2026-06-02@19:23:12 GMT
تلاش کی گنتی: 1760
«اسلام ا باد ہائیکورٹ»:
اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق محمود جہانگیری کو بطور جج برطرف کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان نے اپنے ساتھی جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج عہدے سے برطرف کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عہدے سے برطرف کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل بینچ کی جانب سے جاری کیا گیا تھا، جبکہ تحریری فیصلہ جسٹس محمد اعظم خان نے قلم بند کیا، جو 116...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ نے طارق جہانگیری جج برطرفی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، 116 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس اعظم خان نے تحریر کیا جس میں کہا گیاہے کہ عدلیہ کی آزادی کا مطلب احتساب سے بالاتر اور مقدس ہونا نہیں، اہلیت اور قابلیت میں نقص یا دھوکا دہی پر جج منصب...
اسلام آباد ہائیکورٹ: ڈاکٹر عافیہ کیس، وزیراعظم و کابینہ کو توہین عدالت کے نوٹسز کا حکم واپس لے لیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیراعظم اور کابینہ کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کرنے کا حکم واپس لیتے ہوئے توہینِ عدالت کی کاروائی ختم کردی۔ عدالت عالیہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس ارباب طاہر کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بینچ نے تحریری آرڈر...
ڈاکڑ عافیہ صدیقی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے توہین عدالت کی کارروائی کا حکم واپس لے لیا، فیصلے میں کہا گیا کہ 21 جولائی 2025 کا حکم اس بینچ نے دیا جو...
اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتہ شہری کیس میں سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب، عملدرآمد نہ ہوا تو شوکاز نوٹس کی وارننگ
اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتہ شہری کیس میں سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب، عملدرآمد نہ ہوا تو شوکاز نوٹس کی وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری کے کیس میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے کو صحافی نادر بلوچ کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری نوٹس کے خلاف صحافی نادر بلوچ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار نا ہونے پر درخواست گزار نے پٹیشن واپس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامے میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلوں اور ان کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد...
میئرنے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے، آئینی بینچ کا واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار لائنیں بناؤ، کچھ خرچ عوام پر بھی کریں، قانونی ہو یا غیر قانونی، شہریوں کو پانی گھروں تک ملنا چاہیے،جسٹس عدنان میمن سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں دو ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لینے پر نمٹادیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیسز پر سماعت کی۔ اس دوران وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ...
کراچی میں ٹینکر سسٹم بند کرو، میئر نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے، سندھ ہائیکورٹ
جسٹس عدنان کریم میمن نے سوال کیا کہ تو پھر ٹینکرز والوں کو پانی کہاں سے ملتا ہے؟ ٹینکرز والے تو پورے کراچی کو پانی پہنچا رہے ہیں، جب ٹینکرز کے ذریعے پانی مل رہا ہے تو لائن کے ذریعے کیوں نہیں دیا جا رہا؟ اس کا مطلب ہے پانی موجود ہے لیکن لائنوں کے...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ جب ٹینکرز کے ذریعے پورے کراچی میں پانی مل رہا ہے تو لائن کے ذریعے کیوں نہیں دیا جا رہا؟، ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں کے ذریعے پانی دو۔ سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست...
—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میئر نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے۔اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت عدالت نے سپرنٹنڈنٹ...
ہائیکورٹ میں لانڈھی کایٹج انڈسٹریز کے کیس کی سماعت کے بعد ایڈوکیٹ عثمان فاروق و محمد اقبال اور چیئرمین محمود حامد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے کے باوجود تجدیدِ نو نہ کیے جانے کے خلاف دائر 2 مختلف مقدمات پر نوٹس جاری کرتے ہوئے وفاقی حکام سے جواب طلب کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین سومرو نےاسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو روسٹرم پر طلب کرتے ہوئے اداروں کی کارکردگی پر...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر عدالت نے نوٹس جاری کر دیے۔ عدالت نے سزا معطلی کی درخواستوں پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس محمد آصف نے...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر بند سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ صوبائی حکومت نے سڑکیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ رجسڑار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل کورٹ سے متنازع ٹویٹس کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ بار اور بنچ لازم و ملزوم ہیں، وکلاء کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ سائلین کو بروقت اور شفاف انصاف کی فراہمی کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن افسران کی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار کی جانب سے وکیل علی نواز کھرل اور این ایچ اے کی جانب سے وکیل سردار تیمور اسلم پیش ہوئے۔ عدالت نے این ایچ اے کو اپنے افسران کی تعیناتی کا پلان حکومت کے...
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد خیبرپختونخوا پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں احتجاج کے باعث بند کی گئی سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا کر آمدورفت بحال کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صوبے کے 16 مختلف مقامات پر سڑکیں بلاک کر رکھی تھیں، جس کے نتیجے...
پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر خیبرپختونخوا پولیس کا ایکشن، تمام شاہراہوں کو کھول دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پشاور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں پولیس نے صوبے بھر کی بند شاہراہوں پر دھرنا دے کر بیٹھے مظاہرین کو منتشر کر کے سڑکوں کو کھول دیا۔پشاور ہائیکورٹ...
اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے حتمی نتائج کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔ عادل عزیز قاضی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں پانچ رکنی الیکشن بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کیاجس کے مطابق صدارتی امیدوار سید واجد علی گیلانی 770 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرارپائے ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سیدواجدعلی گیلانی کے مدمقابل چوہدری محمد اشرف گجر...
اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے نتائج کا حتمی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ صدارتی انتخاب میں سید واجد علی گیلانی 770 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، جبکہ ان کے مدمقابل چودھری محمد اشرف گجر 761 ووٹ حاصل کر سکے۔ مختصر مارجن سے شکست کھانے والے اشرف گجر نے دھاندلی کے...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) میں ڈیپوٹیشن افسران کی تعیناتیوں کے خلاف کیس کی سماعت کی، اور عدالت نے این ایچ اے کو ہدایت کی کہ وہ اپنے افسران کی تعیناتی کا تفصیلی پلان حکومت کے سامنے پیش کرے۔ مزید پڑھیں: این ایچ اے کا قومی شاہراہوں کے اطراف تجارتی...
ہمارے حکم پر عملدرآمد کرنے والے چیئرمین کو ہٹا دیاگیا،ذمہ داروں کو بتادیں، ہم کارروائی کریں گے؛چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے کیس میں ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں کا ریکارڈ15روز میں جمع کرانے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہمارے حکم پر عملدرآمد کرنے والے چیئرمین کو ہٹا دیاگیا،اس افسر کی تعیناتی کرنے والوں کو ہمارا حکم ناگوار گزرا اور اسے ہٹا...
احتشام کیانی :اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے حتمی نتائج کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔عادل عزیز قاضی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں پانچ رکنی الیکشن بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کیاجس کے مطابق صدارتی امیدوار سید واجد علی گیلانی 770 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرارپائے ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سیدواجدعلی گیلانی کے مدمقابل چوہدری محمد اشرف...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کر دیا گیا ہے جب کہ چیف جسٹس...
بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطل کرنے اور ضمانت پر رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ یہ درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری نے عدالت عالیہ میں دائر کی، جس میں درخواست کی گئی ہے کہ عمران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-20 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کر دیا گیا ہے جبکہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ کے دوران میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی منظر دیکھنے میں آئے، جسٹس محسن اختر کیانی میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے، جس کے بعد میاں بیوی نے عدالتی حکم نامے...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سالہ قانونی کشمکش کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، جنہوں نے میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ صلح کے بعد دونوں فریقین نے عدالتی...
فائل فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ کے دوران میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی منظر دیکھنے میں آئے، جسٹس محسن اختر کیانی میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے، جس کے بعد میاں بیوی نے عدالتی حکم...
اہلیہ کو تاحیات الگ پورشن میں رکھیں ،اسلام آبادہائیکورٹ کا شوہر کو حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ہائیکورٹ میں 3سالہ قانونی جنگ کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح ہوگئی ،عدالتی حکم نامے پر میاں بیوی نے اکٹھے رہنے کی رضامندی کے دستخط کر دیئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے...
اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی اور سلیکشن بورڈ تبدیل اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی تبدیل کردی گئی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 رکنی نئی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو ایڈمنسٹریشن کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف...
اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن میں تبدیلی، جسٹس خادم سومرو کو کمیٹی سے نکال دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی روکنے سے متعلق کیس کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی کی منظوری کس نے دی؟ سی ڈی اے عدالت کو بتادیا عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کی رخصت کے باعث...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا جبکہ آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ بدھ کو چیف جسٹس امین...