2026-06-02@19:19:01 GMT
تلاش کی گنتی: 3724

«گریڈ 19»:

    کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ لائن لاسز پر بھی پورے علاقے کی بجلی بند کر دی جاتی ہے، جو بل نہیں بھرتا ہے صرف اس کی بجلی کاٹنی چاہیئے لیکن کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کی نا اہلی کی وجہ سے عوام کو پریشانی...
    اسلام آباد، نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں کم از کم ماہانہ اجرت یا تنخواہ (minimum wages monthly)کے تعین کے حوالے سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) نے اہم سفارشات پیش کر دی ہیں۔ پائیڈ نے مالی سال 2026-27 کیلئے کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے سے بڑھا کر 45...
    اگلےسال نئے بجٹ میں کرپٹو ٹرانزیکشن(crypto transactions) پر کیپیٹل گین ٹیکس لگانےکی تجویز سامنے آئی ہے،ذرائع کےمطابق کرپٹو ٹریڈنگ پر 15 سے 30 فیصد تک کیپیٹل گین ٹیکس عائد ہونے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی مشاورت سےکرپٹوسیکٹرکو ٹیکس نیٹ میں لانےکی تیاری کی جارہی ہے، اس اقدام کا مقصدکرپٹو سیکٹرکو ٹیکس نیٹ میں...
    نیویارک شہر کے کم عمر باسکٹ بال شائقین کے لیے ’بیڈ ٹائم‘ سے متعلق ایک دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔ نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے ایک خصوصی انتظامی حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ این بی اے فائنلز کے دوران بچوں کے سونے کے معمول کے اوقات عارضی طور پر...
    امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل فلوریڈا اور کیلیفورنیا میں تقریباً 3 کروڑ 20 لاکھ مچھر چھوڑنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے جس کا مقصد خطرناک مچھروں کی افزائش روکنا اور ان سے پھیلنے والی بیماریوں پر قابو پانا ہے۔ تاہم اس منصوبے نے ماہرین ماحولیات اور ناقدین میں کئی خدشات کو جنم دے دیا...
    کراچی میں گزشتہ رات ڈیفنس خیابان اتحاد میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں آن لائن فوڈ ڈیلیوری کا رائیڈر جاں بحق ہوگیا جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔گزشتہ رات ڈیفنس خیابان اتحاد سحر کمرشل کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی وڈیو منظر عام پر آگئی...
    انٹرنیٹ کا وہ تاریک گوشہ جہاں خصوصی سافٹ ویئر کے ذریعے رسائی حاصل کی جاتی ہے اور مجرم اپنی شناخت چھپا لیتے ہیں۔ اسی تاریکی میں ایک 12 سالہ بچی کی زندگی برسوں تک قید رہی۔ یہ بھی پڑھیں: پوری قوم کا ڈیٹا ڈارک ویب پر دستیاب ہے، افسران کے بغیر چوری ممکن نہیں، افنان اللہ...
    کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد میں گزشتہ روز  ہونے والے ٹریفک حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، تیز رفتار کار بےقابو ہو کر سڑک کے دوسری جانب آگئی۔پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کار کی ٹکر سے رائیڈر جاں بحق ہوگیا، شہری کی میت ورثاء تدفین کے لیےآبائی علاقے ٹھٹہ لے کر روانہ ہوگئے، جبکہ...
    (سعید احمد سعید) ریلوے حکام نے گریڈ 20 اور گریڈ 19 کے پانچ اعلی افسران کے تقرروتبادلے کردئیے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر سیفٹی حنیف گل کو ڈی ایس ریلوے ملتان تعینات کردیا گیا ہے۔ڈی ایس ریلوے ملتان افتخار حسین کو ڈی ایس ریلوے ورکشاپ ڈویژن تعینات کردیا۔ڈی ایس ریلوے ورکشاپ خالد خان کو...
    انگلینڈ کی معروف کرکٹ ٹورنامنٹ دی ہنڈریڈ لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ممکنہ طور پر نظر انداز کیے جانے کی خبروں نے نیا تنازع کھڑا کر دیا  ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا کہ بھارتی فرنچائز مالکان سے منسلک ٹیمیں آئندہ سیزن میں پاکستانی کھلاڑیوں کو منتخب نہ کرنے کا ارادہ...
    گلگت ذوالفقار آباد نادر چوک پر پانی کی قلت اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین اور بچوں نے شدید احتجاج کی اور روڈ پر دھرنا دیا۔ مظاہرین نے سڑک پر دھرنا دے کر شدید نعرے بازی کی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت میں پانی و بجلی کی سنگین قلت کیخلاف خواتین اور بچے میدان میں آ گئے۔ گلگت...
    کراچی:خیابان اتحاد صبا ٹریفک سگنل پر خوفناک ٹریفک حادثے میں ڈیلیوری بوائے شدید زخمی ہوگیا، خوفناک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار اور پیرکی درمیانی شب ساحل تھانے کے علاقے خیابان اتحاد صبا ٹریفک سگنل پرپیش آئے خوفناک ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے...
    کراچی میں آج صبح شہر کی فضاوں پر دھند چھانے کے باعث حدِ نگاہ ایک کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خُشک، مطلع صاف اور صبح کے اوقات میں ہلکی دُھند کا امکان ہے۔ شہر میں آج صبح ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ریکارڈ ہوا...
    — فائل فوٹو کراچی میں آج صبح میں دھند کا راج ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور صبح میں ہلکی دھند رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی: وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے پاکستانیوں کیلیے اسپینش ریزیڈنٹ کارڈ کے حصول میں مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی ہے اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس کارڈ کے خواہشمندافراد کے دستاویزات کی تصدیق کے عمل کو تیز کیا جائے گا تاکہ درخواست گزاروں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اسپینش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-22 کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کا شکار ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کی جانب سے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی اور ٹینکر سسٹم ختم کرکے لائنوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ، شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ متعدد چیلنجز کے باوجود ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے کو جاری رکھنا ایک اہم کام تھا۔ صورتحال اس حد تک پہنچ گئی تھی کہ پروجیکٹ کو معطل کرنے پر...
    اگر میچ سے چند گھنٹے قبل تیز بارش ہو چکی اور آغاز کے بعد بھی امکان ہو تو آپ ٹاس جیت کر پہلے کیا کریں گے؟ اگر آپ کا کوئی بولر حریف ٹیم کے اعصاب پر سوار ہو تو آپ اسے جلد بولنگ دیں گے یا آدھی اننگز ختم ہونے کا انتظار کریں گے؟ اگر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا: فلپائن میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث خطر ناک لینڈ سلائیڈنگ نے جنم لیا تھا، جس میں 15 سے زاید افراد کے ہلاکتوں کی اطلاعات تھیں، جہاں نئی تفصیلات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے جنوبی صوبوں...
    وزارت داخلہ کا سپینش ریذیڈنٹ کارڈ سے متعلق شہریوں کو مکمل سہولیات دینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزارت داخلہ کی جانب سے سپینش ریذیڈنٹ کارڈ کے حوالے سے شہریوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز...
    وزارت داخلہ میں اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز سالک حسین نے کی۔ اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قانونی تحفظ اور سہولتیں فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا...
    اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز سالک حسین نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قانونی تحفظ اور سہولتوں کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزارتِ خارجہ نے اسپینش...
    —فائل فوٹو شہرِ قائد میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 18اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ شہر کا موجودہ درجۂ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران...
    برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں شائع ہونے والے ایک کالم میں سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے خبردار کیا ہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ انتظامیہ کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہیے کہ دی ہنڈریڈ میں شامل بھارتی ملکیت کی فرنچائزز پاکستانی کھلاڑیوں کو نظر انداز کریں۔ کالم میں مؤقف اختیار کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-6 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ہر ایک انسان کو اپنی مادری زبان پیاری یے ، ماں بولی میں بنیادی تعلیم دی جائے ،ملک کی ہر قومی وحدت ، میں بسنے والی قوموں اور ثقافتی گروہوں کی مادری زبانوں کی ترقی کا بندوبست کیا جائے اور اسی مادری زبان میں انہیں ابتدائی تعلیم دی جائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-13 کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ریڈ لائن بی آر ٹی سمیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-8 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صرف ایک آنکھ کا مسئلہ نہیں بلکہ ان کی زندگی خطرے میں ہے، وہ ہمارا بھائی ہے ہمیں ان کی فکر ہے اور ہم اپنے بھائی کیلے ہر حد پر لڑیں گے۔ انڈپینڈنٹ...
    عمران خان کی صرف ایک آنکھ کا مسئلہ نہیں بلکہ ان کی زندگی خطرے میں ہے ، وہ ہمارا بھائی ہے ہمیں ان کی فکر ہے اور ہم اپنے بھائی کیلئے ہر حد پر لڑیں گے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صرف ایک آنکھ کا مسئلہ نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فلپائن کے جنوبی صوبوں ڈاواؤ ڈی اورو اور ڈاواؤ اورینٹل میں شدید بارش کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلپائن ریڈ کراس نے کہا کہ اس کی ٹیم نے صوبے ڈاواؤ ڈی کے شہر مونکایو کے ایک گاؤں میں رات گئے...
    حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس کراچی میں ہوا، جس میں ریڈ لائن بی آر ٹی سمیت جاری...
    برآمدات کے فروغ کے لیے فعال ٹریڈ ڈپلومیسی ناگزیر ہے: سردار طاہر محمود WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کی عالمی مسابقت کو بڑھانے، برآمدات...
    یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ اسلام آباد میں شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) 14واں یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ 2026 اسلام آباد میں سفارت کاروں، سرکاری حکام اور شائقین کی بڑی تعداد کی موجودگی میں شروع ہو گیا۔ افتتاحی تقریب...
    سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سیالکوٹ میں زیر تعمیر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے کلاس رومز کا شیڈ گرنے سے ملبے تلے دب کر آٹھویں جماعت کی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعہ کا نوٹس لیا جس کے بعد وزیر تعلیم پنجاب سکندر حیات نے سکول کا دورہ کیا اور ورثا سے اظہار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیالکوٹ میں زیرِ تعمیر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کے کلاس رومز کا شیڈ گرنے سے ملبے تلے دب کر آٹھویں جماعت کی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔واقعے کے بعد مریم نواز نے فوری نوٹس لیا، جس پر وزیر تعلیم پنجاب سکندر حیات نے اسکول کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندان سے اظہارِ تعزیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے۔ مظاہرین نے لکی میانوالی روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دیا جبکہ پنجاب جانے والے ہیوی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت روک دی گئی۔ مظاہرین کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں معمول سے تیز ہوائیں چل پڑیں، ہوا کی رفتار 30 سے 35 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی جا رہی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرق سمت سے چلنے ہوائیں انتہائی خشک ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 25 سے 35 فیصد تک ریکارڈ کیا جا رہا...
    فائل فوٹو پنجاب حکومت نے افسران کےلیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی، جس بتایا گیا کہ کس گریڈ کے افسر کو کتنی گاڑیاں، کتنے سی سی کی اور کتنے سو لیٹر پیٹرول ملے گا۔پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب 2800، 1800 اور 4700 سی سی کی 3 گاڑیاں استعمال...
    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں فریڈمین نے لکھا: "بی بی (نیتن یاہو)، صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی یہودیوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ اور اگر امریکہ نے انہیں ایسا کرنے دیا تو ہم واقعی بیوقوف ہوں گے۔" اسلام ٹائمز۔ معروف امریکی کالم نگار تھامس فریڈمین نے خبردار کیا ہے...
    سیالکوٹ کے علاقے بڈیانہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں شیڈ گرنے سے طالبہ جاں بحق ہوگئی۔  مقامی پولیس کے مطابق اسکول کی زیر تعمیر کلاس کا شیڈ آٹھویں جماعت کی طالبہ پر گرا تھا۔  سی ای او ایجوکیشن کے مطابق غفلت برتنے پر اسکول کے پرنسپل اور ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی کی جا رہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی سیاست نے انگلینڈ کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ‘دی ہنڈریڈ’ میں بھی اثر ڈالنا شروع کر دیا، جہاں آئی پی ایل سے منسلک ٹیموں کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں کو نہ منتخب کرنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ‘دی ہنڈریڈ’ میں پاکستانی کھلاڑی...
    بھارت غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت روکنے لگا، دی ہنڈریڈ لیگ کے نئے بھارتی مالکان نے غیر اعلانیہ پابندی لگادی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دی ہنڈریڈ کی آٹھ میں سے چار ٹیمیں مانچسٹر سپر جائنٹس، ایم آئی لندن، سدرن بریو اور سن رائزرز لیڈز اب جزوی یا مکمل طور پر ان کمپنیز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس عرصے میں شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ وقفے وقفے سے تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،...
    امریکا کی معروف کاروباری شخصیت اور ’ریڈ سی گلوبل‘ کے سی ای او کی مسلمان ہونے کے بعد مسجد الحرام میں پہلے لمحات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔   العربیہ ڈاٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بڑے سیاحتی پروگرام سے وابستہ کمپنی ’ریڈ سی گلوبل‘ کے سی ای او اور اسلام قبول کرنے والے امریکی شہری...