2026-06-03@08:22:50 GMT
تلاش کی گنتی: 126
«دھواں»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر کے علاقے ملیر میں واقع فلک ناز ٹاور کی ایک عمارت میں قائم نجی انٹرنیٹ آفس میں جنریٹر کے دھویں سے دم گھٹنے کے باعث ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا، واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی فضا پھیل گئی جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی...
کراچی: ملیر فلک ناز ٹاور میں قائم نجی انٹر نیٹ آفس میں جنریٹر کا دھواں بھرنے کے باعث ایک نوجوان دم گُھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس کے مطابق ایئر پورٹ تھانے کے علاقے ملیر فلک ناز ٹاور نجی انٹرنیٹ آفس میں جنریٹر کا دھواں بھرنے کے باعث ایک نوجوان دم گُھٹنے سے...
ٹی 20 ورلڈکپ: فہیم کی دھواں دھار بیٹنگ، سنسنی خیز مقابلے میں نیدرلینڈز کو پاکستان سے شکست WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے فہیم اشرف کی دھواں دھار بیٹنگ کے باعث سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو...
آ ئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے فہیم اشرف کی دھواں دھار بیٹنگ کے باعث سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدر لینڈ کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی اسٹیٹ بینک بورڈ سے منظوری کے بعد اسے وزارتِ خزانہ کو ارسال کر دیا گیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ حکومت کی منظوری ملنے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن منظوری کے بعد اسٹیٹ بینک بورڈ نے وزارت خزانہ کو بجھوا دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک نے نئے...
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بابراعظم اور صائم ایورب کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت بڑا اسکور بنایا جس میں بیٹنگ لائن-اپ کے دیگر اہم ناموں نے بھی بہترین کارکردگی دکھائی۔ ابتدائی طور پر پاکستان نے ہلکی شروعات کی کیونکہ اوپنر صاحبزادہ فرحان صرف 10 رنز بنا کر آؤٹ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے پریکٹس سیشن میں محض 5 گیندوں پر 21 رنز بنائے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی فارم کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے بابراعظم نے آﺅٹ ڈور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانحہ گل پلازہ کیسے رونما ہوا اور ایک حادثہ کس طرح المناک سانحے میں تبدیل ہوگیا، اس حوالے سے دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ متاثرہ دکانداروں کے مطابق عمارت میں مجموعی طور پر 26 داخلی و خارجی دروازے موجود ہیں، تاہم معمول کے مطابق رات 10 بجے تمام گیٹ بند...
اندھیرا، دھواں اور بند دروازے، سانحہ گل پلازہ کیسے رونما ہوا ؟ دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے
سانحہ گل پلازہ کیسے رونما ہوا ؟ حادثہ سانحے میں کیسے بدلا؟ دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے۔متاثرہ دکانداروں کا کہنا ہے کہ عمارت کے کُل 26 داخلی و خارجی دروازے ہیں ، رات دس بجے تمام گیٹ بند کرکے صرف دو دروازے کُھلے رکھے جاتے ہیں۔دکانداروں نے بتایا کہ المناک سانحے کے وقت...
کراچی: شہر قائد کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے روز کی ایک اور ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے، جس نے حادثے کی ہولناکی کو مزید واضح کر دیا ہے۔ موبائل فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گل پلازہ کے...
کراچی کے مصروف علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک سانحے سے متعلق دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے ہیں، جنہوں نے حادثے کو ایک بڑے سانحے میں بدلنے کی وجوہات کو بے نقاب کر دیا ہے۔ متاثرہ دکانداروں کے مطابق گل پلازہ میں مجموعی طور پر...
غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کے حملوںکے بعد دھواں بلند ہورہاہے،جبکہ بمباری سے تباہ ہونے والی عمارتوںکے ملبے کے ڈھیرپر ایک بچہ کھڑا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)یونین نے IRA-2012 کے تحت حکومت پاکستان کو نجکاری کے خلاف، ملازمین کی بھرتیوں اور دیگر مسائل کے حوالے سے نوٹس بھجوادیا ہے جس میں 16جنوری 2026ء ڈیڈ لائن دی گئی ہے اگر مذکورہ تاریخ سے قبل حکومت نے یونین سے رابطہ نہ کیا تو یونین اپنا آئندہ لائحہ عمل پیش کرنے...
پاکستان کے صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا، جہاں فضائی کوالٹی انڈیکس (AQI) 211 تک ریکارڈ کیا گیا۔ یہ سطح غیر صحت مند کے زمرہ میں آتی ہے، جو حساس افراد جیسے بچے، بوڑھے اور دمہ کے مریضوں کے لیے فوری صحت کے...
لاہور: محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دو بسیں بند کر دی ہیں جو دھواں چھوڑ رہی تھیں۔ کارروائی لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے تحت کی گئی اور بسوں کے عملے کے پاس ماحولیات کا فٹنس سرٹیفکیٹ بھی نہیں تھا۔ محکمہ ماحولیات کے ترجمان کے مطابق بند کی گئی بسوں کے خلاف ماحولیات ایکٹ کے...
ویب ڈیسک: پنجاب کی ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (ای پی اے) نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی بسوں پر پابندی لگادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایجنسی کی ٹیموں نے چند یونیورسٹی کی بسوں کو کینال روڈ پر روکا اور انہیں چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ شدید دھواں خارج کر رہی تھیں۔ مزید برآں...
لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ ماحولیات کی فیلڈ ٹیموں نے کینال روڈ پر چیکنگ کے دوران پنجاب یونیورسٹی کی دو دھواں چھوڑنے والی بسوں کو روک کر بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران یہ انکشاف بھی ہوا کہ مذکورہ بسوں کے پاس وہیکل انسپیکشن سرٹیفکیٹ (VICS) موجود نہیں تھا۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق دھواں چھوڑنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن) پاکستان ادارہ تحفظ ماحولیات نے وفاقی دارالحکومت میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے مالکان کو سخت کارروائی کی تنبیہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ زیادہ دھواں اخراج کرنے والی گاڑیوں کے خلاف فوری اور سخت تعزیری اقدامات کیے جائیں گے۔ اتوار کو جاری اپنے بیان میں پاک ای...
کیرون پولارڈ کی دھواں دار اننگز، بُلز نے ٹائٹنز کو تین وکٹ سے شکست دی WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی، کیرون پولارڈ کی شاندار اننگز کی بدولت یو اے ای بُلز نے ابوظہبی ٹی10 کے گروپ مرحلے کے اپنے آخری میچ میں عجمان ٹائٹنز کو تین وکٹ سے شکست دے کر...
لاہور ہائیکورٹ کا اسموگ تدارک کیس میں جامعہ پنجاب کی انسپیکشن اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران جامعہ پنجاب کی انسپیکشن کرنے اور دھواں چھوڑنے والی اسکول بسوں کو فوری طور پر بند کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے ناصر باغ، درختوں کی ٹرانسپلانٹیشن، پارکنگ پراجیکٹس اور دیگر ماحولیاتی امور پر سخت سوالات بھی اٹھائے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ...
لاہور: اسموگ تدارک سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے جامعہ پنجاب کی انسپیکشن اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ناصر باغ، درختوں کی ٹرانسپلانٹیشن، پارکنگ پراجیکٹس اور ماحولیاتی معاملات پر سخت سوالات اٹھائے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ ناصر باغ کا کیا...
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس سال اسموگ کی سطح کم ترین ہے اور نومبر میں نیلا آسمان دیکھنا حکومت کی کامیاب پالیسیوں کا ثبوت ہے۔ مریم اورنگزیب نے بیان میں بتایا کہ گوجرانوالہ اور فیصل آباد کی طرف سے معمولی آلودگی کا امکان رہتا ہے، تاہم فصلوں کی پرالی...
لاہور(نیوزڈیسک) سرکاری اداروں کیلئے صرف الیکٹرک وہائبرڈ گاڑیاں اور موٹرسائیکل ہی خریدی جائیں گی۔ پنجاب میں پٹرول موٹر سائیکل رکشے کی پروڈکشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت انسداد اسموگ کے لئے کابینہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس ہوا، سینیئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب کی اسموگ کےتدارک اورفضائی معیارکی بہتری کےلئےاقدامات...
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے اور اس کی متعدد وجوہات رفتہ رفتہ ایک بڑے ماحولیاتی بحران کی شکل اختیار کر رہی ہیں۔ وہ شہر جو کبھی ٹھنڈی ہواؤں، سرسبز پہاڑوں اور صاف فضاؤں کے لیے مشہور تھا، اب خشک سالی جنگلات میں لگنے والی آگ اور...
لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ قانون پنجاب نے گاڑیوں کے جرمانوں میں اضافے کا آرڈیننس جاری کردیا۔آرڈیننس کے مطابق تیز رفتاری پر موٹرسائیکل سوار کو دو ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر تھری ویلر کو تین ہزار اور کار پر 5 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا۔دو ہزار سی سی گاڑیوں کو سگنل...
اجمان ٹائٹنز کی شاندار فتح ، پِیوش چاولہ کا دھواں دار اسپیل، وسٹا رائیڈرز 34 رنز سے شکست WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی : ابو ظہبی ٹی10 لیگ کے اہم میچ میں اجمان ٹائٹنز نے ویسٹا رائیڈرز کو 34 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔...
اسٹارک کی تباہ کن بولنگ اور ہیڈ کی دھواں دھار سنچری، ایشز کا پہلا ٹیسٹ 2 روز میں ہی ختم WhatsAppFacebookTwitter 0 22 November, 2025 سب نیوز پرتھ(آئی پی ایس )آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ایشز کا پہلا میچ صرف دو روز میں ختم ہوگیا۔پرتھ میں کھیلے گئے پہلے...
ابوظہبی ٹی10: رائیڈرز کی فتح، معین علی کی دھواں دار اننگز WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی : ابوظہبی ٹی10 لیگ کے گزشتہ روز کھیلے گئے میچز میں جہاں وسٹا رائیڈرز نے رائل چیمپس کو 9 رنز سے مات دی، وہیں دوسرے مقابلے میں اجمان ٹائٹنز نے معین علی کی دھواں دار...
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان سیاسی مشاورت کا تیرھواں دور مکمل ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی سیاسی مشاورت میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، تجارت، توانائی، تعلیم اور عوامی رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان سیاسی مشاورت کا تیرھواں دور مکمل ہوگیا، جس دوران دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، تجارت، توانائی، تعلیم اور عوامی رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے کی،...
علی ساہی: پنجاب بھر میں سموگ کے خاتمے اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی لانے کیلئے ٹریفک پولیس اور متعلقہ محکموں کی کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں۔ ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کی ہدایت پر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق رواں ماہ دھواں چھوڑنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں کینبرا سے جانے والی قنطاس ائرلائن کی پرواز کو اْڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد کیبن میں دھواں بھر نے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق طیارے نے ایڈیلیڈ ائرپورٹ سے اْڑان بھری تاہم عملے نے کیبن میں دھواں محسوس ہونے پر پائلٹس سے...
کراچی کے علاقے کمہارواڑہ میں اینٹوں کے بھٹے کی چمنی سے خطرناک دھواں اٹھ رہاہے جومتعلقہ حکام کی جانب سے کسی بھی قسم کی نگرانی کے بغیر شدید ماحولیاتی آلودگی کاسبب بن رہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہور ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔عدالت نے حکم جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اب لاہور میں دھواں چھوڑنے والی کوئی گاڑی نظر نہیں آنی چاہیے، شہر میں بینرز لگادیں کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کر دی جائیں گی، محکمہ ماحولیات کے افسروں کو آج...
عابد چودھری :سیف سٹی اتھارٹی نے سموگ ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آلودگی پھیلانے کی 400 سے زائد خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ دھواں چھوڑنے والی 200 سے زائد گاڑیوں کو چالان کیے گئے جبکہ 12 صنعتی...
سٹی 42: ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے سموگ کے تدارک کیلئے اہم احکامات دے دیے ۔ صوبہ بھر کے سی ٹی اوز اور ڈی ٹی اوز کو دھند اور سموگ کے دوران محفوظ سفر یقینی بنانے کی ھدایت کرتے ہوئے ایس ایس پی ھیڈ کوارٹرز سید ندیم عباس نے مراسلہ جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: سٹی ٹریفک پولیس لاہور کا اسموگ کے پیش نظردھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ٹریفک پولیس کے مطابق بغیرفٹنس سرٹیفیکیٹ کمرشل گاڑیوں کا لاہور میں داخلہ ممنوع ہے ۔جبکہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں اور مختلف مقامات پراسپیشل ٹیمیں تعینات کردی گئیں۔رواں ماہ 13 ہزار سے زائد...
لاہور:وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ دھواں چھوڑنے والی 8 ہزار سے زائد گاڑیوں کا چالان اور 5500 سے زائد گاڑیاں بند کردی گئی ہیں۔ دھواں چھوڑتی اور بغیر فٹنس سرٹیفیکٹ گاڑیوں کے خلاف ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کی غیر معمولی کارروائیوں پر رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال...
ماہرین کا کہنا ہے کہ آلودگی کی بڑھتی ہوئی سطح اور گرتے ہوئے درجہ حرارت کیوجہ سے آنے والے دنوں میں صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی میں موسم کا مزاج بگڑ گیا ہے۔ سردی اور دھند کے ساتھ ساتھ اب دیوالی کے بعد پھیلی فضائی آلودگی نے دارالحکومت کے مکینوں کی پریشانی...