Islam Times:
2026-07-24@04:09:38 GMT

“رہبر معظم ہماری ریڈ لائن”، اسٹڈی سرکل

اشاعت کی تاریخ: 31st, January 2026 GMT

اسٹڈی سرکل میں مختلف یونٹس کے طلباء نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، جس کے بعد لیکچرر رضوان حسین اور مولانا سید ماجد حسین الحسینی نے رہبر معظم کے حوالے سے گفتگو کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

آئی ایس او کے زیراہتمام “رہبر معظم ہماری ریڈ لائن”، اسٹڈی سرکل

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، خیبر پختونخوا ریجن، ضلع کرم جی پی آئی یونٹ کے زیرِ اہتمام مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں ایک اسٹڈی سرکل بعنوان
“رہبر معظم ہماری ریڈ لائن” منعقد کیا گیا۔ اس اسٹڈی سرکل میں مختلف یونٹس کے طلباء نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، جس کے بعد لیکچرر رضوان حسین اور مولانا سید ماجد حسین الحسینی نے رہبر معظم کے حوالے سے گفتگو کی۔ نشست میں لیکچرر اصحاب علی، ریجنل ڈپٹی اسسٹنٹ چیف اسکاؤٹ حمزہ عباس بسیجی، ریجنل محبین انچارج ناصر حسین، سابقہ سرگودھا نائب صدر علی رضا، سنٹرل پنجاب کے ریجنل نائب صدر علی، مختلف یونٹس کے طلباء اور محبینِ اہلِ بیتؑ نے شرکت کی، پروگرام کا اختتام دعاۓ امامِ زمانہؑ سے کیا گیا۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: رہبر معظم ہماری ریڈ لائن ا ئی ایس او کے زیراہتمام اسٹڈی سرکل

پڑھیں:

اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات

وزیر اعلیٰ نے انہیں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات اور گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے سے اسمبلی قرارداد سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات اور گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے سے اسمبلی قرارداد سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات میں جی بی میں حکومت سازی، خطے کے مسائل اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • کوئٹہ، ہماری عبادتگاہ مسمار کرکے تجارتی پلازہ بنانا قابل مذمت ہے، سکھ برادری
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؑ، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت