ان اکاؤنٹس پر ڈھائی فیصد زکوٰۃ کی کٹوتی ہو گی۔
2 روز کی شدید مندی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس سے ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 77 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 3800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 77 ہزار 23 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1303 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 73 ہزار 150 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں استحکام رہا، ڈالر...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں 100 انڈیکس میں ابتدائی اوقات کے دوران 2,900 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کئی روز سے جاری فروخت کے دباؤ کے بعد آج صبح 10 بج کر 40 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای انڈیکس 2,934.45 پوائنٹس یعنی 1.69 فیصد اضافے کے بعد 176,084.86 پوائنٹس کی سطح پر موجود تھا۔ یہ بھی پڑھیں: سرمایہ کاروں کا اعتماد اسٹاک ایکسچینج میں بہتری کا باعث، کیا معیشت مستحکم ہورہی ہے؟ اہم شعبوں میں خریداری کا رجحان دیکھا گیا جن میں آٹو موبائل اسمبلرز، سیمنٹ، کمرشل بینکس، آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن کمپنیاں، آئل مارکیٹنگ کمپنیاں، بجلی پیدا کرنے والی کمپنیاں اور ریفائنریز شامل ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی 20 ورلڈکپ 2026 اپنے سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور گروپ اسٹیج اختتام کے قریب ہے۔شائقین کرکٹ کی سب سے بڑی توجہ ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے ممکنہ مقابلے پر مرکوز ہے، تاہم ایونٹ کے فارمیٹ نے فوری طور پر دونوں ٹیموں کی دوبارہ ٹکر کے امکانات محدود کر دیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق گروپ مرحلے میں ہونے والے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد بھارتی ٹیم نے سپر ایٹ مرحلے میں جگہ یقینی بنا لی۔دوسری جانب پاکستان کو اگلے مرحلے میں رسائی کے لیے نمیبیا کے خلاف لازمی کامیابی درکار ہے۔ اگر قومی ٹیم سپر ایٹ تک پہنچ...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار 131 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 5149 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 74 ہزار 453 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ہزاروں پوائنٹس کی کمی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ابتدائی سیشن میں ہنڈریڈ انڈیکس 2264 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار 339 پوائنٹس کی سطح تک گر گیا۔ بعد ازاں مندی کا تسلسل برقرار رہا اور ایک موقع پر انڈیکس 1742 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 77 ہزار 861 پوائنٹس پر آ گیا۔کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ جاری رہا جبکہ ایک مرحلے پر 670 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 933 پوائنٹس کی...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز فروخت کے دباؤ کے نتیجے میں100 انڈیکس تقریباً 2,000 پوائنٹس گر گیا۔ دن کے دوران ساڑھے 11 بجے کے قریب انڈیکس 177,637.21 پوائنٹس پر رہا، جو 1,966.52 پوائنٹس یا 1.09 فیصد کمی ظاہر کرتا ہے۔ اہم شعبوں بشمول آٹوموبائل اسمبلرز، سیمنٹ، کمرشل بینکس، تیل و گیس کی کھوج کرنے والی کمپنیاں، OMCs، پاور جنریشن اور ریفائنری میں فروخت دیکھی گئی۔ بڑے انڈیکس والے اسٹاکس جیسے ریڈ زون میں ٹریڈ ہوئے۔ یہ بھی پڑھیے: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 1,500 سے زائد پوائنٹس کی کمی وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ہفتے کو اعلان کیا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف جلد تعمیراتی شعبے کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدا سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔ایک موقع پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس2242 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 77 ہزار 360 پوائنٹس پر دیکھا گیا۔آج اب تک پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 2 اعشاریہ 25 فیصد کمی ریکارڈ کی جا چکی ہے۔یاد رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بھی منفی رجحان دیکھنے میں آیا تھا اور 100 انڈیکس 4525 پوائنٹس کم ہوکر 179603 پر بند ہوا تھا۔کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس7413 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور بازار میں ایک ہفتے کے دوران 4.31...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن مندی دیکھی جارہی ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1954 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 77 ہزار 648 پوائنٹس تک گر گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 969 کی بلندی تک بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 77 ہزار 622 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔ گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروباری کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 622 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 61 کا ہوگیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پاک بھارت ٹاکرے میں قومی ٹیم کو شکست کی وجہ بتا دی۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا: قومی ٹیم کو بدترین شکست پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے، ٹیم سلیکشن پر سوالات کولمبو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارتی بلے باز ایشان کشن نے اچھی اننگز کھیلی، وہ ہم سے میچ لے گئے۔ انہوں نے کہاکہ ہماری ابتدائی وکٹیں جلدی گرگئیں، جس کی وجہ سے پارٹنر شپ قائم نہیں ہوئی، ٹورنامنٹ میں آگے جانے کے لیے ہمیں بہتر کرکٹ کھیلنا ہوگی۔ مائیک ہیسن نے کہاکہ سلمان علی آغا کے پہلا اوور کرانے کا پلان 3 روز پہلے بنایا تھا، دوسری اننگز میں گیند پہلی اننگز کے مقابلے میں...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھارت کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے ٹیم کو اعتماد کے ساتھ کھیلنے اور اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی ہدایت کی۔ Best wishes to the ‘Men in Green’ ???????? as they take the field in Colombo today. Play with confidence and give it your best. — Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) February 15, 2026 انہوں نے کھلاڑیوں سے کہاکہ میدان میں بھرپور محنت اور لگن کے ساتھ کھیلیں اور قومی پرچم کا وقار بلند کریں۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کا اہم میچ اس وقت سری لنکا میں...
ٹی 20 ورلڈ کپ: انتظار کی گھڑیاں ختم، دنیائےکرکٹ کا سب سے بڑا دنگل سجنےکو تیار، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ICC T20 World Cup کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے۔روایتی حریفوں کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرے کا کاؤنٹ ڈاؤن مکمل ہو چکا ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ یہ مقابلہ کولمبو میں کھیلا جائے گا جہاں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مہارت کے ساتھ کھلاڑیوں کے اعصاب کا بھی سخت امتحان ہوگا۔بھارتی ٹیم اپنی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کے ساتھ میدان میں اترے گی، جبکہ پاکستانی شاہین اپنی مؤثر بولنگ سے حریف پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کریں گے۔ گرین شرٹس نے بڑے میچ سے قبل بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں میں بھرپور پریکٹس سیشنز کیے۔اطلاعات کے مطابق بھارتی...
کولمبو: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کولمبو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلئیرز کے عزم و جذبے کو سراہا۔ انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ کپتان سلمان آغا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، مینجر نوید اکرم چیمہ سمیت تمام کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف ملاقات میں موجود تھے۔ مزید پڑھیں ٹی 20 ورلڈ کپ، کولمبو میں میدان سج گیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے بھارتی کپتان نے پاکستانی اسپنر عثمان طارق کو آؤٹ آف سلیبس چیلنج قرار دیدیا چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد، چیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میںاہم میچ میں پاکستان اور بھارت آج کولمبو میں آمنے سامنے آئیں گے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج سری لنکا کے شہر کولمبو میں واقع پریما داسا اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے بجے کھیلا جائے گا۔ لگ بھگ 35 ہزار شائقین اسٹیڈیم میں جب کہ دنیا بھر میں کروڑوں افراد ٹی وی پر یہ ہائی وولٹیج مقابلہ دیکھیں گے۔بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ کی حتمی تصدیق کے بعد کولمبو میں شائقین کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے، جس کے باعث ایئرلائنز کے ٹکٹوں اور مقامی ہوٹلوں کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق بکنگ ویب سائٹس کے مطابق کولمبو میں...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کے حق میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل ہونے والا اہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ انتہائی سنسنی خیز ہوگا اور پوری قوم کی نظریں اس مقابلے پر مرکوز ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہمیشہ خاص اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور اس بار بھی شائقین کرکٹ کو ایک شاندار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے اور کھلاڑی بہترین کارکردگی دکھانے کی پوری اہلیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم کا...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے گروپ اے کے اہم میچ سے قبل کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت کے ساتھ سب کچھ برابری کی سطح پر ہوگا، محسن نقوی کا ہینڈ شیک کے معاملے پر دوٹوک مؤقف میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن سے قبل سانپ اسٹیڈیم میں دیکھا گیا، تاہم گراؤنڈ اسٹاف نے فوری طور پر اسے پکڑ کر وائلڈ لائف حکام کے حوالے کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا: عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ، کرکٹ اہم ہے ٹاس نہیں، قومی کپتان سلمان علی آغا واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق کل...
کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 4525 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 79 ہزار 603 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 4525 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 79 ہزار 603 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 7413 پوائنٹس کے بینڈ میں بھی رہا۔ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 1 لاکھ 78 ہزار 237 پوائنٹس رہی۔ بازارِ حصص کے کاروبار کے دوران ہفتے بھر میں 4.31 ارب شیئرز کے سودے 212 ارب روپے میں طے ہوئے، جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 523 ارب روپے کم ہو کر 20359 ارب روپے ہوگئی۔
اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل ادارہ جاتی ہم آہنگی، عالمی شراکت داری اور سرمایہ کار دوست ماحول کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل اور ترکی کے زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر کے درمیان زرعی و لائیوسٹاک تعاون پر مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ ایس آئی ایف سی نے پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم یادداشتوں کے معاہدے میں خصوصی سہولت فراہم کی۔ معاہدے کے تحت زرعی تحقیق، جدت اور ٹیکنالوجی کی منتقلی میں تعاون کا جامع فریم ورک تشکیل دیا گیا۔ دو طرفہ تعاون سے جدید کارپوریٹ لائیوسٹاک فارمنگ اور برآمدی ویلیو چین کی ترقی سے زرعی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔ پاکستان اور ترکی زرعی و لائیوسٹاک شعبہ میں ادارہ جاتی روابط، پرائیویٹ سیکٹر اور...
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری، ترک زرعی ٹیکنالوجی کمپنیوں اور پاکستان ایگری کلچرل ریسرچ کونسل کے درمیان سمجھوتہ
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سرمایہ کاری کی سہولت بارے خصوصی کونسل ایس آئی ایف سی نے زرعی ٹیکنالوجیز کی کئی جڑی ترک کمپنیوں (TÜME)، پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل پی اے آ ر سی اور گرین کارپوریٹ لائیو سٹاک انیشیٹو ( جی سی ایل آئی) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (ایم او یوز) کے سلسلہ میں سہولت کاری کی تاکہ پاکستان کے زرعی اور لائیو سٹاک کے شعبے کی ترقی کے لئے دوطرفہ تعاون اور سرمایہ کاری میں اضافہ کیا جا سکے۔ اور اس ضمن میں سہولت کاری اور شعبہ جات کو جدید بنانے کی کوششوں میں بھی تعاون کیا جاسکے۔ پی اے آ ر سی اور TÜME کے درمیان زرعی تحقیق، جدت کاری اور ٹیکنالوجی کی منتقلی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)کاروباری ہفتے کے آخری دن پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل چھائے رہے ،مارکیٹ نے 1لاکھ80ہزار کی نفسیاتی حد کھو دی اور 900پوائنٹس کی کمی سے انڈیکس 179,600کی سطح پر بند ہوا۔مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 79ارب روپے ڈوب گئے جبکہ 48.02فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں۔پرافٹ ٹیکنگ کی خاطر فروخت کے دباو کی وجہ سے دن بھر اسٹاک مارکیٹ منفی زون میں رہی اور ایک موقع پر انڈیکس 178,237پوائنٹس کی کم ترین سطح پر ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا بعد ازاں مارکیٹ میں ریکوری آئی تاہم منفی رجحان کا خاتمہ نہ ہو سکا اور کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس میں908پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس180,512پوائنٹس سے کم ہو کر179,603پوائنٹس پر...
کولمبو میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے کے بڑے مقابلے میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت کا سامنا ہے، اور اس میچ میں سابق کپتان بابر اعظم ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم کے لیے کلیدی کردار ادا کریں گے۔ یہ ہائی وولٹیج مقابلہ 15 فروری کو سری لنکا کے آر۔ پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں شائقین کی نظریں بابر اعظم کی کارکردگی پر مرکوز ہوں گی۔ یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم پر سوال مت کریں، ’بی بی ایل‘ میں ان کی کارکردگی ہمارے لیے اہم نہیں، سلمان علی آغا بابر اعظم، جو ٹی 20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں، اب تک ٹی 20 ورلڈ...
کل کولمبو میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ سے قبل بھارت اور پاکستان کے درمیان پرانی بحث دوبارہ سر اٹھا گئی ہے کہ کیا کپتان میچ سے پہلے روایتی ہینڈشیک کریں گے یا نہیں۔ ابتدائی طور پر میچ کی شرکت بھی غیر یقینی تھی کیونکہ پاکستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ یکجہتی کے طور پر میچ سے بائیکاٹ کرنے کی دھمکی دی تھی۔ سیاسی کشیدگی اور پشت پناہی مذاکرات کے بعد پاکستان نے آخرکار میچ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کی۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت کے ساتھ سب کچھ برابری کی سطح پر ہوگا، محسن نقوی کا ہینڈ شیک کے معاملے پر دوٹوک مؤقف اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے ہینڈشیک کے معاملے پر ضمانت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور چین کے درمیان زرعی اور لائیوسٹاک شعبے میں شراکت داری کا ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے۔حالیہ پیش رفت جنوری میں چینی وفد کے دورۂ پاکستان اور 2026 چین-پاکستان ایگریکلچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے بعد سامنے آئی ہے۔چین کے ادارے Jinan Animal Husbandry Industry Craftsman College نے پاکستان میں Pak-China Joint Chamber of Commerce and Industry اور Go Dairy کے ساتھ دو اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ان معاہدوں کے تحت “پاکستان-چین اینیمل ہسبنڈری” اور “ویٹرنری ٹیکنالوجی سینٹر” کے قیام کی راہ ہموار ہوگی، جس سے مویشی پال حضرات اور متعلقہ صنعت کو جدید تربیت اور ٹیکنالوجی کی سہولت میسر آئے گی۔مزید برآں، چین کی جانب...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور چین کے درمیان زرعی اور لائیوسٹاک شعبے میں تاریخی شراکت داری نے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ اس پیش رفت میں اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل (Special Investment Facilitation Council) کے تعاون سے دونوں ممالک نے زرعی و لائیوسٹاک تعاون میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ یہ پیش رفت جنوری میں چینی وفد کے پاکستان دورے اور 2026 کی چین-پاکستان ایگریکلچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے بعد سامنے آئی، جس میں زرعی سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ پر اتفاق کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق چین کے ادارے Jinan Animal Husbandry Industry Craftsman College نے پاکستان میں Pak-China Joint Chamber of Commerce and Industry اور Go Dairy کے ساتھ دو اہم معاہدوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی 20 ورلڈکپ کے سب سے زیادہ متوقع مقابلوں میں شمار ہونے والا پاکستان اور بھارت کے میچ میں بارش رکاوٹ بننے کا امکان ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق کولمبو کے پریمی داسا اسٹیڈیم میں 15 فروری کو شیڈول اس ہائی وولٹیج مقابلے کے بارے میں موسمیاتی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ خراب موسم کھیل کا مزہ کرکرا کر سکتا ہے۔کولمبو کا موسم اپنی غیر متوقع بارشوں کے لیے مشہور ہے اور تازہ پیشگوئیوں کے مطابق جمعے سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ آئندہ کئی روز جاری رہنے کا امکان ہے۔رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز جب پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی...
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پی آئی اے کی نجکاری کے جشن پر گونگ بیل تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیرِ اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے چیف ایگزیکٹو فرخ سبزواری نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری بلاشبہ شفافیت کے ساتھ ہوئی۔ پی آئی اے کی نجکاری ہو رہی تھی اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج ٹی پلس ون میں مشغول تھی۔ انہوں نے کہا کہ جے پی مورگن کے سرمایہ کاروں نے گزشتہ روز بڑی سرمایہ کاری ٹرانزیکٹ کرنے کا سوال پوچھا تو ہمارا جواب ٹی پلس ون تھا۔ پاکستان ٹی پلس ون پر منتقل ہونے والا ساتواں ملک...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر فروخت کا دباؤ دیکھنے میں آیا جس کے باعث بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 1,100 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ صبح 10 بج کر 40 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 1,084.25 پوائنٹس یعنی 0.59 فیصد کمی کے بعد 181,965.55 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس 188 ہزار پوائنٹس کی سطح برقرار نہ رکھ سکا مارکیٹ میں سیمنٹ، کمرشل بینکس، آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن کمپنیوں اور ریفائنریز سمیت اہم شعبوں میں فروخت کا رجحان غالب رہا۔ مسلم کمرشل بینک، نیشنل بینک، او جی ڈی سی، پاکستان آئل فیلڈز، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ اور اٹک ریفائنری سمیت انڈیکس...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز سے ہی سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آ رہی ہے، 1900 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار 074 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 896 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ایک لاکھ 83 ہزار 49 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار 015 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 896 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ایک لاکھ 83 ہزار 49 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے چیف ایگزیکٹو فرخ سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جنوری 2026 میں یو آئی این نمبر 23 ہزار 400 کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اے آئی کے حوالے سے تھرڈ پارٹی کے ذریعے ڈیٹا وینڈنگ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، جبکہ سونے کے ایکس چینج ٹریڈنگ فنڈ پر ابھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ کموڈٹیز پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج کے دائرہ کار میں آتی ہیں۔ فرخ سبزواری کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ٹی پلس ون سے متعلق اقدامات ایک سال سے جاری تھے اور گزشتہ 25 سال میں ٹی پلس فائیو سے ٹی پلس ون تک پیش رفت ہوئی...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں ٹریڈنگ کے دوران 1,600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دوپہر 1 بج کر 10 منٹ پر بینچ مارک انڈیکس 183,794.07 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو 1,640.52 پوائنٹس یعنی 0.90 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سرمایہ کاروں کا اعتماد اسٹاک ایکسچینج میں بہتری کا باعث، کیا معیشت مستحکم ہورہی ہے؟ سیمنٹ، کمرشل بینکوں، فرٹیلائزر، آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن کمپنیوں، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں، پاور جنریشن اور ریفائنری سمیت اہم شعبوں میں خریداری کا رجحان دیکھا گیا۔ حبکو، ماری انرجیز، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی، پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ، پاکستان اسٹیٹ...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار 936 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 186 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 82 ہزار 153 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز گرین زون سے ہوا تاہم کاروبار اتارچڑھاؤ کے بعد اختتام پر مندی کا شکار ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران زبردست اضافہ دیکھا گیا جہاں 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 83 ہزار 216 پوائنٹس کی حد پر پہنچ گیا ہے۔ٹریڈنگ کے دوران ا سٹاک مارکیٹ میں اچانک مندی چھاگئی جو کاروباری روز کے اختتام تک برقرار رہی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 186 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 82 ہزار 153 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔جبکہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 1789 پوائنٹس کمی کیساتھ ایک لاکھ 82 ہزار 340 کی سطح پر بند ہوا تھا۔ ویب ڈیسک...
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز گرین زون سے ہوا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسیچینچ میں ٹریڈنگ کے دوران زبردست اضافہ دیکھا گیا جہاں 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 83 ہزار 216 پوائنٹس کی حد پر پہنچ گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 1789 پوائنٹس کمی کیساتھ ایک لاکھ 82 ہزار 340 کی سطح پر بند ہوا تھا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پیر کو کاروبار کے مثبت آغاز کے بعد فروخت کا دباؤ غالب آنے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام مندی پر ہوا، کے ایس ای 100انڈیکس 1700پوائنٹس گھٹ گیا اور مارکیٹ نے2نفسیاتی حدیں کھو دیں،ہنڈریڈ انڈیکس184,100کی سطح سے کم ہو کر182,300کی سطح پر بند ہوا۔مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 172ارب روپے ڈوب گئے جبکہ 57.79فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں۔کاروبار کے دوران مارکیٹ کے اہم شعبوں بشمول آٹو موبائل اسمبلرز، سیمنٹ، کمرشل بینکوں، تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں میں فروخت کا رجحان دیکھا گیا۔جس کی وجہ سے مارکیٹ تنزلی کا شکار رہی۔ماہرین کے مطابق جغرافیائی و سیاسی غیر یقینی صورتحال، مقامی منافع بخش شرح...
اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز کاروبار کا آغاز زبردست تیزی کے ساتھ ہوا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس نے ابتدائی چند منٹوں میں ہی 1,400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا۔ صبح 9 بج کر 40 منٹ پر کے ایس ای 100 انڈیکس 185,590.50 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا، جو 1,460.92 پوائنٹس یعنی 0.79 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ابتدائی کاروبار میں 700 پوائنٹس کا اضافہ کاروبار کے دوران آٹو موبائل اسمبلرز، سیمنٹ، کمرشل بینکس، فرٹیلائزر، آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن کمپنیوں، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اورریفائنری کے شعبوں میں نمایاں خریداری دیکھی گئی۔ او جی ڈی سی، ماری انرجیز، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ، پاکستان آئل فیلڈزلمیٹڈ، پاکستان اسٹیٹ...
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینچ میں ٹریڈنگ کے آغاز میں 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 85 ہزار 650 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای 100 انڈیکس 3702 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 84 ہزار 129 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
گرین پاکستان انیشیئٹوو(جی پی آئی)کی رہنمائی میں ڈے زی پرائیویٹ لمیٹڈ کی زرعی و لائیو اسٹاک میں نمایاں پیش رفت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گرین پاکستان انیشیئٹو (جی پی آئی) کی رہنمائی میں ڈے زی پرائیویٹ لمیٹڈ نے زرعی اور لائیو اسٹاک کے شعبے میں نمایاں پیش رفت حاصل کر لی ہے، جس کے تحت جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بنجر اور صحرائی زمین کو قابلِ کاشت بنایا جا رہا ہے اور پائیدار زرعی ترقی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جی پی آئی کی موثر حکمت عملی کے باعث زرعی و لائیو اسٹاک کا شعبہ جدید ٹیکنالوجی اور دیرپا خوشحالی کی جانب گامزن ہے۔ ڈے زی پرائیویٹ لمیٹڈ نے جدید زرعی طریقوں کے ذریعے تقریباً تین ہزار ایکڑ بنجر اور صحرائی زمین کو قابلِ کاشت بنا دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے روڈز گراس اور الفالفہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے اور 100 انڈیکس 4200 پوائنٹس کی کمی کے بعد 183600 پوائنٹس کی سطح تک گر گیا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز پہلے سیشن کے وقفے سے پہلے بھی مندی کا رجحان تک تھا تاہم دوسرے سیشن میں اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد مارکیٹ میں حصص کی فروخت زیادہ نظر آئی جو مارکیٹ تجزیہ کاروں کے بعد دھماکے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال تھی۔تجزیہ کار جبران سرفراز نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مارکیٹ کے پہلے سیشن میں بھی کاروبار دباؤ کا شکار تھا جس کی وجہ ایران اور امریکا کے درمیان...
ویب ڈیسک : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس 4200 پوائنٹس کی کمی کے بعد 183600 پوائنٹس کی سطح تک گر گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز پہلے سیشن کے وقفے سے پہلے بھی مندی کا رجحان تک تھا تاہم دوسرے سیشن میں اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد مارکیٹ میں حصص کی فروخت زیادہ نظر آئی جو مارکیٹ تجزیہ کاروں کے بعد دھماکے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال تھی۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک تجزیہ کار جبران سرفراز نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مارکیٹ کے پہلے سیشن میں بھی کاروبار دباؤ کا شکار تھا جس...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس تقریباً 3 ہزار پوائنٹس سے زائد کھو بیٹھا۔ کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں ہلکی تیزی دیکھی گئی اور ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 88 ہزار 36 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا، جس سے سرمایہ کاروں میں ابتدا میں امید پیدا ہوئی۔تاہم دن کے وسط میں اچانک مارکیٹ میں مندی چھا گئی اور انڈیکس تیزی سے گر کر ایک لاکھ 84 ہزار 548 پوائنٹس تک پہنچ گیا، جس سے 3 ہزار 488 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والے افراد اور بروکرز کافی محتاط ہو گئے اور کاروباری سرگرمیاں محدود رہیں۔واضح رہے...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 3 حدیں کھو بیٹھا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 200 سے زائد پوائٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 88 ہزار 36 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم ٹریڈنگ کے دوران اچانک سے سٹاک مارکیٹ میں مندی چھا گئی، 3000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100 انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار 548 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 87 ہزار 832 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب انٹربینک میں...
بدھ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان برقرار رہا، جہاں دورانِ کاروبار کے ایس ای 100 انڈیکس میں 488 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 10 بج کر 50 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 488.49 پوائنٹس یعنی 0.26 فیصد اضافے کے ساتھ 187,389.23 پوائنٹس کی سطح پر موجود تھا۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 2,600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ گزشتہ روز یعنی منگل کو بھی اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا تسلسل رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس دن کے اختتام پر ایک فیصد اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ دوسری جانب، بدھ کو ایشیائی اسٹاک مارکیٹس دباؤ کا شکار رہیں، جس کی وجہ امریکا اور...
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شیئرز ٹریڈنگ کے قواعد میں بڑی تبدیلی ہو گئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کے مطابق سٹاک سرمایہ کاروں کو رقوم اور شیئرز کی رسائی اب ایک روز میں ہوگی جبکہ سٹاک ایکسچینج میں ٹی پلس ون سیٹلمنٹ سائیکل 9 فروری سےموثر ہوجائے گا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شیئرز منتقلی و ادائیگی اب دو دن کے بجائے ایک دن میں ہوں گی، ٹی پلس ون سائیکل ایس ای سی پی، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، این سی سی پی ایل کی مدد سے نافذ ہوگا۔ سٹاک ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹی پلس ٹو اور ٹی پلس ون سیٹلمنٹ سے عالمی و مقامی سرمایہ کاری بڑھے گی جبکہ ٹی پلس ون سائیکل کے بعد ٹی پلس...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے،100 انڈیکس 700 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 87 ہزار 734پوائنٹس کی حد پر ٹریڈ کر رہا ہے۔تاہم کاروباری روز کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار 900 پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز بھی خریداری کا زور برقرار رہا اور کاروبار کے نصف دن پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1900 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارکیٹ میں آٹوموبائل، سیمنٹ، کیمیکل، بینکنگ، فرٹیلائزر، فارماسیوٹیکل، ٹیکنالوجی اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے شعبوں میں بھرپور خریداری دیکھنے میں آئی، جس کے باعث مجموعی رجحان خاصا مثبت رہا۔ یہ بھی پڑھیں: یو بی ایل سب سے بڑی لسٹڈ کمپنی بن گئی، اسٹاک ایکسچینج 186000 پوائنٹس کی نئی بلندی پر دوپہر 12 بجے کے ایس ای 100 انڈیکس 186,978.44 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دکھائی دیا، جو گزشتہ کاروباری دن کے مقابلے میں تقریباً ایک فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ واضح رہے کہ پیر کے روز...
پیر کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں 100 انڈیکس ابتدائی منٹوں میں 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی کا شکار ہو گیا۔ صبح 9 بج کر 40 منٹ پربینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 183,847.01 پوائنٹس پر موجود تھا، جو 327.47 پوائنٹس یعنی 0.18 فیصد کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر پہنچ کر مندی سے دوچار، کیا معیشت خطرے میں ہے؟ سیمنٹ، کمرشل بینکس، فرٹیلائزر، تیل و گیس کی تلاش و پیداوار، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پاور جنریشن سمیت اہم شعبوں میں فروخت کا دباؤ دیکھا گیا۔ ماری، او جی ڈی سی، پاکستان آئل لمیٹڈ، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ، ایس ایس جی سی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) پاکستان کے لائیوسٹاک شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اور مؤثر اقدامات کر رہی ہے، جس کا مقصد زرعی معیشت کو مضبوط بنانا اور ملکی ترقی میں لائیوسٹاک کے کردار کو مزید فعال بنانا ہے۔ اسی سلسلے میں گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) کے تحت جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، جینیاتی بہتری اور تربیتی پروگرام متعارف کرائے جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جی سی ایل آئی کے تحت امریکا اور برازیل سے اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی کھیپ حالیہ عرصے میں پاکستان درآمد کی گئی ہے، جس سے دودھ اور گوشت کی پیداوار میں نمایاں اضافے کی توقع کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا تاہم فروخت کے دباؤ سے مندی چھا گئی۔کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس 615 پوائنٹس کے اضافے سے 184,789.71 تک پہنچا تاہم بروکرز کے تحفظات کے باعث تیزی جلد ہی مندی میں تبدیل ہو گئی۔اس وقت کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار پوائنٹس کی بالائی حد کھونے کے بعد 1150 سے زیادہ پوائنٹس کی گراوٹ سے 183,021 پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔خیال رہے کہ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 2500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 36 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 84 ہزار 138 پوائنٹس پر آ گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 84 ہزار 789 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا جبکہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 83 ہزار 650 کی نچلی سطح پر بھی آیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 1 لاکھ 84 ہزار 174 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
ایک دن کی بھاری فروخت کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو خریداری کا رجحان دیکھا گیا، جہاں پہلے نصف تجارتی سیشن کے دوران کے ایس سی 100 انڈیکس میں 2,600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ دوپہر 12 بجے، کے ایس ای بینچ مارک انڈیکس 184,951.80 پر تھا، جو 2,613.68 پوائنٹس یعنی 1.43 فیصد اضافے کا عکاس تھا۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس 188 ہزار پوائنٹس کی سطح برقرار نہ رکھ سکا اہم شعبوں میں خریداری کے رجحان دیکھنے میں آیا، جن میں کمرشل بینک، سیمنٹ، فرٹیلائزر، تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیاں، آئل مارکیٹنگ کمپنیاں، بجلی پیدا کرنے والی کمپنیاں اور ریفائنریز شامل ہیں۔ Market is up at midday ????⏳ KSE 100 is positive...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 88 ہزار 923 پوائنٹس کی حد پر پہنچ گیا۔ تاہم ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ اچانک منفی زون میں چلی گئی، 5000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار 243 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 900 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ایک لاکھ 89...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر فروخت کا دباؤ غالب رہا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے دوچار ہو گیا۔ صبح 9 بج کر 45 منٹ پر کے ایس ای 100 انڈیکس 427.60 پوائنٹس یعنی 0.23 فیصد کمی کے ساتھ 187,952.78 پوائنٹس پر موجود تھا۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر پہنچ کر مندی سے دوچار، کیا معیشت خطرے میں ہے؟ فروخت کا دباؤ اہم شعبوں میں دیکھا گیا، جن میں آٹو موبائل اسمبلرز، سیمنٹ، کمرشل بینکس، کھاد، تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیاں، بجلی کی پیداوار اور ریفائنریاں شامل تھیں۔ اے آر ایل، حبکو، او جی ڈی سی،...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان غالب رہا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی کاروباری اوقات میں تقریباً 700 پوائنٹس بڑھ گیا۔ صبح 9 بج کر 40 منٹ پر کے ایس ای 100 انڈیکس 188,895.12 پوائنٹس پر موجود تھا، جو 692.27 پوائنٹس یا 0.37 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ آٹو موبائل اسمبلرز، کمرشل بینکس، فرٹیلائزر، تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں اور پاور جنریشن سمیت اہم شعبوں میں خریداری کا رجحان دیکھا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: سرمایہ کاروں کا اعتماد اسٹاک ایکسچینج میں بہتری کا باعث، کیا معیشت مستحکم ہورہی ہے؟ حبکو، ماری، او جی ڈی سی، پول، پی پی ایل، ایچ بی ایل، ایم سی بی، میزان بینک اور نیشنل بینک سمیت انڈیکس پر زیادہ...
مقبول ٹیلی ویژن پروگرام 21 ایم ایم شو میں خواتین ٹک ٹاکرز عالیہ ستار اور آسیل لارنس کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ٹک ٹاکرز میں لڑائی ہو رہی ہے۔ عالیہ ستار نے آسیل لارنس کے بال پکڑ لیے اور بعد میں جوتا بھی اتار کر پھینکا۔ یہ جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب آسیل نے دعویٰ کیا کہ عالیہ نے ان کے گانے کو چلنے نہیں دیا اور ایک دوسرے کو کہا کہ ان کو حسد ہو رہا ہے۔ بعد میں میزبان نے لڑائی روکنے کے لیے مداخلت کی۔ ٹک ٹاکرز کے درمیان یہ جھگڑا وائرل ہوا تو صارفین نے اسے سستا پبلسٹی...
مثبت آغاز کے بعد منگل کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دیکھنے میں آیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس میں تقریباً 600 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے۔ دوپہر 12 بجے کے وقت بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 188,001.04 پوائنٹس پر موجود تھا، جو 586.62 پوائنٹس یعنی 0.31 فیصد کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: روپے کی قدر میں مضبوطی، پاکستانی معیشت کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟ اہم شعبوں میں فروخت کا رجحان غالب رہا، جن میں آٹو موبائل اسمبلرز، سیمنٹ، فرٹیلائزر، تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنیاں، آئل مارکیٹنگ کمپنیاں (او ایم سیز)، بجلی پیدا کرنے والے ادارے اور ریفائنریز شامل ہیں۔ وافی، اٹک ریفائنری، حبکو، او جی ڈی سی،...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 89 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 89 ہزار 434 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران 1800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 91 ہزار 32 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔تاہم ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیت میں اچانک مندی چھاگئی جو کاروباری روز کے اختتام تک برقرار ہی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 579 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 88 ہزار...
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں کاروباری ہفتے کا آغاز آج 1288 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 90 ہزار 455 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بعد ازاں مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی اور اعتماد کے نتیجے میں 1355 پوائنٹس کی مجموعی تیزی کے ساتھ پی ایس ایکس کا کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 90 ہزار 522 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو چکا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی اسٹاک ایکسچینج...
) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 91 ہزار پوائنٹس کی حد کراس کر گیا۔کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 91 ہزار 32 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1478 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 89 ہزار 166 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کو خریداری کا رجحان دیکھا گیا، جہاں کاروباری سیشن کے پہلے نصف میں کے ایس ای 100 انڈیکس 188,000 پوائنٹس کی سطح کے قریب ٹریڈ کرتا رہا۔ دوپہر 12 بجے بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 187,813.57 پوائنٹس پر موجود تھا، جو 125.41 پوائنٹس یعنی 0.07 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: روپے کی قدر میں مضبوطی، پاکستانی معیشت کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟ اہم شعبوں میں خریداری دیکھی گئی، جن میں آٹوموبائل اسمبلرز، سیمنٹ، کمرشل بینکس، فرٹیلائزر، تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیاں، آئل مارکیٹنگ کمپنیاں، بجلی پیدا کرنے والے ادارے اور ریفائنریز شامل ہیں۔ Market is up at midday ????⏳ KSE 100 is positive by +128.77 points...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک بار پھر ایک لاکھ 88 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 88 ہزار 264 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر اتار چڑھاؤ کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 654 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ایک لاکھ 87 ہزار 688 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں استحکام رہا، جس کے باعث ڈالر 279.87 روپے پر برقرار ہے۔
زراعت اور لائیو اسٹاک کی بہتری کیلئے پاکستان کا آسٹریلوی مہارت سے استفادے کا عزم WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم پاکستان کی ہدایات پر وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیرِ صدارت زرعی اور لائیو اسٹاک شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر برائے پاکستان جناب ٹموتھی کین کے ساتھ ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر، لائیو اسٹاک کمشنر اور متعلقہ اداروں کے سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔اجلاس کے دوران زرعی و لائیو اسٹاک پیداوار میں اضافے، مارکیٹ تک رسائی، بایو سیکیورٹی کے امور اور تکنیکی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بازار حصص میں 726 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 89 ہزار 347 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ بعد ازاں تیزی کا رجحان برقرار رہا اور مجموعی طور پر 802 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ انڈیکس ایک لاکھ 89 ہزار 423 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کا رجحان غالب ہے اور اس دوران انڈیکس نے متعدد نئے ریکارڈ بھی قائم کیے ہیں، جسے سرمایہ...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا، جہاں کاروبار کے ابتدائی لمحات میں ہی 100 انڈیکس 189,000 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ صبح 9 بج کر 35 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 767.47 پوائنٹس یعنی 0.41 فیصد اضافے کے ساتھ 189,389.25 پوائنٹس پر موجود تھا۔ اہم شعبوں میں خریداری کا رجحان دیکھا گیا جن میں آٹو موبائل اسمبلرز، سیمنٹ، کمرشل بینکس، فرٹیلائزر، آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن کمپنیاں، آئل مارکیٹنگ کمپنیاں اور ریفائنری شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: روپے کی قدر میں مضبوطی، پاکستانی معیشت کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟ اے آر ایل، کے ای، ماری، او جی ڈی سی، پی پی ایل، پی ایس او، ایس این جی پی...
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بازار حصص میں 726 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 89 ہزار 347 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مزید پڑھیں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دو دہائیوں کی تاریخ ساز ترقی، سرمایہ کاری کیلیے روشن مستقبل کی نوید پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تاریخ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بعد ازاں پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان غالب رہا اور مجموعی طور پر...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 89 ہزار کی تاریخی سطح عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 89 ہزار427 کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 88 ہزار 621 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ نئے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ایک لاکھ 88 ہزار پوائنٹس کی تاریخی حد بھی عبور کر گئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 88 ہزار 709 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 2662 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 87 ہزار 761 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے، انٹربینک میں ڈالر 279.92 روپے پر برقرار ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی جانب سے جاری کی گئی تازہ کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جولائی سے ستمبر کے دوران ملک بھر میں کروڑوں ویڈیوز پلیٹ فارم سے ہٹا دی گئیں۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی میں ٹک ٹاک نے پاکستان میں کمیونٹی اصولوں کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 2 کروڑ 81 لاکھ 98 ہزار 284 ویڈیوز حذف کیں، جو مواد کی نگرانی کے حوالے سے ایک نمایاں پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس عرصے کے دوران پیشگی طور پر مواد کی نشاندہی اور حذف کرنے کی شرح انتہائی بلند رہی۔ پاکستان میں ٹک...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر پاکستان میں مجموعی طور پر 2 کروڑ81 لاکھ 98ہزار 284ویڈیو حذف کی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی جانب سے رواں مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کی کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کر دی۔ جس سے ٹک ٹاک کے صارفین کو ایک محفوظ ڈیجیٹل ماحول فراہم کرنے کا عزم ظاہر ہوتا ہے۔ ماہ جولائی سے ستمبر کے عرصہ کے اعداد و شمار پر مشتمل یہ رپورٹ اُن پیشگی اقدامات کی تفصیل فراہم کرتی ہے جو ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والے کانٹنٹ کی نشاندہی اور اُسے حذف کرنے...