2026-06-02@20:50:44 GMT
تلاش کی گنتی: 3724
«گریڈ 19»:
لاہور: پنجاب بھر میں بارش برسانے والا موسمی نظام پاکستان میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے...
حیدرآباداسمال ٹریڈرز کے نائب صدر شان سہگل اسسٹنٹ منیجر اسٹیٹ بینک پاکستان حیدرآباد عادل ظہور سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں تودے گرنے کے واقعات میں ہلاکتوں کی بڑھ کر 64 ہو گئی ہے، جب کہ ویسٹ جاوا میں 16 لاپتا افراد کی تلاش و ریسکیو کارروائیاں آٹھویں دن بھی جاری رہیں۔ہفتے کے روز متاثرہ علاقوں سے مزید 4 لاشیں برآمد ہوئیں، جس سے تصدیق شدہ ہلاکتوں کی تعداد...
اسٹڈی سرکل میں مختلف یونٹس کے طلباء نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، جس کے بعد لیکچرر رضوان حسین اور مولانا سید ماجد حسین الحسینی نے رہبر معظم کے حوالے سے گفتگو کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو آئی ایس او کے زیراہتمام “رہبر معظم ہماری ریڈ...
لاہور میں بسنت کےلیے کل سے پتنگوں اور ڈور کی فروخت شروع ہوگی، اب تک 2246 ٹریڈرز کو پتنگوں اور ڈور فروخت کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ لاہور کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پتنگوں اور ڈور کی خرید و فروخت کےلیے مجموعی طور پر 2504 درخواستیں موصول ہوئیں، 95 درخواستیں مسترد جبکہ...
بسنت:ڈور اور پتنگ کی قیمتیں مناسب رکھنے کے لیے مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
ضلعی انتظامیہ نے بسنت کے موقع پر ڈور اور پتنگ کی قیمتیں مناسب رکھنے کے لیے مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام مارکیٹ میں قیمتوں کے توازن کوبرقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے، آن لائن پورٹل پررجسٹریشن کی اصل آخری تاریخ 31...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کے فیصلے نے میچ کے فوری بعد کرکٹ حلقوں میں شدید بحث کو جنم دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شائقین کرکٹ، سابق کھلاڑیوں اور تجزیہ کاروں کی بڑی تعداد نے اس فیصلے...
پنجاب بھر میں بارش برسانے والا نیا موسمی سسٹم آج رات پاکستان میں داخل ہو جائے گا جس کے نتیجے میں مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارش متوقع ہے۔ بارش کے اس سسٹم کے داخل ہونے...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ناقص امپائرنگ پر سوالات اٹھنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق 29 جنوری کو کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم کے ایل بی ڈبلیو فیصلے پر ٹی وی امپائرنگ نے شائقین کرکٹ کو شدید مایوسی اور حیرت میں مبتلا کر دیا۔ اس متنازع لمحے...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران امپائرنگ کے معیار پر سنجیدہ سوالات اٹھنے لگے ہیں، خاص طور پر بابر اعظم کے ایل بی ڈبلیو آؤٹ نے شائقینِ کرکٹ کو الجھن اور مایوسی میں مبتلا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 29 جنوری کو کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم...
جنوبی افریقا نے اسرائیل کے اعلیٰ سفارتکار آریل سیڈمین کو اپنے ملک کے لیے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کا اعلان آج ہی جنوبی افریقا کی وزارتِ خارجہ نے اپنے جاری کردہ خصوصی بیان میں کیا۔ وزارتِ خارجہ نے کہا کہ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:اگر آپ سمجھتے ہیں کہ صحت صرف مہنگی دواؤں اور سخت ڈائٹس سے ملتی ہے تو ذرا رکئے! ماہرینِ غذائیت کے مطابق صرف ایک چمچ تخمِ بالنگا یا چیا سیڈز آپ کے جسم میں وہ کام کر سکتا ہے جو بعض اوقات لمبے علاج بھی نہیں کر پاتے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ...
جنوبی افریقہ نے اسرائیلی چارج ڈی افیئرز کو "نامطلوب شخصیت" قرار دیتے ہوئے، اُسے ملک چھوڑنے کیلئے مختصر ڈیڈ لائن دی ہے اسلام ٹائمز۔ جنوبی افریقن وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے اسرائیلی چارج ڈی افیئرز ایریل سیڈمین (Ariel Seidman) کو "نا مطلوب شخصیت" قرار دیتے ہوئے اُسے 72 گھنٹوں کے اندر...
اسلام آباد میں ایک شہری کو گھر پر سولر پینل لگانے کے باوجود 52,000 روپے کا بجلی بل موصول ہوا ہے جس پر متعلقہ محکمے کی شفافیت اور بلنگ کے نظام پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ صحافی اعزاز سید نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر شہری کا بل شیئر کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی...
پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل کے انٹرنیشنل ارائیول پر کارروائی کرتے ہوئے امریکا سے آنے والے مسافر سے 1185 گرام سونے کے زیورات، کاسمیٹکس پرفیومز کی بڑی مقدار برآمد کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام نے مسافر کو گرین چینل سے ریڈ چینل پر منتقل کرکے اسکے سامان کی اسکیننگ کی گئی۔ حکام نے پروفائلنگ کی بنیاد...
تھائرائیڈ آگاہی کے مہینے کے موقع پر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تھائرائیڈ کینسر کی شرح خواتین میں بڑھ رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیماری کی بروقت تشخیص اور وقت پر علاج زندگی بچا سکتا ہے۔ گردن کا سادہ معائنہ اور فوری طبی مشورہ فرق ڈال سکتا ہے۔ خواتین میں زیادہ خطرہ...
محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں ہلکی بارش اور برفباری متوقع ہے۔ پشاور میں آج موسم جزوی ابر آلود اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد...
—فائل فوٹو آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی: آج موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنےکا امکان کراچی...
برطانوی وزیراعظم کے بعد جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے بھی صدر ٹرمپ کو کرارا جواب دے دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرک رمز نے کہا کہ افغانستان میں جرمن فوجیوں کے مشن کو بدنام نہیں ہونے دیں گے، مشن کی کامیابی کو نظرانداز یا نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔...
پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزی بیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس نے بنگلہ دیش میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عمران حیدر سے ڈھاکہ میں ملاقات کی جنہوں نے ڈھاکہ میں ہونے والی چوتھی ’میڈ ان پاکستان‘ نمائش کے انعقاد میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ نمائش کا مقصد اور اہمیت دوران ملاقات خورشید...
شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف سمتوں سے 5 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی، جس کے باعث ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 70 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان...
بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جب کہ شمالی اضلاع میں شدید سردی شہری زندگی کو متاثر کر سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی...
سروسز ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ پولیس کے الگ الگ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ پولیس کے 8 ڈی ایس پیز کو ایس پیز، 7 انسپکٹرز کو ڈی ایس پیز اور 8 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے 13 ڈاکٹروں اور 18 ٹیکنالوجسٹ کو گریڈ...
کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق شہر میں مختلف سمتوں سے 5 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں بدترین لوڈشیڈنگ، اعلانیہ کے ساتھ غیر اعلانیہ اور جبری بندش معمول بن گئی ،پی ڈی سی سکھر اور گرڈ عملے کی من مانی، شہر ساری رات اندھیرے میں ڈوبا رہا۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں بجلی کی فراہمی کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر محمد سلیم میمن نے شہر میں فائر سیفٹی اور ایمرجنسی رسپانس سسٹم کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیزی سے بڑھتی آبادی کے تناسب سے فائر بریگیڈ کے وسائل ناکافی ہیں۔ حیدرآباد کی...
اسمال ٹریڈرز کے صدر محمود حامد، سابق رکن سندھ اسمبلی یونس بارائی تاجر رہنمائوں عتیق میر ، اسلم خان، جاوید حاجی عبداللہ اور آصف گلفام کو جماعت اسلامی کے تحت یکم فروری کو ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
بھارت اور یورپی یونین نے طویل عرصے سے زیر التوا ایک بڑے تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اسے ’’مدر آف آل ڈیلز‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ بھارت اور یورپ کے کروڑوں عوام کے لیے بڑے معاشی مواقع پیدا کرے گا۔ جس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی جزیرے سِسلی میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں مٹی کے بڑے بڑے تودے گرنے کے ہولناک واقعات رونما ہوئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سسلی بھی طوفان ہَیری سے بری طرح متاثر ہونے والا علاقہ ہے بدترین موسلا دھار بارشوں نے بھرپور طاقت سے سسلی کی زمین کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتہ:انڈونیشیا میں موسلادھار بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 38 ہو گئی ہے، جبکہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں تاہم خراب موسم اور ملبے کی بھاری مقدار کے باعث ریسکیو آپریشن میں شدید مشکلات...
جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں کیونکہ وہ اپنے ہی لوگوں کے خلاف شدید تشدد اور دہشت کے ذریعے اقتدار قائم رکھے ہوئے ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ ایران کی موجودہ حکومت کے پاس حکمرانی کا کوئی اخلاقی یا سیاسی جواز باقی...
انڈونیشیا (ویب ڈیسک) لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 38 تک پہنچ گئی جبکہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق موسلادھار بارشوں کی وجہ سے پاسرلانگو گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات تباہ ہو کر سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے۔ بندونگ سرچ اینڈ...
ملائیشیا میں لالاموو کے ایک رائیڈر کو اس وقت شدید حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب اسے کاکروچز سے بھرا بیگ ڈیلیور کرنے کی درخواست موصول ہوئی۔ یہ غیر معمولی واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ڈیلیوری سروسز کی حدود پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ایک پارٹ ٹائم لالاموو رائیڈر نے تھریڈز پر...
اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی جزیرے سِسلی میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں مٹی کے بڑے بڑے تودے گرنے کے ہولناک واقعات رونما ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سسلی بھی طوفان ہَیری سے بری طرح متاثر ہونے والا علاقہ ہے بدترین موسلا دھار بارشوں نے بھرپور طاقت سے سسلی کی زمین کو کمزور...
انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 38 تک پہنچ گئی جبکہ درجنوں افراد ابھی بھی لاپتا ہیں، حکام نے بدھ کو بتایا، یہ حادثہ چند دن پہلے ایک پہاڑی گاؤں سے ملبہ بہنے کے باعث پیش آیا تھا۔ بھاری بارشوں کی وجہ سے ہفتے کے روز پاسرلانگو گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ...
حالیہ مغربی سسٹم کے تحت ملک کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا جبکہ شدید سردی سے درجہ حرارت مزید گر گیا۔ دیر بالا کے مقام گوالدی میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی گاڑیاں مسافروں سمیت...
— فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کے مطابق آج...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت سولر سسٹم لگوانے والے صارفین کے بجلی کے بل دوبارہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی نے پی پی ایم سی کے مراسلے کی روشنی میں صارفین کے ایکسپورٹ یونٹس کو بلوں سے غائب کر دیا تھا، جس کی...
میکسیکن وائس اداکار الیکسز اورٹیگا جو ٹام ہالینڈ کے کردار اسپائیڈر مین کی لاطینی امریکی ہسپانوی میں ڈبنگ کرنے کے لیے مشہور تھے، 38 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم افسوس کے ساتھ وائس اداکار الیکس اورٹیگا کے انتقال کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت)ضلع بدین کا گیس پیدا کرنے والا اہم ترین تعلقہ ماتلی سوئی سدرن گیس کمپنی کی نااہلی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث بدترین بحران کا شکار ہو گیا ہے۔ ماتلی شہر اور گردونواح میں گیس کے 5800 سے زائد صارفین کو گیس کی فراہمی تو نہ ہو سکی، البتہ ہر...
انڈونیشیا کے مغربی صوبہ جاوا کے علاقے سیسارُوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 38 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ لاشوں کی شناخت کا عمل تاحال جاری ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق قومی ادارہ برائے قدرتی آفات (بی این پی بی) نے بتایا کہ پیر کی شام تک 20 افراد کی شناخت مکمل کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ریسکیو1122 کے پورے سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے وسائل فراہم کریں گے۔صوبائی دارالحکومت میں آتشزدگی اور بلڈنگ سیفٹی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ریسکیو اداروں کی بروقت کارروائی قابل تعریف ہے، گل...