2026-07-24@14:44:29 GMT
تلاش کی گنتی: 380
«پاکستان میں اسکواش»:
ایشین گیمز کرکٹ : پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کو براہِ راست کوارٹر فائنل میں رسائی مل گئی
ایشین گیمز 2026 کی مردوں کی کرکٹ کے ڈرا کا اعلان کردیا گیا، جس کے تحت پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کو براہِ راست ناک آؤٹ مرحلے (کوارٹر فائنل) میں جگہ مل گئی ہے۔ 20 ستمبر سے جاپان کے شہر ناگویا میں شروع ہونے والے 10 ٹیموں پر مشتمل مردوں کے کرکٹ مقابلوں...
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2026ء) پاکستان ریلویز نے خانیوال پل حادثے کی انکوائری مکمل ہونے کے بعد ذمہ دار افسران کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے دو افسران کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق سابق ڈویژنل انجینئر(ڈی ای این)ملتان عابد رزاق کو ملازمت سے برطرف...
پاکستان کی سحرش علی جرمن جونیئر اسکواش چیمپین شپ کے فائنل میں شکست کھا گئیں، مصر کی خدیجہ رزق کے ہاتھوں ناکامی کے بعد سحرش علی کو سلور میڈل پر قناعت کرنا پڑی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں منعقدہ جرمن جونیئر اوپن اسکواش چیمپین شپ کے گرلز انڈر 15 ایونٹ کے...
جرمن جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2026 میں پاکستان کی علی سسٹرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق راؤنڈ 2 میں ماہ نور علی اور سحرش علی نے اپنے مد مقابل کھلاڑیوں کو واضح برتری سے شکست دی۔ ماہ نور علی نے رافیلا گوئڈونی کو 4-11، 4-11...
ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے آسٹریلیا میں کچن، برتن، کپڑے اور باتھ روم صاف کروائے گئے کھانا خود پکایا،سڑکوں پر رہے،موجودہ ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ آگے نہیں چل سکتے، کپتان عماد بٹ وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص...
وزیر اعظم شہباز شریف کا ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کافیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیرِ اہتمام ملک میں پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ایونٹ کا مقصد ابھرتی ٹیکنالوجیز میں آگہی پیدا کرنا اور عالمی چیلنجز کے حل کے لیے کوانٹم الگورتھمز تیار کرنا تھا۔چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے کہا کہ...
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیراہتمام پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ملک میں آئی ٹی سمیت تمام جدید علوم کے فروغ میں کردار ادا کررہا ہے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے ابھرتی ٹیکنالوجیز کو آگے بڑھانے کیلئے پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون...
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تحت جاری قومی چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کی کوارٹر لائن اپ مکمل ہو گئی۔ گروپ مرحلے کے آخری دن اتوار کو پاکستان نیوی اور میمسنز نے بغیر کسی گول کے مقابلہ برابر رہنے کے باوجود کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی،گروپ بی میں دفاعی چیمپین پاکستان واپڈا نے علی رضا کی...
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری قومی چیلنج کپ ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل کے لیے ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ گروپ مرحلے کے آخری دن اتوار کو پاکستان نیوی اور میمسنز نے بغیر گول کے برابر رہنے کے باوجود کوارٹر فائنل کی دو اہم جگہیں حاصل کیں۔ گروپ بی میں دفاعی چیمپئن پاکستان...
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے تحت ملک میں پہلی بار تین روزہ ہیکاتھون نیشنل سینٹر فار فزکس، اسلام آباد میں منعقد کی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ہیکاتھون کا مقصد ملک میں کوانٹم ریسرچ کیلیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہے۔ہیکاتھون میں اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلیے کوانٹم ٹیکنالوجی پر مبنی حل...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام ملک کی پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ تین روزہ یہ ہیکاتھون نیشنل سینٹر فار فزکس، اسلام آباد میں منعقد کی جا رہی ہے جس کا مقصد پاکستان میں کوانٹم ریسرچ اور جدید سائنسی تحقیق کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ہی دن میں 2 مرتبہ یہ دعویٰ دہرایا کہ انہوں نے گزشتہ سال پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوا دی تھی۔ نیشنل پریئر بریک فاسٹ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ایک سال کے دوران دنیا بھر میں 8 بڑی اور شدید جنگوں...
ایشین اسنوکر چیمپین شپ میں دونوں پاکستانی کیوئسٹ پری کوارٹر فائنل میں ہمت ہار گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں جاری چیمپین شپ کے پری کوارٹر فائنل میں سابق عالمی چیمپین محمد آصف کو ہانگ کانگ کے چائو ہون مین نے دلچسپ مقابلے کے بعد 2-4 سے شکست دے کر ایونٹ...
ایشین اسنوکر چیمپین شپ میں لیگ میچز کے بعد پاکستان کے محمد آصف اور رانا عرفان محمود پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں جاری چیمپین شپ کے تیسرے دن رانا عرفان محمود نے ایک دن میں دو میچز جیت کر لاسٹ 16 میں رسائی حاصل کر...
افواج پاکستان نے پاک سر زمین کے تحفظ کے لیے لاتعداد جانوں کی قربانیاں دیں اور ایسے میں افواج پاکستان کے قابل فخر ایس ایس جی کمانڈوز نے بھی دہشت گردوں کا صفایا کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا اور لاتعداد قربانیاں دیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز میں دہشت گردوں اور...
فیض حمید کے بھائی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف کرپشن کیس اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ایف...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سٹیٹ بینک نے اہم بیان جاری جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کواس سال 25 ارب ڈالر کے قرضے واپس کرنا ہیں، 25ارب ڈالرمیں سے12.5ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہو رہا ہے، پاکستان کے بیرونی قرضوں کی کمپوزیشن بہت بدل گئی ہے، پاکستان نے7ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کر...
غزہ امن بورڈ میں شمولیت فلسطینیوں پر جاری مظالم کو رکوانے کیلئے کی، احسن اقبال WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں شمولیت فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم کو رکوانے کےلیے کی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں...
ڈیووس(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی جہاں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سمیت دیگر ممالک نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب سے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کی جنگ رکوانے کا ذکر چھیڑ دیا۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہاکہ میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کرائی۔ انہوں نے کہاکہ میرے دور میں 8 جنگیں رکوائی گئیں، میں اقتدار سنبھال کر...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رکوا دیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ ٹیم مینجمنٹ سے ٹی 20ورلڈکپ میں عدم شرکت پر متوازی پلان بھی مانگ لیا۔...
پاکستان کی خاتون اسکواش کھلاڑی مہوش علی کی حالت میں تیزی سے بہتری آنے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیک جونیئر اوپن اسکواش ٹورنامنٹ 2026 کے سیمی فائنل میں حریف کھلاڑی سے ٹکرا کر شدید زخمی ہونے والی مہوش علی پراگ کے مقامی اسپتال زیر علاج ہیں۔ قومی جونیئر ویمن کھلاڑی کے والد اور کوچ...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رکوا دیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں عدم شرکت پر متوازی پلان بھی مانگ...
چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رکوا دیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے بعد میں آگاہ کیا جائے گا ، ٹیم مینجمنٹ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عدم شرکت پر...
کراچی: پاکستان کی معروف اسکواش کھلاڑی مہوش علی چیک جونیئر اوپن 2026 کے سیمی فائنل میں حریف کھلاڑی سے ٹکرا کر شدید زخمی ہو گئیں۔ مقامی اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج مہوش علی کی حالت قدرے بہتر ہے، اہل خانہ نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کر دی۔ موصولہ...
عرفان ملک: ایف آئی اے نے ائیرپورٹس سے ڈی پورٹ ہونے والے چار ہزار سے زائد افراد کی انکوائریز مکمل کر لیں۔ انکوائریز کے دوران بیرون ملک بھجوانے کے لیے جعلی اور غلط سفری دستاویزات کے استعمال کا انکشاف، متعدد مسافروں کو دھوکہ دینے والے ایجنٹس اور سہولت کاروں کی نشاندہی کر لی گئی۔ غلط...
ایران میں موجود پاکستانی شہریوں اور طلبہ کی سہولت کے لیے وزارت خارجہ میں کوآرڈینیشن اور مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ کے باوجود ایران میں مظاہرین کے خلاف مقدمات کی سماعت تیز دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ سیل ایران کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے پاکستانی شہریوں...
نورزمان اسکواش کے ٹاپ 30 کھلاڑیوں میں شامل، خواتین سمیت دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بھی اضافہ
پاکستانی کھلاڑی نور زمان نے گزشتہ ہفتے کراچی اوپن میں شاندار کھیل پیش کرنے کے بعد عالمی اسکواش رینکنگ میں ٹاپ 30 میں جگہ بنالیتے ہوئے اپنے کیریئر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی اوپن: نور زمان کوارٹر فائنل ہارگئے لیکن شائقین کا دل جیت لیا نور نے پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کی...
کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026 میں پاکستان کی آخری امید عالمی انڈر 23 چیمپئن نور زمان کا سفر کوارٹر فائنل میں ختم ہو گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں میں سب سے زیادہ انعامی رقم 2لاکھ 43ہزار5سو ڈالرز کے ٹورنامنٹ میں ڈی ایچ اے کریک کلب پرجمعہ کو مینز کوارٹر فائنل میں سیڈ4 و عالمی نمبر9...
پاکستان کے اسکواش کے نوجوان ستارے نور زمان کراچی اوپن کے کوارٹر فائنل میں سابق عالمی چیمپیئن محمد الشرباجی سے ہارگئے اور یوں پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر بھی ہوگیا لیکن مقابلہ ہار کر بھی نور نے شائقین کے دل جیت لیے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی اوپن اسکواش: پہلا دن پاکستانی کھلاڑیوں کے نام رہا کوارٹر فائنلز...
فرحاد کوہکن مسلم لیگ (ق) ڈنمارک کے چیف کوآرڈینیٹر مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اوسلو: پاکستان مسلم لیگ (ق) (اسکینڈینیویا) کے صدر چوہدری محمد رزاق نے مرکزی قائد چوہدری شجاعت حسین کی ہدایت پر فرحاد کوہکن کو پاکستان مسلم لیگ (ڈنمارک) کا چیف کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے...
کراچی: کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی انگلینڈ کی اسکواش اسٹار ٹوری ملک کراچی میں مداحوں کی محبتوں کا مرکز بن گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیفنس اتھارٹی کریک کلب کے آصف نواز اسکواش کمپلیکس میں ٹوری ملک مداحوں میں گھل مل گئیں، ٹوری ملک ایک ننھی بچی کو گود...
رچ وینس کراچی اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے افتتاحی دن پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جہاں نور زمان، ناصر اقبال اور اشعب عرفان نے اپنے اپنے مقابلے جیت کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی۔ نور زمان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرانس کے میلویل سیانی مانی کو 3-2 سے شکست دے...
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑی انعامی رقم کا کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ2026 منگل سے شروع ڈی ایچ اے کریک کلب میں شروع ہورہاہے۔مجموعی طور پر2 لاکھ 42 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کا پی ایس اے کا گولڈ ایونٹ 11 جنوری تک کھیلا جائے گا۔ دنیا کے معروف کھلاڑیوں...
پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑی انعامی رقم کا کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ2026 منگل سے شروع ڈی ایچ اے کریک کلب میں شروع ہورہاہے۔مجموعی طور پر2 لاکھ 42 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کا پی ایس اے کا گولڈ ایونٹ 11 جنوری تک کھیلا جائے گا۔ دنیا کے معروف کھلاڑیوں کے درمیان ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : دنیا کے معروف کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والےکراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ2026 کل 6جنوری منگل سے شروع ڈی ایچ اے کریک کلب میں شروع ہورہاہے۔مجموعی طور پر2 لاکھ 42 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کا پی ایس اے کا گولڈ ایونٹ 11 جنوری تک کھیلا جائے گا۔چھ روزہ ٹورنامنٹ کے مینز...
پاکستان نے عالمی سطح پر اسکواش میں اپنی کھوئی ہوئی پہچان بحال کرنے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ریکارڈ انعامی رقم کے حامل بین الاقوامی ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنے کا اعلان کیا ہے، تاہم سیاسی کشیدگی کے باعث بھارتی کھلاڑیوں نے ایونٹ میں شرکت سے گریز کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی ماہ...
پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑی انعامی رقم کا عالمی اسکواش ایونٹ ’ کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026‘ 6 جنوری سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سندھ اسکواش ایسوسی ایشن، سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان اور عدنان اسد نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ ایونٹ کی انعامی رقم 2 لاکھ 42 ہزار...
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو سول سروسز اکیڈمی کے ڈائریکٹرجنرل فرحان عزیز کواجہ شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پاکستان کی انڈر 15 اسکواش ٹیم نے ایک بار پھر عالمی سطح پر ملک کا پرچم بلند کیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد سہیل عدنان نے فائنل مقابلے میں چین کے یوان شی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ سہیل عدنان نے سیٹس 7-11، 9-11، اور 7-11 سے اپنے حریف...
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کو وزیر اعظم پاکستان نے اسلامی و خلیجی ممالک اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا۔ عالم اسلام کے موجودہ حالات اور خلیجی ممالک کی صورتحال کے تناظر میں یہ ایک اہم ذمہ داری ہے۔ حافظ محمد طاہر...
پاکستان کی انڈر 15 اسکواش ٹیم نے ایک اور عالمی اعزاز جیت کر قومی پرچم بلند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد سہیل عدنان نے اسکواش فائنل میں چین کے یوان شی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ سہیل عدنان نے فائنل میں چینی حریف کو 7-11، 9-11، 7-11 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے...
پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں محمد سہیل عدنان اور محمد مصطفیٰ نے ایک اور بین الاقوامی میدان میں ملک کا نام روشن کر دیا۔ بہاولپور کے باصلاحیت نوجوان محمد سہیل عدنان کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے اسکاٹ لینڈ میں منعقدہ انڈر-15 اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی۔ فائنل میچ میں محمد سہیل عدنان نے چین...