2026-06-02@21:09:16 GMT
تلاش کی گنتی: 1428

«بیرسٹر گوہر»:

    اسلام آباد(نیوزڈیسک)کن اسمبلی شیر افضل نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ردعمل کے جواب میں کہا ہے کہ محترم بیرسٹر گوہر صاحب، آپ کی بات میرے لیے حکم کا درجہ رکھتی ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں شیر افضل کا کہنا تھ کہ یقین کیجیے، جھوٹے الزامات سہہ لینا آسان نہیں ہوتا۔ ایک شخص کے لیے اپنی صفائی دینا فطری عمل ہے، اور خاموش رہنا بعض اوقات خود پر ظلم محسوس ہوتا ہے۔ علیمہ خان نے مستعفی ہونیکا پیغام بھیجا نہ خود چیئرپرسن بننے کی خواہش ظاہر کی ۔ انہوں نے کہا ایک کہاوت ہے کہ ایک ہندو نے اپنے مسلمان دوست کی خاطر گائے کا گوشت کھا لیا ، محض دوستی اور احترام کے طور پر۔ اسی طرح...
    بیرسٹر گوہر کی بات میرے لئے حکم ، آئندہ علیمہ خان کے متعلق اچھا کلمہ کہوں گا نہ برا ، شیر افضل مروت WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)رکن اسمبلی شیر افضل نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ردعمل کے جواب میں کہا ہے کہ محترم بیرسٹر گوہر صاحب، آپ کی بات میرے لیے حکم کا درجہ رکھتی ہے۔ایکس پر جاری بیان میں شیر افضل کا کہنا تھ کہ یقین کیجیے، جھوٹے الزامات سہہ لینا آسان نہیں ہوتا، ایک شخص کے لیے اپنی صفائی دینا فطری عمل ہے، اور خاموش رہنا بعض اوقات خود پر ظلم محسوس ہوتا ہے۔انہوں نے کہا ایک کہاوت ہے کہ ایک ہندو نے اپنے مسلمان دوست کی خاطر گائے...
    پاکستانی اداکار گوہر رشید نے اپنی اہلیہ کبریٰ خان سے متعلق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے بعد خواتین تبدیل ہوجاتی ہیں اور ان کا رویہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے ہوتا ہے وہ اچانک سے بیوی بن جاتی ہیں۔ اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے گزشتہ سال فروری 2025 میں مکہ مکرمہ میں نکاح کیا تھا جس میں ان کے قریبی اہلِ خانہ اور دوستوں نے شرکت کی۔ مکہ مرکمہ میں ہونے والے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں جو کئی دنوں تک ٹرینڈ کرتی رہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Kübra Khan ???? (@kubra_khan_) بعد ازاں، شوبز شخصیات کی جانب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-18 اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے واضح کیا ہے کہ علیمہ خان نے مجھے کبھی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے کا پیغام نہیں بھیجانہ کبھی یہ تاثردیا کہ وہ چیئرپرسن بننے کی خواہشمند ہیں۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کے پارٹی چیئرمین شپ مانگنے یا خود چیئرپرسن بننے کی خواہش کے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردیدکی اور کہا کہ شیر افضل مروت کی ٹی وی گفتگو سے مایوسی ہوئی، شیر افضل مروت سے وعدہ لیا تھا کہ وہ متنازع گفتگو نہیں کریں گے۔ بیرسٹر گوہرنے کہا کہ یہ کوئی طریقہ نہیں کہ کئی چینلز پر بیٹھ کر بیک وقت کسی بھی شخصیت پر اٹیک کیا جائے،کبھی کبھار جواب...
    مقدم ہاؤس گلگت میں سابق صوبائی وزیر و سینئر رہنما پیپلز پارٹی گلگت بلتستان ثوبیہ جے مقدم کی میزبانی میں اپنے حلقے کے عمائدین اور معززین کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس نشست میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ اور نائب صدر بشیر احمد خان نے خصوصی شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ مقدم ہاؤس گلگت میں سابق صوبائی وزیر و سینئر رہنما پیپلز پارٹی گلگت بلتستان ثوبیہ جے مقدم کی میزبانی میں اپنے حلقے کے عمائدین اور معززین کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس نشست میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ اور نائب صدر بشیر احمد خان نے خصوصی شرکت کی۔ حلقہ جی بی 15 دیامر ون گوہر آباد کے عمائدین...
    شیر افضل کی گفتگو مایوس کن، علیمہ نے مستعفی ہونے کا پیغام نہیں بھیجا، بیرسٹر گوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)بیرسٹر گوہرعلی خان کی علیمہ خانم کے پارٹی چئیرمین شپ مانگنے یا خود چئیرپرسن بننے کی خواہش کے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کر دی۔بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ شیر افضل مروت کی ٹی وی گفتگو سے مایوسی ہوئی، شیر افضل مروت سے وعدہ لیا تھا کہ وہ متنازعہ گفتگو نہیں کریں گے، یہ کوئی طریقہ نہیں کہ کئی چینلز پر بیٹھ کر بیک وقت کسی بھی شخصیت پر اٹیک کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کبھی کبھار جواب نہیں بھی دینا ہوتا، میں واضح کردوں کہ علیمہ خانم نے...
    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے علیمہ خانم کے پارٹی چئیرمین شپ مانگنے یا خود چئیرپرسن بننے کی خواہش کے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کر دی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ شیر افضل مروت کی گفتگو سے مایوسی ہوئی.شیر افضل سے وعدہ لیا تھا کہ وہ متنازعہ گفتگو نہیں کریں گے.یہ کوئی طریقہ نہیں کہ کئی چینلز پر بیٹھ کر بیک وقت کسی بھی شخصیت پر اٹیک کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ کبھی کبھار جواب نہیں بھی دینا ہوتا، میں واضح کر دوں کہ علیمہ خانم نے مجھے کبھی چئیرمین شپ سے مستعفی ہونے کا پیغام نہیں بھیجا۔انہوں نے مزید کہا کہ علیمہ خانم نے چیئرمین شپ کے معاملے میں کبھی مداخلت بھی نہیں کی. میں سب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ علی امین گنڈاپور سے متعلق تادیبی اقدام کی خبریں بے بنیاد ہیں اور پارٹی کی جانب سے ایسا کوئی فیصلہ زیر غور نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور کو مشورہ دیا گیا ہے کہ جماعت اندرونی اختلافات کی متحمل نہیں ہو سکتی۔انہوں نے مزید کہا کہ علی امین گنڈاپور نے ویڈیو پیغام میں معذرت کر کے وسعتِ قلبی کا مظاہرہ کیا اور اس وقت پارٹی کی اولین ترجیح بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہونی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا، باتیں من گھڑت ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے گزارش کی ہے کہ پارٹی اندرونی اختلافات کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے وڈیو بیان میں معذرت کر کے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہماری ترجیح صرف بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہونی چاہیے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا، باتیں من گھڑت ہیں۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے گزارش کی ہے کہ پارٹی اندرونی اختلافات کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے ویڈیو بیان میں معذرت کر کے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہماری ترجیح صرف بانئ پی ٹی آئی کی رہائی ہونی چاہیے۔
    اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ دھرنے کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے یہ مؤقف اختیار کیا جاتا رہا کہ پولیس نے انہیں پارلیمنٹ ہاؤس میں محصور کر رکھا ہے اور کھانے پینے کی اشیاء تک رسائی محدود کر دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں اور سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا کہ ارکانِ پارلیمنٹ کو رات کی بچی ہوئی روٹی کھانے پر مجبور کیا جا رہا ہے اور پارلیمنٹ ہاؤس جو 25 کروڑ عوام کا نمائندہ ایوان ہے اس کو تالے لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ اس صورتحال کو بعض حلقوں نے ’کربلا...
    اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے صحت کے معاملات یہاں تک پہنچے، ملاقاتیں ہوتی تو صورتحال اتنی سنجیدہ نہ ہوتی۔ اڈیالہ روانہ ہونے سے قبل بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ملاقاتوں کا دن ہے، بشریٰ بی بی اور وکلاء کی ملاقاتیں ہمارا حق ہے، ملاقات ہوتی تو پتا ہوتا کہ عمران خان کا علاج کس نے کیا اور فیملی بھی مطمئن رہتی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جیل میں ریاست کی ذمہ داری ہے کہ عمران خان کی صحت کا خیال رکھے۔ انہوں نے کہا کہ حیرت ہوتی ہے جب لوگ پوچھتے ہیں کہ...
    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی بینائی میں نمایاں بہتری آئی ہے، جس کے بعد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی خواہش بدستور یہی ہے کہ عمران خان کو اسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ان کا مکمل اور شفاف طبی معائنہ ممکن ہو سکے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر علی خان نے کہا کہ دھرنے کا اعلان اس رپورٹ کے بعد کیا گیا تھا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ عمران خان کی بینائی 85 فیصد تک متاثر ہو چکی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: انہوں نے کہا کہ یہ خبر نہایت تشویشناک تھی اور اسی باعث احتجاج...
    بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت کا معاملہ نہایت سنجیدہ نوعیت اختیار کرچکا ہے اور اس پر کوئی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کی جارہی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کا بنیادی مطالبہ بانی پی ٹی آئی تک اہل خانہ یا ذاتی معالج کی رسائی یقینی بنانا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی چاہتی ہے کہ عمران خان کو اسپتال منتقل کیا جائے، اسی وجہ سے وہ طبی معائنے کے عمل میں شریک نہیں ہوئے کیونکہ ان کی ترجیح اسپتال منتقلی تھی۔ بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ ملاقاتوں پر پابندی عائد کرکے معاملے کو مزید پیچیدہ بنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے کہنے پر بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے تاہم ملاقات منگل کوبھی نہ ہوسکی، رہنماؤں نے کہا کہ اگر حکومت کہہ رہی ملاقات کے لیے آؤ اور ہم آئے ہیں تو ملاقات کیوں نہیں کرائی؟ یہ رویہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ اڈیالہ روڈ سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہر بندہ سمجھتا ہے بانی کی صحت کے حوالے سے کوئی مستند خبر آئے گی، ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں بانی کی آنکھ کیسی ہے، ملاقاتیں نہ کرانے کی وجہ سے میں ملک کرائسز میں ہے، ملاقات ہوجاتی تو ہمیں اصل صورتحال پتا چل...
      راولپنڈی: (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں بانی کی آنکھ کیسی ہے۔ اڈیالہ جیل سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ اگر حکومت کہہ رہی ملاقات کیلئے آؤ، ہم آئے ہیں تو ملاقات کیوں نہیں کرائی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ یہ رویہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے، آج ہم توقع کر رہے تھے ملاقات ہوجائے گی، ہر بندہ سمجھتا ہے بانی کی صحت کے حوالے سے کوئی مستند خبر آئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ملاقاتیں نہ کرانے کی وجہ سے ملک کرائسز میں ہے، ملاقات ہوجاتی تو ہمیں...
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے بانی سے ملاقات نہ ہونے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ راولپنڈی میں بیرسٹر سلمان اکرم راجا کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومتی رویہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم توقع کر رہے تھے کہ آج ملاقات ہو جائے گی، اگر حکومت کہہ رہی ہے ملاقات کے لیے آؤ تو ملاقات کیوں نہیں کرائی؟ چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے تھے کہ بانی کی آنکھ کیسی ہے، ملاقاتیں نہ کرانے کی وجہ سے ملک بحران میں ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ حکومت نے ضرور کہا آپ اڈیالہ آ جائیں، یہ بات...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ہدایات لینا ہمارا بنیادی حق ہے۔راولپنڈی میں بیرسٹر گوہر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ آج ہمیں بطور وکیل نہیں ملنے دیا گیا، یہ کہنا کہ بانی کی فیملی ملاقات کے بعد سیاسی بات نہیں کرے گی، غیر آئینی ہے۔ بیرسٹر گوہر نے بانی سے ملاقات نہ ہونے کو افسوسناک قرار دیدیاچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے بانی سے ملاقات نہ ہونے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طبی معائنے میں بیرسٹر گوہر نے شریک ہونے سے درست انکار کیا، فیملی کا حق تھا کہ وہ طبی...
    سینیٹر فیصل جاوید خان(فائل فوٹو)۔ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر گوہر علی خان اڈیالہ گئے تھے، ملاقات نہیں کرائی گئی۔  پارلیمنٹ ہاؤس میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی کی فیملی اور بانی سے ملاقات کرا دی گئی۔انھوں نے کہا کہ محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کی صدارت میں اجلاس جاری ہے، اجلاس میں دھرنا ختم کرنا ہے یا نہیں، وہ فیصلہ انہیں ہی کرنا ہے۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا جائز مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالجین کی ملاقات کروائی جائے، ڈاکٹر فیصل سلطان یا ڈاکٹر عاصم سے بانی پی ٹی آئی کی ملاقات...
    راولپنڈی: حکومت کے کہنے پر بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے تاہم ملاقات آج بھی نہ ہوسکی، رہنماؤں نے کہا کہ اگر حکومت کہہ رہی ملاقات کے لیے آؤ اور ہم آئے ہیں تو ملاقات کیوں نہیں کرائی؟ یہ رویہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ اڈیالہ روڈ سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہر بندہ سمجھتا ہے بانی کی صحت کے حوالے سے کوئی مستند خبر آئے گی، ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں بانی کی آنکھ کیسی ہے، ملاقاتیں نہ کرانے کی وجہ سے میں ملک کرائسز میں ہے،  ملاقات ہوجاتی تو ہمیں اصل صورتحال پتا چل جاتی مگر آپ بضد ہیں کسی کی ملاقات نہیں کرانی۔ ان کا...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین بیرسٹر گوہر—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہا ہے ہم بانی کی صحت پر سیاست نہیں کر رہے۔وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں، سلمان اکرم راجہ اور بانئ پی ٹی آئی کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچے ہوئے ہیں۔بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمارا مطالبہ تھا فیملی یا ذاتی معالج کو رسائی دی جائے، ہمارا دوسرا مطالبہ تھا بانی کو اسپتال شفٹ کیا جائے۔ طبی معائنے میں بھی اس لیے شریک نہیں ہوئے، چاہتے تھے بانی کو اسپتال منتقل کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ درخواست کرتا ہوں میری ملاقات کا بندوبست کیا جائے...
    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقاتوں کا آج مقررہ دن ہے اور وہ توقع رکھتے ہیں کہ انہیں ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔ مزید پڑھیں:بیرسٹر گوہر علی خان نے 27ویں آئینی ترمیم کو ’باكو ترمیم‘ قرار دیدیا انہوں نے کہا کہ ملاقاتیں نہ ہونے سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہو چکی ہیں۔ عدالتوں کے احکامات، جیل رولز اور طے شدہ ایس او پیز کے مطابق ملاقات کرانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ اگر باقاعدگی سے ملاقاتیں ہوتیں تو بانی پی ٹی آئی کی صحت، علاج اور تجویز کردہ ٹریٹمنٹ سے متعلق بروقت آگاہی ملتی اور ابہام پیدا...
    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہم نے بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نام دیے ہیں، ملاقاتیں ہوں گی تو سب کچھ تسلی بخش ہو گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں اہلِ خانہ کے ملاقات کرا دیں تو تشویش ختم ہو جائے گی۔ علیمہ آپا بانی کی بہن ہیں، ان کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے: سہیل آفریدیوزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ علیمہ آپا بانی کی بہن ہیں، ان کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ دھرنا جاری رکھنے یا ختم کرنے کا...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہم نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نام دیے ہیں، ملاقاتیں ہوں گی تو سب کچھ تسلی بخش ہوگا۔ نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اڈیالا میں اہل خانہ کے ملاقات کرادیں تو تشویش ختم ہو جائے گی۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ دھرنا جاری رکھنے یا ختم کرنے کا فیصلہ اپوزیشن اتحاد کی قیادت کرے گی۔ محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس چاہتے ہیں کہ سب میں اتفاق ہو۔ سیونگ اکاؤنٹس میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹے گی؟ رواں سال کا...
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے  ڈاکٹر نے کہا ہے کہ وہ یہ رپورٹ کنفرم بھی نہیں کرسکتے اور انکار بھی نہیں کر سکتے، ہمارا مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ان کے ڈاکٹر اور فیملی کی ملاقات کروائی جائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا مطالبہ آج بھی وہی ہے جو ہم نے کل رکھا تھا، یہ کوئی سیاسی معاملہ نہیں بلکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ ہے، ہم پمز اسپتال گئے تھے، ہماری وہاں میٹنگ ہوئی تھی، ہمیں اچکزئی نے ہی ہدایت کی تھی کہ آپ نے وہاں جانا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) علامہ ناصر عباس اور بیرسٹر گوہر علی کی پمز ہسپتال بریفنگ کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ ذرائع کے مطابق محمودخان اچکزئی نے بیرسٹر گوہر کو ڈاکٹر عاصم سے رابطے کی ہدایت کی، ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ انہیں صرف فون کال پر تفصیلات بتائی گئیں۔ محمود اچکزئی کے رابطوں کے مدد سے پمز میں ڈاکٹر ندیم سے ملاقات طے ہوئی، ڈاکٹرندیم قریشی نے علامہ ناصر عباس اور بیرسٹرگوہر کر بانی کے حالات بارے بریف کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹرگوہرعلی نے محمود خان اچکزئی کو بریف کیا، محمودخان اچکزئی نے ذاتی معالج اور فیملی کی ملاقات کو ضروری قرار دیا۔
    اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالجین کی ملاقات ہو گی وہ بتائیں گے حالت کیسی ہے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میری جیل انتظامیہ سے ملاقات نہیں ہوئی، جو کچھ بھی ہے سب رپورٹ میں لکھا ہوا ہے۔ بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا کہ ہمارے سارے فیصلے اتفاق سے ہوتے ہیں، بڑے فیصلے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصرعباس کرتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ڈاکٹرز فیصلے نہیں صرف معائنہ کرتے ہیں میں ڈاکٹر نہیں ہوں، ڈاکٹرز چیک کریں گے اور خان صاحب کے حوالے سے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن نے خیبرپختونخوا ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز میں دھرنے ختم کردیئے۔ تاہم اپوزیشن اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر چوتھے روز بھی دھرنا دیئے بیٹھے  ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا مطالبات کی منظوری تک ارکان جاری رہے گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سیاست نہیں کررہے۔ عوام سے کچھ نہیں چھپائیں گے۔ عمران خان کے دوبارہ چیک اپ کا سنا ہے۔ مگر رپورٹ سامنے نہیں آئی اس لیے کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے۔ بانی کی میڈیکل رپورٹ سپریم کورٹ میں فائل نہیں ہوئی۔ عمران خان سے ڈیل؟ حنیف عباسی کا...
    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کیطرف سے عمران خان کے علاج سے متعلق ہمیں مثبت اشارہ ملا ہے۔ بیرسٹرگوہر علی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ہمارے  مطالبے پر جلد عمل ہو جائے گا،  ہمارے مطالبے میں خان صاحب کا متعلقہ اسپتال شفٹ کرنا اور ماہر ڈاکٹرز سے معائنہ کرانا تھا۔ وفاقی حکومت کا عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی اسپتال میں کرانے کا اعلان بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ علاج کے دوران ہمارا نمائندہ بھی شامل ہوگا،امید ہے کہ حکومت اس مرتبہ سنجیدگی دکھائے گی۔ بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا کہ بروقت اور درست علاج کرانا خان صاحب کا بنیادی حق...
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج کے حوالے سے مثبت اشارے ملے ہیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ان کے مطالبات پر جلد عمل درآمد ہو گا۔ ان کے مطابق مطالبہ یہ تھا کہ خان صاحب کو متعلقہ اسپتال منتقل کیا جائے اور ماہر ڈاکٹرز سے ان کا مکمل معائنہ کرایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاج کے دوران پی ٹی آئی کا نمائندہ بھی شامل رہے گا اور امید ہے کہ حکومت اس مرتبہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے گی۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے زور دیا کہ بروقت اور درست...
    سٹی 42 : سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے ملکی معیشت کو چلانے کے لیے بھاری ٹیکسوں کو کم کرنے کی تجاویز دے دیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ریئیل اسٹیٹ سیکٹر پر ٹیکس کم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف دینے اور سیلز ٹیکس کی شرح بھی کم کرنے کا مطالبہ کردیا۔  سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملکی معیشت کو چلانے کے لیے ٹیکسوں کی شرح کو کم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ گوہر اعجاز نے کہا کہ اس وقت گلاس ، سیمنٹ اور ٹائلز کی آدھی انڈسٹری بند پڑی ہوئی ہے ، پاکستان میں ایک کروڑ 20...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-17 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں چاہیے تھا کہ دہشت گردی کے خلاف ایک پیغام دیتے، خواجہ آصف نے برادران یوسف کا کردار ادا کیا اور سوال اٹھایا کہ آپ فوج کو سیاست میں کیوں گھسیٹ رہے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وفاقی وزیر نے کہا کہ دہشت گردی کے پیچھے پی ٹی آئی ہے، میں یہ کہتا ہوں کہ دہشت گرد جہاں بھی ہیں ہمارے دشمن ہیں، ہمارے گھروں پر قبضہ ہوا اور ہم غدار ہیں؟ انہوں نے کہا کہ فوج کے خلاف بات کرنے والے آپ ہیں اور غیر ملکی نشریاتی ادارے کو فوج کے خلاف...
    اسلام آباد: بیرسٹر گوہر نے خواجہ آصف کو کھری کھری سنا دیں، کہا کہ غیر ملکی نشریاتی ادارے کو فوج کے خلاف پہلا انٹرویو آپ نے دیا۔  عدلیہ پر حملہ کرنے والے آپ ہیں ، افواج کے کندھے پر بیٹھ کر سیاست نہ کریں۔  قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وفاقی وزیر نے کہا کہ دہشت گردی کے پیچھے پی ٹی آئی ہے، میں یہ کہتا ہوں کہ دہشت گرد جہاں بھی ہیں ہمارے دشمن ہیں، ہمارے گھروں پر قبضہ ہوا اور ہم غدار ہیں؟  انہوں نے کہا کہ فوج کے خلاف بات کرنے والے آپ ہیں اور غیر ملکی نشریاتی ادارے کو فوج کے خلاف پہلا انٹرویو آپ نے دیا، عدلیہ پر...
    خواجہ آصف افواج کے کندھے پر بیٹھ کر سیاست نہ کریں، بیرسٹر گوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں چاہیے تھا کہ دہشت گردی کے خلاف ایک پیغام دیتے، آج خواجہ آصف نے برادران یوسف کا کردار ادا کیا اور سوال اٹھایا کہ آپ فوج کو سیاست میں کیوں گھسیٹ رہے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وفاقی وزیر نے کہا کہ دہشت گردی کے پیچھے پی ٹی آئی ہے، میں یہ کہتا ہوں کہ دہشت گرد جہاں بھی ہیں ہمارے دشمن ہیں، ہمارے گھروں پر قبضہ ہوا اور ہم غدار ہیں؟،انہوں نے کہا کہ فوج کے...
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی اور وزیر اعظم کے درمیان ملاقات سے متعلق مختلف اطلاعات زیرِ گردش ہیں، تاہم تاحال اس حوالے سے کوئی حتمی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔ وہ پارلیمنٹ ہاؤس میں وی نیوز سے خصوصی گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان نے بتایا کہ اس سے قبل یہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ وزیر اعظم کے اسمبلی آنے کی صورت میں ملاقات ممکن ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے جمعے کے روز ملاقات کی توقع تھی، بعد ازاں پیر کے دن بھی امید کی جا رہی تھی۔ تاہم حکومت کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق وزیر اعظم بیرونِ ملک دورے پر جا رہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت یا کسی اور سے بیک ڈور کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج ہم عدالت عظمیٰ آئے تھے، چیف جسٹس نے مہربانی کی اورآج تمام کیسز لگائے، 3 کیسز ایسے ہیں جو آج پر چلے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری 8 فروری کی کال پر پنجاب میں سختی کی گئی لیکن سب چیزوں کے باوجود پاکستان کے عوام کا شکر گزار ہوں، پنجاب، بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا میں لوگوں نے احتجاج، پہیہ جام ہڑتال کی، چاہے کاروبار تھوڑے وقت بند ہو، بتانا یہ ہوتا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ چوری...
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نےاسلام آباد کے لیے کنٹینرز کی تیاری کی خبروں کی تردید کردی ۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کسی بھی کنٹینر کی تیاری یا اس کا رخ اسلام آباد کرنے کے حوالے سے خبریں درست نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو اختیار دیا ہے وہ جو فیصلہ کریں، ہم سب سے پہلے چاہتے ہیں کہ عمران خان سے ملاقات ہوجائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ اگر کوئی مذاکرات یا مزاحمت کا راستہ اپنانا ہے وہ بھی اپوزیشن قائدین کی صوابدید ہے، ہم 10 مرتبہ سپریم کورٹ اور 16 دفعہ ہائی کورٹ گئے۔...
    اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ وہ ایسا کوئی حکم نہیں دیں گے جس کے تحت کارکنوں کو اسلام آباد کی طرف چڑھ دوڑنے کی ہدایت دی جائے، اس وقت نہ تو کسی کنٹینر کی تیاری ہو رہی ہے اور نہ ہی اسلام آباد کی جانب کسی مارچ یا احتجاج کا کوئی فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے حقوق اور آئینی مؤقف کے لیے ہر آئینی و قانونی راستہ اختیار کیا ہے، پی ٹی آئی اب تک 10 مرتبہ سپریم کورٹ اور 16 مرتبہ ہائی کورٹ سے رجوع کر...
    چئیرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو اختیار دیا ہے وہ جو فیصلہ کریں، اگر کوئی مذاکرات یا مزاحمت کا راستہ اپنانا ہے وہ بھی اپوزیشن قائدین کی صوابدید ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے کہا ہے آئندہ کوئی ایسا حکم نہیں دیں گے کہ اسلام آباد کی طرف چڑھ دوڑیں۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم 10 مرتبہ سپریم کورٹ اور 16 دفعہ ہائی کورٹ گئے، ہماری استدعا یہ تھی کہ سپریم کورٹ میں جو 17 کیسز ہیں انہیں لگایا جائے، ہمایوں دلاور فیصلے کے بعد...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آئندہ اسلام آباد پر چڑھائی کا کوئی حکم جاری نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ پارٹی نے 10 مرتبہ سپریم کورٹ اور 16 مرتبہ ہائیکورٹ کا رخ کیا ہے، اور ہماری استدعا یہ تھی کہ سپریم کورٹ میں زیر التوا 17 مقدمات کی سماعت کو ترجیح دی جائے۔ مزید پڑھیں: مغرب کی نماز کے بعد حکومت کے لیے بد دعا کریں، پی ٹی آئی کی 8 فروری کے احتجاج سے متعلق کارکنان کو ہدایت ’ہمایوں دلاور کے فیصلے کے بعد ہم نے عدالت سے رجوع کیا اور کہا...
    اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کوپیشکش ہے کہ وہ کمیٹیوں میں واپس آئیں۔ ایک انٹرویو میں عطا تارڑ نے کہا کہ عوام نے پی ٹی آئی کی شٹرڈائون کی کال کو مسترد کردیا ،سب دکانیں کھلی ر ہیں، شٹرڈائون کو لوگوں نے مسترد کردیا۔وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر کوپیشکش ہے کہ وہ کمیٹیوں میں واپس آئیں، اپوزیشن نے سب کچھ کرکے دیکھ لیا، اگلا ہفتہ بہت اہم ہے جب کہ بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقل کرنے کی کوئی بھی تجویز نہیں ہے۔ مریم نواز سے صدر عالمی بینک کی ملاقات، شراکت داری بڑھانے پر اتفاق بسنت کے حوالے سے...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ 8 فروری کی کال پر پنجاب میں بہت سختی کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب، بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخواہ میں لوگوں نے احتجاج کیا اور پہیہ جام ہڑتال کی۔ چاہے کاروبار تھوڑی دیر کے لیے ہی بند ہوئے، اس کا مقصد صرف یہ بتانا تھا کہ ہمارا مینڈیٹ چوری نہ کیا جائے۔ بانی پی ٹی آئی کی جیل منتقلی سے متعلق لوگ افوائیں پھیلا رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو سیاسی مقدمات کی بنیاد پر جیل میں رکھا گیا ہے۔  حقیقی آزادی...
    پشاور، سرگودھا، گجرات، بونیر (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اکرام کھٹانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبر پی کے کے تمام اضلاع میں احتجاج، پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ پشاور میں ہشت نگر سے چوک یادگار تک پیدل مارچ کیا گیا۔ مارچ میں ضلعی قیادت ‘ کارکنوں اور تاجر برادری نے شرکت کی۔ مارچ کی قیادت جنید اکبر‘ ممبران و ضلعی قیادت نے کی۔ علاوہ ازیں رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ہر سازش میں ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔ خیبر پی کے کے علاقے بونیر میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے...
    پاکستان کے خلاف ہر سازش میں ملک کے ساتھ کھڑے ہیں،بیرسٹر گوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز بونیر(آئی پی ایس )رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پاکستان کیخلاف ہر سازش میں ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔خیبر پختونخوا کے علاقے بونیر میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ آج کے احتجاج کے ذریعے مینڈیٹ چوری کو مسترد کرتے ہیں، ہر ضلع میں احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کے پی کے، سندھ، پنجاب، بلوچستان سے بھرپور حمایت ملی، ہم پاکستان کے خیر خواہ ہیں، ملک کا نقصان نہیں چاہتے، معیشت، دفاع اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، دہشت گردی کے خلاف اور امن...
    عطا تارڑ کا بیان غیر ذمہ دارانہ قرار، بیرسٹر گوہر نے معافی کا مطالبہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر ردعمل میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لوگ جنازے اٹھا رہے ہیں، سوگ منا رہے ہیں، اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے وقت میں وزیر اطلاعات کا بیان قوم کے اتفاق اور یکجہتی کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے، اس وقت یک زبان ہو کر دہشت گردی کی مذمت کرنے کی ضرورت ہے۔خیال رہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بونیر:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ہر سازش میں ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کہ دہشت گردی پر سیاست نہیں کی ہمیشہ قومی یکجہتی دکھائی۔بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ آج کے احتجاج کے ذریعے مینڈیٹ چوری کو مسترد کرتے ہیں، ہر ضلع میں احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے۔ یہ بات انہوں نے خیبر پختونخوا کے علاقے بونیر میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ہمیں کے پی کے، سندھ، پنجاب، بلوچستان سے بھرپور حمایت ملی، ہم پاکستان کے خیر خواہ ہیں، ملک کا نقصان نہیں چاہتے، معیشت، دفاع اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، دہشت گردی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے وزیر اطلاعات کے بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے ان سے فوری معافی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی جیسے حساس معاملے پر پوری قوم کو یک زبان ہو کر مذمت کرنی چاہیے، جبکہ ایسے وقت میں وزیر اطلاعات کا بیان قومی اتحاد اور یکجہتی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اس وقت لوگ اپنے پیاروں کے جنازے اٹھا رہے ہیں اور سوگ میں مبتلا ہیں، ایسے حالات میں قوم کو تقسیم نہیں بلکہ یکجہتی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ...
    فائل فوٹو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان کو انتہائی غیر ذمے دارانہ قرار دیا ہے۔ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج لوگ جنازے اٹھا رہے ہیں، سوگ منا رہے ہیں اور قوم کو یکجہتی کی ضرورت ہے، اس وقت دہشت گردی پر یک زبان ہو کر مذمت کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں وزیر اطلاعات کا بیان قوم کے اتفاق اور یکجہتی کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے، گزشتہ روز قوم سے اپیل کی کہ خون کہیں بھی گرے یہ بلا تفریق سب کا خون ہے۔ دہشت گردوں کے گرد گھیرا بہت حد تک تنگ کر دیا: عطا تارڑعطاء تارڑ نے کہا ہے...
    دونوں رہنماؤں نے اس امر پر شدید تشویش کا اظہار کیا کہ وفاقی دارالحکومت میں اس نوعیت کے واقعات قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہیں اور مطالبہ کیا کہ ذمہ دار عناصر کو فوری طور پر بے نقاب کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی نے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ انہوں نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں جامعہ مسجد خدیجہ الکبریٰ میں ہونے والے افسوسناک دھماکے پر دلی رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے شہداء کے درجات کی بلندی اور...
    پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی صحت، زیرِ التوا مقدمات اور عدالتی کارروائیوں میں تاخیر پر شدید تحفظات کا اظہار کیا، جبکہ علامہ راجہ ناصر عباس نے بلوچستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بسنت فیسٹیول پر سوالات اٹھا دیے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی صحت پورے ملک کے لیے کنسرن ہے اور اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ وہ اب تک 16 مرتبہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سے ملاقات کر چکے ہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما سینیٹر مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن لیتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن لیتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بہت ہوگیا مشال یوسفزئی کے خلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔بیرسٹرگوہر نے خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک وقوم کی بہتری اور بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بات ہوگی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں...
    میڈیا سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ آج پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اور صوبائی اسمبلی ممبران کی بڑی بیٹھک ہوگی جس میں مختلف شعبوں کے پروفیسرز ملکی بہتری پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہرِ نے کہا ہے کہ عمران خان کی فیملی پر تنقید پارٹی پالیسی کے خلاف ہے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر جملے کسنے والوں کے لیے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔ میڈیا سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ آج پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اور صوبائی اسمبلی ممبران کی بڑی بیٹھک ہوگی جس میں مختلف شعبوں کے پروفیسرز ملکی بہتری پر تفصیلی گفتگو کریں گے، عمران خان کی صحت سے متعلق اہم ڈسکشن...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، مشعال یوسفزئی کےخلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج ملک و قوم کی بہتری اور بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بات ہوگی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا فیملی پر اگر کوئی جملے کسے گا تو پارٹی میں اس کیلئے کوئی جگہ نہیں، بہت ہوگیا، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا ان کی فیملی پر جملے کسنے والا پارٹی میں نہیں رہے گا۔ انہوں نے...
    بشریٰ بی بی کیساتھ فیملی کی ملاقات میں بانی پی ٹی آئی موجود نہیں تھے، بیرسٹر گوہر - فوٹو: فائل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ میرے پاس بشریٰ بی بی کے دو پیغام آئے ہیں۔ بشریٰ بی بی نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ میں شدید تکلیف تھی۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آج 3 ماہ بعد بشریٰ بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت ملی، بشریٰ بی بی کیساتھ فیملی کی ملاقات میں بانی پی ٹی آئی موجود نہیں تھے۔ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس بشریٰ بی بی کے دو پیغام آئے ہیں، بشریٰ بی بی نے...
    (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکا کہنا ہےکہ  انہیں  بشریٰ بی بی نے بتایا ہےکہ  ڈاکٹروں  نے پروسیجر  تجویز کیا ورنہ  عمران خان کی آنکھ ضائع ہونےکا خدشہ  تھا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ شیخ  اور  بھابی مہرالنساء نے اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے ملاقات کی۔دونوں خواتین نے ملاقات کے بعد بشریٰ بی بی کا پیغام بیرسٹر گوہرکوپہنچا دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو میں بیرسٹر گوہرکا کہنا تھا کہ  آج 3 ماہ بعد بشریٰ بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت ملی، بشریٰ بی بی کے ساتھ فیملی کی ملاقات میں بانی پی ٹی آئی موجود نہیں تھے۔ لاہور کے پوش علاقے میں گلوکارہ رابی...
    (سٹی 42) تحریک انصاف  کے چئیرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ آج تین ماہ بعد بشری بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔بشری بی بی کی فیملی نے بتایا صرف بشری بی بی سے ملاقات ہوئی بانی سے نہیں ہوئی۔بشری بی بی نے بتایا ہے بانی کی طبیعت ابھی ٹھیک نہیں لیکن پہلے سے قدرے بہتر ہے۔تفصیلات کے مطابق  چئیرمین بیرسٹر گوہر خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس بشری بی بی کے دو پیغام آئے ہیں۔بشری بی بی نے بتایا بانی کی آنکھ میں شدید تکلیف تھی ڈاکٹروں نے تجویز کیا اسکے لئے پمز ہسپتال جانا ضروری ہے۔بشری بی بی نے بتایا ہے بانی کی طبیعت...
    اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے ان کی صاحبزادی مبشرہ شیخ اور بھابھی مہرالنسا نے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: قائدِ حزبِ اختلاف کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش ملاقات کے بعد دونوں خواتین نے بشریٰ بی بی کا پیغام چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان تک پہنچا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی نے اہلخانہ کو آگاہ کیا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طبیعت پہلے کے مقابلے میں بہتر ہے۔ عمران خان کی اہلیہ نے اپنی بیٹی اور بھابھی کو یہ بھی بتایا کہ کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے ڈاکٹروں کے مشورے پر اپنی رضامندی سے علاج کروایا۔ اڈیالہ جیل سے اہم خبر۔۔۔۔۔بشری بی...
    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ جو ہتھیار اٹھاتا ہے، جو لوگوں کو شہید کرتے ہیں وہ اس ملک کے دشمن ہیں۔بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی میں خطاب کہا کہ دہشتگردی میں بھارت کا ہاتھ ہے، دہشتگردی کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کسی دہشتگرد کو سرچھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ نہتے لوگوں کو قتل کرنے سے بڑا کوئی ظلم نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی نے پاکستان کے لوگوں کو بہت تکلیف پہنچائی ہے، دہشتگردی ایک ظلم ہے جو خوشحالی اور ترقی کو تباہ کردیتا ہے۔
    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان جو قومی یکجتی کی علامت ہیں ان سے ملاقات نہیں ہوسکتی تو قومی یک جہتی کیسے آئے گی؟ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ ہے، ہم حکومت و اپوزیشن یک زبان ہو کر بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں، ہم شہدا کے ساتھ ہیں پاکستان آخری دہشتگردکے خاتمے تک لڑے گا۔انہوں نے کہا کہ کسی اگر مگر کے بغیر دہشتگردی کی کوئی گنجائش نہیں، دہشتگرد جہاں بھی ہوگا ہم اس کے ساتھ لڑتے رہیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ نیشنل ایکشن...
    قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان میں دہشتگردی کے خلاف یکجہتی اور سخت مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مشترکہ طور پر حملوں کی مذمت کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان کو نشانہ بنانا دراصل پورے پاکستان پر حملے کے مترادف ہے، اور حکومت و اپوزیشن اس معاملے پر ایک آواز ہیں۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت، دہشتگردوں کو بھرپور طاقت سے جواب دیا جائےگا، خواجہ آصف ان کا کہنا تھا کہ قوم شہدا کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشتگردی کے لیے کسی قسم کی...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ ہے، ہم حکومت و اپوزیشن یک زبان ہو کر بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہم شہدا کے ساتھ ہیں پاکستان آخری دہشتگردکے خاتمے تک لڑے گا۔انہوں نے کہا کہ کسی اگر مگر کے بغیر دہشتگردی کی کوئی گنجائش نہیں، دہشتگرد جہاں بھی ہوگا ہم اس کے ساتھ لڑتے رہیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کا دوبارہ جائزہ لینے کی ضرورت ہے اور جدید تقاضوں کے مطابق اپ ڈیٹ کرنے کی بھی...
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بی ایل اے انڈیا ہے اور انڈیا بی ایل اے ہے، ان کے خلاف بھرپور کارروائی ہونی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشتگردی ایک ناسور ہے جس کا ہر صورت خاتمہ ہونا چاہیے۔ بی ایل اے انڈیا ہے اور انڈیا بی ایل اے ہے ان کے خلاف بھرپور کارروائی ہونی چاہیے ،دہشتگردی ایک ناسور ہے اس کو ہرصورت ختم ہونا چاہیے ہماری افواج کے جوانوں نے بھرپور کردار ادا کیا ہے اور ان دہشتگردوں کو چُن چُن کرمارا ہے اس پر میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، چیئرمین تحریک انصاف… pic.twitter.com/NLl2xrpE56 — WE News (@WENewsPk) February 2, 2026 بیرسٹر...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے مکمل کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ خیال رہے کہ بلوچستان آپریشن کے دوران 2 روز میں سکیورٹی فورسز نے 133 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، آوان میں 3 خود کش سمیت 92 شرپسند ہلاک ہوئے، جبکہ آپریشن میں حصہ لینے والے 15 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک پر وضاحت دے دی۔اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈران کی موجودگی میں ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک کو غلط انداز دیا گیا ہے، انہوں نے ایسا کچھ نہیں کہا۔ شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو پیغام لیک ہوگیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقا ص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیک ہوگیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہماری پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ تھی، علامہ راجا ناصر عباس اور محمود اچکزئی بھی میٹنگ میں شریک ہوئے۔اُن کا کہنا تھا کہ میٹنگ...
    طیب سیف : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے بتایا کہ آج ہماری پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ تھی، بہت اچھے طریقے سے معاملات زیر بحث آئے۔  پی ٹی آئی کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ میں علامہ راجہ ناصر عباس اور محمود اچکزئی نے شرکت کی۔انہوں نے بتایا کہ شام چھ  بجے سے میٹنگ رات تک جاری رہی، میٹنگ میں کچھ فیصلے بھی ہوئے ہیں، اس حوالے سے اچکزئی صاحب کا ویڈیو پیغام آ جائے گا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی بیرسٹر گوہر علی نے بتایا کہ ہم نے ڈائیورٹ نہیں...
    سٹی42: سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کو خوش آئند قرار دے دیا ۔صنعتوں پر کراس سبسڈی کے بوجھ کو کم کرنے سے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی۔ سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز کا  کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان خوش آئند ہے۔ملکی صنعتیں بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کو ویلکم کرتی ہیں۔صنعتوں پر کراس سبسڈی کے بوجھ کو کم کرنے سے بجلی 4 روپے چار پیسے فی یونٹ سستی ہوگی ۔  عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی صنعتوں کے لیے ایکسپورٹ ری...
    بانی پی ٹی آئی کو کچھ ہوا تو سسٹم نہیں پورا پاکستان ہل جائے گا،بیرسٹر گوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کچھ ہوا تو سسٹم نہیں پورا پاکستان ہل جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بیرسٹرگوہر نے کہا کہ کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی کا جیل میں ہونا سب سے بڑا کرائسز ہے۔ یہ بتائیں بانی کی بیماری کیوں چھپائی؟ ،اگر انیں کچھ ہوا تو سسٹم نہیں پورا پاکستان ہل جائے گا۔ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کو بانی کا معائنہ کرنے کی اجازت دی جائے۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ذاتی معالجین ڈاکٹر...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کچھ ہوا تو سسٹم نہیں پورا پاکستان ہل جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بیرسٹرگوہر نے کہا کہ کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی کا جیل میں ہونا سب سے بڑا کرائسز ہے۔ یہ بتائیں بانی کی بیماری کیوں چھپائی؟ اگر انیں کچھ ہوا تو سسٹم نہیں پورا پاکستان ہل جائے گا۔ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کو بانی کا معائنہ کرنے کی اجازت دی جائے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ذاتی معالجین ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹر عاصم کو بانی پی ٹی آئی سے ملنا دیا جائے۔ یہ بھی واضح کردیا کہ الیکشن کے حوالے سے ہماری حکومت سے کوئی...
    —فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کے حال کا معلوم نہیں، معلوم نہیں کس آپریشن تھیٹر میں ان کا علاج ہوا۔ بیرسٹر گوہر سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےبابر اعوان نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کی بہنوں کو اجازت دیں تاکہ اپنے بھائی کو دیکھ سکیں۔انہوں نے کہا کہ پہلے کہا گیا کہ بانئ پی ٹی آئی صحتمند ہیں، پھر کہا جیل میں ڈاکٹرز کی ٹیم ان کا خیال رکھ رہی ہے، پھر کہا گیا کہ چھوٹا سا مسئلہ تھا اس لیے رات کو پمز لایا گیا۔ بانی کی بیماری کو کیوں چھپایا گیا؟ سہیل آفریدیمیرے لیڈر کو ہفتے...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ہماری آخری ملاقات 20 دسمبر کو ہوئی تھی اس کے بعد آج تک ہمیں ملاقات کرنے کے لیے نہیں کہا گیا۔ انہوں نے ایکس پر ایک بیان میں عمران خان سے ملاقات کی پیشکش سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کر دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہم نے پٹیشن بھی دائر کی لیکن ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، مطالبہ کرتے ہیں کہ آج نہیں تو کل ملاقات کروائی جائے۔ انہوں نے کہا ایک خبر آئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ہسپتال لایا گیا اور پھر جیل...
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) بیرسٹر گوہر علی خان  نے وضاحت کی ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی مبینہ پیشکش کی خبریں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں چیئرمین پی ٹی ائی بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا کہ حکومت یا جیل حکام کی جانب سے عمران خان سے ملاقات کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی اور سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص نے بھی ان کے کہنے پر اس خبر کی سختی سے تردید کی۔ چیئرمین پی ٹی ائی  نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے باوجود یہی غیر مصدقہ خبریں بار بار رپورٹ کی جا رہی ہیں، ہر منگل کو...
    اسلام آباد :چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی آخری ملاقات 20 دسمبر کو ہوئی تھی، جس کے بعد آج تک پارٹی قیادت کو ملاقات کے لیے نہیں بلایا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی  نے کہا کہ ملاقات کے لیے باقاعدہ طور پر پٹیشن بھی دائر کی گئی، اس کے باوجود اجازت نہیں دی گئی، جو انتہائی تشویشناک امر ہے۔ بیرسٹر گوہر نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کا مطالبہ ہے کہ اگر آج ملاقات ممکن نہیں تو کم از کم کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے، ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے نہ صرف...
    آج تک یہ نہیں بتایا جا رہا کہ کس بیماری کی وجہ سے لایا گیا، بیرسٹر گوہر - فوٹو: فائل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ایک خبر آئی کہ بانی پی ٹی آئی کو اسپتال لایا گیا اور پھر جیل لے گئے، اس سے پارٹی اور فیملی میں شدید تشویش پائی جارہی ہے۔اسلام آباد می اپوزیشن اتحاد اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آج تک یہ نہیں بتایا جا رہا کہ کس بیماری کی وجہ سے لایا گیا۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خبروں پر تشویش ہے: علیمہ خانانہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آخری ملاقات عظمیٰ خان...