2026-06-02@19:17:05 GMT
تلاش کی گنتی: 558
«کوٹ عیسی دارابن»:
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے میڈیا کے لیے اہم بیان جاری کردیا۔ شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ، یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چودری نے اپنے وکیل رانا مدثر عمر کے ذریعے بیان جاری کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام اور...
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے کوٹ لکھپت جیل سے میڈیا کے لیے اہم مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے مسئلے پر فوری کثیر الجماعتی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بیان سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ویب ڈیسک : کندھ کوٹ میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن "نجات مھران" میں دو ڈاکوؤں نے خود کو قانون کے سامنے پیش کر دیا جو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔ کندھ کوٹ پولیس اور رینجرز کے جاری مؤثر اور مسلسل آپریشن کے نتیجے میں دو ڈاکوؤں نے خود کو بی سیکشن تھانہ میں...
شور کوٹ کے علاقے موضع دھلنہ کملانہ میں مبینہ طور پر سسر اور خاوند نے خاتون کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کو قتل کر کے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے رمضان میں احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کردی۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کی جانب سے میڈیا کو ایک مشترکہ لکھا گیا جس میں رہنماؤں نےاپیل کی ہے کہ رمضان المبارک میں ہر قسم...
---فائل فوٹوز کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے میڈیا کو مشترکہ خط لکھا گیا ہے۔خط پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید نے لکھا ہے۔خط کے متن کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں نے صدرِ مملکت آصف زرداری...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے رمضان میں احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کردی۔ جیو نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کی جانب سے میڈیا کو ایک مشترکہ لکھا گیا جس میں رہنماؤں نےاپیل کی ہے...
شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی جانب سے میڈیا کو مشترکہ خط ارسال کیا گیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے تقدس کے پیش نظر ہر قسم کی احتجاجی تحریک کو مؤخر کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ لاہور کی کوٹ لکھپت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) کشمور کے نواحی علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق حادثہ اْس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار نصیب اللہ انڈس ہائی وے کسٹم چوکی کے قریب شہر کی طرف جا رہا...
ویب ڈیسک: کوٹ ادو میں سلطان کالونی کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ایک تیز رفتار آئل ٹینکر موٹر سائیکل پر چڑھ دوڑا۔ حادثے کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب سلطان کالونی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)کھیل کے میدان آباد ہونے سے معاشرہ میں مثبت تبدیلی آتی ہے کھیل کی سرگرمیوں سے سماجی برائیوں اور بیماریوں میں بھی کمی ہوتی ہے ان خیالات کا اظہار ایم ایس سول ہسپتال کوٹری ڈاکٹر برکت لغاری نے معرکہ حق اسپورٹس گالا کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔محکمہ کھیل...
شورکوٹ سٹی، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سانحہ ترلائی کلاں کے شہدا سے اظہارِ یکجہتی کیلئے احتجاجی ریلی
ریلی کی قیادت ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم جھنگ مولانا سید روح اللہ کاظمی نے کی جبکہ مرکزی صدر مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ علامہ اقتدار حسین نقوی اور ذاکر اہلبیت سید جلیس حیدر کاظمی نے خصوصی شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین تحصیل شورکوٹ جنوبی کے زیر اہتمام سانحہ ترلائی کے شہدا سے...
اس کیس میں یہ الزام شامل ہے کہ بجرنگ دل کے ارکان نے ایک بزرگ مسلمان دکاندار پر اپنی دکان کا نام تبدیل کرنے کیلئے دباؤ ڈالا اور 31 جنوری کو شہر میں جارحانہ احتجاج کیا۔ اسلام ٹائمز۔ دیپک کمار (محمد دیپک) جو 26 جنوری کو کوٹ دوار میں "بابا" نامی دکان کے تنازعہ کے...
ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سید انعام حیدر زیدی، سید اظہر حسین کاظمی، مولانا مظہر حسین جعفری نے کہا کہ اسلام آباد واقعہ سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، افسوسناک سانحے پر حکومتی رویہ قابل مذمت ہے، شہدا کے جنازوں کو تقسیم کیا گیا تاکہ اجتماعی نماز جنازہ ادا نہ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز) کوٹ لالو پولیس کی جانب سے مبینہ مقابلے کے بعد تین ڈاکووں کی ہلاکت کے بعد شر برادری کی جانب سے دھرنا کامیاب ایس ایچ او نور الدین سمیت تین پولیس اہلکاروں پر قتل کا مقدمہ درج مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق چار روز قبل کوٹ لالو پولیس کی...
ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سید انعام حیدر زیدی، سید اظہر حسین کاظمی، مولانا مظہر حسین جعفری نے کہا کہ اسلام آباد واقعہ سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، افسوسناک سانحے پر حکومتی رویہ قابل مذمت ہے، شہداء کے جنازوں کو تقسیم کیا گیا تاکہ اجتماعی نماز جنازہ ادا نہ اور...
علامتی تصویر۔ شہداد کوٹ سے موبائل فون خریدنے کیلئے کراچی آنے والے تاجر سے ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی ہے۔ کراچی پولیس کے مطابق واردات دو روز قبل شاہ لطیف تھانے کی حدود قائد آباد داؤد چورنگی کے قریب ہوئی۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے تاجر سے 20 لاکھ روپے سے زیادہ مالیت کے 40...
ننکانہ (نامہ نگار) ننکانہ شاہ کوٹ روڈ پر دھوڑ کوٹ سٹاپ کے قریب دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔ ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق اورایک شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے عملہ نے لاش اور 25 سالہ زخمی کو ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ دم توڑ گیا جاں بحق افراد کی شناخت...
بلال چورنگی انڈسٹریل ایریا کے تباہ حال اورانتہائی خراب حالت کی سڑک کی وجہ سے مسافروں کوٹرانسپورٹیشن میں مشکلات کاسامناہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
دکان کے نام کے تنازعہ اور اسکے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کی منصفانہ اور مکمل تحقیقات کرنے کیلئے، ایس ایس پی پوڑی سرویش پنوار نے پانچ رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کوٹ دوار "بابا" دکان کا تنازع اب صرف ریاستی مسئلہ نہیں بلکہ قومی مسئلہ بن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
فیروزوالہ (نامہ نگار) پولیس چوکی کوٹ نور شاہ کے قریب مبینہ مقابلہ‘ ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نوریوالہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے کار سواروں افتخار اور شبیر وغیرہ کو روک کر لوٹ لیا۔ اس دوران متاثرہ افراد نے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا، دوسرے ڈاکو نے ساتھی کو چھڑوانے کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قمبرعلی خان (نمائندہ جسارت) پولیو کے مکمل خاتمے کے قومی مشن کے تحت شروع کی گئی پولیو مہم کے تیسرے روز پر ڈپٹی کمشنر ضلع قمبر شہدادکوٹ امداد علی ابڑو، ایم ایس ڈاکٹر سرتاج احمد جج، اور ڈی ایچ او ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ گلزار احمد تنیو، نے شہر میں مختلف ٹرانزٹ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کوٹری: کراچی–حیدرآباد موٹروے پر کوٹری کے قریب تیز رفتار مسافر وین آگے چلنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک بچی اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں وین ڈرائیور 35...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)کوٹری میں تین کروڑ روپے کی گیس چوری کی بڑی واردات پکڑی گئی۔گیس حکام کی کوٹری گلشن شہباز میں غیرقانونی گیس کنکشن کیخلاف کاروائی۔سینکڑوں غیرقانونی کنکشن منقطع کرکے پائپ اور کلپ ضبط کرلئے گئے۔گیس چوروں کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ذونل منیجر کوٹری ایاز جھکرانی۔تفصلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمشنر سوشل سیکورٹی سندھ کی جانب سے پچھلے سا ل سندھ میں اسپتالوں کی دیکھ بھال اور محنت کشوں کے علاج معالجہ کے بلوں کی ادائیگی کے لیے مینجمنٹ کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ سوشل سیکورٹی اسپتال کوٹری کی مینجمنٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ کوٹری سائٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ (نمائندہ جسات) کندھکوٹ کے قریب پولیس تھانہ بخشاپور کی حدود میں دیرینہ دشمنی پر دکان پر بیٹھے ہوئے ڈومکی برادری کے معزز ذاکر حسین ڈومکی پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی گولیوں کا نشانہ بن کر ذاکر حسین موقع پر ہی قتل ہو گئے۔ واقعہ کے بعد مسلح افراد فائرنگ...
کوٹری: نوری آباد کے علاقے جوکھیو مور کے قریب جنگلی گیدڑ نے گھر میں گھس کر سوا سال کی بچی اور والد کو شدید زخمی کر دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاؤں ولی داد جوکھیو کے ایک گھر میں جنگلی گیڈر کے حملے میں پندرہ ماہ کی بچی نورالحرم اور والد معلم جوکھیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر)منشیات کے بڑھتے ہوئے ناسور کے خلاف جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کندھکوٹ میں صوبائی جنرل سیکرٹری محمد یوسف کی زیرقیادت ایک بھرپور احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں جماعت اسلامی کے کارکنان کے علاوہ سیاسی سماجی قوم پرست واقلیتی رہنما اور شہریوںنے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکا نے منشیات...
شورکوٹ: بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی ماں بیٹی کی لاشیں شورکوٹ میں آبائی گھر پہنچا دی گئی ہیں۔انتظامی غفلت کے باعث جان کی بازی ہار جانے والی ماں بیٹی کی میتیں گھر پہنچنے پرعلاقے میں کہرام مچ گیا جہاں ہر آنکھ ہی اشکبار دکھائی دی.خاتون اور اس کی...
لاہور(نامہ نگار)کوٹ لکھپت میں خاوند نے بدچلنی کے شبہ پر بیوی کو ٹوکے سے وار کرکے قتل کردیا۔پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ کوٹ لکھپت کے علاقے بابر چوک کے رہائشی امین قاسم نے گزشتہ روز بدچلنی کے شبہ پر ٹوکے کے پے درپے وار کرکے اپنی...
پاکستان میں الیکٹرک اسکوٹر مارکیٹ میں ایک نیا اضافہ ہوا ہے۔ ایوی نے باضابطہ طور پر اپنا جدید جین-زی الیکٹرک اسکوٹر متعارف کروا دیا ہے۔ یہ اسکوٹر لیتیھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری سے لیس ہے اور شہر میں روزمرہ آمد و رفت کے لیے جدید سہولتیں فراہم کرتا ہے۔ اس اسکوٹر میں 1000 واٹ کا موٹر...
کوٹ ادو میں لیہ روڈ پر دو موٹر سائیکل اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں پانچ طالبعلم موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ٹریفک حادثہ میں جاں ہونے والے طلباء اور طالبات کی عمریں 8سے پندرہ سال کے درمیان ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں عبداللّٰہ ولد زاہد اقبال بالعمر 19 سالہ ،عبدالرحمن ولد...
لیہ روڈ پر ایک ٹریلر کی 2 موٹر سائیکلوں سے ٹکر کے نتیجے میں 5 نوجوان طالب علم ہلاک ہو گئے۔ حادثے کی شدت اتنی تھی کہ طلبہ کے اہل خانہ اور مقامی رہائشی صدمے میں ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:مہران ہائی وے پر خوفناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جانبحق ریسکیو ذرائع کے...
—فائل فوٹو کوٹ ادو میں لیہ روڈ پر ٹریلر نے دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 5 طالب علم جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق طالب علموں کی عمر 10 سے 16 سال کے درمیان ہے، تمام طالب علم اسکول جا رہے تھے۔حادثہ ٹریلر کی تیز رفتاری کے...
ویب ڈیسک: کوٹ ادو کی تحصیل چوک سرور شہید میں لیہ روڈ مان پمپ کے قریب تیز رفتار ٹرالر اور دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں پانچ کم سن بچے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔تحصیل چوک سرور شہید میں لیہ روڈ پر حادثہ اس وقت پیش آیا جب بچے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)شبراتی گدی پٹھان برادری کی جانب سے حیدرآبا دکے جنرل بدین بس اسٹاپ کے قریب شبراتی ہائوس میں کراچی کے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والے افراد اور حیدرآباد کوٹری میں پیش آنے والے افسوسناک حادثہ میں رضا خان کے خاندان کے جاں بحق 8افراد کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)سندھ انٹیگریٹیڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز حیدرآباد ریجن کے 8اضلاع میں مفت ایمبولینس سروس مہیا کررہا ہے۔ غریب ونادر طبقہ کو ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کے ساتھ ہسپتال سے گھر پہنچانے کی سہولت بھی دی جارہی ہے جوکہ سندھ حکومت کی فری سروس ہے جس کے تحت ہزاروں افراد فائدہ اٹھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جامشورو کی تحصیل کوٹری میں سندھ حکومت کے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور اربن ریجنل پالیسی اینڈ اسٹر یٹجک پلاننگ ونگ کے زیرِاہتمام کوٹری شہر کے مستقبل کے ماسٹر پلان کے حوالے سے کلچرل سینٹر کوٹری آڈیٹوریم میں ایک اہم سیمینار منعقد کیا گیا۔سیمینار کا مقصد مختلف اسٹیک ہولڈرز کو یکجا کرکے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدراباد (اسٹاف رپورٹر)عمرکوٹ میں نوجوان اسماعیل سمیجو کے بے رحمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسَر، مرکزی رہنما ڈاکٹر رسول بخش خاصخیلی، نور نبی پلیجو اور ایڈووکیٹ میر پرویز دائودپوٹو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا کہ گذشتہ...
اسلام کوٹ،محمد علی جناح یونیورسٹی کے پروفیسر حسن آفتاب تھر فائونڈیشن کے جنرل منیجر فرحان انصاری کیرئر کونسلنگ سیشن سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار