2026-06-02@20:50:40 GMT
تلاش کی گنتی: 3724
«گریڈ 19»:
نیشنل سینٹر فار میٹیورولوجی (NCM) نے خبردار کیا ہے کہ ہفتے سے منگل تک سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں سرد ہوائیں چلیں گی، جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ این سی ایم کے مطابق سردی کے اثرات الجوف، نادرن بارڈرز، تبوک، حائل، القصیم، ریاض اور مشرقی صوبے کے شمالی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کوئٹہ ،پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے تحت گیس وبجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-2 سکھر(نمائندہ جسارت) محکمہ ریلوے کی غفلت عدم توجہی ،نیو پنڈ انجن شیڈ کالونی گندے پانی کا تالاب بن گئی، علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا، برساتی و نکاسی پانی نکالا نہیں جاسکا۔گندگی کے ڈھیر سے اٹھنے والی تعفن سے بیماریاںپھیلنے لگی،رہائش پذیر افراد کا منتخب نمائندگان،کمشنر سکھر،ڈی ایس ریلوے و دیگر بالاحکام سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سبی: بلوچستان کے ضلع سبی میں گرینیڈ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ چینک چوک کے قریب جمعرات کی شام 7 بج کر 5 منٹ پر پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور ایدھی ایمبولینسیں موقع پر پہنچ گئیں۔پولیس ذرائع کے...
ایف پی سی سی آئی اور ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے وفد نے ملاقات کی،وفد میں چیف ایگزیکٹو فیض احمد،سیکرٹری شہریار تاج اور دیگر...
سٹی 42: فیصل آباد سنٹرل جیل میں بند قتل کیس کی بیمارملزمہ چل بسی۔ نازیہ بی بی تھانہ کھرڑیانوالہ کے قتل کیس میں گرفتار ہوئی۔عدالتی احکامات پر پچاس سالہ نازیہ کو جیل منتقل کردیا گیا۔ ہیپاٹائیٹس کی مریضہ ہونے پر نازیہ بی بی کی ایک ماہ قبل طبعیت خراب ہوئی۔متوفیہ کو یکم دسمبر کو جیل...
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ یعنی او جی ڈی سی ایل نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں اپنے باراگزی ایکس 01 نامی کنویں میں تیل اور گیس دریافت کی ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے اس پیش رفت سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو نوٹس...
ایپل نے آئی فون 14، 14 پلس اور آئی فون SE (تیسری جنریشن) کی پیداوار اور فروخت بند کر دی ہے۔ یہ فیصلہ نئے آئی فون 16e کے اعلان کے بعد کیا گیا، جس سے صارفین کے لیے پرانے ماڈلز کی جگہ جدید فون خریدنے کا راستہ کھل گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:نئے اورنج آئی...
بلوچ ٹریننگ وِنگ کوئٹہ میں سولجرز کے بنیادی فوجی تربیتی کورس کے21 ویں بیج کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 170 جوانوں نے کامیابی سے تربیت مکمل کر کے پاکستان فوج میں شمولیت اختیار کر لی۔ کمانڈنٹ بلوچ رجمنٹ سینٹرنے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) — بلوچ ٹریننگ وِنگ کوئٹہ میں سولجرز کے بنیادی فوجی تربیتی کورس کے اکیسویں بیج کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 170 جوانوں نے کامیابی سے اپنی تربیت مکمل کی اور پاکستان فوج میں شمولیت اختیار...
فائل فوٹو کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجۂ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، بارشوں اور برفباری کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے کراچی اور حیدرآباد میں کل ہلکی بارش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-21 کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز کے مرکزی سیکرٹریٹ کو کے الیکٹرک کی جانب سے ایک لاکھ روپے کے بھیجے گئے اضافی بل کے خلاف نیپرا نے اسمال ٹریڈرز کے صدر محمود حامد کی پٹیشن منظور کر لی اور اسمال ٹریڈرز سیکرٹریٹ کو بھیجے گئے اضافی بل کو کالعدم...
برازیلین فٹبال کے لیجنڈ اور ریال میڈرڈ کے سابق دفاعی ستون روبرٹو کارلوس کو صحت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 52 سالہ روبرٹو کارلوس ان دنوں چھٹیاں گزارنے کے لیے برازیل میں موجود تھے کہ معمول کے طبی معائنے کے دوران ان کی صحت سے متعلق تشویش...
(سٹی 42) قومی احتساب بیورو (نیب ) میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں کر دی گئیں۔نیب ہیڈ کوارٹر کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ز میںBS-19 کے محمد فہیم قریشی کو اسلام آباد/راولپنڈی سے کراچی،نوید شفقت لاہور سے کراچی،کاشف نور شیخ کراچی سے بلوچستان اور حسین علی کا ملتان سے لاہور...
برازیل اور ریئل میڈرڈ کے لیجنڈ روبرٹو کارلوس ہارٹ اٹیک کے بعد اسپتال میں صحت یابی کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔ اسپین کے میڈیا کے مطابق 52 سالہ سابق فٹبال اسٹار کو ہفتے کے اوائل میں ایمرجنسی سرجری کی ضرورت پڑی تھی۔ روبرٹو کارلوس، جو فٹبال کی تاریخ کے عظیم دفاعی کھلاڑیوں میں شمار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے لیکن ان کی ریٹائرمنٹ سے قبل نئے آئی جی کی تقرری نہ ہو سکی۔حکومت سندھ نے کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج سونپے جانے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا...
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ غلام نبی میمن مدت ملازمت کی تکمیل کے بعد ریٹائر ہو گئے جبکہ کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کو آئی جی کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے لیکن ان کی ریٹائرمنٹ سے قبل نئے...
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ غلام نبی میمن مدت ملازمت کی تکمیل کے بعد ریٹائر ہو گئے جبکہ کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کو آئی جی کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے لیکن ان کی ریٹائرمنٹ...
گوگل نے اینڈرائیڈ کے لیے کروم براؤزر میں ریڈنگ موڈ کا نیا اور ری ڈیزائن شدہ ورژن متعارف کرا دیا جس کا مقصد صارفین کے لیے مختلف ویب پیجز پر اس فیچر تک رسائی کو مزید آسان بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 2025 میں گوگل پر سب سے زیادہ کن شخصیات کو سرچ کیا گیا؟ کروم...
انتالیسویں سینئر منیجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 19کے افسران کو 19جنوری 2026 کو طلب کرلیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)39ویں سینئر منیجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 19کے افسران کو 19جنوری 2026 کو طلب کرلیا گیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ پولیس سروس گروپ سے کورس کیلئے منتخب...
مصر کے بین الاقوامی فٹبالر رمضان صبھی کو تعلیمی دھوکہ دہی کے ایک مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ رمضان صبھی نے گزشتہ سیزن میں پیرامیڈز کلب کو اس کی تاریخ کا پہلا سی اے ایف چیمپئنز لیگ ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا، وہ ماضی میں انگلش پریمیئر...
بھارت مقبوضہ کشمیر میں سیاسی آوازوں کو خاموش کرانے کیلئے ریاستی جبر سے باز رہے، ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی
ترجمان ڈی ایف پی نے واضح کیا کہ جب تک مسئلہ کشمیر کو اس کے تاریخی تناظر میں حل نہیں کیا جاتا، خطے میں امن و استحکام کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے اقوام متحدہ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم میمن، سرپرست اعلیٰ، عہدیداران اور ممبر ایگزیکٹو کمیٹی نے حیدرآباد پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ صحافی برادری اور تاجر برادری کے درمیان مضبوط اور فعال...
پاکستان اسکواش فیڈریشن کے فیصلے کے برخلاف اسکاٹ لینڈ اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے دو پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیت لیے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے محمد سہیل عدنان نے بوائز انڈر 15 اور محمد مصطفیٰ خان نے بوائز انڈر 13 ایونٹ اپنے نام کیا۔ اطلاعات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے گوتم گمبھیر کو ریڈ بال ٹیم کی کوچنگ سے ہٹانے سے متعلق مشاورت شروع کر دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوتم گمبھیر سے ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ واپس لیے جانے کا امکان ہے، جبکہ بی سی سی آئی نے وی وی ایس لکشمن سے...
امریکی میرین کور نے اپنے حملہ آور ہیلی کاپٹروں کے لیے ایک جدید اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیار کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ آزمائش ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی جنگ کے خطرے سے خبردار کیا تھا۔ امریکی بحری حدود میں واقع اٹلانٹک ٹیسٹ...
پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات کے بعد دو ہفتے تاخیر کے بعد کارروائی عمل میں آ گئی اور اسپتال کے ڈائریکٹربریگیڈئر(ر) ڈاکٹر ابرار کو فارغ کر دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر ابرار کو فارغ کرنے کی وجہ ناقص کارکردگی نہیں بلکہ ان کی مدت ملازمت کے...
پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات بالآخر دو ہفتوں بعد عمل درآمد کر دیا۔ ڈائریکٹر ڈاکٹر ابرار کو ناقص کارکردگی کے بجائے مدت ملازمت کے خاتمے پر اسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ نے ڈائریکٹر کو مدت ملازمت میں مزید توسیع نہ دینے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) کراچی میں فلور ملز کی جانب سے ممکنہ احتجاج اور الٹی میٹم کی دھمکی کے بعد سندھ حکومت نے ٹریڈرز کو گندم کی فراہمی کے جاری کردہ آرڈرز منسوخ کر دیے ہیں۔محکمہ خوراک سندھ کے ہنگامی مراسلے کے مطابق گندم کے اجرا کے لیے ٹریڈرز کو جاری کیے گئے تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر : علاقہ مکین گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کررہے ہیں جسارت نیوز
جناح پل پربھاری ٹریفک کے داخلے کومحدود کرنے کے لیے لین گائیڈنس کے لیے نئے نصب کردہ حفاظتی آہنی کھمبے کامنظر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-02-6 کراچی (اسپورٹس رپورٹر )پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے دوسرے دن کی خاص بات آف سپنر ساجد خان کی چھ وکٹوں کی عمدہ کارکردگی تھی۔نیشنل بینک سپورٹس کمپلیکس میں ایس این جی پی ایل نے ساحر ایسوسی ایٹس کے خلاف پہلی اننگز 575 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر...
ٹریڈرز کو سرکاری گندم دینے پر فلاور ملز نے سندھ حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلور ملزکی جانب سے ممکنہ احتجاج اور الٹی میٹم کی دھمکی کے بعد حکومت سندھ نے ٹریڈرزکو گندم کی فراہمی کے آرڈرز منسوخ کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے ٹریڈرز کو گندم...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کے خلاف معروف وکیل کرنل (ریٹائرڈ) انعام الرّحیم ایڈووکیٹ نے ریفرنس دائر کردیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے سامنے درخواسٹ گزار کرنل انعام الرحیم نے جسٹس محمد آصف کو ریسپانڈنٹ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر اپنے عہدے کے اثر و رسوخ کا...
نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں خیبر پختوانخوا کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی جاری ہے، تمام کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور میں جاری نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے انڈر 15 میں خیبرپختونخوا کے حسنین خان نے خیبرپختونخوا ہی کے اکرام اﷲ کو دو صفر سے شکست...
کراچی: فلور ملز کے ممکنہ احتجاج اور الٹی میٹم کی دھمکی کے بعد سندھ حکومت نے ٹریڈرز کو گندم فراہم کرنے کے آرڈرز منسوخ کر دیے ہیں۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق محکمہ خوراک کے ہنگامی مراسلے میں ٹریڈرز کو گندم کے جاری کردہ تمام چالان روک دیے گئے۔ محکمہ خوراک کے...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر بھارت نے رویہ نہ بدلا تو اسے بنیان مرصوص کی طرح ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ شیری رحمان...
پانی پاکستان کی ریڈ لائن، بھارت باز نہ آیا تو بنیان مرصوص کی طرح پھر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا: شیری رحمان
---فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، بھارت بازنہ آیا تو بنیان مرصوص کی طرح اسے پھر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر پن بجلی منصوبے کی مذمت...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اگلے 2 سے 3 روز کے دوران شدید بارش اور برفباری کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آج رات ملک میں داخل ہونے والی مغربی ہواؤں کے باعث بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔...
ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی، پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ کے خطرہ کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا۔کے پی، بلوچستان میں آج سے یکم جنوری تک بارشوں کی پیش گوئی، آج سے 2جنوری تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برسیں گے، لاہور، گجرات، گوجرانوالہ، فیصل آباد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ میں مقیم پاکستانی طالب علم کی سی ایس ای (او لیول) میں دس کے دس مضامین میں گریڈ 9 حاصل کرکے کارنامہ انجام دیا ہے۔ #UK #education #gcseresults #GCSE2025 یہ کارنامہ پاکستانی طالب علم ریان الٰہی جوکہ کیٹرنگ سائنس اکیڈمی برطانیہ میں زیر تعلیم ہیں نے انجام دیا۔ جی سی ایس ای...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یکم جنوری 2026ء سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ روکنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) عرفان میمن نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کے احکامات پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں کی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ایم ٹیگ کے لیے مختلف...
یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کےخلاف کارروائیاں کی جائیں گی، ایم ٹیگ کے لیے مختلف مقامات پر 16پوائنٹس قائم ہیں۔ ڈی سی...