ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے پریکٹس سیشن میں محض 5 گیندوں پر 21 رنز بنائے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی فارم کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے بابراعظم نے آﺅٹ ڈور انٹرا اسکواڈ پریکٹس کے دوران فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی گیندبازی پر جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے دو چھکے اور دو چوکے لگائے۔

https://www.

facebook.com/cricketroompk/videos/6_4_6_1_4babar-azam-smashed-21-runs-off-just-5-balls-against-shaheen-shah-afridi/4500404753617383/

بابر اعظم نے حال ہی میں بگ بیش لیگ میں خراب بیٹنگ فارم کا سامنا کیا تھا جس کے بعد اُن کے مداح اُن کی کارکردگی کے بارے میں فکرمند تھے۔اب اہم ایونٹ سے قبل بابراعظم نے دو چھکے اور دو چوکے لگا کر اپنی بیٹنگ فارم کی جھلک پیش کر دی ہے۔

مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بابر اعظم کو ٹیم میں کیوں شامل کیا، سلمان آغا کی وضاحت

ماہرین اور شائقین کے مطابق یہ اننگز ایک اچھی علامت ہے کہ ٹیم پاکستان کے ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاریاں شروع ہونے سے پہلے بابر کی بیٹنگ بہتر ہوتی جا رہی ہے۔

 

ذریعہ

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

بلاول کے پنجاب کے شہروں کی صورتحال پر سوالات، مریم اورنگزیب نے ویڈیو جاری کرکے جواب دیدیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے سوالات پر پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ویڈیو ثبوت کے ساتھ جواب دیدیے۔آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں پنجاب کے شہروں کی صورتِ حال پر سوال اٹھاتے بلاول کو پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگ زیب نے ویڈیو جاری کر کے جواب دیا۔ بلاول نے لاہور کے علاوہ پنجاب کے جن شہروں کے حالات پر سوال اٹھایا ، مریم اورنگزيب نے انہی شہروں کی ویڈیو شیرکردی۔مریم اورنگزيب نے پنجاب کے مختلف شہروں کی سڑکوں اور صفائی کی صورتِحال کی ویڈیو شیئر کی۔ وہاڑی اور قصور پر بلاول کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وہاڑی اور قصور کی سڑکوں ، گلیوں اور صفائی کی صورتِ حال کی ویڈیو کے ساتھ دیا۔

متعلقہ مضامین

  • پیپلز پارٹی کا فارم 47 پر حالیہ بیانیہ پی ٹی آئی بیانیے سے مطابقت رکھتا ہے، علی ظفر
  • لاہور ڈی ایچ اے میں بارش کے بعد پانی بھرگیا، رابی پیرزادہ کا مریم نواز سے شکوہ
  • 25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر
  • وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات، بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے پاک چین دوستی مزید مستحکم ہو گی ، وزیر اعظم
  • حکومت مساجد و مدارس کی رجسٹریشن کے پروسس کو آسان بنائے، شاہ عبدالحق قادری
  • بلاول کے پنجاب کے شہروں کی صورتحال پر سوالات، مریم اورنگزیب نے ویڈیو جاری کرکے جواب دیدیا
  • جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمنٹ  کی نوجوان خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو سامنے آگئی
  • گلاسگو کی فضاؤں میں دیو ہیکل ڈریگن کی پرواز، وائرل ویڈیوز نے سب کو دنگ کردیا