2026-06-02@20:52:22 GMT
تلاش کی گنتی: 3724
«گریڈ 19»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-5 لاہور (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی لاہور کے عہدیداران کا ایک اہم اجلاس سید مودودیؒ اسلامک سینٹر میں منعقد ہوا، جس کی صدارت امیر جماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کی۔ اجلاس میں 4 روزہ عوامی ریفرنڈم کی کامیابی پر ذمہ داران کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا جبکہ لاہور بھر...
کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے میں میٹا کی ایپ تھریڈز ایلون مسک کے زیرملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو موبائل فونز میں پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق تھریڈز کو آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر روزانہ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد ایکس سے زیادہ ہوگئی ہے۔...
روانڈا کی ہائی کمشنرکی چوتھے آل پاکستان وومن چیمبرز پریزیڈنٹس انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) روانڈا کی ہائی کمشنر، امب ہریریمانا نے کلیکٹو لیڈرشپ فار انکلوسیو گروتھ پر چوتھے آل پاکستان وومن چیمبرز پریزیڈنٹس انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کی، جو کہ اسلام آباد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا کی ایپ تھریڈز نے ایلون مسک کے زیرملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کو موبائل ڈیوائسز میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔حالیہ رپورٹ کے مطابق جنوری 2026 میں تھریڈز کو روزانہ موبائل فونز پر استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 14 کروڑ 15 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جبکہ ایکس کو روزانہ...
شاہد سپرا: سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے خراب ہونے والے گھریلو گیس میٹرز کی تبدیلی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جن گھریلو صارفین کے بلوں میں ریڈنگ چارج نہیں ہو رہا، ان کے میٹرز کو خراب قرار دے کر تبدیل کیا جا رہا ہے۔ کمپنی...
سندھ میں نئی گریڈنگ پالیسی نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت نویں اور گیارہویں جماعت میں سالانہ امتحانات 2026 سے پاسنگ مارکس 40 ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق نئی گریڈنگ پالیسی کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سطح پر نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کردیا گیا ہے جس کا...
فائل فوٹو سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں امتحانی نتائج کے لیے رائج نمبر سسٹم ختم کرنے اور بین الاقوامی معیار کے نئے گریڈنگ سسٹم کے نفاذ کی منظوری دے دی۔صوبائی وزیر برائے بورڈز اور جامعات محمد اسماعیل راہو کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں اب نمبروں کے بجائے گریڈنگ...
کراچی(ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں ’نمبر سسٹم‘ ختم کر دیا۔ وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو کے مطابق میٹرک اور انٹر کے لیے نئے گریڈنگ نظام کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت 40 فیصد سے کم نمبر لینے والے طلبہ فیل تصور ہوں گے۔ اسماعیل راہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں پرانا نمبر سسٹم ختم کرتے ہوئے میٹرک اور انٹر کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی سطح پر انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن (IBCC) کی پالیسی کی روشنی میں...
سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں پرانے نمبر سسٹم کو ختم کر کے نئے گریڈنگ سسٹم کی منظوری دے دی ہے۔ نئے نظام کے تحت 40 فیصد سے کم نمبر لینے والے طلبہ فیل شمار ہوں گے، جبکہ طلبہ کی کارکردگی کو اب بین الاقوامی معیار کے مطابق گریڈز میں تقسیم...
آپ کا سفر خواہ مختصر ہو یا طویل، ملکی ہو یا غیر ملکی، اسے آسان اور یادگار بنانے کے لیے مناسب رہنمائی اور منصوبہ بندی ضروری ہوتی ہے۔ ٹریول ایکسپرٹس کے مطابق سفر کی کامیابی کا انحصار زیادہ تر اس بات پر ہوتا ہے کہ آپ نے کتنی سوچ بچار اور منصوبے کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی، کے پی اور گلگت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، گلگت، ہنزہ اور غذر میں کئی گھر منہدم ہوگئے، ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے، شاہراہِ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہوگئی جس کے باعث پاکستان چین کے درمیان آمد و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ٹک ٹاک نے 2025ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کر دی ہے جس سے ٹک ٹاک کے صارفین کو ایک محفوظ ڈیجیٹل ماحول فراہم کرنے کا عزم ظاہر ہوتا ہے۔ ماہ جولائی سے ستمبر 2025ء کے عرصہ کے اعداد و شمار پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-08-9 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے قائم مقام صدر احمد ادریس چوہان نے کراچی کے معروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعہ پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سانحہ نہ صرف کئی قیمتی انسانی جانوں...
سال 2026 کے تیسرے ہفتے میں سام سنگ کے اسمارٹ فون نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ تیسرے ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی (ابھی تک ریلیز نہیں ہوا) پہلے، سام سنگ گلیکسی...
بھارتی ’جین زی‘ کے سوشل میڈیا ٹائم لائن پر آج کل پاکستان کی لیجنڈری گلوکاری میڈم نور جہاں کا گیت ’سانوں نہر والے پل تے بلا کے‘ ٹرینڈ کررہا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ موسیقی کسی سرحد کی محتاج نہیں ہوتی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آج کل...
— فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 3 روز تک موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 3 روز تک رات میں درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ دن میں 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں موسم خشک...
سی ڈی اے میں اختیارات کا غیر معمولی ارتکاز ، ڈیپوٹیشن پر تعینات گریڈ 18 کی افسر کو چار طاقتور ادارے بیک وقت سونپ کر قواعد اور اصولوں کی دھجیاں اڑا دی گئیں
اسلام آباد ( ملک نجیب ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے ) میں انتظامی اختیارات کے غیر معمولی ارتکاز نے ایک بار پھر سوالات اور عوامی خدشات کو جنم دے دیا ہے ۔ ڈیپوٹیشن پر تعینات پاس گروپ سے تعلق رکھنے والی گریڈ 18 کی خاتون افسر ڈاکٹر انعم فاطمہ بیک وقت چار اہم...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک اسپتال میں وارڈ کے اندر مریضوں کے بستروں پر کتوں کو سوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس واقعے نے اسپتال میں صفائی، حفظانِ صحت اور مریضوں کی سلامتی سے متعلق شدید خدشات کو جنم دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مریضوں کے ساتھ چوہوں کے ڈیرے، بھارتی اسپتال کی غلاظت...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ خریدنے کی کوشش اور اس کے لیے یورپ پر ٹیرف لگانے کی دھمکی نے عالمی مالی مارکیٹس میں ہلچل مچا دی ہے۔ اسٹاک مارکیٹس گر گئی ہیں، ڈالر کی قدر کم ہوئی اور یورپی صنعتیں سخت دباؤ کا سامنا کر رہی ہیں۔ جرمن کار ساز کمپنیاں...
مظفرآباد: (نیوزڈیسک) آزاد جموں و کشمیر میں گریڈ 21 کے ایک سینئر افسر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن مبینہ طور پر قانون اور رولز آف بزنس کو نظر انداز کرتے ہوئے جاری کر دیا گیا ہے، مجاز محکمہ کو اعتماد میں لئے بغیر ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنا رولز آف بزنس کی صریح خلاف ورزی...
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات خنک رہنے کی توقع ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد رہا۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاکستان میں جاری ڈومیسٹک ٹورنامنٹ پریزیڈنٹ ٹرافی میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا ہے۔پریزیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک غیر معمولی اور ناپسندیدہ عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، جس میں ایس این جی پی ایل کی ٹیم انتہائی کم ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی۔پی ٹی وی...
ویب ڈیسک :سوات کے علاقہ مٹہ میں بچوں کے کھیلنے کے دوران ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 8 سالہ عبدالہادی موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کی 5 سالہ بہن مدیحہ شدید زخمی ہو گئی،ریسکیو حکام کے مطابق بچوں نے کوڑے کے ڈھیر سے ہینڈ گرنیڈ کو کھلونا سمجھ کر...
سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے اویشہ میں گرنیڈ پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 7سالہ بچہ عبدالہادی جاں بحق جبکہ 8 سالہ بچی مدیحہ شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس نے کہا کہ جاں بحق بچے کی لاش اور زخمی بچے کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا، ابتدائی اطلاعات...
27ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کا شاندار آغاز، ایس ٹی زیڈ پویلین اور گلوبل سی آئی ایس او سمٹ مرکزِ نگاہ
پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے اور عالمی معیار کے ایونٹ 27ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کا آج لاہور میں باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ تین روزہ یہ عالمی نمائش لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جا رہی ہے، جس میں ملکی و غیر ملکی ٹیکنالوجی ماہرین، سرمایہ کاروں اور اداروں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)ماتلی شہر اور گرد و نواح کے دیہاتوں میں حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کی جانب سے موسمِ سرما کے دوران بھی روزانہ 16 سے 18 گھنٹے کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ بجلی کی مسلسل بندش اور حیسکو حکام کی ہٹ دھرمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی میں گیس سپلائی سے متعلق نیا الرٹ جاری کرتے ہوئے صنعتی صارفین کے لیے عارضی طور پر گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق سردیوں میں طلب میں غیر معمولی اضافے کے باعث گیس پریشر کو مستحکم رکھنے کے لیے گھریلو اور...
واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا بیٹا اپ ڈیٹ جاری کیا ہے جس میں اسٹیٹس پرائیویسی انفارمیشن فیچر شامل ہے۔ یہ فیچر فی الحال کچھ بیٹا ٹیسٹرز کے لیے دستیاب ہے، اور مستقبل میں اسے عام صارفین تک بھی پہنچانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ اس نئے فیچر کا مقصد صارفین...
رائٹ سائزنگ ، مختلف وفاقی وزارتوں کے 826ملازمین سرپلس قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کی جانب پیش قدمی جاری، مختلف وزارتوں کے 826 ملازمین سرپلس قرار دے دیئے گئے، 530 ملازمین دیگر محکموں میں ایڈجسٹ کردیئے گئے۔رائٹ سائزنگ سے وفاقی حکومت پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلہ دیش کے مایہ ناز فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کی جانب سے غیر متوقع طور پر ریلیز کیے جانے کے بعد قانونی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انہیں باضابطہ احتجاج اور قانونی چارہ جوئی کے اختیارات فراہم کیے گئے تھے، لیکن انہوں نے معاملے کو...
شہر قائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود کے ساتھ موسم خنک رہنے کا امکان ہے، تاہم دن بھر موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں صبح کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ کیاگیا، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔شہر قائد میں آج زیادہ...
خیبرپختونخوا میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق یہ سلسلہ 23 جنوری تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور...
ویب ڈیسک:اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے آئی سی ای او نے پاکستان کے 2 افسران، رضوان الدین خان اور لقمان خان کو 2026–27 کے لیے آئی سی ای او گلوبل ایمبیسیڈر پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تقرری عالمی معیار، پیشہ ورانہ اہلیت اور میرٹ کی بنیاد پر کی گئی اور پاکستان...
بشری بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے توسط سے درخواست دائر کی۔ دائر درخواست میں پنجاب حکومت ،سپریڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ موقف میں کہا گیا...
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے آئی سی ای او نے پاکستان کے 2 افسران، رضوان الدین خان اور لقمان خان کو 2026–27 کے لیے آئی سی ای او گلوبل ایمبیسیڈر پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تقرری عالمی معیار، پیشہ ورانہ اہلیت اور میرٹ کی بنیاد پر کی گئی اور پاکستان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئیڈن میں فٹبال سے غیر معمولی لگاؤ رکھنے والے ایک نوجوان نے اپنی محنت، برداشت اور عزم سے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق سوئیڈن کے شہر لنکوپنگ میں واقع رائڈشیلن اسپورٹس کمپلیکس میں ڈینیئل یعقوب نے فٹبال کو مسلسل 28 گھنٹے، 21 منٹ اور 2 سیکنڈ تک...
کچھ سبزیاں ایسی ہیں جن میں موجود قدرتی اجزاء (اینٹی آکسیڈنٹس، فائبر، اور فائٹو کیمیکلز) کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ درج ذیل اُن سبزیوں کے نام دیے جارہے ہیں جو کینسر سے بچاؤ میں مددگار سمجھی جاتی ہیں۔ 1) پھول گوبھی، بند گوبھی ان میں Sulforaphane ہوتا ہے جو...
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارش اور برفباری کا نیا اور طاقتور سلسلہ متوقع ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے متعدد علاقوں کے لیے الرٹس جاری کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان کے معروف آن لائن ڈیلیوری نیٹ ورک فوڈ پانڈا نے موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی اپنے رائیڈرز کی فلاح و بہبود کے لیے ونٹر انیشی ایٹوز کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس جامع مہم کے تحت ملک بھر میں فوڈ پانڈا کے ڈیلیوری پارٹنرز کو 12...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ہاری ہلچل تحریک کے رہنما کامریڈ محمد رمضان خاصخیلی کی چوتھی برسی پر حیدرآباد میں سندھ پانی کانفرنس نے دریائے سندھ پر کسی بھی ڈیم یا نہر کو قبضہ سمجھتے ہوئے ناقابل قبول قرار دیا۔ سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد کرکے دریائے سندھ کے قدرتی بہاؤ کو روکنے کی سازش بند کی...
دنیا کے ٹاپ سیڈڈ بیڈمنٹن کھلاڑیوں میں سے ایک کھلاڑی نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شدید آلودگی کی وجہ سے انڈیا اوپن ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ عالمی نمبر 3 آندرے اینٹنسن نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے دہلی میں ہوا کے انتہائی خراب معیار کی...